کراچی‼️
مجلس اتحاد امت کی پریس کانفرنس کا اعلامیہ
1 : نفاذ شریعت کا مطالبہ
2 : اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات
3 : وفاقی شرعی عدالت میں علماء کا تقرر
4 : سودی نظام کا خاتمہ
5 : ٹرانس جینڈر ایکٹ ختم کرنے کا مطالبہ
6 : کسی بھی شخصیت کا استثناء غیر شرعی قرار
7 : مسلح جدوجہد شریعت کی اتباع میں رہیں
8 : پاک افغان کشیدگی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
9 : مدارس کی رجسٹریشن کا مطالبہ
10 : غزہ میں پاکستانی فورسز نہ بھجینے کا مطالبہ
Comments