- 2 months ago
Pamaal ep 24 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00اوہر جاہی تامن میں کیوں آگے لگائی مدھانیاں
00:14اس معاشے میں کسی بھی عارت کی کامیابی پر اسے مبارک باد ملنے سے پہلے ایک چیز ملتی ہے
00:30اور وہ ہے تانہ
00:31لڑکی ہے نا ترقی تو کرے گی
00:35لڑکی ہے آگے تو جائے گی
00:39کامیابی تو ہوگی لڑکی جو ہے
00:44رضا کے جانے کے بعد جب پہلی بار مجھے وہ تانہ ملا نا
00:50مجھے اثر کے جیسے کسی نے میری جسم پر انگارہ رکھ دیا ہو
00:53اور انگارہ رکھنے کے بعد چیخنے پر بھی پابندی ہو
01:00بیٹا سب سے پہلے اپنی علماری ٹھیک کرنا اور روم ٹھیک کرنا آنا چاہیے
01:07اب دیکھو ایک شرٹ نکالی ہے آپ نے اور سارے کپڑے گر گیا
01:12دادو لیکن میں بہت چھوٹی نہیں ہوں
01:15ہاں آپ بہت چھوٹی ہو لیکن بھر آپ کو احتیاط بھی تو کرنی چاہیے
01:21اگر آپ کو اپنی کبر سے کوئی بھی چیز چاہیے ہو
01:23یا ماما سے کوئی
01:24یا اپنی نانوں سے
01:25چلو اب جلدی سے سارے کپڑے فول کرنے ہم نے
01:29جی نانو
01:30نانو
01:31ماما گمائیں گی
01:32ماما آ رہی
01:33ماما
01:34ماما
01:37ماما
01:37ماما
01:38میہ اور نانو
01:39میری وارڈروڈوارگنائز کر رہے تھے
01:41نائی
01:41جوٹ
01:42جوٹ
01:43جوٹ
01:43جوٹ
01:44جوٹ
01:45جوٹ
01:46جوٹ
01:47جوٹ
01:48سچ
01:49مبارک
01:50مبارک
01:51ہنکیو
01:52آپ تو میری موہا بھی بڑکی موہنگو
01:55ہنگی ہے
01:56نائی
01:56نائی
01:59میں چاہتو ایک
02:00اچھی سی سمپل سی لڑکی ہو جو
02:02گھر بنابے جانتی ہو
02:03موقع دے دوں گی پلیس
02:05جو مجھ سے جڑ کے رہے رشتوں کی رسپیکٹ کرے
02:07نہ کہ مجھے ای ٹی ایم سنگے
02:11دولت کی خاتر وہ کچھ بھی کر سکتی ہے
02:13اپنے فریب سے وہ کسی کو بھی پسا سکتی
02:15اپنی محبت میں
02:16میں نے آپ سے کوئی جھوٹ نہیں بولا
02:17نہ ہی کبھی آپ کو دھوکہ دیا ہے
02:23جس شدت سے میں نے اسے چاہا تھا
02:25وہ تمہیں اس شدت سے نفرت کرتا
02:27دولت سے
02:29ماما جب بابا کو پرموشنر ملتی تھی
02:32یا بونس ملتا تھا
02:33ہم لوگ باہر کھانا کھانا جاتے تھے
02:35اب بھی جائیں گے
02:36آف کورس
02:38بابا نے اپنی لادلی کے عادتیں جو خراب کی ہیں
02:40اب اس کو برکرات تو رکھنا ہم چلیں گے
02:43تو زلدی سے کام ختم کرو
02:45ہرے بھائی واہ
02:47سارا وارٹ اپ فکس ہو رہا ہے
02:49لوگ رکھ کیا ہو
02:51میں نے کہا
02:53یہاں آنے کی کیا ضرورت تھی
02:54اتنا بڑا ریسٹوراند ہے بیٹا
02:55پیسے ذرا ہاتھ کھینج کے خرچہ کرو
02:57دیکھنا بھی کتنا دل آ جائے گا
03:01بیزہ کی فیبرٹ جگہ تھی ہے
03:03اکثر آہ دے دے
03:05ہادی کو دھکیں کتنی خوش ہے
03:07بس
03:09نیم اس پرائٹ دے کے آجات گیا
03:11اللہ آ دے گا انشاءاللہ
03:13اللہ آ دے گا انشاءاللہ
03:43موسیقی
03:47موسیقی
03:49موسیقی
04:18اگرین
04:23ہے
04:25تھینکی سر
04:30بات رہی تھی کہ آپ
04:32بہت اچھا لکھتی ہیں
04:35سر کوشش کرتی ہوں کہ اچھا لکھوں
04:37لیکن آپ جانتی ہیں یہاں بچوں کی سٹوریز نہیں لکھی جاتی ہے
04:40سیریوس خام ہوتا
04:43نیو فراش
04:45ہم
04:45یہ آپ کا پہلا امتحان ہے
04:49یہ ہمارے اپکمنگ پوچھیک کا سکرپٹ ہے
04:52آپ اس کو سٹیڈی کریں
04:54پھر اس پر ہم ڈسکشن کرتے ہیں
04:57جی کسے
04:58اس ڈسکشن میں پتہ چلے گا کہ آپ کو کہانی کی کتنی سمجھ
05:02رائٹ سر
05:03میں ہم لے جاؤ
05:05جی ایک منٹ
05:06جی
05:14کہ مس ملکہ آ رہے ہیں
05:16وہ کونٹینٹ دپارٹمنٹ میں لے جائیں
05:18جمال صاحب سے کہیں کہ ان کے لئے بیٹھنے کا انتظام کر
05:21سر ازامین صاحب نے بھیجا ہے کہ کونٹینٹ دپارٹمنٹ کی نہیں ہائریں گے
05:40پھرانے لوگوں کو بیزد کرتے رہتے ہیں
05:42اور نئے لوگ لاتے جاتے ہیں
05:44واہ
05:45چلیں ابھی آپ یہاں بیٹھیں
05:47میں آپ کی یہ بیٹھنے کا کوئی ارینمنٹ کرتا ہوں
05:50موسیقی
06:05موسیقی
06:20کتنے سوہنے سوہنے سپنے
06:25مان ہی مان میں لے کے اپنے
06:41تیرے سنگ چل دی میں سوچی اک پل نہ میں
06:46دل ترہ ہو گیا سونا آئی
06:56موسیقی
06:58اوہر جائی
07:01تامن میں کیوں آگ لگائی
07:07اوہ ہمرا ہی
07:12موسیقی
07:13کیوں اس سفر میں ہے تنہاری مدھانیاں
07:23آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ آہ
07:30موسیقی
08:00موسیقی
08:30جی ملکہ دیکھ لیا آپ نے سکرپٹ
08:32آہ جی سر دیکھ لیا
08:35کیسا لگا
08:36سر سچ پولنا ہے یا پھر جھوٹی تاریف کرنے
08:42میرے ساتھ ہمیشہ آپ نے سچ پولنا ہے
08:44کیونکہ کرٹیسی میں بولا گیا جھوٹ
08:47بہت نقصان دیتا ہے
08:49سر پھر تو سچ یہ کہ یہ ایک
08:54نہایتی بورنگ سکرپٹ ہے
08:55مجھے ایک سیکنڈ کے لیے بھی اس نے
08:58فوکس نہیں میرا رہا ہے اس پر
08:59میں نے بار بار کوشش کی ہے
09:01پھر میں پڑھ رہی تھی
09:01لیکن
09:03ایموشنز ایونز ایونز
09:05ایون کیاریکٹرز
09:06مجھے میں کنیکٹ نہیں کر پائیو ان کے ساتھ
09:09کیا آپ جانتی ہے کہ یہ سکرپٹ
09:11انڈسٹری کے سب سے مہنگی رائٹرز میں سے
09:14ایک میں لکھا ہے
09:14اور جنہوں نے لکھوایا ہے
09:16وہ بھی ایک بہت کابل انسان ہے
09:18سر مجھے تو اس پر نوٹ نظر نہیں آئے
09:22اوکے
09:29میں ایک سوال پوچھ سکتی ہوں آپ سے
09:33شور
09:33جب آپ کے پاس سکرپٹ آتا ہے
09:35تو آپ خود پڑھتے ہیں
09:36ہاں پڑھتا ہوں
09:37پھر آپ نے کیسے یہ اپروف کر لیا
09:41فیپٹین اپیسوڈز پر لکھوا لیا
09:43سچ میں میں کہانی نہونتی رہی ہوں
09:46مجھے ایک سیکنڈ کے لیے نہیں ہوئی
09:47مجھے نہیں سمجھ آئے کہ
09:48کیا ہے
09:49اب میں اگر از ای ویور بات کروں
09:52میں یہ ڈراما اگر دیکھ رہی ہوں
09:54تو میں ایک سین کے بعد
09:55چینل چینج کرنوں
09:56نہایت بورنگ
09:57آپ کی جزمنٹ بالکل ٹھیک ہے
10:01میں خود بھی یہ سمجھتا ہوں
10:05بلکہ
10:06نہ صرف میں
10:07میرے ڈیریکٹر
10:08پروڈیوسر
10:08اور پوری ٹیم
10:09کا یہی خیال ہے
10:10کہ یہ ایک بورنگ سکرپٹ ہے
10:11مجھے لگتا ہوں
10:13سکرپٹ کر سر سے ٹھیک کر سکتے ہیں
10:15اگر کہانی
10:17ہم
10:17ہیروین کی انٹری جہاں ہوتی ہے
10:19جہاں دکھایا ہے
10:20کہ وہ بہت خوش ہے
10:21وہ وائبرانٹ ہے
10:22شیز ہیپی
10:23اور جہاں
10:27اس کو بھاگتے
10:29کھلاتے
10:30مسکراتے
10:31دکھایا ہے
10:31وہاں سے
10:34اگر ہم کہانی کو شروع کریں
10:35تو کہانی میں
10:36تھوڑی جان آسکتی ہے
10:37آرڈینس کو شاید پسند آئے
10:38آپ ایک کام کریں
10:40یا سر
10:41آپ یہ والی
10:43اپیسوٹ لکھ کے لے کیا ہے
10:44اگر مجھے پسند آگئی
10:47تو میں
10:48کانٹنٹ رائٹر کے ساتھ ساتھ
10:50آپ کا
10:51کو سکرپٹ رائٹر کے طور پر
10:52بھی نام دے دوں گا
10:54ٹھیک ہے
10:55تھانکی سو مچ سر
10:57اب لوگ جا سکتے ہیں
10:59میں
11:02پلیس ساتھ لے جائے
11:04تھانکی سر
11:05میں پوری کوشش کروں لی
11:07کہ آپ مائیوس سے ہوں
11:08میں پوری کوشش کروں لی
11:10میری ڈائری
11:11ہا ہا
11:12لڑکی دیکھی نہیں
11:30اور ہم غلط
11:32کل کی لڑکی کو مجھ پہ
11:35ہی سے ہی رہا ہے
11:36پیچھ سکی سی بات کرو نا
11:39لڑکی کے سامنے
11:40اپنا ہی جو
11:40ہمج میں آرہے ہو
11:40لڑکی دیکھی نہیں
11:42اور گئے
11:43کسی عورت سے یہ کے لئے
11:50کہ وہ عورت ہے
11:55اس لئے ترقی کر رہی ہے
11:57یہ کہنا تو بہت آسان ہے
11:58مگر آپ نے کبھی سوچا ہے
12:01کہ جب ایک عورت اپنے گھر سے نکل کر آفیس سکاتی ہے
12:04تو اسے کن کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے
12:07مگر آپ کیوں سوچیں گے
12:10کیونکہ آپ نے تو کبھی کسی مشکل کا سامنا کیا نہیں ہے
12:13میرے کہنے پہ نا
12:14آپ اپنے گھر کی عورت سے پوچھئے گا
12:17کہ جب وہ گھر سے باہر جاتی ہے
12:19تو کیسے کیسے لوگوں کے مو لگنا پڑتا ہے
12:31موسیقی
13:01موسیقی
13:31موسیقی
13:37موسیقی
13:39موسیقی
13:41موسیقی
13:45موسیقی
14:15موسیقی
14:45موسیقی
14:52جمال تمہیں یہ بولتے ہوئے بلکل شرم نہیں آئی
14:55ایک بیوہ ہے وہ
14:57اور میرے کریکٹر میں تم نے ایسا کیا دیکھ لیا کہ اتنا کچھ بول دیا
15:01سر سوری سر وہ
15:03شٹ اپ میرے احسانوں کا یہ بدلہ دیا ہے تم نے
15:07عام سے ایمپلوئی آئے تھے تمہیں اس آفیس میں
15:10آج اتنی بڑی سیٹ میں بیٹھے ہو
15:13اگر میں تمہیں پہلا چانس نہ دیتا تو آج تم یہاں پہ ہوتے
15:17سر مجھے آپ سکریپٹ دیں
15:19مجھے ٹرسٹ کریں میں اس کو ٹھیک کر لوں گا
15:22ایک عرصے کے بعد اتنا اچھا ٹیلنٹ
15:25ملا تھا میں اور تمہاری بیوہکوفی
15:27کی وجہ سے وہ میں نے ضائع کر دیا
15:29سر میں ایسا کچھ بھی نہیں چاہتا تھا
15:31بس
15:33جمال
15:35اپنا صرف بڑا کرو
15:37تاکہ تم بڑے آدمی بن سکو
15:39سر آپ فکر نہ کریں
15:41مجھے موقع دیں میں اس سے معافی
15:43کہیں تو معافی مانگ لیتا ہوں
15:45شاہ بس
15:47تو جاؤ یہاں سے
15:49میں خود دیکھنے گا کیا کریں
15:51مجھے مجھے مجھے مجھے
16:01شاملک
16:03بھالیکم اسلام آج
16:05جتنی جلدی عافظ ہے
16:07کیا بات ہے موٹ کیوں خراب ہے تمہارا
16:09جوپ چھوڑ دیئے میں نے
16:11کیوں ابھی تو دو دن ہی ہوئے تھے جوپ سرٹ کیے ہوئے
16:13امی ازل سے بڑھ کے کوئی چیز نہیں
16:15یہ جمال اور اس کی سوچ
16:17کیوں لگتا ہے ان مردوں کے
16:19کہ اگر کوئی عورت محنت کر کے آگے جاری ہے
16:21تو ضرور کوئی غلط کام کر رہی ہے
16:23میں نے اس طرح کے محول میں کام کر سکتی
16:25کوئی باپ نہیں مٹا
16:29تم نے نوکری چھوڑ دی بہت اچھا کیا
16:31اور خالی عورت کی بات
16:33نہیں ہے اگر اب
16:35کسی بھی فرد کی عزت نہ کی جائے
16:37تو اسے اس جگہ پہ کام نہیں کرنا چاہیے
16:39اللہ کوئی انسان
16:41وسیلہ بنائے گا تمہارے لئے
16:43اچھ اب تم پریشان ہو میں پانی
16:45لے کر آتی ہوں پھر ہاتنوں دور پہ کھانا
16:47کھاتے ہیں ٹھیک ہے
16:55کیلگ
17:05مممم
17:17ممم
17:19موسیقی
17:49موسیقی
18:14چھیک ہے کہ تم نے فیصلہ کر لی ہے نہیں جانے کا
18:16لیکن بات تو کر لو
18:18نازیہ کا بھائی ہے
18:19ہمیں مجھے کوئی بات نہیں کرنی
18:21جب کام ہی کرنا تو بات کرنی کے کیا فائدہ
18:24ہاں بتائیں
18:26مامل سے بات ہوئی کب آ رہے ہو
18:28پوچھا تھا میں نے ان سے
18:32تو انہوں نے کہا آپ اسی دن فون کروں گا جس دن نکلوں گا
18:35آج فون کیا تو اٹھایا ہے نہیں
18:37آنی بیٹا تمہیں گیتی کو بتا دینا چاہیے تھا کہ ہم آ رہے ہیں
18:49ابھی بھی اس کا فون آ رہا تھا
18:51میں نے سنا نہیں
18:53اچھا کیا نہیں سنا
18:55ایسے آچانا جائیں گے نا ہم لوگ
18:57تو پھپو بہت خوش ہے جائیں گے
18:59مہینی بیٹا تمہارے ابو بلکل
19:02ٹھیک ہے رہے
19:02تمہیں انہیں بتا دینا چاہیے تھا
19:05مہینی تو مجھے سمجھ نہیں آتا
19:07کہ ملکہ بیچاری اتنا کچھ کرتی کیسے
19:09ان کے گھر میں
19:11کوئی مرد نہیں ہے
19:12اگر ہم ان کو اطلاع دے دیتے نا
19:15تو بیچاری تیاریوں میں لگ جاتے
19:17یہ بات مجھے مناسب نہیں لگی
19:19ہاں ٹھیک کہہ رہے ہو
19:21بیوگی اور وہ بھی اس جوانی میں
19:24بات مجھے کریں
19:28سامن بھائی یہ اس یادتی ہے
19:37یہ کوئی طریقہ نہیں ہے
19:38کہ کوئی بھی ملکہ کی عزت کی دھچیاں بھی کہہ دے
19:40ہر کو عزت ڈیزارف کرتا ہے
19:44مجھے بھی بہت دکھ ہے
19:45ملکہ کا پہلا دن تھا میرے آفیس میں
19:48اور اس کو یہ سب سننے کو ملا
19:50بہت تطریفے دیکھی ہیں اس نے
19:53پھر رزا نے اسے جاب نہیں کرنے دی اور اب دیکھیں
19:58ببت اسے کہاں لے آئی ہے
20:00بہت مان سے بھیجا تھا میں نے اس کو آپ کے پاس بھائی
20:05اسی لئے تو تمہیں بلائے
20:07کہ ہم دونوں جا کے اسے منا کے لے آئیں
20:10پھر کس موں سے جائیں گے اماں
20:13دیکھو نازیہ
20:15میں بہت شرمندہ ہوں
20:17وہ جب پہلے دن آئی تھی تو بہت ہائی سپیریٹڈ تھی
20:22میں نہیں چاہتا کہ پہلے ہی قدم پہ وہ اتنا گھبرا جائے اور
20:26ہار مان لے اور اس ہار کی وجہ میں بنو
20:30اس لئے میں چاہتا ہوں کہ میں خود جل کے اس کے پاس جاؤں اور اسے اپولجائز کروں
20:40اور ہم دونوں کوشش کریں کہ اس کو منا کے واپس لیا
20:43مامو ممانی آپ آنے سے پہلے بتاتے تو صحیح میں کچھ آرینج کرتی
20:52بھئی ہم نے سوچا ہمارے سے آگر اپنی بیٹی کو سورپرائز دیں گے
20:56آپ کو بہت بہت مبارک خیر مبارک
20:59بھائی جنگر بتاتے نا تو ہم لوگ بھی ائرپورٹ آتے آپ لوگ کو لے میں
21:02بس یہ سب پلان توہرے میں دی جائے گا تھا
21:06سارے فضول پلانز جسے ہی ہوتے ہیں
21:09بھائی اور بھائی بہت بہت مبارک ہوں
21:15سچ میں میں آپ کے لئے بہت خوش ہوں
21:17ماشاءاللہ سے اللہ کا گھر بھی دیکھ لیا
21:19میں تو بس اٹھتے بیٹھتے نا انی کو دوئیں دیتی ہوں
21:23کہ اس عمر میں اس نے ہمیں اللہ کا گھر دکھا دیا
21:26یہ تو ہے
21:28میں تو انی کے لئے خاص دعا کرتی ہوں
21:31اور اس کی شادی ہو جائے
21:32بس آپ مومانی جلدی جلدی تیاری کریں
21:36کریں اس کی شادی
21:37مل کے کرتے
21:39ملکہ
21:51لیکن اگر آپ مجھے اسی وقت بتا دیتی
21:54تو یہ چھوٹا سا مسئلہ میں وہیں حل کر دیتا
21:56سار آپ کے لئے یہ چھوٹا سا مسئلہ ہے
21:59اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ
22:03آئندہ آپ کو اسی کسی بھی سیچویشن کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا
22:07سار آپ میرے کھر چل کے آئے ہیں
22:11میں آپ کی معذب بھی قبول کرتی ہوں
22:13اور یہ بہت مہتے ہیں
22:15پر اگر آپ
22:17مجھ سے پوچھیں
22:19میں
22:19کمفٹیبل نہیں ہوں
22:20میں یہ جاپ نہیں کرنا چاہتے ہیں
22:23اچھا ملکہ چھوڑو ساری باتیں
22:30تم گھر چکر لگا ہونے کسی دن
22:32شجا بھی حادیہ کا پوچھتے ہیں
22:34میں ایک بات کیانا چاہوں گا ملکہ
22:36کام کرنے کے لئے بہت سارے لوگ مل جائیں گے
22:41لیکن
22:42in my 25 years of media production experience
22:45جو سپارک اور potential میں آپ میں دیکھ رہا ہوں
22:48یہ بہت کام لوگوں میں ہوتا ہے
22:50ہوتا ہے
22:51I would suggest
22:53you should give it a couple of years
22:56اور آپ تیکھیں گی کہ آپ کتنا ترقی کرتی ہیں
22:59باقی آپ کی مرضی
23:03میں تو گاؤں گی ملکہ سوچنا ضرور
23:06مشکل وقت میں لوگ جمع تو ہو جاتے ہیں
23:09لیکن ساتھ کوئی کھڑا ہوتا ہے
23:11اس وقت میں صرف اپنے بارے میں سوچو
23:13میں نہیں چاہتی کل کو تمہیں پشتاوا ہو
23:15تم کام کرو اور اپنا کریئر بناو
23:17یہ زیادہ ضروری ہے
23:19بیٹا دیکھو
23:22کسی بھی ورکنگ انوارمنٹ میں
23:25جب آپ اچھا کام کر رہے ہوتے ہیں
23:27تو آپ کے کولیگز آپ سے جیلس ہو سکتے ہیں
23:30اور ہمارے ہاں تو بدقسمتی سے
23:33اگر لڑکی ہے وہ جو اچھا کام کہتے ہیں
23:36تو بہت آسان ہوتا ہے
23:38اس کے بعدے میں کچھ بھی کہتے ہیں
23:40نا اس کے کردار کے بارے میں
23:42تمہیں
23:44کوئی مجبوری نہیں ہے کام کرنے کی
23:48میں ہوں نا
23:50کیوں تم نوکل کرنا چاہتی ہو
23:53پھر بھی میں سمجھتا ہوں کہ
23:56تم ایک سمجھدار لڑکی ہو
23:58یہ فیضہ تم کر سکتی ہو خود
24:01کہ تم اس کا مقابلہ کرو گی
24:06یا بہرحالی سے اپنی مجبوری نہ سمچو پلیس
24:28ملکہ
24:40مجھے پتا تھا تمہیں کافی کی طلب ہو رہی ہو گیا
24:44ہم ہم
24:46کچھ ملا
24:48کیا دلاش کر رہی تھی آسمار میں
24:51دیکھ رہی تھی شاید کہیں
24:55رزن عزر آ رہے
24:57اور مجھے دیکھ کے بولے
25:00پریشان نہ ہو
25:02میں ہو تمہارے آس پاس
25:04جو لوگ چلے جاتے ہیں
25:06وہ لوٹ کے واپس نہیں آتا
25:09میں صحیح کہہ رہے ہوں
25:12جانے والے کبھی لوٹ کر واپس نہیں آتا ہے
25:17بلکہ ایک خراج چھوڑ جاتے ہیں
25:20شادہ کو بہت یاد کرتے ہیں
25:29جب جب گھر آتی ہیں وہ نظروں نے تلاش کرتی ہیں
25:34پتا یا نہیں
25:39شادی کے بعد رزا ہر چیز میں اپنی پسند شامل کرتے تھے
25:45مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا
25:48کبھی کبھی تو انتظار رہتا ہے
25:54کہ کب ان کا فون آئے گا
25:56ہمجھے فون کر کے کہیں کہ
25:59کہاں ہوں ملکہ
26:01میں کب سے تمہارا گھر میں انتظار کر رہا ہوں
26:04جساں ہوں
26:06کبھی persönہ
26:14کبھی میوانا
26:188
26:205
26:248
26:29اللہ صبر رکھو
26:49کوئی اور بات کرتے ہیں
26:54تمہاری بات کرتے ہیں
26:59لکھ رہی ہوں لکھنا چھوڑ دیا گا
27:08نہیں یہ کہانی لکھی ہے
27:13لیکن تمہیں نہیں سنا ہوں گی
27:15کیونکہ وہ میری اور رزا کی کارلی
27:18تم بتاؤ
27:20مامو بتا رہے تھے کہ تم آپس جا رہے گا
27:29موسیقی
27:41موسیقی
27:44موسیقی
27:49اس عمر میں نیند کم ہی ساتھ دیتی ہے
27:55کیا سوچا ہے
27:59واپس آنے کا
28:01نہیں امی
28:07میرا دل نہیں مان رہا
28:09بہت شنمندہ تھا
28:12آفی بھی مانگی ہے
28:14کون سا باؤس آکے آفی مانگتا ہے
28:18دیکھ لو
28:21یہاں نہیں تو
28:24کہیں اور نوکری رون ہوگی
28:25ضرورت ہے تمہاری
28:28شہود سے بھی مدد نہیں مانگنا چاہتی تم
28:32بہت مشکل ہو جائے گی
28:36حالیکن عزت پہ
28:38کمپرومیس بھی تو نہیں کر سکتی نا
28:40آج اس سے بات کی
28:41ایک ہل کو کوئی اور کرے گا
28:43اللہ نہ کرے ایسا کیوں کہہ رہی ہو
28:48وہ
28:51انہی کیا کہہ رہا تھا
28:55بے فکر رہے ہیں
29:00اس بیوہ سے کوئی شادی نہیں کر رہے والا
29:03میں نے اس لیے تو نہیں پوچھا
29:08بیٹیوں میں آپ کے
29:11ہتہ تجانتی ہوں
29:13میں بھی کیا کروں
29:17جس سفر سے تم
29:20گزر رہی ہو
29:21وہ سفر میں کر کے آئی ہوں
29:25لوگ الزام پہلے دیتے ہیں سوال بات میں پوچھتے ہیں
29:31بس اپنی تربیت پہ شک نہ کریں آپ
29:36آپ کے بیٹی کچھ حیثہ نہیں کرے گی
29:40ہل جا کے سوچ
29:43جیتی رو
29:47گچھا یہ
29:51تھانکیو
29:53جیتی رو
29:55دیتی رو
30:00دیتی رو
30:01دیتی رو
30:02دیتی رو
30:04دیتی رو
30:21کیا ہے بھی ٹیکسی میں جاؤ گی؟
30:23چلیں بھائی چلیں
30:42ہاں بتاؤں کیا ہوگا ہے
30:48میں نے نہیں ذکول جانا
30:50کیوں میں change
30:51لڑائی ہوئی کسی کے ساتھ
30:52سو مرنہ تیندہ رو رو ہوتے ہیں
30:54اوہ
30:55بھل بات نہیں چوت چوڑی باتوں پہ مسلے ہو جاتے ہیں
30:58رس رلاکس
30:59امید بھول جالا
31:01چا چا پرچن
31:03امید بھول جالا
31:04نا مجھے گیتے میں اسی ہوں میں اسی ہوں میں اسی ہوں
31:08نہیں
31:08کسی کی کہنے سے ہم پورے دن ہو جاتے ہیں
31:11امید بھول جاتے ہیں
31:12you're the best
31:13امید بھول جانا
31:16چا
31:22اچھا بتاؤ
31:26کیا ہوا
31:27سکول میں کسی نے کچھ کہا ہے
31:30بہنہ میں آپ کے کل سکول جاؤں گی
31:32آپ کی ٹیچر سے خود بات کروں گی
31:34اور ان سے پوٹھوں گی
31:36کہ میری گوڑیا کو کیوں رولایا آپ نے
31:38ماما
31:40ٹیچر نے نہیں رولایا
31:41علیان نے رولایا
31:42یہ علیان کون ہے
31:44آپ کا کلاس فلور
31:46ماما
31:47ہم
31:48اب ہم لوگ ابھی جیپ ہی لے سکیں گے
31:50وہی جیپ جو پاپا تھے
31:52تو پھر ہمارے پاس تھی
31:54کیوں چاہیے میری حادیہ کو بڑی گاڑی
32:02ماما
32:04ہم
32:04آج کلاس میں سب پتا آئے تھے
32:06کہ ان کے پاس کون تھی گاڑی ہے
32:08تو میں نے پتایا کہ
32:10ابھی تو ہمارے پاس کوئی سی گاڑی نہیں ہے
32:13لیکن جب پاپا تھے
32:15تو ہمارے پاس جیپ
32:16اور ایک دوسری گاڑی تھی
32:18تو علیان نے مجھے کہا
32:21کہ میں جھوٹے ہوں
32:22میں نے کہا میں جھوٹی نہیں ہوں
32:24میں نے کہا
32:26کہ ہم پھر سے جیپ لیں گے
32:28اور پھر علیان نے کہا
32:30اب تو تمہارے بابا ہے نہیں
32:32تو اب تم جیپ کیسے لگے
32:34اور سب مجھ پر ہسنے لگے
32:37ماما
32:38ان سب نے میرا مزاق اڑا ہے
32:40کوئی کسی کا مزاق ایسے نہیں اڑا سکتا
32:43یہ بہت فضول بات ہے
32:45آپ نے علیان کی اس بات کو دل پہ نہیں لینا
32:48ماما لیکن علیان صحیح بول رہا تھا
32:51ہمارے بس کوئی اچھی گاڑی نہیں ہے
32:53ماما
32:57ہم کبھا اچھی گاڑی لیں گے
32:59اللہ آپ سے پرومیس کرتے ہیں
33:02وہ بہت جلد ہادیہ کو اپنی گاڑی لے کے دیں گے
33:06تچی؟
33:07اب آپ نے بلکل پریشان نہیں ہونا
33:14صرف اپنی پڑھائی پہ توجہ دینی ہے
33:17اکے
33:18آپ کو اپنی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائی پڑھائ
33:48جیسے جھٹ پرٹ میرا بھائی چلا گیا
33:51لیکن دوئے لیتے
33:54آپ چو کر سکتے تھے آپ نے کیا
33:59بس اس کی زندگی اتنی لکھی رہتی
34:02انسان کے بس میں کیا ہے
34:07کھانا کھائی نا تندور
34:18تمہیں چکھر لگایا ملکہ کے پاس
34:21نہیں
34:22مرتھی نہیں ملا
34:24میں کوشش کروں گی لگاؤں گی چکھر
34:28نہیں لگایا کرو
34:30بھار بھار جایا کرو
34:32وقت نکالو
34:33آپ ہی چلے نا میرے ساتھ
34:36تمہیں ہوا آتے
34:37ٹھیک
34:39میں ویکنڈ پر
34:41پلان مناتے ہیں
34:43ویسے بھی ہالیاں سے ملے ہوئے
34:44کئی عرصہ ہو گیا
34:46چھے بتا دیسے کھا
34:50میں ملکہ کچھ آنے سے پہلے کال کر دوں گی
34:54لیکن
34:54اگر تمہیں تانگلے
34:57کوئی تم چلی جانا
34:58وہ آنا
34:58میرا ویٹ نہیں کرنا
35:00میں پتا ہوں
35:00میں چانک میٹین نکل آتی گا
35:02ٹھیک
35:04موسیقی
35:08تیرے میں ہو گئی بامال
35:11میں نہ رہی میں ہو گئی کچھ اور
35:17موسیقی
Comments