00:00کام تو مہت شکور کرو گے
00:01کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے سمجھے
00:03ٹھیک ہے صاحب
00:05لیکن اگر ہم کیمرے اتار دیں گے
00:08تو سیکیورٹی کی ساری
00:09زمداری مجھ پر آ جائے گی صاحب
00:11اگر کیمرے نہیں نکالیں گے
00:15تو میں جیل جاؤں
00:17اور میرے ساتھ تم بھی جاؤ گے
00:20اور وہاں پہ تو پھر سیکیورٹی سیکیورٹی
00:22ہو جانا ہے جیل
00:23تو صاحب صرف
00:25فٹیج ڈیلیٹ کر دیتے ہیں کیمرے اتارنے کیا
00:28ضرورت ہے
00:28ڈلاورز زیادہ سائنس دان مت بنو تو
00:32جو میں کہہ رہا ہوں
00:34وہ سن
00:34پولیس جب انویسٹیگیشن کرے گی
00:37سارا ڈیٹا جمع کرے گی
00:38تو جو فائلز ہم ڈیلیٹ کریں گے
00:40وہ بھی ان کے سامنے آ جائیں گی
00:42سمجھ آئی
00:43ہاں
00:46تم اور شکور
00:50سارے کیمرز اتارو
00:53وائرنگ سمیت
00:54ٹھیک ہے کوئی نام و نشان نہیں بچنا چاہیے
00:58سارے کیمرے جہاں جہاں پہ ہیں
01:01ٹھیک ہے صاحب
01:02جاؤ جلدی کرو
01:04کیوں بھر دلاور
01:08خام آخر تم اتنے پریشان ہو رہے تھے
01:11اب پولیس بھی اپنی ہے
01:12اور فیصلہ بھی ہمارے حق میں آئے گا
01:15جی صاحب
01:17آپ جا کر جان میں جان آئیے
01:20مگر انسپیکٹر شفیق جیسے ٹیڑے آدمی کو کیسے منایا صاحب آپ نے
01:24کچھ نہیں
01:26پس ایسی تھوڑے سے پیسے جیب سے گئے اور
01:29انسپیکٹر شفیق جیب میں آ گیا
01:31ٹھیک ہے صاحب
01:34پیسہ ہر مرض کی دوا ہے
01:36اچھا تم دونوں نے بالکل فکر نہیں کرنی کسی بھی بات کی
01:39تم دونوں کی اور تمہارے گھر والوں کی ذمہ داری میری ہے
01:42ٹھیک ہے شکریہ صاحب شکریہ صاحب
01:46کام کرو تم
01:50یہ کریٹر کٹ لو
01:54یہ کس لیے صاحب
01:58مارکٹ جاؤ
01:59نئے سی سی ٹی وی کیمرہ پرچیز کرو
02:02اور آج ہی گھر میں لگوا
02:04پیمنٹ اس کارٹ سے ہونی چاہیے
02:07صاحب وہ پرانے کیمرے واپس لگوا لیتے ہیں
02:12اب تو پولیس میں چلی گئی ہے
02:13تمہارے اس مفت مشورے کا بہت شکریہ لیکن جو میں کہہ رہا ہوں وہ کرو
02:18اور کیمرہز
02:20کرن کے آنے سے پہلے انسٹال ہو جانے چاہیے
02:23ٹیک ہے
02:24جی صاحب
02:28پولیس ریپورٹ بھی اس بات کی تصدیق کرتی ہے
02:37کہ وقوع کی رات میرے کلائنٹ مسٹر کامران حیدر کے گھر میں سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں لگا ہوا
02:44کامران نے اپنی مرضی کی ریپورٹ بنانے کے لیے پولیس کو رشوت دی تھی
02:48کیا آپ نے مسٹر کامران کو رشوت دیتے ہوئے دیکھا
02:55مسٹر روحیت میں آپ سے پوچھا ہوں
02:59کیا آپ نے مسٹر کامران کو رشوت دیتے ہوئے دیکھا
03:02نہیں
03:07ایک دو تین چار
03:10یار آنر یہ مسلسل چوتھی مرتبہ ہے
03:13کہ مسٹر روحیت نے ایک چیز دیکھی نہیں لیکن وہ مصحر ہے کہ وہ ہوئی تھی
03:19تو پھر اس رات کو
03:23سہے نے مجھے کامران کے گھر سے میسج کر کے کیوں پوچھا کہ میں کب پہنچ رہا ہوں
03:27تو اب یہ نہ کہیے گا کہ وہ میسج آپ کے پاس نہیں ہے
03:32یا آپ نے دیکھا نہیں لیکن مسحر نے بھیجا ضرور تھا
03:34وہ میسج میرے پاس ہی ہے یور آنر
03:36کیونکہ یہ بھی ان کے پلان کا حصہ ہے یور آنر
03:39اب یہ کس پلان کا حصہ تھا بخاری صاحب
03:43مسٹر روحیت اور مسحر کے پلان کا
03:48کونسا پلان کیسا پلان
03:50اچھے مسٹر روحیت آپ یہ بتائیے کہ
03:53مسحر کو آپ کی ہی ریکمینڈیشن بلکہ سٹرانگ ریکمینڈیشن پہ کمپنی میں ہائر کیا گیا تھا
04:00یعنی نوکری دی گئی تھی
04:01یس
04:03میں نے سہر کی پروفیشنل ایتکس کی تعریفیں سن رکھی بھی پہلے سے
04:08میں نے ان کا سی وی دیکھا
04:10ان کی پاس پرفارمنسز دیکھیں
04:12تب ہی ریکمینڈ کیا
04:12اور سہر نے پروف کیا کہ میری ریکمینڈیشن بلکل میرٹ پہ تھی
04:16کیونکہ اس سیزن میں ہماری ریکرڈ سیلز تھی
04:19جی جی بلکل
04:22میں مانتا ہوں
04:23میں سہر کی قابلیت کا مطرف ہوں
04:26وہ صرف قابل انسان ہی نہیں ہے
04:27بلکہ بہت چالات اور شاتر بھی ہیں
04:30ابجیکشن یور آنر
04:31پازل وکیل میری کلائنٹ میس سہر پر
04:33مزید جھوٹے الزامات لگا کر ان کی کردار کو شکر رہے ہیں
04:36بغاری سہر نکتے پہ آئیے
04:39یور آنر
04:41ایک نکتے نے ہمیں محرم سے مجرم کر دیا
04:45اور میں اسی نکتے کی جانے بارہا ہوں
04:47بلکہ تمام کیس کو اس نکتے پر
04:49مجتمع کرنے کے لیے کوششاہ ہوں
04:51میں پروسید سہر
04:52شاہ
04:53مسٹر روہت بھاگونت
04:58آپ نے میس سہر کے ساتھ
05:01مل کر یہ چال کیوں چلی
05:02کیسی چال
05:05جس سے جانتے ہی نہیں ہے
05:06اتنے انجان مت بنیے چلیے
05:09میں بتا دیتا ہوں آپ کو
05:11چال یہ تھی
05:13کہ مسٹر کامران پر
05:15ریپ کا الزام لگا کر انہیں جیل میں
05:17ڈال دیا جائے
05:18ان کی اہلیا
05:19کرن آپ پہ اندھا بھروسہ کرتی تھی
05:22پرگنسی کی وجہ سے بزی تھی
05:23تو آپ نے سوچا کیوں نہ
05:24اکیلے ہی کمپنی کو ہاتھ میں لے لیا جائے
05:26اور پھر
05:34آپ نے پلان بنایا
05:36اس پلان میں
05:38مسٹر کو شامل کیا
05:40انہیں لالچ دیا
05:41کہ آپ انہیں ڈبل تنخواہ پر آگے جا کر
05:43ڈریکٹر بنا دیں گے
05:44اور ایک بھاری رقم بھی دیں گے
05:46اور پھر میس شہد ان کے والد ان کی والدہ اور بھائی
05:49اس پلان میں شامل ہو گئے
05:50یعنی بما خاندان
05:52کیا یہ سچ نہیں ہے
05:53یقیناً آپ کے پاس ثبوت بھی ہوگا اس بات کا
05:59ثبوت ہے
05:59ثبوت ہے
06:03مسٹر روحید
06:04آپ کی اہلیا
06:07مجیشہ
06:09میری بیوی کو بیش میں مت لا رہا ہوں
06:19میں نہیں نہیں
06:19میں نہیں لا رہا ہوں بیش میں
06:21وہ خود ہی آگئی
06:22وہ تو مرکزی کردار ہے
06:24آپ کے اس پلان کا
06:25اپجیکشن یور اونر
06:31بازل وکیل ایک اور نہیں کہانی بنا رہے ہیں
06:34اور اپنے مرکزی ملزم کو معصوم بنا کر
06:37باقی سب پر الزام لگا رہے ہیں
06:38یور اونر
06:40ام جس باوتو کنکلوڈ
06:42وہ کیا کہتے ہیں ہاتھ ہی نکل گیا
06:43دم رہ گئی ہے
06:44دیکھیں فیصلہ تو آپ کو کرنا ہے
06:46کہ یہ حقیقت ہے یا کہانی
06:48اوبجیکشن اوور رولڈ
06:50بخاری صاحب آپ کانٹینیو کریں
06:52بخاری صاحب آپ کانٹینیو کریں
06:52بخاری صاحب
06:56بخاری صاحب
06:56بخاری صاحب
06:56بخاری صاحب
06:57بخاری صاحب
07:04سچ ہے نا کہ آپ نے
07:06اور آپ کی بیوی منیشہ نے
07:08کےکی آر کمپنی پر
07:10قبضے کا منصوبہ بنایا
07:11پھر عمل درامت کے لیے
07:14آپ نے
07:14مس سہر کو
07:15نوکری دی
07:17پھر میرے
07:18کلائنٹ مسٹر کامران کو
07:20آہستہ آہستہ
07:21پھسانے کی کوشش کی
07:23ثبوت اکٹھے کیے
07:24محول بنایا
07:25اور پھر
07:26ریف کا الزام لگایا
07:28آپ اندازہ لگائیے
07:37کہ یہ پلان کتنا شاندار تھا
07:38کہ ایک طرف
07:39مسٹر روہیت
07:40ہم درد بن کر
07:41میرے کلائنٹ کو
07:42کنفیوز اور گمراہ کرنے کے لیے
07:43ان کے ساتھ کھڑے ہو گئے
07:45اور دوسری طرف
07:46ان کی بیوی
07:46مس سہر کے ساتھ کھڑی ہو گئے
07:48تاکہ کسی بھی طرح
07:49کسی بھی طرح
07:50مسٹر کامران
07:52اور مس کرن کا
07:53مس سہر کے ساتھ
07:54کوئی دیل نہ ہونے پائے
07:55اور کسی کو
07:55کوئی شک بھی نہ ہو
07:57یا مس سہر کے ذہن میں
07:59ایک ہستے بستے گھرانے
08:00کو تباہ کرنے کا
08:01کوئی گلٹ نہ پیدا ہو
08:02جس امیجن
08:04بنیادی مقصد یہ تھا
08:06کہ مسٹر کامران
08:07اور مس کرن کی جو
08:08کالونی حکمت عملی
08:10اس پر نظر رکھی جائیں
08:11اور یہ کرتے کیا رہے ہیں
08:15مسٹر روہیت
08:16مسٹر کامران کے ساتھ
08:18کھڑے ہو کر
08:18ان کے دوست بننے کی
08:20ایکٹنگ گرتے رہے
08:21بس
08:21ایکٹنگ کیے آپ نے
08:23کئی ایکٹنگ کیے آپ نے
08:24تمہاری حمد کیسے
08:29میری بیوی کا نام
08:30پیچھ میں لانے کی
08:31صحیح مشہور ہو تم
08:37دیکھے تمہیں
08:38میاںیت
08:39گھٹیاں
08:40مکار
08:40اور بیشاہ مکیلوں
08:42شہو آئے ہو
08:43اپنے الفاظ کے چناؤں میں
08:49احتیاط کیجئے
08:49مسٹر روہیت
08:50یہ عدالت ہے
08:51آپ کے پاس کوئی جواب ہے
08:54تو جواب دیں
08:55اور آواز نیچی رکھیں
08:56جواب یہی ہے
08:58یورانہ
08:58کہ یہ سب جھوٹ ہے
09:00اور سہر کا الزام سچ ہے
09:02یورانہ
09:10کامران نے
09:13ایک بلینک چیک دے کر
09:15مجھے سہر کے گھر بھیجا تھا
09:17اسے خاموش کرنے کے لیے
09:18چلیے چھوڑیے
09:24مٹی ڈالیے
09:25دیجے
09:25کیا دوں میں آپ کو
09:28کیا دوں
09:29وہی چیک
09:30جو
09:31مستر کامران نے آپ کو دیا تھا
09:33میں سہر کو دینے کے لیے
09:34یاد آیا
09:34میری نظر میں اس چیک کی
09:40امیت ایک کالس کے
09:41ٹکڑے سے بڑھ کے نہیں ہے
09:42موسیقی
10:03منہ کچھ ایک نہیں ہے میرے پاس
10:05مہین
10:06موسیقی
10:07کیا لائلش میں آکر
10:07کیا لائلش میں آکر
10:07کیا لائلش میں آکر
10:08کیا لائلش کروالی آپنے
10:09سہر نے وہ چیک پھاڑ دیا تھا
10:17لو جی
10:39تھی خبر گرم کے غالب کے اڑیں گے پرزے
10:43دیکھنے ہم بھی گئے تھے
10:45پتہ ماشا نہ ہوا
10:46میں اتنا ہی کہہ سکتا ہوں
10:49سب کچھ سننے کے بعد
10:51کہ لولی ووڈ ہولی ووڈ بولی ووڈ
10:53کہیں بھی اس سے زیادہ
10:55فرسودہ اور بے سروپا
10:57سکرپٹ نہیں لکھا جا سکتا
10:59اور یہ مسٹر روہیت کے جو بیانات ہیں
11:01یہ خالی الزامات کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
11:03بیکوز دیر ایز نو پروف اٹ آل
11:06یہ لوڈ شیف ہم تو
11:09بڑوں سے آج تک یہی سنتے آئے
11:11کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
11:13لیکن ان کی بنائی ہوئی کہانی کا تو نہ
11:16صرف میرے کلائن کامران حیدر سے
11:19اللہ واسطے کا بہت
11:20بخریص صاحب آپ کوئی اور سوال کرنا چاہتے ہیں
11:27مسٹر روہیت سے
11:28بخریص صاحب آپ کوئی اور سوال کرنا چاہتے ہیں
11:31بخریص صاحب
11:46یہ سب اہم مرحلے میں داخل ہو گیا ہے
11:51عدالت متعلقہ ایس پی کو اس حوالے سے تحقیقات کرنے اور اگلی اسماعات پر پیش ہونے کا حکم دیتی ہے
11:58ملزم کامران کے موبائل فون کے ساتھ ساتھ مسٹر روہیت کا موبائل بھی اس ایویڈنس میں بہت اہم تھا
12:13مگر پولیس نے ان دونوں کا فورنزک نہ کروا کے تحقیقات میں بہت کوتاہی کی ہے
12:18نہیں نہیں نہیں
12:19we need to move forward and you're going backwards
12:24سرم تو محقوس کا سفر تیک کر رہے ہیں
12:26میں نے تمام ڈاکومنٹس جو رسیدے ہیں
12:28کریٹ کارٹ کی وہ سب آپ کے سامنے بکھی ہیں سر
12:30بخریص صاحب
12:32کچھ سوالوں پہ عدالت کا مطمئن ہونا بہت ضروری ہے
12:36with all due respect
12:40your lordship i have to say this
12:42یہ میرے حتمی
12:44دلائل اور فیسلے کا وقت ہے
12:47your honor آپ کیسے کر سکتے ہیں
12:49ایسی تفتیش کے ساتھ اگر آپ کا
12:54klائنٹ بری ہو بھی گیا تو اپیل میں
12:56ہائی کورٹ دوبارہ ٹرائل کا حکم دے دے گی
12:58no your lordship you give your concern
13:00وہ تو ہم بعد میں دیکھ لیں گے نا جی
13:01عدالت فیصلہ دینے سے پہلے تمام ثبوتوں اور شواہد پہ اپنی تسلیج روٹ کرے گی
13:06but your lordship
13:07سماک ملتوی کی جاتی ہے
13:09all rise
13:31i am really sorry seher
13:35میں نے پوری کوشش کی مگر
13:36آپ کی کوشش کافی رو ہے
13:38چاہد اللہ کو یہ منصوب
13:41نہیں seher
13:42میں تمہیں کیس نہیں چتوا سکا
13:44اس کے لیے
13:45i am really really sorry
13:46کامان کے وکیل نے تو
13:48سب کچھ میرے تم پی اور منیشہ بے ڈال دیا
13:51کیا ہم ابھی کیس چیل سکتے ہیں
13:55میں بس اتنا کہ سکتے ہوں
13:59کہ ہم ابھی کیس ہارے نہیں ہیں
14:01سکتے ہوں
14:03سکتے ہوں
14:07شکریہ
14:09شکریہ
14:11شکریہ
14:13شکریہ
14:15شکریہ
14:17شکریہ
14:19شکریہ
14:21شکریہ
14:23کٹ چلو
14:25میں
14:31شکریہ
14:33شکریہ
14:35شکریہ
14:37شکریہ
14:39شکریہ
14:41شکریہ
14:43شکریہ
14:51شکریہ
14:53سر لگتا ہے
14:55مہچ آخری بال تک جائے گا
14:57ہاں مہچ آخری بال تک تو جائے گا
15:00اگر مجھے ایسا لگ رہا ہے
15:03کہ جس صاحب نے نو بال دے دی ہے
15:05تمہیں بڑا شوق تھا نا
15:08کہ میں انکواری کروں
15:10اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
15:15سر میں آپ ہی کی دپارٹمنٹ کا ہوں
15:20آپ میرے خلاف کیوں ہی ہیں
15:22ہاں ڈپارٹمنٹ میں ہو
15:24مگر کالی بھیڑ ہو تم
15:27سر
15:30آپ کو نہیں لگ رہا کہ آپ
15:33خامخواہ یہ کیس پرسنل لے رہے ہیں
15:37I will see you Shafiq
15:52موسیقی
16:04موسیقی
16:08موسیقی
16:24تو نے میری بات
16:25لوگوں کی سازشوں کا حصہ بنا
16:29کسی
16:32تیٹر بنا رہے کامرہ
16:33تو کہہ رہے ہیں
16:35اسٹیٹمنٹ تو نے دی ہے میرے خلاف
16:37میں نے صرف کاؤنٹر کیا ہے
16:39تو میرے اسٹیٹمنٹ کو بخاری کے کھٹیان سامات سے کپیر کر رہا ہے
16:44ہاں
16:44کیونکہ تیری گواہی
16:48میری تباہی بند سکتی تھی
16:50تو اس لیے تُنہیں جھوٹ سے مجھے تباہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
16:54تاکہ میں سچ بول کے
16:55تجھے نہ برباد کرسکو
16:57تو کیا کرتا میں
16:58سمجھانے کی کوشش کی
17:00منانے کی کوشش کی
17:01صرف اپنے آپ کو بچانے کے لیے
17:03لیکن تُنہیں میری بجائے منیشہ کی بات مانی
17:06کیونکہ منیشہ ہمیشہ سے سچ بول رہی تھی کامران
17:08صرف تیری وجہ سے خاموشتانہ
17:10اور تُو اچھی طرح سے جانتا ہے
17:11جو اس کے اس کا سچ ہے وہ میری تباہی ہے
17:13تُوچھے تباہی یہ تھی مجھے کامران
17:15لیکن پھر بھی کئینے کی خواہش ضرور تھی
17:18تو ایسا نہیں کرے گا
17:20تو کیا کرتا
17:22تو بتا
17:24تُو نے کوئی اپشن ہی نہیں چھوڑا تھا میرے باس
17:27کامران I can't do this anymore
17:28I want out
17:31کیا مطلب ہے اس بات کا
17:36میں پارٹنشپ ختم کر رہا ہوں
17:39یہ کامپنی آفیس
17:41رکھ دو
17:42میں جا رہا ہوں
17:44روحید تیرہ جو دل چاہا وہ تُو نے کیا
17:46میں اپنے آپ کو بچانے کے لیے جو کر سکتا تھا وہ کیا
17:49بات ختم ہو گئی
17:51حضاب برابر
17:52کیوں مانا کا مطلب بنا رہا ہے
17:56let's move on
17:57بس ہو گیا تیرہ
17:58جو بھولنا تھا بول دیا
17:59اب میری بات کان کھول کے سن لے
18:03مجھے تجھ سے کوئی تعلق نہیں رکھنا
18:05ویسی بھی تیرے وکیل نے مجھے چھوٹی کیوائی کے الزام میں جیل تو کرا دی نہیں ہے
18:09سرکل میں یہ بات پھیل جائے گی
18:11کہ روحید نے صرف کمپنی میں قبضہ کرنے کی کھاتا ہی سب کچھ کیا
18:14تو ہم تو بیسے بھی ساتھ نہیں چل سکتے کامران
18:17کیونکہ تُو نے مجھے اس کمپنی میں لائیبیلٹی بنا دیا ہے
18:21اور اتنی منت سے بنایوی کمپنی کو میں ٹوٹتے ہوئے نہیں دیکھ سکتا
18:25جا روما
18:55اسلام علیکم میڈم کیسی ہیں آپ
19:00بکواس بن کر روپنا
19:25موسیقی
19:55موسیقی
20:24موسیقی
20:26موسیقی
20:28جی با جی
20:30جا سٹوروم سے جا کر سارے باگز لے کر آؤ
20:34کیوں با جی خیریت ہے
20:36جو میں تمہیں کہہ رہیوں وہ کرو سٹوروم سے باگز لے کر آؤ
20:38چل
20:39جی با جی
20:40موسیقی
20:56جلدی آؤ
20:57جی
20:58موسیقی
21:24اس کو کھولو
21:45دیکھو اور بیگز ہوں گے
21:48نہیں بس یہی تھے
21:54دیکھو وہاں پر سی سی ٹی وی کیامرہ باکسز ہوں گے
21:57اس میں زرہ دیکھو کیا ہے
21:59میں کیا ہوگا بی بی جی
22:01کیامرہ تو سارے بار لگے ہوئے ہیں
22:03وہاں پر باکسز ہیں
22:06جی با جی
22:08تو اتنے سال پہلے جب کیامرہ لگے تھے
22:10تم نے باکسز سنبھال کے رکھ لئے تھے مرید
22:12نہیں بی بی جی وہ
22:14ڈبے تو میں نے پھینک دیئے تھے
22:16تو یہ باکسز کھاں سے آئے
22:18کھاں کھاں سے
22:20تم دونوں کو پتا ہے نا کامران نے نئے کیامرہز لگمائیں
22:25نہیں با جی
22:26نہیں بی بی جی ہمیں کچھ بھی نہیں پتا
22:29تم دونوں چلو میرے ساتھ
22:50تو چلو میرے ساتھ
23:11فرزانہ میرا پرس دیکیاؤ
23:13چی با جی
23:18با جی پرس
23:20جعفر امی کی طرف چلنا ہے
23:50موسیقی
24:20میڈم اچانک آئی اور اچانک چلی گئی
24:28کیا ہوئے اندر
24:29ہم سے کیوں پوچھ رہے ہو
24:31میا بیوی کا آپس کا مسئلہ ہے
24:32فوراں بتاؤ کیا ہوا تھا
24:35آواز نیچے رکھ دلاور
24:37یہ کوئی تیرے باپ کا مکان نہیں ہے
24:39بتواتھی ہو جب گولی چلا ہوں
24:42چلا
24:45چلا گولی دلاور
24:47اسی بندوق کے سہارے
24:49تو خود کو فیراؤن سمجھتا ہے نا
24:50تیری ایری حرکتوں کی وجہ سے
24:52ہم سب اس گناہ میں شریک ہو گئے
24:54جس میں خدا ہمیں کبھی ماف نہیں کرے گا
24:56تیری ابھی تو کوئی بیٹی ہے
24:58نہیں دلاور
24:59مگر میری بیٹی ہے
25:00میری راتوں کی نیتے اناب ہو گئی
25:02یہ تیرا کیا ہے
25:03تیرے تو مزیہ ہے
25:04میرے لئے کچھ نہیں کیا تُو نے
25:07چو کچھ کیا پیسے کے لئے کیا ہے
25:09لانت دھشتیوں میں ایسے پیسے پہ
25:11جو ڈرا کر بلاک میل کر کے دیئے گئے ہو
25:13سندگی بدلگی ہے تم سب کی
25:15ساری زندگی محنت کر کے بھی
25:17اتنے پیسے بھی کما سکتے تھے تم
25:19یہ سب اس کی دین ہے
25:22اب فوراں بتاؤ
25:24میڈم کیوں آئی اور کیوں چلی گئی واپس
25:26تجھے اتنا ہی فکر ہو رہی ہے
25:28تو اندر جا کے خود دیکھ لے
25:29ہمیں ان میہ بی بی کے بیچ میں نہیں پڑنا ہے
25:31جا دیکھ دیکھ
25:32دیکھتا ہوں
25:41موسیقی
26:11موسیقی
26:20آبے لاؤوی بلو
26:21ساہب
26:22کرن بی بی ابھی گھر آئی تھی
26:23مجھے لگتا ہے وہ اپنے ساتھ کچھ لے گئی ہے
26:25گھر میں سی سی تی وی کیمری کی ڈب بک کھلے پڑے ہیں
26:28کیا
26:29کیا کہی رہو ہے آب
26:31ابھی تھوڑی دیر پہلے وہ گھر سے چلے گئی ہیں ساہب
26:35اچھا ٹھیک ہے تم
26:37تم فون بند کرو
26:38موسیقا
27:08موسیقا
27:24ایلو سر
27:26ہاں جعفر کہاں ہو تم
27:28سر میں کھرین میڈم کے ساتھ ہوں
27:32بات کرواؤں میری
27:34جی سر
27:36موسیقا
27:38موسیقا
28:06موسیقا
28:08موسیقا
28:10موسیقا
28:12موسیقا
28:14موسیقا
28:16موسیقا
28:18موسیقا
28:20موسیقا
28:22موسیقا
28:24موسیقا
28:26موسیقا
28:28موسیقا
28:30موسیقی
29:00موسیقی
29:24موسیقی
29:30ملو بیٹا آپ کے ڈرائب کنیکٹ ہوگی
29:32اب آپ نے پھوٹے دیکھر
29:37داد
29:38جے
29:39پاسورد
29:40پاسورد بھی بول گئی
29:421 2 6
29:43دیکھو
30:00سکتار
30:02مصول مخصوص
30:05ما بما مخصوص
30:17پاسورد
30:23مس BLACK
30:24مخصوص
30:27موسیقی
30:57موسیقی
31:27موسیقی
Comments