00:00رحیم یارخان سٹی کے بیچ و بیچ واقعہ ٹرسٹ کالونی روڈ پر گزشتہ روز چار کھمبے گرنے کے باوجود چوبیس
00:10گھنٹوں بعد بھی اب تک تحال کوئی کاروائی نہ کی گئی کھمبے اور تاریں یونہی مین روڈ پر موجود
00:15بجلی کی فراہمی گزشتہ چوبیس گھنٹہ سے منقطع اور مین روڈ بھی کھمبے گزرنے کے باعث کل سے اب تک
00:23ٹریفک کے لیے بلکل بند شہریوں کا ڈپٹی کمیشنر رحیم یارخان
00:28زہیر انور سے فوری نوٹس لینے کی اپیل
Comments