- 2 months ago
If you're a student looking for a side hustle . Watch till the end for all the details, and best of luck!
Category
📚
LearningTranscript
00:00السلام علیکم دوستوں
00:01امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ خیریہ سے ہوں گے
00:03رانہ زیشان صاحب کا مجھے کومنٹ آیا کہ وہ فرما رہے ہیں
00:05سر میں نائیت کلاس کا سٹوڈنٹ ہوں
00:08مجھے کوئی ایسا کام سی کہا دیں
00:09کہ میں روزانے کے پانچ ڈالر تک ان کسکوں
00:12زیادہ نہیں
00:13میں صرف صرف اپنی پوگٹ منی جنرلیٹ کرنا چاہتا ہوں
00:16رانہ صاحب کا مجھے کومنٹ پڑھ کے خوشی
00:18اس لیے ہوئی کہ اس میں دو چیزیں ہیں اس کومنٹ کے اندر
00:20سب سے پہلے کہ وہ نائیت کلاس کے سٹوڈنٹ ہے
00:23یعنی کہ بلکل ابھی ینگ ایج میں ہے
00:24اور وہ ابھی سے انٹرسٹیڈ ہیں
00:26کوئی آن لینڈ پیسہ کمانے میں
00:27یعنی کہ ابھی سے پتہ چل گیا ہے
00:29کہ اگر ہم ابھی سے ہی کام کرنا سٹارٹ کریں گے
00:31تو جب تک وہ اپنی سٹیڈیز کمپریٹ کر لیں گے
00:33تو وہ کسی لیول تک پہنچکے ہوں گے
00:35دیکھیں یہ جو کومنٹ دوں نے کہنے یہ بہت ہی مچور سوچ ہے
00:38یہ تب لوگوں میں آتی جب وہ اپنی سٹیڈیز کمپریٹ کر لیتی ہیں
00:41اور اپنی پروفیشنل لائف میں جانا چاہتے ہیں
00:43جب انہیں جوب نہیں مل رہی ہوتی ہے
00:44اور پیرنٹ سے پیسے مانگتے ہیں
00:45تب انہیں حساس ہوتا ہے کہ ہم بہت ہی دیر کر چکے ہیں
00:48اور ہمیں فائننشل فریڈنگ کے اوپر بہت پہلے کام کر لینا چاہیے تھا
00:52سو جیسے کہ رانٹ صاحب نائیت کلاس کے سٹوڈنٹ ہے
00:54یہ بات دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہے
00:56اور دوسری نمبر پہ امپورڈن بات یہاں پر آپ غور کر رہے ہیں
00:58یہاں پر انہوں نے کہا ہے کہ مجھے کوئی ایسا کام سکھا دیں
01:01انہوں نے یہ نہیں کہا ہے کہ مجھے کوئی ویب سیٹ بتا دیں
01:03جس کے اوپر میں جاؤں اور میرے پیسے بننا سٹارٹ ہو جائے
01:05یہ کام سیکھنا چاہتے ہیں
01:07انہیں دوسری بات یہ بھی پتا ہے
01:08کہ کوئی نہ کوئی سکل سیکھیں گے
01:10تو ہی وہ ویلیوبل ہوگا
01:12اسی میں وہ اپنا کیریہ ڈیویلپ کر سکیں گے
01:13تو زیشان صاحب آپ کا کمنٹ دے کر مجھے بہت ہی خوشی ہو
01:16اس لیے میں اپنے ویورز کے ساتھ بھی یہ شیئر کر رہا ہوں
01:18اور میرے ویورز کے لیے بھی یہی بات ہے
01:19اگر آپ کے مائن میں بھی کسی قسم کا کوئیسٹن ہوتا ہے
01:22تو آپ ضرور کمنٹ کیا کریں
01:23میں ایک کمنٹ کو ریڈ کرتا ہوں
01:25جو ویلیوبل کمنٹ ہوتے ہیں
01:26اس کے اوپر ایک پروپر ڈیڈیکیٹڈ ویڈیو بھی بناتا ہوں
01:28جیسا کہ زیشان صاحب کے کہنے پر آج ایک ویڈیو بننے جارہی ہے
01:31جس میں آپ کو میں ایک شورٹ سا سکل سکھانے جارہا ہوں
01:33سائیڈ حسل سکھانے جارہا ہوں
01:35جس کو آپ کر کے 30 ڈیلی کے 5 ڈالر تک ان کر سکیں گے
01:385 ڈالر کو آپ کم نہ لیجئے
01:40اگر آپ ڈیلی کے 5 ڈالر بھی ان کرتے ہیں
01:42اور مہینے کے آپ دیکھیں
01:4430 ڈیس کے 150 ڈالر بن جائیں گے
01:46اور آج کا جو مات کی ٹریڈا ڈالر کا
01:47290 ہے دیکھیں 43,000 روپیز
01:50آپ ایزلی ان کر سکیں گے
01:52اور میرا نکھیال کہ آج جو میڈل کلاس لیول کے
01:54سٹوڈنٹس ہیں وہ اتنی پاکٹ منی بھی لے رہے ہوں گے
01:56تقریبہ 500 روپے دیتے ہوں گے
01:58اور دیکھیں 15,000 پر مہینے کے بنتے ہیں
02:00پھر بھی آپ کی دیکھیں سیم ہی
02:01اگر 15,000 اپنی پاکٹ منی بھی نکال دیں
02:0328 تو پھر بھی آپ بچ جائیں گے
02:05اپنے پیرنس کو بھی آپ دے سکیں
02:06آج کی ویڈیو کو پروپرلی دیکھیں گے
02:08سٹیپ بے سٹیپ آسان سا طریقہ ہے
02:10کوئی اتنی مشکل روپے سائنس والی آپ کو چیز نہیں سکھانے جا رہا
02:12کیونکہ سٹوڈنٹس ہیں 9-10 کلاس کے سٹوڈنٹ ہوتے ہیں
02:15ان کے پاس ٹائم بہت لیمیٹیڈ ہوتا ہے
02:16اپنی سٹیڈیز بھی انہوں نے کرنا ہوتی ہیں
02:18سٹیڈی کے ساتھ ساتھ ان کو یہ شور شورٹ طریقے جو میں سکھا رہا ہوں
02:21وہ یہ گھر کے اٹلیس اپنی پوکٹ منی جنریٹ کر سکیں گے
02:23تو اس سے پہلے کہ میں ٹیٹوریو کو پروپرلی سٹارٹ کریں
02:26جو آج نئے آیا ہے اس چینل کو پر
02:28ان کو میں بتاتے چلے کہ میرا نام ہے بلک
02:30اور آپ دیکھنے 90's mentor یوٹیوب چینل
02:32جس کے اوپر آپ کو ریگلر آلین ارنگ
02:34انٹیٹس سکلز کے ریلیٹڈ ویڈیوز ملتی رہتی ہیں
02:36سو اگر آپ کا اتنا سا بھی انٹرسٹ ہے آلین پیسہ کنمانے میں
02:39تو اس چینل کو ابھی سے سبسکرائب کر لیجئے
02:41اور آل نوٹیفکیشن کو ضرور آن کیجئے گا
02:43تاکہ ہر نئے آنے والی ویڈیو سب سے پہلے آپ کو ملے
02:46اور یہ ویڈیو کی فیلیوبل
02:48سو اس کو ٹائر سا کر کے آپ نے لائک دینا ہے
02:50جو میرے اگزیسٹنگ ویورز ہیں نا وہ بھی اس کو ٹائر سا کر کے لائک دیجئے گا
02:53تو چلیے شروع کرتے ہیں
02:54دوستو سب سے پہلے آپ نے یہ تین ویب سیٹس اوپن کر لینا ہے
02:57جو کہ میں آپ کے سامنے اوپن کر رہا ہوں
02:58سب سے پہلی ویب سیٹ کا نام ہے
03:00پکسابے.کام
03:01پی آئی ایکس اے بی اے وائی ڈاٹ کام
03:04اور دوسری ویب سیٹ کا نام ہے
03:06پیکسلز ڈاٹ کام
03:07پیکسلز ڈاٹ کام
03:09پیکسلز ڈاٹ کام
03:09اور ٹی سی ویب سیٹ کا نام ہے
03:11فری پیک ڈاٹ کام
03:12سب سے پہلی ویب سیٹ کے اوپر آگیا ہوں
03:16یہاں پر گھر سے دیکھیں
03:17انہوں نے کہا کہ
03:18رائیلیٹی فری ایمیجز آپ کو ملتی ہیں
03:19سٹاک فری ایمیجز ملتی ہیں
03:21یہاں سے آپ ایمیجز ڈاللوڈ کر سکتے ہیں
03:23مطلب کہ آپ اس ویب سیٹ سے سٹاک فری ایمیجز لے سکتے ہیں
03:26اپنے پروجیکس میں یوز کر سکتے ہیں
03:27کسی بھی قسم کا توپی رائٹ نہیں آئے گا
03:29یہ سیمیلر آدھر ویب سیٹ کے ساتھ بھی ہے
03:31پیکسلز اور فری پیک کے ساتھ بھی
03:32یہاں پر یہ دیکھیں
03:33ہم نے سب سے پہلے کیا کرنا ہے
03:34یہاں پر ہم سمپلی لکھیں گے
03:35آفیس گھوڑ سے دیکھیں گا
03:37آفیس
03:38یہاں پر دیکھیں آفیس
03:39یہاں پر لکھیں میں سیفر انٹرپریس کرتا ہوں
03:41یہاں پر دیکھیں
03:41دیفرن طرح کی آفیس کے ریلیٹر یہاں پر
03:43آپ کے سامنے
03:44ایمیجز اوپن ہو جائیں گے
03:45یہاں پر یہ دیکھیں
03:46سارے کے سارے فری ہیں
03:47ایک اور پہ آپ کا نہیں لگے گا
03:48آپ نے رینڈم لی یہاں سے
03:50آفیس کی ریلیٹر یہاں سے
03:51پیکچرز ڈانلوڈ کرنی ہے
03:52فر ایکزمپل یہاں پر رینڈم لی جاتا ہوں
03:54یہ دیکھیں مجھے یہ والی پیکچر اچھی لگتا ہے
03:55یہ سمپل میں اس کے اوپر کلک کروں گا
03:57جیسے میں اس کے اوپر کلک کروں گا
03:58سمپل میں اس کو
03:58ڈانلوڈ کے بٹن پر کلک کرنا ہے
04:00یہاں پر دیکھیں میرے پاس
04:01ڈائیمینشن شو ہوگی
04:02میں نے یہاں پر
04:02ڈائیمینشن کو ڈانلوڈ کر لینا ہے
04:05یہاں پر یہ دیکھیں
04:05سمپلی میں نے یہاں پر یہ دیکھیں
04:06ڈانلوڈ کر لی ایک پیکچر
04:08ٹھیک ہوگیا
04:08بیک پر دوبارہ واپس جاتے ہیں
04:10رینڈم لی یہاں پر
04:11آفیس کے ریلیٹر جتنی بھی پیکچرز ہوں گی
04:13یہاں پر دیکھیں
04:14یہ والی پکچر اچھی لگ رہی ہے
04:15سمپل اس کے اوپر وان کلک کر کے آپ نے اس کو ڈاؤنلوڈ کر لینا ہے
04:18ٹھیک ہے فری کی پکچرز ہیں
04:19یہاں پر آپ کو کوئی بھی کسی قسم کو
04:21پاپی رائٹ نہیں آئے گا ٹھیک ہوگا جی
04:23گوھر سے دیکھ لیجئے
04:24یہاں پر دو پکچرز ہوگی
04:25یہاں پر رینڈم لی ہم جا رہے ہیں
04:27آفیس کے ریلیٹڈ صرف پکچرز کو لے رہے ہیں
04:29یہاں پر یہ دیکھیں یہ پکچرز بھی اچھی لگ رہی ہے
04:31ٹھیک ہوگا جی
04:32آفیس کے ریلیٹڈ جتنی بھی پکچرز ہوں گی
04:34آپ نے یہاں پر وان بے وان کر کے ڈاؤنلوڈ کر لینا ہے
04:36یہاں پر رینڈم لیا بھی صرف میں نے تین پکچرز لینا ہے
04:38یہاں پر ایک اور پکچر لیتا ہوں
04:40اسی ویب سائٹ سے یہاں پر یہ دیکھئے
04:42میرے کھل میں یہاں پر تھوڑ سا اور جاتے ہیں
04:45اور یہاں پر یہ پکچرز بھی لے لیتا ہے
04:47یہاں پر یہ پکچرز کو بھی پہنے لینا ہے
04:49یہاں پر سیمپل میں نے اس کو ڈاؤنلوڈ کر لیا
04:51تقریبا میں نے یہاں سے یہاں پر یہ دیکھئے
04:52تقریبا آپ دیکھ سکتے ہیں
04:53اس ویب سائٹ سے پکچرز میں نے یہاں سے چار پکچرز لینا ہے
04:56اب میں آ جاتا ہوں
04:57نیکس ویب سائٹ کے اوپر اس کا نام ہے پکچرز
04:59یہاں پر سمپلی ملکوں کا آفیس
05:00یہاں پر دیکھیں office background لکھ لیجئے
05:03ٹھیک ہے یہاں پر دیکھیں different طرح کی
05:04یہاں پر pictures open ہو چکی ہیں
05:06یہاں سے randomly کوئی pictures لوں گا
05:08یہاں پر اچھی لگ رہی ہے
05:09simple میں نے اس کے اوپر click کیا
05:11یہاں پر دیکھیں یہاں پر picture stock free images ہیں
05:13ایک روپی آپ لوگوں کا نہیں لگے گا
05:15یہ picture بھی download ہوگی
05:16اس کو میں نے یہاں سے close کیا
05:18close کرنے کے بعد یہاں پر scroll on کیجئے
05:20so آپ لوگوں کو first step پتا چل گیا
05:22کہ آپ نے stock free images والی websites
05:24یہ جو میں نے 3 websites بتائی ہیں
05:26آپ نے randomly یہاں پر آنا ہے
05:28اور یہاں پر pictures کو download کرنا ہے
05:30ٹھیک ہوگی جی
05:30یہاں پر دو pictures میں نے یہاں سے لیا
05:32اور last website یہاں پر دیکھیں free pic
05:34یہاں پر دیکھیں office
05:35simple آپ نے لکھنا office
05:36ٹھیک ہوگی جی
05:38اور یہاں پر ہم enterprise کرتا ہوں
05:39یہاں پر جیسے میں نے enterprise کیا
05:41یہاں پر دیکھیں office کے related جو free کی pictures ہیں
05:43آپ نے one click کرنا ہے
05:45یہاں پر دیکھیں one click کیا
05:46یہاں پر دیکھیں download کے button پر click کیا
05:48free download
05:48اور اس پکچر کو بھی میں نے یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیا
05:50ٹھیک ہے
05:51رینڈم لی میں نے کچھ پکچرز لیئے ہیں
05:53آپ کے سامنے آپ یہاں سے جتنی چاہیں
05:55unlimited پکچرز لے سکتے ہیں
05:57اوکی ہوگا جی
05:57فرسٹ اپ آپ نے یاد کر لیا
05:59یہاں تک فرسٹ اپ کلیر ہو گیا
06:00اب ہم چلتے ہیں اپنے نیکسٹ اپ کے اندر
06:02نیکسٹ اپ ہے ہمارا جی
06:03یہاں پر دیکھیں
06:04ہم نے نیکسٹ آفریر کو اپن کر لینا ہے
06:06اس ویب سیٹ کا نام ہے
06:07canva.com
06:08اچھا مزے کی بات
06:09یہ جو کام ہے آپ اپنے موبائل سے بھی کر سکتے ہیں
06:11لیپ ٹوپ سے اس لیے کہا رہا ہوں
06:12کہ یہاں پر وائیڈ سکرین ہوتی ہے
06:14آپ لوگوں کو اچھے طریقے سے نظر آتا ہے
06:16سو اپنے کی ساٹھوئر کو اپن کر لینا ہے
06:18سرچ بار میں جانا ہے
06:19یہاں پر سیمپل آپ نے لکھنا ہے
06:21زوم
06:21یہاں پر دیکھیں
06:22زوم
06:23ٹھیک ہوگا جی
06:24ورچول
06:25گوھر سے دیکھئے گا
06:26یہاں پر جیسے میں نے زوم ورچول لکھا
06:28یہاں پر دیکھیں
06:28ایک اپشن نظر آرہی ہے
06:29زوم ورچول بیکگراؤنڈ
06:31یہاں پر دیکھیں
06:31جیسے میں نے زوم ورچول بیکگراؤنڈ کے اوپر کلک کیا
06:34میرے پاس
06:34unlimited
06:35canva کے اندر زوم کے بیکگراؤنڈ اوپن ہو چکی ہے
06:38لیکن میں ان کو use نہیں کروں گا
06:39اس کی ریزن میں آپ کو بتا دیتا ہوں
06:41اس کی ریزن یہ نہیں ہے
06:42کہ میں ان کو use نہیں کر سکتا
06:43میں بالکل use کر سکتا ہوں
06:45لیکن میرے زیادہ تر
06:46reviewer کے پاس
06:47canva pro
06:47available نہیں ہوتا
06:48کیونکہ اس میں جو اچھے background ہوتے ہیں
06:50وہ canva pro کے اندر ہی صرف available ہوتے ہیں
06:52اس لیے جیسا کہ یہ ویڈیو
06:53student کے لیے بنائی جا رہی ہیں
06:55وہ free میں کام کریں گے
06:56ایک روپیہ نہیں لگائیں گے
06:57اس لیے وہ کیا کریں گے
06:58simple یہاں پر یہ دیکھئے
06:59blank کے اوپر کلک کریں گے
07:01جیسے وہ blank کے اوپر کلک کریں گے
07:02ان کے سامنے یہ
07:03window open ہو جائے گی
07:04یہاں پر یہ دیکھیں
07:04blank canvas میرے پاس نظر آ رہا ہے
07:06اب next step آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے
07:08اپنے simple uploads پہ جانا ہے
07:09upload جانے کے بعد
07:10یہاں پر upload file کے اوپر کلک کیجئے گا
07:12اور یہاں پر یہاں پر files پر ہی ہوں گی
07:14یہاں پر یہ دیکھیں
07:15جو میں نے ابھی آپ کے سامنے file download کی ہیں
07:17یہاں پر یہ دیکھیں
07:17123456
07:19یہاں پر simple میں نے open کے button پہ کلک کرنا ہے
07:21یہاں پر یہ دیکھیں
07:22یہ upload ہونا سٹارٹ ہو جائیں گی
07:23آپ گھر سے دیکھیں
07:24یہاں پر یہ دیکھیں
07:24upload ہونا سٹارٹ ہوگی
07:26جیسے کہ میرے یہاں پر
07:27ساریکساری picture یہاں پر upload ہو چکی
07:28اب simple میں نے ایک picture کے اوپر
07:30click کر کے drag کر کے
07:31اس کے اوپر drop کر دینا ہے
07:32یہاں پر دیکھیں
07:32میں نے جیسی drag کیا
07:33اس کے اوپر drop ہوگی
07:34یہ دیکھیں
07:35بہترین سے style میں
07:36میرے سامنے zoom کا background
07:37رہاں پر ready ہو چکا ہے
07:38اب یہاں پر میں نے next step یہ کرنا ہے
07:40کہ یہاں پر میں نے elements میں جانا ہے
07:42یہاں پر گھر سے دیکھیں گا
07:43elements میں جانے کے بعد
07:44یہاں پر دیکھیں
07:45scroll down کیجئے گا
07:46یہاں پر آپ کو ایک چیز نظر آئے گی
07:47frames
07:48آپ نے frame کے اوپر click کر کے
07:50آپ نے یہاں پر اس کو لے آنا ہے
07:51یہاں پر دیکھیں
07:51اس کو یہاں پر لے آئیے گا frame کو
07:53یہاں پر دیکھیں
07:54آپ کو ابھی visible ہو جاتا ہے
07:55یہاں پر frame آپ کا سامنے
07:56یہاں پر آ چکا ہے
07:57اب آپ نے next کیا کرنا ہے
07:59آپ نے uploads میں جانا ہے
08:00uploads میں جانے کے بعد
08:02آپ نے کوئی logo اپلوڈ کر لینا ہے
08:03logo کونس ہوگا یہ آپ کو بعد میں پتا چلے گا
08:05آپ کے پاس ڈیفرنٹ طرح کے logos آیا کریں گے
08:07for example میرا یہ logo ہے 90's mentor کا
08:09simple میں نے اپنے logo کو پکڑ کے
08:11یہاں پر drag کر کے اس کے اندر drop کر دینا ہے
08:13یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں
08:14یہاں پر simple اس کو drag and drop کیا
08:16اور یہاں پر اس کی جہاں پر visibility اچھی آ رہی ہے
08:18میں نے وہاں پر اس کو لگا دیا
08:20ٹھیک ہو گئی یہاں پر یہ دیکھیں
08:21آپ کی ایک image ready ہو چکی ہے
08:23اب simple آپ نے کہہ کرنا ہے اس کو duplicate کر لینا ہے
08:25one time duplicate کیا again duplicate کیا
08:28پھر duplicate کیا
08:29یہاں پر آپ نے 5-6 دفعہ اس کو duplicate کر لینا ہے
08:31یہاں پر یہ دیکھیں یہ سارے duplicate ہو چکے ہیں
08:33اب آپ نے next year کرنا ہے
08:35یہاں پر دیکھیں ساری کے ساری یہاں پر یہ ڈبلیکیٹ ہو چکی ہیں
08:37یہ دیکھیں پہلی ایمیج ہماری ریڈی ہے
08:39دوسری کے اوپر جائیں گے یہاں پر یہ دیکھیں جو ایمیج آپ نے اپلوڈ کی تھی
08:42دوسری ایمیج کے اوپر آپ نے کلک کر کے اس کو ڈراؤپ کر دینا ہے
08:45یہاں پر یہ دیکھیں دوسری ایمیج ہماری ریڈی ہوگی
08:47یہاں پر تیسری کے اوپر جانا ہے تیسری کو آپ نے
08:49ڈراغ کر کے یہاں پر ڈراغ کر دینا ہے تین
08:51آپ کے background ready ہو چکے ہیں چوتھی
08:53کے اوپر click کر کے آپ نے یہاں پر اس کو drag and drop
08:55کرنا ہے آپ کا چار background ready
08:57ہو چکے ہیں پانچمی کے اوپر click
08:59کر کے آپ نے اس کو یہاں پر drop کر دینا ہے ٹھیک ہے
09:01پانچ آپ کے ready ہوگے اور یہ دیکھیں
09:03چھٹی کو اوپر click کر کے آپ نے اس کو بھی
09:05ready کر دینا ہے اگرین اس کو duplicate کر لیتے ہیں
09:07اور یہ ساتھویں کو بھی یہاں پر one click کر کے
09:09اس کو ریڈی کر لیتے ہیں
09:10ٹھیک ہوگی
09:10دیکھیں میں نے آپ کے سامنے
09:12quickly آپ کے سامنے
09:13یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں
09:14one two three four five six seven
09:17backgrounds میں نے یہاں پر
09:18ریڈی کرنی ہے
09:20کتنا کوئی مشکل کام ہے
09:21maximum پانچ منٹ کا یہ کام ہے
09:24یہاں پر دیکھیں
09:24میں نے ساتھ یہاں پر
09:25background زوم کے ریڈی کی ہیں
09:27آپ لوگوں نے
09:28at least twenty سے لے کر
09:29fifty background ریڈی کرنے ہیں
09:31ٹھیک ہے
09:31اس طرح آپ نے
09:32stock free images لے لینی ہے
09:34آپ نے اسی dimension کے اندر
09:35جو کہ canva میں دی گئی ہے
09:37اس کے مطابق
09:38zoom کے virtual background
09:39ready کر لینا ہے
09:40simple آپ نے
09:41اس کا نام دے لینا ہے
09:42zoom
09:42یہاں پر دیکھیں
09:43zoom
09:44virtual
09:45backgrounds
09:48ٹھیک ہوگا جی
09:49backgrounds
09:50اب جیسے کہ
09:51آپ کے zoom کے background
09:51یہاں پر ready ہو چکے ہیں
09:52آپ نے simple share کے
09:53button پر جانا ہے
09:54اب آپ نے download کے
09:55button پر click کرنا ہے
09:56یہاں پر دیکھیں
09:57اس کو png میں رہنے کے
09:58وجہے آپ نے simple
09:59اس کو jpg پر select کر لینا ہے
10:00because jpg کا
10:01size چھوٹا ہوتا ہے
10:03کسی بھی جگہ پر share کرنا
10:04ہو تو آپ کو آسانی ہوتی ہے
10:05simple یہاں پر دیکھیں
10:06seven picture
10:07یہاں پر دیکھیں
10:08ساتھ کے ساتھ ہی background
10:09جو آپ نے select کرنا ہے
10:10یہاں پر یہ دیکھیں
10:10اس کے بعد آپ نے
10:11down کے button پر click کرنے کے بعد
10:12download کے button پر click کرنا ہے
10:14جیسے آپ download کریں گے
10:15آپ کے پاس zip file
10:17ready ہو چکی ہے
10:18جو کہ آپ sale کر کے
10:19پیسہ کمائیں گے
10:20اتنا آسان سا گام ہے
10:21کہ آپ نے zoom کے
10:22visual background
10:23ready کرنا ہوتے ہیں
10:24being a student
10:25without investment
10:26ٹھیک ہوگے جی
10:27یہاں پر دیکھیں
10:28آپ کے پاس
10:29یہ zip file آ چکی ہے
10:30یہاں پر دیکھیں
10:30آپ کے پاس zip file آ چکی ہے
10:31اس میں سارے کے سارے background
10:33یہاں پر دیکھیں
10:33HD quality میں پڑے ہوں گے
10:34کسی ایک کو
10:35میں open کر کے بھی
10:36دکھا دیتا ہوں
10:36یہاں پر دیکھ رہے ہیں
10:37یہاں دیکھیں
10:38zoom کے background
10:39with logo
10:40بہترین quality میں
10:41آپ کے پاس آ چکی ہے
10:42آپ دیکھیں
10:43جب آپ کو یہ کام آ جائے
10:44اب آپ نے
10:45اس سے پیسہ کیسے کمانا ہے
10:46جیسے کہ دیشان صاحب نے کہا تھا
10:47کہ مجھے
10:48at least daily کے
10:48five ڈالر کمانے ہیں
10:50اس لیے میں
10:50اب آپ کو لے کے جا رہا
10:51next platform کے اوپر
10:52جس کا نام ہے
10:53fiverr.com
10:54fiverr.com
10:55ایک freelancing platform ہے
10:56جو کہ beginners کے لیے
10:57بہت ہی amazing platform ہے
10:58جہاں پر آپ
10:59اپنی initial services
11:00دیکھ کر
11:00at least five ڈالر
11:02per project
11:03آپ کما سکتے ہیں
11:04یہاں پر دیکھیں
11:04simple میں نے
11:05یہاں پر آ کر لکھا
11:06zoom
11:06یہاں پر دیکھیں
11:07zoom virtual
11:08ٹھیک ہے
11:09گھر سے دیکھئے
11:09یہاں پر دیکھیں
11:10zoom virtual background
11:11جیسے میں نے
11:12اس کے اوپر
11:12کلک کیا
11:13یہاں پر دیکھیں
11:13412 لوگ
11:15صرف یہ services
11:16دے رہے ہیں
11:16412 لوگ
11:18اور یہاں پر
11:18آپ کے سامنے
11:19دیکھ بھی سکتے ہیں
11:20جیسے کہ
11:20زیشان صاحب نے کہا
11:21کہ at least five ڈالر
11:22سے میں نہیں
11:22کارننگ سٹارٹ ہو
11:23یہاں پر دیکھیں
11:23starting from five ڈالر
11:25یعنی کہ
11:25i will design
11:26office mockup
11:27and custom
11:28visual background
11:29for zoom
11:29اور یہاں پر دیکھیں
11:30اس کی service
11:30کان سے start
11:31اور یہ پانچ ڈالر
11:32سے
11:32دیکھیں
11:3310 ڈالر کی
11:33یہ services
11:34دے رہے ہیں
11:34پانچ ڈالر کی
11:35services
11:35دے رہے ہیں
11:3530 ڈالر کی
11:36services
11:37بھی دے رہے ہیں
11:37اور یہ دیکھیں
11:38کچھ چھوٹا موٹا
11:39کام نہیں
11:39یہاں پر دیکھیں
11:40یہ بندہ
11:40پانچ ڈالر کی
11:41services
11:41دے رہا
11:42اور کتنے پیسے
11:42کمارا رہا ہے
11:43یہاں پر
11:43گھر سے دیکھیں
11:44اس نے کہا
11:44دو بیگروڈڈ
11:45وہ ready کرے گا
11:46with your logo
11:47اور پانچ ڈالر
11:48لے گا
11:48دو بیگروڈڈ
11:49کے صرف
11:49اور میں نے
11:50یہاں پر آپ کو
11:50پانچ منٹ میں
11:51سات بیگروڈڈ
11:52ریڈی کر کے
11:52دکھائے ہیں
11:53یہاں پر دیکھیں
11:54سٹینٹر پیکنج
11:54میں جائیں
11:55یہاں پر دیکھیں
11:55سکس بیگروڈ
11:56with your logo
11:56اور پریمیم
11:57یہ دیکھیں
11:57دس بیگروڈ
11:58with your logo
11:5925 ڈالر لے رہا ہے
12:00بیسک کے
12:01اوپر جائیں یہاں پر دیکھیں ابھی تک مزے کی بارے دیکھیں لوگ کہتے ہیں
12:04میں کام نہیں ملتا یہ دیکھیں چار آرڈر اس کے کیوں میں بھی ہیں یعنی
12:07کہ جب میں یہ ویڈیو ریکارڈ کر رہا ہوں اس کے بیچ میں بھی اس کو چار
12:10آرڈر ملے ہوئے ہیں جو کس نے لوگوں کو ڈیلیور کرنے ہیں اور یہاں
12:13پر دیکھیں اس کے ریویوز دیکھ لیجیے ایک ازار دو سو باسٹھ ریویوز
12:16ٹھیک ہوگا جی اگر ہم کہیں یہاں پر وارڈ سے دیکھیں گا میں
12:19ہاں پر اس کو لے کے آتا ہوں اگر کہتے ہیں کہ ایک ازار دو سو
12:22باسٹھ بھی اس نے آرڈرز کمپلیٹ کی ہیں اور یہاں پر اس کو پانچ
12:25ڈالرز کے ملے ہیں یہاں پر دیکھیں چھہزہ تیسو دس ڈالر یہ
12:28بندہ بھی تک کما چکا ہے اور انہی سب ڈالرز کو اگر ٹو نائنٹی
12:30روپیز جو کہ آج کا ایکچینج ریٹ اپ پاکستان روپیز کا
12:33ملٹیپلائے کر رہے ہیں یہ دیکھیں وان پوائنٹ ایٹ
12:35ملین اٹھارہ لاکھ روپیے بندہ صرف یہ سیمپل سا گام گر
12:39کے کما چکا ہے سو فرنڈ وٹ یو آر ویڈنگ فار
12:43اگر آپ کے پاس ٹائم ہے تو اٹھلیس یہی سیروس دے کر
12:47آپ اچھا خاصا آن لین پیسہ بنا سکتے ہیں اور اگر آپ
12:50بلکل نہیں ہیں آپ کو نہیں پتا کہ فائیور کے اوپر اکانٹ
12:52کیسے کریٹ کرنا ہے گی کیسے کریٹ کرنی ہے یہاں پر یہ دیکھیں
12:55آپ کو پلیلیس نظر آ رہی ہے اس کو فالو کر لیجئے
12:57لینک در دسکرپشن اس پلیلیس میں آپ کو سکھایا گا کہ
13:01کیسے آپ نے اکانٹ کریٹ کرنا ہے اکانٹ کریٹ کرنے کے بعد
13:03کیسے آپ نے سکسیسفل اپنی گیگ پبلش کرنی ہے اور آن لائن
13:06پیسہ کمانا ہے یہاں فرنڈیس سائیڈ اصل کو فالو کیجئے اور
13:09اپنا پہلا ڈالر جنریٹ کیجئے اور آپ نے کمنٹ
13:12ضرور کرنا ہے جب آپ کو پہلا آرڈر ملے گا
13:15آئیو فرنڈز آپ کو یہ ویڈیو ویلی اوہ لگی ہوگی
13:17تو اس کو تھمز اپ ضرور دیجئے شیئر کیجئے سارے سٹوڈرن کے ساتھ
13:20اور سیان لائنٹیس مینٹور کو ضرور سبکرپ کیجئے
13:22تینکیو
Comments