Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago
Case No 9 ep 28 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30میرے ایک مشروع ہے آپ کو کامران صاحب
00:38کس کیس کی شفاف تحقیقات ہونے دیں
00:42نہ میرے نیچے کسی افسر سے رابطہ کریں
00:47اور نہ میرے اوپر کسی افسر سے سفارش کرویں
00:50نہ میں نے پہلے ایسے کیا انہائندہ کروں گا
00:55میں صرف اور صرف انصاف چاہتا ہوں ایسی صاحب
01:01اور وہ بھی شفاف طریقے سے
01:03بست فرا بلکل پریشان نہ ہوں
01:07بہت جلد ملاقات ہوگی
01:13جی تینکی
01:15موسیقی
01:25موسیقی
01:39سب
01:41موسیقی
01:43موسیقی
01:51موسیقی
02:05وہ بنا ہیروین کے ہیرو
02:09چل جا جا کس بچے پیسے دے
02:12چل
02:12جی صاحب
02:15جی کامران صاحب کیسے ہیں
02:28میٹنگ تو بہت بری رہی
02:31آپ بھی اچھی خبر سونا دیں
02:32کچھ مینج ہویا
02:34کچھ مینج نہیں ہو سکتا ہے سوکر
02:38ایس پی نے آپ کی جیس پر لے کر بہت سختی گئی
02:42میری تو پیشنی رپورٹ کی بھی انکوائری کھلوا دی
02:47اچنا
02:47پیاری ایس پی صاحب کیوں پیچھے پڑ گئے میرے
02:50میں نے کیا بگاڑا ان کا
02:52اگر آپ کے پیچھے پڑا ہوتا
02:54تو جو رپورٹ بنی ہے وہ بھی نہ بنتی
02:57وہ تو عدالت کے حکم کے بعد
03:01آپ کے کیس پر زیادہ جل تسپی لینا شروع ہو گیا
03:04سنیں
03:06کوئی لے دیکھے معاملہ سوٹ آؤٹ ہو سکتا ہے
03:10کوئی تو قیمت ہوگی ایس پی صاحب کی
03:12کامران صاحب کامران صاحب میرے بانی
03:15آپ کی ایسا سوچیے گا بھی مت
03:17کمال شورت ایس پی صاحب کی دپارٹمنٹ پہ
03:22مسود چوہدری
03:36یہ سچ نہیں ہے
03:38کہ تم خونی ہو
03:40قاتل ہو
03:41یہ قتل تم نے کیا ہے
03:42نہیں
03:43میں نے کوئی قتل نہیں کیا ہے
03:44تو پھول اس نے جو آلہ قتل برامت کیا
03:47وہ تو تمہارا عمل کی تھی پسٹول
03:49وہ کسی نے چوری کر لی ہوگا
03:51اگر تمہاری موبائل لوکیشن تو بتا رہی ہے
03:55کہ تم وہاں پر موجود تھے تو کیا
03:57موبائل بھی چوری ہو گیا
03:59وہ میں
04:01وہ وہ میں کیا
04:04ہاں شاید ایسا ہی ہے
04:06شاید کیا
04:07یقین سے بات کرو
04:08ہاں یا نہ چوری ہوا تھا یا نہیں
04:14یقین ہے مجھے
04:16ہاں یقین ہے
04:19تو
04:21سی سی ٹی وی فٹیج میں تو دیکھا جا سکتا ہے
04:23کہ تمہاری گاڑی بھی وہاں موجود تھی
04:24تو کیا گاڑی بھی چوری ہو گئی
04:26ہاں وہ بھی چوری ہو گئی تھی
04:28اچھا
04:29تو کیا گاڑی چوری ہونے کی ریپورٹ دچ کرائی تم نے
04:31نہیں
04:33نہیں کرائی تھی
04:34پوائنٹو بھی نوکیڈ
04:38تمام ثبوت اور شواہد یہ بتا رہے ہیں
04:42کہ یہ شخص
04:42اپنی کار میں
04:44آلہ قتل کے ساتھ وہاں آیا
04:45اور اس نے تین معصوم لوگوں کو
04:47میں دردی سے قتل کر دیا ہے
04:49اس کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں
04:52اور وہ ہاتھ
04:53ٹا رہے ہیں
04:54کہ اس شخص کو صرف اور صرف
04:55سزائے باٹ ملنی چاہیے
04:57ہینڈ تل دیکھ
04:58بخاری تم میرے وکیل ہو گئی
05:04اور میرے بیٹے کو سزائے موت دلوار گئی
05:06آپ سمجھے نہیں
05:08میرا مطلب ہے کہ
05:11میں آپ کو یہ بتا رہا ہوں
05:13کہ مخالف وکیل اسی طرح سوال کرے گا
05:15اب آپ کے اس فرشتے کی زمانہ
05:16تمہیں نے کرا دی
05:17اس جرم کی سزا سے کون بچا ہے کیسے
05:20تو یہ اتنا مہگا وکیل میں نے کس لی کیا ہے
05:23تو ایک بات یاد رکھو
05:25اگر میرا بیٹا نہیں بچا
05:26تو اس کا وکیل بھی نہیں بچے گا
05:30آپ کے بیٹے کو میں سزا سے بچا لوں گا
05:34کیونکہ میرا بھی مرنے کا کوئی ارادت
05:36ارے بیٹے تم تُو سیریس ہی ہو گئی
05:37نکلو کٹے ریسے بار
05:38جو بیٹو شباش
05:40لیکن یہ سب اس وقت ممکن ہوگا
05:46کہ جو میں کہوں
05:47وہی آپ دونوں نے کرنا ہے
05:50mind it
05:51جو میں کہوں
05:52وہی آپ دونوں نے کرنا ہے
05:54اور غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے
06:00غلطی تو ہم نہیں کرے گے
06:05لیکن غلطی کی کوئی گنجائش
06:08تمہارے پاس بھی نہیں
06:10اور میں یہاں غلطیاں کر کے نہیں
06:17مخالف وکیل کی غلطیوں کا فائدہ اٹھا کر پہنچا ہوں
06:21آپ کے بیٹے کو بری کرا لو
06:23کیا یاد کرے گا
06:25پکی بیعت
06:28اور کچھی پکی کیوں مرے ہیں ہماری
06:31آپ بس چیک جوا کر رہا ہے
06:32ایک آکاونٹ میں اور بس دیکھتے جائے
06:34بھئی چوابی شاہب آم کی کوئی خدمت
06:36بھرو شاہباش
06:36لاؤو دکھو شیڈنگ
06:38لاؤ لاؤ جلدی
06:39کیا بتاؤں
06:46آدھا گھنٹہ انتظار کروایا
06:49اس پی صاحب نے باہر
06:50اور میں تو
06:53ہلو
07:02کیا حال ہے کامران صاحب
07:04عدیل ملک بات کر رہا ہوں
07:06ہاں کیسے ہیں آپ چک ٹھاک ہیں
07:10پرشلہ سر تو پھر کیا سوچا آپ نے
07:12کس بارے میں
07:15کمال کرتے جی
07:17شو کے بارے میں کیا سوچا آپ نے ہمارے
07:20آہ اچھا
07:24یہ کیس وغیرہ ختم ہو
07:29تو پھر کرتے ہیں آپ کے ساتھ انٹرویو
07:32ایسے تھوڑی نہ کیسز ختم ہوتے ہیں جی
07:39اس بے شرم عورت نے پوری کیمپین چلائی ہے آپ کے خلاف
07:42دیکھا آپ نے
07:44دیکھا کتنی گھٹیا عورت ہے یہ سہر
07:47سر ایسی لڑکیوں کے خلاف اور آپ جیسے
07:52مردوں کے ساتھ ہی تو آپ کا بھائی حاضر ہے
07:54آپ کو پتہ کتنی ڈمانڈ آ رہی ہے آپ کی
07:56ویورز کی طرف سے آپ کے انٹرویو کے لیے
07:58اچھا
08:00ٹھیک ہے
08:02تو آج رات کا ڈنگ کریں پھر
08:04میں
08:08اس کیس کی نا ساری
08:10ڈیٹیلز بھیج رہا ہوں آپ کو
08:12تاکہ آپ کو ثبوتوں کے ساتھ پتہ چل جائے کہ کتنا بڑا ظلم ہوئے میرے ساتھ
08:16ڈن ہو گیا جی
08:19ڈن ہو گیا
08:20میں واتس ایپ کر رہا ہوں
08:22جی ابھی کر رہا ہوں
08:24رہا ہوں آپ کو پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل جائے پتہ چل ج
08:54جی منیشہ
08:56سہر ٹی وی دیکھ رہی ہو
08:58نہیں
09:00کیوں کیا ہوا
09:01نیا نیوز لگاؤ
09:03کہہ رہے ہیں ہی کامران کا انٹیویو چلائیں گے بریک کے بعد
09:06اکے میں دیکھتی ہوں
09:07ابھو نیا نیوز کی سمبر پی آتا ہے
09:18ہم
09:18نیا نیوز کی سمبر پی آتا ہے
09:20اٹس نمور ہے شاید
09:24نہیں آٹھ پہ تو نہیں آرہا
09:27دس پہ
09:29کیا ہوا سہر
09:34ہمیں منیشہ کی کال آئی تھی
09:36وہ کامران کا انٹیویو آرہا ہے
09:52ہلو
09:53ہلو
09:55سہر جی نرویس شرویس تو نہیں ہو گئے ہیں
09:58نہیں نہیں
10:00جس آدمی نے سچ بولنا ہوں وہ نرویس کیوں ہو گا
10:03بے شک بے شک
10:05سولا نے سچ بات کیے جی آپ نے
10:06میں صرف ایک چھوٹا سا مشورہ آپ کو دینا چاہ رہا تھا
10:10اگر آپ سننا چاہیں تو
10:12جی کہیے
10:13سر میں یہ کہہ رہا تھا کہ
10:16جو ہماری نیشن ہے نا
10:18یہ بڑی جذباتی قوم ہے
10:20مذہبی قسم کی
10:21ہمیں چاہ رہا تھا کہ اگر آپ
10:24اپنے سچ میں تھوڑا سا مذہبی ٹچ ڈال دینا
10:28بہت فائدہ ہو جانا ہے
10:30جی
10:31بات سمجھ رہا ہوں
10:33میں آپ کی لیکن
10:35میں کوئی ریلیجیس آدمی نہیں ہوں
10:37ارے نہیں نہیں کانون صاحب آپ کو مذہبی ہونے کی ضرورت نہیں ہے
10:41دیکھیں ہمارا جو معاشرہ ہے نا اس میں ملک اور مذہب کے نام پہ اگر آپ جھوٹ بھی بیچے نا تو بہت سانی سے بکتا ہے اور آپ تو پھر سچ کہہ رہے ہیں
10:51اس میں اگر آپ تھوڑا سا تڑکہ لگا دیں گے نا
10:55ذائقہ بہت بڑھ جانا ہے
10:58ٹھیک ہے
11:00جیسے آپ کا
11:02کانون صاحب ایک لاسٹ ریکویسٹ ہے
11:04اگر اس میں آپ اپنے تھوڑے سی آنسو بھی شامل کر دینا
11:08تو میں کہتا ہوں کہ آج عوام کی عدالت میں آپ اپنا کیس ڈیفینلی جی جائیں گے
11:14حق اور سچ کے لیے کامران صاحب
11:29کیونکہ میں جانتا ہوں کہ جھوٹ سے لڑائی کرنے کے لیے سچ کو اپنا راستہ اپنے طریقے سے بنانا پڑتا ہے
11:38یہ بات یاد رکھیے گا آپ
11:40ٹھیک ہے
11:43پھر دیکھئے کیا کرتا ہوں میں
11:46سی یو سر جی
11:48تینک یو
11:49جی جی بالکل
11:51بالکل
11:51دلاغل
11:56جی ساپ
11:57یہ کام تو کر
11:58حکم کر رہے
12:10ناظرین آج ہم آپ کے سامنے ایک ایسے شخص کی کہانی رکھنے جا رہے ہیں جس پر معاشرے کے درندوں نے جھوٹا الزام لگا دیا
12:16اس کی جو برسوں کی کمائی تھی جو اس کی جمع پونجی تھی
12:23اس پر قبضہ کرنے کے لیے اس پر ریب جیسے گھنونی الزام لگائے گئے ہیں
12:29آپ دیکھیں کہ
12:36سوشل میڈیا نے اس پر پوری ایک مہم جلائی ہے
12:39تاکہ اس کی کردار کشی کی جائے
12:42اور
12:42جنابی علی یہ بھی چیز چک کریں کہ پیرون ملک فنڈٹ انجیوز جو ہے
12:47انہوں نے یہاں ایک اہم کردار ادا کیا
12:49تاکہ پاکستان کی بدنامی کی جا سکے
12:51اور اس پوری سازش کا مرکزی کردار کوئی اور نہیں
12:57ایک عورت ہے
12:58ناظرین آج کل یہ فیشن ہی بن گیا ہوا ہے ہمارے ملک میں
13:09کہ کوئی بھی ایک عورت مو اٹھا کر
13:11کسی بھی شریف انسان پر الزام لگا دیتی ہے
13:14اس کے بعد بلیک میلنگ کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
13:17اور پھر سوشل میڈیا مہم کے ذریعے
13:20عدالتوں پر پریشر بنانے کی کوشش کی جاتی ہے
13:22لیکن ایک بات آپ جانتے ہیں
13:28کہ ہمارا یہ پروگرام
13:29ہمیشہ سے مظلوم کے ساتھ کھڑا ہے
13:32اور آج بھی یہ پروگرام
13:34ایک مظلوم مرد کے ساتھ کھڑا ہوا ہے
13:36جس کا نام جناب علی کامران ہے
13:39اور ایک چیز جو ناظرین بڑے مذیگیز میں سامنے آ رہی ہے
13:45وہ یہ ہے کہ کامران کے پندرہ سال پرانے دوست اور اس کی بیوی نے
13:49ایک لالچی عورت سہر کے ساتھ مل کے اس کو پسانے کی کوشش کی ہے
13:54اور اس کے کاروبار پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے
13:57اور جناب علی یہ بھی میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ کامران جو ہے
14:01اس کی چند ماہ کی بیٹی ہے
14:03اور شب اور روز کی محنت سے اس نے یہ سارا کاروبار کھڑا کیا ہوا ہے
14:08تو اس لالچ کی کہانی پر آج ہم بات کریں گے ہمارے ساتھ رہیے گا
14:11یہ انکر ہی ہے جنج
14:13پوری عدالت لگا کے بیٹھ گیا ہے
14:17فیصلہ ہی سنا دیا اس نے تو
14:19تو ناظرین پہلی دفعہ کسی بھی چینل پر اپنی کہانی اپنی زبانی سنانے کیلئے میرے ساتھ موجود ہیں
14:31KKR کمپنی کے مالک مسٹر کامران
14:34اور KKR میں ناظرین بتا چلوں کہ جو کمپنی کا نام ہے وہ مقفف ہے
14:39کامران کرن اور ان کے پارٹنر روحید کا
14:43تو مسٹر کامران ہم حیثت موجود ہیں
14:45جی مسٹر کامران بہت بہت شکریہ ہمیں وقت دینے کے لئے
14:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:50اسلام علیکم
14:51ملک صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے پروگرام میں دعوت دی
14:54یہ کامران کے ہاتھو یہ تصویی
15:03ہاتھو یہ اتنی حیرت کیوں ہو رہی ہے آپ کو
15:05بہت اسلام صاحب پلیجر اس آل آر
15:11اچھے کامران صاحب میں سامنے چونکہ دیکھ رہا ہوں تو
15:16مجھے آپ کے چہرے پہ بہت اداسی نظر آرہی ہے
15:18اور ہم سب جانتے ہیں کہ آپ کے ساتھ بہت زلم اور بڑی زیادتی ہوئی ہے
15:21تو اب تو آپ کیس جیتنے کے بہت قریب ہیں
15:24تو پھر چہرے پہ اداسی کیوں
15:25یہ کیا بات ہوئی
15:27یہ تو خود اس کے موہ میں الفاظ جان رہا ہے
15:30جی الحمدللہ کیس تو میں جیتی جاؤں گا ملک صاحب
15:36لیکن آپ نے درست فرمایا کہ اداسی ہے میرے چہرے
15:39اداس ہوں کہ میری کمپنی کی ایک بہترین ایمپلوئین
15:44جس نے کمپنی کو بہت فائدہ دیا
15:47بہت مہنٹی تھی
15:49ہم سب ہی اس سے بہت خوش تھے
15:52بہت کمال گڑھ کی ہے
15:55لیکن ملک صاحب سمجھ میں نہیں آیا
15:58کہ اچانک یہ سب کیا ہوا اور
16:00اس نے یہ شارٹ کٹ کا رستہ کیوں چلا
