- 3 months ago
Bagair Binanace Trading Paise Kaise Kamaye
📥 Join Binance Here: https://www.binance.co...
Follow Binance posts Square Channel : https://www.whatsapp.c...
Binance squarefollow : https://www.binance.co...
💰 Earn Money from Binance Square Without Trading & Investment! 💰
📥 Join Binance Here: https://www.binance.co...
Follow Binance posts Square Channel : https://www.whatsapp.c...
Binance squarefollow : https://www.binance.co...
💰 Earn Money from Binance Square Without Trading & Investment! 💰
Category
📚
LearningTranscript
00:00بغیر کوئی کوئن خریدے بغیر بغیر کسی ٹریڈنگ کے اور نو انویسٹمنٹ کے ساتھ اگر آپ کمانا چاہتے ہیں دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج اس کا نام ہے بائناس تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے
00:11دوستو سب سے پہلا کام بائناس سے ویڈاوٹ انویسٹمنٹ پیسے کمانے تو سب سے پہلا سٹیپ آپ نے یہ کرنا ہے یہ جو ویڈیو آپ کو نظر آ رہی ہے اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں آپ کو ایک لنک دیا گیا ہوگا بائناس ریجسٹریشن لنک آپ نے سیمپل اس کے اوپر کلک کرنا ہے
00:24دیکھیں اگر آپ اس کے اوپر کلک نہیں کریں گے تو آپ کا اکاؤنڈ پروپرلی نہیں بنے گا کیونکہ اس ویڈیو میں میں نے پروپرلی سٹیپ بائے سٹیپ ساری چیزوں کو سکھایا ہے
00:32آپ کے پاس بائناس کا اکاؤنڈ نہیں ہوگا تو بغیر انویسٹمنٹ کے پیسہ کیسے کمائے گے
00:37سو کنٹینو ویڈ گوگل کر لیجئے یا پھر یہاں پر اپنا ایمیل ڈس یا فون نمبر لکھ کے آپ نے نیکس کے بڈن کے اوپر کلک کرنا ہے
00:43آپ کا اکاؤنڈ بن جائے گا ساری ویڈیو پروپر میں نے اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں بھی دی ہوئی ہے اس کو دیکھ لیجئے گا
00:49جب آپ کا اکاؤنڈ بن جائے نیکسٹ اپ آپ نہیں کہہ کرنے وہ میں آپ کو بتاتا ہوں
00:52جب آپ کا اکاؤنڈ بن جائے ویڈیفکیشن ہو یا آپ نے سمپل بائیناس کی ایپ کو اوپن کر لینا ہے
00:57جیسے آپ بائیناس کی ایپ کو اوپن کریں گے آپ کے سامنے کچھ اس طرح کا انٹرفیس آ دے گا
01:01ہو سکتا ہے کہ آپ پہلی بار بائیناس کی ایپ پر آئے تو آپ کو تھوڑی سی کنفیشن ہوئے
01:05یہاں پر یہ دیکھیں موسنی یہاں پر ٹریڈنگ ویڈرہ گھر کے پیسے کمائے جاتے ہیں
01:08لیکن اس کے علاوہ اور بھی بہت زیادہ کام ہوتے ہیں جس سے آپ پیسے بنا سکتے ہیں
01:11ویڈاؤڈ انویسمنٹ ویڈاؤڈ بائینگ اینی کوئن کوئی کوئن آپ نے بائی نہیں کرنا
01:15پھر بھی آپ اس سے پیسہ کمائیں گے پھر بتا رہا ہوں کہ لوگ اس لیے آپ کو نہیں بتاتے
01:19کہ ان کا کمیشن نہیں بنتا لیکن میں آپ کو ساری چیزے کلیر کٹ یہاں پر بتا لے لگا ہوں
01:24دیکھیں آپ کا اکونڈ ویریفائی ہونا چاہیے ویریفائی جب آپ کا اکونڈ ہو جائے تو آپ نے یہاں پر سکرول ڈاؤن کرنا ہے
01:29یہاں پر دیکھیں جیسے آپ سکرول ڈاؤن کریں گے تو آپ کے سامنے کچھ یہ والی ایک ویڈو نظر آئے گی
01:33ٹھیک ہے پھر بتا رہا ہوں اس ٹاپ پر نہیں ان کوئنز کو آپ نے بائی نہیں کرنا
01:37آپ نے سمپل اور سمپل یہاں پر سکرول ڈاؤن کرنا ہے
01:39جیسے آپ سکرول ڈون کریں گے
01:41یہاں پر دیکھیں آپ کے سامنے آپشن نظر آ رہی
01:43Discover
01:44Following News Announcement
01:47ہاتھ
01:48یہ ساری چیزیں آپ کے سامنے نظر آ رہی ہیں
01:52آپ نے کیا کرنا ہے
01:52یہاں پر دیکھیں آپ کو
01:55ایک میں مثال کے طور پر ایک چیز سمجھانے لگا
01:57یہاں پر دیکھیں آپ کے سامنے
01:58ایک بدن یہاں پر پوسٹ کی ہے
02:00یہاں پر دیکھیں پوسٹ کی ہے
02:02اور یہاں پر دیکھیں اس کو یہاں پر دیکھیں دو لایکہ آئے ہیں
02:04یہاں پہ دیکھیں ایک اور بندے نے پوسٹ کی ہے
02:06یہاں پہ دیکھیں یہ جو لوگ پوسٹ کر رہے ہیں
02:08یہاں پر آپ کیا سمجھتے ہیں
02:10کہ ان کے پاس فالدو ٹائم ہے
02:11اس لئے یہاں پر یہ پوسٹ کر رہے ہیں
02:13یا پھر ان کو کوئی ریوارڈ نہیں مل رہا ہے
02:16اس لئے یہاں پر یہ پوسٹ کر رہے ہیں
02:17جی نہیں لوگوں کے پاس ٹائم نہیں ہوتا
02:20وہ اس پلیٹ فارم کے لئے نکال رہے ہیں
02:22ٹائم جی ہاں دوستو
02:24کیونکہ یہ پلیٹ فارم
02:25یہ جو بائیناس کا سیکنڈ پلائٹ فارم ہے
02:28جو کسی کے اندر مرج ہے
02:29اس کو کہتے ہیں بائیناس سکوئر
02:31جو کہ آلٹرنیٹیو ہونے والا ہے
02:34کس کا ٹویٹر کا جو کہ اب
02:35ایکس کے نام سے جانا جاتا ہے
02:37سیم اسی طرح کی لوگ یہاں پر پوسٹیں کرتے ہیں
02:39دیکھیں ٹویٹر کے اوپر اگر آپ کو پوسٹ کرتے ہیں
02:41تو آپ کو کوئی ریوارڈ نہیں ملتا
02:43لیکن اگر آپ یہاں پر پوسٹیں
02:45کریئٹ کریں گے کس طرح کی پوسٹیں
02:47وہ میں آپ کو بتاتا ہوں
02:48تب آپ کو یہاں پر ارننگ بھی ہوگی
02:50ریوارڈ بھی ہوگا
02:51جیسے جیسے آپ کی فالنگ بڑھتی رہے گی
02:55آپ کو یہاں پر ریوارڈ زیادہ سے زیادہ ملتے رہیں گے
02:57سارے لوگوں نے پوسٹنگ کی ہوئی ہے
02:59آپ نے انیلیسیز شیئر کی
03:01یہ پوسٹیں آپ کو کہاں سے ملے گی
03:02وہ آپ کو بتا دیتا ہوں
03:03بس آپ نے یہاں پر اس کو جائن کیسے کرنا ہے
03:07وہ میں آپ کو بتان لگا
03:07بائناس کا کونڈ آپ کا بن چکا ہے
03:09ویریفائی ہو چکا ہے
03:10آپ دیکھیں
03:11یہاں پر دیکھیں
03:11یہاں پر آتے ہیں
03:12یہاں پر ایک پلس کا بٹن نظر آ رہا ہوگا
03:14سیمپل پلس کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے
03:15یہاں پر دیکھیں آپ کے سامنے پہلی پروفائل نظر آ رہی ہے
03:18ٹاس سینٹر نظر آ رہا ہے
03:19کریٹر سینٹر نظر آ رہا ہے
03:21نوٹیفکیشن این پوسٹ
03:22سب سے پہلا آپ نے کام یہ کرنا ہے
03:23کہ پروفائل کا جو بٹن نظر آ رہا ہے
03:25آپ نے اس کے اوپر کلک کرنا
03:26اب بات آتی ہے
03:27کہ آپ نے بائناس سکوئر کو
03:29کیسے جائن کرنا ہے
03:31تاکہ آپ لوگوں کی ارننگ ہو
03:33ڈیلی بیسز کے اوپر
03:34یہاں پر پلس کا بٹن نظر آ رہا ہے
03:35اس کے اوپر کلک کرنے کے بات
03:36سب سے پہلا کام کرنا ہے
03:37اپنے پروفائل کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے
03:39جیسے آپ پروفائل کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے
03:42یہاں پہ دیکھیں میں نے یہاں ریڈی پروفائل بنائی
03:43آپ کے سامنے میں بھی پوسٹنگ کر رہا ہوں
03:45میں کیوں فری میں پوسٹنگ کر رہا ہوں
03:47بلکل نہیں جی بھائی جن جس کے پیسے ملتے
03:48یہ دیکھیں میرے ایک پوسٹ پچیس ہزار کے اوپر بھی گئی ہے
03:51یہ نیا پلیٹ فارم میں یہاں پر آپ کو بہت زیادہ ریچ ملتی ہے
03:55اس لئے آپ نے فوری طور پر آنا ہے
03:57یہاں پر اپنا کورٹ بنانا ہے
03:58سب سے پہلے آپ نے ایڈیٹ پروفائل کے اوپر کلک کرنا ہے
04:00جیسے آپ ایڈیٹ پروفائل کے اوپر کلک کریں گے
04:02آپ کے سامنے یہ والی ونڈو اپن ہو جائے
04:04کہ یہاں پر سیمپل اپنی پروفائل کی پکچر اپلوڈ کر لی جائے گا
04:07اس کے بعد اپنا نک نیم رکھ لی جائے گا
04:09اپنی بائیو کے اندر انفرمیشن لکھ لی جائے گا
04:11اپنا یوزر نیم کر لی جائے گا
04:13جو کہ یونیک ہوگا
04:14میں نے اپنی یوٹیوب چینل کے نام سے
04:16یہاں پر اپنا یوزر نیم کر لیا ہوا ہے
04:18ٹھیک ہے جب آپ پروفائل ایڈیٹ کر لیں
04:21سیپ کر لیں
04:21تو آپ نے بیک کی بٹن میں آنا ہے
04:23آپ کی پروفائل کچھ اس طرح کی نظر آ رہی ہوگی
04:25آپ کا یوزر نیم
04:26آپ کے کتنے فالوینگ ہیں
04:31کتنے فالورز ہیں
04:32کتنے لائکس ہیں
04:33کتنے شیئر ہیں
04:34آپ کی پوسٹوں کے ساری چیزیں
04:35سیم اسی طرح ہیں
04:37جیسے ٹویٹر کے اوپر آتی ہیں
04:38لیکن یہ ویب 3 کا پلیٹ فارم ہے
04:40اس میں یہ لوگ جو ارننگ کریں گے
04:43آپ کو بھی اس کا ریوارڈ دیں گے
04:44اچھا کیسے ارننگ ہوگی
04:45سب سے پہلے میں آپ کو وہ دکھاتا ہوں
04:47اس کے بعد آپ کو سمجھ لگ جائے گی
04:49کہ کیسے یہ آپ کو اس کا ریوارڈ دیں گے
04:51ٹھیک ہے اس کے لیے آپ کو جانا ہوگا
04:53یہاں پر بیک کے بٹن کے اوپر جاتے ہیں
04:55یہاں پر پلس کے بٹن کے اوپر جاتے ہیں
04:56یہاں پر آپ کو نظر آ رہا ہوگا
04:58کریٹر سینٹر
05:00آپ نے اس کے اوپر کلک کرنے ہے
05:01جیسے آپ کریٹر سینٹر کے اوپر کلک کریں گے
05:04آپ کے سامنے یہ والی وینڈو نظر آ جائے گی
05:06یہاں پر بہت زیادہ چیزیں ہیں
05:07جہاں سے ارننگ ہوگی
05:08لیکن سب سے امپورٹن پتک ہے
05:10رائٹ ٹو ارن کی آپشن
05:12آپ کے سامنے نظر آ رہی ہے
05:13آپ نے اس کے اوپر کلک کرنے ہے
05:14جب آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی
05:16آپ اس کے اوپر لائک کریں گے
05:17شیئر کریں گے
05:18کمنٹ کریں گے
05:19تو میں آپ کو باقی کی چیزیں بھی
05:20ون بائی ون کر کے بتاؤں گا
05:21لیکن ہم یہاں پر آئے ہیں
05:23بغیر انویسمنٹ کے ارننگ کرنے
05:24وہ سب سے پہلے طریقہ کر بتا تو
05:26باقی چیزیں آپ کو بعد میں سکھا ہوگا
05:28جب آپ کا انٹرسٹ ہوگا
05:29اس لئے کمنٹ ضرور کیجئے گا
05:30رائٹ ٹو ارن کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے
05:33جیسے آپ رائٹ ٹو ارن کے بٹن کے اوپر کلک کریں گے
05:36آپ کے سامنے یہ والی وینڈو نظر آ جائے گی
05:39یہاں پہ دیکھیں
05:39میں سامنے ایک نوٹیفکیشن بھی آگئے ہیں
05:40انہوں نے کہا کہ تین فروری سے
05:42جو بھی آپ کی کمیشن ہوگی
05:43آپ کو یو ایس ڈی سی میں ملے گی
05:45جو کہ سٹیبل کوئن ہے
05:46گوٹ اٹ
05:47ٹھیک ہے جہاں ہمیں پیسے ملنے چاہئے
05:49دیکھیں یہاں پہ یہ دیکھیں
05:50ابھی تک یہ دیکھیں
05:51میرے ڈیوارڈ میں نے تھوڑا سا بھی اس کے اوپر کام کی ہے
05:53یہاں پہ دیکھیں
05:54مجھے 1.18 USDC مل بھی چکے
05:57ٹھیک ہے
05:581.18 USDC
06:00جب آپ ریگولر
06:01ڈیلی بیسس پہ کام کریں گے
06:03آپ کو زیادہ پیسے ملے گے
06:04کتنے ملیں گے
06:04یہاں پہ دیکھیں
06:04پوسٹ کونٹینٹ آن بائنار سکیئر
06:06آپ نے اس بائنار سکیئر کے اوپر
06:08اپنا کونٹینٹ پوسٹ کرنا ہے
06:10کونٹینٹ کہاں سے ملے گا
06:11وہ میں ابھی آپ کو بتاتا ہوں
06:12and earn up to 30% commission of reward
06:1630% commission ملے گا
06:18آپ کو reward کا
06:19اچھا وہ کیسے ملے گا
06:20میں آپ کو بتاتا ہوں
06:21یہ دیکھیں
06:21minimum آپ کو 5% تو ملے گا
06:23اور یہاں پہ دیکھیں
06:24up to 30% بھی ملے گا
06:25یہ کیسے ملے گا
06:26میں آپ کو بتاتا ہوں
06:27یہاں پہ دیکھیں
06:28latest reward جو مل چکے ہیں
06:29یہاں پہ دیکھیں
06:30میں نے ایک پوسٹ کریئٹ کی تھی
06:32بہرا کے اوپر
06:32اس کا مجھے یہ reward ملائے
06:34اس کے علاوہ یہاں پہ دیکھیں
06:41کہ یہ مجھے reward بھی بتا رہے ہیں
06:43جو آپ کے سامنے ملے
06:44یہاں پر آپ کے جو جو reward آئے کریں گے
06:45آپ کو ملا کریں گے
06:46آپ کے سامنے live proof دے رہو
06:47ہوا میں بات نہیں کہا رہا
06:48نیا platform میں آپ کو
06:50بہت زیادہ پیسے ملے گا
06:51اور بہت زیادہ reach ملے گی
06:52ٹھیک ہے جی آپ نے اس کو
06:53join کر لے رہے ہیں
06:53میں نے already اس کو join کیا ہوا
06:54یہاں پر join کا button نظر آئے گا
06:56آپ نے اس کے اوپر join کے button کے اوپر
06:57click کر کے اس کو join کر لے رہے ہیں
06:59جیسے آپ اس کو join کر لیں گے
07:00آپ اس میں participate کر لیں گے
07:01آپ دیکھیں
07:02اب آپ نے کرنا کیا ہوگا
07:03یہاں پر دیکھیں
07:04آپ کو یہ
07:05یہاں پر trending articles بھی دیں گے
07:07جو articles چل دیں گے
07:08یہ trending articles بھی دے رہے ہیں
07:10اب آپ کا commission بنتا کیسے ہے
07:12اب آپ کا commission اس طرح بنتا ہے
07:14کہ جب آپ کوئی بھی post
07:15یہاں پر لگاتے ہیں
07:17جیسے کہ اس بندے نے یہ والی
07:18post لگائی ہوئی ہے
07:20نیچے اس نے coin tag کی ہوئے ہیں
07:22یہ دیکھیں یہ والے coin tag کی ہوئی
07:24یہ کیسے ٹائگ کرنے میں آپ کو بتاتا ہوں
07:26یہ دیکھیں اس بردہ نے یہ پوسٹ لگائی ہے
07:27یہ کوئن ٹائگ کی ہوئے
07:29یعنی کہ ایک چھوٹی سی پوسٹ
07:30جس میں کوئی بھی انیلیسز ہو سکتا ہے
07:32کسی بھی انفرمیشن ہو سکتی
07:33کسی بھی کوئن ٹوکن کے بارے میں
07:35آپ لوگوں نے وہ پوسٹیں کرنی ہے
07:37رائیڈ کرنی ہے
07:38اس پوسٹ کے اندر کوئن ہوگا
07:39اس کو ٹائگ کرنے نہیں
07:40اب میں ایک یہاں پر ویور ہوں
07:42فارئی سیمپل میں مثال دے رہا ہوں
07:43کہ آپ لوگوں کی ارنی کیسے ہوگی
07:45یہ آپ کی پوسٹ ہے
07:46اور میں یہاں پر ویسٹر ہوں
07:47میں نے یہ پوسٹ دیکھی ہے
07:48اور میں نے یہ پوسٹ دیکھنے
07:50ایک بعد یہاں پر نیچے کوئن ہے
07:51اس کے اوپر کلک کیا
07:52ٹھیک ہے سول کے اوپر کلک کیا
07:54یہ مجھے لے جائے گا
07:55سول کے ڈیشپورٹ کے اوپر
07:56اگر میں یہ کوئن بائے کرتا ہوں
07:58فارئی سیمپل میں نے بائے کے بٹن کے اوپر کلک کیا
08:00آپ لوگ رہے بائی نہیں کرنا کوئی دوسرا بدہ بائی کرے گا آپ کی پوسٹ دے کر
08:04فار ایسیمپل کہتا ہوں میں دو ہزار کا یہ والا کوئن بائی کرنا دوزار ڈالر کا
08:09ٹھیک ہے اب دیکھیں یہ والے کوئن دوزار ڈالر کا بائی کرنے کے یہ فی کٹ رہی ہے
08:13اسٹیمیٹڈ فیڈ یہ نیچے نظر آ رہی ہے اسٹیمیٹڈ فیڈ
08:16یہ والی فی بائیناس کو جائے گی اور اس فی کا تھرڈی پرسنٹ آپ کو ملے گا
08:21کیونکہ آپ کی پوسٹ دیکھنے کے بعد اس بندے نے یہ بائینگ کی ہے
08:25اس طرح یہ والے لوگ سکوئر بائیناس سکوئر والے آپ کو کمیشن دیں گے
08:30بائیناس سکوئر کے اوپر کام کرنے کے لیے
08:32ویڈاوڈ انویسمنٹ ویڈاوڈ بائینگ اینی کوئن جو کہ آپ کوئی بھی کوئن بائی نہیں کریں
08:36لوگ بائی کریں گے آپ کی پوسٹ دیکھنے کے بعد
08:38ٹھیک ہو گئے جی یہاں پہ دیکھیں واپس آتے ہیں دیکھیں
08:40کریٹر سینٹر کے اوپر
08:42یہاں پر آپ کو پتہ چل گیا کہ
08:44رائٹ ٹو ارن کے آپ کو پیسے مل رہے ہیں
08:46آپ کے فالوینگ بڑھتی جائے گی
08:48فالو جسو آپ کرنا چاہے آپ کر سکتے ہیں
08:50اور آپ کو یہاں پہ دیکھیں
08:51ساری چیزیں بتائی ہوئی ہیں کہ کیسے آپ کو کمیشن ملے گی
08:55اس کے علاوہ یہاں پہ دیکھیں
08:56what is happening کے اندر آپ جائیں گے
08:57یہاں دیکھیں رائٹ ٹو ارن 30%
08:59اس کے علاوہ یہاں پہ دیکھیں
09:01یہاں پہ دیکھیں یہ ساری چیزیں نیچے بتائی ہوئی ہیں
09:05گائیڈ لائن کمیونٹی
09:06what one bnb
09:08یہ دیکھیں آپ کو نیچے نوٹیفکیشن بھی آئیں گے
09:10کہ ایک bnb آپ نے جیتنا ہے
09:11جیسے آپ اس کے اوپر کلک کریں گے
09:13آپ کو یہ بھی بتائیں گے
09:14کہ آپ نے اس کے ریلیٹڈ کیا کام کرنا ہے
09:16یہاں پہ دیکھیں
09:16شیئر یور رائٹ ٹو ارن ایکسپیرینس اون ایکس
09:20یعنی کہ آپ نے کیا کرنا ہے
09:21کہ سیمپل ٹویٹر کے اوپر جانا ہے
09:23اپنا ایکسپیرینس شیئر کرنا ہے
09:24کہ آپ سکیر کے اوپر کام گا رہے ہیں
09:26بہت مزے سے کام گا رہے ہیں
09:27آپ نے اس میں پارٹی سپیٹ کرنا ہے
09:29یہ لنک لگانا ہے
09:30جیسے آپ کی پوسٹ بوسٹ ہوگی
09:32آپ کو اس کا ریوارڈ ملے گا
09:33آپ نے سیمپل سروے کے اندر آگر
09:34اس کو پوسٹ کر دینا ہے
09:36صرف لکھنے کا کام ہے بھائی جنجی
09:38لکھنے کا کام ہے
09:39اور اس کے ذریعے آپ کی ارننگ ہو رہی ہے
09:40اس کے علاوہ یہاں پہ دیکھ
09:41ایک اور چیز یہاں پر آپ کو بتاتے چلوں
09:43اب بھی آپ کو بتاؤں گا
09:44بھی پوسٹ ہی آپ کو کہاں سے ملیں گی
09:46اور آپ نے یہاں پر لگانی کیسے گے
09:47پلس کے بٹن کے اوپر کلک کر کے
09:49ٹاسٹ سینٹر کے اوپر بھی
09:50آپ کو ڈیفرنٹ رنگیں یہاں دیکھیں
09:51ڈیلی بیسی پہ ٹاسٹ ملا کریں گے
09:53ٹھیک ہے اس کو میں آگے پوائنٹ آؤٹ ہو چکا ہوں
09:55یا دیکھیں آپ کو ڈیلی بیسی پہ بتائیں گے
09:57کہ وان ٹو تھری فور سیون ڈیس کا
09:59آپ کو ٹاسٹ ملا کرے گا
10:00آپ کو جیسے ٹاسٹ کیا ملنا ہے
10:02آپ نے پہلے دن آنا ہے
10:03آپ نے یہاں کے یہ والی پوسٹ
10:05انہوں نے کہا ہے
10:05کہ یہ والی پوسٹ ہیسٹیک کے ساتھ
10:07آپ نے سکوئر کے اوپر پوسٹ کرنی
10:09یہاں کو پانچ پوائنٹ ملے گے
10:10پہلے دن
10:11دوسرے دن آپ نے یہاں پہ دیکھیں
10:13یہ والی پوسٹ کرنی
10:14آپ کو پانچ پوائنٹ ملے گے
10:15تیسے دن یہ والی
10:16چوتھے دن یہاں پہ دیکھ
10:17سات دنوں کا پلین انہوں نے بتایا ہوا ہے
10:19آپ نے یہ پوسٹ کرنی
10:20آپ کے پوائنٹس بنتے رہیں گے
10:22یہ والے
10:23اور یہ والے پوائنٹس
10:24آپ نے کیا کرنے ہوں گے
10:25جیسے میں اس کے اوپر کلک کرتا ہوں
10:26اگر میں اس کو بیک کے اوپر لے کی جاتا ہوں
10:28آپ کو بتاتا ہوں
10:29آپ نے سیمپا یہاں پر سرچ کے بٹن کیوں پر آنا ہے
10:31آپ نے یہاں پر لکھنا ہے
10:32ی و ای و ا ا ا ڈ
10:34لوار ڈ
10:37آپ کے پاس جتنے بھی پوائنٹ ہوا کریں گے
10:39یہاں realities
10:42میں اور پوائنٹس بھی ان کر سکتا ہوں
10:43والی پوسٹیں کرنے کے بے
10:44جیسے آپ کے پاس پوائنٹ ہوا کریں گے
10:46آپ نے ریوارڈ شاپ کے اوپر جانا ہے
10:48جیسے آپ ریوارڈ شاپ کے اوپر جائیں گے
10:51آپ کے پاس یہاں پہ دیکھیں
10:52کتنی زیادہ آپشن سری کے وچرز آنے لگیں
10:55یہاں پر آپ دے سکتے ہیں
10:57کہ اگر آپ کے پاس سات سو پوائنٹ ہوں گے
10:59تو آپ کو سیون یو ایس ڈی جی کا
11:01ووچر ملے گا جس کے اوپر کلیم کے بٹن کے اوپر
11:03کلی کریں گے آپ کے سپارڈ والر کے اندر
11:05ساڈ ڈالر چلے جائیں گے
11:06اگر آپ کے پاس پانس سو پوائنٹ کٹھے ہوں گے
11:09یہاں پہ دیکھے پانڈ ڈالر آپ کے سپارڈ والر
11:11کنے دریکٹلی چلے جائیں گے
11:12یہاں پہ دیکھے کتنے زیادہ ووچرز آپ کو ملنے والے ہیں
11:15صرف آپ نے پوائنٹ کٹھے کرنا ہے
11:16رائٹنگ کر کے بائنٹ سکوئر کے اوپر
11:18جو کہ کیسے رائٹنگ کرنی ہی میں آپ کو بتاتا ہوں
11:21ٹھیک ہوگا جی یہ ساری چیزیں سامنے لگیں
11:23اب آپ کو یہاں پر اندازہ ہو چکا ہوگا
11:25کہ کتنا پیسہ آپ یہاں سے کما سکتے ہیں
11:27اس بائنٹ سکوئر سے
11:29کوئی بھی کوئن بغیر بائے کیے
11:31اور کوئی بھی انویسمنٹ کیے بغیر
11:33آپ کے پاس زیرو انویسمنٹ ہے
11:34آپ نے سیمپل بائنٹ سکوئر کے اوپر
11:36اپنی پروفائل بنا لینی ہے
11:37اور آپ نے آ جانا یہاں پر
11:39پوست کے بٹن کے اوپر
11:41پینسل کا بٹن نظر آ رہا ہے
11:42پوست کے بٹن کے اوپر آئیں گے
11:43آپ کے سامنے کچھ اس طرح کی وینڈون نظر آ جائے گی
11:45آپ دیکھیں آپ کے پاس یہاں پہ دیکھیں
11:47کہ ٹرینڈنگ ٹاپک آرے ڈی انہوں نے بتائے بھی ہوئے یہاں پہ
11:49ٹرینڈنگ ٹاپک انہوں نے آرے ڈی بتائے بھی ہوئے ہیں
11:53آپ ان کے اوپر بھی کام کر سکتے ہیں
11:55بائنانس لانچ پول آرے ڈی ابھی آیا ہے
11:58ٹرینڈنگ ٹاپک یہاں پہ دیکھیں
11:59ٹرینڈ پروفائل یہاں پہ دیکھیں ساری چیزیں
12:01آپ نے صرف ایک پوست جنریٹ کرنی ہے
12:04آپ فر ایکزمپل آپ کے مائنڈ میں کچھ بھی آئے
12:07جیسے کہ آپ بی ٹی سی کی پرائز ڈاؤن ہو رہی ہے
12:09what is going on بی ٹی سی
12:15ٹھیک ہے بی ٹی سی آپ نے سیمپل کیا کرنا ہے
12:18کہ کوئی بھی چھوٹی سی پوست لکھنی ہے
12:20اب آپ کو پوستیں کہاں سے ملے گی وہ بھی آپ کو بتاتا
12:22آپ نے ہیش ٹیگ دبانا ہے
12:25اور یہاں پہ دیکھیں جو بھی یہاں پہ دیکھیں
12:27آپ کے سامنے ٹیگز نظر آ رہے ہوں گے
12:29آپ وہ بھی سکلاش کر سکتے ہیں
12:31یا آپ لکھ بھی سکتے ہیں
12:32بیٹ کوئن ٹھیک ہے
12:34آپ بیٹ کوئن خود بھی لکھ سکتے ہیں
12:38ہیش ٹیگز اگر آپ ہیش ٹیگز
12:40یہاں پہ دیکھیں جیسے میں نے بیٹ کوئن لگا یہ ہیش ٹیگز یہاں پہ آ گیا
12:42اب دیکھیں آپ جب بھی کوئی پوست لکھیں گے
12:45اب یہاں سے کوئی ارننگ نہیں ہوگی
12:47ارننگ کب ہوگی آپ نے یہاں پہ دیکھیں
12:49جب آپ نے ٹرنڈز ایڈ کی ہے
12:50یہ بیریش ٹرنڈ جا رہا ہے
12:52بیٹی سی کی پرائز نیچے جاری ہے
12:53آپ نے بیریش کی اوپر کلک کرنا ہے
12:55اور اس کے بعد آپ نے یہاں پر پلس کے بٹن کے اوپر کلک کر کے
12:58بیٹی سی کو یہاں پر ایڈ کرنا ہے
13:01ٹھیک ہے یہ دیکھیں بیٹی سی کو میں نے ایڈ کیا
13:03یہ آٹومیٹکلی انجی بیٹی سی کی پرائز آنے لگی
13:05آپ نے پلس کے بٹن کے اوپر کلک کرنا ہے
13:07بیٹی سی کا یہاں پر چارڈ بھی آ جائے گا
13:09ٹھیک ہے سیمپل اور سیمپل آپ نے
13:11پروپر ایک پوست کرنا کرنی ہے
13:13ساتھ ہیش ٹیگ دینا ہے
13:15اور اس کے بعد یہاں پر
13:16اس کوئن کو ایڈ کر دینا ہے
13:18جب یہ ساری چیزیں آپ آئیڈ کر لیں
13:20آپ نے سمپل پبلش کے بٹن کے اوپر کلک کرنا
13:22جیسے آپ پبلش کریں گے
13:23دیکھیں آپ کے سانے یہ پوسٹ میری آ چکی ہے
13:25اب کیا ہے جی کوئی بندہ
13:27ابھی تو میں نے صرف آپ کو ایکزیمپل دیئے
13:29یہاں کوئی بندہ آئے گا
13:30اس نے یہاں پر یہ دیکھی
13:31جیسے بیٹی سی کے اوپر کلک کیا
13:33یہ دیکھیں پوسٹ کلک
13:34پوسٹ کو اوکے کرنے کے بعد
13:45تو ہمیں کچھ پتہ ہی نہیں ہے
13:46ABC نہیں ہی ہم کیسے پوسٹیں کریئٹ کریں گے
13:49آپ نے سمپل سمپل کیا کرنا ہے
13:50اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں آنا ہے
13:51یہاں پر آپ کوئی کرپٹو کا گروپ مل جائے گا
13:53جو کہ میرا گروپ ہیں
13:54یہاں پر میں نے پوسٹیں دی ہوتی ہیں
13:56آپ کے سامنے پوسٹیں نظر آ رہی ہیں
13:58آپ نے سمپل اور سمپل ان پوسٹ کو یہاں سے کپی کرنا ہے
14:01ٹھیک ہے
14:01آپ نے سمپل ایک پوسٹ کو کپی کر لینا ہے
14:03کوپی کرنے کے بعد
14:04سمپل آپ نے پوسٹ نہیں کرنا ہے
14:06آپ نے سمپل جانا ہے
14:07یہاں پر چیڑ جی پی ٹی کو
14:08چیڑ جی پی ٹی کو انسٹال کر لیجئے گا
14:10آپ نے موبائل کے اندر
14:11ٹھیک ہے
14:11آپ نے چیڑ جی پی ٹی کو انسٹال کر لینا ہے
14:13سمپل آپ نے لکھنا ہے
14:14ری رائٹ
14:16ری رائٹ کر کے جو پوسٹ میں نے یہاں پر دی ہو
14:18اس کو پیسٹ کر کے یہاں پر دیکھیں
14:20آپ نے سمپل اس کو ری رائٹنگ کر لینا ہے
14:22ٹھیک ہے
14:23نئے سیرے سے رائیڈ کر لینا ہے
14:25اسی ہیش ٹیگز کے ساتھ
14:26اسی ساری چیزوں کے ساتھ
14:28ٹھیک ہے یہ دیکھیں
14:28بہترین طریقے سے پوسٹ جنریٹ ہوگی
14:30سیمپل اس کو کوپی کیجئے گا
14:31کوپی کرنے کے بعد
14:33سیمپل آپ نے آ جانا ہے
14:34بائنہ سکوئر کے اندر
14:35ٹھیک ہے
14:36اور یہاں پر پلس کے بٹن کے اوپر آنے کے بعد
14:38پوسٹ کے بٹن کے اوپر آنے کے بعد
14:39سیمپل اور سیمپل آپ نے یہاں پر
14:41یہ والی پوسٹ یہاں پر پیسٹ کر دینی ہے
14:43اتنا کام تو کر سکتے ہیں
14:45میں کوپی پیسٹ کا کام کر سکتے ہیں
14:46آپ کو ریڈی میٹ پوسٹے دے دیوں کروں گا
14:48سکوئر کے اپنی پوسٹ دے دیوں کروں گا
14:49سیمپل وہاں سے کوپی کر لیجئے کی تکیا
14:51اور پبلش کے بٹن کے اوپر کلک کر دیجئے کرے گا
14:54اتنا کام آپ نے ڈیلی بیسز پر کرنا ہی تک
14:56کہ پوسٹ آپ کے سامنے یہاں پر لگ بھی گئی ہے
14:58کچھ ہائیسٹیکز بھی خود بھی لگا لیجئے گا
15:00ٹھیک ہے نہیں تو آپ سیمپل اور سیمپل
15:02مجھے یہاں پر نائنٹیز میٹور کا جو
15:04پیج ہے سکوئر کا پیج اس کو فالو کر لیجئے
15:07یہاں سے آپ ڈریکٹلی یہاں سے پوسٹے کو کوپی کر لیجئے
15:10یہاں پر پوسٹ کو کوپی کر لیجئے
15:12کوپی کرنے کے بعد یہاں پر جیسے آپ اس کو کوپی کرتے ہیں
15:15سیمپل اور سیمپل چیٹ جی پیٹی سے ری رائٹ کروا لیجئے
15:18ٹھیک ہے چیٹ جی بیٹی سے ری رائٹ کروا
15:20کہ آپ نے بائیناس سکوئر کے اوپر
15:23اپنی پوسٹے ڈیلی بیس کے اوپر لگانی ہے
15:25ڈیلی بیس پہ جب آپ لگائیں گے
15:26آپ کی فالوین میں انکریز ہوگی
15:28ادھا کہ ابھی آپ کے سامنے دو منٹ پہلے پوسٹ لگائی ہے
15:3035 لوگوں نے اس کو دیکھ بھی لیا ہے
15:32ٹھیک ہے 35 میں سے ایک بندہ بھی
15:34بیٹی سکوئر کے اوپر کلک کر کے اس کو بائی ایس ایل کرتا ہے
15:37تو آپ کا کمیشن آپ کو مل جائے گا
15:38اتنا آسان سا کام ہے
15:40کس کے اوپر بائیناس سکوئر کے اوپر کام کرنا
15:43میں اپنے بائیناس سکوئر کا لنک بھی
15:44اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں دے دوں گا
15:46اس کو فالو کر لی جائے گا
15:47تاکہ آپ کو پوسٹے زیادہ سے زیادہ مل جائیں
15:49گروپ بھی فالو کر لی جائے گا
15:50وہاں سے بھی پوسٹے مل جائیں گی
15:52اور ایک آرڈ بھی اپنا بنا لی جائے گا
15:53اس ویڈیو کی ڈسکرپشن میں میں نے لیسو آج ہی ہے
15:55بائنس کے اوپر اپنا اکانٹ کریئٹ کرنے کے بعد
15:57سکیر کے اوپر اپنی پروفائل کریئٹ کریں
15:59اور ویڈاوڈ انمیسمنٹ آسا ہی
16:01ارننگ کرنا شروع کیجئے
Comments