Skip to playerSkip to main content
#SecondMarriageLaw #Dhabeji #OilFactory #bangladesh #t20worldcup #india #headlines #arynewsheadlines #gulplaza #gulplazatragedy #imrankhan #lahore #goldprice #silverprice #breakingnews #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

One dead, 180 rescued in hotel fire in Gulberg, Lahore

Burglars target home of trader missing in Gul Plaza fire

1.5kg gold retrieved from burnt jewellery shop in Gul Plaza

Search operation underway on 8th day of Gul Plaza fire

China’s InterstellOr targets 2028 for suborbital space tourism

Hundreds of Tirah Valley TDPs stranded due to heavy snowfall

Karachi fire safety survey, SBCA notices to over 100 buildings

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈی آئیم ایف کے ساتھ ملاقات شاندار رہی
00:26انہوں نے پاکستان کی موشی اصلاحات کو سراہا
00:30ٹیکنالوجی کا استعمال ریسکیو اہل کاروں کا کمال
00:40لاہور کے اکیس منزلہ ہوتیل کے بیسمنٹ میں لگی آگ تین گھنٹے میں بجھا دی گئی
00:44ریسکیو نے تھرمل کیمرے سے آگ کی بنیادی جگہ تلاش کی اور فائر فائٹنگ کی
00:49ہوتیل کے عملے سمیہ 275 افراد کو باحفاظت باہر نکال لیا گیا
00:53بیسمنٹ میں کھڑی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بھی محفوظ رہیں
00:56وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا ریسکیو ٹیم کو خیرات تحسین کہا
01:00زندگیاں بچانا محض اتفاق نہیں یہ سیف پنجاب ویجن اور فائل ہائیڈرنٹ سسٹم کا نتیجہ ہے
01:05آگ کو براہراس مونیٹر کیا
01:07سیف سٹی کے ذریعے ڈرون کیمرو سے ریسکیو میں مدد ملی
01:11وزیراعلا پنجاب نے ڈرون کیمرو کی مونیٹرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
01:15آتش زندگی میں تین افراد جامحاق اور نو زخمی ہوئے تھے
01:19گول پلازا واقعے میں اکتر افراد کے جامحاقونی کی تزدیق مزید دو لاشوں کی دی این اے کے ذریعے شناف ہو گئی
01:36لاشوں کی شناف محمد ادھر اور محمد شیس کے نام سے ہوئے
01:4082 افراد لاپتہ رپورٹ ہوئے
01:42ڈپٹی کمیسٹر ساؤٹھ کا کہنے سرچ آپریشن تقریباً مکمل ہو گیا
01:45سانہا گول پلازا کا مقدمہ قفلت اور لاپربائی کی دفاع کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف در
01:51سرکار کی مدعیت میں درج مقدمے میں کہا گیا گول پلازا میں حفاظتی اقدامات نہیں تھے
01:56لائٹے بد کرنے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
02:00کئی دروازے بھی بنتے جس کی باعث صورتحال خراب گئی
02:04تحقیقات کے بعد ذمہ داران کے نام شامل کیے جائیں گے
02:15سانہا گول پلازا کے بعد سن بلڈنگ کنٹرول ایتھارٹی کا ہنگامی سروے
02:24غفلت بردنے پر سو سے زائد امارتوں کو نوٹس جاری
02:27شاپنگ مال، سٹورج، رہائشی امارتیں، اسپتال شامل
02:30نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امارت میں آگ گجھانے کے انتظامات ناکافی اور غیر فعال ہیں
02:35تین دن میں آگ سے بچاؤ کے حفاظتی اتنامات کریں
02:38تعمیل نہ کرنے کی صورت میں ایف آئی آر سمیں دیگر قانونی کاروائی کی جا سکتی ہے
02:42امارتیں مکمل طور پر فائر فائٹنگ اور فائر ریزسٹنس سسٹم سے لے سو
02:47انتظامیہ کے نوٹسز ملنے پر مارکیٹس ایسوسی ایشنز کو ہوش آ گیا
02:51مختلف مارکیٹوں میں فائر سیفٹی کے اخنامات شروع
02:54تجارتی مراکز میں دو سو سے زائد فائر سیفٹی سیلنڈر نصب
02:58آپ صوبے نہیں بنا سکتے تو کراچی کو وفاق لے لیں
03:09ہمیں فاتہ بنا دیں
03:10شیمن انکیم پاکستان خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
03:14وفاق صرف تماشائی نہ بنیں
03:15کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا ہوگا
03:17گل پلازا میں آگ لگی یا لگائے گئی
03:19ایک غیر جانبدار تحقیق بہت ضروری ہے
03:21ایمکیم رہنما فاروق ستار نے کہا
03:24وزیر اعلی سن لوگوں کو گمراہ نہ کریں
03:26لیز میوٹیشن اور ریگولاریزیشن کی باتیں چھوڑیں
03:29یہ بتائیں آنکھ کیوں نہیں گوشی
03:31کیا لیز کی شک میں لکھا ہے کہ آنکھ لگے تو بچھانا نہیں
03:34چاوویز گھنٹے تک جانا نہیں
03:36کراچی کے عوام تمہیں بھاگنے نہیں دیں گے
03:38سندھ کے سینئر وزیر شرجین میمنکر ادیعمل
03:41کہا فاروق ستار فسیو پڑیخ اردو بول کر
03:44حقیقت مسک نہیں کر سکتے
03:46گل پلازا کی لیز کانون شکنی میں
03:48فاروق ستار قبط اور میئر
03:50اور جماعت اسلامی کے ناظمین کا کردار رہا ہے
03:52بھارت کی وجہ سے بنگلہ دیش
04:04ٹی ٹوئنٹی وولڈ کپ سے باہر
04:05آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ
04:07سکوٹ لینڈ کو وولڈ کپ کا حصہ بنا لیا
04:10آئی سی سی نے علامیہ میں کہا
04:12بنگلہ دیش کی تحفظات کا تفصیلی جائزہ لیا
04:14تین ہفتے مشاورت جاری رہی
04:16بی سی بی سے وفاقی اور ریاستی
04:18سطح کا سیکیورٹی پلان بھی شیئر کیا
04:20یقین دہانیا کرائی گئی لیکن وہ نہ مانے
04:23آئی سی سی نے بورڈ میٹنگ میں
04:24ووٹنگ کے ذریعہ بنگلہ دیش کی
04:26بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کی تھی
04:28بنگلہ دیشی حکومت نے
04:30ٹیم بھارت بیجنے سے ساخ انکار کیا تھا
04:33بنگلہ دیش نے سیکیورٹی خدشات کے باعث
04:35بھارت میں میچز کھیلنے سے انکار کیا تھا
04:37بنگلہ دیش کے مشیرے کھیل
04:39آصف نظرل کہتے ہیں
04:40زبردستی ورلڈ کپ سے باہر کیا جا رہا ہے
04:43ورلڈ کپ کھیلنا ہمارا حق ہے
04:45بنگلہ دیشی لوگ ٹرکٹ سے محبت کرتے ہیں
04:48جی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ
04:58وزیر آزم کی وطن واپسی پر کیا جائے گا
05:00بھارت کو فیور دیا ہے تو بنگلہ دیش کو بھی دیں
05:03ایک ملک کسی کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا
05:05بنگلہ دیش ٹرکٹ کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
05:08چیئمن پی سی بی محسن نقی کا آئی سی سی کے فیصلے پر سخت ردیعمال
05:12کہا پاکستان اور بھارت کے لیے نیوٹرل وینیو ہو سکتا ہے
05:15تو بنگلہ دیش کے لیے کیوں نہیں
05:17ہم آئی سی سی سے زیادہ حکومت پاکستان کتابیں ہیں
05:20اگر حکومت پاکستان کہتی ہے نہیں کھیلنا
05:23تو پھر وہ بائیسویں ٹیم لے آئیں
05:25محسن نقی نے کھلاڑیوں سے مبینہ فراڈ کی خبر پر کہا
05:28فراڈ عام آدمی کے ساتھ ہو یا کرکٹر کے ساتھ
05:31ہمارا کام مسئلہ حل کرنا ہے
05:32پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی وال کپ سکارڈ کا اعلان آج ہونے کا امکان
05:48کپتان سلمان آغا، ہیڈ کوچ مائک حیثن اور سیلیکشن کمیٹی کے رکن
05:51آقب جعوید لاہور میں صبح ساڑے گیارہ بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
05:55وال کپ سکارڈ میں فاسٹ بولر سلمان مرزا اور وکٹ کیپر بلے باس
05:59خادہ نافع کی شمولیت کا قوی امکان
06:01بالا علاقوں میں برف باری سے نظام زندگی شدید متاثر
06:10خیبر پخصون خواہ کے زلابت گرام میں سڑکوں پر برف کے دھیر
06:14راستے بند ہونے سے گاڑیاں بھس گئیں
06:16شانگلہ میں برف باری سے سڑکے بند
06:18دیر بالا میں شدید برف باری لی لوگوں کو گھروں میں محصول کر دیا
06:21چترال اور گیدو نواح میں ایک فوٹ سے زائد برف پڑ چکی
06:24گرم چشمہ سمیت تمام رابطہ سڑکیں چافٹک کے لیے بند
06:28کئی علاقوں کو بزلی کی فراہمی موقع سواہ ترمان سہرہ کی سیاحتی
06:31مقامات پر برف ہی برف
06:32مالم جببہ میں پانچ کالام میں تین چو گران میں ایک
06:36کاغان میں ڈیر فوٹ برف پڑ چکی
06:38بشام سواہت روڈ پر برف باری سے ٹرافک کا نظام درہم برہم
06:41کئی گاڑیاں شانگلہ ٹاپ کے قریب پھس گئیں
06:44رازدہ اب تک لیئر نہیں ہوا
06:45مری گلیات میں شدید برف باری کے بعد ہر طرف سفیدی پھیل گئی
06:59سیاہوں کو داخلے کی اجازت ملتے ہی رش مڑ گیا
07:02ملک کے مختلف شہروں سے آئے شہری حسین نظاروں سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں
07:06کوئی برکباری انجوائی کر رہا ہے تو کسی کو کرائے بہنے کا شکوا ہے
07:10کہیں موسم کی سختی پریشانی کے باعث بنی ہوئی ہے
07:13کوئٹا میں سردی کی شدت اور گیس کی قلت نے پریشانی بڑھا دی
07:17عوام بہنگی لکڑی کوئلہ بطور اندھن استعمال کرنے پر مجبور
07:21شہریوں نے کہا لوگ تھنڈ سے مر رہے ہیں
07:24حکومت گیس پر ہم کرے
07:25روز ہزار روپائی لکڑی اور کوئلے پر خرچ ہو رہے ہیں
07:36لوہور کو بجلی کی لٹکتی تاروں سے نجات دلانے کا فیصلہ
07:45وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا
07:47کراچی کے گل پلازا جیسے سانے سے بچنا چاہتے ہیں
07:49بجلی کے بے ہنگم تار انسانی جانوں کے لئے مستقل خطرہ ہیں
07:53بارش کے دوران بجلی کے تار حادثات کا موجب بن رہے ہیں
07:57پہلے مرحلے میں اندرون شہر سے بجلی کی قاتل تاروں کے خاتمے کا آغاز ہوگا
08:02بجلی کی تاریں زمین دوست کرنے کے دوران
08:04متبادل سپرائی یقینی بنائی جائے
08:06ہاؤسنگ سکیموں میں انڈرگراؤنڈ وائرنگ لازمی کرا دی جائے گی
08:10لیسکو حکام نے بتایا
08:12لہور میں چالیس ہزار کلومیٹر بسلی اور پچاس ہزار کلومیٹر انٹرنیٹ کیبل پھیلی ہوئی ہے
08:17کراچی کے قریب دھاوے جی میں آئل فیکٹری کے اندر دوبارہ آگ بھلک اٹھی
08:31عمارت کا ایک قصہ دھماکے سے گر گیا
08:32ریسکو حکام کا کہنا ہے
08:34ساٹھ فیصد سے زائب عمارت جل چکی ہے
08:37فائر برگیٹ کی سات گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں
08:40لہور میں سابق ٹیسکوکٹر عبدالقادر کا بیٹا گھرلو ملازمہ سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
08:50برکی پولیس ٹیشن میں ملازمہ نے پچا کٹوا دیا
08:53ایک ویار کے مطابق گھرلو ملازمہ نے بتایا
08:56اسلمان قادر نے اسے فون کر کے بلایا
08:58جلدی کام پر آجو
08:59فارم ہاؤس کی صفائی کرانی ہے
09:01ہاؤسنگ سوسائیٹی کے گیٹ پر آئی
09:03تو ملزم اسے گاڑی میں بٹھا کر فارم ہاؤس لے گیا
09:05فارم ہاؤس نے اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
09:07طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی
09:20گالیا دینا
09:21ڈرانا
09:22ڈھمکانا
09:22قابل سزا جرم قرار
09:24پارلیمنٹ کے مشترکہ اجناس سے منظور مل میں کہا گیا
09:27آجنسیا نفسیاتی تشدد پر چھوہ ماہ سے تین سال تک قید ہوگی
09:31جسوانی جذباتی زبانی معاشی تشدد بھی جرم ہوگا
09:35عورت یا گھر کی کسی فرد پر
09:37جھوٹا الزام لگانا بھی تشدد شمار ہوگا
09:40پارلیمنٹ سے منظور قانون کا اطلاق فلحال اسلام آباد پر ہوگا
09:43بلکہ مقصد خواتین مردوں خواجہ سرہ بچوں کو تشدد سے بچانا ہے
09:48اتھاروی ترمیم کے مقاصد حاصل کرنے میں ناکامی
09:55اسی لیے ترمیم کو دھکوث لگا
09:57خواجہ آسف کا تقریب سے خطاب
09:59کہا جب تک افتیارات کو لچی سطح تک نہیں لے کر جائیں گے
10:02موٹ نہیں چلے گا
10:03بلدیاتی نظام موستر طریقے سے لاغو کرنے میں ہم لوگ ناکام ہیں
10:07سمجھ نہیں آتا سیانسی برادلین لوکل گورنمنٹ سے اتنی خائف کیوں ہیں
10:12پاکستان کے تین بڑے ڈکٹیٹرز نے بلدیاتی انتخابات کرائے
10:15بلدیاتی اداروں سے سب سے بڑا خطرہ بلوکرسی کو ہوتا ہے
10:19لاہور میں سرکاری غفرت کا بھیانک نتیجہ
10:29محکمہ وائیڈ لائف کی تحویل میں موجود شیڑ نے آٹھ سالہ بچے کا ہاتھ چبا لیا
10:33واقعہ نیجی فارم ہاؤس میں شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا
10:37پولیس سے بریڈنگ فارم مالکان کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
10:41وزیر سید پنجاب نے اہل خانہ کو یقین دیرایا
10:44بچے کا بازو لگوا دیں گے
10:46مسلوئی بازو بلکل اصل کی طرح کام کرے گا
10:48باہر سے جدید مسلوئی بازو مگوا کر سرجری کریں گے
11:03افادر پاکستان کا گوادر سے پندرہ سو کلومیٹر دو کھلے سمندر میں کامیاب رسکی آپریشن
11:09انڈونیزیا کے پرچم بردار جہاز ایم وی گری پام سے بیمار سری لنکن عملے کو رسکیو کیا
11:14آپریشن سری لنکن میری ٹائم رسکیو کارڈینیشن سنٹر کی دفعہ پر کیا گیا
11:18پاک بہریا نے پی اینس ماون اور تبوک کو فوری امدادی آپریشن کے لیے روانہ کیا
11:23بیمار احلکار کو پی اینس تبوک پر منتقل کر کے فوری تبی امداد پر اہم کی گئی
11:28غیر قانونی طور پر امریکہ جانے والوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے
11:41ایجنٹ مافیا کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پولیسی اختیار کی ہے
11:44وزیر داخلہ محسن نقوی کے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات میں گفتگو
11:48جالی اور سرارڈ ویزا نیٹفرکس کے خلاف مشترکہ کاروائی کا فیصلہ
11:52محسن نقوی نے کہا غیر قانونی امیگریشن سنجیدہ مسئلہ ہے
11:57حکومت کے موصل اتنوہ سے غیر قانونی امیگریشن میں سینٹالیس پیسد کمی آئی
12:01جالی دستاویزات کے نیٹورکس میں ملوث اناثر کسی بھی ریایت کے مستحق نہیں ہے
12:06امریکی سفیر نے کہا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتے ہیں
12:10بانی پی ٹی آئے کا ایکس اکاؤن کون آپریٹ کر رہا ہے
12:23بانی نے ان سی سی آئے کی تیم سے تاہو نہیں کیا
12:26تفتیشی ٹیم کئی مرتبہ ڈیالا جیل گئی لیکن انہوں نے نہیں بتایا
12:30کہ ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کون استعمال کر رہا ہے
12:32بانی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی کیس میں رپورٹ اسلام آباد ہائی پورٹ میں جمع کر آ دی گئی
12:37متنازے ٹوئٹ کیس میں عباد مزاری اور حادی علی چٹھا کو سترہ سترہ سال قید سنا دی گئی
12:48ملزوان کو اڈیالا جیل سے وڈیو لنک پر پیش کیا گیا
12:51ایڈیشنل ڈسٹرک اینڈ سیشن جج افضل مجو کا نفیستہ سنایا
13:02چین اب امریکی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ نہیں
13:05چین سے تعلقات تصادم کے بجائے طاقت کے توازن سے سبھالے جائیں گے
13:09روس نیٹو کے مشرقی رکن ملکوں کے لیے بدستور خطرہ ہے
13:12پینٹیگون کا کہنا ہے امریکہ مستقبل میں اتحادیوں کو محدود حمایت فرہم کرے گا
13:17خطرات سے نمٹنا اتحادیوں کی اپنی ذمہ داری ہوگی
13:20پینٹیگون نے اس ٹائل کو امریکہ کا مثالی اتحادی قرار دے دیا
13:24یورپی ائر لائنز نے مشرق مستقل کے لیے پروازیں آج تک کے لیے منسوک کر دی
13:35ائر فرانس، لفتانسا، ائر کینیڈا، کئی ایل ایم نے پروازیں منسوک کی
13:40بریٹش ائر ویز نے بھی مشرق مستقل کے کئی شہروں کے لیے پروازیں آرزی طور پر منسوک کر دی
13:45یونائیٹڈ ائر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں آرزی طور پر منسوک کر دی
13:49ڈالپلازا کے ملبے سے قرآن کریم اور لوحے قرآنی نکلا
14:14سنھ میں سردی کی لہر برقرار پرائیوٹ سکولز اسوسیشن کا اکتیس جنوری تک سکول صبح نو بجے کھولنے کا مطالبہ
14:24شیرمن آل سنھ پرائیوٹ سکولز اینڈ کالوجز اسوسیشن نے کہا سنھ کے دور دراز ازلا میں موسم کی شدت زیادہ متاثر کرتی ہے
14:31وزیر تعلیم سنھ اکتیس جنوری تک نو بجے کا وقت برقرار رکھے
14:36امریکہ شدید برفانی طوفان کی لپیٹ میں چالیس ریاستوں میں نظام زندگی مفلود
14:44پروازے منسوک ہونے سے ہزاروں مسافر محصول ہو کر رہ گئے
14:48کئی علاقوں میں تعلیمی دارے دفاتر اور عوامی مقامات بند متعدد علاقے بجلی سے محروم ہیں
14:53ٹرافک بری طرح متاثر ہے
14:55اکام نے چولہ سے زائد ریاستوں اور واشنگٹن ڈی سی میں امرجنسی نافذ کر دی
14:59ماہرین بوسمیات نے خبردار کیا ہے کہ یہ فریزر برن جیسی سردی ہے جہاں چند منٹ پاہے رہنا جان لیوہ ثابت ہو سکتا ہے
15:06انڈونیشیا میں تباہ پون لینڈ سلائٹ سے پورا گاؤں متی تلے دفن آٹھ افراد جانبھت ارسی سے زائد لاپتہ ہو گئے
15:19مغربی جاوہ کے علاقے میں شدید بارشوں کے بعد پہاڑی ڈھلانے ایک ہسک گئیں
15:24جس سے گھروں سڑکوں اور گلیوں کو شدید نقصان پہنچا
15:27امرادی ٹی میں متاثرہ لاپتہ افراد کی دلاش میں مصروف ہیں
15:31حکام نے شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت جاری کر دی
15:34خراب موسم کے باعث مزید لینڈ سلائٹ کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے
15:39بین الاقوامی مارکٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلند ترین سردہ پر پہنچ گئی
15:44عالمی مارکٹ میں فیانس سونا پینسا ڈالر اضافے سے چار ہزار نو سو اٹھاسی ڈالر پر پہنچ گیا
15:50بین الاقوامی مارکٹ میں فیانس چاندی پہلی بار سو ڈالر سے تجاوز کر گئی
15:54کرالچی کے صرافہ بازار میں فیتولا چاندی پندرہ ہزار پانسا روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے
15:59موسیقی
Comments

Recommended