Skip to playerSkip to main content
#GulPlazatragedy #karachi #fire #gulplaza #cmsindhmuradalishah #pmshehbazsharif #uspresident #iransupremeleader #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Karachi: 3 Dead, 20 injured as massive fire engulfs Gul Plaza

Google rolls out first-ever Gmail address change feature

Indonesia searching for missing ATR 42-500 plane

Junaid Safdar ties the knot; pictures, videos go viral

Google Chrome finally adds vertical tabs in latest Beta update

Mustafa Kamal warns of 'thousands of polio cases' in Sindh

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30امارک کے اقوی حصہ گرنے کے بعد
00:32سامنے کا بھی ایک حصہ گر گیا
00:34درارے پڑ گئیں
00:35بلڈنگ کے دروازے اور کھڑکیاں بند ہونے کی وجہ سے
00:38فائی فائٹرز اور ریسکیو ورکرز کو مشکلات تھا سامنا
00:40کے ایم سی ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو
00:43پاک بہریہ سینڈوینجرز
00:45پاکستان ائرپورٹ ایتھارٹی کے حلقات
00:47آگ پر کابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں
00:50ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے
00:51آگ پر 60 سے 70 فیصد کابو پا لیا گیا
00:53خواتین بچوں سمیت لاپتہ افراد کے
01:04ورسہ غم کی تصویر لاپتہ لوگوں میں
01:07دو خاندانوں کے بار افراد بھی شابل ہیں
01:09شادی کی خریداری کے لیے گل پلازا جانے والے
01:12ایک خاندان کے چھے افراد امارت میں فس گئے
01:15جس میں پینتالیس سال کے تنویر احمد
01:17بیالیس سال کے عمر نبیل
01:18تینتیس سال کی آئیشہ سمی
01:20گیارہ سال کا علی بن عمر
01:22پندرہ سال کا سرفیان
01:23اور اٹھارہ سال کا عبداللہ شامل ہے
01:25جبکہ ایک اور خاندان کے چھے افراد بھی
01:28آگ لگنے کے بعد سے لاپتہ ہیں
01:29اہلے خانہ کا کہنا ہے
01:31کوسر، سعاد، اشرف، نصبہ، نمرہ ارفان
01:34اور دیگر افراد شادی کی خریداری کے لیے آئے تھے
01:36گل پلازا میں کام کرنے والے دکاندار
01:39آتف کا بھی کچھ پتہ نہیں چل رہا
01:41سندھ حکومت نے
01:42missing person deaths قائم کر دی
01:44لاپتہ افراد میں
01:45آریف حامد، محمد فیزان،
01:47عبدالقیوم، آصف خان، رمضان،
01:50شیراز رمضان، عبدالصمت،
01:52عمران ابراہیم، مریم نور،
01:54ادھر، محمد کامران،
01:56محمد ادنان اور یاسین سربر
01:58سمیت دیگر شامل ہیں
01:59یہاں سیل لگی تھی
02:09کیا پتہ تھا
02:10موت نے سیل لگا رکھی ہے
02:11لاپتہ افراد کے رشتداروں کو پیاروں کی تلاش
02:14محمد خاتون نے بتایا
02:16پچیس سالہ پوتا پلازا میں کام کرتا تھا
02:18کل سے کچھ پتہ نہیں
02:19کل رات گاؤں سے واپس آئے
02:21صبح آگ کا پتہ چلا
02:22ایک شہری نے کہا بیٹی اور دو بہنے
02:24ایک آلوات آگ لگنے کے بعد
02:25سلا پتہ ہے
02:26رابطہ کرنے کی بہت کوشش کی
02:28اسپتال بھی چیک کر لیا
02:29ایک شہری نے بتایا
02:31چھوٹا بھائی فیضان اندر ہے
02:32کل اس سے فون پر بات کی
02:34وہ دکان میں چھپا ہوا تھا
02:36اب اس کا موبائل فون بند آ رہا ہے
02:38ایک اور شہری نے بتایا
02:39دو اس کل رات ساڑھے نو بجے گل پلازا آیا تھا
02:42اس کے بعد سے رابطہ نہیں ہوا
02:43ساتھ افراد لاپتہ ہیں
02:50کوششیں مل جائیں
02:51متاثرین کو ریلیف فراہم کیا جائے گا
02:54کراچی میں نہیں تھا
02:55رات دس بجے کے بعد آگ کی اطلاع میں
02:57دس بچ کر
02:58ستائیس منٹ پر پہلا فائر ٹینڈر گل پلازا پہنچا
03:01فائر و گیٹ اگر دیر سے پہنچی ہے
03:03تو اس کی تحقیقات ہوں گی
03:04افسوس ہے کچھ لوگ ایسے سانے پر بھی سیاست کرتے ہیں
03:07انتشار پھیلانے والوں کی
03:09باتوں پر توجہ نہیں دیتا
03:11وزیر آلہ سندھ کی گل پلازا کے دورے کے موقع پر
03:14میڈیا سے گفتگو
03:15کہا فائر فائٹرز کو اندر جانے کے جگہ نہیں مل رہی تھی
03:18وزیر آزم نے خود رابطہ نہیں کیا
03:20لیکن انہیں حادثے کا علم ہیں
03:22جن کے پیارے چلے گئے ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں
03:25گورنر سندھ کامران ٹی سوری نے کہا
03:27لوگوں کی جانے بچانا ہماری پہلی ترجیح ہے
03:30امارت میں سو سے زائد لوگ موجود ہیں
03:45سبائی وزیر سعید غانی نے
03:46انسٹ افراد کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کر دی
03:49کہا کولینگ کابل مکمل ہونے کے بعد
03:51ملبہ اٹھایا جائے گا
03:52تاجیروں کے مالے نقصان کا ازالہ کیا جائے گا
03:54سعید غانی کا گل پلاسا کا دورہ
03:56متاثرین سے ملاقات کہا
03:58دنڈے کے زور پر ہر چیز دافذ نہیں کر سکتے
04:00لوگوں سے مل کر چیزیں ٹھیک کریں گے
04:02سانے آئے گل پلاسا میں جہاں بھاق
04:04تاجیر کاشک کی نماز جناسہ گارڈن میں ادا کر دی گئی
04:07سبائی وزیر سعید غانی اور
04:08دیپٹی میرہ سلمان مراد نے شرکت تھی
04:10آگ بھجانے کی کوششوں میں شہید ہونے والے
04:13فائی فائٹر فرقان کی نماز جناسہ بھی ادا
04:15اپوزیشن لیڈرز اندہ سمی
04:17علی فرشیدی کی شرکت
04:18میہ کراچی مرتضی بہاب نے کہا
04:20شہید فائی فائٹر فرقان اپنی زمداریاں
04:22نبھاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا
04:24ان کے احلقانہ کے ساتھ تھے
04:26کراچی میں معصوم افراد کی شہادت پر دل افسردہ ہیں
04:34صدر مملکت اور وزیراعظم کا گل پلازا میں
04:36آبی زدکی پر اظہار افسوس
04:38انسانی جانوں کے زیادہ پر
04:40تعذیت اور لوحکین سے دلی حمدردی کا اظہار
04:42وزیراعظم شہباز شریف کا
04:44شہید فائی فائٹر فرقان علی کو
04:46خراجی اخیدت کہا
04:48فرقان علی نے عوام کی جانے بچاتے ہوئے
