Skip to playerSkip to main content
#islamabadhighcourt #supremecourt #imrankhan #ptifounder #bushrabibi #pakistan #saudiarabia #turkiye #defenceagreement #defencepact #meccapact #mecca #defenceagreement #strategicalliance #pakistansaudiarabia #pakistanturkiye #geopolitics #11thhour #waseembadami #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
09:49foreign
09:53foreign
10:24. . . .
10:59He could have chosen that he could have chosen.
11:03When you got chief justice, when you have made chief justice, you have to sit down here.
11:10You have time goes by.
11:11so sir jim inşallah tariq liki jati hai
11:14him isse koi ye nye ye
11:16him kamiyaab ho ya na ho
11:18lekin har bende ka tariq liki jati hai
11:21or hanbatne ka zikr hooga
11:22kone si sa se
11:23ap ke kano se aysi koye awaz gudri
11:27kye khan sahab ko bhi
11:29kisiyek us wakke sitting judge
11:31mansoor sahab ki taraf
11:32ki taraf se peregham bjwaya gya ta
11:35kye fai adisa sahab aarayin
11:36or ye bada maslaya ho jayega
11:37jiske bata pher khan sahab
11:39nye ali amin sahab ko ka ka ke
11:40wu karo marge karo fai adisa sahab ki tariq
11:42kye khan sahab ko peyggam adalat ki taraf se bjwaya gya ta
11:45ap ko ee sunaayi
11:47isse ni kundi baat nini
11:48haam nye f september bhi bhi marge kya
11:50haam nye nombber bhi bhi bhi bhi bhi bhi bhi bhi
11:52aصل me ta
11:52ya haa pere sayaqo sabah se bada lakki jati
11:55ya haa mein kaya jata hai
11:57que asip unir sahab ki
11:58jab ye armii chief ben raha ta
12:00to haam nye us time joh hai
12:02haam nye lang marge kyi
12:03mein sirep tariq
12:05tariq karne kiri kooshis kar raha ho
12:07jab asip unir sahab ki simmeri
12:09aai ti to
12:10uski retirement mein galibaan
12:12dhu dhin te
12:13اور us time joh hai
12:14asip unir sahab
12:15etnay mضبوط nye te
12:16joh áz kal hai
12:17وہ اور us time
12:19ki army chief
12:19bhajwa sahab
12:20nye chahatay te
12:21ki asip unir sahab
12:22joh hai army chief
12:23banay
12:23اور us time
12:24haam nye chif
12:25joh president ta
12:26wo
12:27alwi sahab te
12:28alwi sahab
12:29dhu dhin
12:30akar simmeri
12:30rok te
12:31to
12:32asip unir sahab
12:33ci
12:34army chief
12:34nye ben saktay
12:35ushi bhi
12:36bhajwa
12:36jata hai
12:37ki aap
12:37nye lang marge
12:38isli ki
12:38kya ma
12:39asip unir sahab
12:40ko haam nye
12:40akar rokwana
12:41ho ta
12:41to
12:42haam
12:42simmeri ko
12:43dhu dhin
12:43rok lalai
12:44te
12:45president
12:45itna
12:46kumzor
12:46tu nye
12:46ta
12:46ki
12:47kis
12:47pa
12:48pressure
12:48ta
12:48jab
12:48us time
12:49ki
12:49army chief
12:49nye
12:49jahata
12:50ta
12:50ki
12:50asip unir
12:50sahab
12:51banay
12:53jahat
12:55jahat
12:55jahat
12:55jahat
12:56jahat
12:56jahat
12:56khan
12:56sahab
12:57ne
12:57un dhin
12:57beny
12:58galah
12:58me
12:58sahafi
12:59ke
12:59sahab
12:59nishis
13:00ki
13:00tih
13:00usman
13:00baqa
13:00ta
13:00onh
13:01nye
13:01No, no, no, no.
13:31Alhamdulillah
13:31if it is short they would not be able to make sure
13:33and he told me that Khon Hindu did not like it
13:36that it would not be needed
13:38but he didn't deliver it
13:40but he did not give it
13:41I told him
13:42and he would not make it
13:45you did not make it
13:47Khon Sahib said
13:48that it would not be the case
13:49that gone to an orange
13:51Yes
13:51I can say that
13:54I can tell him
14:25ڈیویجن پر کہا کہ
14:29فائزہ کی تائیناتی رکوانے کے لئے مارچ کرو
14:31اور میں نے کیا اور تائیناتی رکوائی
14:33غلط کہہ رہے ہیں سیم صاحب
14:35بلکل اگر سیم صاحب نے اس لیے کیا ہے
14:37غلط کہا ہے پارٹی میں کبھی
14:39میں ہلسی آئے کہتا ہوں
14:41کہ پارٹی میں کبھی یہ بات نہیں ہوئی
14:43کہ ہم نے کسی کی رکوانہ ہے
14:45میں سینر لوگوں میں شامل ہوں
14:47ہم میں کبھی یہ ڈسکوشن نہیں ہے
14:49میں ہلسی آئے یہ بات کرنا ہوں
14:51کہ ایسی کوئی بات
14:52اگر کوئی انڈویجول اپنے لیول سے کرتا ہے
14:54تو اس کی بہا اچھی پوزیشن میں ہوں گی
14:57لیکن میں آنگریکار حلس اٹھاتا ہوں
14:59کہ ایسی کوئی بات ہماری پارٹی کی
15:01ہماری انٹرنل میٹنگ میں کبھی یہ بات نہیں ہوئی
15:03کہ ہم نے کسی کی رکوانہ پہلے دن سے
15:05اتفاق سے تاریخیں میچ ہو گئی
15:07ایسا کوئی پلان نہیں تھا
15:08وہ ہوتا ہے نا کہ کبھی اتفاق ہو گیا ہوگا
15:10یہ تو
15:13اچھا ہم نے ستمبر میں بھی اس کو رکوانہ تھا
15:15اور نومبر میں بھی رکوانہ تھا
15:16تو مہینے بات پھر ہم نے کیوں لانگماز کیا
15:18تو نومبر میں پھر دوبارہ ہم نے
15:20کچھ اور رکوانہ ہوگا نومبر میں
15:22ابھی ہم نے کیا رکوانہ
15:23اس طرح نہیں ہے
15:25اس کو اگر ایک دوسرے سے ملاتے
15:27تو یہ مناسب بات نہیں ہے
15:29صرف میں نے جو بات کی آپ دیکھ لے
15:31اس میں ہے تو پھر مجھے بتائے
15:33کہ جہاں پھر اگر میں ہوں تو میں معذرت کرلوں گا
15:35کہ ہاں میری رینفارمیشن ہے
15:37وہ غلط تھے
15:37تو میں ٹھیک کرلوں گا
15:38لیکن یہ حقیقت ہے
15:40آپ نے حضرت کیا کہہ دیا
15:41کہ ہمیں کسی میٹنگ میں نہیں بتایا گیا
15:43کہ یہ مارچ اس لیے
15:44بہت خطف ہی ہو گیا
15:46بلکل نہیں
15:46سر ویسے آپ کو معلوم ہے
15:48ایک اور بڑی دلچسپ بات ہوئی ہے
15:49مروت صاحب نے پٹیشن دیر کیوئے نا
15:51کہ علی امین صاحب کو بہار لنا چاہیے
15:52سویل صاحب کو ہٹنا چاہیے
15:54مروت یہ شہزاد اکبر صاحب نے کہا
15:56کہ بہجان یہ ساری پلاننگ ہے
15:58انہوں نے نام لیے
15:59انہوں نے ایک غیر سیاسی شخصیت کا بھی نام لیا
16:02پھر انہوں نے کہا
16:03کہ رانہ سناؤلہ صاحب
16:04مروت صاحب
16:05اور علی امینگنڈابور صاحب
16:07ان کی میٹنگ ہوئی ہے
16:08اور اس میں یہ تیہ ہوا ہے
16:09کہ یہ پٹیشن دائر ہونی ہے
16:11مروت صاحب سے میں نے پوچھا
16:12مروت صاحب نے کہا
16:13کہ میری رانہ صاحب سے
16:14پارلیمان کے علاوہ
16:15وہ کوئی ملاقات نہیں ہوئی
16:16کل ہم نے رانہ سناؤلہ صاحب سے پوچھ لیا
16:18انہوں نے کہا
16:19ہوئی ہے ہماری ملاقات
16:20میری مروت صاحب کی
16:22اور علی امین صاحب کی
16:23ہم تینوں کی ملاقات ہوئی ہے
16:24ہاں انہوں نے یہ ضرور کہا
16:25کہ اس میں ہم نے پٹیشن کے بارے میں
16:26کوئی بات نہیں کیا
16:27اس کا کوئی تعلق نہیں ہے پٹیشن سے
16:28آپ کو اس پٹیشن کے پیچے
16:30یہ والی پلاننگ نظر آتی ہے
16:33نہیں میں پلاننگ پہ
16:34میں کیا تفسرہ کر سکتا ہوں
16:36مجھے پاس ایسی کوئی انفارمیشن
16:38اس میٹنگ کی ہے
16:39یا دوسری میٹنگ کی
16:40جو میرے پاس انفارمیشن ہوگی
16:42ہم میں بتا ہوں گا
16:43تو شیرد اکبر صاحب اچھی پوزیشن میں ہے
16:45کہ وہ بتا سکتے ہیں
16:46کہ اس کے پاس اطلاع کس نہیں دی
16:48اور اگر یہ میٹنگ ہوئی تھی
16:50تو اس کی انفارمیشن اس کے پاس کیسی ہے
16:51میں اس پر تفسرہ نہیں کر سکتا ہوں
16:53میرے پاس ایسی کوئی انفارمیشن نہیں
16:55لیکن وہ کیس میں
16:56کوئی جان ہے بھی نہیں
16:57اگر ایک طرف آپ کہے
16:59کہ سویل افریدی کو خان صاحب نے نامزد کیا
17:01تو وہ غلط ہے
17:03لیکن جو علی امین صاحب کو خان نے نامزد کیا
17:06تو وہ صحیح ہے
17:07تو اس طرح تو نہیں ہوتا
17:08پھر تو ہم سارے خان نے نامزد کی
17:10تو ہم پھر سارے پھارے ہوئے
17:11تو اگر ایک کو فارغ کریں گے
17:13تو دوسرے طرح بٹا سکتے
17:15تو یہ تو ممکن نہیں ہے
17:16اور اگر ایسا ہو بھی جاتے
17:17تو آپ کے پاس نمبر ہے
17:18آپ علی امین صاحب کے کلوازہ
17:23پہلے بھی یہاں پر جب بھی بات ہوتی
17:25کہ بھی کہتے
17:2635 کا فاروڈ بلاک بنیا کبھی کہتے
17:2836 کا فاروڈ بلاک بنیا کبھی کہتے
17:30کہ سویل نہیں بن سکے گا
17:32لوگوں کی افیڈیوٹ
17:33نہ وہ افیڈیوٹ کسی نے دکھائی
17:35نہ وہ ممبر نے سارے نے ووٹ دیا
17:37ہمارے دوران دو سینٹ کی الیکشن ہوئے
17:40ہم نے ہنڈرڈ پرسنٹ
17:41ہم نے اپنے ووٹ لیے
17:43اسی کوئی بات نہیں
17:44اگر علی امین صاحب کو خان مانے
17:47بلکل ہوگا
17:47اگر علی امین صاحب کو نہیں مانتے
17:49تو پی ٹی کا ایک ایم پی اس کے ساتھ نہیں ہوگا
17:53سر ستائیس کو
17:54نہ پی ٹی ای
17:55نہ مولانا صاحب کی جماعت کے لوگ
17:57آپ کے ساتھ ہوں گے
17:58اور نہ پیپلز پارٹی
17:59ایسے ہی ہے نا
18:00سڑک پہ نہیں ہوں گے
18:01نہیں ہمارا اتجاج اپنا ہے
18:03ہم تو خان صاحب کی
18:04جو ریاست ریاستی دار
18:08عدالت اس کے ساتھ کریں
18:09اس کے لیے
18:10تو ایسے تو ہمارا ہے
18:11مولانا صاحب کا
18:12اس کے ساتھ کیا تعلق ہے
18:13پیپلز پارٹی کا ساتھ
18:14یہ حقیقت ہے
18:15آپ کیا رہے دن ہم کوشش کریں گے
18:17کہ مولانا صاحب کو بھی قائل کریں
18:18ہم تو یہ کہہ رہے ہیں
18:20کہ ہم حکومت کے خلاف
18:21جو آئین کیو کمرانی کی
18:22آئین کیو کمرانی
18:23تو سب کی ہماری خواہش ہے
18:24بلکل ہماری یہ خواہش ہے
18:26کہ سا تماما پوزیشن پارٹی اکٹی ہو
18:28اور اس میں ہمارے میں نہیں چھپا ہوں گا
18:30ہماری پیپلز پارٹی سے بھی
18:31دو تین میٹنگ تو میری ہوئی ہے
18:33یہ موقع سے
18:34ہماری دو تین میمبران کی تھی
18:35مولانا کے ساتھ بھی
18:36ہماری کافی چیزی ہوگی
18:38تقریبا کافی چیز فائنل بھی ہوگی
18:40تو ہماری تو بالکل خواہش ہے
18:41کہ تمام پولیٹیکل پارٹی
18:42جو آئین کیوالہ دستی پی
18:44کانون کیو کمرانی پی
18:45جو چاہتی ہے
18:46کہ ملک مضبوط ہو
18:48جمبوجت مضبوط ہو
18:49تو ہم چاہتے کہ
18:50سب کوئی کٹا کریں
18:51تو اس میں آخری سوال بتاتے ہیں
18:52سر
18:53جماعت اسلامی تو وہ جماعت ہے
18:55جو کہ
18:55جو کہ آلیڈی دھرنے دے بھی رہی
18:5635 دنوں گئے ہیں تقریبا
18:57اور وہ اسلام آباد کی طرف
18:59مارج بھی کر رہے ہیں
18:59اور 20 کو کر رہے ہیں
19:00آپ 27 کو کر رہے ہیں
19:01تو ان کے ساتھ تو
19:03ملنا بہت ایک
19:04obvious بات بنتی ہے
19:05کہ یار ایک اور جماعت ہے
19:06وہ اس کا بھی
19:06street power ہے
19:07وہ بھی آئی رہی ہے
19:08تو آپ ان کے ساتھ
19:10کوئی آپ کا
19:10الائنس کیوں نہیں من پایا
19:11کہ آپ لوگ مل کر
19:12اسلام آباد کی طرف ہیں
19:13نہیں ضروری تو نہیں
19:14کہ ہم اسے
19:15تیار نہیں ہو سکتا ہے
19:16نیکس میں ہم نہیں کٹے ہو
19:17بالکل ہم
19:18جماعت اسلامی کی
19:20جو ہے
19:20لانگ ماس کو
19:21بالکل سپورٹ کرتے ہیں
19:22اور ہم بھی سمجھ رہے
19:24کہ جو تیل کے
19:25جو جس طرح
19:26ریڈ بڑھ رہے
19:27حکومت اپنے خرچے
19:28کم نہیں کر رہے
19:29اور وہ عوام جو ہے
19:30یہ مضبید بورٹ
19:31نہیں برداز کر سکتا
19:33ہم بالکل
19:34اس کو سمجھتے
19:34اور ہم بالکل
19:35اس کو سپورٹ سکتے
19:36جیسے آپ لوگ
19:37ایک دفعہ
19:37آپ اور شاہروں
19:38آن کے ساتھ
19:38ہے تھا نا
19:39انشاءاللہ
19:39اس طرح
19:40رابطیں بڑھیں گے
19:41ابھی دو تین
19:42ملاقات
19:43ہماری جماعت اسلامی
19:43کے ساتھ بھی ہوگی
19:44تو انشاءاللہ
19:45انشاءاللہ
19:45امید ہے
19:46کہ آئندہ
19:46ہم اکٹے
19:47اس طرح کی
19:47اگر
19:48اس کا اپنی
19:49پارٹی ہے
19:50اس کی اپنے
19:51فیصلے
19:51ہمارے
19:51اپنے
19:52فیصلے
19:52لیکن پوش
19:53یہ ہوگی
19:53کہ جو
19:54منیمم پوائنٹ
19:55اس پر اکٹے
19:56ہو گیا
19:57لیکن
19:57اچھا اور
19:58یہ بتا دیں
19:59کہ آپ نے
19:59کہا تھا
20:00کہ ستائیس
20:00سے پہلے
20:01کی بھی
20:01ہم کال
20:01دے سکتے ہیں
20:02ممکن ہے
20:02ابھی
20:02یا نہیں
20:03ستائیس
20:03ہی ہے
20:03یہ بالکل
20:04اینی ٹائم
20:05یہ دوسریم
20:06صاحب جب
20:06وہاں
20:06تھے
20:07تو میں نے
20:07کہا تھا
20:07کہ اگر
20:08اس دن
20:09جو واقعہ
20:10ہوا تھا
20:10یہ کل
20:12تو میں نے
20:13کہا
20:13کہ آپ
20:13سارے
20:14جو جتنے
20:14ہمارے
20:15بارڈر کے
20:16ڈسٹک
20:17تو وہاں
20:18پر جگوں
20:18کی نشاندہی
20:19کریں
20:19اور ہماری
20:20کوشش ہوگی
20:21کہ ہم
20:21اپنے لوگوں
20:21کو ستائیس
20:22سے پہلے
20:22وہاں
20:23پر مو کریں
20:23تو انشاءاللہ
20:24تلسیم صاحب آئیں گے
20:25تو پھر ہم
20:25فیصلہ کریں گے
20:26کہ ہم
20:27لوگوں کو
20:27ستائیس سے پہلے
20:28وہاں
20:28لے کے جانا ہے
20:29یا ستائیس کے دن
20:30لے کے جانا ہے
20:31تو انشاءاللہ
20:31اس کی جلدی
20:32فیصلہ ہوتا ہے
20:33بہت شکریہ
20:33سر
20:34جنید اکبر صاحب
20:35پاکستان تلسیم صدر
20:36ہمارے ساتھ
20:36تھے بہت نوازی
20:37بہت شکریہ
20:38جماعت اسلامی
20:38کی ہم نے بات کی
20:39جن کے امیر
20:40کو ہم نے
20:40زحمت دیئے
20:41میں بہت شکر
20:42گزاروں
20:42کہ ہمارے ساتھ
20:42موجود ہے
20:43جماعت اسلامی
20:43ناظرین آپ جانتے ہیں
20:44کہ تقریباً
20:45ایک مہینے سے
20:45زائد ہو گیا ہے
20:46جماعت اسلامی
20:46پاکستان کے
20:47تقریباً
20:4835 مقامات پر
20:48دھرنے دیئے بیٹھے
20:49بیٹھی ہے
20:50معاملہ
20:50پیٹرول اور ڈیزل
20:51کی قیمتوں میں
20:52اضافہ کا ہے
20:52اور دھرنے بھی
20:54دا رہی ہیں
20:54اور ابھی جب
20:54میں آپ سے بات کر رہا ہوں
20:55این اسی وقت
20:56ڈیزل کی قیمت میں
20:57ایک بار پھر
20:59اضافہ کر دیا گیا ہے
21:13چار سو بیس بھی
21:13کراس کر گیا ہے
21:14چار سو اکیس روپے
21:15پینتالیس پیسے کا
21:16ہو گیا ہے
21:17ڈیزل
21:18اور پیٹرول
21:19بلکل تیزی سے
21:20اس کا مقابلہ
21:20کر رہا ہے
21:21پیچھے پیچھے آ رہا ہے
21:22اور چھے روپے
21:23اٹھاسی پیسے کی
21:24چھلانگ لگا کے
21:25پیٹرول ہو گیا ہے
21:26تین سو اکانوے
21:27روپے کا
21:27اگر میں راؤنڈ آف کروں
21:29تو ایک لیٹر پیٹرول
21:30کل کے دن
21:30یہ بھی آپ نے
21:33کل کے دن
21:34یعنی پڑسوں کا دن
21:35اس سے بھی برا ہو سکتا ہے
21:36ابھی کل کی بات ہو رہی ہے
21:38اگلے چوبیس گھنڈ ہوگی
21:39پیٹرول
21:40391 روپیس پر لیٹر
21:41ڈیزل
21:42421 روپیس پر لیٹر
21:44اگر میں راؤنڈ آف کروں
21:45تو
21:45یہ ساری کی ساری صورتحال ہے
21:48میں بہت شکر گزاروں
21:49امیر جماعت اسلامی
21:50جناب حافظ نیم و رحمہ صاحب
21:52ہمارے ساتھ ہیں
21:52سر بہت شکریہ
21:53حافظ عبق جنے کا
21:54پہلے تصر اگر یہ بتا سکیں
21:55تھوڑی در پہلے ہم نے خبر دیکھی
21:57لیکن علاقت برو صاحب
21:57کے مذاکرات چل رہے تھے
21:59اور وہ ختم ہوئے
21:59جس کے بعد انہوں نے
22:00ان کا بیان چلا
22:01میں نے دیکھا ٹی اے پہ
22:02کہ ہم 20 ستمبر کو تو
22:04ہتمی آ رہے ہیں
22:05یہ کہنا ٹھیک ہوگا
22:06کہ مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں
22:08اور 20 ستمبر کی کال
22:09ہتمی ہو گئی ہے
22:13شکریہ وسیم
22:14دیکھیں
22:15ہم نے ایک دن بھی
22:16ایسا نہیں رکھا
22:17اس پچھلے عرصے میں
22:18کہ جس میں ہم نے کہا
22:19کہ ہم بات چیت نہیں کرنا چاہتے
22:20اس لیے کہ ہمارے پیش نظر
22:22مسئلہ حل کرنا ہے
22:22سیئے
22:23لیکن حکومت نے
22:24ایک میٹنگ
22:25دو میٹنگ
22:26تین میٹنگ
22:26چار میٹنگ کر لی
22:27اور کسی چیز کا جواب نہیں ہے
22:30جو ہم تجاویز ان کو دیتے ہیں
22:32بلہ دیکھیں
22:32ہمارا کام یہ نہیں تھا
22:33کہ ہم ان کو بتائیں
22:34کہ لیوی
22:35اگر ختم کرنی ہے
22:36تو پیسے کہاں سے آئیں گے
22:37یہ تو ان کا کام ہے
22:38لیکن اس کے باوجود
22:39ہم نے ورکنگ کی
22:39ان کو بتایا
22:40پالیسی ریٹ کم کریں
22:41ہم نے بتایا
22:42کیسے ریشو بڑھائیں
22:43ہم نے بتایا
22:43لیکجری آئٹم کو
22:45جو ہے وہ آپ
22:45اس وقت بین کریں
22:46یا ان کی ڈیوٹی بڑھا دیں
22:47ہم نے بتایا
22:48کہ جو ڈیوالڈ ہیں
22:50ڈیپارٹمنٹ
22:50جو آلریڈی اٹھاروی ترمیم کے بعد
22:52وہ جو ڈیپارٹمنٹ ہیں
22:54وہ وفاق میں کیوں چل رہے ہیں
22:55اس سے پیسے بچائیں
22:56وغیرہ وغیرہ وغیرہ
22:57اور اس بات کو
22:58ظاہر ہے ان کے پاس
22:59کوئی دلیل ہی نہیں تھی
23:00منہ ہی نہیں کر سکتے تھے
23:01لیکن
23:02ہوا کیا عملا
23:03عملا یہ ہوا
23:03کہ وہ یہی کہتے رہے
23:04کہ ہمیں ایک دن دے دو
23:05ہمیں دو دن دے دو
23:06ہمیں تین دن دے دو
23:07اور اب آج بھی
23:08انہوں نے
23:08ہاخری میٹنگ کیے
23:09تو یہی کہا
23:10کہ آپ
23:10تھوڑا سا موقع دیں
23:12اور ابھی آپ
23:12موخر کر دیں
23:13بارالب ہم نے ان کو
23:14بتا دیا ہے
23:15کہ اب کوئی موخر نہیں ہے
23:16آپ نے تو
23:17ساری میٹنگیں کر لی ہیں
23:18ہم بیس تاریخ کو آ رہے ہیں
23:20گھرنے ہمارے جاری ہیں
23:21بیالیس مقامات پر
23:22گھرنے چل رہے ہیں
23:23اور آپ دیکھ رہے ہیں
23:24کہ ایک مہینے سے زیادہ ہو گیا ہے
23:25پوری استقامت سے
23:27لوگ ہر جگہ موجود ہیں
23:27بلکہ بڑھتے چلے جارہے ہیں
23:29اور اس کے نتیجے میں
23:30تو اب بیس کی کال حتمی ہے
23:32اب اس بات کا امکان
23:33آپ نے صفر ہو گیا ہے
23:34کہ آپ کہیں
23:34کہ اب فلاں فلاں
23:35وجوہات کی وجہ سے
23:36ہم بیس کو نہیں آ رہے ہیں
23:37اب اس کا امکان صفر ہو گیا ہے
23:40نہیں ہماری طرف سے
23:41تو بالکل اب کوئی وہ نہیں ہے
23:42صرف ایک بات ہے
23:44جس کی وجہ سے
23:44ختم ہو سکتا ہے
23:45لیوی ختم کر دیں
23:46ابھی آپ نے ریڈ بتائیں
23:47اب آپ بتاؤ
23:49کیا سیچویشن ہے
23:49ملک میں
23:50ہر چیز آگ لگی ہوئی ہے
23:52قیمتوں میں
23:52مہنگائی بڑھتی
23:53چلی جا رہی ہے
23:54برباد کر کے
23:55رکھ دیا
23:55ان ظالم ہونے
23:56آٹے کے قیمت
23:57کہاں پہنچ گئی ہے
23:58اور جو ہے
23:59وہ آپ پیٹرول کی ہے
24:00اگر چار سو سے
24:01کراس کر رہا ہے
24:02تین سو نوے پیٹرول
24:03ہو گیا ہے
24:03ایک کیانوے
24:04اور چار سو اکیس
24:05یعنی ان کی چار سو
24:06بیسیوں کی وجہ سے
24:07چار سو اکیس تو ہوئی گیا
24:08نا
24:08تو آپ بتائیں
24:09کہ یہ سب کچھ جو چل رہا ہے
24:11تو یہ اپنی
24:12ایاشی کم نہیں کر رہے
24:13اپنے گیارہ رب کے
24:14جہاز ویسی چلنا ہے
24:14اب پوم کے بچے
24:16نوی کلاس میں
24:17باون فیصد بچے
24:18پنجاب میں فیل ہو گئے
24:19اور مریم نواز کی
24:20بیٹی کی گریجویشن میں
24:22سرکار تیارے کے ساتھ
24:23پہنچ گئیں
24:24وہ ان کی لندن میں
24:25گریجویشن ہو رہی ہے
24:26تو یہ تو ان لوگوں کا حال ہے
24:27اگر وہ یہ کہے
24:27کہ صاحب ہمیں اندازہ ہے
24:29کہ کتنا مشکل ہے
24:31لیکن آپ دیکھئے
24:31دنیا ایک ایسی صورتحال
24:32سے گزر رہی ہے
24:33جس سے آج تک نہیں گزری
24:34پچھلے پچاس سو سالوں میں
24:35اور دیکھئے
24:36ہرموس بند پڑا ہے
24:37دیکھئے باب المندب پہ بھی
24:39کیا گمسان کا رن پڑا ہے
24:41اور تو ہم کیا کریں
24:42تو یہ بات اب
24:42وہ کتنی سمجھ میں آتی ہے
24:44یا آپ کو لگتا ہے
24:44کہ غلط ایکسکیوز ہے
24:46نہیں
24:47دیکھیں بین الاقوامی طور پر
24:49اگر آئل آل کی قیمت
24:50بڑی ہوئی ہے
24:51تو لوجیکل ہے
24:52سمجھ میں آتی ہے
24:53کیوں نہیں آئی گی
24:53لیکن لیوی کا
24:55اسی روپے کا
24:55جسے ہم بھتا کہتے ہیں
24:56یا گھنڈا ٹیکس کہتے ہیں
24:57تو یہ تو
24:58پیٹرول کی قیمت سے
24:59اس کا تعلق نہیں ہے نا
25:00یہ صرف اپنی کرپشن
25:02جو ایف بی آر کی
25:03تیرہ سو رب روپے کی
25:04اس کو چھپانے کے لیے
25:05میڈل کلاس اور غریبوں کے اوپر
25:07آپ نے ایک ٹیکس لگا دیا
25:08پیٹرول کے اوپر
25:11فکس ٹیکس لگا دیا
25:22آپ دیکھیں
25:22صرف پاکستان میں
25:23تو نہیں ہو رہا نا
25:24انڈیا نے کتنا بڑایا ہے
25:25بنگلہ دیش نے کتنا بڑایا
25:27آپ سارے خطے کے ممالک دیکھیں
25:29ٹین ٹوئنٹی
25:30تھرٹی پرسنٹ سے زیادہ
25:31کسی نے اضافہ نہیں کیا
25:32یہ پاکستان ہے
25:33جس میں شوٹ کر جاتی
25:34یہ قیمت
25:35تو وہ
25:36یہ کوئی میکنزم ہونا چاہیے
25:37کل شہباد رانہ
25:38جو انہور کے ماہر ہیں
25:39وہ نمبر کے ساتھ
25:40بتا رہے تھے
25:40کہ پرسنٹیج کے اعتبار سے
25:42خطے میں سب سے زیادہ
25:43اضافہ
25:44پاکستان کا ہے
25:45یہ ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
25:46اب آپ بیس کو سر پر
25:47کیا ارادہ رکھتے ہیں
25:48یعنی کیا آپ مختلف
25:49یعنی دھرنے تو چل رہے ہیں
25:50وہ ختم ہوں گے
25:51اور ملک کے مختلف
25:53مقامات سے
25:54سب لوگ اسلام آباد کی جانے
25:55بڑھیں گے بیس کو
25:56یہ ہے پلین آپ کا
25:59ابھی تو دھرنے بھی جاری ہیں
26:01ابھی تو دھرنے بھی جاری ہیں
26:02میں نے کل میٹنگ کال کیے
26:04انشاءاللہ
26:04میں لاہور جا رہا ہوں
26:05میں دو دن کراچی میں
26:06دھرنوں میں شریک تھا
26:07پھر کل لاہور میں جلسہ ہے
26:08پھر اس کے بعد مردان میں ہے
26:09پھر اس کے بعد پشاور میں ہے
26:11اٹھارہ کو
26:11اور کل ہم یہ تیہ کر لیں گے
26:13کہ ہم کس طرح جائیں گے
26:14حکومت اگر
26:15دیکھیں ہم پرامن ہیں
26:17ہم نے ابھی
26:17ایک مہینے سے زیادہ دھرنے دے رہے ہیں
26:19بیالیس مقامات پر دھرنے ہیں
26:20چترال سے لے کر
26:21یہاں کراچی تک دھرنے چل رہے ہیں
26:23کوئی ایک گملہ نہیں ٹوٹا ہے
26:24تو ہم تو پرامن ہیں
26:25اور پرامن طریقہ سلام آباد میں آئیں گے
26:27ہمارا ذاتی ایجنڈا بھی نہیں ہے
26:28پارٹی ایجنڈا بھی نہیں ہے
26:29پبلک کا ایک ایشو ہے
26:30اس کے اوپر ہمارا ہیں
26:31اور اگر یہ روکنے کی کوشش کریں گے
26:33جس طرح کے کنٹینر
26:34انہوں نے پہلے سے لاکے رکھ دی ہیں
26:35تو روکیں گے
26:49تو پھر ظاہر آمن قراب کریں گے
26:50ہائی کورٹ نے کہا ہے
26:52ہائی کورٹ نے کہا ہے
26:53کہ راستے بند نہیں کرو
26:54احتجاج کرو تو
26:55تو ہم تو ابھی آئے نہیں ہیں
26:57تو انہوں نے راستے بند کرنا شروع کر دی ہیں
26:59حکومت سب سادہ خود خلافت ہی کر رہی ہے
27:00تو میں سیریاس ہوں بلکل
27:02کہ ہم بہت سنجیدہ طریقے سے
27:04اس مسئلے کو ایڈریس کرنا چاہتے ہیں
27:06ہماری ڈیمانڈ فیلال تو بس اتنی ہے
27:08کہ آپ لیوی ختم کریں
27:09اور یہ جو اضافی ٹیکس گورنمنٹ کے پاس جا رہے ہیں
27:11وہ ختم کریں
27:12ہم نے متبادل ان کو جو بتائیں
27:14وہ بلکل جنون ہے
27:15اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے
27:17جو یہ نہیں کر سکتے ہو
27:17اور آئی ایم ایف کا نام لے کر
27:19جس طرح سے یہ کر رہا ہے
27:20آئی ایم ایف کو تو صرف غرض یہ ہے
27:22کہ آپ ٹیکس کے اہداف پورے کریں
27:23تو اس کے راستے ہم نے بتا دی ہیں
27:25پیسے کس طرح بچائے جائیں گے
27:26اب اگر یہ نہیں مانتے
27:27تو پھر عوامی دباؤ کے ذریعے منوائیں گے
27:29جا کر بیٹھیں گے انشاءاللہ
27:31ریڈ زون میں رائیں گے
27:32یعنی ہاں
27:33میں یہ پوچھنا رہا تھا
27:34آپ ریڈ زون جائیں گے
27:35اور وہاں جا کے بیٹھ جائیں گے
27:36جب تک مطالبہ پورے نہیں ہوتے
27:40آپ کو تو ہمارا تو اسٹائل پتا ہے
27:42جب ہم پہتیس دن
27:43بتیس دن سے دھرنے دے سکتے ہیں
27:44اور بیالیس مقام پہ اب ہو گئے ہیں
27:46تو کیا ہم اسلام آباد میں
27:47ایک جگہ پہ نہیں بیٹھ سکتے
27:49اور تو ہم بیٹھیں گے
27:50اور اس میں تو اب یہ سپورٹ ہو جائے گی
27:52کہ ہر طرف سے لوگ آنے شروع کر دیں گے
27:54اور میں آپ کو بتا ہوں
27:55اگر انہوں نے روکنے کی کوشش کی
27:57تو ہم ایک جگہ سے نہیں جائیں گے
27:58اور ایک اور بات ہے
27:59جب یہ سگنل بن کر دیتے ہیں
28:01تو کمیونیکیشن ختم ہو جاتی ہے
28:03جب کمیونیکیشن ختم ہو جاتی ہے
28:04تو قافلے جو اپنے اپنے طور پر آ رہے ہوتے ہیں
28:06پھر وہ اپنے اپنے فیصلے کرتے ہیں
28:08تو میں نہیں چاہتا
28:09دیکھیں ہم آخری
28:10میں آخری آدمی ہوں گا
28:12جو یہ سوچے گا
28:13کہ بد امنی ہوں
28:14اور میں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
28:16ہم چاہتے ہیں
28:17ہمارا ایک ایک کارکن قیمتی ہے
28:18میں ان حالات کی بیٹھ
28:19ان حکومت کی گولیوں کی بیٹھ
28:21ان کو نہیں چڑانا چاہتا
28:22لیکن ہمارا ہر کارکن یہ بھی جانتا ہے
28:24کہ جب آپ سارے راستے بن کر دیتے ہیں
28:26تو پھر ہم اپنے کام کو پورا کرتے ہیں
28:27تو یہ سارا انحصار حکومت کے پاس ہے
28:29یہ
28:30حافظ صاحب نے کہنا
28:31کہ آپ کو تو وسیمہ ہمارا اسٹائل پتا ہے
28:33لیکن حافظ صاحب آپ کو گورنمنٹ کا بھی تو انداز پتا ہے
28:36ریڈ زون کے معاملے میں تو بہت سنجڑ ہیں
28:37وہ تو نہیں آنے دیتے ہیں ریڈ زون میں
28:39تو جب آپ کہیں گے
28:40کہ ہماری منزل ریڈ زون ہے
28:41تو پھر تو وہ کہیں گے
28:42کہ نہیں ہو سکتا یہ
28:45میرے پیارے بھائی
28:45ریڈ زون ایسی کونسی مقدس جگہ ہے
28:47کہ جس کا نام آپ نے ریڈ زون رہی ہے
28:50ایک سو چوالیس دفعہ کونسی ایسی مقدس دفعہ ہے
28:52بھائی عوام کا مسئلہ ہے نا
28:54جمہوری عقے دنیا بھر میں پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرے ہوتے ہیں
28:57امن کی گارنٹی میں لیتا ہوں انشاءاللہ
28:59اللہ کی ذات بڑی ہے
29:00کوئی پتھر نہیں پڑ گا
29:02ہمیں آنے دیں
29:03ہم تو جلانے والے گراہ کرنے والے لوگ نہیں ہیں
29:06ہم سیدھے سیدھے طریقے سے آئیں گے
29:07لوکے گے تو میرے بس میں نہیں رہے گا
29:09کنیکشن ہتم ہو جائے گا
29:10اور حافظ صاحب یہ بتائیے کہ
29:11ابھی میں نے جنید صاحب سے پوچھا
29:13مجھے نہیں معلوم آپ سن پائیا نہیں
29:14جو کہ پی ٹی آئی کے خبر پختونخواہ کے صدر ہیں
29:15کہ آپ اور جماعت اسلامی ساتھ کیوں نہیں آتے ہیں
29:18میں آپ سے پوچھتا ہوں آپ اور پی ٹی آئی ساتھ کیوں نہیں آتے ہیں
29:20آپ لوگ دونوں آ رہے ہیں
29:21دونوں اسلام آبادی آ رہے ہیں
29:22ساتھ دن کے وقفے سے آ رہے ہیں
29:23تو ساتھ کیوں نہیں
29:28اچھا دیکھیں پی ٹی آئی کے دوستوں سے
29:29ہمارا بہت اچھا رابطہ ہے
29:31اور ملاقات بھی ہے
29:32ہم نے ان کی حمایت کی ہے
29:34انہوں نے ہماری حمایت کی ہے
29:35اور میرے خیال یہ اچھی پیش رفت ہے
29:36چونکہ آپ نے دیکھا ہوگا پچھلے دنوں
29:38وہ غیر ضروری تو آپ پہ کچھ برکر علش پڑتے ہیں
29:40کچھ باہر بیٹھے ہوئے لوگ جو اپنے
29:42مونٹیزیشن بڑھانے کے لیے بے اقوب بناتے ہیں
29:44لوگوں کو
29:45وہ کوشش کرتے ہیں کہ جماعت اسلامی کے خلاف
29:48پی ٹی آئی کے لوگوں کو لگا دیں
29:49جو کہ خود جماعت اور پی ٹی آئی دونوں کے لیے
29:51اور ملک کے لیے نقصان دیں
29:52اور انہوں نے تو یہاں تک کہا
29:53ان دوستوں نے تو
29:57جماعت اسلامی کے دھرنے کو پی ٹی آئی کے دھرنہ
29:59جو کہی اصل دھرنہ انہیں
30:00اس سے توجہ ہٹانے کے لیے
30:02فکس میچ کے دور پر لانچ کیا گیا ہے
30:06ہاں وہ جو کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
30:09وہ تو اتنی دفعہ خان صاحب کو نکال چکے ہیں
30:11اتنی مرتبہ انتقام اللہ معاف کرے
30:13ان کی تو کیسی کیسی خبریں دیتے رہے ہیں
30:15اللہ صحت دے تندرستی دے
30:17ایمان دے
30:18سلامتی دے عمران خان صاحب کو
30:19یہ سارے کام کرتے رہے ہیں
30:21اور وہ تو بیچتے ہیں
30:23اب وہ ایسے لوگ ہیں جو
30:25خان صاحب کی مقبولیتیں تو بیچیں گے
30:27کل کو کسی اور کی مقبولیت ہوگی
30:29اس کو بھی بیچیں گے
30:29تو ظاہر ہے اب آہستہ آہستہ پارٹی ورکر سمجھ رہے ہیں
30:33اور اللہ کا شکر ہے کہ ہم تو ہر جگہ پہ
30:35اب دیکھیں میں اس دن تیمر گرہ گیا
30:37بٹھ خیلہ گیا
30:38جلس آیا ہم بن گیا وہ
30:39اور اس میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی شریک تھے
30:41این پی کے لوگ بھی شریک تھے
30:42تو میرا جو سوال زائی آپ لوگ ساتھ کیوں نہیں آ رہے ہیں
30:47ہو بھی سکتا ہے کہ ہم ایک وقت آئے کے ساتھ مل جائے
30:50لیکن اس وقت چونکہ دونوں کا ایجنڈا بھی الگ الگ ہے
30:53ان کا ایجنڈا ہے عمران خان صاحب کی صحت اور رسائی
30:56ہمارا ایجنڈا ہے پیٹرولیم کی لیوی کا اختتام
30:59ٹھیک ہے نا تو یہ دو ایجنڈے ہیں
31:01ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے
31:03کوئی لڑائی نہیں ہے
31:04گوھر صاحب نے ہماری امائیت کی ہے
31:06ہم نے ان کی امائیت کی ہے
31:07تو اچھا ہے کہ اپنے پر کسان اتحاد
31:10اب جیسے کسان اتحاد والے
31:11آج ہمارا ان سے رابطہ ہوا
31:13ان کی خواہش ہے کہ ہم کچھ مل کر کر لیں
31:15ہم اس پر بھی کل غور کریں گے
31:18تو کوئی ایسا ایشو نہیں ہے
31:19جنون ایشو ہے جماعت اسلامی نئے
31:22اصل میں دیکھیں میں آپ کو ایک بات بتا ہوں
31:23پہلی مرتبہ بہت طویل عرصے کے بعد
31:26پاکستان میں عوام کے جنون ایشوز
31:29روز مرہ کے مسئلوں پر
31:30جو کام شروع کیا ہے
31:32وہ مومنٹم پکڑ رہا ہے
31:33اور میں سمجھتا ہوں یہ سب کے لیے بہت اچھا ہے
31:35اور کمپیٹیشن بھی اب عوامی ایشوز پر ہونا چاہیے
31:38سیئے بہت کل ٹھیک ہے
31:39لیکن سر بس اترام حافظ صاحب جب آپ یہ
31:42کہہ رہے ہیں کہ میں نے تو 35 کا
31:44آپ نے بتایا کہ نہیں آپ تو بڑھتے ہوئے 40 پلس ہو گیا
31:46آپ نے ایکزیک نمبر بتایا کتنے دنوں دھرنے چل رہے ہیں
31:48اور کتنے مقامات پر چل رہے ہیں
31:49اس کے باوجود جب ہم دیکھتے ہیں
31:51چار روپیا بڑھ گیا
31:51چھے بڑھ گیا
31:52سات بڑھ گیا
31:53آٹھ بڑھ گیا
31:53تو یہ تو ایک طریقے سے گورنمنٹ کی جانب سے
31:56ایک کھلا ایزارت بات کرتی ہیں
31:58کہ ہمیں فرق نہیں پڑھا
31:59اتنا میں نہیں پڑھا
32:00کہ جب تک بیٹھے ہیں
32:01تب تک ہزارا ہلکات رکھ لو
32:03ترخانے کے لیے ہی سہی
32:04وہ مربن بھی نہیں کر رہے وہ
32:06چھے سات آٹھ
32:07جو کرنا ہے کرنا ہے
32:08دیٹائی ہے
32:09اس کو کہتے ہیں
32:11ڈٹائی
32:12اور دیکھیں بات یہ ہے
32:13دیکھیں پریشر نہیں لے رہے نا
32:14اس کا مطلب پریشر میں نہیں آرہا
32:15مرنہ ترخانے کے لیے
32:17بے حکوم بنانے کے لیے
32:18چار دن مل جاتے ہیں
32:19وہ بھی نہیں کر رہے ہیں
32:21نہیں نہیں نہیں
32:22وہ ہم بھی اتنا نہیں ہیں
32:23دیکھیں
32:24مرحلہ وار چیزیں ہوتی ہیں
32:25جب ہم بیٹھے تھے
32:26کسی کو پتا بھی نہیں تھا
32:27یہ لیوی کیا چیز ہوتی ہے
32:28جس طرح آئی پی پیز نہیں پتا تھا
32:29پچھلے دو سال پہلے
32:31تو وہ ہم نے بتایا بھی
32:32شعور بھی دیا
32:33معایدہ بھی کیا
32:33تاقب بھی کیا
32:34آج پچیس تیس فیصد
32:36بجلی کے بل کم ہو گئے
32:37جب آئی پی پیز سے نو نے بات کی ہے
32:38خود ان کی ویب سائٹ پہ لکھا ہوا ہے
32:40یہ ہمارا موڈل ہے
32:41کہ ہم پہلے لوگوں کو
32:42اویر کرتے ہیں
32:43شروع میں لوگ تھوڑے ہوتے ہیں
32:44آج سپڑتے چلے جاتے ہیں
32:46دھرنے بھی بڑھ گئے
32:46لوگ بھی بڑھ گئے
32:47اب ہم پریشر ڈیولپ کر رہے ہیں
32:49مرحلہ دوسرا آ گیا ہے
32:50نہیں مانیں گے
32:51کتنی ڈیٹائی دکھائیں گے
32:53عوام کے آگے تو انہیں
32:54سپڑھ ڈالنا پڑے گا
32:55اور ہم انشاءاللہ تعالی
32:57اللہ کی ذات پر ہمیں بھروسہ ہے
32:58ان کو پیچھے اٹھنے پر مجبور کریں گے
33:00مانی انہ کا مسئلہ نہیں ہے یہ
33:01یہ پبلک کا مسئلہ ہے
33:03ان حالات میں
33:04دیکھیں
33:04ایک بات میں آپ کو بتاؤں
33:06وہی دنیا میں جو معاہدے ہوتے ہیں
33:07جو ایگریمنٹس ہوتے ہیں
33:09اس میں ایک چیز ہوتی ہے
33:11فورس میں جو
33:11یعنی اگر کوئی کیلیمٹی آ جائے
33:13کوئی ڈیزاست آر جائے
33:14کوئی جنگ لگ جائے
33:15تو معاہدے معتل ہو جاتے ہیں
33:17یہ پاکستان ایسی جگہ ہے
33:19جہاں سب کی آماج گاہ ہے
33:20کہ آئی پی پیس کے معاہدے بھی
33:22جنگ کے دوران
33:23کیپیسٹی پیمنٹ معتل نہیں ہوئی
33:24ری گیسیفیکیشن کے پلانٹ
33:26یعنی جو آئی لینڈ جی آتی ہے
33:28لیکوڈ گیس
33:28اس کو ری گیسیفائی کہلے جاتے ہیں
33:30ٹرمینل بنے ہوئے
33:31پورٹ قاسم پہ
33:32ان کے ساتھ
33:33پانچ لاکھ
33:34ارتیس ہزار ڈالر روزانہ
33:36کیپیسٹی پیمنٹ کے
33:37ہم ان کو آدھا کرتے ہیں
33:38چاہے ری گیسیفیکیشن ہو رہی ہو
33:39نہ ہو رہی ہو
33:40یہ جو ٹرانسمیشر لائن ہے
33:42میٹیاری سے لے کر لاہور تک
33:43اس میں سے اگر پوری بجلی نہیں جا رہی
33:45تو پقیہ پیسے ہم دے رہے ہیں
33:46پاکستانی قوم دے رہی ہے
33:47یہ کیسا ملک ہے
33:49کہ جس میں
33:49کوئی جنگ آ جائے
33:51تو بھی یہ چند لوگوں کو
33:52فائدہ پہنچاتے ہیں
33:53عوام سے پیسہ نہیں چھوڑتے ہیں
33:55تو یاری کب تک چلے گا
33:56تو اب ہم نے
33:56سو بیس کو آ رہے ہیں
33:58ریڈ زون جا رہے ہیں
33:59اور جب تک مطالبات
34:00نہیں مانے جائیں گے
34:01واپس نہیں جائیں
34:05انشاءاللہ
34:05اللہ نے چاہا تو یہ مسئلہ
34:06ہم حل کروائیں گے
34:07let's see
34:08thank you sir
34:09بہت نوازش
34:09جناب آفان صاحب
34:11امیر جماعت میں بات کرتے ہیں
34:12اس سب کے دوران
34:14عالمی صورتحال
34:15ایک نیا رخی اختیار کر رہی ہے
34:17ابھی کل کی بات ہے
34:18کہ ہم
34:19ایران
34:20امریکہ
34:21اسرائیل
34:22یہ ساری باتیں کر رہے تھے
34:23آپ نے ہرمز
34:24اور ابھی آج کی بات ہے
34:26کہ ہم یمن
34:26سعودی عرب
34:27باول مندب یہ باتیں کر رہے ہیں
34:29اور کیا کیا باتیں ہو رہی ہیں
34:31یہ کیا ہو گیا اچانک
34:36آپ ظاہرہ بہت عبور رکھتے ہیں
34:37تمام در چیزوں پر
34:38انسی طرح جانتے ہیں
34:40سمجھتے ہیں
34:40یہ سارے معاملات
34:41چھوڑے دے برک کے بعد
34:48خوش آمدے دیکھ باپر
34:50عالمی صورتحال
34:51ایک عجیب اور ایک نیا
34:53رنگ اختیار کر رہی ہے
34:54یہ اگر آپ کے ذہن میں ہو
34:55جب ہم
34:56ایران امریکہ کی بات کرتے تھے
34:58اور کہتے تھے
34:59کہ آپ نے ہرمز بند ہے
35:00آپ نے ہرمز سے
35:01دنیا بھر کے تیل کا
35:02اتنا فیصد جاتا ہے
35:03یہ وہ تب ہم بار بار
35:04ایک بات کرتے تھے
35:04کہ باب المندب بھی
35:06بند ہو سکتا ہے
35:07اور باب المندب سے بھی
35:09تیل کا اور باقی
35:10اہم کموڈٹیز کا
35:11ایک اچھا خاصہ حصہ
35:12گزرتا ہے
35:12اور اگر وہ بند ہوا
35:14تو ایک بڑا نیا مسئلہ ہے
35:15تب ہم یہ باتیں
35:17ایک اور تناظروں میں
35:17کر رہے ہوتے تھے
35:18کہ ایران امریکہ جنگ
35:19اگر اسکیلٹ ہوئے
35:19اور یہاں سے پھر
35:21ہوسیز بھی ایکٹیویٹ ہوگا
35:22تو کیا ہوگا
35:22معاملہ کیا ہے
35:23سعودی عرب ہے
35:24یمن ہے
35:25یمن کی
35:26میں ایک ایک حکومت ہے
35:28اور یمن میں
35:29ہوسیز ایک بہت ہی
35:32طاقتور اور ایک
35:33انفلوینشل
35:35انٹیٹی ہیں
35:36وہاں پہ
35:38پچھلے کچھ دنوں سے
35:38ایک صورتحال یہ پیدا ہوئی
35:40کہ ایک دوسرے پر
35:41یہ سلسلہ ہوا
35:42کہ
35:43الزامات کا اور سارا کچھ
35:44تازہ ترین صورتحال اس میں
35:46جس کی ویسے ایک دم سے
35:47بہت زیادہ خبروں میں آ گیا
35:48وہ یہ کہ
35:50سعودی عرب اور یمن کے
35:51مختلف علاقوں پر تو
35:52حملے ہوتے رہے
35:54لیکن پھر یہ کہا گیا
35:55کہ جناب یہ تو
35:58مقامات مقدسہ
35:59یا شہر مقدس
36:00یعنی کہ مکہ
36:01اس طرف بھی جو ہے وہ
36:03اٹیکس آ رہے ہیں
36:03اور ہم ان کو
36:05ناکام بنا رہے ہیں
36:06ہوسیز نہیں
36:07یعنی کہ جو یمن کا
36:08ایک پاورفل انٹیٹی ہے
36:09اس کو نگیٹ کیا ہے
36:10کہ یہ ایسا کچھ نہیں ہے
36:12اور یہ ہم ایسا
36:13صحب بھی نہیں سکتے
36:14اور ہم نے
36:15اس طرف ہم نے
36:16کوئی اٹیکس
36:17نہیں کیے ہیں
36:18اب ظاہر ہے
36:19یہ تمام طرح
36:21ہیڈ لائنز بننے کے بعد
36:22یہ تمام طرح صورتحال
36:23ایک بلکل نیا ایک روپ
36:24اختیار کر گئی
36:25ایک اس کا یہ والا پہلو
36:27اور پھر اگین
36:27اس کا دوسرا پہلو
36:28کہ آلنی منڈی میں
36:30تھیل کی کھینکتوں
36:30بڑھتی چلی جا رہی ہیں
36:31اس کا آپ کو اثر
36:32پاکستان میں میں نظر آ رہا ہے
36:33وہ الگ بحث ہے
36:34کہ اس کے علاوہ
36:34اور بھی ریزنز ہیں
36:35گورنمنٹ بھی
36:37اپنی بہتر
36:37فینانشل منجمنٹ کر کے
36:39کم لوڈ
36:39ٹرانسفر کر سکتی ہے
36:40لیکن ظاہر ایک بڑی وجہ یہ
36:41تو ہے ہی
36:42تو اس کے بہت سارے
36:43اور پہلویں
36:43آگے کیا ہوگا
36:44پھر ہمیں یاد ہے
36:45کہ مکہ معاہدہ ہوا ہے
36:46اس میں پاکستان
36:47ترکیہ اور سعودی عرب ہیں
36:48وہ ایکٹیویٹ
36:49تو نہیں ہو جائے گا
36:50یا ہوگا ہے
36:50کیا ہوگا کیا نہیں
36:51تو ہم سیکرٹری
36:52سابق سیکرٹری خارجہ
36:54سابق سفیر امریکہ میں رہے
36:55جناب اعداد احمد چوئی صاحب سے
36:58بات کرتے ہیں
36:59اور درہاں ان سے جانتے ہیں
37:00کہ وہ اس سارے معاملے پہ
37:01کیا آرہا رکھتے ہیں
37:03اعداد صاحب
37:03بہت شکریہ وقت دینے کا
37:05پہلے تو سر یہی بتائیے گا
37:06جو میں نے بھی عرض کیا
37:08یہ ہم اس طرح کی
37:10ہیڈلائن نہیں ایکسپیکٹ کر رہے تھے
37:11کم از کم ماسس
37:13پچھلے کچھ دنوں میں
37:14کہ اگلے کچھ دنوں میں
37:16یہ ہیڈلائن ہوں گی
37:17کہ یمن کا سعودی عرب پہ
37:18یعنی یہ ہوسیوں کا سعودی عرب پہ
37:20سعودی عرب کا یمن پہ
37:22حملہ
37:22یا مکہ کی طرف آنے والا
37:24جناب ڈرون
37:25ناکام بنا دیا
37:26ہوسیز کہہ رہے ہیں
37:26ہم نہیں کر رہے ہیں
37:27یہ غلط خبر ہے
37:28ہم نے مکہ کو نشانہ بنانے کا
37:31تو ہم نہیں سوچ سکتے
37:33یہ اگر میں آپ سے پوچھو
37:34کہ یہ معاملہ
37:35یہ نکلا کہاں سے اچانا گیا
37:37یعنی یہ کیا ہو گیا ایک دم سے
37:39کہ یہ اتنا بڑا ایک ایشو بن گیا ہے
37:41یہ بتائیے گا
37:45دیکھیں دو ہزار پندرہ میں
37:48سعودی عرب نے وہاں
37:50سٹرائکس بھی کی
37:50اور پھر اپنی ایک فیورڈ گورنمنٹ بھی
37:52وہاں پہ بٹھا دی
37:54اور ہوتیز نے اس گورنمنٹ کو نکال کے
37:56سنا پہ قبضہ کر لیا
37:58بعد میں دوزار بائیس میں
38:00ان کی انڈرسٹینڈنگ ہو گئی
38:01کہ ہم آپس میں کوئی کسی قسم کا
38:03یہ حملہ ایک دوسرے پہ نہیں کریں گے
38:06لیکن اس جولائی میں
38:07جب ہوتیز کا ڈیلیگیشن
38:09وہاں سے آ رہا تھا
38:14خمینائی صاحب کی
38:16فینرل سے واپس
38:17تو سعودی عرب نے ان کے
38:19یعنی ائرپورٹ پہ بومنگ کی
38:21سنا ائرپورٹ پہ
38:22تو اس کے بعد سے
38:24یہ دوبارہ بھڑک اٹھا ہے معاملہ
38:25اور اب یہ عالم ہے
38:27کہ جو سعودی فیورڈ گورنمنٹ تھی
38:31ان کی جو آرمی تھی
38:32جس کے بعد سعودی اسلحہ
38:33امریکی اسلحہ تھا
38:34ان سب کو یہ چت کر کے
38:36وہ سارے علاقے انہوں نے
38:37قبضہ بھی کر لیا
38:38بلکہ اب ان کے پاس
38:40وہ ہتھیار بھی آ گئے ہیں
38:41جو بڑے لیٹسٹ قسم کے ہیں
38:43اور وہ زیرے پہ بھی قبضہ کر لیا ہے
38:45گویا
38:47یہ اب یہ معاملہ جو ہے
38:49وہ دوبارہ سے
38:50حالکہ یہ دوہزار بائیس میں
38:52تو بلکہ انڈسکیننگ ہو گئی تھی
38:53کہ ہم ایک دوسرے پہ نہیں کریں گے
38:55یہ بہت انفورچنیٹ ہے
38:56کہ یہ دوبارہ ہوا
38:58لیکن اب اس کو بھڑکایا بہت جا رہا ہے
39:01دونوں سائرز پہ
39:02اور اس کے اوپر اگر آپ
39:04اس سے پوچھیں گے
39:05تو میں اس کو
39:05تین مختلف سطح پر دیکھتا ہوں
39:08وہ میں آپ سے پوچھتا ہوں
39:09کہ یہ بھڑکانے والا
39:10کیا معاملہ ہے
39:11یا کیا نہیں
39:12لیکن میں پہلے پوچھوں
39:13کہ آپ نے پوری ہسٹری بتا دی
39:15یہ نٹشل
39:15کہ دوہزار پندرہ میں کیا ہوا تھا
39:17پھر بعد میں تیہ ہوا تھا
39:19کہ ہم دونے دوسرے پر اٹیکس نہیں کریں گے
39:20پھر آپ نے کہا
39:21خامنائی صاحب کی تتفین کے بعد
39:22یہ والا واقعہ ہوا
39:23جس کے بعد اب یہ معاملہ
39:24اور ایک نیک سبز پر چلا گیا
39:26اگر میں آپ سے پوچھوں
39:28کہ آپ کی رہا ہے کیوں ہے
39:29کیا ہے
39:29کہ یہ کیوں ہوا یہ والا واقعہ ہے
39:31جس کے بعد آپ کہہ رہے ہیں
39:31کہ یہ معاملہ اسکیلیٹ ہو گیا زیادہ
39:33یا کوئی اگرین
39:34کوئی مس کیلکولیشن
39:35ایران کے معاملے
39:35ایران کے معاملے میں کہتا ہے
39:36کہ مس کیلکولیٹ ہوا
39:39اسرائیل سے
39:39کہ یہ اس شدت کا ردعمال آ جائے گا
39:42یہ ہو جائے گا
39:43وہ ہو جائے گا
39:43یہ تو کوئی تجزیہ طلب بات نہیں ہے
39:45خود نانلڈ ٹرم بھی کہہ چکے ہیں
39:46کہ میں نہیں ایکسپیکٹ کر رہا تھا
39:47جانگے اتنی لمبی چلے گی
39:48میں نہیں ایکسپیکٹ کر رہا تھا
39:49میڈیلی سکیلیٹ وار پھیل جائے گی
39:51مس کیلکولیشن کا وہ خود اعتراف کرتے ہیں
39:53میں نہیں سمجھ رہا تھا
39:58یہ بھی کوئی مس کیلکولیٹ ہو گئی
40:00کہ آسی جتنا ریسپونڈ کر سکتے ہیں
40:02ان کی طاقت اتنی ہے
40:03یا کیا ہوا ہے آپ کے خیال میں
40:05یہ ہو سکتا ہے
40:06دیکھیں جو سعودی بیک گورنمنٹ
40:07یمن کی
40:09وہ تو ہر دم چاہتے ہیں
40:10کہ سعودی عرب ان کی مدد کو آئے
40:12تو وہ سعودی عرب کی مدد کو آئے
40:16اور اس کے بعد سے
40:17وہ معاملہ بھڑکتا چلا گیا ہے
40:19اور حالانکہ سعودی بیک گورنمنٹ
40:22یمن کی
40:22وہ مضبوط نہیں ہیں
40:25ہوتیز کہیں زیادہ تگڑے ہیں
40:27اور اس وجہ سے میرا خیال ہے
40:29کہ یہ تھوڑی سی مس کیلپلیشن تھی
40:30تو اب اس سے پہلے جو آپ خود کہہ رہے تھے
40:33کہ معاملہ یہ بھڑکایا جا رہا ہے
40:36یا جو بھی آپ کہہ رہے تھے
40:38یہ یہ کیا ہے
40:39یہ جب ہم ہیڈ لائنز دیکھ رہے ہیں
40:40کہ جناب اس طرف ڈرون آ رہا تھا
40:42اس کو ہم نے ناکام بنا دیا
40:43وہ کہتے ہیں ہم نے کچھ ایسا نہیں کیا
40:47یہ مناظر جو لوگ دیکھ رہے ہیں
40:49وہ پریشان کن بھی ہیں
40:51یہ کیا ہے
40:53دیکھیں اس میں
40:54ایک سطح تو یہ ہے
40:56تو یہ ہے کہ کوئی
40:58ہوتیز نے ڈرون فائر
40:59کہیں اور کیا ہو
41:00وہ مسڈ ڈائریکٹ ہوگی
41:01ادھر آ گیا ہو
41:02یہ بھی ہو سکتا ہے
41:04کہ کسی اور تیسری قوت نے
41:06ان دونوں کو لڑانے کے لیے
41:08یہ کام بھی کیا ہو
41:09اسی لیے آج کل
41:11آپ کو یاد ہوگا
41:12جب ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پہ
41:14حملہ ہوا سعودی عرب کی
41:15تو بڑی دیر تک تو یہ خیال آیا
41:18کہ ہوتیز نے کیا ہے
41:19یا ایران نے کیا ہے
41:20بعد میں پتا چلا
41:21کہ ایراک کے اندر
41:22ایک نان سٹیٹ ایکٹر ہے
41:23اس نے کیا
41:24تو اس لیے جب تک
41:26ایٹریبیوشن نہ ہو جائے
41:28اس وقت تک
41:29اب کوئی بھی
41:30کسی بھی قسم کا
41:31اٹیک جو ہے
41:32یا کاؤنٹر سٹائک نہیں ہو سکتی
41:34ہوتیز نے اس سے انکار کیا ہے
41:36لیکن یہ ضرور ہے
41:38کہ اب مورل ہائی گراؤنڈ
41:40سعودی عرب کو مل گئی ہے
41:41کیونکہ جب مکہ
41:42جس کا کوئی تعلق نہیں تھا
41:44اس قسم کا
41:46کوئی نہ وہاں
41:47کوئی
41:48اوفینسیف
41:49ایکوپمنٹ ہے
41:50سعودی عرب کا
41:51تو وہاں پہ
41:52آنات کا مطلب تو یہ ہوگا
41:53کہ پوری مسلمان دنیا پہ
41:55آپ نے گویا حملہ کر دیا ہے
41:56ایسے میں تو
41:57شاید ایران بھی
41:58بلکل ہوتیز کی
41:59مدد نہ کرنا چاہے
42:00تو مجھے لگتا ہے
42:01کہ اس وقت
42:02ہوتیز
42:03تھوڑا سا بیچ فوٹ پہ آئے ہیں
42:05اس کی وجہ سے
42:06اور
42:06سعودی عرب کے لیے
42:08سارے کھڑے ہوگے
42:09پاکستان سمیت
42:10یہ تو تقریباً
42:11مسلمان دنیا کے لیے
42:12ریڈ لائن ہے
42:13کہ مکہ شریف کے اوپر
42:14کوئی نہ کوئی
42:15اس قسم کی کوئی
42:16کاربائی کی جائے
42:17بلکل صحیح
42:18ظاہر ہے
42:19اب جس طرح آپ نے
42:20سعودی عرب والی بات کی
42:21تو میں نے آپ سے پوچھا
42:21کہ
42:21why would they do that
42:24اور میں ابھی
42:25یہی والا سوال
42:26ہوسیوس کے مطالق
42:27بھی آپ سے پوچھوں
42:28کہ اگر
42:29یہ ایسا ہوا ہے
42:30تو
42:31کیوں کریں گے
42:32ایسا
42:33مطلب ایسا
42:34کیا
42:34thought process ہوگا
42:35جس کے پیچھے
42:36وہ ایسا کریں گے
42:37اگر چاہتے ہیں
42:38کہ یہ امکان ہے
42:39کہ یہ
42:42وہاں فائر ہوا
42:43اور وہاں آگیا
42:43یا ایسا کچھ
42:44ہوا ہی نہ ہو
42:44یا کسی اور کی طرف سے
42:45ہوا
42:46لیکن اگر آپ
42:46کہہ رہے ہیں
42:47تو اگر
42:48یعنی آپ کو لگتا ہے
42:49کہ کسی بھی
42:50سوچ کے ساتھ
42:51وہ یہ کریں گے
42:51یا کیوں کریں گے
42:53یہ تو ایک
42:53problem invite
42:54کرنے والی بات ہے نا
42:56دیکھیں میرا خیال ہے
42:57کہ
42:59یہ
43:00کوئی بھی
43:01مسلمان ملک
43:02جو ہے
43:02وہ سوچ بھی نہیں سکتا
43:05اور
43:06ہوتیز کے پاس
43:07سعودی عرب کے
43:08بہت سارے targets ہیں
43:09جن پہ وہ
43:11حملے کر سکتے
43:12اور کر رہے ہیں
43:12ادھر جیزان شہر ہے
43:14ابہا ہے
43:15اور بھی شہر ہے
43:16اس side پہ
43:17اور وہ
43:18اتنا deep آ کے
43:19وہ بھی
43:20مکہ پہ
43:21not even جدہ
43:22تو اس سے
43:23تو مجھے یہ شک پڑ رہا ہے
43:25کہ کیا یہ
43:26ہوتیز نے ہی کیا ہے
43:27یا ہوتیز کے نام پر
43:29کوئی اور کر رہا ہے
43:30جو مسلمانوں کو
43:30لڑانا چاہتا ہے
43:31جس طرح
43:33اسرائیل
43:33notorious ہے
43:34اس نے ایک بار
43:35آزربائیجان پہ بھی
43:36حملہ جنگ کے
43:37دوران کروایا
43:38ایک بار
43:39eastern
43:40ترکی میں کروایا
43:41یہی سوچ کے
43:42کہ یہ بھی
43:43جنگ میں شامل ہو جائیں
43:44تو کوئی کہہ نہیں سکتا
43:45یہ پہلے میرا خیال میں
43:46تھوڑا establish
43:47کر لینا چاہیے
43:48کہ یہ کہاں سے آیا ہے
43:49اور پھر اس کے
43:50مطابق میرا خیال میں
43:51جو مکہ agreement ہے
43:53یا سعودی عرب
43:54خود جو ہے
43:54وہ determine کرے گا
43:55کہ کیا response
43:56جانا چاہیے
43:57اس کو اگر آپ
43:58conclude کریں
43:58دو سوالات
44:00اور پہلے
44:00تو آپ بتائیں
44:00کہ آپ کی رائے
44:02کیا ہے
44:02آپ کا تجزیہ
44:03کیا ہے
44:04کہ یہاں سے
44:04معاملہ
44:05ایک ایسے
44:07لیول پہ آ گیا
44:07جو کہ کوئی بھی
44:08نہیں چاہتا تھا
44:10یہاں سے
44:10اللہ نہ کرے
44:11اس بات کا
44:12امکان زیادہ ہے
44:12کہ معاملہ
44:14دور خرابی کی طرف
44:14جائیں گے
44:15یا اس بات کا
44:16امکان زیادہ ہے
44:17کہ نہیں
44:17کچھ انڈیویجولز
44:18کچھ ممالک
44:19پاکستان
44:20x y z
44:21یہ کودیں گے
44:22معاملے کو
44:23ٹھنڈا کرنے کی
44:23کوشش کریں گے
44:24اور معاملہ
44:24یہاں سے
44:24تھوڑا بہتر ہوگا
44:25یا معاملہ
44:27اللہ نہ کر
44:27ایک اور
44:27لیول پہ جائے گا
44:28ان دو سینایریوز
44:30میں سے
44:30پہلا یہ کہ
44:31معاملہ
44:32اور خراب ہو جائے گا
44:34دوسرا ہے کہ نہیں
44:35بہتر ہوگا
44:35آپ کو کس سینایریو
44:36کا امکان زیادہ لگتا ہے
44:37پیچ میں کودیں گے
44:39اور میں سمجھتا ہوں
44:40کہ پاکستان اور
44:41ترکیہ کا بھی
44:42کچھ فرض ہے
44:43کہ اب وہ
44:44ایران کے ساتھ
44:44بات کریں
44:45اور ہوتیز کو
44:46ایران کے ذریعے
44:47تھوڑا سا
44:48اس معاملے میں سمجھائیں
44:49کہ مسلمانوں کا
44:49آپس میں جو لڑنا ہے
44:50وہ بالکل درست نہیں ہے
44:52بلکہ میں تو
44:53اس حد تک جاتا ہوں
44:54کہ سعودی عرب کو
44:54چین کو بھی
44:55انوارب کرنا چاہیے
44:56اگر آپ کو یاد ہو
44:57تو چین نے
44:58پاکستان
44:58ترکیہ اور
45:00سوری ایران اور
45:01سعودی عرب کے درمیان
45:02ایک
45:04یعنی
45:04رپروشما کرایا تھا
45:05دوزر تئیس میں
45:06جو ابھی تک چل رہا ہے
45:07اس کو کوئی
45:08کسی قسم کی
45:08قزند نہیں پہنچی ہے
45:10جنگ کے دوران بھی
45:11ایران کی پوری
45:12کوشش رہی
45:12اکم از کم
45:13پاکستان ایران
45:14تو ضرور کہتا رہا
45:15کہ آپ
45:15سعودی عرب کی
45:16مین لینڈ پر
45:17حملانا کیجئے گا
45:18بڑی رسٹینٹ دکھائی
45:20سعودی عرب نے بھی
45:21کہ انہوں بھی
45:21براہ راج جنگ میں
45:22شامل نہیں ہوئے
45:22اس لئے میں سمجھتا ہوں
45:24کہ یہ دوسری طرف
45:25جو ہے
45:25دوسرا جو راستہ ہے
45:26یہ میں نہیں کہتا
45:27کہ یہ ایک دم سے
45:28جنگ ختم ہو جائے گی
45:29کیونکہ
45:29ہوتیز کو
45:30بڑھکانے والے بھی
45:31بہت ہیں
45:31پھر ان کو
45:31اپنی کامیابیوں پر
45:32ایک فخر بھی ہوگا
45:33کہ ہم نے
45:34اس جزیرے پہ بھی
45:35قبضہ کر لیا
45:35ہم نے ان شہروں پہ
45:36بھی قبضہ کر لیا
45:37وہ تو اس میں
45:37کوئی شک نہیں ہے
45:38لیکن پھر بھی
45:39میرا خیال میں
45:40ساتھ ہی ساتھ
45:41جو ہے
45:41وہ سیاسی عمل
45:42اور سفارتکاری کا عمل
45:43جو ہے
45:44وہ بہت زیادہ
45:44ضروری ہے
45:45مجھے لگتا ہے
45:45کہ جلدی
45:46وہ عمل شروع ہوگا
45:50ایک کل کی بات تھی
45:51کہ ہم ڈسکس کر رہے تھے
45:52ایران
45:53امریکہ
45:53اسرائیل
45:54ارموس
45:55اور آج
45:56معاملہ یہ ہے
45:57کہ ہم ڈسکس کر رہے ہیں
45:58یمن
45:58سعودی اربیہ
45:59اوسیز
46:00باول مندب
46:00اچھا جب ایران
46:02امریکہ کی بات بھی
46:02زیادہ نہیں
46:03تو ہم یہ بار بار
46:03کہہ رہے تھے
46:04کہ ہرموس
46:04بند ہو گیا ہے
46:05اور یہ نہ ہو
46:06کہ ایران
46:07کے کہنے پہ
46:09یا ایران کی
46:09حمایت میں
46:10اپنے طور پر
46:11یا ایران کی کہنے پہ
46:12ہوسیز باول مندب
46:13بھی بند کر رہے ہیں
46:13تو پھر تو
46:14بڑا ہی مسئلہ ہو جائے گا
46:15کہ دو بڑی گزرگاہیں
46:16بند ہو جائیں گی
46:17تو ظاہر ہے
46:18کہ یہ ایک
46:19مطلب نظریاتی
46:21آپ کہہ لیں
46:21قربت
46:21یا وہ تو ہے
46:23دونوں
46:24یعنی
46:24طرفین میں
46:26لیکن یہ
46:26آج کی صورتحال میں
46:27یعنی کیا یہ
46:28is it that simple
46:29کہ جناب چونکہ
46:30ایک قربت ہے
46:30تو اس وقت
46:31جو کچھ
46:32یہ کر رہے ہیں
46:33ہوسیز
46:33یہ ایران کی
46:34کہنے پر
46:35ایمہ پر
46:36خواہش پر
46:37یا ڈکٹیشن پر
46:37کر رہے ہیں
46:38یہ آپ کہیں گے
46:39کہ نہیں صاحب
46:39یہ معاملات
46:40اتنے سادھے نہیں ہوتے
46:41یہ بڑا
46:42کمپلیکس گیم ہوتا ہے
46:43سارا
46:43اور یہ بہت
46:44oversimplification ہوگی
46:45اگر آپ کہہ دیں
46:46کہ یہ اس کے
46:46قریب ہے
46:46اس لیے جو کر رہے ہیں
46:47اس کے کہنے پر کر رہے ہیں
46:50civil war ہے
46:51ایک طرف
46:51ہوتیز ہیں
46:52دوسری طرف
46:53دوسری طرف
46:53جو یمن کی
46:54حکومت ہے
46:54جس کو
46:55سعودیز بیک کرتے
46:56بلکہ ایک فیکشن
46:57وہ بھی تھا
46:57جس کو
46:58UAE بھی کرتا تھا
46:59اب وہ UAE
46:59وہاں سے
46:59پول بیک کر گیا
47:00تو ایک civil war
47:01میں آپ کو پتا ہے
47:02کہ جب
47:02نون سٹیٹ ایکٹرز
47:03اس قسم کے ہوتے ہیں
47:04وہ
47:05they attain a life
47:06of their own
47:07ان کی اپنی ایک
47:08سوچ بھی بن جاتی ہے
47:09اور یہ
47:10ان کا سعودیز کے ساتھ
47:11تو بڑا پرانا
47:12مقرب ہے
47:13وہ
47:14ہے نا
47:15بیر ہے
47:16آپس میں
47:16تو اس وجہ سے
47:18ایران کا ایک حد تک
47:20تو یقیناً
47:20ان کو کنٹرول ہوگا
47:21بلکہ
47:22ضرور ہوگا
47:23ایران نے
47:23بڑے عرصے سے
47:24ان کے ساتھ
47:25اپنی بنا کے رکھی ہوئی ہے
47:26اور کچھ
47:27سیکٹیرین
47:28ایلیمنٹ بھی ہے
47:29اس کے اندر
47:30لیکن
47:31مکمل طور پر
47:32صرف ایران
47:33ان کو کر رہا ہوگا
47:33یہ تو میں نہیں ماتا
47:37بہت شکریہ
47:37سیکرٹری خارجہ
47:39عزیز صلی اللہ علیہ وسلم
47:39سے ہم سے بات کر رہے تھے
47:41دعا کے ساتھ
47:42کے دنیا رہنے کے لیے
47:43ایک
47:44بہتر جگہ ہو
47:44جو کہ ہمیں
47:45یہ سب کو جو رہا ہے
47:46اس کے بڑا حراست
47:46اثرات نظر آ رہے ہیں
47:48ہر اعتبار سے
47:49نظر آ رہے ہیں
47:51اور
47:51اس کے جائرے
47:52معاشی اعتبار سے
47:52میں نظر آ رہے ہیں
47:53باقی حوالوں کے ساتھ ساتھ
47:55اللہ تعالی خیر کام
47:56معاملہ فرمائے
47:56زندگی صحت رہی
47:57تو کل ملتے ہیں انشاءاللہ
47:58تب تک کے لیے
47:59اللہ حافظ
Comments

Recommended