Skip to playerSkip to main content
#cmkpk #sohailafridi #ptiprotest #goldprices #silverprice #china #india #WTO #NationalDialogueCommittee #PrimeMinister #PTI #PoliticalTalks #Negotiations #ImranKhan #PIA #ArifHabib #lahorehighcourt #Protest #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

National Dialogue Committee seeks release of PTI leaders in Kot Lakhpat

Lahore student suicide: Class fellow confirms academic pressure

Daytime ban on heavy traffic in Karachi extended for two months

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:02foreign
02:04foreign
02:06foreign
02:08foreign
02:10foreign
02:12foreign
02:14foreign
02:16foreign
02:18foreign
02:20foreign
02:22foreign
02:24foreign
02:26foreign
02:28foreign
02:58جن کو پی آئے کی نشکاری سمجھ نہیں آرہی
03:12ان سے کہوں گا Eventually
03:13دفاقی وزیر اطلاف اطا تارار کہتے ہیں
03:16پی آئے کی تاریخی نشکاری میں
03:17وزیر آزم اور فیلڈ مارشل کی قابل شامل ہیں
03:19پی آئے کا سلا نہ نقصہ نہ پیس
03:22نہ ہندگان کی جیب سے ادا نہیں کرنا پڑے گا
03:24پی آئے کی عزمت رفتہ کی بحالی کے سفر شروع ہو گیا
03:27PIA کے سالانہ نقصان کا بوجھ حکومت پر نہیں ہوگا
03:31مشیر نشکاری محمد علی کہتے ہیں وہ قیمت ملی جو پہلے کوئی دینے کو تیار نہیں تھا
03:36PIA کے نشکاری سے حکومت کو پچپن ارب روپائے ملیں گے
03:39ایک سو پچیس ارب ائرلائن میں جائیں گے
03:42اٹھارہ فال تیاروں میں سے بارہ لیس پر ہے
03:44مستقبل میں PIA کے جہازوں میں اضافہ ہوگا
03:47حکومت پندرہ سال تک ائرلائن نہیں کھولے گی
03:50نشکاری کمیشن بورڈ نے PIA کے لیے عارف حبیب کنسورشن کی بولی کی منظوری کی سپارش کر دی
03:55نشکاری کمیشن بورڈ کا بولی کی رقم پر اتمنان کا اظہار
04:17چار سال سے شہباز شریف کی حکومت ہے
04:19شکر ادا کرنا چاہیے پہلی نشکاری ہو گئی
04:22سابق وزیر خزانہ محسن اسمائل کی پروگرام دی ریپورٹ اسبی گفتگو کہا
04:26شہباز شریف اور اسحاق داکہ بس چلتا تو یہ نشکاری کبھی نہ ہوتی
04:29سب کو پتا ہے کس طرح یہ نشکاری
04:32نیشنل دائلاغ کمیٹی کا وزیر آزم کی جانب سے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت کا خیر مقدم
04:42فواد چودری امران اسمائل اور محمود مولوی پر مشتمل کمیٹی کا وزیر آزم کو خد
04:46کوٹ لکپت جیل میں خید پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کو پی رول پر رہا کرنے کا مطالبہ
04:51فواد چودری کہتے ہیں اعتماد سازی کے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہو سکتے
04:55شاہ محمود قریشی راکٹر یاسمین راشید میاں محمود رشید اجاز چودری
04:59اور عمر سرفراس چیما کی رہائی سے مذاکراتی عمل کو تقویت ملے گی
05:03وہ بات چیت میں قائدانہ کردار ادا کر سکیں گے
05:06وزیر آزم سے ملاقات کی درخواست کی ہے
05:08ملاقات ہوئی تو مصبت نتائج کے لئے پر امید ہیں
05:11تمام جماعتیں قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے مذاکرات میں حصہ لیں
05:25مزیر آزم کے مذاکرات کی پیشکش پر محمود اچکزئی کی سیبراہی میں
05:32اپوزیشن قائدین کی پانچ گھنٹے طویل مشاورت
05:35ذرائع کا کہنا ہے محمود اچکزئی اور ناصر عباس آج
05:38وزیر آزم کو مذاکرات کے معاملے پر جواب دیں گے
05:40مشاورتی عمل میں محمود اچکزئی ناصر عباس
05:43سلمان اکرم اور اسد کیسر شریک ہوئے
05:45سلمان اکرم اڈیالہ دھرنے میں موجودی کی وجہ سے
05:48آڈیو لنک پشابرت میں شریک ہوئے
05:50بانی پی ٹی آئی آدھ بھی اسٹیبلشمنٹ سے رشتہ جوڑنے کو بے چین
06:03مگر سیاسی برادری سے مذاکرات پر تیار نہیں
06:05ایک طرف سوشل میڈیا پر گالیاں دوسری طرف منت ترلے
06:09بانی نے زندگی میں تنے بھیس بدلے کہ آج اس کی کوئی پہچان
06:12یا شناک باقی نہیں رہی
06:14وزیر دفاع خوادہ آصف کی بانی پی ٹی آئی پر لفظی گولہ باری
06:17کہا فیض امید اور دیگر کی سرپرستی میں بانی نے حکومت کی
06:21بانی نے اپتدار کی واپسی کے لیے تمام عمر ایکسٹینشن کی آفر کی
06:25اور منتوں پر اتر آئے
06:26وزیر دفاع کا کام کمر جاوید باجوا سے مطالق مطالبہ نہیں فیصلہ کرنا ہے
06:40خوص اتنا ہے فیض امید کی نشاندہی پر کمر جاوید باجوا پر بھی خفیہ تفریش ہو رہی ہو
06:45وہ سے بیگون کے سابق ایک روپی قومی اسمدی شیخ خوخیل اسکر کہتے ہیں
06:49خواجہ آصف صاحب کو جو دل میں آتا ہے بول دیتے ہیں
06:52وہ وزیر دفاع ہیں اپنے ادارے سے مطالق کچھ باتوں سے پرحص کریں
06:56کمہ جاوید باجوا نے ایک اشلاس میں ہمارے سامنے موروسی سیاست پر سوال اٹھایا
07:01میں نے کہا آپ اپنے بچوں کو آرمی چیف بنانا چاہیں گے
07:04تو پھر میرا بچہ سیاست دان کیوں نہ بنے
07:07آئین پر امن اعتداد کا حق دیتا ہے
07:18ہم یہ حق ہر صورت استعمال کریں گے
07:20وزیر اعلیٰ خیبر پکتوکہ سہیل آفیدی کا پشاور میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن سے خطاب
07:25کہا حقیقی آزادی کی جددہ دائن اور قانون کے دائرے میں رہ کر جاری رہے گی
07:29غلط سیاسی کلچر اور انتشار کی سیاست کرپٹ اناثر نے مطارف کروائے
07:34بغیر کسی آرڈر کے زبانی طور پر کبزیں کیسے دلوائے جا رہے ہیں
07:44اگر یہ عدالت بغیر آرڈر آپ کو کچھ کہے تو کیا آپ مان لیں گے
07:48آپ تو کہیں گے کہ پہلے آرڈر دکھائیں پھر آگے بات کریں
07:51چیر جسس لاور ہائی کورٹ کا سرکاری بقیر سے مقالمہ
07:54عدالت میں پراپٹی اور انرشپ آرڈرنس کے تحت کاروائیوں کے خلاف درخواست سے فول بینچ کو بھیجوا دی
07:59چیر جسس سالیہ نیرم نے رماغ سے سرکاری وکیل بتائیں
08:02کیا زبانی ایک امار ٹرابینل نے جاری کیے
08:05کیا ٹرابینل نے کام شروع کر دیا ہے
08:07نہ عملہ ہے نہ یہ پتا ہے کہ ٹرابینل کہاں بیٹھیں گے
08:11کیا یہ اختیارات سے تجاوز نہیں
08:13کیا قانون کا غلط استعمال نہیں ہو رہا
08:16کمام چیزیں بتانا پڑتی ہیں کہ کوئی درخواست آئے تو کس طرح کاروائی ہو
08:20آپ کے قانون میں تو کچھ لکھا بھی نہیں
08:22متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النائحان جمعہ کو پاکستان آئیں گے
08:37وزیر آزم شہباز شریف سمیت مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے
08:41اسلام آباد کی ظلہ انتظام یہ نے جمعہ کو تعتیل کا اعلان کر دیا
08:44نوٹفکیشن جاری آئی سی ٹی سی ڈی اے انتظامیہ پولیس اور سرکاری اسپتالوں پر اطلاق نہیں ہوگا
08:50کون ہوگا پاکستان سپرلی کی دو نئی ٹیموں کا خریدار دنیا بھر سے بارہ امید با
09:00پاکستان کرکٹ بورڈ نے جاری ٹینڈرز کے نتائش کا اعلان کر دیا
09:03مقررہ تاریخ کے اندر بارہ پارٹیوں نے بازہابتہ بولیاں چبہ کروائیں
09:07بیڈرز کا تعلق امریکہ آسٹویلیا کینیڈا یو اے ای اور پاکستان سے ہے
09:12نتائش کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا
09:14بولی کے لیے اہل امید بھر آٹھ جنوری کو ٹیمیں خریدنے کا موقع پائیں گے
09:17پی سی بی بیڈنگ آمد شفاف
09:19مصابقتی عالمی مایار کے مطابق مکمل کرنے کے لیے پرعظم ہے
09:23دنیا میں پاکستان کو عزت مل رہی ہے
09:37اب معاشی مارکہ سر کرنا ہے
09:39آج جو فیل مارشل کو دنیا میں عزت دی جا رہی ہے وہ پاکستان کی وجہ سے ہے
09:43گورنر سندھ کا امران ٹیسوری کا گورنر ہاؤس میں مہاجر کلچرل ڈے پر خطاب
09:48کہا قومیت کی بنیاد پر کچھ لوگ لڑانا چاہتے ہیں
09:51ہم سے زیادہ کسی کو پاکستان سے محبت نہیں
09:54یہ نہیں ہو سکتا کوئی اقتدار میں نہ ہو
09:57تو پاکستان کو گالیاں دیں اور اداروں کے خلاف پاتے کریں
10:00ملکی سالمیت کے خلاف بات کرنے والوں پر آرٹیکل سکس لگنا چاہیے
10:13تراسی میں مہاجر کلچرل ڈے پر ریلی کا انکا تریم آبا سے نکلنے والی ریلی میں
10:17پورتہ پچامہ زیب تن کیے لوگوں کی بڑی تعداد شریف ہوئی
10:21بیلی گروہ مندر سے ہوتی ہوئی بانی باکستان قائد آزم کے مزار پر فتام پسی
10:25جواد اسلامی نے گدھوں پر اجرک والی نمبر پلیٹ لگائی
10:33کیا میں گدھوں پر ان کی تصفیریں لگا دوں
10:35میر کراچی مرتضی وحاب کی جواد اسلامی پر تنقید
10:38کہا ٹوپی پہن کر ہمیں ٹوپیاں پہنانا بند کرو
10:41عربوں روپے ہم سے فرنز لیتے ہو کہتے ہو ہمارے پاس پیسے نہیں
10:45منافقت چھوڑو گے تو کام ہو جائے گا
10:47ویڈ لائن کراچی کے مستقبل کے لیے ضروری منصوبہ ہے
10:57منصوبے کی تاقیر لاکھوں مساثروں کو متاثر کرتی ہے
11:00ڈی آر ٹی ریڈ لائن کے عمل درامت میں ہائے رکابٹے فوری دور کی جائیں
11:04وزیراعلا سندھ مراد علی شاہ کی ادائیت
11:06اے ڈی بی کے تاون سے جائی ترقیاتی منصوبہ پر اجلاس میں کہا
11:10اے ڈی بی سندھ کا ہمترین ترقیاتی شراکت دار ہے
11:13وزیراعلا نے محکمہ ٹرانسپورٹ کے بڑے منصوبوں کا بھی جائے گا لیا
11:24قبضہ گروپ سے زمینیں بچانا مشکل ہو گیا
11:27تعمیرات منصوبے کے اعلان کے بعد چھوٹے چھوٹے کاموں کے لیے بلڈر کو پریشان کیا جاتا ہے
11:31پردے واحد سے لڑنا آسان مگر اداروں سے لڑنا مشکل ہے
11:34چیئمن آباد محمد حسن بخشی کی آباد ہاؤس میں گفتگو کہا
11:39نائجیریا، ایران، دبائی کے نمبر سے بھتے کے فون آتے ہیں
11:42تو اپرات کے ریڈ وارن جاری ہو سکے
11:45امید ہے اس سال دیگر کے بھی ریڈ وارن جاری ہو جائیں گے
12:01کراسی میں رینجرز اور پیشل انویسیگیشن یونٹ کے گارڈرز میں کاروائی
12:11بھتہ خوری میں ملاوث جمیل چھانگا گروپ کے دو کارندے گرفتار
12:14اماد ورفچیل اور عبداللہ کو زخمی حالت میں پکڑ لیا
12:17بھتے کی پرچیاں موبائی فون اور اسلحہ ملا
12:20مزدیمان ویرون ملک مقیم سرغنہ جمیل چھانگا سے رابطے میں تھے
12:23فیکٹری مالکان، بلڈرز اور دکانداروں کو بھتے کی پرچیاں دیتے تھے
12:28وزیر داخلہ حسن زیال حسن لنجار کی اے ایس آئی یو پولیس اور
12:33ورینجرز خوش آباش کہا خطرناک مزدیمان کے گرفتاری قابل ستائش ہے
12:37جو رائم پیشہ آناسے کے خلاف زیرو ٹولرنس پولیسی پر عمل جائی ہے
12:41پاکستان بار کاؤنسل کا پنجاب پروٹیکشن آب پروپرٹی قانون کی موطلی کا خیر مقدم
13:02دہور ہائی کورٹ کا عبوری حکم خوشائن قرار دے دیا
13:04کہا پنجاب حکومت کی دانب سو آرڈیجنز کے حق میں دیا گیا موقف مسترد کرتے ہیں
13:09گپٹی کمیشنر کی سربراہی میں کمیٹیوں کو جائدات اور نازیات پر اختیار دینا آئین و قانون کے منافی ہے
13:14زیر سمات پر قدمات پر ریونیو افسر کے ذریعہ قبضہ دلوانا عدالت اختیار پر حملہ ہے
13:19وکیل احنوہ احسن بھون کہتے ہیں چیف جسس نہور ہائی کورٹ سے مطالق وزیراعلا قبیان نامناسب ہے
13:24مریم نواز اپنا بیان واپس لیں جن لوگوں نے یہ قانون جرافٹ کیا اور غلط مشورہ دیا وہ درست نہیں
13:31واہور کی نیجی یونیورسٹی میں طالب علم اویس کی خودکشی بھائی سوہیب کا کہنا ہے اویس کو درستگاہ بھیجا تھا وہ تو مقتل ثابت ہوئی
13:52اویس پر اساتذہ کی طرف سے ذہنی دباؤ تھا جس وجہ سے اس نے انتہائی قدم اٹھایا
13:57مالی پریشانی کے خبریں بے بنیاد ہیں
13:59شارٹ اٹنڈنس پر ٹیچر نے امتحان میں نا بٹھانے کی دھمکی دیتی
14:03اویس کے خودکشی پر ساتھی طلبہ کا یونیورسٹی کیمپس میں احتجاج قانونی کارروائی کا مطالبہ
14:09یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی نوٹفیکیشن جاری
14:14موسیل نقوی کا انڈی ایم اے ہیڈکورٹرز میں این ای او سی کا دورہ انڈی ایم اے کی آفات سے نمتنے کی حکمت میں بھی کسا رہا
14:28موسیل نقوی کا کہنا تھا آفات سے نمتنے کے لیے مشترکہ لاحے عمل اور تربیتی کورسز ضروری ہیں
14:34وزیر داخلہ نے این ڈی ایم اے سینٹر آف ایکسلنس کا بھی دورہ کیا
14:38وزیرعالہ پنجاب سے سکھ آف امریکہ کے ساتھ رکھنے وقت کی ملاقات بہتنے اقلیتوں کے حقوق و تحافظ سے متعلق مریم نواز کے اقدامات کو سراحہ
14:50مریم نواز نے کہا پنجاب میں سکھ ورثے کے تحافظ کو فرض سمجھ کر ادا کر رہے ہیں
14:55پنجاب آنے والے ہر سکھ کی حفاظت سہولت آسانی ہماری ذمہ داری اور خدمت ہمارا احزاز ہے
15:01پاکستان سکھ مریج ایک نافذ کرنے والا دنیا کا واحد ملک ہے
15:11صدر آسک زرداری کا عراق کا سرکاری دورہ مکمل وطن واپس روانا
15:15صدر زرداری نے کربلا میں روزہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عباس کے مزار پر حاضری دی
15:21امت مسلمہ کے امن اتحاد اور سلامتی کے لیے دعا کی
15:24صدر نے امام حسین کے قربانی کو حق عدل اور استقامت کی عبدی علامت قرار دیا
15:29گورنر کرملا بھی آسل زرداری کے ہمراہ تھے
15:33سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
15:38فی طولہ سونہ دو ہزار روپے اضافر سے چار لاکھ بہتر ہزار آٹھ سو آباسٹر روپے کا ہو گیا
15:43دس کران سونے کی قیمت ایک ہزار ساتھ چودہ روپے بڑھ کر چار لاکھ پانچ ہزار چار سو دو روپے ہو گئی
15:49فی طولہ چاندی کی قیمت پانچ سو روپے اضافر کے ساتھ ساتھ ساتھ سو پانچ روپے ہو گئی
15:53عالمی مارکٹ میں فی آنس سو نا بیس ڈالر اضافر سے چار ہزار پانچ سو پانچ ڈالر کا ہو گیا
16:00تیبیہ کے آرمی چیف محمد احمد الحدداد تیارہ حادثے میں جان بھاگ
16:11تیارہ ترکیہ کے شہر انکرہ سے ترابلس جا رہا تھا
16:14آرمی چیف سمیت پانچ افراد سوا تھے
16:17مشیر محمد الاسافی میجر جنرل غریبیل تیارے کا پائلٹ اور ایک فوٹوگرافر بھی جان سے گیا
16:23پرواز کے سولہ منٹ بعد تیارے سے ہنگامی لیننگ کی درخواست کی گئی
16:27جس کے بعد تیارے سے رابطہ منکتا ہوا
16:30ترک حکام کا کہنا ہے تیارے کا بلیک باکس مل گیا وزیر تحجیدات جاری
16:34غزہ جنگمندی کے دوسرے مرحلے پر مشابرت خلیل الحیہ کی سربراہی میں
16:46حماس وفقی ترک وزیر خاجہ خاکان فیدان سے انکرہ میں ملاقات
16:50حماس رحمہ کا کہنا ہے ام معاہدے کے تحت اپنی زبیداریاں نبھا رہے ہیں
16:54اسرائیل کے غزہ پر مسلسل حملے معاہدے کو اگلے مرحلے میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش ہیں
17:00غزہ میں داخل ہونے والی انسان امداد ناکافی ہے
17:02دوائیوں ایندھن اور دیگر ضروری اشیاء کی شدید ضرورت ہے
17:07نوجوان ماز صدافت اور احمد دانیال کو سری لنکا کے خلاف
17:17ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل کیے جانے کا امکان
17:19سیلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ نے سر جوڑ لیے
17:22شاداب خان اور حارس روف کی ٹیم میں واپسی متوقع
17:25ذرائع کا کہنا ہے چند کھلاڑی آسٹریلیا میں بگ بیکش لیگ کھلتے رہیں گے
17:29پارک سری لنکا ٹیم میچ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز ساتھ سے گیارہ جنوری تک دمبولہ میں شیڈو
17:33موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended