Skip to playerSkip to main content
#Shabanmoon2026 #moonsighting #mqmpk #judicialinquiry #gulplazatragedy #RescueOperation #cmsindhmuradalishah #karachi #fire #gulplaza #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

LIVE: Gul Plaza fire: Sindh CM announces Rs10mln compensation for victims' families, forms probe committee

Japan PM calls snap election on Feb 8 to seek stronger mandate

Pakistan plans 5G spectrum auction during Ramadan 2026

Gul Plaza fire: Woman breaks down in tears for missing son

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00.
00:30We will see you in the next video.
01:00ڈی سی آفسس
01:30اعلان رویت حلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا
01:32سانہوں کے شہر کراچی میں پھر صفے ماتمش
01:36شادی کی شاپنگ کرنے آئے دورہن بھی آکی نظر ہو گئی
01:39کرن اپنے گھر والوں کے ساتھ ڈینر سیٹ خریدنے آئی تھی
01:42گھر فون کر کے بتایا خریداری ہو گئی بس نکل رہے ہیں
01:45اور پھر کوئی رابطہ نہ ہوا
01:47سانہے گل پلازا میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ شدت غم سے ندھال
01:51ساٹھ برس کے رمضان اور ستائیس سال کا شراز بھی لاپتہ
01:55کوئی باپ تو کوئی بیٹے کا منتظر
01:57کئی لوگ بھائیوں کے لئے تڑپ رہے ہیں
02:00نواحقین اپنے پیاروں کی زندگی کی آس لیے صرف رو رہے ہیں
02:03ہر طرف بھیگی آنکھیں اور پریشان چہرے ہیں
02:07پولیس ایجن ڈاکٹر سمیہ کہتی ہے
02:09ناقابل شناک لاشوں کی شناک دی این اے کے ذریعے ہوگی
02:12لاپتہ افراد کے اہل خانہ سیول اسپتال میں خون کے نمودے دے اور تفصیل جوا کریں
02:17سندھ میں اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کا گل پلازا آتزدگی کی ڈیجیٹل انکوائری کا مطالبہ
02:34کہا لولا لنگڑا نظام بنا کر بیٹھے ہیں اور سب اچھا ہے کہ ریپورٹ دے دیتے ہیں
02:38آپ پریزنٹیشن میں بتاتے ہیں رورل پروگرام میں ہم نے یہ کر دیا وہ کر دیا
02:43سانیہ گل پلازا میں لوگ اجڑ گئے ان کی بھی ذمہ داری لیں
02:46ناصر شاہ نے کہا ہم جوڈیشن انکوائری کرانے کے لیے بھی تیار ہیں
02:50بلاول بھٹو نے وزیر علیہ سندھ کو حکم دیا ہے معاملہ فوری حل کیا جائے
02:55سندھ کے سینئر وزیش اور جیل میمن کہتے ہیں تحقیقات سے واضح ہوگا
02:59آہ کس وجہ سے لگی
03:00ذمہ داری کس پر آئید ہوتی ہے
03:02ریسیو آپریشن بغیر کسی وقفے کے جاری رہا
03:05بے بنیاد الزام تراشیوں میں ملوث اناصر کو ایسے نازک لمحات میں ہوش سے کام لینا چاہیے
03:11آگ بجھانے میں تاخیر نے حکومت سندھ کو بری طرح ایکسپوس کر دیا
03:27آگ پر قابو پانے میں 23 گھنٹے لگ گئے
03:30یہ ہے ونڈر بو آئے بننے کی خواہش من بلاول کی حکومت کیا سلکار کردگی
03:34امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرس پر کہا
03:38سسٹم مسلط کرنے اور میرشپ پر قبضہ کرانے والوں کو جواب دینا پڑے گا
03:42میر کراچی 23 گھنٹے بعد گل پلازا پہنچے
03:46بلاول بھٹو سفیروں کو بلا کر پریزنڈیشن دے رہے ہیں
03:49وہ صوبہ کے مسائل حل کیوں نہیں کر رہے
03:51سترہ سالہ کار کردگی بتانے والوں سے ایک امارت کی آگ نہیں بجھی
03:56واقعے کے ذمہ دار مراد علی شاہ موستیفہ نے
03:59آفظ نئیم الرحمان کا جینے دو کراچی کے نام سے جلد بڑا مارچ کا اعلان
04:03پاکستان مظاہروں اور تحریکوں کا متحمل نہیں ہو سکتا
04:14اس وقت ملک گوہرانوں میں ہے
04:16سیاسی درجہ حرارت کم کریں گے تو مذاکرات کے راستے کھلیں گے
04:20جو ہوا وہ ہوا
04:21برا بھلا کہنے سے کام نہیں بنے گا
04:23ٹی پی اور نونلی کے سخت دور کا ساتھی رہوں
04:26بکنے والے نہیں
