- 4 weeks ago
Meri Bahuain ep 67 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:16جو شخص میری بی بی کے ساتھ بتمیزی کرے اس کی عزت پامال کرے میرا بھائی نہیں ہو سکتا
00:20ظالم ہے یہ
00:21اے کیا کر رہے ہو یہ
00:23ہٹو ہٹو آگی سے
00:24دماغ خراب ہو گئے تمہارا
00:26میں نے کل شاویر سے اببو کی دوسری شادی کے حوالے سے بات کی تھی
00:31پھر
00:35کیا کہتا ہے شاویر
00:38کیا کہنا ہے وہ حیران ہو گیا
00:39اور اس نے میری بات کو اتنا سیریس لیا بھی نہیں ہے
00:43ویسے بھی
00:46مجھے لگتا ہے اس فیصلے سے وہ خوش نہیں ہوگا
00:48یا شاید امی کی یاد اس کو روک رہی ہے
00:51نمد سکتا ہوں میں
00:54ہر کسی کا دو قلب ہوتا ہے
00:57لیکن
01:00تم نے ایک قدم اٹھا کے بہت اچھا گیا
01:03میں کام کرو اببو سے ڈریکٹلی بات کر
01:07اب شاید یہی کرنا پڑے گا
01:09کیونکہ میں اببو کو اب مزید اور تنہا دیکھی نہیں سکتی رہا ہوں
01:13ان کے آنکھوں میں جو تنہا ہی ہے
01:15اب اس سے وہ دیکھی نہیں چاہتی
01:18میں چاہتی ہوں کہ بس وہ خوش رہیں
01:20خوش ہو جائیں
01:21اور اگر انہوں نے شادی کے لیے ہاں کہہ دیا
01:24تو
01:25تو پھر ہم ان کی دوسری شادی کروا دیں گے
01:29لیکن ہاں اس کے لیے ایک اچھی
01:32گھرے لو
01:33نفیس خاتون رونی ہوگی
01:36جو امی کی جگہ تو نہیں گئے سکتی
01:40لیکن اببو کو سمحہ لیں
01:42اببو کا خیال رکھیں
01:43ان کے ساتھ
01:44قدم سے قدم ملا کے چلے ہم راز بنیں ان کی
01:47میں
01:48میں کچھ میچ میکرز کو جانتا ہوں
01:52بہت اچھے لوگ ہیں
01:57میں ان سے بات کرتا ہوں
02:00اور تم فکر مت کرو
02:01اس معاملے میں میں تمہارا پورا ساتھ دوں
02:04تھانکیو سو مچ راہم
02:06اگر تم نے ہوتے تو شاید میں اتنی مضبوط نہیں بن پاتی
02:09ارے
02:09دوست تو ہوتے ہی اس لیے
02:11برے وقت میں ساتھ دینے کے لیے
02:13شاید یہ بات
02:22امبر کرتی تم لوگ کے ساتھ
02:26لیکن مجبوراً مجھے کرنی پڑ رہی ہے
02:30تم دونوں کو
02:34میں نے اس لیے یہاں بلائے کہ
02:37گھر کا مال بہت بگڑتا جا رہا ہے
02:39بھائی بھائی کے گروان تک پہنچ رہے ہیں
02:43یہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
02:48میری تو روح کام پٹھی ہے
02:57اچھی طرح جانتی ہو تم لوگ
02:58کل تک یہ گھر
02:59خوشیوں کا گہوارہ تھا
03:01یہاں کہکے گونجتے تھے
03:06رونکے تھے لیکن آج
03:08درارے ہیں
03:11خاموشیاں ہیں نفرت ہیں
03:13جانتے ہو تم لوگ کیوں
03:15اپنی اپنی اناکی جنگ کی وجہ سے
03:20اببو میں نے ہمیشہ کوشش کیے
03:23کہ اس گھر میں سکون رہے
03:25آپس میں پیار رہے
03:27اگر آپ کو میری وجہ سے
03:30کوئی بھی تکلیف پہنچی ہے
03:32تو میں آپ سے معذر چاہتی ہوں
03:35اگر آپ جانتے ہیں
03:39اس گھر کے سکون کو برباد کرنے کی پیچھے کون ہے
03:41فبیا
03:46فبیا نے آریان کو غلط ثابت کرنے کی کوشش کی ہے
03:53نہیں انکل
03:57میں نے کوئی چھوٹ نہیں بولا
03:59بلکہ میں نے تو سچ بولا تھا
04:00اور آریان بھائی نے سچ میں
04:03مجھ پہ ہاتھ اٹھایا تھا
04:04مجھے ماننے کی کوشش کی تھی
04:06میں تو نہ پولیس کمپلین کری تھی
04:10لیکن علمیر نے مجھے منع کیا
04:12اور میں نے
04:15میں نے علمیر کی بات مان لی
04:17وہ بھی صرف اس لیے
04:18کہ گھر کی بات گھر میں ہی رہ
04:19ہمارے گھر کی عزت خراب نہ ہو
04:22تم نے
04:23تم نے بہت اچھا کیا بیٹا
04:26ہونا بھی یہی چاہیے
04:28میں
04:28میں آسان مند ہوں تمہاری اس بات کا
04:30میں
04:31میں آریان کو سمجھاؤں گا
04:34سختی سے سمجھاؤں گا
04:36یہ میرا وعدہ ہے
04:36لیکن میں
04:42بیٹا میں تمہیں بھی سمجھا رہا ہوں
04:45پلیس اس گھر کا محول آپ لوگ پہلے جیسا کر دو
04:49دیکھو
04:53میں ایک ماں بننے والی ہے
04:56بیٹا اب اس کو کیر کی ضرورت ہے
04:59اور سب سے بڑھ کر
04:59تم خود ایک عورت ہو
05:02اس نازک مرلے کو سمجھنے کی کوشش کرو بیٹا
05:06اس کو سپورٹ کرو
05:08میں کوئی الزام نہیں ٹھہرا رہا تم دونوں پر لیکن
05:11میں چاہتا ہوں کہ گھر کا محول پہلے جیسا ہو جائے
05:15پلیس
05:16جی امکل میں بھی بلکل یہ ہی چاہتی ہوں
05:20آپ مجھے غلط سمجھ رہے
05:22یا کچھ بھی غلط کرنا نہیں چاہتی ہوں
05:25میں تو بس یہ چاہتی تھی کہ
05:27میری بات سنی جائے
05:29کیونکہ میں حق پہ تھی
05:31اگر آپ کو میری وجہ سے تکلیف پہنچے ہیں
05:35اچھا تو بیٹا
06:01ہاں آج کل بہت مصروف ہو تم
06:03جی امی
06:04آفرس کی طرف سے نیا پروجیک ملا ہے
06:07مجھے اور ساری ٹیم مجھ پہ ڈیپینڈ کرتی
06:08شکر ہے اللہ کا تم نے تو ہمیشہ پود کو منوایا ہے میرا بچچا
06:18بس
06:23جلد از جلد اللہ تعالیٰ اچھی سی پروجیک کم کھیٹ کرے
06:27اور میں زاویان تو اپنے پاس منا
06:29جب وہ ہم یاد آتی ہے اس
06:30ساہر
06:32ماں کے بغیر کیسا بچے
06:35تم لوگوں کی جدائی کا بہت دکھ ہوتا ہے مجھے
06:42اچھا میں
06:49مجھے آپ سے ایک انپورٹن بات شیئے کریں گے
06:54وہ سکتا ہے سننے میں آپ کو تھوڑی اجید سی لگے لیکن
06:58میں نے بہت سو سمجھتے ہیں فیس ہے
07:01کیسی بات ایوان
07:04امی
07:06میں نے یہ سوچا ہے کہ
07:10کیوں نہ ہم
07:13ابو کی دوسری شادیتیں بات ہیں
07:19کیا آسف بھائی کی شادی
07:22کیا کہہ رہی ہو ایمان
07:24تم جانتی ہو نا اچھی طرح سے
07:27کہ وہ امبر آپ اسے کتنی محبت کرتے تھے
07:30وہ تو ان کے جانے کے بعد
07:32کسی کی طرف دیکھ بھی نہیں سکتے میرا بچہ
07:34انہیں کی یادوں میں جیتے ہیں وہ آج بھی
07:37امی میں سمجھانتی
07:38لیکن آپ بتائیں کہ یہ کافی ہے
07:41کسی کے یاد کے سہرے
07:43اپنی پوئی زندگی گزار دے نا
07:45وہ تنہا ہیں
07:48انہوں نے کسی
07:51کھوکلے سے خول میں خود کو بند کر رکھا ہے
07:54ہاں بیٹا پر یہ سب کچھ اتنا آسان نہیں ہے
07:59میں جانتی ہوں یہ سب آسان نہیں ہے لیکن
08:00امی آپ
08:02آپ نے کبھی وار سے
08:05ان کی آنکھوں میں دیکھا ہے
08:06ایک تنہائی خاموش
08:09ایک تھکنسی ہے
08:12جو ایک انسان ہے انہیں
08:15کسی کی محبہ
08:18کسی کی توجہ
08:19کسی
08:19کسی کس حق کی زندگی تو
08:22ایک ہم سفر کی زندگی تو
08:24ہاں شاید تم ٹھیک کہتی ہو
08:28ہمیں واقعی ان کے بارے میں
08:31کچھ سوچنا چاہیے تو
08:32دیکھو
08:46میں ایک ماں بننے والی ہے
08:48بیٹا اب اس کو کیر کی ضرورت ہے
08:51اور سب سے بڑھ کر
08:52تم خود ایک عورت ہو
08:55اس نازک مرلے کو سمجھنے کی کوشش کرو بیٹا
08:58اس کو سپورٹ کرو
09:00یہ ہمارے بچے کی جان لینا چاہتی ہے
09:12اگرہ دل چاہتا کہ تمہارے موں پناو
09:14بڑھ مارون لیکن بری ماں کی یہ تربیت نہیں
09:16میں بعد میں آدھ کرتا ہوں
09:35دکھو
09:36آج
09:46آفیس سے لیٹ ہو گئی گا
09:47ہاں
09:48امی کی طرف گئی تھی زاویار سمین
09:50کیسا ہے ہمارا بیٹا
09:55ٹھیک ہے
09:58میرا بیٹا
10:01شاویر تم نے میری بات کو نظر انداس کیا
10:04میں نے تم سے اببو کی دوسری شادی کے حوالے سے بات کی تھی
10:07لیکن
10:08تم نے میرا ساتھی نہیں تھی
10:10تو
10:14میں نے راہم سمدت مانگی
10:16راہم
10:18امان تمہیں کیا ضرورتی راہم کو گھر کے مسئلے میں انوالف کرنے کی
10:22میں تمہارا شاہر ہوں
10:25اگر میں نے کوئی غلطی کیا تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
10:28کہ تمہیں دوسروں کے پاس جانا پڑے
10:29تمہاری ہر لڑائی
10:36ہر جنگ
10:37میری بھی ہے
10:38مجھے پورا حق ہے تمہارا ساتھ دینے کا
10:42اور فرض بھی
10:45امان میں بھی چاہتا ہوں کہ ابو کی زندگی میں خوشی آئے
10:49اس لئے میں نے سوچا ہے کہ میں
10:54تمہارے فیسرے میں تمہارا ساتھ دوں گا
10:59لیکن ان سب چیزوں میں مجھے
11:02مجھے تمہارا وقت چاہے گی
11:05ٹھیک ہے
11:09یہ لیجیے میڈم آپ کے لیے وائٹمنز کا خزانہ لے کر آیا ہے
11:28ارے اتنا سارا پھل
11:29ہاں بھئی اتنا سارا پھل
11:31بھئی میں چاہتا ہوں کہ تم اور ہمارا بچہ بلکل صحت مند رہے
11:36اب تم صرف محک نہیں ہو
11:38میرے بچے کی ماں بھی ہو
11:40کبھی کبھی مجھے یقین نہیں آتا آ رہا
11:44ہمارا بچہ اس دنیا میں آ رہا ہے
11:47ہاں
11:49اچھے میں تمہیں دیکھتا ہوں نا تو میں صرف ایک چیز سوچتا ہوں
11:52کہ تمہیں کوئی دکھ نہیں پہنچنا چاہے گی
11:54یاد رکھو
11:56تم اکیلی نہیں ہو
11:58اہریان آپ کو پتا ہے
12:01میں ہر رات کو
12:02میں بچے کے بارے میں سوچتی ہوں
12:04اس سے باتیں کرتی ہوں
12:06اس سے بتاتی ہوں کہ وہ ہمارے لیے کتنا خاص ہے
12:09اس نے
12:11ہماری زندگی کا
12:13سب سے بڑا خواب پورا کر دیا
12:15ہماری زندگی میں
12:17رنگ بھر دی ہے
12:18اور اس کو بتاتی ہوں کہ
12:21اس کو پوری دنیا سے زیادہ
12:23پیار کرنے والا باپ ملنے والا ہے
12:25اور سب سے اچھی ماں
12:27اس میں چاہتا ہوں ہمارا بچہ ایک
12:30ایسی دنیا میں آئے جہاں رشتے مضبوط ہوں
12:33اور دل صاف ہوں
12:34اور میں آپ سے وعدہ کر دیا
12:37کہ میں اپنے بچے کو ایک مضبوط کردار کا مالک بناو گی
12:41جو برداشت کرنا سیکھے
12:44جو محبت بانٹے
12:45اور جو شکر گزار ہو
12:47انشاءاللہ
12:48سب مجھے اس کا انتظار ہے
12:52بس کبھی کبھی
12:56امی کا خیال آتا ہے
12:58کاش کہ وہ یہ سب دیکھتی تو
13:02کتنی خوش ہوتی ہیں
13:05اچھا رہا چلو کھاؤ
13:11اس کے بعد یہ سب ختم کرنا ہے تو
13:13بہت سار ہے یہ
13:15تو
13:15آریان
13:22جی اب اسلام علیکم
13:27والیکم السلام
13:28بیٹا جلدی میں لگ رہے ہو لیکن ایک ضروری بات کرنے تھی
13:32اب وہ آفس کے لیے لیٹ ہوا
13:36زیادہ ٹائم نہیں لگا بس ایک منٹ چاہیے بیٹا اگر تم
13:39کب تک بیٹا یوں آفس کے پیچھے بھاگتے رہو گے
13:51تم لوگ کی اپنی شاپ ہے
13:56اسے
13:58تبارہ چلانے کے بارے میں کیوں نہیں سوچتے
14:03ابو المیر تو مجھے اہمیت نہیں دیتا
14:07مجھ سے بات تک نہیں ہو کرتا
14:13میری موجودگی اس کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی اور آپ چاہتے ہیں کہ
14:17ہم واپس شاپ لے لیں لیکن
14:19ہاں کام کیسے ہوگا
14:21دیکھو بیٹا تم بڑے ہو
14:25سمجھداری سے کام لو
14:28وہ تو چھوٹا ہے
14:29نادانیا کرے گا
14:31نہیں
14:32یہاں بات عمر کی نہیں ہے
14:36بات نیت کی
14:37اور جب ایک ہی چھت کے نیچے خاموشی چھا جائے
14:41تو بزنس میں شراکت کیسے ہوگی
14:44چھوٹا
14:50وقت لگے گا سب ٹھیک ہو جائے گا بیٹا
14:54بھائی او تم لوگ
14:56چھوٹا ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ یہ
14:59بڑا بیٹا ہونا سب کو
15:01تب ہی کیوں یاد آتا ہے جب
15:03ذمہ داری کی بات آتی ہے
15:05محبت
15:10عزت
15:11خلوص
15:11یہ سب کھاں ہیں
15:13جب بھی کچھ ہوتا ہے تو
15:17ساری انگلیاں میری طرف اٹھتی ہیں
15:19اور میں برداشت کرتا ہوں
15:20اور برداشت کرتا آیا ہوں
15:21لیکن
15:25اب اور نہیں برداشت ہو رہا ہوں
15:29مجھ سے
15:30نا سمجھ ہے
15:31چھوٹا بھی ہے
15:33میں تو کہوں گا درگزر کرو بیٹا
15:37اور
15:40تم پیچھے ہٹ گئے تو بات بگڑ جائے گی
15:43اب وہ مجھ پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں
15:44میری نیت پر شک ہو رہا ہے
15:46اور میں سوچتا ہوں یہ
15:50کہ کیا صرف اس گھر کا بوجھ اٹھانے کے لیے پیدا ہوں میں
15:53جھوٹے مو شکریہ ہی ادا کرتے میرا
15:58لیکن نہیں
15:59آپ چاہتے ہیں نا کہ یہ دکان واپس لی جائے
16:10لیکن سچ کہوں اس دکان
16:13سے ہم جڑتے ہوئے نظر نہیں آرہے ہیں
16:15وہ سے تو اور دور ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں
16:17بہتر یہی ہوگا کہ
16:24اس کا خیال آپ
16:28آپ اپنے دل سے لکال دیں
16:29ہم سب کی اسی میں بہتری
16:34میں چلتا ہوں سوری
16:40موسیقی
17:10موسیقی
17:29موسیقی
17:33موسیقی
17:37موسیقی
17:57موسیقی
17:58موسیقی
17:59موسیقی
18:07جی ڈاکٹر صاحبہ
18:08مسٹر آریان آپ سے کچھ بات کرنا چاہتی ہوں
18:11آپ ذرا بھارا جائیں گے
18:12ڈاکٹر صاحبہ
18:13جو بھی بات کرنی ہے آپ میرے سامنے کیجئے
18:17ایسی کونسی بات ہے جو آپ
18:21میرے سامنے نہیں کر سکتی
18:23میرا
18:26میرا بچہ تو ٹھیک ہے نا
18:29آئیے شور میں بات کر سکتی ہوں یا
18:31جی کہیے
18:34ایکچلی ان کا مسٹر آریان ہو گئے
18:38یہ کیا کہہ رہی ہے
18:44کیسے یہ کیا کہہ رہی ہے آپ
18:49نہیں
18:50نہیں
18:52ایسا نہیں ہو سکتا
18:53میرا بچہ مجھے
18:56نہیں
18:57میرا بچہ ڈاکٹر صاحبہ ایسا نہیں کرے
19:01میں پلیس خود کو سمب
19:02میں ہوں نا تمہارے ساتھ خود کو سنبھالو
19:05میرا بچہ میرے زندگی ہی تھا
19:06میرا بچہ میرے زندگی ہی تھا
19:09میں نے اس کا نام بھی سوچ لیا تھا
19:11وہ تو میری دعاوں کا پھل تھا
19:15میرا بچہ کیوں چھوڑ کے گئے
19:18دوکی صاحبہ دیکھیں انہیں کچھ چھوڑ رہے ہیں
19:23میں سٹاف کو بہن
19:24بہن
19:26اچھی طرح سفائی کرو
19:27یہ دل ایسے نہیں جائے گا
19:29فرش کو اچھی طرح سے رگڑو
19:31جی بی بی جی
19:33بی بی جی وہ میں ایک ڈی بی اور ان کا بچہ
19:39جو کچھ بھی ہوا
19:41بہت برا ہوا
19:42اللہ ریم کرے
19:44چھوڑ کرو تم
19:45تمہیں اپنی نوکری کی فکر ہونی چاہیے
19:48نہ کہ مہک بی بی کی سمجھیں
19:50بی بی جی
19:52میں نے آپ کو دیکھا تھا
19:54آپ نے یہاں تیل گرایا تھا
19:56ہوئی تو میں ایک بی بی کے گرنے کی وجہ بنا
20:00اب میں نے کوئی تیل ویل نہیں گرایا تھا
20:02سمجھی تم
20:02یہ ایک حادثہ تھا
20:04میرے حاد سے سلپ ہو گیا تھا
20:05اور تم نا
20:06اپنی زبان سمال کے رکھو سمجھی
20:07بی بی جی
20:08میں نے تو بس جو دیکھا تھا
20:10ہوئی کہا
20:11اب کچھ نہیں کہوں گی
20:12اگر زبان کھولی نا
20:14تو اتنا برا حال کروں گی
20:15کہ یاد رکھو گی
20:17نہ تمہاری یہ نوکری بچے کی
20:18نہ تمہاری عزت
20:19سمجھی
20:19صفائی کرو
20:20نہیں بی بی جی
20:21میں کس سے کچھ نہیں کہوں گی
20:23بس مجھے آپ نوکری سے نہ نکالیں
20:25اسی میں تمہاری بھلائی ہے
20:27تم نہ چپ کر کے اپنا کام کرو
20:29اور جو کچھ دیکھا ہے نا وہ بھول جاؤ
20:31جی بی بی جی
20:32میں بھول گئی
20:33سب کچھ بھول گئی
20:34چلو
20:35اب جلدی صفائی کرو
20:36یہ جگہ نا
20:37ایسی چمک نہیں چاہیے
20:38جیسے یہاں کچھ ہوا ہی نہ ہو
20:39اگر ایک نشان بھی رہ گیا نا
20:42تو تمہاری خیر نہیں ہے
20:43سمجھی
20:44سمجھی
20:45اور
20:49آخری بار بتا رہی ہوں
20:53جو کچھ ہوا ہے نا
20:55اگر
20:56کسی کو بھی اس بارے میں پتا چلا ہے
20:59تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
21:01سمجھی
21:02جی بی بی جی
21:08جلدی کرو نا
21:11اس سب ختم ہو گئے
21:19میری ساری خوشیام
21:23میری سارے خواب
21:25دور
21:25دو پل میں سب ختم ہو گئے
21:28میں سمجھ سکتا ہوں
21:31لیک پاپ کے لیے
21:35اس سے
21:37مشکل وقت کون سا ہوا کہ
21:39اس کی آنکھوں کے سامنے
21:42اس کا بیٹا یوں تڑپ رہا ہو
21:43میں یہ بھی سمجھ سکتا ہوں کہ
21:48تمہارا غم ابھی
21:51ناقابلے برداشت ہیں
21:53لیکن بیٹا
21:57اللہ کی مسئلت کے آگے انسان بے بس ہے
22:01میں نے کیا کچھ نہیں سوچا تھا
22:07اسے گود میں لوں گا
22:11اس کی پہلے مسکراہت دیکھو گا ہے
22:15تکہرے نصیب پہ نہیں ہے یہ سا
22:19تمہارا جو زخم ہے نا بیٹا
22:24وہ وقت کے ساتھ ساتھ
22:27مدھم تو پڑ سکتا ہے لیکن
22:31وہ بھر نہیں سکتا
22:34مہک کی بھی یہی حالت ہے جو اس وقت تمہاری ہے
22:38لیکن بیٹا
22:40بیٹا اس وقت
22:42اسے تمہاری ضرورت ہے
22:45تمہارے سہارے کی
22:46تمہارے ساتھ کی
22:47بیٹا
22:50ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ
22:53اللہ کی مرضی کے آگے
22:57انسان کی مرضی نہیں چل سکتی
23:00آپ صحیح کہہ
23:08صحیح کہہ رہے ہیں اب
23:11لاکھیں مرضی کے آگے ہم باقی سب بے بس ہیں
23:15شکر
23:20شکر اب میں اور نہیں ٹھوکم
23:22لیکن جہاں تک رہی بات
23:25مہک کی تو میں
23:27میں اس کا سہارہ من
23:29اس کا ساتھ دوں گا
23:34سبیہ
23:55تم یہاں کیا کر رہی ہو
23:57اب وہ
23:58مہک بھابی کے بارے میں ہی سوچ رہی تھی
24:01ہاں
24:04پتہ نہیں کس حال میں ہوں گی
24:05ہاریان بھائی سے بھی میری کوئی بات نہیں ہوگی
24:08ایک لمحے میں سب کچھ بدل گیا ہے
24:14ہاں
24:16ان کو بھی کیا ضرورت تھی کام کرنے کی
24:18مجھے بول دیتی ہیں
24:19ہم اسی کو
24:20ہم دیکھ لیتے ہیں
24:21انہیں تو آرام کرنا چاہیے نا اسی حالت میں
24:23تمہیں پتہ تو ہے مہک بھابی کی عادت کا
24:26اپنا ہر کام وہ خود کرنا چاہتی ہیں
24:28لیکن
24:29تمہاری بات بھی ٹھیک ہے
24:31ماں بننے والی ہیں وہ
24:33اس حالت میں انہیں زیادہ احتیاط کرنی چاہیے
24:35یہ تو ایک حادثہ تھا
24:42اب
24:43حادثے کو کون روک سکتا ہے
24:45کب کیسے کہاں ہو جائے
24:46پتہ تھوڑی چلتا ہے
24:48ہم
24:49حادثے تو ہوئی جاتے ہیں
24:51لیکن پتہ ہے بعض اوقات
24:53حادثے کے پیچھے
24:54لاپروائی چھوپی ہوتی ہے
24:55اور
24:56لاپروائی تو ان سے ہوئی ہے
24:58ہاں
25:00بس
25:00چھوپی ہو
25:01اللہ رحم کرے
25:03اب
25:03نیکن تم
25:04فکر مت کرو
25:05سب ٹھیک ہوگا انشاءاللہ
25:07تو مجھے بتاؤ تمہیں کچھ کھانا ہے
25:09میں کھانا لگوا ہوں
25:09نہیں یار
25:10کچھ کھانے کا دل نہیں کرو
25:12بس دعا کرو کہ
25:14بھابی اور
25:15کا بچہ سے ہی سلامت ہوں
25:17اللہ کرے ایسا ہی
25:18سباہی
25:27آریان
25:28میں کیسی ہوں
25:30اور اس کا ہونے والا بچہ کیسے ہیں
25:32اور بیٹا
25:34یہ سب کیسے ہوا
25:35اس کا ٹویک منٹ چل رہا ہے لیکن
25:38بچہ نہیں بچہ
25:42کیا
25:43آریان
25:45یہ کیا کہہ رہے ہو
25:47بھائی
25:49یہ آریان کیا کہہ رہا ہے
25:54آریان
25:56تم میری بیٹی کی افائزت نہیں کر پائے نا
26:00وہ ماں بننے والی تھی
26:02اور یہ خوشی اللہ تعالی نے اسے
26:06کتنے عرصے بات دی تھی
26:08بس لے رکو رفت
26:11سبر کرو
26:12شاہید مجھے نہیں روکے
26:15نہیں لوکے
26:17مجھے کہہ لینے دیں
26:18نہیں ہے سبر میرے پاس
26:20تم نے میری بیٹی کی افاظت نہیں کی
26:25میری بیٹی
26:27میری بیٹی کا دکھ ہے
26:30میرا دکھ ہے
26:31میری بیٹی بانچتی
26:33راتوں کو اٹھ اٹھ کر رہا کرتی تھی وہ
26:35اللہ تعالی سے دعائیں کرتی تھی
26:38اور جب اللہ نے اسے
26:40یہ خوشی اپنی تھی
26:41تو وہ جھوم اٹھی
26:43صرف اس لیے کہ وہ ماں بننے والی ہیں
26:46اور آج
26:48اس کی یہ خوشی بھی چھت گئی
26:50صرف تمہاری وجہ سے
26:52تم نے میری بیٹی کا قیال نہیں کیا
26:54اس کی افاظت نہیں کی
26:56تمہیں اس کے ساتھ سائے کی طرح رہنا چاہیے تھا
26:59اس کی افاظت کرنی چاہیے تھی
27:00تم نے نہیں کی اس کی افاظت
27:02کیوں
27:03کیوں نہیں کی
27:10تم نے اس کی افاظت
27:11ٹھیک میں
27:13یہ سندگی کا سب سے بڑا سان
27:19اور اب ٹھیک ہے نہیں ہے میں
27:22میں اس کی افاظت نہیں کر سکا
27:25میں نے اپنے زمداری پوری نہیں کی
27:29مہن آریان بھی
27:32بری طرح ٹوٹ چکا ہے
27:35اس کا بھی وہی دکھ ہے جو
27:40جو مہک بیٹی کا ہے
27:44یہ سب ہمارے ہوتے میں نہیں تھرپ سکتے
27:50نہیں تو
27:52جب وہ لکیلے جو تقدیر نے لکھی ہے
27:56ہم صرف صبر کر سکتے
27:58تمہارا غصہ بجا ہے لیکن
28:02آریان کو صوربان نہیں ہے
28:05مہرے تو آریان کو صوربان رہا ہے
28:07اس نے میری بیٹی کی افاظت نہیں کی
28:09نہیں کی اس نے میری بیٹی کی افاظت
28:13ابھی
28:14مہک کے لئے
28:16خود کے لئے خوص نہ رکھنا ہوگا
28:19سمجھو بہت کو
28:21شاید نہیں ہوتا میرے پاس نہیں ہے
28:27کیا آگر وہ میرے پاس ہوتا نہیں ہے
28:31اور مہرے یہ میری زندگی کی سب سے بڑی سزا ہے
28:35لیکن میں آپ سے آج وعدہ کرتا ہوں کہ
28:38آج کے بعد اس سے کبھی کوئی دکھ نہیں پہنچاؤں گا میں
28:45ڈاکٹر آپ سے ملنا چاہتی ہیں
28:47میں ہے کب ہوش میں ہیں
28:48ان کی حالت بہتر ہے
28:50آپ تھوڑے دن میں انہیں گھر لے جا سکتے ہیں
28:53شکر اللہ کا
28:56اب جو بچا ہے
28:58اسے سبھالنا ہے
29:01بلکل صحیح کہہ رہے ہیں بھائی آسکر
29:04کس سے کہہ
29:06آسلا کریں بہت
29:08آسلا کریں
29:14آنٹی پلیز مجھے معاف کر دیں
29:23سمجھ نہیں آرہا
29:25اچانک کیسے گر گئیں وہ
29:28مجھ تو بہت فکر ہو رہی ہے ان کی فیبیا
29:31ایمان مجھے بھی بہت فکر ہو رہی ہے مہک بھابی کی
29:35ایسا لگ رہا ہے
29:37دل پہ جیسے کوئی بوجھ سا ہے
29:40کتنی اچھی ہے نا وہ
29:42سب کا اتنا خیال رکھتی ہیں
29:45اگر تکلیف میں بھی ہونا
29:46تو ان کو سب کی فکر رہتی ہے
29:49ٹھیک کہہ رہی ہو تو
29:52وہ واقعی ایسی ہے
29:56اتنی مہتات رہتی ہیں
29:59تو پھر اچانک اتنی بری طرح کیسے گر گئی
30:02قسمت
30:03جب کس وقت میں کچھ لکھاؤ تو اس کو بدل تھوڑی سکتے ہیں
30:08اور ویسے بھی
30:10کب کہاں کونسا حادثہ ہو جائیں
30:13پتہ تھوڑی چلتا ہے
30:15اور دیکھو ایمان
30:18اس وقت ہمیں نا مہک بھابی کے لئے صرف دعا کرنی چاہیے
30:21کہ جب وہ گھر آئے
30:24تو ہمیں وہ پہلے سے بھی زیادہ
30:27اپنا خیال کرتی ہوئی اور محبت کرتا وہ دیکھیں
30:30ہم؟
30:32ہاں
30:34ٹھیک کہہ رہی ہو تو
30:39مگر پتہ نہیں کیوں دل کہتا ہے کہ
30:42کچھ نہ کچھ ہے
30:45جو چھپاو ہے
30:55ایمان مجھے تمہاری ایک بات سمجھ نہیں آتی
30:57تمہیں ہر چیز میں راز ہی کیوں نظر آتے ہیں
31:05کبھی کبارنہ سچ صرف اتنا ہی ہوتا ہے
31:08جتنا دکھائی دیتا ہے
31:10ہم؟
31:12ہم؟
31:13ہم؟
31:15کچھ چیز ایسے بھی ہو سکتی، نہیں؟
31:17کچھ چیز ایسے بھی ہو سکتی، نہیں؟
31:19ہم؟
31:20میرے ساتھی ایسا کیوں ہوتا ہے رہا تھا
31:35اس خوشی کا میں نے برس تو انتظار کیا تھا
31:40اللہ سے روروں کی دعائیں مانگی تھی
31:42اللہ نے نعمت دی بھی اور
31:47ان سے چھین ملی
31:50تمہارا دکھ ہے اس
31:53اس کو بیان کرنے کے لیے میرے پاس
31:57میرے پاس لفظ نہیں
31:59بعض اوقات آپ کی خوشی آپ کا امتحان بن جاتی ہیں
32:05اور دکھ آپ کو وہ سب کچھ سکھا جاتا ہے
32:11جو کوئی کتاب نہیں سکھا سکتی
32:15چھوک مجھے بانچ کہتے تھے ہاریان
32:19تانہ دیتے تھے
32:21اللہ نے جب مجھے یہ نعمت دی تو پھر
32:27اس سے چھینی کیوں ہاریان
32:30ایک ہی برا وقت ہے
32:41یہ گزر جائے گا
32:43آپ پھر سے جائیں گے پھر سے خواب دیکھیں گے
32:49پس اسے ایک
32:51ایک حادثہ سمجھ کے بھول جاؤں
32:55یاریان
32:56یہ حادثہ نہیں ہے
33:00یہ سب کچھ خود نہیں ہوا یہ کسی نے کیا ہے
33:05کیا مطلب یہ کسی نے کیا ہے کیا کیا کہنا جا رہی ہو
33:08کون کون ہو سکتے ہیں
33:11کس نے کیا یہ
33:13کوئی ہے جو مجھے خوش نہیں دیکھنا چاہتا
33:15کوئی ہے جو مجھے جو مجھے ہمیشہ ٹوٹا ہوا دیکھنا چاہتا ہے
33:21وہ ہی دشمن جو
33:23جو اس گھر میں آ رہا ہے
33:25میں
33:30اگر تو یہ سچ ہے تو
33:33تو یہ میرا فاتح ہے تم سے کہ میں اسے چھوڑوں گا نہیں
33:37میں اسے ڈھونڈ لکا لوں گا
33:39اگر اس سے بہت ہے
33:43رکھو میں تو آئی لے پانے گا
33:50تم لوگ جانتے ہو کہ میں ایک
33:59صاف دل نیک نیت اور
34:02ایک ایسی لڑکی ہے جس پہ
34:04جس پہ ہم سب اعتبار کر سکتے ہیں
34:08وہ کبھی کسی کا برا نہیں چاہتی
34:10اب یہ میرے اللہ کی مسئلت ہے کہ وہ اپنے
34:15ہمیشہ نیک لوگوں کا حساب دیتے ہیں
34:17امتحان لیتے ہیں
34:19آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
34:23مہک بھابی نے کتنی دعائیں کی تھی
34:27اپنی اولاد کیلئے
34:28کی آنکھوں میں ایک
34:31ایک الگ سی چمک تھی
34:34جو ہم نے کبھی نہیں دیکھی تھی پہلے
34:37آج وہ چمک بچ گئے
34:46لیکن
34:46اللہ صبر کرنے والوں کو ضرور نوازتا ہے
34:49تو مجھے
34:53پورا یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ
34:56میں ایک بابی کی گود ایک بار پھر سے بھر دیں گے
35:00انشاءاللہ
35:03نعمتے ہو شوی
35:06آریان
35:10بظاہر تو بہت مضبوط نظر آ رہے لیکن میں جانتا ہوں کہ وہ اندر سے
35:16اندر سے ٹوٹ چکا ہے
35:21کسی پر ظاہر نہیں ہونے دیتا
35:26لیکن کل جب
35:29میں نے
35:31اس کی آنکھ میں آنسو دیکھا تو
35:35میرا دل
35:38ڈھوپ گیا
35:39اس کے آنسو چیخ کر کہہ رہے تھے کہ وہ
35:44وہ مہک کو
35:47ٹوٹا ہوا نہیں دیکھ سکتے
35:49موسیقی
Be the first to comment