00:00foreign
00:30।
01:00। । । । । । । । ।
01:30ڈس افراد کی جان لے لی دیگر حدثات میں تین افراد جان بہاگ مانسیرہ میں دھوک موسم سہانہ کئی رابطہ سڑکیں بند مکین گھروں میں محسور حلاق میں خون جماع دینے والی سردی یقبستہ ہواوں نے معاملات زندگی مفلوچ کر دی درجہ حرارت منفی 11 ڈگری ریکارڈ سنجاوی کے پہاڑی علاقوں میں برباری کے باعث سڑکیں بند وزیراعظم شہباز شریف کا قیمتی جانوں کے زیادہ پر اظہار افسوس امدادی کاروائ
02:00مری میں تمام محکمے فیلڈ میں موجود ایکسپریس ہائیوے سمیت اہم شہراؤں سے برف ہٹانے کا کام جاری مال روڈ سے براستہ چیکہ گلی ایکسپریس فیس لاعباد راول پنڈی کھول دی گئی
02:12گربن روڈ میں بھی ٹرافک بحال ڈی جی رفان علی کاٹھیا نے کہا کہ عوام کے جانوں مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے لوگ موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کریں
02:22تدید برف پاری کے دوران زلہ گرم میں پاک فورس کی ریلیف کاروائیاں مقامی آباد کی امداد اور معاملات زندگی کی بحالی کے لیے آپریشن جاری
02:35پاری مشینری کے ذریعے برف پر ٹھکیے راستے کو صاف کیا گیا برف میں پسی متعدد گارڈنگ کو بحفاظت مقامات پر منتقل کیا گیا
02:42مقامی آبادی نے سخت موسمی حالات میں مشکلات کم کرنے پر فورسز کی قوشوں کو سراہا
02:47پانے اور گول پلازا میں جانبہہ کفرات کی تعداد اکتر ہو گئی
02:56بیاسی میں سے گیارہ کفرات ابھی لاپتہ فیرچ آپریشن نوے فیصد زائد مکمل شہر کی فضا مستلسل سوکوار
03:03لاشوں اور باقیات ملنے کا سلسلہ جاری ملبہ اٹھانے میں سنگین غفلت سامنے آئی
03:08ملبہ لے جانے ہمارے ڈمپر سے انسانی باقیات سڑک پر گر گئی
03:11لوگوں نے فتال منتقل کی ملبے کے نیچے مزید دن سے زائد لاشے ہونے کا امکان
03:16اکرام کے مطابق بیس لاشوں کی شنات کر لی گئی
03:18تیرہ کی شنات دینے سے کی گئی دوسری جانب
03:21سینئر فائر آفیسر زفر خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
03:24کہ امارت کے تیخانے میں دوبارہ آگ لگئی تھی جسے بجا دیا گیا
03:27ملبے سے لاشیاں نہیں اب صرف ہڈیاں ملنے
03:30کراچی میں منوڑا کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے کے بعد لا پتہ چار افراد کو تلاش نہ کیا جا سکا
03:39علاقتوں کا خدشہ گزشتہ روز چھے افراد کو ایدی ٹیم نے زندہ نکال لیا تھا
03:43کشتی الٹنے سے دس افراد ڈو گئے تھے
03:46عالمی جرائد نے نا اہل مودے کے عوام میں خوف پھیلا کر بہران چھپانے کی ساسش کو بے نقا کر دیا
03:57بھارت میں قومی ائرلائن کی مالی حالت بہران کی تصویر پیش کر رہی ہے
04:01این آئی کی مطابق ڈلی سے پونے کیلئے روانہ انڈی کو پرواز کو پانچ دنوں میں دوسری بار بم کی دھمکی موصول
04:08رامہ ہفتے ہی انڈی کو کی پرواز کو سیکیورٹی دھمکی کے بعد لکھناؤ منتقل کیا گیا تھا
04:12عالمی جرائدہ بلومبرگ گودی میڈیا کے پاپاگینڈی کے اصل کہانی منظر عام پر لے آیا
04:17ائر انڈیا لیمٹیڈ کاروان مالی سال میں ریکارڈ سالانہ خسارہ مولک حاصل کے بعد ریکارڈ ایک ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی نقصان کا سامنا کرنا پڑا
04:25پاکستان کی فضائی حدود کے بندش سے ائرلائنز کو یورپ اور امریکہ کے طویل اور مہنگے راستے اختیار کرنے پڑے
04:31مائرین کے مطابق بار بار بھم دھمکیاں عوام کی توجہ حکومتی ناکامیوں سے ہٹانے کی منظم کوشش ہے
04:37ایک ہی روٹس پر دھمکیاں بھارتی فضائی سیکیورٹی کے کمزوری ظاہر کرتی ہے
04:41پاکستان کی موسٹر اور مضبوط معاشی پالیسیوں کا عالمی سطح پر اعتراف
04:50آئی ایم ایس کی ایم ڈی کرسیلانا جورجیوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جب بھی کسی کام کا بیڑا اٹھایا وہ کر کے دکھایا
04:58وزیراعظم پاکستان ملک کی بہتری کے لیے مشکل مگر ضروری اصلاحات کو آگے بڑھا رہے ہیں
05:03پاکستانی حکومت نے سنجید کی سے اصلاحات کو اپنایا اور اس کے سمرہ سامنے آنا بھی شروع ہو گئے
05:08بجٹ کے کڑے نظم و ضبط کے نتیجے میں عوام کی بہتری کے وسائل میسر ہو رہے ہیں
05:13ہمارا پاکستان کے ساتھ کافی عرصے سے نہای تعمیری اور مصبت رابطہ ہا ہے
05:17مبصرین کے نزدیک آئی ایم ایف سربراہ کی توصیق سے ثابت ہوا کہ پاکستان درست معاشی راستے پر گامزن ہے
05:23افان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی رسک سویڈن کا یورپی ممالک سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ
05:32افان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم میڈیا رپورٹس کے مطابق
05:36سویڈن نے یورپی یونین سے افان مہاجرین کے لیے دستاویزات کا مشترکہ نظام مانگ لیا
05:41جرائم پیشہ افان مہاجرین کو یورپ میں رہنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
05:45سویڈش وزیر نے واضح کر دیا کہ جرائم ملوث افان مہاجرین کو ہر قیمت پر ملک پتر کیا جائے گا
05:51اب تک کے لیے اتنا ہی دیکھتے رہیے بھی فورٹی ٹو نیون