04:50اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا
04:52غام کی گھڑی میں فرقان علی کے
04:54خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں
04:55شیئمن پیپلز پانٹی بلاول بھٹو زرداری
04:58کا بھی واقعہ پر افسوس کا اظہار
04:59وزیر داخلہ موسیٰ نقوی کا لوحکین سے
05:02اظہار حمدردی
05:03امیر جماعت اسلامی حافظ نیم رحمان کا
05:05غمصدہ خاندانوں سے اظہار تاثیت
05:07الخدمت فاؤنڈیشن کے رہزاکاروں کو
05:09ریلیف سرکرمیوں میں حصہ لینے کی ہدایت
05:11یہ سب کچھ حکومتی لاپروہی کا نتیجہ ہے
05:24بروقت اقدامات اٹھائے جاتے تو
05:26اتنا نقصان نہ ہوتا
05:27تاجے رہنما پھٹ پڑے
05:28تاجے برادری کا تین روسہ سوک کا اعلان
05:31ریلیف آپریشن پر ادم اتمنان
05:33سادر جوڑیا بازار اسنسییشن مزامل
05:35چیپل نے کہاں سوبائی وفاقی حکومتوں
05:38اور فین ماشل سے اپیل ہے
05:39کہ ہمیں سہارا دے
05:40سادر گل پلازا مارکٹ اسنسییشن
05:42محمد اسوائیل کہتے ہیں
05:43فائر بگیٹ دین سے آئی
05:45اور کچھ گاڑیاں خالی تھی
05:47نائب سادر صدیق ترین نے کہا
05:49حکومت بروقت اقدامات کرتی
05:50تو یہ سب کچھ بچا تھا
05:52حکومت نے ہمارے ساتھ کوئی تعاون نہیں کیا
05:55جمیل پراچا نے کہا
05:56آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے
05:58تو کہ الیکٹرک مقدمہ ہونا چاہیے
06:00پلازا میں 122 سلنڈر تھے
06:02دکانداروں نے آگ بھجانے کی کوشش کی
06:04لیکن آگ بہت تیزی سے پھیل
06:06سادر انجمنے تاجران سن جاوید گریشی نے کہا
06:09آگ بھجانے کیلئے جدید آلات موجود نہیں
06:12لازا کے اندر جانا ممگن نہیں
06:14اس وقت تاجروں کے گھروں میں
06:15ماتن کی صورتحال ہے
06:17آگ پر کابو اور ملبا اٹھنے کے بعد
06:19تاجروں کے نقصان کا اندازہ ہوگا
06:21فائبرگیٹ کے پاس پانی اور ڈیزل تک نہیں تھا
06:38کس سے پریاد کرے
06:39دکانداروں کا شکوا
06:41اینی شاہد نے بتایا
06:42تمام دروازے بند تھے
06:44مسجد کا دروازہ توڑ کر باہر نکلے
06:46دکانداروں کا فائبرگیٹ تاخیر سے بھی پہنچنے کا شکوا
06:49کہا کسی کا باپ اندر ہے
06:51تو کسی کا بیٹا
06:52بیسمنٹ میں بھی لوگ ہو سکتے ہیں
06:54ترجمان بلدیہ عثمہ کے مطابق
06:56آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی
06:57دو فائر ٹینڈر روانہ کیے گئے
06:59جو چند منٹوں میں جائے
07:00وہ کوئر پہ پہنچ گئے تھے
07:01شیف فائر آفیسر کہتے ہیں
07:03آگ پر کافی حد تک کابو پا لیا تھا
07:05امارت کا ایک حصہ گرنے سے
07:06آگ پھر بھڑک اٹھی
07:07وزیراعلا سل نے گل پلازا کے
07:17تاجروں کے نقصانات کا اضالہ کرنے کیلئے
07:19کمیٹی بنا دی
07:20سابق صادقراتی چیمبر جاوید بلوانی نے
07:23اے آوائی نیوز کو بتایا
07:24وزیراعلا سل نے یقین دھیانی کرائی ہے
07:26کہ کمیٹی میں تاجروں کے نمائندے بھی شامل ہوں گے
07:28تاجروں کو کل وزیراعلا ہاؤس بلایا
07:31گول پلازا میں لگی آگ کی وجہ
07:38معلوم نہ ہو سکی
07:39شورٹ سرکٹ یا بزنی کے ڈبل پیس
07:41ایک ساتھ آنے سے آگ بھڑک سکتی ہے
07:47گاڑیاں جائے وفعہ پر موجود تھی
07:49میک میں فائی برگیٹ کی آلہ حکام کو بریفنگ
07:51بتایا آگ کی شدت دیکھ کر
07:53شہر کے تمام فائر سٹیشنز کی گاڑیاں
07:55اور عملہ طلب کیا
07:56پانی کی موجودگی وافر مقدار میں تھی
07:58لوگوں کے حجوم سے مشکلات ہوئیں
08:00دو اکر پر محید پلازا میں پندرہ سو سزائے دکانے ہیں
08:04جن میں بیعق وقت آگ بھڑکی ہوئی تھی
08:06ایسی آگ نہیں دیکھی جو بیعق وقت
08:08ہر جگہ لگی ہوئی تھی
08:09آگ بجھانے کے لئے امرجنسی راستے بوجود نہیں
08:12آگ پر کابو نہ پانا بڑی ناکامی ہے
08:23ذمہ دار وہی ہے جس کے پاس وسائل اور اقتدار ہیں
08:26امی جماعت اسلامی کراچی مونم زفر کہتے ہیں
08:29فائر فائٹنگ سسٹم دے کے بغیر عمارتوں کو
08:31اینو سی دے دی جاتی ہے
08:33ایمکیم نے ذمہ داران کے تاجن کے لئے
08:35تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
08:36بیان میں کہا حکومت اس سے اندابل دیا
08:39اس میں کراچی فوری ریلیف پہنچانے میں ناکام نظر آئے
08:41محسنہ اسماعیل نے کہا
08:43سبی سی اے لوگوں کی موت اور نقصان کا ذمہ دار ہے
08:46میئر کو آنا چاہیے
08:47لوگوں کو بتائیں گرین لائن کی وجہ سے
08:49ریسکیو آپریشن میں مشکل آتا ہی
08:50وزیر اطلاع سنشہ جیر میمن کہتے ہیں
08:53تمام تر توجہ گل پلازا میں پھسے لوگوں کو ریسکیو کرنے پر ہے
08:56رجمان سے دکو مسادیہ جاوید نے دعویٰ کیا
08:59امارت میں آگ بجانے کا انتظام نہیں تھا
09:01امارت میں سات دروازوں میں سے دو دروازے کھلے
09:04باقی بند تھے
09:06امریکی صدر نے وزیراعظم شہبان شریف کو غزہ آمن بورڈ میں شمولیت کی دعویت دی
09:27تجمال دفتر خارجہ کا کہنا ہے
09:29پاکستان غزہ میں امن السلامتی کے لیے آمنی کوششوں میں بھرپور طریقے سے شامل رہے گا
09:33پاکستان پلسطین مسئلے کے پائے دار حل کے لیے
09:36اقوان مطاعدہ کی قراردادوں کے مطابق حمایت جاری رکھے گا
09:40صدر ٹرمپ نے ترکی اور مصر کے صدور کو بھی خطوط دکھ دیے
09:43غزہ آمن بورڈ میں شمولیت کی دعویت دی
09:46ٹرمپ نے ترکی کے علاقائی کردار اور صدر اردوان کی صفارتی کوششوں کو سراہا
09:51اسرائیل نے غزہ بورڈ کی تشکیل مسترد کر دی
09:54نتنیاہو کا کہنا ہے غزہ بورڈ اسرائیلی حکومت کی پولیسی کے خلاف ہے
09:58وزیراعالہ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جو نے صافتر کا دعوت ولیمہ
10:15تقریب کا خصوصی احتمام شریف کو امس جاتی عمرہ رائے بند میں کیا گیا
10:19تقریب میں نولی کے قائد نواز شریف وزیراعظم شہباز شریف اہل خانہ قریبی عزیز شریف ہوئے
10:26وفاقیوں سبائے وزراء اور اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی
10:30جنہیں اس اب تک نکاح گزشتہ روز شیخ روحیل اثر کی پوتی شانز شیخ سے ہوا تھا
10:35بانجور کے ارکان پارلمنٹ مشتران اور امائدین کا جرگہ
10:45وزیر اعلیٰ خیب پختون فارس ہوئے لافیدی نے کہا حالات کو جانبوجھ کر خراب کرنے کی کوشش کی جاری ہے
10:51ہم کسی بھی ناکام پولیسی کا حصہ نہیں بنیں گے
10:54قیام امن کا موسط طریقہ مشتران اور حکومت کو اعتماد میں لے کر فیصلہ سازی ہے
10:58وزیر اعلیٰ کا واجوڑ آپریشن میں جسری متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لیے رقم پانچ لاکھ روپے کرنے کا اعلان
11:04محمود اچکزائی کا اپوزیشن لیڈر بننا نیک شگون ہے
11:14مرکزی سادر پی ٹی آئی شہدی پرویز الہی کی محمود فان اچکزائی کو مبارک بات
11:18ٹیلیفونک گفتگو نے کہا محمود اچکزائی کی قیادت میں اپوزیشن مضبوط اور مصفت تعمیری قیدار ادا کرے
11:24یہ تقرری جمہوریت کے لیے مصفت ثابت ہوگی
11:27آج ملک کو قومی ایک جہتی کی عرصت ضرورت ہے ملک مستاقب ہوگا تو ہی ترقی ممکن ہوگی
11:41مولانا عبدالخبیرہ ازاد کاراولپنڈی میں قومی ایک جہتی اور پیغام پاکستان کانفرن سے خطاب
11:46کہا پاکستان نے غرور میں ڈوبے بھارت کا سر جھکا دیا
11:50استحقام کے لیے ہمیں آپس میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا
11:53ملک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
11:56پنجاب بھر میں چھالیس سہولت بازاروں میں نو ہزار دو سو لوگوں کو باعزت روزگار مل گیا
12:09ایک سال میں ان بازاروں میں ساڑھے آٹھ کروڑ افراد آئے اور بیالیس کروڑ ڈوبے کی خریداری
12:14وزیرحالہ مریب نواز کہتی ہے سہولت بازاروں سے سستی اور میاری اشیاء خرونوش کی آسان پراہمی ممکن ہے
12:20پنجاب کے ہر شہری کو سستی اور میاری اشیاء مہایا کرنے کے لیے پرازم ہے
12:35آئی پی پیس سے کامیاب مذاکرات کے ذریعے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی
12:40حکومت نے پہلی بار میرٹ پر فیصلے کر کے مستقبل کے آٹھ ہزار میگا وارٹ کے مہنگے منصوبے ختم کیے
12:45چھالیس ارب روپے کی اوور بلنگ کا بوجھ سارفین پر نہیں ڈالا گیا
12:49وزیر طوانائی عویس لغاری کہتے ہیں غیر ضروری بجلی کا سترہ ارب ڈالر کا بوجھ ختم کر دیا گیا
12:55بجلی کمپنیوں کے نقصانات سارفین کو منتقل نہیں ہوتے
12:59حکومت خود برداس کرتی ہے
13:00نقصانات کا بوجھ پانچ سو چھاسٹھ ارب سے کم کر کے تین سو تیرانوے ارب روپے تک لے کر آئے
13:07آر ایم اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف و آسودزلین جائیں گے
13:22فورم کا چھپنوائش بلاس انلیس سے تیس جنرلی تک ہوگا
13:26وزیراعظم کی فورم میں شرکت کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے اہم سائید لائنگ ملاقاتیں ہوتا وقت
13:31ایران میں نئی قیادت تلاش کرنے کا وقت آ گیا
13:42تہران میں حکمران حکومت چلانے کے لیے جابر اور تشدد پر انصار کرتے ہیں
13:46قیادت کا مطلب احترام ہے خوف نہیں
13:48ایران کے سپریم لیڈر کے بیان پر امریکی صدر کا رد عمل
13:52کہاں اقتدار برقرار رکھنے کے لیے ہزاروں افراد کو قتل کرنے کے بجائے
13:56ملک کو درست طریقے سے چلانے پر توجہ دینی چاہیے
13:59ناقص قیادت کی وجہ سے ایران رہنے کے لیے دنیا میں بہترین جگہ بن چکا ہے
14:05ٹرام کے منصوبے کے خلاف گرین لانڈ اور ڈنمارک میں احتجاج
14:16گرین لانڈ میں امریکی صفارت خانے کے باہر احتجاج میں گرین لانڈ کی وزیراعظم کی بشرکت
14:20امریکی ایبانے نمائندگان کے سپیکر نے گرین لانڈ میں فوجی مداخلت کا امکان مسترد کر دیا
14:26مائیک جانسن نے واضح کیا کہ امریکہ اس معاملے پر طاقت کے بجائے صفارتکاری کو ترجیح دیتا
14:31امریکی صدر نے گزشتہ روز یورپی ملکوں پر دس فیصے ٹارف لگانے کا اعلان کیا تھا
14:36یکم جون سے ٹارف پچیس فیصد کر دیا جائے گا
14:39صدر ٹرپ نے کہا چین اور روز گرین لانڈ پر نظریں جمائے ہوئے ہیں
14:43امریکہ کے سوا کوئی گرین لانڈ کا دفاع نہیں کر سکتا
14:47شامی صدر کا تاریخی فرمان شامی کردوں کی مکمل شہریت بحال کر دی گئی
15:05کردوں کی ماندری زبان پر عربی کے ساتھ پومی زبان کا درشہ دیا گیا
15:10سمولوں میں پڑھانے کی اجازت بھی دی گئی
15:121962 کی مردم شمالی کے نتیجے میں شہریت سے محروم کیے گئے لاکھوں کھڑ
15:17دوبارہ شامی شہری تسلیم حلب کے حالیاں فسادات کے باعث
15:21بے گھر ڈیر لاکھ سے زائد افراد کو غیر مشروط واپسی کی دعوت دے دی گئی
15:26ہر قسم کے لسانی اور نسلی امتیاز پر پابندی نوروز کو سرکاری تاتیل ہو گی
15:31نیتن یاہو اپنی ناکامی چھپا رہے ہیں
15:43اسرائیلی برہم تل عبیب میں ہزاروں افراد کا احتجاج
15:46سات اکتوبر حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
15:49مزاہرین کا کہنا تھا سنگین سیکیورٹی ناکامی پر حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے
15:54جواب دہی سے بھاگ رہی ہے
15:56بابر اور میرے درمیان کوئی ناراضی نہیں
16:19گزرشتہ میچ میں بابر نے اچھا کھیلا
16:21میری اور بابر کی اچھی پارٹنرشپ ہوئی
16:24سٹیف سمیت کی سگنی سیکسر کے آخری گروپ میچ سے پہلے گفتگو
16:27بابر کو سنگل لینے سے برا کرنے کا سوشل میڈیا پر خیف چرچہ ہوا
16:31آخری لیگ میچ میں بابر آزم پھر ناکام
16:34سات گینڈوں پر صرف ایک رن بنا سکے
16:37سمیت نے ایک فیڈر دی
16:38چمپن رنز بنا کر زمان خان کا شکارت ہوئے
16:51پاکستان سوپر لیگ کا ایک اور اجلاحہ ساتھ ساتھ بجے ہوگا
16:54ذرائع نے بتایا نئے سیزن میں
16:55ہر ٹیم کو چار کھلاری ریٹین کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended