#pia #arifhabib #PrimeMinister #PTI #PoliticalTalks #Negotiations #fieldmarshalasimmunir #donaldtrump #pakistan #india #USA #PMLN #Government #ImranKhan #RanaSanaullah #ImranIsmail #OffTheRecord #ARYNews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
“PIA Privatized but Name and Logo Will Remain Unchanged: Senator Afnan Ullah Khan”
PPP and No One Else Wants National Assets to Be Sold,” Says PPP Leader Shehla Raza
"An Institution That Built Global Airlines Has Been Sold" - Shafi Jan Reacts to PIA Privatization
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Di7bL7IcNFStssJgufwwtsb
“PIA Privatized but Name and Logo Will Remain Unchanged: Senator Afnan Ullah Khan”
PPP and No One Else Wants National Assets to Be Sold,” Says PPP Leader Shehla Raza
"An Institution That Built Global Airlines Has Been Sold" - Shafi Jan Reacts to PIA Privatization
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30. . .
01:00. . . .
01:29. . . . . .
01:59So if you have a new buyer, you can buy it.
02:01So you don't have to pay for it.
02:03So we have two objectives achieved.
02:05So we have structured that if we have money,
02:07then we will get 10 billion cash.
02:09And our equity will be 45 billion.
02:11So the government will be 25 billion.
02:13And the PII requirement is 125 billion.
02:15So total 180 billion valuation is PII.
02:19Now, we have to ask questions.
02:21How much money will be?
02:23How much money will be?
02:25A certain point will be the difference between 660 or 34%
02:31and the rest of the FI.
02:33Then the Actions are based on PII.
02:37Which can be the same?
02:39Should they have the same price that they need?
02:41How much money will they have?
02:43How much money will they have in the queue?
02:45We will start with two-thirds payment,
02:49but when the third payment will not be able to
02:53ہمارے پاس pledge ہوں گے ہم نے اس سے stand by letter of credit لیا
02:56ہوا ہے demand promissory note لیا ہوا ہے تو we have in short کہ government
02:58is protected جو 25% کی وہ payment کریں گے اس کے اوپر ہم نے 12%
03:02سالانہ کے حساب سے premium لگایا ہے اور اس کے اندر بھی ہم نے
03:05ان سے sblc لی ہے یہ غلط تاثر دیا جا رہا ہے کہ پی آئی اے کے
03:08اندر کوئی liabilities نہیں ہیں ہم 180 billion کے liabilities پی آئی
03:11میں transfer کر رہے ہیں نئے باہر کو اچھا جی ایک تو یہ معاملہ
03:15ہو گیا اب سیاسی معاملات پر کیا ہو رہا ہے جی وزیراعظم صاحب
03:18کی جانب سے ایک آفر دی گئی مذاکرات کی پھر سے اور اس کو خوشگوار
03:22ایک چیز کہا گیا لیکن اس کے اندر اب ایک چیز یہ ہے کہ جو پی ٹی
03:27آئی کی national dialogue committee ہے جن کو قبولیت جو ابھی کی پی ٹی
03:33آئی ہے اس میں حاصل نہیں ہے اس بنیاد پہ کہ جی وہ چھوڑ کے چلے
03:36گئے تھے وہ اب یہ کہہ رہے ہیں وزیراعظم صاحب کو خط لکھتے ہیں
03:39کہ جی شاہ محمود قریشی صاحب کو چھوڑا جائے آپ نے دیکھا ہے کہ
03:41گزشتہ دنوں میں شاہ صاحب کو کچھ ریلیف مل رہا ہے عدالت سے
03:45ظاہر ہے کہ کیس کے میرٹ کی بنیاد پہ آئیم شور ہوگا تو اب ان کی
03:49رہائی کا مطالبہ سامنے آیا ہے کہ جی وہ رہا ہوں گے تو قائدانہ
03:52کردار ادا کریں گے دوسری جانب سوہل آفریدی صاحب جو کہ کی پی کے
03:56وزیراعظم ہے ان کی ملاقات نہیں ہو پاری بانی پی ٹی آئی سے وہاں پر
04:00الگ معاملات ہیں آپوزیشن قائدین کی ایک الگ سے مشاورتی بیٹھک
04:03ہے وہ بھی مطالبات یہی کر رہے ہیں کہ جی ملاقات کروائی جائے تو
04:06ایسے میں کیا ہوگا کس طرز پہ ہوگا اس پہ بھی ذرا بات کریں گے
04:09ہماری جو مہمان ہیں ان کا تعروف آپ سے دیتے ہیں سینیٹر
04:12ڈاکٹر افنان اللہ خان صاحب رہنمائے مسلم لیگ نون کے اور یہ جو
04:15سینیٹ کی کمیٹی تھی پرائیوٹائزیشن سے متعلق اس کو ہیڈ کر رہے
04:19تھے تو ان سے بھی ہم ذرا بات کریں گے اس متعلق ساتھی ساتھ شفی جان
04:24صاحب ہمیں جوائن کر رہے ہیں معاملے خصوصی براہ اطلاعات ہیں خیبر
04:26پفتونخواہ سے بہت شکریہ شفی جان صاحب فور یور ٹائم اور شہلہ
04:29رزا صاحبہ ہیں رکھنے قومی اسمبلی ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے
04:32نمائندگی کریں گی اور کراکسی سے ہمیں یہ جوائن کر رہے ہیں بہت
04:35شکریہ آپ تمام لوگوں کا جناب افنان صاحب چھے مہینے کی کہا جا
04:39رہا ہے محمد علی صاحب کہہ رہے ہیں کہ انتق محنت کے بعد یہ
04:43نجکاری کامل مکمل ہوا اس کے اندر آپ کی کمیٹی کا رول کیا تھا
04:47اور ظاہر ہے کہ دوہزار تیس میں ایک ائر لائن جس کے بارے میں کہا
04:51جا رہا تھا کہ غیر منافع بخش ہے دوہزار چوبیس میں کیسے وہ منفع
04:54بخش ہو گئی اور پھر کیا کیا پروسس کیا رہا ہے اس کے اندر
04:57جی بسم اللہ الرحمن الرحیم دیکھیں یہ جو پرائیوٹائزیشن کا جو
05:02پروسس سٹارٹ ہوا تھا یہ اس کی جو انیشیشن تھی وہ آپ سمجھ لیا
05:062016 میں ہوئی تھی ہاں جی جب دو آپ کے دور میں جی جب دو کمپنیوں
05:11کا علیدہ کیا گیا تھا ایک پی آئیے ہولڈ کو بنائی گئی تھی اور
05:14ایک پی آئیے ایسیل بنائی گئی تھی تو اس کے اندر بیسیکلی آئیڈیا
05:18یہی تھا کہ ڈیٹ جو ہے وہ ہولڈنگ کمپنی میں چلا جائے گا اور جو پی آئیے
05:22کے جو نون ایوییشن ریلیٹڈ ایسیٹس ہیں وہ بھی ادھر چلے جائیں گے
05:28جیسے ہوتلز ہیں اور جو کور بزنس ہے وہ پی آئیے ایسیل میں رہے
05:31گا اور بیسیکلی یہ آئیڈیا تھا کہ پی آئیے ایسیل کو آپ پرائیوٹائز
05:36کر دیں گے جو کہ جو ائیرلائن بزنس ہے اور اس سے آپ ڈیٹ بھی پی آف
05:42کریں گے اور جو ہوتلز بغیرہ ہیں اس سے بھی آپ ڈیٹ پی آف کریں گے جو
05:44یہ بڑا اچھا پی آف روپے کا ہے یہ پلان تھا اور یہ بڑا اچھا
05:48پلان تھا فروم دے گے گو اس پت قسمتی سے یہ ہمیں
