00:00He has been very poor for this state.
00:04The government is having no connection with these people.
00:08This is going to happen that if the government of the system is the best.
00:13There were a deal with the laws that were under the law and the government has been used.
00:17Every time next week, a new case is going to open and then 10 or 20 years old.
00:21He has been a vertigo and has been very good.
00:25It has been so bad that there is no doubt about it for them.
00:33In the 9th May of the case, many people have heard about it.
00:43There were many people who were not in the case, but they had 10 years for the jail.
00:52today's news is that in the two case in Tawshah Khanna two-case
00:58in the United States, Mr. Khameran Khanna and his family
01:02who has been 17-17 years ago.
01:07The truth is that the U.S.
01:12which is the U.S.
01:14and our U.S.
01:16which is the U.S.
01:18but the U.S.
01:19which was not only published in the U.S.
01:21which is the U.S.
01:24which was the U.S.
01:26which was currently published in U.S.
01:28which is actually the U.S.
01:30that the U.S.
01:31which is about 20,000 percent of U.S.
01:33which was roughly one hundred percent of U.S.
01:36to not only one hundred percent of U.S.
01:38which was approximately 7 Americans
01:41did not only the U.S.
01:43but we did not give them
01:44the U.S.
01:45that was half a million percent of U.S.
01:4750% payed and paid for it.
01:51If you look like this, there is a set of market values.
01:58You can see that you can see that you can see that you can see it.
02:04The second part of this, which is the same thing.
02:08The other part of this is the system.
02:12سزا تب ہوتی کہ اگر عمران خان صاحب سسٹم کے جو ہے نا وہ فیورٹ
02:17ہوتے تو اگر تو یہ سزا عمران خان صاحب کو توشا خانہ کیس کے
02:22معاملے پر میرٹ پہ ہے تو پھر تو ٹھیک ہے اور اگر عمران خان
02:26صاحب کی سسٹم سے حالیہ نرازگی کی وجہ سے یہ ایک غم اور غصے
02:30کا اظہار ہے تو پھر یہ ایک بزاعت خود سوالیہ نشان ہے کہ یہ ہے
02:34کیا توشا خانہ ٹو کی بات کی جائے تو یہ نوشتہ دیوار تھا تقریبا
02:39سات کروڑ سے زائد مالیت کا وہ سٹ تھا جو سعودی عرب نے گفٹ
02:44کیا لیکن اسے آپ یہ دیکھیں کہ تقریبا ساٹھ لاکھ روپے میں وہ
02:49لے لیا گیا آدھی قیمت بھی اس کی نہیں بنتی یہ میس یوز آف
02:54اتھارٹی بھی ہے عمران خان صاحب وزیر اعلیٰ تھے بشرا بی بی
02:57خطون اول تھی یہ قانون اور آئین کے مطابق ایک فیصلہ کیا گیا ہے
03:03لیکن اس کا ایک اور پہلو آپ یہ دیکھیں اب چونکہ پولیٹیکل بات
03:08ہوگی کچھ پی ٹی آئی کے جو آہ چاہنے والے ہیں وہ یہ کہیں
03:13جی کی دیکھیں بشرا بی بی اور عمران خان آہ جھک نہیں رہے عمران
03:17خان اسٹیبلشمنٹ کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں وہ ان کی بات نہیں
03:21مان رہے تو یہ ایک سیاسی کیس بنا کر آہ انہیں سزا سنا دی گئی
03:25آہ لیکن یہ بالکل بھی ایک سیاسی کیس نہیں ہے یہ ایک میرٹ پر
03:29فیصلہ ہوئے اگر دیکھا جائے کیس جینون تھا آہ دوسرا آپ یہ بھی
03:34دیکھیں کہ یہ ایک ریکارڈ بھی اپنے تائیں قائم ہوا ہے آہ ون
03:37ملین پاؤنڈ میں جب بشرا بی بی اور عمران خان کو سزا سنائی گئی
03:42تھی تو یہ دنیا کا پہلا آہ جورہ تھا کہ جو کرپٹ پریکسٹس پہ آہ
03:47اس طرح کلپریٹ ٹھہرائی گیا تھا تو اب ایک دفعہ پھر ریکارڈ ہی انہوں
03:52نے اپنا طورہ ہے کہ پھر دونوں میاں بی بی کو ستنہ ستنہ سال کی
03:55سزا سنا دی گئی ہے اور کرپٹ پریکسٹس کی وجہ سے آہ دوسرا یہ تھا
04:04بشرا بی بی خطون اول تھی تو اپنے تائیں ایک اگر سیاسی رنگ دینا
04:09جائیں تو اس پہلو سے بھی سوچا جا سکتا ہے جی کہ دنیا بر میں ایک
04:12ریکارڈ قائم کیا ہے بشرا بی بی نے اور عمران خان نے کہ واحد
04:17میاں بی بی ہیں کہ جنہیں دو مختلف کیسز میں صرف کرپشن کی بنا پر اور
04:22مس یوز آپ آتھارٹی کی بنا پر اور جو ان کا عوضہ تھا اس سے نیچے وہ
04:29یعنی وہ لو لیول پر آئے اور انہیں پھر سزائیں سنائی گئیں تو یہ اپنے
04:33نہیں میں تو اسے کہتا ہوں کہ ایک ریکارڈ ہے اب دیکھیں دنیا میں یہ
04:36ریکارڈ کون توڑتا ہے یہ جو عمران خان کو تشکانک کیس ٹو میں سزائیں
04:42سنائی گئی ہیں یہ ایک میری نظر میں ایک سیاسی کیس ہے اور جیسے کہ ان کی
04:47وکیل صفدر نے باہر باتی کی انہیں کہا کہ ان کو سنا تک نہیں گیا
04:51تا اور یہ ابھی کیس کی جو ہیئرنگ تھی وہ نہیں ہونی تھی کیونکہ حکومتی
04:55وکیل نے ابھی دلائل پیش کرنے تھے تو وقت سے پہلے ایسا فیصلہ سنانا
04:59میرے خیال میں سمد سے بالاتا رہے اور دوسرا یہ کہ اس قسم کی کیسز
05:03جو ہوتے ہیں وہ اوپن کوٹس میں ہونے چاہیے نہ کہ کسی جگہ پہ ان
05:07کے لئے کوٹ قائم کر کے فیصلہ سنائے جائیں یہ کیس کوئی پہلی دفعہ
05:11سزا نہیں ان کو ان کو کافی دفعہ سزا ہوتی رہی ہے اور اس کے بعد
05:15چونسا ہے ہر زمان کے بعد ایک نیا کیس کھل جاتا ہے پھر دس سار
05:19بیس سار کی سزا دی جاتی ہے بنیادی بات یہ ہے کہ جس پارٹی کے بھی
05:25اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اگر معاملات ٹھیک ہیں تو وہی حکومت اقتدار میں آئے
05:29گی اور یہ چیز پاکستان کی عوام عوام کے لیے آہ بلکل ٹھیک
05:33نہیں ہے ہونہاں چاہیے کہ ڈیویلپمنٹ میں بات ہونی چاہیے آہ پڑھائی
05:38ایڈیوکیشن ان چیزوں پر بات نہیں چاہیے لیکن ہماری جمہوریت
05:41بہت زیادہ کمزور ہے پاکستان میں
05:43خان جو ہے نا اس تو اچھا وزیر اعظم تھا نا وہ تو بہت اچھا کام
05:47کیا تھا ہمارے غریبوں کے سب کے ساتھ بہت علف کیا یہ دوبارہ جو اس
05:52کو سزا زیادہ ہوئی یہ تو بہت بری بات ہوئی یہ تو بہت غلطی
05:56ہوا نا انصافی ہے سرا سرا نا انصافی اس کے ساتھ ہوا ہے