16:03کامن صاحب کیا شارٹ کٹ ہے
16:14آپ کی مراد لالچ ہے کہ
16:15آپ کو فوراں ہی کچھ مل جائے
16:17اور آپ کو نہ محنت کرنی پڑے
16:19نہ کوئی کام کرنا پڑے
16:20یہ کہنا چاہ رہے ہیں آپ
16:21ریموٹ دیجئے گا باز ہوچی کر
16:24دیکھیں ملک صاحب
16:28مناسب نہیں لگتا ہے
16:29کہ میں یہ سب الفاظر
16:30یہ مو سے کہوں کیونکہ
16:31وہ اچھے گھرانے کی لڑکی
16:32لیکن آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
16:37بھیک کامران صاحب
16:43عدالت میں آپ کی وکیل نے
16:44تو جو آپ کے پارٹنر روحیت
16:46ان کو اور ان کی بیویں کو
16:47بھی اس پلان کا حصہ بتایا
16:49دیکھیں ملک صاحب میں
16:53اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا
16:55کمال کرے کامران صاحب
16:57جو لوگ آپ کی پرواہ نہیں کر رہے ہیں
16:58آپ ان کی کیوں پرواہ کر رہے ہیں
16:59آپ کو سچ تو سامنے لانا پڑے گا
17:01ملک صاحب جیسے پانچوں گلیاں
17:05برابر نہیں ہوتی
17:06ایسے ہی
17:07ہر انسان ایک جیسا نہیں ہوتا
17:09اگر کسی کو اوپر والے کا خوف نہیں ہے
17:15تو میں کیا کہہ سکتا ہوں
17:16مجھے تو ہے
17:17اگر انہیں اس ملک کی بدنامی کا
17:25ڈر نہیں ہے
17:25کوئی پرواہ نہیں ہے
17:27میں کیا کہہ سکتا ہوں
17:28مجھے تو ہے
17:29یہ
17:30کبھی انسان نہیں بنی گئی ہے
17:35مجھے تو ہمیشہ سے پتا تھا
17:38کہ انسان نہیں
17:38بلکہ شیطان ہے
17:39بلکل صحیح بات ہے
17:44کہ آپ ایک اچھے انسان ہیں
17:46آپ کو خدا کا خوف ہے
17:47خدا ترس ہیں
17:48لیکن جب عدالت میں یہ چیز ثابت ہو چکی ہے
17:50کہ جو آپ کے پارٹنر ہے روحیت
17:52وہ آپ کے کاروبار پر
17:54قبضہ کرنا چاہتے تھے
17:56تو پھر آپ ان کے خلاف
17:57اب کیا کریں گے
17:58میں کچھ نہیں کروں گا
18:04میں نے
18:05میں نے روحیت کو پہلے ہی معاف کر دیا
18:08میں بس یہ چاہتا ہوں کہ
18:15سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے
18:18اب سوچ نہیں سکتے ہیں
18:21کہ مجھ پہ کیا بھی تھی
18:22ہمارے آفیس کے ورکرز
18:28گھر کے ملازم
18:30روحیت
18:31رشتے دار
18:31میں
18:31میں کسی کا سامنا نہیں کر پا رہا ہوں
18:35ایسا لگتا ہے کہ ہر کسی کے آنکوں میں لکھا ہے
18:45کہ کامران تو ایک ریپسٹ
18:47ایک گھٹی آدمی ہے
18:49یہ بہت تکلیف دے ہوتا
18:55کئی بار میں نے سوچا
19:01کہ میں خودخوشی کر لیتا ہوں لیکن
19:03بس مجھے اپنی بیٹی زوہی
19:06اپنی بیوی اور اس کے ماں باپ کا خیال آگیا
19:08سوری
19:11زندہ میں پہلی بار
19:15اپنے سے بڑا کھٹی آدمی دیکھا ہے
19:18واہ واہ واہ
19:21اپنے سے برداشت نہیں ہو رہا ہے
19:31اس کا یہ سب جھوٹ
19:32اپنے کے رہا
19:36کامران تو آپ کو ایسے موقع پر
19:47اپنی بیٹی اور بیوی کا خیال کیوں آیا
19:49کیونکہ میں نے سوچا
19:51کہ خودخوشی کرنا تو خودغرضی ہو
19:54اور ویسے بھی حرام
19:56ہنکاریاں چاہے کرو اپنے صاحب کی
19:59چھپ کر رہا
20:00سننے دوں
20:01میں تو مر جاؤں گا لیکن اس کے بعد
20:05جو میری بیٹی ہے
20:07میری بیوی ہے
20:08اس کے گھر والے ہیں
20:09کیسے لوگوں کو فیس کریں گے
20:11کیا مو دکھائیں گے
20:12تو اسی لیے پھر آپ نے فیصلہ کیا ہے
20:17کہ آپ کے اوپر جو جھوٹے الزامات لگائے گئے ہیں
20:19آپ ان کا سامنا کریں گے
20:20جو بلکن
20:22بلکن میں نے اسی لیے یہ فیصلہ کیا
20:24کہ میں کیس لڑوں گا
20:27سہر کو ہرانے کے لیے نہیں
20:28بلکہ صرف اور صرف اپنا نام صاف کرنے کے لیے
20:31بلکہ اگر سچ پوچھی ہے
20:37تو ہر اس مرد کے لیے
20:39جو ایسی جھوٹی عورتوں کے جھوٹے الزامات کا نشانہ بن تھے
20:43یہ کیا بکواس کر رہے ہیں دونوں
20:46بے شک بے شک کامران صاحب
20:51لیکن اب جو میں آپ سے سوال پوچھنے جا رہا ہوں
20:52اس کا ذرا سوچ سمجھ کے جواب دیجئے گا
20:54کہ کیا اب بھی آپ
20:56مس سہر کو ماف کرنے کے لیے تیار ہیں
20:59جو بلکل میری سہر سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے
21:02اور کامران صاحب جو آپ کے دوست ہیں
21:10روحیت ان کی جو بیوی ہے منیشہ
21:12ان کو بھی آپ ماف کر سکتے ہیں
21:14اور ویسے بھی منیشہ کا جو معاملہ ہے وہ میں
21:21اللہ کے سپورٹ کر چکا
21:24میری کوئی اوقات نہیں ہے
21:29میں پہلے ہی اسے ماف کر چکا ہوں
21:31باقی جزا اور سزا کا فیصلہ اوپر والا کرے گا
21:34میں تو حیران ہو گیا ہوں
21:39کامران صاحب آپ کی باتیں سن کے
21:41کہ جن لوگوں نے آپ کے ساتھ اتنا برا کیا
21:43آپ ان سبی لوگوں کو ماف کر دیں گے
21:45جی
21:48ملکل
21:50اور بس یہی امید کر سکتا ہوں
21:53کہ سہر آئندہ اس طرح کسی کے
21:55زندگی کے ساتھ نہیں کھیلے گی
21:57ملکل
22:06میرا کردہار تو سب کے سامنے ہے
22:09اتنی لڑکیاں ہماری کمپنی میں جوب کر چکی ہیں
22:13آج اتنی زبردست پوزیشنز میں ہیں
22:16ابھی بھی اتنی لڑکیاں ہماری کمپنی میں کام کر رہی ہیں
22:18اگر ایسا کچھ ہو
22:19تو کہیں کسی نے کوئی نہ کوئی شکایت تو سنی ہو
22:23کبھی کسی نے اس طرح کی گوش شکایت نہیں کی
22:30یہی تو سمجھ بھی نہیں آیا کہ سہر نے ایسا کیوں کیا
22:32ملک صاحب آپ کے چانل کے تھرو میں سہر کو ایک پیغام دینا چاہتا ہوں
22:47سہر اگر تم میری بات سن رہی ہو
22:49تو پلیز اس بات کو سمجھو کہ یہ کیس میں چیت رہا ہوں
22:53پھر میں یہ نہیں چاہتا
22:55کہ تم مزید بدنام ہو جاؤں
22:58حالانکہ تم نے
23:03میرے گھر کو برباد کرنے کی کوشش کی
23:06لیکن اس کے باوجود میرے دل میں
23:09کچھ بغض نہیں ہے تمہارے لیے
23:11میرے دفتر کے دروازے تمہارے لیے آج بھی کھو دیں
23:15آؤ پھر سے کام کرو
23:26اور بس ایک بار
23:28ایک بار دل سے معافی معامل ہو
23:31اور وہ بھی مجھ سے نہیں
23:32اس سے
23:34کیونکہ وہ ہے ماف کرنے والا
23:40اور بے شک
23:42سب کچھ ٹھیک کرنے والا بھی وہ ہے
23:45سہر
23:51ان فنڈیڈ انجیوز کے چکر میں مت پڑھو
23:55ان کا کام ہی ہوتا ہے
23:59پیسے لے کر ہمارے پیارے پاکستان کو بدنام کرنا
24:03دنیا کو یہ دکھانا کہ یہاں کے مرد کتنے برے ہیں
24:10اور عورتوں پر کیا کیا ظلم ڈھائے جاتے ہیں
24:13کس طرح سے ہمارے معاشرے میں عورتوں کی عزت توڑائی جاتی ہے
24:17لیکن ایسا نہیں
24:20تم سے غلطی ہوگی تو کیا ہوا
24:26ہو جاتی ہے انسان
24:28انسان سے ہوتی ہے غلطی
24:30مگر تمہاری غلطی کا مطلب یہ نہیں ہے
24:33کہ اس ملک کی لڑکیاں غلط ہیں
24:36یا بری ہیں
24:37یہ ملک
24:44خدا کی نعمت ہے سہر
24:47ہمیں اس ملک کو آگے بڑھانا ہے
24:50اس کا نام روشن کرنا ہے
24:52اس کو بدنام ہونے سے بچانا ہے
24:57تو ان کا آلائکار مت بنو
24:59بس ایک قدم آگے بڑھاؤ
25:05اور پھر دیکھنا
25:06سب ٹھیک ہو جائے گا
25:09تم ماضی تو نہیں بدل سکتی لیکن حال اور مستقبل تو صدار سکتی ہو
25:17تم دیکھنا سہر
25:23جب تم آگے بڑھو گی
25:25تو مجھ سمیت کرن ہماری کمپنی کا ہر امپلوئے
25:30تمہیں ورم ویلکم کرے گا
25:32بس ایک بار
25:38ایک بار اپنی غلطی تسلیم کر لو
25:41اور آگے بڑھو سہر آگے بڑھو
25:44بہت بہت شکریہ کامران صاحب
25:47بہت بہت شکریہ آپ کا
25:48تو ناظرین آپ نے دیکھا
25:50کہ ہمارے معاشرے کے جو مرد ہیں وہ کتنے مہان ہیں
25:52اور یہ صرف اور صرف
25:58ہمارے معاشرتی اقدار کی وجہ سے ہے
26:00اور جو عزت و احترام
26:02ہمارے معاشرے میں عورت کو دیا جاتا ہے
26:04آپ یقین مانیں اور کسی معاشرے میں نہیں دیا جاتا
26:07اور ایسے مرد جناب
26:17ہمارے معاشرے کے جو عورت کی
26:19ہر ظلم و زیادتی کو ماف کرنے کے لئے تیار ہیں
26:22اور ایسی عورت کی غلطیوں
26:24کو بھی ماف کرنے کے لئے تیار ہیں
26:25جس نے کامران صاحب جیسے شریف و نفس
26:27انسان کو خودکشی کرنے پر مجبور کیا
26:30اور تحت
26:31ایسی عورتیں ناظرین ہمارے معاشرے میں موجود ہیں
26:34جو باہر کی انجیوز
26:35سے پند لیتی ہیں اور یہ جو
26:37لبرل طبقہ ہے
26:38وہ ہمارے معاشرے کے مردوں کو
26:40برباد کرنے پر طلاع ہوا
26:41اب اس کا فیصلہ ناظرین آپ نے کرنا ہے
26:44اور بہت سوچ سمجھ کے فیصلہ کرنا ہے
26:46آج کا پروگرام یہیں پہ ختم ہوتا ہے
26:48اور کل رات دس بجے ہم پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
26:51کسی اور ایسی پروگرام کے ساتھ
26:53تب تک کے لئے شبہ غیر
26:55تک کے لئے شبہ
27:12تک کے لئے شبہ
27:29ہمارے بارے میں تو کچھ بھی نہیں کہا ہے انٹرویو میں
27:32تم کیوں دروازہ بند کر کے بیٹھ گئی
27:35امی آپ ابھی جائیں مجھے ابھی بات نہیں کرنی
27:38آپ کہ یہ تو دروازہ کھولے گی
27:44ریلیکس
27:45ابھی آپ دیچے چلیے
27:46تھوڑی دیرے باد میں ہاتا ہوں
27:48اس سے بات کرتا ہوں
27:49سمجھاتا ہوں اسے
27:49آئیے
28:10ہاں اونیپ
28:11سوشل میڈیا پہ لوگ اچھا لکھ رہے ہیں
28:14یا برا
28:14کیا ریپورٹ ہے
28:15آپ کے انٹرویو نے تو
28:17بھی بھی بھی بدل گیا سر
28:18فوراں ہی سوشل میڈیا پہ
28:20ٹرینڈ کر رہے ہیں
28:2190% لوگ
28:23صرف آپ ہی کے بارے میں
28:24بات کر رہے ہیں
28:2590%
28:26سیریسلی
28:28یہ
28:30یہ فیک اکاؤنٹس کے ثرو
28:32تم نے کروایا ہے
28:33یا اوریجنل ہے
28:34نہیں سر
28:35اورگینک ٹرینڈ ہے بالکل
28:37حیرت کی بات تو یہ
28:38کہ مردوں کے ساتھ
28:39عورتیں بھی آپ کے لئے بات کر رہی ہیں
28:41آپ کے حق میں
28:42اور سہر کو برا کہہ دیئے
28:45سبردست ہو گیا یار
28:49مطلب
28:50انٹرویو دینے کا فیصلہ
28:51بلکل دروست تھا میرا
28:52اچھا بات سنو
28:54تم بھی نا
28:56اب لگ جاؤ بس
28:57سوشل میڈیا پہ
28:58ٹھیک ہے
28:59جی جی آپ فگر ہی نہ کریں
29:01میں نے آلیڈی
29:01اپنے لڑکوں کو
29:02کام پر لگا دیا ہے
29:03گھڑ
29:04میری گھڑ
29:05موسیقی
29:23تمہارزی تو نہیں
29:26بدل سکتی لیکن
29:27حال اور مستقبل
29:28تو صدار سکتی
29:29تم دیکھنا سہر
29:32جب تم آگے بڑھو گو
29:35تو مجھ سمیش
29:36کرن
29:36ہماری کمپنی کا
29:38ہر امپلوئنٹ
29:39تمہیں بوم ویلکم کرے گا
29:41موسیقی
29:43موسیقی
29:45دار داری دار سان
29:58ایک چندر تدر ہزاراں
30:25ایک چندر تدر ہزاراں
30:40شاراں آس مہاراں
30:46ایک چندر تدر ہزاراں
30:56ہلو
31:06ہاں سہر
31:07تم ٹھیک ہو
31:09میں کیسے ٹھیک رہ سکتی
31:12دیکھو سہر
31:15ہم نے پہلے بھی کامران کے جھوٹ کا مقابلہ کیا تھا
31:19اور ہم اب بھی مقابلہ کریں گے سب کا
31:21یہ کیسے
31:27سہر تمہیں کام کرنا ہوگا
31:31وہ کیا
31:33دیکھو میں جانتی ہوں کہ تم یہ بات میڈیا پر نہیں لانا جاتی
31:38لیکن اب تم سوشل میڈیا دیکھو
31:41سب کے سب کامران کے جھوٹے آسو پر یقین کر رہے ہیں
31:45اس کی باتوں کا بھروسہ کر رہے ہیں
31:47جو دیکھا ہے میں نے
31:49پتہ نہیں لوگ کیسے
31:51چھوٹے لوگوں پر اتنی آسانی سے اعتبار کر لیتے ہیں
31:55کیونکہ سہر یہی دنیا ہے
31:58جو دیکھتا ہے وہ بکتا ہے
32:00چاہے وہ جھوٹ ہی کیوں نہ ہو
32:02میں نے تمہیں شہزید کے بارے میں پتایا تھا
32:04ان کو میں نے کیس کی ساری فائلز بھیج دی ہیں
32:08وہ چاہتے ہیں کہ تم ان کے شو میں آؤ
32:10دیکھو
32:11دیکھو
32:12I think it's the right time
32:14منیشہ میں کامران جیسے پرفارمنس تو نہیں دے سکتی
32:17سہر
32:20تمہیں پرفارمنس نہیں دینی
32:22تمہیں صرف سچ بتانا ہے
32:24that's it
32:31میں آپ کو سوچ کے بتاتے ہیں
32:35میں انتظار کروں گی
32:37bye
32:39یہاں
32:40ہلی
32:41ہے
32:42لیکن
32:43ہاں
32:58ہاں
33:00ہاں
33:02ہاں
33:03ہاں
33:04ہاں
33:05ہاں
33:06ہاں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended