کیا واقعی حکومت کی تمام سہولتیں صرف مڈل مین کے لیے ہیں؟ اور کسان؟ جو دن رات محنت کرتا ہے، اس کا حق کب ملے گا؟ یہ ویڈیو ہر اُس کسان کی آواز ہے جو خاموشی سے ظلم سہہ رہا ہے۔ اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ کسان کو اس کا حق ملنا چاہیے تو اس ویڈیو کو شیئر کریں۔ Grow with Ijaz — کسان، کھیت اور سچ کی آواز 🌾 Hashtags: #GrowWithIjaz #کسان_کی_آواز #FarmersOfPakistan #حق_کسان_کا #زراعت #RuralPakistan #MiddlemanMafia #AgriculturePakistan
Comments