00:00।
00:30یہ تعداد مریضوں کی کیوں بڑھ رہی ہے
00:32اس کی وجوہات کیا ہے
00:34اور احتیاط اور علاج کیا ہے
00:36اس پر بات کرنے کے لیے ہمارے ساتھ اس وقت موجود ہیں
00:38ڈینٹل میٹیریلز کے اچھوڑی
00:41اور ڈینٹل کالج کے میڈیکل سپر انٹینڈنٹ
00:45ڈاکٹر شبیر عمد شاہ
00:47ولکم ہے آپ کا ایو ٹیو بھارے
00:48السلام علیکم
00:49سینگو کی تعداد میں یہاں مریض آتے ہیں
00:52روزانہ کی بنیاد پر مختلف بیماریہ لے کر دانتوں کے تعلق سے
01:00اور کونسی بیماریہ داتوں یا مسوروں کی زیادہ دیکھنے میں آتے ہیں
01:03ہمیں بہت نظیت کے ڈینٹل پرابلمز جو پیشنٹ آتے ہیں
01:08میجارٹی میں ان کی یہ ہوتا ہے کہ ڈینٹل کیریز ہوتا ہے
01:10اور اسی ڈینٹل کیریز کے اگر اس کو
01:13پروپر ٹائم پر اس کا علاج نہیں ہو جاتے
01:15اس سے باقی جائے موں کی باقی باقی جو پرابلمز ہو جاتی ہیں
01:19بہت بار تو اگر ڈینٹل پرابلمز ٹائم پر ایڈرس نہیں ہو جاتے
01:23یہ کئی بار تو جو ہماری بونز ہوتے ہیں
01:25میکزلری اور مینڈیبل اور بونز جو ہوتی ہیں
01:26جب ان میں چلا جاتا ہے انفیکشن
01:30پھر ہمیں ان کی بھی سرزیریز کرنی پڑتے ہیں
01:31ہمیں اگر ڈیلی سبوز آٹھ سو یا ہزار پیشنٹ آتا ہے
01:35دو چار پیشنٹ پانچ پیشنٹ ڈیلی ایسی بھی ہوتے ہیں
01:37جن کو ہمیں یہاں ایڈمٹ کر کے ان کی
01:39جبنوں کی سرزیری گئی ہے
01:40اگر کسی کو داند گر گیا ہے وہ روٹس رہ گیا ہے
01:48تو اس میں اگر وہ پروپر ٹائم داند نہیں نکالے جائتا ہے
01:52تو اس میں کیا ہو جاتا ہے
01:53ان سم انفارسنٹ وان پرسن پیشنٹ
01:55یہ وہی روٹس جو رہتا ہے
01:57یہ اس میں سائلنسلی
01:59آپ کی ہڈی میں یہ انفیکشنٹ چلا جاتا ہے
02:02پھر ہمیں اس کی سرزیری کرنی پڑتی ہے
02:04یہاں کوئی داند ہے
02:07یہ اندر سے فسا ہے
02:08تو یہ اگر روٹین چک اپس نہ ہو جائے
02:11اندر سے اس نے
02:12وہ بھی ہمارا ایک پرسن
02:15یعنی دن میں چار پانچ پیشنٹ وہ بھی ہوتے ہیں
02:18باقی میجارٹی نائنٹی ایٹ پرسنٹ پیشنٹ
02:20جو ہوتے ہیں ڈینٹل کیریز کے ہوتے ہیں
02:21ٹوٹھ ایک لے کے آتے ہیں
02:23تو اس میں ہمیں ٹریٹمنٹ کرتے ہیں
02:25چونکہ دکس صاحب آپ اس شعبے کو
02:28کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں
02:29اور آپ اس شعبے کے ماہر بھی ہیں
02:31یہ بتائیے کہ گزرچ تک کئی برسوں میں
02:33ہم دیکھ رہے ہیں کہ دانتوں کی بیماریاں
02:35بڑی تیزی سے فیل رہی ہیں
02:36اس کی وجہ کیا ہے
02:38اس کی وجہ جو پریزنٹ جنریشن
02:41جو لوگ ہیں
02:41یہ شگری فوٹس اور سٹیکی فوٹس
02:44بہت زیادہ جنگ فوٹس اب سوسائیٹی میں عام ہو گئے ہیں
02:47اور اب پہلی جنریشن کی طرح
02:49جو آج سے سپوز
02:51سی سی سی سی سیونٹی ایرز پہلے
02:52جتنے ہڈیاں دانت مضبوط ہوتے ہیں
02:54جو نیچرل ڈائیٹ ہوتا تھا
02:57تو وہ آج کل ایسا ایمیون سسٹم
02:59اور اتنے دانت مضبوط نہیں ہوتے
03:01اس کی وجہ سے یہ پرون ہوتے ہیں
03:02جو ہمارا دانت ہوتے ہیں
03:04یہ پرون ہوتے ہیں
03:05کیریز اور میسو ڈسٹرکشن ہوتے ہیں
03:07جلدی جلدی دانت خراب ہوتے ہیں
03:09سٹنگٹنی دانتوں میں
03:10دنسٹری اتنی ہارڈنس نہیں ہوتی ہے
03:12تو بہت بار دانت میں کیریز لگا ہوتا ہے
03:14اور وہ پیئن نہیں کرتا ہے
03:16اور اگر وہ چیک اپ کے سٹیج میں آئے جائے
03:18تو اس وقت اس کا بروقت
03:19علاج ان کا ہو سکتا ہے دانتوں کا
03:21لیکن انفارشنٹلی پبلک کے آتے ہیں
03:23جب ان کو ٹو تیک ہوتا ہے
03:24اسی ٹیم ہمارے پاس آتے ہیں
03:26اس ٹیم انفارشنٹلی ہمارے
03:27جو ٹریٹمنٹس ہوتے ہیں
03:28لنگ تھی ہیں
03:29الابریٹ ٹریٹمنٹس ہوتے ہیں
03:30مسوروں کی بیماری کا
03:32ڈائیبیٹیز ٹو سے کوئی تعلق ہے
03:34یہ سارا ریلیٹیڈ ہوتا ہے
03:36کیونکہ جب آپ کے موہ میں
03:38انفیکشن ہوتا ہے
03:39تو یہ سارے آپ کا جو بیکٹیرہ ہے
03:41جب آپ کھانا کھاتے ہیں
03:42یہ اندر جاتا ہے
03:44اور یہ کسی بھی
03:44سسٹیمک ہل چاہے
03:46ڈائیبیٹیز کوئی کوئی بھی چیز
03:47اس میں اگریویشن کرے گا
03:48تو یہ دانتوں کا جو ٹریٹمنٹ
03:51نہیں صرف دانتوں کی بیٹرمنٹ
03:52کے لیے جو اورال
03:53سسٹیمک ہل جنرل ہلتھ ہے
03:54اس کی بیٹرمنٹ کے لیے بھی
03:55بہت اپارٹ ہے
03:56لیکن unfortunately کیا ہوتا ہے
03:58کہ جن پیشن کو کوئی سسٹیمک ڈیز ہوتا ہے
04:00ڈائیبیٹیز ہوتا ہے
04:00ڈائیبیٹیز ہوتا ہے
04:01وہ ڈینٹیز سے بھاگتے ہیں
04:02وہ ٹریٹمنٹ کرنا نہیں ہوتا ہے
04:04وہ سلپ نہیں
04:05ہم میرے کوئی ڈائیبیٹیز سے
04:06تو میں کیسے ٹریٹمنٹ کر سکتا ہوں
04:07چاہے ہم اس پیشن کو
04:09سفلنک بولیں
04:10روٹ کنال بولیں
04:11even extraction
04:12extraction بھی
04:13ایکٹم ہوتا ہے
04:14کیونکہ اگر اس کا
04:15ٹائم پہ ایکسٹریکش نہیں ہوتا ہے
04:17یہ تو ہڈی میں پرابلم چلی جائے گی
04:18پھر ہڈیو میں
04:19ہمیں سکتا ہی
04:20ڈائیبیٹک ہے
04:21تو گھبرانہ نہیں ہے
04:22بالکل ڈائیبیٹیز والوں کے لئے
04:23اور ایمپورٹنٹ ہے
04:24ڈینٹیز کے پاس جانا
04:25اور ڈینٹیز کی بات
04:27جو ڈینٹیز
04:27وہ شعبے میں
04:29ہم مائر ہوتے ہیں
04:30وہ جو بھی چیز
04:31آپ کو سیجز کریں
04:32وہ ماننی چاہے
04:33انفورشنٹلی کیا ہوتا ہے
04:34سوسائیٹی میں
04:34پیشنٹ ہیسٹریک ہوتا ہے
04:36یا پیشنٹ
04:37ٹو تھے کے لئے
04:38خودی دوائی
04:38ہمارے پاس آتا ہے
04:39میں نے جی تین دن
04:40دوائی کھائی ہے
04:41تو اس میں کیا ہو جائے
04:42سلب میڈکیشن نہیں کرنے
04:43سلب میڈکیشن نہیں کرنے
04:44اور کئی بار
04:45ان کے دوائی کھانے سے
04:46یہ جو ٹو تھے کے
04:47یہ دورمٹ
04:48ان کو درد ختم ہو جاتا ہے
04:49اس کو لگتا ہے
04:49میں ٹھیک ہو گیا
04:50اور انفورشنٹلی ہے
04:51تو
04:51ڈاؤٹ کرتے لگ رہے
04:53دوائی دکٹر نے
04:53کیا مجھے بول
04:54میں تو ٹھیک ہو گیا
04:55لیکن یہ ٹھیک نہیں ہوتا
04:56اس کی پروبلم
04:56دورمنٹ ہو جاتی ہے
04:57پھر جب نیکس ٹائم
04:58ایک دو مینے کے بعد
04:59اس کو سیکنڈ اٹیک ہوتا ہے
05:00چھ مینے کے بعد
05:01اس ٹھیک سکسیسریٹ
05:02کم ہوتی ہے
05:02روٹ کنال کی
05:03تو یہ بہتر ہوتا
05:04اگر یہ پہلے ہی ٹائم پہ
05:06بار وقت
05:06اس کا علاج ہو جاتا ہے
05:07اور اگر تو
05:08چھ اپ پہ ٹائم ہے
05:09پھر اٹھ کے آگے
05:09نوبت نہیں آجائے
05:10پھر سمپل فلنگ ہو جائے گی
05:11سب کئی جو افراد ہیں
05:13ان میں
05:14موہ میں
05:15خون آتا ہے
05:16یا دانتوں میں
05:16خون آتا ہے
05:17کیا یہ دانتوں کی
05:18یا مسوروں کی
05:19کوئی پروبلم ہوتی ہے
05:20یا
05:20جسمانی تکلیف کا
05:22کوئی اندیا ہوتا ہے
05:23جسمانی
05:23بہت کم
05:24ریالی
05:2499%
05:25یہ
05:26لوکل ہی ہوتا ہے
05:27دانتوں کی
05:27جو میل ہوتا ہے
05:28اس کی وجہ سے
05:29گمز کی سوجن ہوتی ہے
05:31تو اس کی وجہ سے
05:32بلیڈنگ ہوتا ہے
05:33یا کئی بار
05:34ایک روٹ
05:34رہ گیا
05:35دانت کا جڈ ہوتا ہے
05:36وہ اتنا خراب ہوتے
05:37اس کی جو
05:38ویسینیٹی میں
05:39جو گمز ہوتے ہیں
05:40وہ انفلیم
05:40سوجن ہوتی ہے
05:42تو جب آپ
05:42کھانا کھاتا ہے
05:43یا کچھ
05:43اس کو لگ گیا
05:44تو اس کی وجہ سے
05:45بلیڈنگ سٹارٹ ہوتا ہے
05:46تو
05:46اس پیشن کو
05:47کئی لگتا ہے
05:47کہ مت
05:48کئی اندر باڈی سے
05:49کوئی سٹامک سے
05:50تو نہیں بلیڈ
05:50آ رہا ہے
05:51لیکن
05:5199%
05:53لوکلائز دی ہوتی ہے
05:54دانتوں یا مسئول
05:55کی پرابلیں
05:55ہاں
05:56اگر دینٹس
05:56اس کو رول آؤٹ کرے
05:57کہ نہیں
05:57جو آپ کا بلیڈنگ
05:58ہوتا ہے
05:59وہ دانتوں کی وجہ سے
06:00پھر اس کو
06:01دوسرے ڈاکٹر کے پاس
06:02گیسٹرین ریپس سے
06:03جانے کی ضرورت ہے
06:04لیکن
06:04موسلی میں نے بولا
06:05کہ یہ دانتوں کی
06:06پرابلم ہوتی
06:07سانس میں جو
06:08بدبو آتی ہے
06:08یہ بھی اب
06:09عام دیکھنے میں آ رہا ہے
06:10یہ کیوں ہو رہا
06:11اور خاص نوجوانوں میں
06:12کیوں ہو رہا ہے
06:13اگر موسلی
06:14اس کے میجارٹی
06:15ریزنز ہوتے ہیں
06:16وہ دانت
06:16اورل ہیلتھی ہوتا ہے
06:18یعنی دانت ہی ہوتا ہے
06:19اس میں
06:20جو بھی بول رہا تھا
06:21یہی کلکولس
06:21ایک میجارٹی ریزن ہے
06:23اگر موں میں
06:23آجے لوگ کو
06:24ہیوی کلکولس
06:25جمع ہو جاتا ہے
06:26جو تھوک ہے
06:27اللہ تعالیٰ نہیں
06:28یہ تین تیم کی
06:28ہوتی ہے
06:29اس کو
06:29ایک پتلی ہوتی ہے
06:30سرس ایک موٹی ہوتی ہے
06:32موکس ایک پتل
06:33ان بیٹوین ہوتی ہے
06:34تو جن لوگ کی
06:35تھوک موکس ہوتی ہے
06:36موٹا
06:36ان کو بہت
06:37زیادہ یہ جمع ہو جاتا ہے
06:38کلکولس
06:39تو ان کو
06:40بہت سال میں
06:41نیسیسرلی دو بار
06:42صفائے کرنے کی ضرورت ہے
06:43آدم کی پتلی ہوتی ہے
06:44جب وہ آتے ہیں
06:45ہمارے پاس
06:45بہت سکیلنگ
06:46ہم ان کو بولتے ہیں
06:47آپ کی رکرمنٹ نہیں ہوتے ہیں
06:48آدم کی مکسر ہوتی ہے
06:49ان کو
06:49وہی سال میں
06:50ایک بار ضرور پڑتی ہے
06:51لیکن جن کی موٹی ہوتی ہے
06:52تو ان کو
06:52جنرلی تینڈنسی ہے
06:54کہ ان کو زیادہ
06:54یہ جمع ہو جاتا ہے
06:56تو اس وجہ سے بد وہ آتی ہے
06:57جب جمع ہو جاتا ہے
06:58جو گمز کو
07:00یہ انفلیم کرتے ہیں
07:01وہ ایک میجورٹی ریزن ہوتا ہے
07:03کہ آپ کو یہ
07:05سمیل آتا ہے
07:06جس کا ہم ہیلین ٹیسز بولتے ہیں
07:07ہماری ترمنالوجی میں
07:08اور دوسرا ایک وجہ ہوتا ہے
07:10کہ اگر کوئی
07:11بہت ساری
07:12میسیو کیریز ہیں
07:13دانتوں میں
07:13بہت سارے دانت گر گئے ہیں
07:15یا بہت سارے دانتوں میں
07:16میسی
07:16ان کی کیریز لگا ہے
07:19بے شک
07:20ان کیسز میں
07:21بہت بار پیشنٹ کو
07:22پین نہیں ہوتے
07:23وہ بھی ایک ریزن ہوتا ہے
07:24کہ ان کو سمیل ہوتی ہے
07:25ان لوگوں کو
07:25نیسیسرلی
07:26سکیلنگ کی ضرورت پر
07:28آرے لوگوں کو
07:29نہیں پڑتی ہے
07:30جس طرح میں نے ابھی بولا
07:31جن لوگوں کی
07:31تھوک پتلی ہوتی ہے
07:32ان کو نہیں ہوتا ہے
07:33ان کو شاید
07:34پانچ سال میں بھی
07:35کبھی سے ضرورت نہیں پڑے گی
07:36لیکن یہ
07:37دینٹیسی اس ٹیم
07:38ڈیسائیڈ کرے گا
07:38ان کو سکیلنگ کی ضرورت
07:40ہے کی نہیں
07:40لیکن چک اپ
07:41ہر ایک کو
07:42سکیلنگ کی ضرورت ہے کی نہیں
07:44مینیموم ایٹلیس
07:45ونسنے یئر
07:46دینٹل چک اپ
07:46کرنا چاہیے
07:47اچھا اس میں
07:47میت ایک ہے
07:48جو سکیلنگ کرتا ہے
07:50جو دانتوں کی
07:51صفائی کراتا ہے
07:51چھ مہینے یا
07:52ایک سال کے بعد
07:53جو آپ نے کہا
07:54وہ کہتے ہیں
07:55کہ دانت
07:55پتے ہوتے ہیں
07:56گیپس ہوتی ہیں
07:58یہ کہاں تک صحیح ہے
07:58سکیلنگ سے دانت
07:59نہیں کمزور
08:00سکیلنگ
08:01پیشنٹ کے
08:03بیٹرمنٹ کے لیے
08:03لیکن جو پیشنٹ
08:05بیس سال تیس سال
08:06میں پہلی بار
08:06کیونکہ بہت سارے
08:07لوگ گھبراتے
08:08اسی لئے کہ
08:08دانت کمزور ہوں گے
08:09میں بہت رہا ہوں
08:10جو ریگلرلی
08:11سکیلنگ کرتے ہیں
08:12وہ نہیں گئے
08:12وہ پوپلشن نہیں گئے
08:13جنہوں ریگلرلی
08:14ایک عادت بن
08:14کیونکہ ان کو
08:15پھر وہی چھ مہینے
08:16کا محل ہوتا ہے
08:16وہ زیادہ نہیں ہوتا ہے
08:17جو تیس سال
08:18چالیس سال کی
08:19ایج میں پہلی بار
08:20جب اٹھا لیتے ہیں
08:21ان کو لکھتا ہے
08:22ان کو لکھتا ہے
08:22ہلکہ ہوئے
08:23لیکن اگر وہ
08:24تب بھی نہیں کریں گے
08:25اور ان کا نقصان
08:26ہو جائے گا
08:26اور اس کالکولس
08:28میں بھی
08:28میں ابھی آپ کو
08:29بول رہا ہے
08:29جو بیکٹیرہ وغیرہ
08:31ہوتا ہے
08:31جب یہ کھانا جاتا ہے
08:32یہ اندر جاتے ہیں
08:33اس کے سٹومک میں
08:34جائے گا
08:34اس کی باقی
08:35ایلمنٹس کو
08:36ایگریویٹ کرے گا
08:37یا نئی ایلمنٹ
08:38کوئی انیشیئیٹ
08:38ہو جائے گی
08:39سسٹیمک ایلمنٹ
08:40تو یہ اس کے
08:41ہت میں ہے
08:41اس کے بینفیٹ میں
08:42ہے کہ
08:42جو ڈینٹس اس کو
08:44سجیسٹ کرے گا
08:45اس کو یہ
08:46ٹریٹمنٹ کرنا چاہے
08:47تقریبا ہماری
08:48پوری آبادی
08:49بریش کرتی ہوگی
08:50اس وقت
08:51اس دور میں
08:52لیکن
08:52صحیح طریقے کار
08:54بہت کم لوگوں کو
08:56پتہ ہیں
08:56بریش کرنے کا
08:57صحیح طریقے کار
08:58کیا ہے
08:58بریش یہ ہے
09:00کہ ہم
09:00ہمارے
09:01جو ڈینٹس اندر
09:02اس کے ساتھ سے
09:02دو بر انسان کو
09:03بریش کرنا
09:04ایک صبح میں
09:05اور ایک سونے سے
09:06پہلے
09:07سونے سے پہلے
09:07ٹوٹ بریش
09:08is more important
09:09than morning
09:09ٹوٹ بریش
09:10کیونکہ اگر
09:11آپ نے کچھ
09:11میٹھا کھایا ہو
09:12یا کچھ
09:13کھانا آپ کا
09:14دانتوں میں
09:15وہ رات بر
09:16وہی ہی رہ گا
09:16تو اس میں
09:17کیریز ہونے کی
09:18زیادہ چانسز ہوتے ہیں
09:19کہ صبح میں
09:20اگر آپ نہیں کروگے
09:21چلو آپ
09:21بریگ فاسٹ کروگے
09:22کلی کروگے
09:23تو اس ٹیم
09:24رات میں
09:25تو اس کو
09:33ڈیریکشن میں
09:34کرتے ہیں
09:34ایسا
09:36ڈیریکشن میں
09:36نہیں کرنا
09:37اوپر اور
09:37نیچے کرنا
09:38اوپر اور
09:39نیچے کرنا
09:40اس ڈیریکشن میں
09:41نہیں کرنا
09:42اور بہت
09:43ٹائم نہیں کرنا
09:43دس دس پنڈرمنٹ
09:45کرنے کی
09:45ضرورت نہیں ہے
09:46ایک دو منٹ میں
09:47آپ ٹوٹ بریش
09:48اپنا ختم کرو
09:49اور پرپرپلی
09:50سوفت یا
09:51ایکسٹرا سوفت
09:51بریسلز
09:52ٹوٹ بریش
09:53کے ہو
09:53بیٹر ہو
09:54اڈک سب
09:54اکثر لوگ
09:55جب ان کے دات
09:56میں کچھ
09:56جاتا ہے
09:57کھانے کے بعد
09:58تو وہ
09:59ٹوٹ بک کا
10:00استعمال کرتے ہیں
10:01یا فلوس
10:01استعمال کرتے ہیں
10:02جس کو
10:02داگہ کہتے ہیں
10:03کیا صحیح ہے
10:04کیا طریقہ صحیح
10:05دیکھو ایک تو
10:06ٹوٹ بریش کرنا
10:06دوسرا دانتوں کے
10:07بیچ والی
10:08جو سپیسز ہیں
10:09وہاں پہ
10:10اگر تو فلوس
10:11آپ کا چلا جاتا ہے
10:11اوپر سے
10:12کنٹیکٹ یہ ہے
10:13کہ آپ کا فلوس
10:14اندر جاتا
10:14آپ فلوس کر سکتے
10:15لیکن اگر اوپر
10:16کنٹیکٹ ٹائٹ ہے
10:17فلوس نہیں جا رہا ہے
10:18تو
10:18دیریز نو حام
10:19یوزنگ
10:20ٹوٹ بکیا
10:21انٹلیٹنٹل
10:21بریشتز ہوتے ہیں
10:22اوہ ساف کرنا ہے
10:23کیونکہ
10:23اور پیسیج
10:24دو دانتوں کے
10:26بیچ میں
10:26تھوڑی گیپس ہوتے ہیں
10:27اور پیسیج
10:28آپ ایج
10:28وہ جو
10:29آپ کی جو دو
10:30دانت
10:30جس ہڈی میں
10:31بند ہوتے ہیں
10:32وہ ہر سال
10:33پوئنٹ وان
10:33میلی بیٹری
10:34وہ گل جاتی ہے
10:35نیچے آ جاتی ہے
10:36تو وہاں پہ
10:36وہ آپ کا
10:37فوڈ لوجمنٹ
10:38یا فوڈ ریمنٹ
10:39اگر رہ جاتا ہے
10:40یا اگر آپ
10:40نون ویجٹرین ہیں
10:41آپ کا میٹ
10:42وہاں پھنس گئے
10:42یا کوئی بھی چیز
10:43اگر وہ آپ
10:44ساف نہیں کریں گے
10:45تو
10:45اٹھا آپ کا
10:46جو بون ریزورپشن
10:46ہے
10:47وہ فاسٹر ریٹ
10:48میں ہو جائے گا
10:48تو اس دو دانتوں
10:50کے بیچ میں
10:50جو
10:50گیپس ہوتا ہے
10:53ان کو
10:53ساف کرنا چاہیے
10:54چاہیے فلوس سے
10:54یا ٹوٹ پھٹ سے
10:55اچھا آخر پر
10:56کوئی میسیج ہوگی
10:57آپ کی
10:57ان کے لیے
10:58جو اس وقت
10:59آپ کو دیکھ رہے ہیں
10:59ہاں یہی
11:00دو چار چیزیں
11:01میں بولنا چاہتا ہوں
11:02ایک یہ
11:03پریفیبلی
11:04اگر ہو سکے
11:05تو
11:05اگر ہو سکے
11:07میٹھا چیز
11:08یا سٹیکی چیز
11:09جنک فٹ
11:09ایوائیڈ کرنا چاہیے
11:10چلو اگر
11:11ایوائیڈ نہیں
11:13ہو سکتا ہے
11:13تو سونے سے پہلے
11:14ٹوٹ بریچ کرنا
11:15ضروری ہے
11:15ماننگ میں بھی
11:16کرنا ہے
11:16سکس منتلی
11:17ڈینٹل چک اپ
11:18بہت امپورٹن ہے
11:19اگر سکس منتلی
11:20سال میں ایک بار
11:20ڈینٹل چک اپ کرو
11:21چاہیے آپ
11:22ڈینٹل پرابلمز
11:24ہو یا نہ ہو
11:24تاکہ
11:25اگر کوئی
11:26ڈینٹل
11:26ایلمٹ
11:27انسل سٹیج میں
11:27اس کا بروقت
11:28علاج ہو جائے
11:29اور جب آپ
11:29ڈینٹس کے پاس
11:30جاتے ہیں
11:31اگر آپ کو
11:31مان لو
11:31آپ گئے
11:32کہ آپ کو
11:32ایک دانت میں
11:33پرابلم ہے
11:33ڈینٹل ڈاکٹر
11:35جو آپ کو
11:35ٹریٹمنٹ بولے گا
11:36چاہے وہ
11:36روٹ کنال بولے گا
11:37چاہے وہ
11:37فلنگ بولے گا
11:38چاہے کراون
11:38جو بھی چیز بولنا
11:39وہ بات ماننی چاہیے
11:40اور اگر آپ کو
11:41وہ بولے گا
11:42دو تین دانت میں
11:43اور کیریز ہے
11:43وہ بے شک ہوتا ہے
11:44دو تین دانت میں
11:45اور کیریز ہے
11:46آپ کو یہ
11:47نہیں سوچنا ہے
11:47میرے کو
11:48ایک دانت میں
11:48پرابلم ہے
11:49میرے کو
11:49کیوں وہ رہتی
11:50تین چار دانت
11:51اور خراب ہے
11:51وہ ہوتے ہیں
11:52خراب وہ
11:53ابھی انسل سیج میں
11:54ان میں آپ کو
11:55ابھی پین نہیں ہوتے
11:55اگر آپ اس نام
11:56ان کا ٹریٹمنٹ
11:57نہیں کریں گے
11:58تو کچھ مہینوں
11:58کچھ سال کے بعد
11:59ان کی بھی پین ہو جائے گی
12:00پھر آپ کا ٹریٹمنٹ
12:01لمبا ہوتا ہے
12:02یا تو کئی بار
12:03نکالنا ہوتا ہے
12:04اور دوسرا
12:05سیلپ میڈکیشن
12:05یہ آپ جو
12:07ٹو تیک میں
12:07خوڑی دوائی لیتے ہیں
12:08انٹیبائٹک
12:09وہ نہیں کرنا ہے
12:09ڈینٹس کے بجانا
12:10اگر اس کو لگے
12:11آپ کو انٹیبائٹک
12:12کی ضرورت ہے
12:12یا کسی میڈسن
12:13کی وہ خود دے رہے گا
12:15اور یہ نہیں
12:16اگر پہ
12:16ڈاکٹر نے
12:17بولا روٹ کنال کی ضرورت ہے
12:18تو بہت پبلک
12:19بولتے ہیں
12:20چلو کچھ دنوں کے بعد
12:21ابھی منٹلی تیار نہیں
12:22تو ان کا جو
12:22ٹو تیک ہے
12:23وہ ڈورمنٹ ہو جاتا ہے
12:24ان کی پین ختم ہوتا ہے
12:26ان کو لگتا ہے
12:26ہم ٹھیک ہو گئے
12:27یہ بہت امپورٹن ہے
12:28آپ کا
12:29ٹو تیک
12:29آپ کی پرابلم
12:30ٹھیک نہیں ہوتی
12:30آپ کی پرابلم
12:31ڈورمنٹ ہو جاتی ہے
12:32اور یہ پھر سے آ جائے گی
12:33اور جب یہ پھر سے آئے
12:34اس کا
12:34اس ٹیم سکسس ریٹ کم
12:36ہوگا
12:37اس کا بروقت
12:37علاج آپ نے نہیں کرائے ہوگا
12:39یہ کچھ
12:40ٹیک آئوئے پوائنٹس ہیں
12:41جو جنرل پبلک کے لئے
12:43امپورٹن ہے
12:43بہرحال آپ نے
12:44داندوں کی مختلف
12:45بیماریاں
12:46احتیاط اور علاج سے
12:47مختلف ہم سے بات کی
12:48اور ہمیں اپنے
12:48قیمتی وقت دیا
12:49آپ کا بہت شکریہ
12:50شکریہ
Comments