04:27قومی اسٹبلی میں امپوزیشن لیڈر محمود خانت چکزئی کا ایوان میں پہلا خطاب
04:31کہا ابھی دیر نہیں ہوئی
04:33آئیں ایوان کو طاقت کا سرچشمہ بنائیں
04:36ایوان کے تقدس کے لیے ہر قدم اٹھانے کو تیار ہیں
04:39ایوان پاکستان کا وقار ہے
04:41ہاں اس کو مصبوط کریں غیر مشروط حمایت کرتے ہیں
04:44نواز شریف سے عہدے کے لیے کوئی راکتہ نہیں کیا
04:47عہدوں کے لیے کسی سے بھیق نہیں مانگو گا
04:49اوپوزیشن لیڈر کا بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
05:03بانی نے محمود اچکزئی پر اعتماد کیا
05:07ان کو کروڑوں لوگوں کی حمایت حاصل ہے
05:09محمود اچکزئی کا اوپوزیشن لیڈر بننا ایوان اور جمہوریت کے لیے نیک شبون ہوگا
05:14بیریسٹر گوھر کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
05:16کہا محمود اچکزئی کے آنے کے بعد حالات مدلنے چاہیے
05:20کمیٹیوں میں جانے کا فیصلہ پارلیبانی پارٹی کرے گی
05:22ہم نے پہلے بھی کہا تھا بات چیت ہونی چاہیے
05:25یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک طرف سے ہاتھ دو اور دوسری طرف سے مکہ
05:29بیریسٹر گوھر نے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت بانی پی ٹی آئی ملاقات سے مشروب کر دی
05:34کہا جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت بانی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے
05:50علامہ راجہ ناصر عباس کو سینٹ میں اوپوزیشن لیڈر بنانے پر اتفاق
05:54چیئرمن سینٹ حکومتی اور اوپوزیشن ارکان کے درمیان مشاورت ہوئی
05:57سینٹر علی زفر نے کہا اتفاق کر لیا گیا ہے علامہ راجہ ناصر عباس اوپوزیشن لیڈر سینٹ ہوں گے
06:03وزیر قانون آزم نظیر تارہ نے سینٹر علی زفر کے بیان کی تائید کرتے ہوئے کہا
06:08جو نوٹفیکیشن میں ہو رہا ہے
06:11فائیو جی سپیکٹرم کی نلامی نمزان میں ہوگی
06:17کوشش ہے فوری کے آخر تک فائیو جی سپیکٹرم کی نلامی کر دیں
06:20وفاقی وزیر آئیٹی شجا فاطمہ کہتی ہیں نلامی کے بعد تین چار ماہ میں
06:25تھری جی اور فو جی سروس بہتر ہو جائے گی
06:27کوشش ہے چھے ماہ میں بڑے شہروں میں فائیو جی سروس لانچ کر دیں
06:30تمام کمپنیوں کو تین ہفتے کا وقت دیا گیا ہے
06:33مشاورت کے بعد انفومیشن میمورینڈم کو حتمی شکل دیں گے
06:36نائب وزیر آزم ساگدار کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان
06:50سے رابطہ علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
06:54ترجمان بفتر خارجہ کا کہنا ہے دونوں رہنماؤں میں ناورس میں
06:58ورلڈ ایکنومک فورم پر ملاقات اور مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا
07:01پاک فضائیہ کا دستہ سپیرز آف وکٹری
07:10مشک میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا
07:13دستے میں اف سولہ اور بلوک ففٹی ٹو جنگی تیارے شامل
07:16آئی ایس وی آر کے مطابق مشک میں سعودی عرب پاکستان فرانس
07:20اٹلی یونان پتر بہرین اردن برطانیہ اور امریکی تیارے شریک
07:24مشک فضائی افراج کی باہمی حمامگی
07:27عملی شرع صلاحیت میں اضافے کے لیے مضبوط پلیٹ فرم ہے
07:31برطانیہ، روس، ترکیہ اور فرانس کا سانہے گل پلازا پر اظہار افسوس
07:42جن میریٹ نے کہا سانہے میں اپنے پیاروں کو کھو دینے والوں سے ہمدردی ہے
07:46ان لوگوں سے بھی ہمدردیا ہے جو اپنے عزیزوں کی خبر کے منتظر ہے
07:50روس، فرانس اور ترک سفارت خانوں کی جانب سے بھی تازیتی بیان جاری
08:01افغان دار الحکومت کابل دھماکے سے گنج اٹھا سات افراد حلات
08:08دو چینی شہریوں سمیر کنتازت زخمی ہو گئے
08:11وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا
08:12کابل کے علاقے شہر نو میں ریسٹرون کے قریب دھماکہ ہوا
08:16اس علاقے کو غیر ملکیوں کا گھر سمجھا جاتا ہے
08:19افغان میڈیا نے بتایا
08:20دھماکے کا حدف چینی شہری تھے
08:23نیٹو بیس برس سے ڈینمارک کو کہہ رہا ہے
08:33روسی خطرے پر توجہ دیں
08:34ڈینمارک نے توجہ نہ دی
08:36ٹرٹ سوشل پر امریکی صدر ڈالر ٹرمپ نے لکھا
08:38کہ اب امریکہ روسی خطرہ ختم کر دے گا
08:40برطانی وزیر آزم کیر سٹارمر نے
08:43امریکی صدر کو مشورہ دیا
08:44گرین لینڈ کے معاملے پر دباؤ نہیں
08:46سفارتکاری اختیار کریں
08:47ٹیلیفون نے گفتگو میں کہا
08:49نیٹو اتحادیوں پر تیریف لگانا غلط ہوگا
08:51ایکسپر سٹارمر نے لکھا
08:52گرین لینڈ ڈینمارک کا حصہ ہے
08:54اور اس کے مستقبل کا فیصلہ
08:56صرف گرین لینڈ کے عوام اور ڈینمارک کو کرنا ہے
09:11اب میں صرف امن کی بات نہیں کروں گا
09:13امریکی صدر ٹرمپ نوبل انام نہ ملنے پر ناراض
09:16نوروے کے وزیر آزم کے نام
09:18پیغام نے کہا آپ کے ملک نے آٹھ سے ازدائیت جنگے رکوانے کے پاوجود
09:22مجھے نوبل امن انام نہیں دیا
09:24نوروے کے وزیر آزم نے امریکی صدر کو جواب نے کہا
09:27نوبل انام حکومت نہیں بلکہ آزاد کمیٹھی دیتی ہے
09:29صدر ٹرمپ سمیت سب کو یہ واضح کیا جا چکا
09:32نوبل انام دینے والی تنظیم
09:34نوبل فاؤنڈیشن نے بیان میں کہا
09:36بنیادی مشن میں سے ایک نوبل انام کے وقار کی حفاظت کرنا ہے
09:40فاؤنڈیشن ایلفریڈ نوبل کی وسیعت اور ان کی شرائط کو برقرار رکھنے کی پابند ہے
09:45ماریا کورینا نے گزرستہ دنوں اپنا انام امریکی صدر کو دے دیا تھا
09:50سودے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
10:03پاکستان میں سودہ مزید سات ہزار پانچ سو روپے مہنگا ہو گیا
10:07ایک تولہ چار لاکھ نواسی ہزار تین سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
10:11چاندی کی قیمت تین سو روپے بڑھ گئی
10:13سی تولہ بلند ترین سطح نو ہزار سات سو بیاسٹھ روپے کی ہو گئی
10:16انڈر نائنٹین وولڈ کپ میں پاکستان کی پہلی کامیابی
10:27سپوٹ لینڈ کو چہر وکٹو سے شکست دے دی
10:29پھرارے میں ایک سو اٹھاسی رنز کا حدب اکتالیس گیم پہلے حاصل کیا
10:33عثمان خان نے پیشتر رنز سیننگز کھیلی
10:35احمد حسین نے سنتاریس رنز بنائے
10:37سپوٹ لینڈ کی تین پہلے کھیل کر ایک سو ستاسی رنز پر دھیر ہوئی تھی
10:41علی رضا نے چار کھلاریوں کو آؤٹ کیا
10:43پاکستان کا اگلا میچ جمعیرات کو مزوان زمباوے سے ہوگا
10:47آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کے لیے سترہ روپی سکوارٹ اعلان کر دیا
10:53ٹیم کی قیادت میں چن مارچ کریں گے
10:55پیٹ کمنز جو شیزل ورڈ اور ٹیم ڈیویڈ انجری کے باہر سکوارے کا حصہ نہیں ہوں گے
10:59وارگ اپ سکوارٹ میں شامل دس کھلاری پاکستان کے خلاف سیریز میں شامل
11:03آسٹریلیا میں بگ بیش لیٹ مکمل ہونے کے بعد
11:05بکیہ کھلاری پاکستان میں سکوارٹ میں شامل ہو جائیں
11:08پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹی ٹونڈی میچوں کی سیریز کا آغاز
11:1229 جنوری سے لاہور میں ہوگا
11:13اور پی ایس ایل کے گیاروے ایڈیشن کے لیے سیلیکشن کے بجائے آکشن ہوگی
11:18بی سی بی نے پی ایس ایل کے انتظامی دھانچے میں تبدیلی کا اعلان کر دیا
11:21پرانی ٹیموں کو چار کھلاری ریٹین کرنے کی اجازت ہوگی
11:24منٹو، برانڈ ایمبیسیڈر اور وائٹ ٹو میچ کا بانین ختم کر دیا گیا
11:28نئے شامل ہونے والی ٹیموں کو آکشن سے پہلے چار چار کھلاری منتخب کرنے کی اجازت ہوگی
11:33ہر پرانچائز ایک انٹرنیشنل کھلاری کو ڈائریکٹ بھی سائن کر سکتی ہے
11:36پی ایس ایل کا آغاز 26 مارچ سے ہوگا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended