Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
Sultan Muhammad Fateh season 1 episode 31 in Urdu
Transcript
00:00اندولو کے والی عیسیٰ نے ہمیں یہ خبر دی ہے کہ کارمان کا بیٹا علایہ سے تاہن کر رہا ہے
00:23اور ساتھ ساتھ اندولو کے بعض لوگوں کو خرید کر فضول میں بغاوت کی کوشش کر رہا ہے
00:29کارمان پر حملے کی اجازت چاہتے ہیں سلطان
00:33میرا خیال ہے کہ یہ مسئلہ عیسیٰ صاحب تنحال نہیں کر سکتے
00:36خفیہ معلومات بتاتی ہے کہ کوئی نہ کوئی تو ہے جو وہاں سے کارمان کی مدد کر رہا ہے میرے سلطان
00:43کون اس کی مدد کر رہا ہے پاشا
00:45زیادہ واضح نہیں ہے خلیل پاشا
00:48سلطان ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے حد سے تجاوز کرتا جا رہا ہے
00:58اب ساری دنیا کو دکھانے کا وقت آ چکا ہے
01:00کہ ہماری سلطنت کسی کو بھی اپنی زمین پر قابض ہونے کی ہرگز بھی اجازت نہیں دے گی سلطان
01:06آپ کے خیال میں جنگ کی تیاری کرنی چاہیے خلیل پاشا
01:10جیسا آپ حکم فرما ہے
01:12سلطان معظم لیکن پہلے صلاح کی باتچیت سے
01:15اس مسئلے کا حل سوچنا ضروری ہے
01:19لیکن اگر یہ مسئلہ باتچیت سے کسی حل کی طرف نہیں جاتا ہے
01:25تو اس وقت کچھ اور سوچیں دیں
01:27سلطان انہزول کے سردار عیسیٰ صاحب کا پیغام آیا ہے
01:35کارمان کا بیٹا ابراہیم
01:47بلشیر اور اکشیر پر بھی قبضہ کر چکا ہے سلطان
01:50کیا حکم ہے سلطان آپ کا
01:56عیسیٰ صاحب کو پیغام بھیجیں کے اپنی طاقت تیار رکھیں
02:01ٹھیک ہے کل تک سوچوں گا
02:04ابھی کے لئے اتراہیم
02:07آپ سے کچھ بات کرنی ہے خلیل پہ شاہ
02:13میں نے سنھا ہے آپ نے ملکہ کی شادی عساق پہ شاہ سے کرنے کا فیصلہ کیا
02:24یہی ضروری تھا سلطان
02:26کیا یہ ان پیش آنے والے برے واقعات کی وجہ سے ہے خلیل پہ شاہ
02:31جہاں تک مجھے لگتا ہے ملکہ اس پر مطمئن نہیں ہوگی بلکل
02:35سلطان اگر ضرورت محسوس ہوئی تو مشورہ کیا جائے گا آپ سے
02:39لیکن مجھے آپ کے بعد کچھ اور سوچنے پر مجبور کر رہی ہے
02:45لگتا ہے آپ نے میری بیٹی ملکہ سے متعلق شاید کچھ اور سوچ رکھا تھا
02:52جو ہو خریص سے ہو پہ شاہ
02:56کارمان کا بیٹا فقط وقتی احتیاط ہے دیمتریوس میرا یقین کرو
03:11سلطان محمد بزاتے خود اس کے مقابلے کیلئے آئے تو وہ پیٹ پھیر کر بھاگے گا میدان سے
03:18اہم بات یہ ہے بازنتینی سلطنت کیا کرتی ہے اور سب سے بڑھ کر عیسائیوں
03:24کے لیے کیا اخدامات کرتی ہے مجھے نہیں لگتا کہ شاہنشاہ اس معاملے میں
03:29کچھ کریں گے تو پھر یہ بچوں کے کھیل سے زیادہ نہیں ہوگا اندر آ جاؤ
03:44ادرنہ سے پیغام آیا ہے نوتناس
03:46لاؤ
03:48کیا ہوا
04:04کیا آپ ٹھیک ہیں
04:06کوئی بری خبر ہے گیا
04:07میری بیٹی زندہ ہے
04:12تو یہ خبر تو خوشی کیا آپ کے لئے
04:13دکھائیے
04:15اہلینی زندہ ہے مگر سلطان محمد کو بازنتینی سلطنت کے راز دے کر غداری کر رہی ہے
04:28اے میرے آسمانی باپ آپ کا نام پاک رہے آپ کیوں کنرانی آئے زمین پر بھی سباب کی مرسی کی مطابق ہو جیسے آسمان میں ہے میرے خدا بلد میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہوں مجھے معاف کر دے ہمیں دھوکہ دینے والوں کو موقع نہ دیں
04:52بحری تیاریوں کی صورتحال کیا ہے؟
05:00ابھی مکمل نہیں ہوئی سلطان
05:02اور بحری سپاہی اور باقی سب سامان کیا وہ جمع ہو چکا ہے؟
05:09افسوس کے ضروری مقدار میں نہیں سلطان
05:13میمار صاحب بحری جہازوں کو تیار کرنے کیلئے ہمیں کچھ اور میماروں کی ضرورت ہو سکتی ہے
05:19میں نے کچھ لوگوں کو پیغام تو بھیجا ہے میرے سلطان مگر اعتماد کی لوگوں کو تلاش کرنا تھوڑا مشکل ہوگا
05:27آخر ایسا کیوں ہو رہا ہے پاشا؟ جانتا ہے نا ہمیں دیوانوں کے پار جانا ہے گہرے سمندر عبور کرنا ہے دونوں جہانوں کے سردار کی خوشخبری مکمل کرنے کی کوشش میں ہوتے ہوئے ہم قدم کیوں نہیں اٹھا پارے پاشا؟
05:51ہر بار کوئی نہ کوئی رکاوٹ آ جاتی ہے سلطان ہمارے راز اور آپ کے احکام اس قدر بڑے ہیں کہ
05:57جو بھی کرنا چاہیں ڈر لگتا ہے کہ کہیں ہمارے ارادے زائر نہ ہو جائیں
06:02اس وجہ سے اپنی مرضی کے مطابق آگے نہیں بڑھ پا رہے ہیں
06:21ناممکن ہمیں کچھ نہ کچھ کرنا ہوگا مگر کیا کریں کہاں ہے حل
06:30اللہ سے یوں مایوس نہ ہو پاشا سلطان ضرور اس کا کوئی نہ کوئی حل نکال لیں گے انشاءاللہ میں مار انشاءاللہ
06:41تمہیں پتا ہے شہنشاہ کی شادی کا خواب پھر سے ٹوٹ گیا
06:49اس کا مطلب ہے شہزادی مارا بازانتین سے جا چکی ہیں
06:53اب دیکھنا یہ ہے کہ اس بار اس کی نظر کس پر ٹکتی ہے
06:55اب آن سے کہو کہ ہمارے گھر والوں سے دور رہے
06:58اسے تو دیکھو گستن تنیا شہر کتنا چھوٹا ہے نا
07:03ضرور عیسیٰ کچھ نہ کچھ جانتے ہیں جو ہمارا سامنا مسلسل ہو رہا ہے
07:07اجنبی یہ چھپ کر کدھر بھاگ رہے ہو تم
07:12ابھی میری بات ختم نہیں ہوئی
07:14سلیویوں نے بہت بڑی غلطی کی تم لوگوں کو زندہ چھوڑکا لیکن میں کس پر
07:18میں شہزادہ اورحان ہوں
07:24مجھے کس پر دنیا کے شہنشاہ کے پاس جانا ہے
07:37ایسے مکمل نہیں ہوگا شیخ ایسے بلکل نہیں ہوگا
07:43قسطنطنیہ بہت قریب ہے انتظار میں ہے کہ میں ہاتھ بڑھاؤں اور حاصل کرلوں
07:49مگر ہر لمحہ میرے خلاف ہی جا رہا ہے شیخ
07:53لمحات پر حکمرانی کا مطلب دنیا پر حکمرانی ہے محمد
07:57کیونکہ ہر چیز کی خرید و فروخت کی جا سکتی ہے مگر وقت کی نہیں
08:02کیا ان بازنطینی کافروں کے کام دیکھیں؟
08:05ہم
08:06وہ ہمیں کارمان کے بیٹے کی مصیبت موجھانا چاہتے ہیں
08:10اس سے نپٹیں گے تو کوئی اور مصیبت آن پڑی گی
08:13میری عمر ہنی کعبوں میں ضائع ہو جائے گی مجھے لگتا ہے
08:17آپ ایک کالم کو ایک ہی زاویہ سے دیکھ رہے ہیں سلطان محمد
08:22آپ کو وقت صرف اسی کام کے لیے دیا گیا ہے
08:26آپ کو ضرورت نہیں ہے
08:28میرا آپ سے ایک سوال ہے
08:31اگر اس درخت کو کٹنے کے لیے آپ کو تین کھنٹے دیے جائیں
08:37تو کیا کریں گے؟
08:44بلہڑی اٹھا کر شروع ہو جائیں گے
08:45آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگا شہر ساتھے
09:02میں آپ کو شادی کی مبارک بات دینا چاہتا تھا عجیم شہر شاہر
09:06مگر میں نے سنا ہے کہ آپ ہر صبح ایک نئی سازش رچائی جاتی ہے اوران
09:13صرف کھیل بدلیں گے
09:15لیکن پیادے وہی رہیں گے
09:18میں آپ کی بات ذرا بھی نہیں سمجھا
09:20میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ نہیں سمجھیں کچھ بھی
09:23لیکن آپ کا اس کھیل سے کوئی تعلق نہیں
09:25پاشا
09:41کہو کیا
09:45امام اور گوا پہنچنے والے ہیں
09:47میرے لئے کیا حکم ہے
09:49مجھے انتظامات کیا کرنے ہیں
09:50دیکھو کھانے میں
09:52وقت زائے کرنے کی ضرورت نہیں ہے
09:54عساق پاشا اور ملکہ تیار ہیں
09:57نکاح ہو جانے کے بعد ہی اس بارے میں سوچا جائے گا
10:01جو حکم آپ کا
10:02آپا
10:09اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو آپا
10:18کیوں انتلاح سے دیتی ہوں
10:19جو ہونا تھا ہو رہا ہے
10:22دیکھیں میری وجہ سے کیا سے کیا ہو گیا
10:26کرکت مارا گیا اور آپ موت سے بھی بدر حالت میں ہیں
10:30کچھ بھی بغیر وجہ نہیں ہوتا
10:32محمد کو اس کا حق دلانے کی چاہ میں ہو رہا ہے یہ
10:36میں نے بابا سے کہا تھا
10:39کہ محمد پر جان بھی قربان میری
10:42لیکن یہ نہیں جانتی تھی کہ ایسی بھی قربانی دینی پڑی گی مجھے
10:47ہر دن
10:49مر مر کر جینا ہے
10:53اگر محمد میری سامنے آکے تو کیا کروں گی میں
11:00مجھے اس بدکار اس آگ پاشا کے احترام میں کھڑا ہونا ہوگا ہر صبح
11:05امام صاحب اور گواہ آ چکے ہیں
11:15گویا کے چلات بھی تیار ہے
11:20مجھے معاف کر دیجئے گا آپ
11:31دیکھو سارا تمہاری بہن کی دیمت نصیب ہے
11:43تو کچھ ہی دیر میں آپ بھی جاندار خاندان کا حصہ بن جائیں گے پاشا
11:52یعنی آپ بھی ہمارے خوابوں میں شریک ہو جائیں گے
11:56ایسا لگتا ہے کہ آپ مجھے شریک بنانے نہیں چاہتے جاندار سولیمان
12:01پاشا میں اپنے بابا کے بجائے آپ جیسے
12:05اقل مند اور دور اندیش نگاہ والے شخص کو اپنا ساتھی بنانا چاہوں گا
12:11اگر آپ نہ ہوتے تو آج لیلہ خاتون
12:14زندہ نہ ہوتی کب کی ماری جا چکی ہوتی
12:17لیلہ خاتون تو اس سارے کھیل میں سب سے کمزور مہر آئے
12:21کیا انہیں بخشا نہیں جائے گا
12:24ایک تو عورت اوپر سے کمزور
12:27عورت چاہے جتنی بھی کمزور ہو لیکن اپنے بچے کی خاطر طاقت پر بنی جاتی ہے
12:31بے فکر ہو جائیں آپ
12:32بلکل
12:33مگر اسے اپنی نظروں سے غافل مت ہونے دیجئے گا سولیمان
12:38نظر رکھئے گا
12:39خاص نظر
12:41لیلہ خاتون خوابوں میں اپنے بیٹے کو تخت پر دیکھ رہی ہوں گی
12:45اور یہی وہ مہرہ ہے جس کے ذریعہ آپ اپنی سلطنت کو قائم کر سکتے ہیں
12:49ہماری سلطنت کہیں
12:51ہماری جاندار سلطنت پاشا
12:52جاندار اسحاق پاشا
12:56امام اور گوار چکے ہیں
13:02مجھے پوری خبر مل چکی ہے
13:25میں اپنی بیٹی کے زندہ ہونے کی خوشی حاصل ہونے سے قبل ہی فیصلہ کرنے پر مجبور ہو گیا
13:31میری بیٹی اگر سلطنت سے خددار ہی کر رہی ہے
13:34تو اس کی سزا موت ہے
13:36حکم پر فوراً عمل کیا جائے
13:38تیاری ہو چکی ہے تو چلتے ہیں
13:48اگر ہر کوئی پہنچ چکا ہے تو پھر ہم اپتدہ کرتے ہیں
13:58آپ عبداللہ کے بیٹے اسحاق
14:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:07محل سے پاشا
14:13بھول گئے دستک دینی ہوتی ہے اندران سے پہلے
14:15آخر یہ کونسا طریقہ ہے
14:16معافی جاتا ہوں پاشا
14:18سلطان محمد کا حکم ہے
14:19آپ اور اسحاق پاشا فوراً جنگ کے لیے تیار ہو جائیں
14:22جنگ مطلب؟
14:24سلطان کارامان کے خلاف جنگ کا فیضلہ کر چکے ہیں
14:54بیمار لگ رہی ہو
15:01کیا ہوا ہے تمہیں؟
15:03نہیں
15:04کچھ چلٹا سیدھا کھا لیا تھا میں نے
15:06کیا کھایا تھا؟
15:07بیاسد کو بھی وہی تو نہیں کھلا دیا
15:10نہیں میں نے اس سے کچھ بھی نہیں کھلایا
15:12بادام کھائے تھے
15:14بابرچی کھانے میں نصر آئے تھے مجھے
15:16کیونکہ بھوک لگی تھی
15:17یعنی تم نے بادام کھائے
15:19تو پھر مجھے یہ بتاؤ
15:24یہ شیشی کس چیز کی ہے؟
15:28یہ شیشی
15:29مرہوم مراد خان نے دی تھی
15:31انہوں نے عرب کے تاجر سے خریدی تھی
15:33بہت اچھی خوشبو ہے اس کی
15:34خوشبو تو نہیں آرہے؟
15:42یادکار تھے اس لیے استعمال نہیں کی میں نے
15:44شاید اس کی خوشبو اڑ گئی ہوگی
15:46دہیا خاتم آپ کے لیے پیغام ہے
15:51سلطان جنگ پر جانے کے لیے تیار ہیں
15:53اس لیے شہزادے سے ملنا چاہتے ہیں
15:55اللہ خیر کا سبب بنا ہے
15:56شہزادے کو جلدی سے تیار کیا جائے
15:59دیہان رہے دھڑ نہ لگے
16:00جانتا ہوں وقت مناسب نہیں
16:10لیکن خلیل باشا
16:13آپ جانتے ہیں کہ سلطنت کے کار
16:15وقت کا انتظار نہیں کرتے
16:17اب جب کہ ابراہیم کارامان صاحب
16:21ہم سے کچھ کہنا چاہتے ہیں
16:22تو چل کر اپنے کانوں سے سنتے ہیں
16:24اور اپنی آنکھوں سے دیکھتے ہیں
16:26مناسب ہے؟
16:29بے شک جیسا آپ چاہے میرے سلطان
16:30مگر لشکر کو تیار ہونے میں کچھ وقت لگے گا
16:36ہمانا دولوں کے ولی عیسیٰ صاحب کو پیغام بھی چوا چکے
16:38ہمارے برسہ پہنچنے تک لشکر کو تیار رکھیں
16:41چلتے ہیں پھر
16:45اللہ مددگار ہو
16:47تل باش
16:58جگہات ہوا فوراں کرو
17:03موسیقی
17:13موسیقی
17:15موسیقی
17:25موسیقی
17:27موسیقی
17:29موسیقی
17:31موسیقی
17:33موسیقی
17:35موسیقی
17:43موسیقی
17:45موسیقی
17:47موسیقی
17:49موسیقی
17:51موسیقی
17:53موسیقی
17:55موسیقی
17:57موسیقی
17:59موسیقی
18:01موسیقی
18:03موسیقی
18:05موسیقی
18:07موسیقی
18:09موسیقی
18:11موسیقی
18:13گرمسار خاتون
18:20کہاں
18:27کہیں نہیں
18:29سوچا زرا آسمان دیکھ لوں
18:31ٹھیک ہے
18:32اگر واقعی آسمان دیکھنا چاہتی ہو تو پھر
18:34ایلینی خاتون کو جگاؤ
18:36لیا کرو
18:36سفر کے لیے نکلنا ہے
18:38آسمان کی چھاؤ میں رہیں گے
18:39کہاں
18:41سوال تو ضرور کرو کی
18:43اور انچو ٹھہری
18:44دیاری کرو جا کے
18:45ٹھیک ہے سمجھ کر
18:47بیاست بیٹا
19:01تمہارے بابا جنگ کے لیے جا رہے ہیں
19:04اللہ کی امان میں رہو
19:05اللہ آپ کی تلوار کو تیزی اور
19:11آپ کی عقل کو بصیرت نصیب فرمائے
19:13تم تو کافی کچھ جانتے ہو
19:20شاباش بیٹا
19:21شاباش میرے شہر
19:24اسے لے جا یہ دائے خاتون
19:26تیاری ہو گئی سلطان
19:37لیکن
19:38اگر کسی کو خبر ہو گئی کہ
19:40ہم خاتون کو ساتھ
19:42ایلینی کو یہاں نہیں چھوڑا جا سکتا دلواش
19:44ساتھ لے جانا ضروری ہے
19:45تو رمان
19:47ان کی ذمہ داری تمہاری ہے
19:49ہر وقت ان کے ساتھ رہنا تم
19:51جو آپ کا حکم میرے سلطان
19:53چلو
19:54نوتراس کا پیغام آیا ہے
20:02جلدی بتاو مجھے کیا بات ہے
20:03مجھے یہاں سے فوراں نکل لائے
20:05یہ لو خود پڑھ لو
20:06کیا ایلینی کو قتل کرنا ہے
20:17ہاں بالکل
20:19اس کا کام تمام کرلوں
20:32تو بھاگنے میں مدد کرنی ہوگی
20:36موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended