Skip to playerSkip to main content
  • 5 weeks ago
Case No.9 Episode 26 [Eng Sub] Faysal Quraishi Saba Qamar Aamina Sheikh 17th December 2025
Cast:
Saba Qamar as Sehar Moazzam
Faysal Quraishi as Kamran
Junaid Khan as Rohit
Aamina Sheikh as Beenish
Rushna Khan as Kiran
Shahnawaz Zaidi as Moazzam
Hina Bayat as Shaheena
Gohar Rasheed as Inspector Shafiq
Noor-ul-Hassan as Bukhari
Navin Waqar as Manisha
Azra Mohyeddin as Kulsoom
Ali Rehman Khan as Ali
Ahmed Randhawa as Saad
Zohreh Amir as Mariyam
Mizna Waqas as Shazia
Kamran Jeelani as SP Zohaib
Faiza Gillani as Judge
Fahima Awan as Saba
Taqi Ahmed as Abbas
Zafar Abbas Khichi as Khawar

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سہر کے حوالے سے کوئی بات کی ہے آپ سے؟
00:06جی کامران نے مجھے کئی بار کہا کہ سہر اسے بہت اچھی لگتی ہے
00:10اور پھر آپ نے کیا کہا؟
00:16میں نے یہ کہا کہ یہ غلط ہے
00:18وہ شادی شدہ ہے
00:20سہر اس کی امپلوئی ہے وہ سہر کا باس ہے
00:22یہ ہر لیا سے غلط ہے
00:24لیکن ملزم کامران نے آپ کے یہ کہنے پر بھی بات نہیں مانی کریں؟
00:30جی نہیں
00:35میں نے ایک دن دونوں کو میں نے
00:38سہر کی گاڑی میں آفیس آتے ہو دیکھا
00:42سہر گاڑی سے بہت غصے سے نکلی اور
00:46کامران نے اس کو فالو کیا
00:48یہ کہاں سے دیکھا آپ نے
00:56آفیس کے وینڈو سے
00:58اور پھر کیا ہوا؟
01:04کامران نے مجھے بتایا کہ اس نے سہر کو جھوٹ بول کر لانچ پر انوائیٹ کیا تھا
01:07یہ کہہ کر کہ میں بھی جوئن کروں گا
01:08اور بعد میں اسے کہا دیا کہ میں ایک امپورٹن میٹنگ میں بزی ہوں
01:12اور اس سب کے بعد
01:15آپ نے کامران سے کیا کہا؟
01:18میں نے اسے ہی کہا کہ ایسی حرکتیں نہ کریں
01:20اپنی زندگی کا سوچے اپنی کمپنی کا سوچے
01:23اپنی بیوی ہونے والے بچے کے بارے میں سوچے
01:25میسٹر روحک
01:30کیا ماضی میں بھی ملزم کامران کا یہی کیارکٹر رہا ہے؟
01:34شادی سے پہلے شادی کے بعد یہ افیرز چلاتے رہے ہیں؟
01:40دیکھیں میں صرف اس کیس کے بارے میں بیان دینے کے لیے ہوں
01:53کامران کے پاس کوئی ڈسکس کرنے نہیں ہوں
01:55آپ کو عدالت میں کچھ چھپانے کی اجازت نہیں ہے
02:01میرے تمام سوال اس کیس سے ہی تعلق رکھتے ہیں
02:06سو پلیز بتائیے
02:08کیا ملزم کامران نے اپنے ماضی میں
02:15کمپنی میں افیرز چلانے کی کوشش کی؟
02:19پلیز روحک میرے سوال کا جواب دیجئے
02:27خاموش رہنے کا آپشن نہیں ہے آپ کے پاس
02:32آپ کو جو معلوم ہے اس کا ہاں یا نہ میں جواب دیجئے
02:35یہ بات سچ ہے
02:42اوکی
02:49یہ بتائیے مستر روحے
02:52کہ واقعے کے دن ملزم کامران کے گھر ملازم موجود تھے؟
02:58سف کارڈ دیلاور
02:59تو کیا پہلے کبھی ایسا ہوا ہے کہ ملزم کامران کے گھر دعوت ہو اور کوئی ملازم نہ ہو؟
03:07ایسا کبھی نہیں ہوا
03:09ملازم مجھے گھر پہ ہوتے ہیں
03:11یہ بتائیے کہ میری کلائنٹ سہر کا یہ الزام درست ہے
03:18کہ واقعے کے بعد جب وہ گھر سے جا رہی تھی
03:22تو گارڈ نے انہیں روکا
03:24جی یہ الزام درست ہے
03:27لیکن پھر میری ڈناٹنے پر اس نے سہر کو جانے دیا
03:32ملزم کامران نے تمام ملازموں کو چھٹی دے دی تھی
03:42اپنی بیوی کرن اور روحے کے نام پر سہر کو گھر بلایا
03:46اور پھر کرن کی طبیعت کا بہانہ بنا کر روحے کو منع کر دیا تھا
03:51جن ملازموں سے خطرہ تھا کہ وہ کرن کو بتا دیں گے
03:54ان سب کو چھٹی دیتی
03:56اور پھر وہ گھناؤنی حرکت کر ڈالی
04:01ملازموں کے بیان میں تضاد یہی ثابت کرتا ہے یور آنر
04:06اوبجیکشن یور آنر یہ صرف کہانیاں ہیں
04:09خود ساختہ کہانیاں جن کے ذریعے دارت پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہو رہی ہیں
04:14یہ ملزم کامران کے بہترین دوست کی گواہی ہے
04:21یور آنر یہ وٹنس پروسیکیوشن کے نہیں
04:25ڈیفینس کے تھے ڈیفینس نے خود ان کا نام واپس لے لیا تھا
04:29بخاری صاحب آپ کو بھی موقع ملے گا مسٹر روحیت سے جرا کرنے کا
04:34آپ بیٹھئے
04:35جی مسپینش
04:40تھانکیو یور آنر
04:42مسٹر روحیت مجھے یہ بتائیے
04:45کہ کیا ملزم کامران نے آپ کو بتایا تھا
04:47کہ انہوں نے پولیس کو ٹھیک تپتیش نہ کرنے
04:51اور سبوت مٹانے کے لیے رشوت دی تھی
04:53جی بتایا تھا
04:57کیا ملزم کامران کے گھر سی سی ٹی ٹی وی کامرے تھے
05:05جی ہوتے تھے
05:07ہوتے تھے
05:10تو یہ کامرے اور فوٹیج کہاں ہیں
05:13اس انسیدن کے بعد کامران نے وہ کامرے سے پلیس کر دیا تھے
05:17پوائنٹ ٹو بی نوٹیڈ یور آنر
05:26یہ بتائیے مسٹر روحیت
05:29انسپیکٹر شفیق نے آپ سے کامران کے گھر تفتیش کی تھی
05:33جی نہیں
05:36تو پھر آپ سے تفتیش کہاں ہوئی
05:39مجھ سے تفتیش کی ہی نہیں گئی تھی
05:42کامران نے بس مجھے بتا دیا تھا
05:45کہ اس نے میرے بحاف پر انسپیکٹر شفیق کو بیان ریکارڈ کروا دیا
05:48اور یہ کہ مجھے فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
05:51کیونکہ اس نے انسپیکٹر شفیق کو رشوت دے دیا
06:13مسٹر روحیت
06:13کیا آپ کو احساس ہے
06:18کہ جھوٹا بیان دینے پر آپ کو بھی سزا مل سکتی ہے
06:21جی میں جانتا ہوں
06:24that's all for today your honor
06:27جی بخاری صاحب
06:32آپ نے آج ہی مسٹر روحیت سے سوال کرنے آئی
06:36یا سمات اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی جائے
06:38جی your honor
06:40میں عدالت سے درخواست کروں گا
06:42کہ مجھے آج ہی مسٹر روحیت سے
06:44سوالات کا موقع دیا جائے
06:46but before that
06:47لارڈ شپ آپ سے ریکویسٹ ہے
06:49کہ مجھے وقت دیا جائے
06:51کہ میں پہلے اپنے کلائنٹ سے بات کروں
06:53ٹھیک ہے
06:54سمات میں آدھے گھنٹے کی بریک کی جاتی ہے
06:57all rise
07:23موسیقی
07:39موسیقی
07:43موسیقی
07:53موسیقی
08:05موسیقی
08:09موسیقی
08:11موسیقی
08:13موسیقی
08:15موسیقی
08:17موسیقی
08:19موسیقی
08:21شرق میں parks
08:46ایک بہت بہت بہت بوشتہ تھے
08:50جو بوتر کیا
08:52ایک سو
08:55ہر دیر سوچ کی پریشان دورہ
08:58روحیت توم نے سچ بولا ہے
09:01I know you're under a lot of pressure
09:04but you're gonna be fine
09:06I hope so
09:09بتانیم
09:11کامران کا وکیل مجھ سے کیا سوال بوچھے
09:13وہ تمہیں جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کرے گا
09:18I've been watching him since day one
09:20جھوٹ بولتا ہے
09:25کہانیا بناتا ہے
09:26but the one thing he's going to do for sure
09:29وہ تمہیں پرووک کرے گا
09:32اس نے ساہ کے ساتھ بھی اے کیا تھا
09:34اس کے ساتھ باتتمیزی کی
09:36اور ساہد راکٹڈ
09:37روحیت
09:40you can not react
09:42سنو تم بینر سے بات کیوں نہیں کرتے
09:48ask her for advice
09:50میدران مجھے سوالات کے جواب دینیا تو پھر
09:53دیکھو I know
09:56but she's been dealing with him since day one
09:59اس کے دوائس لینے میں کوئی حرس تو نہیں ہے
10:04okay
10:10let's go
10:13okay
10:16ہاں بھی شفیق
10:31ایک کے بعد ایک بکٹ کر رہی ہے کامرہاں کی
10:36ساہد راہی ہے کامرہاں کی
10:43مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے کامرہاں کی
10:58روہیٹس
11:05تھانکیو سو مچ
11:07بہت بڑا احسان کی آپ نے مجھے
11:11اور مجھے پتہ آپ کے لئے بہت مشکل ہے
11:13مشکل دوتھا
11:16دیکھیں شکر ہے میں نے یہ صحیح فیصلہ کر لیا
11:19شکریہ بیٹا
11:23تمہاری گواہی نے سہر کا کیس مضبوط کر دیا ہے
11:28میں سہر سے ہر وقت کیتا تھا کہ آپ کامران سے ایک بلکل مختلف انسان گیا
11:32اب ہیپی کہ آپ میں دوستی کیجئے گا سچائی کا سانت ہوں
11:37شکریہ
11:39روہیٹ
11:41مجھے کل نظر آ گیا تھا کہ آپ بڑی مشکل ہوئے ہیں
11:46بہت کم لوگ یہ حمد کر پاتے ہیں جو آج آپ نے کیے ہیں
11:51شکریہ
11:53آنٹی کل آپ نے جو مجھ سے کہا تھا اس کا واقعی مجھ پر بہت گہرہ سے روات ہے
11:57آپ نے بلکل صحیح کہا تھا
12:00انصاف صرف پیسے والے کھاک نہیں ہیں
12:03بس اب بخاری صاحب کے سوالات کے لیے تیار رہنا روئے
12:07تیار انسان تب ہوتا ہے جب اس کو کوس کا پتہ ہو
12:10مجھے ایکشلی بلکل بھی آئی ڈی نہیں ہے کہ بخاری صاحب سوال کہاں سے لے کے آئیں گے اور کیا پوچھیں گے
12:14تمہارے پاس وہ میسیجز ہیں نا
12:18جو سہر نے کامران کے گھر سے تمہیں کیے تھے
12:20ہاں میرے پاس ہیں کیوں
12:24مجھے لگتا ہے وہ تمہارے کام آئیں گے
12:28اور کیا کیا ایکسپیکٹ کا سکتا ہوں گے
12:32بخاری صاحب تمہارے بیان کو چیلنج کریں گے
12:37تم سے ہر طرح کے سوالات پوچھیں گے
12:39تم اس واقعے کے گواہ ہو
12:42اپنے بیان پر قائم رہنا روحے
12:44کوشش کرنا کہ تمہیں کسی بات پر غصہ نہ آئیں
12:48بخاری صاحب اس طرح کے سوال پوچھیں گے
12:51وہ کوشش کریں گے کہ تمہیں غصہ آئے
12:53لیکن
12:55پلیز
12:57ساج جیسی غلطی مت دھرانا
12:59I'll do that
13:12سے شوارے کیا
13:18میں نے کہا کیا
13:21میں نے کب جھوٹ بولا ہے جھوٹ تو روحید بول رہا ہے
13:25آہا چی سی ٹی وی کیمرہز بھی روحید نے ہٹایاں گھر سے
13:28اس نے ہٹایاں چی سی ٹی وی کیمرہز
13:31کب ہوا ہے ایسا وہ بقواز کر رہا تم اس کی بات سنن رہے گی
13:34he is lying
13:36actually
13:38وہ مانیشہ کے پریشن میں آیا ہے اس لئے بکواس کر لے
13:43انسپیکٹر شفیق نے یہ کہا کہ ہمارے گھر پر کامراز نہیں لگے
13:47روحت نے یہ بولا کہ تم نے پرانے کامراز ہٹا کر نئے کامراز انسٹال کروائیں
13:51اور تم نے مجھے یہ بولا کہ پرانے کامراز وہی موجود ہیں
13:54پولیس اس کا فوٹیج لے گئی انویسٹیگیٹ کرنے کے لئے
13:57بی بی I think you should
13:58let me let me explain
14:00کرن مہم actually it's my strategy
14:04آپ کو سمجھ نہیں ہے
14:05it will be revealed to you soon
14:07ابھی جب میں cross questioning کروں گا مسٹر روحت سے
14:10تو آپ دیکھئے گا دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
14:12روحت کامران کے خلاف گواہی دے چکے اور مجھے پتہ ہے کہ روحت
14:16اتنا بڑا جھوٹ نہیں بول سکتا
14:17یا روحت
14:19کچھ ہو سکتا ہے
14:27ابھی بھی
14:28وقت آگیا آپ کے دوست کو حلال کرنے کا
14:32ایمین آپ کی دیروی فیس کو حلال کرنے کا
14:36آئیے آہاں سکتا ہے
14:38مسٹر روحت بھاگونت
14:45hope I've pronounced your name right
14:47جی ہے
14:49مسٹر روحت آپ
14:54میرے کلائنٹ کامران کے ایک رشتہ چودہ برس سے دوست ہیں اور دس سال سے بزنس بارٹنر
15:02ایسا ہی ہے
15:06تو پھر کیوں چھوٹ بولا آپ نے اپنے دوست اور بزنس بارٹنر کے خلاف
15:10میں نے کوئی چھوٹ نہیں بولا
15:15جو بولا ہے بلکل سچ بولا ہے
15:18آہاں
15:18آپ نے جو دیکھا
15:21اسے سچ کہہ کے بول دیا
15:23جو دیکھا وہی سچ تھا
15:26نہیں مسٹر روحت
15:27آپ نے جو دیکھا
15:29اسے سچ کہہ کر بیان کر دیا
15:33اس کا کیا مطلب ہے
15:39کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا
15:42چلے مطلب بھی بتاتے ہیں
15:43آپ کو تھوڑی دیر میں بتاتے ہیں مطلب
15:45آپ نے الزام لگایا کہ
15:47میرے کلائنٹ کامران حیدر نے
15:49پلان کر کے
15:51مسہر کا ریپ کیا
15:53ایسا ہی ہوا تھا
15:56تو آپ کا کیا پلان ہے
16:01آپ کے
16:02بزنس کے بارے
16:04مطلب
16:07کے کیار کمپنی کا کیا مستقبل دیکھتے ہیں
16:12بخالی صاحب کیوں
16:13وہ عدالت کا وقت ضائع کر رہے ہیں
16:15ان کے بزنس کا
16:16اس کیس کے ساتھ کیا تعلق ہے
16:17سر بہت گہرا تعلق ہے
16:20بہت گہرا تعلق
16:21اور پروو اٹ
16:22اوکے
16:24کیجئے صاحبت
16:25تینکیو یورانہ
16:27شو مسٹر روحت
16:28کے
16:29کے آر
16:32کامران
16:33کرن
16:34اور روحت کی کمپنی کا
16:35کیا مستقبل دیکھا
16:37ہم نے
16:37یہی کہ ہم
16:40نمبر ون
16:41ٹیکسٹائل فرم بھی رہیں گے
16:42اور
16:42مزید آگے بھی بڑھیں گے
16:44ہم آگے بڑھیں گے
16:45یا
16:45میں آگے بڑھوں گا
16:46مطلب آپ
16:47ہم تینوں برابر کے پارٹنے سے بخاری صاحب
16:56یا میں ہم
16:58ایک ہی بات ہے
16:59نہیں نہیں
16:59دیکھیں
17:00آپ کو
17:01بزنس جانتے ہیں
17:02لیکن یہ تھوڑا سا
17:03حساب کتاب غلط ہو گیا
17:04دیکھیں
17:05میرے کلائن
17:07مستر کامران
17:08اور مست
17:08کرن
17:09وہ تو
17:10بن گئے
17:11رشتہ اس دواج میں
17:12میہ بیوی ہو گئے
17:13ٹیک
17:14وہ تو ہو گئے
17:14ایک ساتھ
17:16اب
17:16آپ
17:18تو
17:19سمجھ رہے نا
17:21کہ وہ دو دو ملے
17:21تو دو تہائی کے پارٹنر ہو گئے
17:23ایم آرائی
17:24ہماری کمپنی ایسے نہیں چلتی
17:26مخاری صاحب
17:27کبھی آفیس آ کے دیکھیں آپ
17:28سنتے تو ہم بھی ہیں
17:30کہ کمپنی ایسے نہیں چلے گی
17:32لیکن میں
17:32اس میں انٹرسٹیڈ نہیں ہوں
17:34کہ
17:35آپ کی کمپنی کیسے چلتی ہے
17:37میں اصل میں آپ کو
17:39بتانا چاہتا ہوں
17:41بلکہ آپ یہ کہیے
17:42کہ میں آپ کو روس شناس کرانا چاہتا ہوں
17:44مسٹر روید بھاگوان
17:46کہ اب کمپنی میں
17:47آپ کا جو شیر ہے نا
17:48وہ برابر کا نیرہ
17:50بلکہ وہ تو
17:51چھوٹا سا رہ گیا ہے
17:53ٹھیک ہے
17:59مان لیتے ہیں
18:00لیکن کیا فرک پڑتا
18:02اس بات سے
18:02اتنی ویسے بری
18:05کہتے ہیں
18:06ہیسٹ میکس ویسٹ
18:07بتاتے ہیں آپ
18:09تھی جلدی کیا
18:12تھنڈا تھنڈا کر کے گا
18:14بخاری صاحب
18:15میرے اور آپ کے پاس تو
18:16ٹائم ہی ٹائم ہے
18:17لیکن اس عدالت کا وقت
18:19بہت کیمتی ہے
18:19بخاری صاحب
18:22پوائنٹ پہ آئیے
18:23عدالت کا وقت
18:24واقعی بہت کیمتی ہے
18:26جی
18:27میران
18:27بخاری صاحب
18:29میں بتا کہ
18:46آپ نے پولیس کو یہ بیان کیوں دیا
18:48مسٹر روہت کے
18:49میں سہر کا الزام جھوٹا ہے
18:52میں پہلے بھی کہہ جگہوں
18:54میں نے کوئی بیان نہیں دیا تھا
18:55کمرانے میرے بھیاخ پہ بیان دیا تھا
18:57انسپیکٹر شویق سے میری بات تک نہیں ہوئی تھی
18:59دیکھتے معصوم
19:04ایتے ننے من نے چھوٹے شاہب
19:07کیا آپ کو شویٹ دلائی اور کامران صاحب لے گئے
19:09جو انہوں نے کہا آپ نے کر دیا ایسا
19:11میں کامران کی پریشر میں آگیا
19:19بات میں تو آپ کو انتازہ ہو گیا نا کہ کامران نے غلط کیا
19:22جی
19:23پھر بھی آپ
19:25خموش تماشائی بنے رہے ہیں
19:28انفورشنٹلی میں نے ایسا ہی کیا تھا
19:36اس بات سے بخوبی واقف ہیں آپ روحج صاحب
19:44کہ آپ
19:45میس سہر کے پروسیکیوشن کی طرف سے
19:49سب سے اہم گواب بن سکتے تھے
19:51انہیں انصاف دلا سکتے تھے
19:53پھر ایسا کیوں نہیں کیا آپ
19:54میرا ضمیر سو گیا تھا حسین
20:02جی
20:02میرا ضمیر سو گیا تھا حسین
20:05آپ جا کے ہیں
20:05جی جا گیا ہے
20:08بہت دیر کی مہرمان آتے آتے ہیں
20:12بہت دیر میں جا گیا ہے بھئی
20:13قیمت کیا ہے آپ کے ضمیر کی
20:16کیا مطلب
20:18میرا مطلب یہ ہے کہ
20:20آپ کے جو ضمیر کی قیمت ہے
20:23وہ میرے موکل کامران کے جو کمپنی میں شہر ہے
20:25اس کے تو برابر ہی ہوگی نا ضمیر کی قیمت
20:27اپجیکشن یور اونر
20:29ویٹنس سے غیر متعلقہ سوالات اور ذاتی حملے کیا جا رہے ہیں
20:33یور اونر مجھے کچھ وقت دیجے
20:37تھوڑی ہی دیر بعد میرے سوالات میری فازلہ وکیل کو غیر متعلقہ بھی نہیں لگیں گے
20:41اور میرے جملے حملہ بھی نہیں لگیں گے
20:43ٹھیک ہے بخاری صاحب لیکن آپ ذرا جلدی پوائنٹ پر آجائے
20:47یس شیرم
20:48آپ بیٹھے
20:49مسٹر روید کیا میرے کلائنٹ کامران حیدر نے کبھی کاروبار میں وہ ایمانی کی
21:00نہیں کبھی نہیں
21:05یعنی آپ انہیں ایک ایماندار نوبل بزنس پارٹنر سمجھتے ہیں
21:09ایسا ہی ہے
21:12کیا کبھی انہوں نے کاروباری معاملات میں جھوٹ بولا
21:14نہیں
21:18تو پھر ایک شخص جس نے
21:21کڑوڑو روپے کے کاروبار میں کبھی جھوٹ نہیں بولا
21:24اس پر آپ جھوٹا ہونے اور سیکرٹ افیر چلانے کا الزام لگا رہے ہیں
21:28how can you do that
21:29ان دونوں باتوں کا آپ اس میں کیا تعلق ہے
21:32تعلق ہے
21:33تعلق ہے سر
21:35جو شخص بد کردار ہو اس کی بد کرداری ہر جگہ نمائیں ہوتی ہے
21:40آپ نے کبھی افیر چلایا ہے بخاری صاحب
21:45what
21:46کبھی اپنی مسیس کو چیٹ کیا اور دھکا دیا
21:51I am the one who is supposed to ask the questions
21:55لیکن آپ کی معلومات کے لیے
21:57میں اپنی ایلیہ سے بے انتہا محبت کرتا ہوں
22:00اور مجھے جاننے والا ہر شخص اس بات کی گواہی دے گا
22:03تو پھر آپ کو جاننے والا ہر شخص اس بات کی بھی گواہی دے گا
22:06کہ صرف کیس جیتنے ہی خاطر
22:08اب ہر قسم کا چھوٹ بولنے اور چھوٹے الزامات کا سہارہ لینے کے لیے تیار ہے
22:11mind you
22:12مستر جوئید خود کو سوالوں کے جواب تک محدود رکھے
22:17I am sorry
22:20you don't know
22:22let's take a deep breath
22:25یہ بتائیے
22:37روئید صاحب
22:39اس رات جب آپ
22:42کامران حیدر کے گھر گئے
22:45آپ نے خود ریپ ہوتے ہوئے دیکھا
22:50میں نے دیکھا
22:53کیا دیکھا
22:54اس رات جب میں کامران کے پھر پہنچا
23:01تو کامران کا گاڑ دلاور دروازہ نہیں کھول رہا تھا
23:03میں نے اسے ڈانڈ کر زبدستی دروازہ کھولوایا
23:14صاحب واقعی اندر کوئی نہیں
23:16میں اندر گیا تو میں نے دیکھا کہ سہر
23:22سرخمی حالت میں وہاں پرچ پر گنی ہوئی ہے
23:32اور کامران مہا موجود ہے
23:52سٹوری ویل ٹوڈ
24:08جو زیادہ آپ نے بہت اچھی طرح بتائی
24:12کیسے داخل ہوئے زمین پر
24:14سب بلکل ٹھیک
24:15مگر روید صاحب یہ
24:18کہانی تو بات کی ہے نا
24:22تو آپ نے یہ واقعہ ہوتے ہوئے
24:26اپنی آنکھوں سے
24:27اپنی چشم بینہ سے نہیں دیکھا
24:30اگر ایسا ہی ہے
24:35تو کامران کا گاڑ
24:37کیونکہ مجھے بہت اچھی طرح سے جانتا ہے
24:39اس نے مجھے اسی رات اندر جانے سے کیوں روکا
24:41یہ کس نے دیکھا
24:46اس بات کا گواہ کون ہے یہ تو
24:49آپ کا پوائنٹ اف یو ہے نا
24:51کاش اس رات کو کوئی دیکھنے والا موجود ہوتا
24:55لیکن کامران نے تو سارے ملازموں کو چھٹی دے دی تھی
25:00آپ کو کیسے بتا کہ ملازمین کو چھٹی دے دی تھی
25:07کیونکہ کوئی اور گھر پہ موجود نہیں تھا
25:11مطلب
25:13آپ نے گھر پہ
25:17مشکل سی بات ہو رہی ہے
25:20یعنی آپ نے گھر پہ ملازمین نہیں دیکھے
25:22تو آپ کو لگا کہ وہ چھٹی پر گئی
25:24کیونکہ گھر پہ ہوتے تو نظر تو آتے نا
25:29یعنی آپ کو گھر پہ ملازم نظر نہیں آئے تو آپ سنجھے وہ چھٹی پر ہے
25:38یعنی آنک ہو جل پہاڑ ہو جل
25:41ایک منٹ
25:42آپ لاؤنج سے نکل کے کسی اور کمرے میں گئے تھے اس رات
25:47نہیں
25:52کچھ کھانے پینے کے لیے آپ نے مانگا ہو یا
25:56were you served or something like that
26:00نہیں
26:04مسٹر روہیت
26:05اب آپ نے ملازمین کو گھر پر نہیں دیکھا
26:08تو اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ وہ چھٹی پہ چلے گئے
26:10دیکھے
26:11مسٹر کامران اور مس سہر نے کھانا کھایا
26:14ملازمین نے serve کیا
26:16انہوں نے اپنا کام کیا اور اس سے عہدہ برا ہو گئے
26:21آپ کو یہ اندازہ ہے
26:23کہ ملازمین گھر پہ تھے
26:26اور یہ بات ان کی موبائل لوکیشن سے بھی ثابت ہو گئی
26:29کہ وہ گھر پر ہی تھے مسٹر روہیت
26:31وہ جھوٹ بول رہے ہیں وہ گھر پر نہیں موجود تھے
26:34میں صاف صاف بتا رہا ہوں
26:35this information is already known to the court your honor
26:38آپ یقین کریں
26:46میں سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں
26:50دیکھیں
26:52آپ نے ریپ ہوتے ہوئے نہیں دیکھا
26:56لیکن آپ کہہ رہے ہیں کہ ریپ ہوا تھا
26:58آپ گھر کے کسی اور کمرے میں گئے نہیں ملازم آپ نے نہیں دیکھے
27:05تو آپ کہہ رہے ہیں کہ ملازم وہاں تھے ہی نہیں ٹھیک
27:09تو وہے بتا سی سی ٹی وی کیمرز بخاری صاحب
27:14جو واقعے کے بعد وہاں سے ریموف کر دی تھے کمران نے
27:18فوٹیج جائے کیوں کر دی اس نے بعد میں
27:20مسٹر روہیت پولیس ریپورٹ میں واضح طور پر لکھا ہے کہ میرے کلائنٹ
27:28مسٹر کمران کے گھر میں کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں تھا
27:32یہ سب کو پتا ہے کہ وہاں پہ سی سی ٹی وی کیمرز موجود تھے
27:36جو کہ کمران نے بعد میں ہٹا دیا تھے
27:38لیٹ می کاؤنٹ ایک دو اور تین
27:41تین چیزیں
27:44یہ تیسری چیز ہے جس کے مطلق آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ نے دیکھی تو نہیں
27:49لیکن وہ وہاں تھی
27:52میرے پاس فون میں ایک ایسی پکچر موجود ہے جو کہ کمران کے گھر میں لی گئی تھی
27:57جس مسٹر رویت آپ تو پوری تیاری کے ساتھ آئے
28:02تصویروں کو بھی وہ کرا لائے آپ کیا فوٹو شاپ
28:05فوٹو شاپ نہیں کیا گیا بخاری صاحب
28:07پکچر ریل ہے آپ تحقیقات کرا سکتے ہیں یورونا
28:10یہ تصویر دکھائیں مجھے
28:13مجھے
28:14مجھے
28:15مجھے
28:16مجھے
28:17مجھے
28:18مجھے
28:19مجھے
28:21مجھے
28:22مجھے
28:23مجھے
28:24مجھے
28:25مجھے
28:26مجھے
28:28مجھے
28:29مجھے
28:30مجھے
28:31مجھے
28:32مجھے
28:33مجھے
28:34مجھے
28:35مجھے
28:36مجھے
28:37مجھے
28:38مجھے
28:39مجھے
28:40مجھے
28:41مجھے
28:42مجھے
28:43مجھے
28:43بلاس
28:56جی لیکن تصویر میں تو
28:58کرن کامران
29:00رویت صاحب اور منیشہ بھی نظر آرہا ہے
29:03اور یور آنر ہو سکتا ہے کہ یہ
29:04تصویر واقعے کے بعد لی گئی ہو
29:06کیونکہ اب سی سی ٹی وی کیمرے
29:08لگوا لی ہیں مسٹر کامران نے اپنے گھر میں
29:11یور آنر از ای سیڈ آلیر
29:12آپ تحقیقات کروا سکتے ہیں
29:15پکچر اس ریل
29:16یہ پکچر میرے فون میں ڈیٹ اور ٹائم کے ساتھ
29:18سیو ہوئی بھی ہے
29:19آپ تحقیقات کروا سکتے ہیں
29:20تحقیقات ہوں گی اور ضرور ہوں گی
29:22اور یہ جھوٹ ایکسپوز بھی ہوگا
29:24مگر یور آنر اس سے پہلے
29:26میں کچھ ثبوت آپ کے خدمت میں پیش کرنا چاہوں
29:29جی کیجئے
29:31تینکیو
29:47موسیقی
29:47یور آنر ان ڈاکیمنٹس میں
29:48تمام تفصیل موجود ہے
29:50سی سی ٹی وی کیمرہ کس دکان سے لگوایا گیا
29:55تاریخ وقت اور سب منسلے کے ساتھ
29:58اپجیکشن یور آنر
30:03یہ رسیدیں تو کسی بھی دکان سے جھالی بنوائی جا سکتی ہیں
30:07اور ڈیٹ بھی پہلے کی دلوائی جا سکتی ہیں
30:09یہ کیسا ثبوت ہے
30:11مجھے اندازہ تھا کہ
30:14مسپوزنس جیسی قابل
30:15وکیل ایسا ہی پرمغز دکتہ اٹھائیں گی
30:18اس سے یور آنر اگر آپ ملاحظہ کریں
30:20تو آپ کو پتا لگے گا
30:22کہ پیمنٹ جو ہے وہ
30:23کریڈٹ کارڈ کے ذریعے کی گئی
30:25اور اس کی رسید بھی منسلک کر دی گئی
30:27اور مسپوزنس
30:29کریڈٹ کارڈ کی جالی رسید بنوانا
30:32تو ناممکن ہے
30:33اتنا تو آپ بھی جانتی ہی ہوں
30:35گھر میں جتنے سی سی ٹی وی کیمرہ
30:57اور اس وہ سب نکالنا ہے وائرنگ کے ساتھ
31:00ٹھیک ہے صاحب میں ابھی جا کر
31:02الیکٹریشن کو بلا کے لے آتا ہوں
31:03نہیں نہیں نہیں
31:04الیکٹریشن کو نہیں بلانا ہے
31:06یہ کام تو مہت شکور کر ہوگا
31:09کسی کو پتا نہیں چلنا چاہیے سمجھے
31:11ٹھیک ہے صاحب
31:13لیکن اگر ہم کیمرے اتار دیں گے
31:15تو سیکیورٹی کی ساری ذمہ داری
31:17مجھ پر آ جائے گی صاحب
31:18اگر کیمرے نہیں نکالیں گے
31:23تو میں جیل جاؤں گے
31:25اور میرے ساتھ تم بھی جاؤ گے
31:27اور وہاں پہ تو پھر سیکیورٹی سیکیورٹی ہو
31:29جانا ہے جیل
Be the first to comment
Add your comment

Recommended