Chatti Shareef - Urs e Khwaja Garib Nawaz RA | From Karachi Studio
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#khwajagaribnawaz #khwaja_e_khwajgan #KhawajaMoinuddinShareef
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Khuwaja e Ghareeb Nawaz RA || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieuiOUlOT4Hc8POoDsu6uYd
#khwajagaribnawaz #khwaja_e_khwajgan #KhawajaMoinuddinShareef
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00مرحبا دل بلے دل برم اور شاہ شاہم مرحبا مرحبا
00:08آفتاب کرم حادی ان سجان مرحبا مرحبا
00:16مرحبا مرحبا جس نے دیکھا وہی کہر اتھا بے
00:36اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:39ناظرین محترم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:42پوری دنیا میں رہنے والے اے آر وائے کیو ٹی وی دیکھنے والے ناظرین کی خدمت میں
00:47رئیس احمد کی جانب سے السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:51اور چھٹی شریف کی مبارک بات پیش کرتا ہوں
00:54کیوں نہ دی جائے مبارک بات کہ یہ بہت بڑے ولی کامل ایسے منصوب ہے یہ تاریخ
01:00چھٹی شریف اور پوری دنیا میں الحمدللہ اس وقت جشن کا سما ہے
01:05اور بطور خاص اجمیر شریف جو ہے وہ بقع نور بنا ہوا ہے
01:09بلکہ میں تو یہ کہتا ہوں کہ اجمیر شریف کا نور جہاں جہاں منتقل ہوا
01:14جہاں جہاں تقسیم ہوا خواہ وہ مہرولی ہو خواہ وہ پاک پتن شریف ہو
01:19خواہ وہ دہلی شریف ہو کلیر شریف ہو جہاں جہاں یہ نور تقسیم ہوا
01:25آج وہ تمام آستانے جو ہے جگمگا رہے ہیں اور ان آستانوں سے منسلک تمام
01:32افراد کے دل خوش ہیں کہ آج ہمارے غریب نواز کی چھٹی شریف ہے
01:36یعنی عرص پاک ہے آٹھ سو چودہ یہ سال ہو گئے ہیں آٹھ سو چودہ سال
01:41ہو گئے ہیں حضور خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالیٰ کے عرص پاک اور یہ
01:45کتنی بڑی بات ہے کہ آج بھی آٹھ سو سال گزرنے کے باوجود بھی حضور
01:50غریب نواز کا ذکر ایسے ہو رہا ہے جیسے کل کسی بات ہے الحمدللہ یہ
01:55احتمام اے آر وائی کیو ٹی وی اپنے لئے بہت بڑا اعزاز سمجھتا ہے کہ ہر سال
02:00باقائدگی کے ساتھ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ چھٹی شریف کی محفل
02:05پیش کی جاتی ہے اور براہ راست چلہ گاہے حضرت غریب نواز کا جو
02:11چلہ ہے داتا صاحب پر الحمدللہ حضور داتا گنجبخش علیہ حجویری
02:16حمدللہ تعالیٰ لے وہاں سے فیض و برکات لیتے ہوئے ہم آتے ہیں اور
02:20صفدر علی محسین صاحب نے اسے ہوسٹ کیا میزبانی کیا اور وہاں علماء
02:23حضرات تشریف فرماتے جنہوں نے بہت علم و معرفت کی گفتگو فرمائی اور
02:27بہت اچھے انداز میں اس ٹرانسویشن کو آپ تک پہنچایا اس کے بعد ہم
02:31کراچی حاضر ہیں عبداللہ شاہ غازی رحمت اللہ تعالیٰ کے شہر سے اور
02:35یہاں پر بھی علماء حضرات کی خوبصورت انجبن کہکشہ موجود ہے سناخان
02:40حضرات موجود رہیں گے جو انشاءاللہ بات کریں گے میں ارز کر رہا تھا
02:43کہ بہت سے لوگوں نے تاریخ میں اپنے نقوش چھوڑے ہیں لیکن اگر
02:47ہم اسلام کی تاریخ دیکھیں تو اس میں ایسے صوفیہ نظر آتے ہیں
02:52کہ جن کے چہرے سے نمائع ہوتا ہے کہ کیسی عظیم و شان شخصیات تھی
02:56جن کے سیرت و کردار اور تعلیمات سے لوگ اتنا متاثر ہوئے کہ وہ
03:01مشرف و اسلام ہوئے تاریخی کتب کو اگر ہم سامنے رکھیں تو اس سے یہ
03:05اندازہ ہوتا ہے کہ کم ہو بیش کوئی نوے لاکھ آپ نے لوگوں کو
03:10مشرف و اسلام فرمایا حضور خواجہ خواجگاہ مہین بے قسان سلطان
03:15الہند عطائے رسول فی الہند حضرت خواجہ مہین الدین حسن چشتی
03:20اجمیری رحمت اللہ علیہ نے آج آپ ہی کا عورت پاک اور بہت خوشی
03:25کی بات ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں یہ سعادت عطا فرمائی کہ ہم
03:28اللہ کے ولی کامل کا ذکر کریں اور کیوں نہ ہو کہ یہ رحمتوں کے
03:32نزول کا ایک ذریعہ ہے ہماری گناہوں کی مغفرت کا ایک ذریعہ ہے
03:37کہ ہم اللہ والوں کا ذکر کریں اور اس میں شامل ہوں
03:40تو میں مبارک بات پیش کرتا ہوں اے آر وائی کیو ٹی وی کی پوری
03:43منجمنٹ کو اور مبارک بات پیش کرتا ہوں پوری ٹیم کو اور پوری
03:47دنیا میں رہنے والوں کو کہ اللہ تعالی نے یہ موقع ہمیں
03:50انعیت فرمایا ہے ہمارے ساتھ موجود ہیں ممتاز و معروف
03:53عالم دین علامہ مفتی احسن نوید نیازی صاحب جو کہ ممتاز و
03:58معروف عالم دین ہے ماشاءاللہ بہت امدہ کلام فرماتے ہیں اور
04:02ہمیشہ ہی ہمارے ساتھ قرآن و حدیث کی روشنی میں تاریخ کی
04:05روشنی میں بہت امدہ جوابات انعیت فرماتے ہیں السلام علیکم و
04:08رحمت اللہ و برکاتہ و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ
04:11اور آپ کے ساتھ تشریف فرما ہے سلسلہ اشریفیہ کے ایک ایسی
04:16شخصیت کہ جو ایک ایسے شہزادے ہیں ماشاءاللہ جو علم دین بھی
04:20ہے حافظ قرآن بھی ہے اور ماشاءاللہ صاحب سجادہ نشین بھی
04:24ہیں میری مراد حضرت علامہ مخدوم مکرم اشرف اشرفی صاحب جیلانی
04:31صاحب دامت برکاتہ تم قصیت تشریف فرمائے اسلام علیکم و
04:34رحمت اللہ و برکاتہ و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ اور
04:37آپ کی اور ہماری جانی پہچانی شخصیت ہردی لذیذ شخصیت اور
04:41آسمان نات پر ایک ایسا چمکتا دمکتا ستارہ جس کی روشنی ماشاءاللہ
04:46پورے عالم میں پھیلتی ہوئی نظر آ رہی ہے الہاج محمود الحسن
04:49اشرفی اسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ محمود بھائی موجود
04:53ہوں اور اس میں کوئی حائل ہو جائے ممکن نہیں ہے میں چاہتا
04:57ہوں کہ محمود بھائی آپ سے ہم آغاز کرتے ہیں اور حمد رب جلیل
05:01آپ پیش کریں گے اور انشاءاللہ بہت جلد ہمیں جوائن کریں گے عالم
05:05اسلام کی ممتاز و معروف شخصیت حضرت علامہ مفتی محمد سحیل
05:08رضا مجدی صاحب بہت جلد ہمارے ساتھ ہوں گے محمود
05:11اے ارائی کیو ٹی وی کی حساس سے تمام عالم اسلام کو خواجہ صاحب
05:17کوئی چھٹی شریف کی مبارک بات پیش کرتا ہوں دو سال پہلے حاضری
05:20کا شرف حاصل ہوا تھا ماشاءاللہ اور اجمیر شریف الحمدللہ اور میری
05:24خواہش ہے تمنا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام عالم اسلام کو وہاں کی
05:28عرص کے موقع خاص طور پر حاضری کا شرف اور صدد تا فرمائے وہ منظر
05:33دیدنی ہوتا ہے اللہ تعالیٰ وہاں کے فیوز و برکات ہم سب کو
05:36تا فرمائے آمین آمین آئیے مل کر حمد باری تعالیٰ کا نظر
05:39نفیش کرتے ہیں
05:40اللہ اللہ اللہ
05:46اللہ
06:02Surah Al-Fatihah
06:32Surah Al-Fatihah
07:02Surah Al-Fatihah
07:32Surah Al-Fatihah
07:34Surah Al-Fatihah
07:38Surah Al-Fatihah
07:42Surah Al-Fatihah
07:44Surah Al-Fatihah
07:46Surah Al-Fatihah
07:48Surah Al-Fatihah
07:52Surah Al-Fatihah
07:54Surah Al-Fatihah
07:58Surah Al-Fatihah
08:00Surah Al-Fatihah
08:04Surah Al-Fatihah
08:06Surah Al-Fatihah
08:08Surah Al-Fatihah
08:10Surah Al-Fatihah
08:12Surah Al-Fatihah
08:14Surah Al-Fatihah
08:16Surah Al-Fatihah
08:18Surah Al-Fatihah
08:20Allah instead of Allah
08:26MashaAllah
08:28MashaAllah
08:29Alhaj Mحمud Alhasan Ashrafi
08:32Allah
08:32Rabi Kerim
08:33Call of白
08:44ぜ14
08:45memorial
08:47rafat
08:48')
08:49اس کی تعریف و توصیف بیان کر رہا ہے
08:52اور کروڑ و درود و سلام
08:53ہمارے اور آپ کے آقا
08:54حضرت احمد مجتبہ محمد مصطفی
08:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
09:00کہ بلغ العلا بکمال ہی
09:02کشفت دجا بجمال ہی
09:05حسنت جمیع خصال ہی
09:07صلو علیہ وآلہی
09:09تجھے رب نے بھیجا
09:11سلام خود
09:12کہ اسی سلام کی مستحق
09:14تیری ذات ہے
09:16تیری آل ہے
09:17صلو علیہ وآلہی
09:19صلو علیہ وآلہی
09:21جیسے کہ میں نے ارز کیا
09:23کہ حضرت قبلہ مفتی
09:25محمد صلی اللہ علیہ وآلہی
09:27صاحب تشریف لا چکے ہیں
09:28میں خیر مقدم کرتا ہوں
09:30سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
09:31چھٹی شریف کی بہت مبارک بات
09:34مفت صاحب
09:34رزاک اللہ اور میری جانب سے
09:35آپ سب کو بھی
09:37اور تمام دیکھنے والوں کو
09:38سننے والوں کو
09:39اور بالخصوص
09:41خواجہ غریب نباس
09:42رحمت اللہ علیہ وآلہی
09:43کے چاہنے والوں کو
09:44ہم سب کی جانب سے
09:46بہت بہت مبارک بات ہو
09:47کیا کہنے جناب
09:48اب ہم چلتے ہیں
09:49اپنے موضوع کی جانب
09:50کہ چراغ چشت
09:51شہ اولیہ غریب نواز
09:53میرے حضور
09:54میرے پیشوا غریب نواز
09:56سجا ہے پاک پتن
09:58کلیر اور مہرولی
09:59کہاں کہاں ہوئے
10:01جلوہ نمہ غریب نواز
10:03کہاں کہاں ہوئے
10:04جلوہ نمہ غریب نواز
10:06مفصوی فرمائیے گا
10:07کہ حضرت خواجہ
10:08مہین الدین چشتی
10:09عجمیری رحمت اللہ
10:10علیہ کے علمی
10:11اور روحانی کمالات
10:13اور مقام و مرتبہ
10:14کے حوالے سے
10:14ہم اگر آپ سے جاننا چاہیں
10:15کیا ارشاد فرمائیے گا
10:16بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:19صل اللہ علیہ وآلہ
10:24آلہ وآلہ وآصحابہ
10:25مبارک وآلہ
10:27ظاہر ہے کہ اس وقت
10:29دنیا بھر میں
10:30خواجہ صاحب رحمت اللہ
10:32علیہ
10:32جو عطای رسول فی الہند بھی ہیں
10:35معین الدین بھی ہیں
10:37خواجہ غریب نواز بھی ہیں
10:39اور سلطان الہند بھی ہیں
10:42نام
10:43معین الدین حسن ہے
10:45اور زمانے بھر میں
10:48خواجہ غریب نواز
10:49رحمت اللہ
10:50علیہ کے نام سے مشہور ہیں
10:51تو دنیا اس وقت
10:53ظاہرے کے
10:54آپ کا عرص مبارک
10:55منا رہی ہے
10:56اور
10:58ظاہرے کے تمام
10:59چاہنے والوں کو
11:00جو خواجہ صاحب کے
11:01محبین ہیں
11:02بری دین ہیں
11:03متعلقین ہیں
11:04اور ہم سب
11:05ان کے چانے والے ہیں
11:06تو آج کا دن
11:08یہ ہمارے لئے بہت اہم ہے
11:10بہت سے لوگ
11:11وہاں پر منا رہے ہیں
11:13ہم یہاں پر بیٹھے
11:14منا رہے ہیں
11:15اور ایک
11:16موقع سائے گا
11:18کہ انشاءاللہ
11:19ہم سب بھی وہاں جا کر
11:20عرص مبارک منائیں گے
11:23استاد زمن
11:24مولانا حسن رضا صاحب
11:26رحمت اللہ
11:26کیا خوب فرمایا
11:29خراج عقیدت پیش فرماتے ہیں
11:31کہ خواجہِ ہند
11:33وہ دربار ہے
11:34اعلیٰ تیرا
11:35کبھی محروم نہیں
11:37مانگنے والا تیرا
11:39پھر فرماتے ہیں
11:41کہ
11:41ہی تیری ذات عجب
11:43باہر حقیقت پیارے
11:45ہی تیری ذات عجب
11:47باہر حقیقت پیارے
11:49کسی تیراک نے
11:51پایا نہ کنارہ تیرا
11:53اور آخر میں تو
11:55کیا بات ارشاد فرمائی
11:56فرماتے ہیں
11:58کہ محیدین غوث ہیں
12:00بشک
12:01اور خواجہ معین الدین ہیں
12:02مطلب ہم وہ خوش نصیب ہیں
12:04کہ غوثِ عظم بھی ہمارے ہیں
12:06ہم ان کے ہیں
12:07خواجہ صاحب بھی ہمارے ہیں
12:09ہم ان کے ہیں
12:10تمام اولیاء کاملین
12:12ہمارے ہیں
12:13ہم ان کے ہیں
12:13ہماری نسبتیں
12:14ان سے جڑیوی ہیں
12:15تو فرماتے ہیں
12:16کہ محیدین غوث ہیں
12:18اور خواجہ معین الدین ہیں
12:20حسن کیوں نہ ہو
12:22محفوظ عقیدہ تیرا
12:23تو جن کی نسبتیں
12:25اولیاء کاملین سے جڑیوی ہوں
12:27تو ان کے عقیدے
12:28اللہ تعالی محفوظ فرماتا ہے
12:30جہاں تک
12:32آپ کا علمی
12:34جو مقام ہے
12:35اور روحانی مقام ہے
12:37اس پر میں سمجھتا ہوں
12:39کچھ کہنا
12:40سورج کو چراغ
12:41دکھلانے کے مترادف ہے
12:43کوئی بھی
12:44روح زمین پر
12:46کوئی اللہ کا ولی
12:47مجھے ایسا بتا دے
12:48جو علم دین نہ رکھتا ہو
12:50ایسا ہو نہیں سکتا
12:52جو ولیے کامل ہے
12:55تو وہ
12:56علم دین
12:57ضرور رکھتا ہوگا
12:58علم دین
12:59ضرور ہوگا
13:00اور بچپن ہی سے
13:02ان کو علم دین سے
13:03پھر شغف حاصل رہتا ہے
13:05یعنی آپ یہ دیکھیں
13:06کہ خواجہ معین الدین
13:08چشتی رحمت اللہ
13:09تعالی علی
13:10ابھی چھوٹے ہیں
13:12تقریبا پانچھے سال
13:13کی عمر ہے
13:14اور آپ کے
13:15والد گرامی
13:16خواجہ غیاس الدین
13:17رحمت اللہ
13:18تعالی علی
13:19نے
13:19جس مقام پر آپ ہیں
13:21سنجر کے لیے
13:22جیئے
13:22سجز کے لیے
13:23جیئے
13:23تو وہاں پر موجود
13:25ہے
13:25تو وہی پر آپ نے
13:26ان کو داخل کروایا
13:27مدرسے میں
13:28وہاں پر آپ
13:30تعلیم حاصل کرتے رہے
13:31پھر اس کے ساتھ
13:32جو آپ کی
13:34آمد کا زمانہ ہے
13:35اور جس میں
13:36آپ پروان چڑھے
13:37یہ کوئی
13:38اچھا دور نہیں تھا
13:39ہندوستان پر
13:41پیدر پہ
13:41کہیں نہ کہیں
13:42سے حملے ہو رہے تھے
13:43شورش تھی
13:44جگہ جگہ پر
13:46قتل و غردگری تھی
13:47تو پھر وہاں پر
13:48بھی حالات ایسے تھے
13:49تو پھر وہاں سے
13:50ہجرت کرنا پڑی
13:51اور خواجہ معین الدین
13:53چشتی رحمت اللہ
13:54تعالی علی
13:55پھر ایک عرصے تک
13:56جو ہے وہ
13:57وہاں سے بہا تشریف لائے
13:59پھر وہاں پر
14:00کچھ عرصہ رہے
14:02تقریباً
14:03چھ سات آٹھ سال
14:04پھر آپ کو
14:05سمرقن میں
14:06اور بخارہ میں
14:07جانے کا موقع ملا
14:08اور اسی طریقے سے
14:10آپ یہ دیکھیں
14:10کہ بخارہ میں
14:11مولانا حسام الدین
14:12رحمت اللہ تعالی علی
14:13کے مدسے میں
14:14آپ نے داخلہ لیا
14:15پھر اس کے ساتھ
14:16سمرقن میں
14:17آپ نے جو ہے وہ
14:18داخلہ لیا
14:19وہاں پر بھی پڑھتے رہے
14:21یہاں تک کہ
14:22پندرہ سولہ سال کی عمر میں
14:24ایک حد تک آپ نے
14:25علم دین حاصل کیا
14:27اس کے بعد پھر حالات
14:29ایسے نہیں رہے
14:30آپ کے والد گرامی
14:31رحمت اللہ تعالی علی
14:32کا وصال ہو چکا ہے
14:33پھر دوبارہ
14:34جو ہے وہاں پر آنا
14:35پھر اس کے ساتھ ساتھ
14:37جب پندرہ سال کی عمر ہے
14:38اور وہ باہ اور پنچکی
14:40والا واقعہ
14:41ابراہیم قندوزی
14:42رحمت اللہ تعالی علی
14:43کا واقعہ
14:44کہ یہاں پر دونوں
14:45دونوں وقت کے
14:47جو ہے اولیاء کاملین
14:48میں سے ہیں
14:49لیکن ایک ابھی
14:50پندرہ سال کا ہے
14:51اور دوسرا
14:52ایک درویش ہے
14:53اور اس کی نظر
14:55ولایت جان لیتی ہے
14:56کہ آنے والا دور
14:58اسی کا ہے
14:58اور کیوں نہ ہو
14:59کہ میرے غوث
15:00اعظم رحمت اللہ
15:01تعالی علی نے فرمایا تھا
15:03کہ معین الدین
15:04مقتدائے روزگار ہوگا
15:05اور یہ بھی
15:06جب آپ نے
15:07اس بات کا
15:08اعلان کیا
15:09کہ میرا قدم
15:10ہر ولی کی گردن پر ہے
15:12تو آپ نے
15:13اوہ پہاڑیاں
15:14دور دناز پڑھاریوں میں
15:15آپ ریاضتیں
15:16فرما رہے تھے
15:17تو آپ نے
15:17وہیں سے فرمایا
15:18کہ آپ کا قدم
15:19میری گردن پر نہیں
15:21بلکہ
15:21بل علا عینی و راسی
15:23میری آنکھ
15:24اور میرے سر پر ہے
15:25تو یہ پر فرمایا
15:26کہ خواجہ غیاس الدین
15:27کا بیٹا بازی لے گیا
15:28یعنی آپ یہ دیکھیں
15:30اس کے بعد
15:30پھر آپ نے
15:31جو علم رہ گیا تھا
15:33آپ نے
15:34اس کی تعلیم حاصل کی
15:35ایڈوکیشن حاصل کی
15:36اور پھر اس کے بعد
15:38پھر جب قایا پلٹی
15:39اور اس کے بعد
15:40آپ پھر ریاضت مجاہدات
15:42اور خواجہ عثمان حرونی
15:43رحمت اللہ علیہ کی
15:45بارگاہ میں رہے
15:45روحانی مقام
15:47آپ اس سے اندازہ لگائیں
15:48کہ خواجہ
15:50جو
15:50آپ کی خواجہ
15:52عثمان حرونی
15:53رحمت اللہ علیہ ہے
15:54آپ کی گرد مریدین
15:55کا حجوم ہے
15:56لیکن جیسے ہی
15:57آپ گئے
15:58تو ایسے خواجہ
16:00عثمان حرونی
16:01رحمت اللہ علیہ
16:02ایسے تھے
16:03کہ جیسے
16:04مدتوں سے
16:05آپ کا انتظار
16:06کر رہے ہیں
16:06کیا بات ہے
16:07اور اس کے بعد
16:08جو کچھ عطا فرمایا
16:09وہ آگے بیان ہوگا
16:10کیا کہنے
16:10کیا کہنے
16:11سبحان اللہ
16:11اور اس سے بڑھ کر
16:13کیا ہم سمجھ سکتے ہیں
16:14کہ کتنے ہی
16:16سلاتین آئے ہوں گے
16:17برسغیر پاکو ہند میں
16:19کتنے ہی
16:19فاتحین آئے ہوں گے
16:21نہ جانے
16:21کس کا
16:22مزار
16:23کس کا مقبرہ
16:24کس کی قبر
16:25کہاں ہے
16:25اللہ اکبر
16:26لیکن
16:27آٹھ سو چودہ
16:28سال ہو گئے ہیں
16:30اللہ اکبر
16:31آج بھی
16:31غریب نواز کا
16:32اجمیر جگمگا رہا ہے
16:33آج بھی
16:35حضرت غریب نواز
16:36رحمت اللہ
16:37کی حکومت
16:38جو ہے
16:38دلوں پر ہے
16:39سلاتین آلم نے
16:40زمینوں پر حکومت کی
16:42لیکن میرے غریب نواز
16:43نے دلوں پر حکومت کی
16:44اور آج بھی
16:45ان کی حکومت
16:46جاری و ساری ہے
16:47اچھا
16:48آپ کا
16:48جو
16:49آپ کی جو دینی
16:50اور تبلیغی خدمات ہیں
16:51جیسے
16:52مفتی صاحب نے بھی
16:53فرمایا
16:53کہ وہ دور
16:54بڑا سازگار
16:55اور بڑا ہموار
16:55دور نہیں تھا
16:56نہ مسائد حالات تھے
16:58اس وقت
16:58عجیب قسم کے
17:00چاروں اطراف سے
17:01اس طرح کی
17:02یوریشن تھی
17:03کہ وہاں پر
17:04کوئی کام کرنا
17:05اور ایک ایسا
17:06کا دین
17:06کا کام کرنا
17:07کوئی آسان نہیں تھا
17:08لیکن حضور خواجہ
17:09مہیندین چشتی
17:10اجمیری رحمت اللہ
17:11تعالیٰ لے کے
17:12پائے استقامت
17:13ہم نے
17:13بلکہ اس میں
17:15ثابت قدمی دیکھی
17:16تو آپ کی
17:17تبلیغی خدمات
17:18اور دینی خدمات
17:19کے حوالے سے
17:20کچھ اشارت فرمائی
17:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:22صلی اللہ علیہ وآلہ
17:22حبیبی محمد
17:23وآلہ
17:24صاحبہ
17:24و بارک وآلہ
17:25اس بھئی سب سے پہلے
17:26تو
17:27ایئر وائی
17:27کیو ٹیوی کی
17:28وساطت سے
17:28پوری دنیا میں
17:30اولیاء کرام کے
17:31چاہنے والوں کو
17:31بل اموم
17:32اور خواجہ خواجگاہ
17:33خواجہ غریب نواز
17:34مہین الدین حسن
17:35چشتی اجمیری
17:36رحمہ اللہ کے
17:37مریدین و موتق
17:38دین و متوسلین
17:39کو بالخصوص
17:40چھٹی شریف مبارک
17:41اللہ تبارک وآلہ
17:43خواجہ صاحب
17:44رحمہ اللہ کی
17:44تعلیمات پر
17:45ہمیں عمل پیرا ہونے
17:46کی توفیق
17:47رفیق مرمت
17:48فرمائے
17:48اور ان کے فوج و برکات
17:49سہزے و آفیر اطاع
17:50فرمائے
17:50خواجہ خواجگاہ
17:51کے کیا کہنے ہیں
17:52خواجہ خواجگاہ
17:54کے علمی مقام
17:55کی بھی کیا بات ہے
17:56روحانی مقام
17:57کی بھی کیا بات ہے
17:58دینی مقام
17:58کی بھی کیا بات ہے
17:59علمِ ظاہر کی دنیا ہو
18:01یا علمِ باطن کی دنیا ہو
18:03خواجہ خواجگاہ
18:04ہمیں ہر طرف
18:05خواجہ ہی نظر آتی
18:06خواجہ خواجگاہ ہیں
18:08کیا وہ اقبال
18:09نے کہا تھا
18:09جو دلوں کو فتح کرے
18:11وہی فاتح زمانہ
18:12آپ نے دلوں کو فتح کیا
18:14حافظ رادی نے کہا تھا
18:15His gut is not.
18:45...
19:04...
19:08...
19:12...
19:13...
19:14That is why it's hard to accept it.
19:44God bless you.
20:14Thank you very much.
20:44Thank you very much.
21:14Thank you very much.
21:44Thank you very much.
22:14Thank you very much.
31:40उनके सद ते कुरान मिला उनके सद ते रहमान मिला
32:06What is the one we have reached?
32:16What is the one we have reached?
32:22What is the one we have reached?
32:28My heart is filled with love
32:37My heart is filled with love
32:50My heart is filled with love
32:57I love your heart
33:04What is the one we have reached?
33:09Which came in my heart
33:11My heart reached bed
33:17Oh
33:47To be continued...
34:17KURBAN MAKER IS AYESA KEY
34:24AYESA BHI KIA TO JETA YA NAYI
34:31AYESA BHI KIA TO JETA YA NAYI
34:38KURBAN MAKER KIA TO JETA YA NAYI
34:52BIN MAANGER DIA OR IRD NA DIA
34:59KURBAN MAKER KIA TO JETA YA NAYI
35:07KURBAN MAKER KIA TO JETA YA NAYI
35:11KURBAN MAKER KIA TO JETA YA NAYI
35:14حضرت خالد محمود خالد نقشبندی کا لکھا ہوا خوبصورت ناتیہ کلام معروف
35:20ناتیہ کلام پیش کر رہے تھے قاری محسن قادری
35:22ہم آگے بڑھتے ہیں اور اپنے موضوع سے متعلق چھٹی شریف کی خصوصی محفل سجی ہوئی ہے
35:27تو خواجہ صاحب کا ذکر ہے ان کے موائز حسنہ ہیں ان کے فضائل و کمالات ہیں جن کا ذکر ہے
35:33ان کی صیرت و کردار پر روشن ڈال رہے ہیں علماء حضرات
35:36تو ہم یہ جاننا چاہیں گے اس موقع پر
35:38کہ برے صغیر پاک و ہند میں جو آپ کے خالفہ ہیں
35:41وہ کون کون ہے اور چشتی خامقہیں جو ہیں
35:44اس کے حوالے سے قبلہ مفتی محمد صحیح الرزمجدی صاحب اگر اس پر روشن ڈال بڑی نایت ہوگی
35:49دیکھیں یہاں پر میں ایک بات ارس کرنا چاہوں گا
35:53کہ آج کل سوشل میڈیا پر خاص طور پر یہ مہم چل رہی ہے
35:59کہ جہاں بھی اللہ والوں کی باتیں ہوں گی تو وہاں شیطانی باتیں تو ضرور ہوں گی نا مقابل میں
36:04یہ رحمان اور شیطان
36:07رحمانی قوتیں شیطانی قوتیں
36:09تو شروع سے ان کا مقابلہ ہے
36:11تو جب بھی بزرگوں کے عرص کے ایام آتے ہیں
36:15تو پھر ایسی چیزیں کہیں نہ کہیں سننے کو ملتی ہیں
36:18میں یہاں پر ایک بات ارس کروں گا
36:21کہ جو آپ نے ایک بات کہی نا کہ ان کے خلافہ
36:24اب ان کے خلافہ آپ دیکھیں
36:26یعنی خواجہ صاحب رحمت اللہ تعالی علیہ
36:30اگر ان کی مجالس ہے
36:33مجالس بپا ہے نا
36:34تو اس میں شریک کون کونے ذرا یہ دیکھیں
36:37اللہ اللہ
36:38یہ کوئی معمولی شخصیات نہیں ہے
36:40علمی حوالے سے بھی اور روحانی حوالے سے بھی
36:43آپ دیکھیں کہ جب آپ مجالس قائم کرتے ہیں
36:46تو کسی مجلس میں
36:48مولانا بہاودین
36:50بخاری رحمت اللہ تعالی علیہ
36:51جن کا اپنا ایک علمی مقام ہے
36:53اور اس کے علاوہ
36:55مولانا شہاب الدین محمد بغدادی
36:57مولانا بخاری
36:59شیخ اوحد الدین
37:00اور شیخ شہاب الدین سوروردی
37:02شیخ صحف الدین خواجہ اجل شیرازی
37:05شیخ جلال الدین
37:06اور اسی طریقے سے شیخ محمد اوحد چشتی
37:10بڑے علماء
37:11بڑے بڑے علماء
37:12اس وقت بھی آپ کی مجلس میں شریک ہوا کرتے تھے
37:16اس کا مطلب کیا ہے
37:18کہ علماء اس مجلس میں آ رہے ہیں
37:20ایم ہی آ رہے ہیں
37:21ایسے ہی آ رہے ہیں
37:22کچھ مل رہے تو آ رہے ہیں
37:23کچھ علم مل رہا ہے
37:25کچھ روحانیت مل رہی ہے
37:27تو اسی لیے آ رہے ہیں
37:28اچھا آپ کے خلافہ میں آپ دیکھیں
37:31کہ پہلے خلیفہ
37:32یعنی یہ لڑی جو ہے
37:34آپ جسے ہم کہتے ہیں
37:36چشتی لڑی
37:37اس میں ایک سے بڑھ کر ایک ہے
37:39کہ آپ خواجہ مہیندین چشتی
37:42رحمت اللہ ہی تعالی لے
37:43اچھا اس سے پہلے
37:44آپ دیکھیں
37:45خواجہ عثمان حرونی
37:47رحمت اللہ ہی تعالی لے
37:48ان سے پہلے خواجہ شریف زندنی
37:50رحمت اللہ ہی تعالی لے
37:51اچھا خواجہ صاحب سے نیچے
37:53اگر آ جائیں
37:53اچھا اب ہم یہاں سے آپ سے
37:55تھوڑا سا وقفہ لیں گے
37:56چونکہ آپ نے ان کے
37:57مشایخ کا ذکر فرما دیا
37:59اب یہ بات بڑی اہم ہے
38:00کہ آپ کے خالفہ میں
38:01کہاں سے آغاز ہوتا ہے
38:03اور وہ کون کون سی عظیم
38:04شخصیات ہیں
38:05مختصر سا وقفہ
38:06وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
38:07قبلہ مفتی صاحب
38:08اپنے جواب کو مکمل فرمائیں گے
38:09آپ ہمارے ساتھ رہی ہیں
38:10سب ولیوں کی
38:13بھیڑ لگی ہے
38:18دنیا درشن
38:21کو آئی ہے
38:25دنیا درشن
38:29کو آئی ہے
38:33سب کی زوبہ پر