05:50implement کرتے کرتے جائے اتنا ٹائم لگ گیا کیونکہ بیچ میں
05:53تبدیلی آگئی اور بہت ساری مسائل ہو گیا تو لیکن اس وقت
05:57اگر آپ دیکھیں اس پرٹیکلر ڈیل کو کیونکہ ہم میں ایس جیرمن
06:00پرائیوٹائزیشن کمیٹی جو اس کو کافی قریب سے میں نے دیکھا ہے
06:04تو ہم نے ایک basically ایک loss making entity جس کو ہم about
06:10between 80 billion sometimes 100 billion کے around ہمیں pay
06:15کرنا پڑا تھا پر and ہم government of Pakistan کو just to keep
06:18the airline going اور وہ بھی اس حالت میں وہ بھی اس حالت
06:21کہ ایک regional airline بن چکی تھی roots نہیں تھے اس کے بعد
06:24پھر roots بن بھی ہو گئے تھے پھر aircraft بھی آپ کے پاس 17 سے
06:2718 پھر ایک وقت تو ایسا تھا کہ جب fuel کے حوالے سے بھی
06:31منتیں کرنا پڑتی تھی ہاں جی fuel کے جو ہے وہ پیسے نہیں
06:34تھے پھر بہت بڑی بڑی liabilities تھی FBR کی civil aviation کی
06:38جو انہوں نے پہنی کی نہیں تھی تو اس طرح سارا کچھ
06:41کر کے لیکن جو اچھی بات ہے وہ یہ ہے کہ دیکھیں آپ
06:44نے ایک loss making entity کو اس طرح carve out کیا کہ اس کو
06:49آپ کو 10 billion rupees آپ کو cash بھی مل گیا اور جو آپ کے
06:5225% share تھے ان کی valuation جب even 45 اربعہ کی ہو
06:56جو باقی رہ گئے ہیں بھی جو 25% آپ کے بھی اسی میں ہی ہیں
06:59ٹھیک ہے تو یہ ایک اچھی چیز ہے دوسری ہے کہ دیکھیں
07:02جس گروپ کو آپ نے یہ sell کیا ہے وہ they are on board
07:07on the PIA's future plan کہ وہ اس کو expand کرنا ہے اس کے
07:12revenue کو بڑھانا ہے اس کے aircraft جو ہیں وہ نئے لے ان کو
07:15procure کرنا ہے تو یہ ایک اچھی چیز یہ ہے جو بنیادی
07:20idea تھا وہ یہ بڑا آسان ہوتا ہے کہ آپ کسی بھی چیز کو
07:22بند کر دیں لیکن آپ یہ کہ نام کو بچانا جس سے ہمارے
07:26ملک کی دیکھیں بڑا اچھا نام بچ گیا ہے نا نام یہی رہے گا
07:29نام یہی رہے گا لوگوں بھی یہی رہے گا great people fly with
07:32بھی رہے گا تو وہ سارا جو جو core business ہے اور core
07:37business profitable ہے بھی وہ ایسا اس کے اندر issue نہیں ہے
07:41مجھے ایک بات بتائے آپ نے کہا کہ یہ future plan کا بھی
07:44حصہ ہے لیکن جب آپ کوئی چیز بیج دیتے ہیں تو اس کے اوپر سے
07:48آپ کا اختیار ختم ہو جاتا ہے وہ ظاہر ہے کہ ایک private
07:51company لے رہی ہے لیکن وہ profit کا بھی اپنے profiteering کا بھی
07:54سوچیں گے تو government کس طریقے سے اس چیز کو insure کر پائے گی
07:57میں اس بنیاد پر صرف بات کر رہا ہوں کہ اگر 75% shares بھیج دی ہیں
08:01آگے 25% بھی وہ لے لیتے ہیں اس کے بعد پھر کس طریقے سے آپ
08:05دیکھیں گے دیکھیں ان کو پہلے تو time bound کیا گیا اس بات کو کہ
08:08اگلے چار سال تک i think یہ profit نہیں لے سکتے اس میں سے
08:11organization میں سے اچھا that's written
08:14ہاں جی اس میں agreement میں
08:15اوکے
08:16تو وہ جو profit آئے گا وہ واپس they will reinvest in expanding the
08:19businesses of PIA
08:21اچھا
08:21اور 25% share government کے پاس ہیں اگر وہ نہ بکے
08:25اگر وہ big ہے تو پھر تو government دہر ہے اس میں سے
08:27بالکل باہر آ جائے گی
08:28لیکن وہ ایک influence جو ہے وہ government کے پاس
08:31ابھی بھی ہے جو organization کے اندر ہے
08:33تو اور
08:36جیسے کہ عارف حبیب صاحب نے
08:37اس میں بڑے یہ بات کہی بھی ہے
08:40کہ وہ چاہ رہے ہیں کہ پہلے یہ
08:41چالیس aircrafts تک اس کو لے کے جائے جائے اور پھر
08:44ساٹھ aircrafts تک لے کے جائے جائے
08:45ساٹھ پیسٹ اور revenue دھائی سو ارب روپے سے
08:48پانچ سو ارب روپے تک لے کے جائے گا سکے
08:50تو یہ تمام چیزیں اگر ہو جائیں گی
08:52ہمیں دیکھیں اگر ایک
08:53PIA کی PIA کا جو ہے وہ
08:55revival ہو جائے اس کی جہاز نہیں آ جائے
08:58اس کی services بہتر ہو جائے اس کے roots کھل جائے
09:00اور لوگ عزت سے جو ہے وہ
09:01directly اس destination پہ جا سکیں
09:03کسی بھی جو ہم پہلے جاتے تھے ہم جیسے پہلے
09:06تو یہ بہت بڑی service ہو جائے گی
09:08تو پاکستان
09:09ایک تو ہماری قومی airline بچ گئی
09:11اور دوسرا یہ ہے کہ جو ہمارے لوگ ہیں
09:13بچارے کبھی کہیں جا رہے ہوتے ہیں
09:14transit کرتے ہیں کبھی کہیں transit کرتے ہیں
09:15پیسے بھی زدہ دیتے ہیں
09:16اور اس کے بعد جو ہے وہ travel کرتے ہیں
09:18بڑا علمیہ تھا آپ یہ دیکھیں
09:20کہ ہمارے 3 سے 4 million کے total passengers ہوتے تھے
09:22آپ کے expatriators جو ہیں وہ تقریباً
09:2412-13 million ہیں
09:25destinations ہیں
09:26عمرہ حج ہے
09:27ان چیزوں پہ بھی ان کی traveling ہو سکتی ہے
09:29کافی ساری چیزیں
09:30شیلہ رضا صاحبہ
09:31آپ کے thoughts کیا ہیں
09:32یہ جو نشکاری کا process ظاہر ہے
09:34کہ خوشائند ہے
09:35صحیح ہوا
09:36یا کیا رائے ہیں آپ کی اس پہ
09:38اچھا دیکھئے
09:41پاکستان people's party جو ہے نا
09:43وہ سمجھتی ہے
09:45کہ privatization ایک صحیح طریقہ سے
09:48جس سے کچھ بہتر نتائج ہوں
09:49تو وہ ہو
09:50اور ہمارے بالکل ظاہر ہے
09:53کہ ہم نہیں چاہتے تھے
09:54اور کوئی بھی نہیں چاہتا
09:55کہ اپنے ملک کے assets جائیں
09:57وہ کرے جائیں
09:58لیکن اب جو صورتحال آگئی تھی
10:00اس میں government ہے
10:01وہ decision لے سکتی ہے
10:03ان کے manifesto میں ہے
10:04یہ جو بھی ہے
10:05تو اب یہ ہوا ہے
10:06تو بس ہمیں دعا کرنی چاہیے
10:09کہ اللہ ایک بہتری کا موقع دے
10:11اوکے اوکے
10:13اچھا شفی جان صاحب
10:14آپ کے thoughts کیا ہیں
10:15ظاہر ہے کہ
10:15آپ کی government تو KP میں ہے
10:17لیکن ظاہر ہے
10:18کہ اس معاملے کو بھی دیکھتے ہیں
10:19کہ ایک ایسا ادارہ
10:20ہے تو قومی ادارہ
10:21اس کو ہم کہتے تھے
10:22لیکن اس کے اندر
10:23مسائل ہوتے تھے
10:24ٹریبلنگ میں بھی
10:25اور پھر بڑی زبوحالی
10:26کا شکار تھا
10:27تو کیا آپ کے thoughts سے
10:29اس پہ
10:29اگر سیاست سے ہٹ کے
10:30بھی ہم اس پہ بات کریں
10:31بینگا پاکستانی
10:32دیکھیں جس طرح
10:34سب سے پہلے آپ کا شکریہ
10:35ستی صاحب
10:36جس طریقے سے
10:37افتان صاحب نے
10:38فوائد کی نوائیں ہیں
10:39تو میں کہتا ہوں
10:41کہ کل کا جو دن
10:42تھا وہ پاکستان
10:43کی تاریخ کا
10:43ایک تاریخ ترین
10:44دن تھا
10:45کہ پاکستان
10:46اپنے ایک
10:46ایسیڈ کو بیچ رہا ہے
10:48اچھا
10:48ایسے ادارے کو
10:49جس کو
10:49جس نے امراد
10:50سٹارٹ کی
10:51جس نے بنیاد
10:52رکھی
10:52اور وہ ادارہ
10:54جس نے باقی
10:55اداروں کو
10:55تو کڑا کر دیا
10:56لیکن آج خود
10:57وہ ایک
10:57پریویٹائز
10:58کا شکار بن گیا
10:59ٹھیک ہے
11:00دیکھیں یہ
11:01جس طریقے سے
11:02اس کو بیچا گیا
11:03یہ ایک بندر
11:03بانڈ کی گئی ہے
11:04ستی صاحب
11:05یہ بہت بڑا
11:06آپ اگر
11:07دس
11:08اس میں یہ
11:08جو ایک سو پینتیس
11:09ارب روپے یہ
11:10بتا رہے ہیں
11:11اصل میں یہ
11:11دس اشاریہ
11:12آٹھ ارب روپے
11:13کی جو رکم ہے
11:14وہ بچی کی
11:14گورنمنٹ کیلئے
11:15اور اتنے میں
11:17اور یہ اٹھتیس
11:18تیاروں کا
11:19مطلب اٹھتیس
11:20تیارے تھے
11:20پی آئی اے کے پاس
11:21اور جو
11:22انہوں نے جو
11:23قیمت دس اشاریہ
11:24آٹھ ارب روپے
11:25جن کے پاس
11:26بچیں گے
11:26تو اس میں تقریباً
11:27ایک ہی ائر بس
11:28آج کے لائے گا
11:29یعنی ایک تیاری کی
11:30قیمت میں
11:31پوری پی آئی اے
11:32کوئیوں نے
11:32بیچ دیا
11:32اٹھتیس تیاری کب سے
11:33اٹھارہ ہیں
11:34اٹھارہ ہیں ابھی تو
11:35اور تیرہ اپریشنل ہے
11:36اور تیرہ اپریشنل ہے
11:37اپنان صاحب ہوتے
11:38جی جی
11:39اچھا فلیٹ میں
11:40اٹھتیس تیاری
11:40بتایا جا رہے ہمیں
11:42اور وہ تو
11:42ہنگر میں بھی
11:42جو کھڑے ہوں گے
11:43جن کو آپ کوئی
11:43پوچھتا بھی نہیں ہے
11:44تو وہ تو
11:45الگ چیز ہے
11:46نہیں فلیٹ میں
11:46اٹھتیس تیاری موجود ہیں
11:47نہیں نہیں
11:48اس وقت جو
11:48اپریشنل ہے
11:49تیرہ ہیں
11:50اپریشنل کے علاوہ
11:51جو فلیٹ میں کڑے ہیں
11:52وہ اٹھتیس تیارے ہیں
11:53نہیں لیکن وہ تو
11:54دیکھیں جہازوں کی
11:56جو ایج ہوتی ہے نا
11:57اس کے ساتھ سے
11:58وہ ختم ہو جاتے ہیں
11:59اس کے ساتھ
12:00اگر آپ دیکھیں گے
12:01تو حکومت نے کیا حاصل کیا
12:02حکومت نے جو واجبات ہے
12:04وہ بھی حکومت پی کرے گی
12:05جو اس پہ
12:06سیل ٹیکس تھا
12:07وہ بھی ماف کر دیا گیا
12:08اٹھارہ فیصل جو
12:09جو ایمپلوئیز ہیں
12:10جو ایمپلوئیز ہیں
12:12دس ہزار
12:12اس وقت جس میں
12:13سات ہزار پانسو جو ہے
12:16وہ ریگولر ہیں
12:17اور پچیس سو سے
12:18تقریباً تہیس سو سے لے کے
12:19پچیس سو سک آؤٹسورس کیے گئے ہیں
12:21وہ بھی ایک سال بعد
12:22حکومت کے قاتے میں آ جائیں گے
12:23تو وہ پینشنز وغیرہ
12:25حکومت پی کرے گی
12:26تو حکومت نے سارا
12:28وہ جو تھا
12:29وہ اپنے اوپر لے لیا
12:30پھر اس کے ساتھ
12:30اگر آپ دیکھیں
12:31تو ایک فائننشل ایڈوائزری
12:33جو کمیٹیز کے لیے
12:33بنائی گئی تھی
12:34اس کو بھی سات ارب پی کرنا ہے
12:36ایک ارب باقی ان کے جو
12:37ایڈز وغیرہ لگے ہیں
12:39یا باقی جو پروسس ہوا ہے
12:40اس پہ لگے
12:40تو حکومت کے پاس
12:41صرف صرف دو ارب روپے بچیں گے
12:43تو یہ بندر بانٹ کی گئی ہے
12:45اپنے لوگوں کو فائدہ دینے کے لیے
12:48جس طریقے سے
12:51اس کو بیچا گیا ہے
12:52اور ایک
12:53مطلب اپنے ایسٹ کو بیچنا ہے
12:55بیچنا تو سب سے آسان کام ہے
12:56ستی صاحب
12:57اگر میں نے کل بھی ایک
12:58شو میں یہ بات کہی تھی
13:00کہ میرا موبائل اگر خراب ہو گیا
13:01اور میرا موبائل کو
13:02کسی بھی شوق پہ لے جاؤں
13:03تو وہ تو بک جائے گا
13:05مطلب کامیابی تو یہ ہے
13:07کہ آپ موبائل کو ٹھیک کریں
13:09اس موبائل کو چلائیں
13:10یہ آج پی آئیے
13:11اس زبو حالی کا شکار کیوں ہوا
13:13کیونکہ اس میں سیاسی برتیاں ہوئی
13:14برتیاں جو ہوتی
13:15وہ میکسیمم جو
13:16نہیں لیکن شفی جان یہی تو کیا ہے
13:18انہوں نے
13:18دوہزار تئیس میں
13:19یہ خسارے میں
13:20بترین خسارے کا شکار تھی
13:22آپ کی دور حکومت میں
13:23جو بیان دیا گیا تھا
13:25وزیر حوابازی کی جانت سے
13:26غلام سرور کی بات کر رہا
13:28میں اسی پیار ہوں
13:28آپ یہ دیکھیں
13:29کہ اس وقت ہمارے
13:31روٹس بند ہو گئے تھے
13:33تو مطلب
13:33that was also a part of the problem
13:35میں اسی پیار ہوں
13:36سری صاحب اگر مجھے
13:37کمپلیٹ کرنے لے
13:37تو میں اسی پیار ہوں
13:38غلام سرور کی بیان پر بھی آؤں گا
13:40آجیں آجیں آجیں جلدی سے آجیں
13:42یہ نیشنل ایسٹ بیچنا
13:44جو ہے وہ سب سے آسان کام ہے
13:46ایک ادارے کو کڑا کرنا
13:47اگر وہ نقصان میں ہیں
13:48اس کو پرافٹ میں لے کے آنا
13:50اس کو چلانا
13:51سب سے بڑی کمیابی ہے
13:52یہ جو ڈنکیں بجائے جا رہے ہیں
13:54کل سے کہ
13:54ہم نے بڑی اچھی طریقے سے
13:55پرائیوٹیزیشن کرنی ہے
13:57پیا یہ بگ گیا
13:58بڑی کمیابی ہو گئی
14:00حکومت پہ اعتماد ہو گیا
14:01کیا حکومت پہ اعتماد ہو گیا ہے
14:03حکومت کے اگر آپ
14:04ایکنومک کنڈیشن دیکھ لیں
14:05تو اس وقت آپ
14:06فورنڈ ڈیریکٹ انویسمنٹ
14:08آپ کی زیرو ہے
14:09لیکن یہ
14:11فورنڈ ڈیریکٹ انویسمنٹ
14:12سے پہلے کہا جاتا ہے
14:13کہ لوکل انویسٹر اعتماد دے
14:14اب یہ لوکل انویسٹر
14:15اٹھ کے آگے ہیں
14:16تو آپ اس پہ بھی کہہ رہے ہیں
14:17یہ ٹھیک نہیں ہے
14:17لوکل انویسٹر آئے گا
14:18کیا لوکل انویسمنٹ
14:20وہ تو دھور
14:21اور روپے حکومت کے پاس
14:22بچ جائیں گے
14:23شفیل جن میں
14:24ایک چیز پہ آپ کو
14:25تھوڑا سا کہوں گا
14:26آپ کا دھور حکومت میں
14:27مجھے یہ یاد پڑتا ہے
14:28کہ فیول کی ادائیگی
14:30کے لیے
14:30عصد عمر صاحب
14:31فون کیا کرتے تھے
14:32ایم ڈی پی ایس او کو
14:33کل ہمارے ساتھ
14:34عمرائن اسماعیل صاحب تھے
14:35جو گورنر تھے
14:36سابق آپ کے
14:36اب تو آپ ان کو
14:37اون نہیں کرتے
14:37لیکن وہ یہ کہہ رہے ہیں
14:38کہ یہ خوش آئین فیصلہ ہے
14:39اس وقت تو بڑا
14:40ہم نے پرابلم دیکھے تھے
14:41تو آپ بھی تو
14:42اپنے دور میں
14:43اس کو کھڑا نہیں کر پائے تھے
14:44تو what was the solution
14:45to that
14:45بلکہ
14:47criticize کرنا
14:48تو آسان میں
14:49کہہ رہا ہوں
14:49that what was the solution
14:50نہیں نہیں
14:50بات
14:51نہیں نہیں
14:51criticize کرنا
14:53نہیں
14:53بات بڑی سمپل سے
14:54ہے کہ آخری دفعہ
14:55جو دوہزار دو میں
14:56ایک ارب کا خالص
14:57منافع پی آئی
14:59نے دیا تھا
14:59دوہزار دو میں
15:00اس کے بعد پی آئی
15:01تنظلی کا شکار ہوئی
15:02دوہزار آٹھ سے
15:03دوہزار اٹھارہ تک
15:04دونوں جماعتوں
15:05کوئی حکومت تھی
15:06یہ باریاں لیتے رہے
15:07برتیاں کرتے رہے
15:08ایک بندے کی جگہ
15:09چار چار لوگوں
15:10کو سیاسی فائدے
15:11حاصل کرنے کے لیے
15:11برتی کیا گیا
15:12دوہزار اٹھارہ میں
15:13جب ہمارے
15:14ہینڈوئر ہوئی
15:15تو اس کے باوجود
15:18ہم نے چلانے کی
15:19کوشش کی
15:19لیکن ہم نے
15:20تو بیچا تو نہیں
15:21یہ تو
15:21نیشنل ایسٹس
15:22بیچنے کو آگئے ہیں
15:23یہ آج پی آئی
15:24بیچ رہے ہیں
15:24سٹیل میل بیچیں گے
15:25ائرپورٹنوں نے
15:26بیچ دی ہیں
15:27موٹر وینوں نے
15:27بیچ دی
15:28یہ تو سب کچھ
15:29بیچنے کے لیے آئی ہوا ہے
15:30میں اس کا جواب
15:32لے لیتا ہوں
15:33لیکن ایک صرف کومنٹ
15:34کہ یہ لوگ
15:35پہلے باریاں لیتے تھے
15:36ام نور جسٹیفائنگ
15:37ہو سکتا ہے
15:37کہ سیاسی برتیاں ہوں
15:38لیکن اب تو
15:38اس کا خاتمہ ہو گیا
15:39اب تو پی آئی اے
15:41پرائیوٹائز ہو گیا
15:42تو اب میرے خیال میں
15:43نہ پیپلز پارٹی
15:44اس میں باریاں لے کے
15:44برتیاں کر پائے گی
15:45نہ نور لیک
15:46ایسے ہی ہے
15:46یہ آپ بھی اب لوگ کریں
15:47یہ ایسی ہے
15:47جو برتیاں ہوئے ہیں
15:49دس ہزار لوگوں کا
15:50اس کا پوچھ
15:51ابھی بھی گورمٹ اٹھائی گی
15:52اچھا ٹھیک ہے
15:53یہ میں جان رہا ہوں
15:54دیکھیں بنیادی بات یہ ہے
15:55کہ ان کے دور میں
15:57جو فرما رہے ہیں
15:58کہ یوں ہونا چاہیے
15:58یہ ہونا چاہیے
15:59ان کے ہوابازی کے وزیر
16:00نے ائرلین بند کروا دی تھی
16:01نوے عرب روپے خالی
16:04آپ کو جو
16:04یوکے سے آپ کے
16:05ڈیسنیشن چلتی تھی نا
16:07پر این ایم ریونی وہاں سے آتا تھا
16:09پانچ سال سے وہ بند پڑی ہیں
16:11ساڑھے چار سو عرب روپے
16:12ساڑھے چار سو عرب روپے
16:13کا ریونی لاؤس
16:14ان لوگوں کی
16:15ان کے وزیر آزم کی
16:16عمران خان کی جو تھے
16:18اور ہوابازی کے جو وزیر
16:19ان کے کارناموں کی وجہ سے ہوا
16:21کہ انہوں نے پورے ائرلین کا
16:23ایسا جھوٹا گیا کہتے ہیں
16:24بیانی کے چکر مخالی
16:26کہ جی وہ پی آئی اے میں
16:27تو جالی ڈگریاں
16:28جالی ڈگریاں تھی نہیں
16:29جیسے ابھی یہ کہہ رہے ہیں
16:30کہ جی فائننشل ایڈوائزر
16:32کو سات عرب روپے دیئے ہیں
16:33بھئی کہاں فائننشل ایڈوائزر
16:34کو سات عرب روپے دیئے ہیں
16:35بتائیں کہاں دیئے ہیں
16:36کہاں لکھ رہا ہے یہ والی بات
16:37آپ لوگ خود ہر چیز آواہ میں
16:39زیرو بڑھا دیتے ہیں
16:40زیرو کم کر دیتے ہیں
16:41اچھا نہیں
16:41لیکن وہ ایک چیز یہ کہہ رہے ہیں
16:43اچھا ایک سیل
16:45شفی جان
16:45آئیم سٹنگ ہیر
16:46آئیم سٹنگ ہیر
16:50آئیم سٹنگ ہیر
16:51آئیم سٹنگ ہیر
16:51آئیم سٹنگ ہیر
16:51لیٹ می موڈریٹ
16:52آئیم گنا آسک ہیم
16:53در کوئیسنز
16:53اور میں جواب دوں گا ان سے
16:54مجھے یہ بتائیں
16:55کہ ایک تو یہ کہہ رہے ہیں
16:56یہ نمبر پہ بڑی بات ہو رہی ہے
16:57کہ جی دس ارب
16:58تو دو ارب ملیں گے
16:59تو اتنا ہوگا
17:00تو یہ کیا ہوگا
17:00یہ تھوڑا سا سبجائیے گا
17:01کہ یہ کیا ہے
17:02دوسرا انہوں نے
17:03شفی جان نے حوالہ دیا
17:04کہ یہ دوہزار دو میں
17:06خالص منافع ہوا تھا
17:07اس کے بعد
17:07زبوحالی شروعی
17:09اس کے کیا محرکات تھے
17:10دیکھیں بعد یہ ہے
17:12کہ اگر یہ
17:14ان کا آرگیومنٹ
17:15لائن آف آرگیومنٹ
17:16لے لیا جائے
17:17کہ دوہزار دو کے بعد
17:19جو ہے وہ نہیں ہوا
17:20تو دوہزار دو سے بھی پہلے
17:21جو ہے وہ مسلم لیگ نون کی
17:22حکومتیں رہی ہیں
17:23دو رفعہ
17:24پیپلز پارٹی کی بھی رہی ہیں
17:25تو ہم
17:27مطلب کہ
17:28ہم نے کوئی ایسیٹس بھی بنائے
17:29نا اس ملک کے اندر
17:30ہم نے اس ملک میں
17:30موٹر ویز بنائی
17:31ہم نے اس ملک میں
17:33جو ہے ائرپورٹس بنائے
17:34انہوں نے تو
17:35اس ملک کی تباہ و پربادی
17:36کے علاوہ کیا ہی کچھ نہیں
17:37قوم کو گالیاں دینے پہ لگا دیا
17:39جو ہے وہ
17:40بیانیے پناہ بنا کے
17:41مطلب ہم جو ہے
17:42وہ موٹر ویز بناتے ہیں
17:43یہ بیانیے پناتے ہیں
17:44لیکن اس وقت ہوا کیا
17:44دوہزار دو کے بعد ہوا کیا
17:45دوہزار دو میں
17:46ایک ڈیل ہوئی ہے
17:47آپ کی ٹرپل سیون کی
17:48جس نے پوری ائر لائن
17:49کو بٹھا دیا
17:50جو سی سی سی سی سی بات ہے
17:51کیوں ہے
17:52وہ ائرکرافٹ
17:53نئو ائرکرافٹ نہیں آتا
17:54لیکن اگر آپ
17:55ڈیل ٹھیک نہ کریں
17:55اس کی ایسے پورا کا پورا
17:56ائر لائن کا ستیناس ہو گیا
17:58مشرف صاحب کا دور تھا
17:59اس میں بڑی
18:00ایلیگیشن سی کرپشن
18:01ہوگی رہا کی بھی
18:01لیکن چلیں وہ
18:02ایک الہتا کہانی ہے
18:03اچھا
18:04پھر
18:05اس کے بعد جو
18:06سب سے بڑا بیڑا
18:07گھرک کرنے والا فیصلہ
18:08تھا وہ یہ
18:08پہلے یہ غلام
18:10سروہ خان نے
18:11آگے تکلیر کر دی
18:12جھوٹی
18:12اور اگلے دن آگے
18:13وزیراعظم امران خان صاحب
18:14جو انہوں نے بھی
18:15تکلیر کر دی
18:15جھوٹی
18:16مطلب آپ یہ
18:17کارنامہ چیک کریں
18:18کہ وزیراعظم
18:19اس وقت کا
18:20اپنی ملکی ائر لائن
18:21اور اپنے ملکی
18:21ایویشن سیکٹر کے
18:22خلاف تکلیر کر رہا ہے
18:23بغیر ریسرچ کی ہے
18:24مطلب آپ
18:25ہائی ٹائی ایک
18:26انکومپیٹنس
18:27میں آتا ہوں
18:27آپ کی طرف
18:28میں ایک اور بات
18:30دیکھیں
18:30کوئی فیننشل ایڈوائزر
18:32کوئی سات ارب روپے نہیں دیئے
18:33آپ لوگ خدا کا واسطہ ہے
18:34پڑھ کے آیا کریں
18:35ہوایاں نہ مارا کریں
18:37نیشنل ٹی وی پہ بیٹھے ہیں
18:38اگر
18:39پچپن کروڑ روپے کا
18:41پہلے سب سے پہلے
18:42ہائر ہوا تھا
18:42فیننشل ایڈوائزر
18:43اور اس کو ختم کیا
18:44کہ یہ دادہ لے رہا ہے
18:45اور اسے سکم کے اوپر لے کیا ہے
18:47کوئی اس طرح کی بات نہیں ہے
18:48کہ فیننشل ایڈوائزر
18:49کو اتنے پیسے دے رہا ہے
18:50اور یہ جو
18:50دس ارب کہہ رہے ہیں
18:51سب دس ارب لے گی
18:52دس ارب روپے
18:53دس ارب روپے
18:54مجھے اگزیک نمبر نہیں پتا
18:57لیکن تیس کروڑ روپے سے کام ہے
18:58جو
19:00دس ارب روپے
19:02وہ تو آپ کو کیش ملے گی
19:03ٹھیک ہے
19:03اس کے علاوہ جو آپ کے پچیس پرسنٹ
19:05ان کی ویلویشن جا ہے
19:06وہ آج کی دن میں
19:07پنتالیس ارب روپے کی ہو گئی
19:09ٹھیک ہے
19:09یہ ملتہ یہ ویلیو ایس کی
19:11جو آپ کی جس کی
19:12کچھ دنوں پہلے تک
19:13کوئی ویلیو نہیں تھی
19:14جیسے ارب روپ کی
19:15یہ بات
19:16اور پھر دیکھیں
19:16اگر اس ٹرانزیکشن کے بعد
19:19انشاءاللہ
19:19پی آئی اے میں
19:20نئے جہاد آ جاتے ہیں
19:21پی آئی اے کا
19:22جو ہے وہ
19:23معاملہ چل پڑتے ہیں
19:24تو عوام کو
19:24اس میں فائدہ ہے
19:25بیسیکلی تو
19:25ایکشنل تب سے بڑی ویلیو
19:27تو یہ ہے نا اس کی
19:27کہ آپ نے اس کو ٹھیک کر دیا
19:29چلیں
19:29شیلہ رضا صاحبہ
19:30آپ کچھ کہنا چاہ رہی تھی
19:31دیکھیں ایک تو
19:34مشرف کے دور والی بات
19:35افنان نے کی
19:36لیکن ہمیں یہ بات
19:37یاد رکھنی چاہئے
19:38کہ جب زیاہ کے دور میں
19:40جو ہے
19:41زیاہ نے آکے
19:42سب سے پہلے
19:42اس کو یہ شک ہوا کرتا تھا
19:44کہ جتنے بھی
19:45اپوائنمنٹ
19:46پیپس پارٹی کے دور میں
19:47ہوئے ہیں
19:47وہ سیاسی اپوائنمنٹ
19:48اوکے
19:49اس نے ان کو نکالا
19:51تو پھر
19:52بعد میں ان کو
19:53رکھا گیا
19:54پھر اسی طرح
19:55مشرف نے بھی
19:56نہ صرف نکالا
19:58اس طرح
19:59وہ جہاز والی
20:00جو بات کی
20:00افنان نے وہ
20:01پھر اگر آپ
20:02انٹرنیشنلی
20:04اور انٹرنیشنلی
20:05آپ
20:05اپنی فلائٹ
20:06کے بجائے
20:07الگ لوگوں کو
20:08لینڈنگ رائٹس
20:09دے رہے ہیں
20:10کہ
20:10حج آپریشنز بھی
20:12دوسری فلائٹ کریں گی
20:13اس کے علاوہ
20:14آپ کے انٹرنلی بھی
20:15جو ہے
20:16وہ غیر ملکی
20:16فلائٹس چلیں گی
20:17تو
20:18اس سے
20:18آپ کی ائرلائن
20:19کو نقصان ہوگا
20:21تو یہ
20:22جو سارے فیصلے
20:23مختلف حکومتوں میں
20:24ہوئے
20:24یہ دیکھنا ہے
20:25کہ کس نے
20:26اتنا لینڈنگ رائٹس
20:27دیئے
20:27پھر جو
20:28مشرف نے بھی
20:29لوگوں کو نکالا
20:30تو اس کے بعد بھی
20:31وہ لوگ
20:32سیاسی بنیاد پہ
20:33نہیں رکھے گئے تھے
20:34وہ انجینئرز تھے
20:35وہ کچھ تھے
20:35جو
20:36ضرورت تھی
20:37ان کو
20:38ری اپوائنٹ
20:40کیا گیا
20:41کہ جو
20:41جس کی
20:43ریٹائرمنٹ
20:44کی عمر آگئی تھی
20:45ان کو
20:45ریٹائرمنٹ
20:46دی گئی
20:46سارے بینیفٹس
20:47کے ساتھ
20:48یہ طریقہ
20:49ہوتا ہے
20:49پہلے یہ چیزیں
20:50ہوا کرتی تھیں
20:51یہ اب ختم ہوئی ہے
20:53کہ بھائی
20:53آپ آ کے
20:54لوگوں کو
20:54نہ نکالے
20:55تو اگر
20:57وہ زیادہ
20:57اپوائنٹ
20:58ہوئے تھے
20:58تو پھر نون لیک
20:59کے حکومت
21:00نے کیوں
21:00اپوائنٹ کی
21:01اس کو
21:01نہیں کرنے
21:02چاہیے تھے
21:02لیکن یہ
21:03ایک سوچ
21:04بنا لی گئی ہے
21:05کہ سیویل گورنمنٹ
21:07کے زمانے میں
21:07سیویلین گورنمنٹ
21:08کے زمانے میں
21:09جو فیصلے ہوئے
21:10وہ غلط تھے
21:10یہ ایک نیرٹیف ہے
21:12اب رہی بات
21:12دیکھیں
21:13بلکل ہم
21:14پیپلز پارٹی
21:14بلکل نہیں چاہ رہی
21:15تھی
21:16کہ یہ پرائیوٹائز
21:17ہو اور اسی لیے
21:18جو ہمارا
21:19مینیفیسٹو کا
21:20ایک ڈفرنس ہے
21:21ہم پارٹ آف
21:22گورنمنٹ نہیں ہیں
21:23تو اسی لیے
21:24کہ ہم پبلک پرائیوٹ
21:25پارٹنشپ میں
21:26کام کرنا چاہتے ہیں
21:27اور یہ لوگ
21:28پرائیوٹائز کرنا چاہتے ہیں
21:29اب ان کی گورنمنٹ
21:30ہے انہوں نے
21:31کام کیا ہے
21:32اب اللہ سے
21:32امید لگا سکتے ہیں
21:33کہ اللہ بہتر کرنے والا ہے
21:35لیکن ایک
21:36کوسشن آیا تھا
21:36اسیملی میں
21:37سہر کامران کی طرف سے
21:39اور اس میں
21:40باق قائدہ
21:41یہ جواب دیا گیا تھا
21:42کہ پہلی بیٹ
21:43جو دس حرب روپے کی آئی تھی
21:45اس میں کتنا خرچ ہوا تھا
21:46تو وہ
21:46افنان پڑھ لیں
21:47تو زیادہ اچھا ہوگا
21:48میں ڈیجیٹ
21:49ادھر ادھر کر دوں
21:50بیٹ آئی سی
21:51اس میں دس حرب روپے کا ہوا
21:52تو وہ تو ٹھیک
21:53اس لیے نہیں ہوا
21:54کیونکہ وہ
21:54ڈیزر پرائس ہی میٹ نہیں ہوگی
21:55ٹھیک ہے
21:56ٹھیک ہے
21:56اس میں خرچ اپنا ہو گیا
21:59تا گلاس بارہ آنے کا
22:00ٹوڑ گیا تھا
22:01بلکل ایسے
22:01شفید جان صاحب
22:02اب ذرا آجاتے ہیں
22:03سیاسی معاملات پر
22:03مجھے یہ ذرا سمجھائیے
22:05کہ اس وقت
22:05اسٹیٹس کیا ہے
22:07کیا یہ جو
22:09علامہ ناصر عباس صاحب ہیں
22:10یا پھر
22:11محمود خان اچکزئی ہیں
22:13کیا ان کو
22:14اختیار حاصل ہے
22:15کہ وہ مذاکرات کر سکتے ہیں
22:16کیا بانی کی جانب سے
22:18ان کو اختیار دیا گیا ہے
22:19دو روزہ قومی کانفرنس
22:21اس وقت
22:21حتام فزیر ہو چکی ہے
22:22اس کا ایک ڈرافٹ بھی شیئر ہو چکی ہے
22:24کیا حاصل ہوا اسے
22:25تمام تر
22:27ذمہ داری جو ہے
22:28اس وقت
22:29عمران خان صاحب نے
22:30علامہ صاحب کو
22:30اور اچھا گزئی صاحب کو
22:31یہ ذمہ داری سوپی ہوئی ہے
22:33تحرین کے حوالے سے
22:34اگر مذاکرات کی جو بات ہو رہی ہے
22:37تو مذاکرات کے لیے
22:37ہماری جو بنیادی نقات ہیں
22:39وہ تین سے چار
22:40مین پوائنٹس ہیں
22:41اگر اس پہ گورنمنٹ
22:43بات کرنے کو تیار ہے
22:44تو ہم مذاکرات کی طرف
22:45جا سکتے ہیں
22:46نمبر ون پوائنٹ
22:47اس میں یہ ہے
22:47کہ جو آٹ فروری کو
22:48ہمارا منڈیٹ چینہ گیا
22:50اس کی واپسی پہ بات ہو
22:51نمبر ٹو جو ہے
22:53اس میں فریش الیکشن
22:54کال کیے جائے
22:54نمبر ٹری جو ہے
22:56ایک نئے ای سی پی
22:57کے انڈر
22:58یہ فریش الیکشن ہو
22:59نمبر فور جو ہے
23:00اس میں وہ یہ ہے
23:01کہ عمران خان صاحب تک
23:02رسائی ممکن ہو سکے
23:03ہماری کلٹیکل لیڈرشپ کی
23:05فیملی کی
23:06چار پوائنٹ ہیں
23:06اچھا زید صاحب کی
23:07اور علامہ صاحب کی
23:08اگر ان پوائنٹس پہ
23:09گورنمنٹ سیریس ہے
23:10اور ہم سے بات کرنا چاہتے ہیں
23:11نہیں
23:12تو ہم ان کے ساتھ
23:12مذاکرات کی طرف
23:13جا سکتے ہیں
23:14ٹھیک ہے
23:15اگر ان پوائنٹس میں
23:16گورنمنٹ نے بات نہیں کرنی
23:17تو ہم بھی کوئی
23:18مذاکرات کی طرف
23:19نہیں جائیں گے
23:20مضاحمت ہی پھر
23:20ہمارا راستہ ہے
23:21اور جہاں تک
23:22تحریکی بات ہے
23:24جو تاریخ دینی ہے
23:25نہیں تو یہ مضاحمت
23:26جو آپ کہتے ہیں
23:27یہ مضاحمت جو آپ کہتے ہیں
23:28تو what does that mean
23:29آپ کے ذہن میں
23:30مضاحمت کی
23:31definition کیا ہے
23:32کیا مطلب
23:33اس سے مطلب نہیں
23:34آپ رہم بیٹھ کے
23:34مضاحمت کا
23:35جی جی
23:35ایک تو جی آپ
23:36تمام تر جو
23:37ذمہ داری ہے
23:38وہ علامہ صاحب
23:39اور اچزائی صاحب کے
23:40سپرد ہیں
23:41وہ جو بھی تاریخ دیں گے
23:42جو بھی پلان دیں گے
23:43اس پہ
23:44پاکستان تحریک انصاف کی
23:46قومی
23:46قیادت
23:48مرکزی قیادت ہو گئی
23:49ہماری
23:50صوبائی قیادت ہو گئی
23:51صوبائی حکومت ہماری ہو گئی
23:53وہ
23:53اس کو بیک کریں گے
23:54چیف میسٹر صاحب
23:55اس کو بیک کریں گے
23:56جو سٹریٹ مومنٹ
23:57کے بات ہو رہی ہے
23:58جو ذمہ داری
23:59سوہیل آفیدی صاحب
24:00کو دی گئی ہے
24:01عمران خان صاحب کی طرف سے
24:02وہ بھی آپ دیکھ رہے ہیں
24:03کہ ہماری تیاری بھی شروع ہے
24:04اور ہم اس کے لئے تیار بھی تھے
24:05اچھا
24:05ایک میس موپلیزیشن
24:07آپ خیبر پکتور پا میں دیکھ رہے تھے
24:08جس طریقے سے جلسے ہو رہے تھے
24:10جس طریقے سے
24:10نمبر آف پیپل
24:12جلسوں میں شرکت کر رہے ہیں
24:13جس طریقے سے
24:14لوگوں کا جمع غفیر آ رہا ہے
24:15آپ نے کو ہارٹ
24:16پشاوات کر
24:17اکتر صدر
24:18پیپر میں جلسے دیکھیں ہو
24:19میں ذرا اس کا جواب لے لوں
24:21یہ سٹریٹ مومنٹ ہے
24:22جو یہ سٹریٹ مومنٹ ہے
24:23یہ تحریک کی شکل اختیار کر جا
24:25جہاں تک آپ آپشن کی بات کریں
24:27تو آپشن
24:27چے سے سات آپشنز ہیں
24:29جس پر غور کیا جا رہے ہیں
24:30ہم اسلامباد بھی آ سکتے ہیں
24:31لانگ ماج بھی کر سکتے ہیں
24:33ڈگنا بھی دے سکتے ہیں
24:34ہم پنڈی بھی جا سکتے ہیں
24:35ہم چھپیس لمبچوں گی بھی بیٹھ سکتے ہیں
24:37ہم فیض آباد بھی بند کر سکتے ہیں
24:39ہم سیور بختون فاکر بھی بند کر سکتے ہیں
24:41دوبارہ دوبارہ میں آپ کو کنیک کرتا ہوں
24:42شفیجان صاحب
24:43جی
24:43اب مجھے ذرا یہ بتائیں
24:45سن لیے آپ نے
24:47مطالبات
24:48تو پھر یہ ہے کہ
24:50اب کیا مطلب وزیراعظم صاحب نے
24:51مذاقرات کی دعوت دی
24:52اور وہ اپنے چار مطالبات دے رہے ہیں
24:53کہ جی
24:54کیا پھر اس کا
24:55کیا پھر کرنا ہے
24:57جی کہ بات یہ ہے
24:57کہ یہ تو ظاہر ہے
24:58جب مذاقرات میں بیٹھ کے بعد
25:00یہ پھر ادھر ہی ہوتا ہے
25:01کہ
25:01کیا کرنا ہے
25:02کہ ہاں کیا کرنا ہے
25:03ہمارے بھی ایک ڈیمانڈ ہے
25:04کہ وہ پچیس جولائی کا جو الیکشن ہے
25:06وہ ہمیں واپس کروایا جائے
25:07اوکے
25:07تو اس سے اور
25:09جو یہ کارنامے انہوں نے انجام دیئے ہیں
25:11اس ملکی جمہوریت کو
25:12تباہ و برباد کرنے کی
25:13اس وقت
25:13مولانا فضل الرحمن صاحب کہاں ہیں
25:15مطلب وہ
25:15ان کا ایک مطالبہ
25:16مجھے سامنے آیا تھا
25:17کراچی میں شاید انہوں نے بات کی تھی
25:19کہ جی وہ دوہزار چوبیس کی بات ہو رہی ہے
25:21تو دوہزار اٹھارہ کے بھی
25:22الیکشن ٹھیک نہیں تھا
25:23تو
25:24وہ بھی اس کی بھی بات کی جائے
25:26نہیں وہ تو ظاہر ہے
25:27تو آپ کے ساتھ کوئی رابطہ ہے بھی
25:28ان کا مولانا صاحب کا
25:29مولانا فضل الرحمن صاحب سے
25:30ہمارے رابطے بالکل رہتے ہیں
25:32اچھا
25:32اور وہ بڑی ہماری دلوں میں
25:34ان کی عزت ہے
25:35اور بڑے بردست سیاستدان ہیں وہ
25:37تو وہ ان کے ساتھ
25:38تو ہمارا بالکل پہلے بھی تھا
25:39اور آگے بھی چلے گا انشاءاللہ
25:41جہاں تک انہوں نے بات کیے
25:43دیکھیں یہ
25:44اگر کوئی سنجیدہ بات کرنا چاہتے ہیں
25:46تو ہم ضرور تیار ہیں
25:48مزیر آدم صاحب نے آج پھر دعوت دی ہے
25:50مذاکرات کی
25:50لیکن یہ اگر سرطے وغیرہ لگا کے
25:52اگر ہمیں دھنکیاں دے کے
25:53بلیک میل کرنی کوشش کریں گے
25:55تو ہم ان کے بلیک میل میں
25:56تو ہم ان کے آنے والے نہیں ہیں
25:57اور یہ اگر دادا انہوں نے
25:58کچھ لانگے وغیرہ ماری
26:00تو یہ پہلے بھی ان کے ساتھ جو ہوا ہے
26:02یہ اور مزید جو ہے
26:03یہ بلکل پارے ہو جائیں گے
26:04ان کے پاس جو ایک حکومت ہے
26:05یہ بھی نہیں رہے گی
26:07وہ لوگ تو کہہ رہے ہیں
26:08کہ ہم موبیلائز کر رہے ہیں
26:09اور بڑی میس موبیلائز کر رہے ہیں
26:10بڑے انہیں جلسے کی ہیں
26:11زمین انتخابات جو ہے آ رہے گئے
26:13آچہ
26:13پوپلیریٹی نام کی
26:15اب ان کے پاس چیز ہے کوئی نہیں
26:16یہ اپنے جو ہے
26:18اپنے صوبے میں
26:19اپنی حکومت میں
26:19اپنی سیول ایڈمیسٹریشن میں
26:21اپنی پولیس کے اندر
26:22جو ہے ہریپور کی سیٹ جو
26:23ویسی کبھی نہیں آ رہتی تھی
26:24ان کی فیملی
26:25وہ بھی ان کے کارناموں کی
26:26ایسے جو ہے وہ ہار گئی ہے
26:27ٹھیک ہے
26:28کیونکہ کوئی ڈیلیوری نہیں ہے
26:29کوئی عوام کے معاملات
26:31حل نہیں کر رہے ہیں
26:32صرف اپنے ذاتی معاملات
26:33جو ہے وہ
26:33اپنا جو ہے وہ
26:35ادھر انہی کو سلجا رہے ہیں
26:37کہتے ہیں
26:37شیل الرزیز صاحبہ
26:38آپ کو اس میں کیا نظر آتا ہے
26:40ایک تو مجھے یہ بتائیے
26:41کہ اس وقت
26:41وزیراعظم صاحب کی جانب سے
26:43مذاکرات کی پیشکش کرنا
26:45اور آپ کو لگتا ہے
26:47کہ یہ
26:47from the position of power ہے
26:49یا پھر پی ٹی آئی کے
26:50جو لوگ ہیں وہی کہتے ہیں
26:51کہ جی چونکہ ان کے پاس
26:52investment نہیں آ رہی
26:53چونکہ ایک uncertainty ہے
26:55تو دنیا بھی ان سے
26:56مطالبہ کر رہی ہے
26:57تو اس لیے شاید
26:58یہ مذاکرات کرنا چاہ رہے ہیں
26:59آپ کی نظر میں وجہ کیا ہے
27:00پہلے تو بات یہ ہے
27:04کہ uncertainty تو جب تھی
27:05جب آپ سری لنکا
27:07جیسا بنانا چاہتے تھے
27:08uncertainty تو جب تھی
27:10جب IMF کے ساتھ
27:12ساتھ friend countries
27:13بھی ہم سے ناراض ہو گئے تھے
27:14uncertainty تو جب تھی
27:16کہ جب آپ نے یہ کہا تھا
27:17کہ اگر مجھے ہٹانا تھا
27:19تو اس سے بہتر تھا
27:20پاکستان پر بوم گرا دیتے
27:22uncertainty تو جب تھی
27:23جب آپ نے کہا
27:24کہ ہمیں معلوم تھا
27:25کہ ہم حکومت چھڑنے والے ہیں
27:27تو ہم نے جائے معیشت پہ
27:28جائے بارودی سرنگیں بچھا دیں
27:30آج الحمدللہ
27:31ایک track ہے
27:32اور ہمیں کوشش کر رہے ہیں
27:34اپنے ملک کے لیے
27:35اور اس کے لیے
27:36ہم بہت ساری ایسی باتوں کو بھی
27:38برداشت کرتے ہیں
27:39جو ہم سمجھتے ہیں
27:40کہ ہماری گورنمنٹ ہوتی
27:42تو ہم نہ کرتے لیکن
27:43جس کے پاس mandate ہے
27:44جس کے پاس زیادہ seat سے
27:45ان کو بھی offer دی تھی
27:46کہ بھئی آپ بنا لیں
27:47آپ کے ساتھ بھی
27:48گورنمنٹ کا part نہیں بنیں گے
27:49اب جو صورتحال ہے
27:50تو دیکھیں
27:51یہ وہی گورنمنٹ ہے
27:54جس میں انہوں نے
27:56وزیر آزم
27:56جس کی پارلیمنٹ میں
27:58انہوں نے وزیر آزم کے
27:59مقابل بھی election لڑا
28:00سپیکر کے بھی
28:01مقابل
28:02اور ڈیپٹی سپیکر کے بھی
28:04مقابل
28:04اور standing committees
28:05بھی سنبھالی ہیں
28:06ابھی نہیں ہیں
28:07لیکن as member
28:08آتے ہیں
28:09تنخواہیں لیتے ہیں
28:10شور وور کرتے ہیں
28:11تھوڑی دیر
28:12گورم پوائنٹ آؤٹ کرتے ہیں
28:13پوائنٹ آؤٹ کرتے ہیں
28:14چلے چاہتے ہیں
28:15تو رہی بات
28:17جن سے یہ بات کرنا چاہتے ہیں
28:18وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے ہیں
28:19انہوں نے
28:20تھارڈ option بنایا تھا کبھی
28:21لیکن یہ
28:22اپنے آپ کو
28:23اچھا option ثابت نہیں کرسکے
28:24اس لیے zero option
28:25تو اب انہیں بات
28:27تو ہم سے ہی کرنی ہے
28:28جس طرح ان کے کچھ لوگ ہیں
28:30جو بالکل
28:32سیاسی طریقے سے
28:33وہ بات کرنا چاہتے ہیں
28:34اور وہ بات کرنا چاہیں گے
28:36اور ایک وقت آئے گا
28:37آپ یہ دیکھیں گے
28:39کہ
28:40ان کے جو لوگ ہیں
28:43وہ ان سے ہٹیں گے
28:44کیونکہ
28:45لوگ
28:46یہ جو
28:46پارلیمانی
28:49politics ہوتی ہے
28:50یہ in fact
28:51constituency politics ہے
28:53جو اپنی constituency سے
28:54جیت کر آیا ہے
28:55اس کے کچھ وعدے
28:57وہ لوگوں سے کچھ وعدے
28:58کر کے آیا ہے
28:59وہ وہاں پہ کچھ
29:00change لانا چاہتا ہے
29:01ظاہر ہے کوئی deliver بھی کرنا ہے
29:02وہ وہاں پہ
29:02سیفہمان خان کو
29:03ریا کرو نہیں کرنا چاہتا ہے
29:04تو ان کو لوگ چھوڑیں گے
29:06اور ان کو
29:07مذاکرات کرنے ہوں گے
29:08مذاکرات جتنی بڑی
29:10جنگیں ہوئی ہیں
29:10وہ میدان جنگ میں
29:13نہیں ہوئی final
29:14آپ ابھی بھی دیکھ لیں
29:16وہ dialogue
29:17اگر یہ dialogue پہ نہیں آتے
29:22تو سیاسی تو ہے نہیں
29:24اور نظریہ بھی کچھ نہیں ہے
29:26تو آپ خود ہی سمجھ سکتے ہیں
29:28شفی جان صاحب
29:29ایک چیز
29:30ایک سوال یہ مجھے بتائیے گا
29:31کہ کل دن ہے ملاقات کا
29:33تو کیا وزیراعالہ صاحب
29:35کل کوشش کریں گے آنے کی
29:36یا ملاقات کرنے کی
29:38نہیں یہ اس وقت
29:40لسٹ آ چکی ہے
29:41جس میں وزیراعالہ صاحب
29:42کا نام نہیں ہے
29:43نہیں ہے
29:44کل وزیراعالہ صاحب
29:45اڈیالہ نہیں جا رہے
29:46نہیں جا رہے
29:47تو کل
29:48لسٹ میں جو باقی چھے لوگ ہیں
29:49وہ اڈیالہ جا رہے ہیں
29:50اچھا ایک چیز
29:50مجھے اور بتائیے گا
29:51کہ یہ دوسری جانب
29:52یہ جو
29:53باقی رانما ہیں
29:54جن کے اندر سے
29:56جو مذاکرات کرنا چاہ رہے ہیں
29:57اور ان کی جانب سے
29:58حکومت کو خط لکھا گیا ہے
29:59کہ جی
30:00شاہ محمود قریشی صاحب کو
30:02بالخصوص رہا کیا جائے
30:03تاکہ وہ قائدانہ
30:04رول پلئے کر سکیں
30:04یا باقی جو لوگ
30:05ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں
30:06باقی جو لوگ
30:08اس کے علاوہ
30:08ہمارے جو
30:11اسیران ہیں
30:12جو موجود ہیں
30:13جو عمران خان سے
30:14وفداری کی قیمت
30:16چکا رہے ہیں
30:16جو وفداری کی قیمت
30:18میں جیل کاٹ رہے ہیں
30:19وہ ہمارے ہیروز ہیں
30:20وہ ابھی تک
30:21ہمارے بیانی کے ساتھ
30:22عمران خان صاحب کے ساتھ
30:23اس کے نظریہ کے ساتھ
30:24کڑے ہیں
30:25بلکل ہم سیاسی لوگ ہیں
30:27مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں
30:28مذاکرات سے
30:29بڑے سے بڑا مسئلہ
30:30حل ہوتا ہے
30:30لیکن
30:31مذاکرات جو
30:32جس سے آپ کو کرنے ہیں
30:34اس کے لئے تو
30:34ہم نے اپنی بیانی شرائط
30:35رکھتے ہیں
30:36لیکن شکر جان
30:37اگر
30:37اگر
30:38اس خط کے نتیجے میں
30:40یا جس طریقے سے
30:41ہم دیکھ رہے ہیں
30:41کہ کیسز میں
30:42شاہ صاحب کو
30:43ریلیف مل رہا ہے
30:44عدالتوں سے
30:44اور ان کی رہائی
30:45عمل میں آ جاتی ہے
30:46خط کے نتیجے میں
30:48یا ویسے
30:49ادروائس
30:50تو آپ کیا
30:50ان کے شاہ محمود قریشی صاحب کے
30:52پور انسٹنس
30:53ان کے قائدانہ کردار
30:54کو تسلیم کریں گے
30:55کیونکہ ایفورٹ تو
30:56ان لوگوں کا بھی ہے
30:57اس میں
30:57جو فواد چودری صاحب ہیں
30:58یا باقی لوگ ہیں
31:00دیکھیں
31:02جہاں تک
31:03شاہ محمود قریشی صاحب کی بات ہے
31:05بلکل انہوں نے
31:05ایک مشکل وقت گزارا ہے
31:07جیل میں
31:07بڑے
31:09جرتمندانہ
31:10طریقے سے
31:11قید کاتی ہے
31:12وہ ان کا بارہا یہ بیان ہے
31:14کہ وہ عمران خان صاحب کے ساتھ
31:15کرے ہیں
31:15ایسا ہی ہے
31:16اگر وہ باہر آتے ہیں
31:17تو
31:17جو رول پلے کریں گے
31:20تو پارٹی کو
31:20اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھیں گی
31:21جہاں تک
31:22مذاکرات کی بات ہے
31:24تو مذاکرات کے لیے
31:25تو ہم نے بنیادی شرائط
31:26رکھ دی ہیں
31:27مذاکرات کے لیے
31:31جو لوگ کوشہ ہیں
31:32ان کو بھی آپ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے
31:34جن کا میں نے تذکرہ کیا
31:35جن کو آپ کہہ رہے
31:36تو پیٹ میں چھوڑا کھوپ کے گئے
31:37عمران اسماعیل
31:38فواد چودری
31:38اسکر دمر
31:40ایک سٹر ایک سٹر
31:40دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
31:42جہاں تک عمران اسماعیل صاحب کی بات ہے
31:44یا فواد چودری صاحب کی بات ہے
31:45پہلے تو یہ واضح کرے
31:46کہ وہ ابھی تک
31:47آئی پی پی میں ہے
31:48یا اگر بھی وہ چھوڑ چکے ہیں
31:49کیونکہ وہ تحریک انصاف کا تو حصہ نہیں ہے
31:51اچھا اچھا
31:51وہ تو مشکل وقت میں
31:52انہوں نے تحریک انصاف کو چھوڑا ہے
31:54ایک سکت دیاروں
31:54مشکل وقت میں
31:55عمران خان صاحب پہ جب مشکل آئی
31:58تو انہوں نے راہج ادا کر لی
32:00دو دن کی جیل کارٹ کے
32:01ایک ویڈیو کانفرنس کر کے
32:03اور ایک ویڈیو بنا کے
32:04وہ چلتے بنیں
32:05تو کوئی معافی نہیں ہے
32:06بلکل جو تحریک انصاف کو
32:10مشکل وقت میں چھوڑ کے گیا ہے
32:11اس کی واپسی اب ممکن نہیں ہے
32:13شیل آپ پہ وقت نہیں ہے
32:14مائی اپولیجیز
32:15میں جواب نہیں لیتا ہوں
32:16میں بس ایک جملہ کہنا چاہ رہی ہوں
32:17کہ مذاکرات
32:19مطالبات پہ ہوتے ہیں
32:20شرائط پہ نہیں
32:21اچھا ٹھیک ہے
32:22بہت شکریہ آپ کا
32:23شیلہ رضا صاحبہ
32:24ایجان صاحب
32:25افنان صاحب آپ کا بھی
32:26ویل ٹیک اپ بریک ہے
32:27اور بریک کے بعد حاضر ہوتے ہیں
32:28بریک کے بعد پرگرام میں خیر مقدم
32:33اور اب یہاں پر ایک ایسا ٹاپک
32:35جس پہ بات کرنا بہت ضروری
32:36ایک سوال کافی اٹھتا ہے
32:37کہ یہ پاکستان اور امریکہ کے
32:39تعلقات کے لیے
32:40یہ بڑا یادگار سال رہا
32:41تو یہ اچانک ایسے کیسے ہوا
32:43تو اس پہ ہم ذرا بات کریں گے
32:44ہمیں جوائن کر رہے ہیں
32:46سابق یہ واشنگٹن پوسٹ کے
32:49بیورو چیف ہیں
32:50اور جلنس بھی ہیں
32:51ریچرڈ لیبی
32:52تینکیو سو مچ
32:53ممت blankہ
32:54پہ ¿مموسیقی
33:14پہß حمود
33:16کروستان
33:16این
33:17Morrison
33:18کی
33:19Since the engagement of India and Pakistan because of the war, he's been quite pleased with Pakistan's, quote-unquote, capabilities.
33:41Donald Trump is a military-focused person right now.
33:49And the streets of Washington are filled with soldiers.
33:55I don't know if your viewership is aware of that, but it's a completely new situation.
34:02He will be moving forward with a more militaristic approach.
34:10I think he esteems strongmen, strong national leaders.
34:16Who doesn't?
34:17And he must see that now in a field marshal, Muneef, because they seem to get along.
34:29Now, how long will this last, this affection?
34:34I have to say, Donald Trump can turn on people very quickly if he senses some sort of disloyalty or something he doesn't like.
34:43But that's the question. In your eyes, because you have been observing Washington for a very long time.
34:50So, is this a tactical shift or a deeper rethink of Pakistan's importance?
34:55Well, you know, I worked in Pakistan, and I think that there's always going to be an engagement between the United States and Pakistan.
35:08There was certainly one in the Cold War, there was one when Pakistan became a major non-NATO ally, as you're aware.
35:18So, what I'm saying here is things can shift rapidly toward tactical approaches.
35:30When I say tactical, I mean some sort of a transactional approach, so that Washington gets what it wants, and Pakistan gets what it wants.
35:39And if those terms aren't met on either side, then there can be a chilling effect.
35:45But there's major factors involved here, including China, India.
35:53So, how things play out, Sati, really depends on how events play out.
35:59All right.
36:01So, I mean, the question is, how much does the political and institutional coherence in Pakistan matter to Washington?
36:09The institutional military here, intelligence community here, has to see that Pakistan is a serious, you know, ally, not just in name.
36:23And now, you know, Trump is asking that Pakistan send troops to help stabilize, as he's put, they're putting it now, stabilize Gaza.
36:34That is another gesture of approval and optimism, that things will be stable with Pakistan.
36:48So, Richard, based on, you know, India is not happy about that.
36:52India, obviously, Modi is never going to be happy.
36:54He's never happy if anything is going for Pakistan, yeah.
36:59I can testify to that.
37:00So, tell me, based on your experience and based on the past U.S.-Pakistan cycles, what usually determines whether these periods of engagement endure or, you know, fade?
37:15It depends on the president.
37:17I mean, the power of Washington is seated in the White House.
37:22If the president feels engaged with Pakistan, then everything is engaged with Pakistan.
37:33I mean, there's gestures that Trump has made, you know, and Pakistan have made to secure the friendship.
37:42Does that make sense to you?
37:43Because I've been here 32 years.
37:46All right, all right.
37:47And it really is a…
37:52But I just hope that it works for both of the countries, you know, because it's a good engagement and Pakistan has proved its mettle in the conventional warfare as well.
38:03And, you know, the whole myth of India being a regional stabilizer has shattered.
38:09So, I hope it works for Pakistan well and for the United States as well.
38:12So, thank you so much, Mr. Richard Levy for you.
38:16And we'll take a break here.
38:17Here we go.
38:17We'll take a break.
38:18We'll take a break.
38:18We'll take a break.
38:18We'll take a break.
38:18We'll take a break.
38:48We'll take a break.