Skip to playerSkip to main content
Mastering Duct Modifications in Revit MEP: Optimization and Clash Resolution
In this video, we'll explore the importance of modifying ducts in Revit MEP to optimize HVAC system performance, accommodate design changes, and resolve clashes.
What you'll learn:
- Reasons for modifying ducts in Revit MEP
- How to modify ducts using grip points, Properties palette, and Duct Tools
- Tips for using Flexible Ducts, Duct Tags, and Interference Detection
Why modify ducts?
- Optimize system performance and efficiency
- Accommodate design changes and updates
- Resolve clashes with other building elements

#RevitMEP #DuctModifications #HVACDesign #Optimization #ClashResolution #BuildingDesign #Engineering #MEPDesign #RevitTutorial #BIM

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:25مجھے عبید ہے کہ آپ سب دوست خریت سے ہوں گے
00:28اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لیے
00:32اللہ تعالیٰ آپ کو جہاں بھی رکھے آپ خوش رہیں
00:36اور اچھی صحت کے ساتھ رہیں
00:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:41اچھا آج کا جو لیکچر ہے
00:45ایم ای پی کی جو ریویٹ ایم ای پی ہے
00:49اس کی بہت زیادہ امپورٹنس ہے دنیا کے اندر جس میں
00:51ریکٹیکل بھی کور کیا جا رہا ہوتا ہے
00:54پلمبنگ بھی کور کی جا رہی ہوتی ہے
00:56اچھ بی ایسی کا بھی جو کور کیا جا رہا ہوتا ہے
01:00تو اس لیے یہ تینوں ڈسٹرپنٹ بڑے امپورٹنٹ ہیں ٹھیک ہے
01:03تو اگر فرض کریں کوئی
01:06اگر آرچٹیکچر انجینئر ہے
01:08یا سیور انجینئر ہے تو
01:09میری یہی اسلام مشہورہ ہوگا
01:12کہ وہ ضرور اس کو سیکھیں
01:14اس لیے کہ اس کی جو ہے امپورٹنس بہت زیادہ ہے
01:17تو آج کا پچھلی ویڈیو میں ہم نے دیکھا تھا
01:22کہ ہم نے نا ڈکٹس ڈراؤ کیے تھے ٹھیک ہے
01:25جس میں کچھ میں نے پلیس آرڈر کا بتایا تھا
01:28کچھ دوسرے ڈکٹس کے مطلب ڈبل لائن ڈکٹس جو ہے اس کے مطلب آپ کو بتایا تھا
01:33تو آج ہم آج کا جو سیشن ہوگا وہ ہوگا ایڈیٹن ڈکٹ کو ایڈیٹ کیسے کرتی ہیں
01:39یاد رکھیں جب کوئی بھی ڈکٹ ڈراؤ کیا جاتا ہے
01:44تو سب سے پہلے ہم نے کیا ڈیسائیڈ کرنا ہوتا ہے
01:46سب سے پہلے ہم نے ائر ڈیسائیڈ کرنی ہوتی ہے
01:50کہ وہ ڈکٹ کس ائر کے سے بلونگ کرے گا
01:53یعنی اس میں ریٹرن ائر ہو سکتی ہے
01:55اس میں سپلائی ائر ہو سکتی ہے
01:57اس میں فریش ائر ہو سکتی ہے
02:03تو ہم سے پہلے ہم نے سیسٹم کو ڈیفائن کرنا ہوتا ہے
02:08کہ سیسٹم کونسا ہوگا
02:10اس کے بعد سیٹنگز ہوتی ہیں
02:12جس میں سیٹنگز میں اوریڈی اس پہ ایک ویڈیو بنا چکا ہوں
02:16جس میں سیٹنگ میں جا کے آپ نے یہ بتانا ہوتا ہے
02:18کہ آپ کی جو ڈکٹ ہے وہ ڈکٹ ہوگا
02:22یا آپ کا ڈکٹ ہوگا
02:24یا آپ کا جو ہے ڈکٹ ہوگا
02:28تو یہ چیزیں میں نے کور کی ہیں
02:30تو آج ہم دیکھیں گے کہ ہم ڈکٹس کے اندر
02:33ایڈیٹی کیسے کر سکتی ہیں
02:35سب سے پہلے تو ہم دیکھ دیتے ہیں کہ
02:37ایڈیٹی کی ہمیں ضرور کیو پڑتی ہے
02:39اور اس کے ٹپس بیارہ کیا اور کس طرح سے ایڈیٹی ہوتی ہے
02:46اچھا موڈیفائی ڈکٹس ان ریویٹ ٹھیک ہے
02:49ڈکٹس جو ریویٹ کے اندر ہم کس طرح سے جو ان کو
02:52موڈیفائی کر سکتی ہیں
02:54ڈکٹس ان ریویٹ
02:55موڈیفائی اپٹیمائز سیسٹم پرفارمنس ٹھیک ہے
02:59کبھی کبھی یہ ہوتا ہے کہ آپ کی جو سی ڈی کی سپیس ہے
03:03اس کے اندر جگہ نہیں ہے ٹھیک ہے
03:05تو تب آپ موڈیفائی کر رہے ہوتے ہیں
03:07ڈکٹس سائزز وغیرہ چینڈ کر رہے ہوتی ہیں
03:09یا یہ ہوتا ہے کہ اگر فرس کریں آپ کی دیکھ رہے ہیں
03:13کہ ویلاسٹی میں فرقا رہا ہے ٹھیک ہے ٹریبل
03:15ائر کے ٹریبل میں فرقا رہا ہے
03:17تو پھر آپ سائزز کو جو ہے چینڈز کرتی ہیں ٹھیک ہے
03:20اور جس ڈکٹس سائزز آپ ڈکٹس سائزز کو چینڈ کر لیتی ہیں
03:23شیف کو چینڈ کرتی ہیں
03:25لیئر لیئوٹ ٹو اچھیم ڈیزائیڈ ائر فرو پلیشر اینڈ ویلاسٹی جاند پریشر اور ویلاسٹی کو منٹین رکھا جا سکے
03:33دوسرا ہے اکاموڈیٹ ڈیزائن چینڈز ٹھیک ہے اس کے بعد ڈیزائن چینڈز کو بھی آپ نے چیک کرنا ہوتا ہے
03:39کرنا ہوتا ہے دیکھنا ہوتا ہے کہ آپ کے ڈیزائن چینڈز ہیں اس طرح سے چیز وہ بنی ہے کہ نہیں بنی
03:44ایک ہے اس طرح موڈیفائی ہوئی ہے کہ نہیں ہوئی
03:46آپ ڈکٹس ٹو رفلکٹ چینڈز یعنی بیلڈنگ ڈیزائن
03:49لے اوٹ اور ایچ وی ایسی سسٹم ڈیزائن ٹھیک ہے
03:52تو جس طرح بھی بیلڈنگ کا ڈیزائن ہے
03:54اس کے ساتھ سے آپ نے جو ڈکٹ لے اوٹ آپ کا اس میں بھی آپ نے اس کو اپ ڈیٹ کرنا ہے
03:59اس کے اندر آپ نے چینڈز لے کے آنے ہیں
04:01تیسرا ہے ڈیزائن کلیشن ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے کلیشن اگر آ رہے ہیں تو کلیشن کو بھی آپ نے ریموو کرنے ٹھیک ہے
04:09میں انشاءاللہ نیبیش ورک جو ہے بسیکلی کوڈینیشن کے لیے ساپوئر ہے یا کلیش ٹیکشن کے لیے ساپوئر ہے اس کے اوپر بھی ویڈیو انشاءاللہ بناؤں گا
04:18موڈیفائی ڈکس تو آفائیڈ کنفلکٹ ویڈ ادھر بیلڈنگ ایڈیمنٹ یعنی ڈکس کو موڈیفائی کیا جاتا ہے تاکہ وہ کنفلکٹ نہ کرے یعنی وہ ٹکراؤ نہ ظاہر کرے کسی بھی بیلڈنگ ایڈیمنٹ کے ساتھ چاہے وہ سٹیکچرل ایڈیمنٹ ہو چاہے وہ آچیٹیکچرل ایڈیمنٹ ہو چاہے وہ الیکٹرکل ایڈیمنٹ ہو
04:37ملک کوئی بھی دوسرے ایڈیمنٹ جو کسی اور ڈیسٹیپن سٹم رکھتا ہے اس کے طور پر اس کا ٹکراؤ نہیں ہونا سچ از بین کولم اور پائپ ٹک ہے
04:46how to modify ducts in rivet mvp select the duct choose the duct to modify آپ نے duct کو سب سے پہلے select کرنا use grid points
04:54drag grid point to adjust duct sizes آپ کے جو پوائنٹ سے ان کو اسعمال کر کے آپ کے duct sizes shape اور position کو change کر سکتی ہیں
05:02properties pallets modify duct properties such as size properties جو pallet آپ کی ہے اس کے اندر بھی جا کے آپ duct کے sizes بغیرہ shape میں
05:10material کو آپ change کر سکتی ہیں چوتہ ہے duct tool use duct tool ٹھیک ہے change size change shape to modify multiple duct at once ٹھیک ہے
05:20اس کے بعد پانچے ہیں duct system editor use the system editor to modify duct system and propagate changes throughout the project ٹھیک ہے
05:29میں نے ducts آپ کے system editor کے بارے میں آپ کو بھی ایک ویڈیو پہلے بنا چکا جس میں
05:35system طلب میں نے آپ کو بتایا تھا ٹھیک ہے
05:38جیسے یہ آپ کا project browser ہوتا ہے اس نے system browser بھی آپ کا ہوتا ہے
05:42اس کے بعد زیادہ تدہ practices یا tips کیا دے سکتا ہوں میں آپ کو ٹھیک ہے
05:48پہلا tip ہے use the flexible duct type to easily duct adjust duct roots and connection ٹھیک ہے
05:56تو آپ جو flexible duct ہے اس کو easily جو ہے آپ adjust کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
06:02تاکہ duct کا root یا connection کو change کیا سکتے ہیں
06:06دوسرا ہے utilize duct tags to track and update duct information پھر آپ جو ہے
06:11ان کے tags جو ہوتی ہیں ان کو modify کر سکتے ہیں تاکہ routine بتانے کے لیے کیا routine ہے
06:16کس نہ سے جائے گا کیا حادث ہوگا جو بھی information duct کے مطلق ہوگی وہ
06:21tax کے اندر آ سکتی ہیں
06:22leverage interferences detection to identify and resolve clashes ٹھیک ہے
06:27اسے پر interferences detection وہ بھی آپ اسمار کرتے ہیں تاکہ جو clashes ہیں ان کو identify
06:33کیا جا سکے اور identify کرنے کے بعد ان کو resolve یعنی ان کو حل بھی کیا جا سکے ٹھیک ہے
06:39تو یہ تو چند جو ہے معلومات تھی اس سے پہلے کہ ہم ducts کے اوپر کام کرتے ہیں
06:45ducts میں changes کے اوپر کام کرتے ہیں
06:47تو تاکہ تھوڑی سی آپ کی جو ہے information تھوڑی سی آپ کو دے دی جائے
06:52یا تھوڑی سی foundation بن جائے اور پھر آگے جا کے آپ کو اس میں اسی قسم کا problem نہ ہو ٹھیک ہے
06:58اب چلتے ہیں duct کی طرف duct میں یہاں پہ آپ دیکھ رہے ہیں اگر میں اس duct کو select کروں ٹھیک ہے
07:04تو یہاں پہ یہ duct جو ہے آپ کا reference level آپ کو بتا رہا ہے
07:08upper and tap elevation آپ کو بتا رہا ہے middle elevation آپ کو بتا رہا ہے
07:12lower and bottom elevation آپ کو بتا رہا ہے ٹھیک ہے
07:15weight آپ کو بتا رہا ہے height آ رہا ہے آپ کا اور supply year بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے
07:20اس کے اندر آپ کے پاس آ رہی ہے
07:22اب اس میں ducts کہ اگر تو duct کسی بھی unit کے ساتھ یا کسی بھی machine کے ساتھ
07:29connected نہیں ہے تو پھر change کرنا تھوڑا سا آسان ہوتا ہے ٹھیک ہے
07:33تو اگر آپ نے change کرنا کوئی duct ہے یا نہیں تو پھر یاد رکھیں
07:37اگر آپ machine سے disconnect کر لے تو وہ زیادہ بہتر ہے
07:41پہتر ہے پھر آسانی سے change ہو جائے گا ٹھیک ہے
07:44اور آسانی سے آپ change بھی کر لیں گے
07:46اسے اگر move کرنا move بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
07:49پھر اس کے لئے یہ اپنے duct ہے
07:51میں نے ایک duct کو select کر لیا ٹھیک ہے
07:53یہاں پہ دکھلی ہے move کی command ہے
07:55یہاں پہ اس کو منہ کلک کیا ٹھیک ہے
07:57اس کو پھر اپنے duct ہے آپ کا
07:59یہ IDR ہے ۔ اس کوضیح موون کرتا ہوں
08:25بیسے اسے موو کرنے کی کوشش کریں گے تو جو اب ڈکٹ آپ موو کریں گے
08:30جیسے یہ ڈکٹ میں نے سلیکٹ کیا ہے ٹھیک ہے اور اس کو میں نے تھوڑا سا جو ہے
08:35اس کو موو یہ دیکھیں اس کو سلٹ کر لیا ٹھیک ہے اس کو سلٹ کر لیا
08:39اور اس کے بعد تھوڑا سا اس کو جکھنی چھے موو کرنے کوشش کیا
08:43تو آٹومیٹکلی جو یہ بڑی حصہ ہے اس کے ساتھ اس کا وہ بھی جو ہے موو ہو جائے گا ٹھیک ہے
08:48لیکن اگر آپ اسی الہدہ سے کسی بدکٹ کو اسمار کریں گے اور موو کی کمانڈ دے گے ٹھیک ہے
08:53جیسے یہ موو آپ نے دیا پھر صورتحال اس طرح کی ہوگی کہ آپ کے پاس جو کونیکشن ہے وہ اسٹیبلش نہیں رہے گا
09:00ٹھیک ہے وہ الہدہ ہو جائے گا ٹھیک ہے الہدہ ایک سیگمنٹ بن جائے گا ٹھیک ہے
09:03تو آپ نے اس چیز کا بھی کیا رکھنا ہے ٹھیک ہے
09:06لیکن پلیس ہولڈر میں جو ہے اس میں کیا ہوتا ہے کہ پلیس ہولڈر آپ نے لیا ٹھیک ہے
09:12اس کو بھی آپ اگر فرمز کریں میں اس کو یہاں پہ موگ کر دیتا ہوں ٹھیک ہے
09:16تو یہاں پہ دیکھیں پلیس ہولڈر بھی جو آپ کا موگ ہوکے آ گیا ہے ٹھیک ہے
09:20اور اس کو بھی اگر میں اسی طرح سیلیٹ کروں گا ٹھیک ہے
09:24تو یہ آٹومیٹکلی جو ہے آپ کا ساتھ جو پچھلے والا جو پلیس ہولڈر ہے وہ بھی ساتھ ہی موگ ہوکے آپ کے پاس آ جائے گا ٹھیک ہے
09:33یاد رکھیں پھر یہ place holder جو ہوتا ہے وہ اس کے اندر آپ کے پاس
09:37width بھی آ رہا ہوتا ہے height بھی آ رہی ہوتی ہے elevation بھی آ رہی ہوتی ہے
09:41تو وہ clash detection کے لیے اس میں کوئی issue نہیں ہوتا ہے
09:45اب یہ جو آپ کا place holder ہے یہ دیکھیں return air میں آ رہا ہے
09:50اگر return air میں آ رہا ہے لیکن اگر آپ اس کو exhaust مچاتی
09:54تو exhaust select کریں گے تو automatic دیکھیں اس کا color بھی change ہو جائے گا
09:58اور اس کی جو air ہے وہ بھی change ہو جائے گی
10:01دیکھیں یہاں پہ exhaust air میں یہ چلا گیا ہے
10:04اسی طرح آپ کا یہ duct ہے ٹھیک ہے یہ duct آپ نے دے لیا ٹھیک ہے
10:08اور اس میں exhaust air میں آپ کے پاس آ رہا تھا
10:11تو میں نے اس کو supply air کر دیا ٹھیک ہے تو یہاں دیکھیں آپ یہ supply air میں آ گئے
10:16ٹھیک ہے اور اس کو میں نے اگر select کیا اور اس کو select کر کے return air میں کر دیا
10:20تو یہ دیکھیں یہ return air میں ہے
10:22تو اس طرح تھا اپنا system جو ہے نا air کا وہ آپ جتنے بھی layout آپ کے
10:26چاہے place holder ہو چاہے double line آپ کا ہو وہ آپ کسی بھی وقت جا کے
10:31اس کو change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
10:34دوسرا اس کے علاوہ جو ہے آپ کا جو duct ہوتا ہے اس کی جو آپ کی type ہوتا ہے
10:42جیسے یہاں پہ دیکھیں یہ rectangular میں یہ آ رہا ہے ٹھیک ہے
10:45rectangular duct کے اندر آ رہا ہے ٹھیک ہے
10:48تو اگر میں اس کو جو ہے فرس کریں یہاں پہ آتی ہوں
10:51یہاں پہ آکے اس کو لیتی ہوں
10:53اور اس کو لے کے میں کہتا ہوں یہاں سے جو ہے میرا جو duct ہے وہ مجھے
10:57جو ہے round duct چاہیے ٹھیک ہے تو round duct چاہیے ٹھیک ہے
11:01تو میں نے اگر یہ select کیا ٹھیک ہے تو یہاں پہ
11:04automatically اس نے ایک نا جو ہے اس کے اندر جو ہے آپ کی ایک
11:09جو اسے کہتے ہیں rectangular transition جو ہے وہ add
11:13کر دیا ٹھیک ہے transition ٹھیک ہے تاکہ آپ کو دکھایا جاتا
11:16کہ میں آپ کو 3D میں جاتا ہوں اور 3D میں جا کے آپ کو دکھاتا ہوں
11:20ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ دیکھیں آپ کو کسی نہ سے
11:24اس سے پہلے کی صورتحال بھی میں آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے یہ دیکھیں
11:28پہلے کی صورتحال کیا تھی پہلے جو اس طرح کا تھا rectangle
11:32دونوں سائنوں سے rectangle میں جا رہا تھا ٹھیک ہے لیکن میں نے جیسے اس
11:35کو change کیا ٹھیک تو یہاں پہ transition piece اس نے add کر دیا
11:39پلس اس کے بعد جو ہے اس کی shape اس نے change کر دی ٹھیک ہے اس کی shape
11:43دیکھیں change ہوگی اسی طرح فرض کریں یہ میرے پاس ہے ٹھیک ہے اور اس
11:47کو میں click کر لیتا ہوں اور اس کو میں click کر کے over type
11:50کر دیتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں over type آ رہا ہے over type میں
11:54نے کر دیا تو یہاں پہ دیکھیں over type آپ کا آگیا اس میں کے اندر
11:57بھی transition add کر دیا پلس آپ کے ساتھ جو ہے duct add کر دیا
12:01لیکن یہ اس کی shape different ہے ٹھیک ہے اس کی shape different ہے یہ
12:05والا جو ہے آپ کا over type ہے اور یہ والا جو آپ کا ہے یہ آپ کا
12:09round duct ہے ٹھیک ہے تو اس طرح سے آپ جو آپ دیکھیں duct layout
12:13ہے اس کو modify کر سکتے ہیں اس کو change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اگر
12:17آپ نے یہاں سے change کرنا تو یہاں سے بھی change کرنا بک ہے یہاں
12:21پہ آپ نے اسے click کیا ٹھیک ہے اور یہاں پہ آپ کے پاس
12:24split tool ہے split tool اور یہاں سے میں نے اس کو split کر دیا ٹھیک ہے
12:29یہاں پہ split کر دیا اور اس کے بعد میں نے اس کو کہا کہ یہ والا
12:32حصہ جو ہے یا یہ والا حصہ جو ہے یہ جو ہے یہ کسی اور
12:37type کے اندر لے جائے ٹھیک ہے فرس کریں آپ کہتے ہیں کہ یہ اس
12:41کے اندر جو آ جائے ٹھیک ہے round duct کے اندر ٹھیک ہے تو یہاں
12:45پہ دیکھیں یہاں پہ کیا ہو گئے یہاں پہ transition add کر دے گا ٹھیک ہے
12:48اس کو میں تھوڑا سا rotate کر کے آپ کو دکھاتا ہوں یہ دیکھیں یہاں
12:53پہ آپ کے پاس transition آگئی ہے ٹھیک ہے یہ transition آپ کے پاس آگئی
12:57ہے اور اس کو اس نے round cut duct کر دیا لیکن یہاں پہ
13:00یہاں پہ الپو جو ہے وہ والی جو ہے استعمال ہو رہی ہے ٹھیک ہے
13:05تو یہ آگئی ہے فٹنگ ویرا جب آئیں گی اسیسی وغیر آئیں گی تو اس کے اندر
13:09بھی میں آپ کو جا کے بتاؤں گا کہ وہ کسی سے آپ change کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
13:13تو اس کو undo کر دیتے ہیں اسی طرح یہ والا جو ہے اس کو آپ فرض کریں
13:19کسی بھی جگہ سے break کر سکتے ہیں ٹھیک ہے break کرنے کے لئے جیسے میں نے بتایا
13:23آپ split cut tool استعمال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ break کر دیا ٹھیک ہے اور
13:28اور اس کو select کر دیا ٹھیک ہے اس کو select کر کے اس کا جو ہے آپ نے
13:37جو ہے اس کا راؤن ڈپٹ جو ہے اپنا وہ بنا دیا ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کو اس
13:43کا size بھی change کرنا تو آپ size بھی change کرتے ہیں فرض کریں چار سو آ رہا
13:47تھا پائن سو پچاس کر دیں گے تو وہ دیکھے پائن سو پچاس کا آگیا ٹھیک ہے یہاں
13:51ہے یہاں پہ یہ دیکھیں یہاں پہ میں آپ کو دکھاتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ
13:56دیکھے پائن سو پچاس کا جو ہے آپ کا ڈپٹ وہ آ گیا ٹھیک ہے اس کو آپ
14:00چھوٹا کرنا ہے اور بڑا کرنا تو یہ دیکھیں اور بڑا ہے لیکن ظاہر ہے کہ
14:04ساتھ میں ڈپٹ آ رہا ہے ٹھیک ہے تو اپنی کلیشیز کا بھی خیار رکھنا ہے کہ کسی
14:08طرح بھی کلیشیز نہیں آنا چاہیے ٹھیک ہے اور اس کے بعد چھوٹا کر دیا تو یہ دیکھیں
14:12یہاں پہ یہ صورتیال پیدا ہوگی ٹھیک ہے اس لیے اب ڈکٹ وہ کسی جگہ سے بھی
14:17موڈیفائی کر سکتے ہیں کسی جگہ بھی چینج کر سکتے ہیں کسی جگہ بھی جا کے
14:21ایئر چینج کر سکتے ہیں سسٹم چینج کر سکتے ہیں ٹوٹلی ڈپینڈ کرتا ہے کہ
14:24آپ کی اپنی ریکوائیمنٹ کس طرح کی ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ ایک جو ہے ایک ہم آہ جو
14:31ہے اوگر ٹائپ لگا کے دیکھتے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ فرض کریں یہاں پہ میں
14:36میں نے بریک کر دیا ٹھیک ہے اور ایک میں نے یہاں سے بریک کر دیا çا یہاں
14:40پر دیکھیں گے اگر یہ بھارا بریک آپ اسمار کریں گے دو جولاheid سے
14:43کریں گے پھر اسے آپ کا گئے پاس جائے گا ٹھیک ہے سہی ہے تو آپ
14:55کے بعد جو ہے اس کو آپ کر سکتے ہیں اس کو جا کر سکتے ہیں کہ یہ جو
15:00ہے میرا دیکھیں نا یعنی آپ کا جو ہے ٹائپ ٹائپ ٹھیک ہے تو یہاں
15:22ہے تو اس طرح سے آپ کی صورتیال بن جائے گی ٹھیک ہے یہ دیکھیں
15:25یہاں پہ اس طرح سے آ جائے گا آپ کے پاس ٹھیک ہے تو آپ نے ان
15:30چیزوں کا خیار رکھنا ہے کہ جہاں جو بھی پروجیٹ کے مطابق آپ کی
15:34requirement ہے یا جس طرح کی requirement آ رہی ہے اس طرح سے آپ نے جا
15:37کے اس کے اندر modifications کرنی ہے ویسے نہیں کرنی ٹھیک ہے وہ
15:43ویسے کریں گے تو پھر velocity and pressure پہ بہت فارق پڑھتا ہے ٹھیک ہے
15:47تو جو بھی design engineer hvc کا design engineer ہے اس کے design
15:54کے مطابق جو بھی requirements ہیں ان requirements کے مطابق آپ اس
15:58کو feel کر سکتے ہیں یا اس کو complete کر سکتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ
16:05تھا آج کا lesson جس میں اس میں نا آپ elevation بھی جو ہے elevation بھی
16:10آپ chain کر سکتے ہیں کہ یہاں پہ آپ کا elevation آ رہا ٹھیک ہے اس
16:13کو بھی chain کر سکتے ہیں ٹھیک ہے فرس پر تین سو chain 33
16:17کر دیں گے ٹھیک ہے تو اس کا elevation دیکھیں وہ اوپر اوٹ گیا ہے
16:21تھوڑا سا ٹھیک ہے اس سے elevation بھی آپ جو ہے آپ chain کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
16:26میں 33 کی کیا تھا میں 31 کروں گا تو آپ دیکھیں گے ٹھیک ہے کسروں سے
16:30جو ہے elevation آپ دیکھیں وہ نیچے چلا گیا ٹھیک ہے تو elevation
16:34بھی آپ سے ہے میٹر سے آپ نے change کرنا ہے تو میٹر سے
16:37کر دیں ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے تو یہاں
16:41ٹھیک ہے میڈر سے آپ change کر سکتے ہیں اگر اس کو میں 33 کر دوں ٹھیک ہے
16:45میڈر سے پھر آپ دیکھیں گے میڈر سے میڈر سے میڈرز کو لیتے ہوئے وہ
16:48change کرے گا ٹھیک ہے تو وہ دیکھیں اوپر اوٹ گیا تھوڑا سا
16:51تو یہ یہ چیزیں جب آتی ہیں جب آپ کے clashing ویرہ آپ نے remove
16:55کرنی ہوتے ہیں یا نیچے سے کوئی pipe گودھے رہا ہے تو پھر آپ کیا
16:58کر سکتے ہیں اسی duct کو اوپر نیچے جو ہے آپ shift کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
17:02فرس کریں آپ کے پاس یہ ہے ٹھیک ہے تو آپ کہتے ہیں یہ جو ہے 29
17:06نیچے چلا جائے ٹھیک ہے تو یہ 29 نیچے آپ کا چلا جائے گا ٹھیک ہے
17:10یہ دیکھیں نیچے چلا ہے تو آپ کا clearہ سا جائے گی آپ کے پاس ٹھیک ہے
17:13تو اس طرح سے آپ جو ہے ان کو modify بھی کر سکتے ہیں تو یہ تھی آج کی
17:17exercise آپ کی duct editing کی مطلب ٹھیک ہے اپنا خیار رکھئے گا انشاءاللہ
17:22انشاءاللہ اگلی exercise ملاقات ہوگی اللہ حافظ اور جتنے بھی آپ کے
17:27دوست ہیں جتنے بھی آپ کے feedback related لوگ ہیں سب ان کے ان کے پاس
17:31ضرور شیئر کریں میری ویڈیوز تاکہ ان کو بھی فائدہ ہو اور new
17:34cameras کے لیے تو بہت زیادہ ان کے لیے فائدہ ہے کہ وہ چیزوں کو
17:38آسانی سے سیکھ سکتے ہیں کیونکہ میری جتنے بھی ducts ہوتی ہیں جیسے
17:42کہ آپ خود بتا رہے ہوتے ہیں کہ بہت آسان اور بہت easy ہوتی ہیں اور جو ہے
17:46زیادہ detail کے اندر جو ہوتے ہیں ٹھیک ہے تو میں کوشش یہ ہوتی ہے
17:50کہ آپ کو جو ہے آپ جب یہ ساری ویڈیوز میری دیکھیں تو آپ اس قابل
17:55ضرور ہو جائیں کہ آپ انڈسٹری کے در کام کر سکیں تو اپنا خیار رکھے گا
18:00انشاءاللہ ٹھیک ہے اگلی ویڈیو ملاقات ہوتی ہے اللہ حافظ
18:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:33ٹھیک ہے
18:35ٹھیک ہے
18:36ٹھیک ہے
18:37ٹھیک ہے
18:38ٹھیک ہے
18:39ٹھیک ہے
18:40ٹھیک ہے
18:41ٹھیک ہے
18:42ٹھیک ہے
18:44ٹھیک ہے
18:45ٹھیک ہے
18:46ٹھیک ہے
18:47ٹھیک ہے
18:48ٹھیک ہے
18:49ٹھیک ہے
18:50ٹھیک ہے
18:51ٹھیک ہے
18:52ٹھیک ہے
18:53ٹھیک ہے
18:54ٹھیک ہے
18:55ٹھیک ہے
18:56ٹھیک ہے
18:58ٹھیک ہے
18:59ٹھیک ہے
19:00ٹھیک ہے
19:01ٹھیک ہے
19:02موسیقی
19:32موسیقی
20:02موسیقی
20:18موسیقی
20:20موسیقی

Recommended