00:00جرمنی اکتوبر فیسٹ کے حوالے سے مشہور ہے جو عالمی سطح پر بیر کا سب سے بڑا فیسٹیویل ہے
00:06یہاں وائن بھی شاک سے پھی جاتی ہے
00:08اس ملک میں پندرہ برس تک ہر روز ایک نئی بیر سے لطف لیا جا سکتا ہے
00:12مجموعہ آبادی کا دس فیصے تک نقصان دے حد تک پیتا ہے
00:20جرمنی میں شراب پینا ایک مسئلہ کیوں بن گیا ہے؟
00:25بے شک جرمن اچھے ڈرنک سے عشق کرتے ہیں
00:28شراب کے فیقہ سے استعمال کے لحاظ سے جرمنی کا عالمی نمبر چوتھا ہے
00:33واضح نہیں کہ ماضی کے مقابلے میں جرمنی میں شراب پینے میں کمی ہوئی ہے
00:47لطف اندوز ہونے کا ایک پرخص رسریہ
00:50ایک اندازہ کے مطابق جرمنی میں ہر سال الکوہل کی وجہ سے چھوٹر ہزار افراد موت کے موں میں چلے جاتے ہیں
00:57گزشتہ کئی برسوں سے جرمنی میں شراب کے بہت زیادہ استعمال پر پابندی لگانے کے مطالبت کیے جا رہے ہیں
01:03لیکن کامیابی ابھی تک نہیں ہوئی
01:06جرمنی میں بیئر کشید کرنے کا پانچ سو سال سے زیادہ پرانا ایک قانون بھی ہے
01:19لوگ روزانہ دفتر سے چھوٹی کے بعد ایک دوسری کو کہتے ہیں
01:22فائر آبن بیئر یعنی کہ شام کی بیئر انجوائی کیجئے گا
01:25جرمنی میں الکوہل ہر جگہ آسانی خرید جا سکتی ہے
01:36کوئی بھی وقت ہو یہ کہیں نہ کہیں سے مل ہی جاتی ہے
01:40دیگر اشیاء کے مقابلے میں اس کی قیمت بھی کم ہے
01:44کسی سپر مارکٹ میں ملک پیک ایک یورو کا ملتا ہے
01:47ایک بیئر کی بوتل کی قیمت بھی اتنی ہی ہوتی ہے
01:50جرمنی میں شراب کی مسنوات پر ٹیکس بھی کم ہے
01:53وائن پر تو بلکل کوئی ٹیکس ہے ہی نہیں
01:57جرمنی میں الکوہل انڈسٹری بڑی رکون کماتی ہے
02:00جرمنی بیئر ایکسپورٹ کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے
02:04تو سمجھ گئے نا کہ یہ انڈسٹری نہیں چاہتی کہ جرمن کم بھی ہیں
02:10سیاست دان سختگوان براسک تین لیکن باعت سی تو بیر کی مشغوری کرتے دی کائید تین
02:17لیکن بád اجسپورٹ کرنے والن whatsoever
02:19نکم خیشان ذا نزمان نوال خان صحمت نبی می رو در واست اندف welche بعله کرتے ہیں
02:24كموجون سوات کا تنگwright ببراس نہیں
02:26ان نبی بینی بت
02:38تبراس Players
02:40جب بات آتی ہے الکوہل انڈسٹری پر تو وہ کہتی ہے کہ سارفین کو خود ہی ذمہ داری کا احساس کرنا چاہیے
02:52تو جرمنی میں لوگ کام کیوں کر پیئے
02:58جرمنی میں ایسا کیا ہو سکتا ہے
03:01ایک تدویز ہے کہ جرمنی میں شراب کو مہنگا کر دیا جائے
03:04یہ ثابت شدہ فرمولا ہے کہ قیمت بڑھے گی تو طلب بھی کم ہو جائے گی
03:08اور شراب نوشی کی وجہ سے ہونے والے نقصانات بھی
03:11ایک اور اہم بات کہ اس کی دستیابی کو تھوڑا مشکل بنا دینا چاہیے
03:18یعنی کچھ مخصوص اوقات اور جگہوں سے ہی یہ خرید دی جا سکے
03:22بے شک کہ اس سے صحت عامہ کے مسائل بھی جوڑے ہیں
03:37لیکن پرانی آدات آسانی سے ختم نہیں کی جا سکتی
03:40جا سکتیم
03:42بے شک chاہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ Hmm
03:48ہے
03:51ót
03:52موسیقی
Comments