Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Barbarossa Season 02 Episode 12 in Urdu Dubbed HD | All Series 2024
Transcript
00:00موسیقی
00:21کیا خبر ہے خیر الدین
00:22بتاؤ ہمیں فرانسوہ کے ساتھ کیا کیا تم نے
00:26آپ کے حکم کے مطابق ہم نے اسے شاکلین کے دو بدو ہونے سے روک دیا ہے
00:29لیکن وہ بدزاد شاکلین فرانسوہ کے چھوٹے بیٹے
00:35ہینری کو اپنے ساتھ جرغمال بنا کر لے گیا ہے
00:38اس مسئلے سے نکلنے کے لیے میرے پاس ایک حل ہے سلطان موسیقی
00:42کیا حل ہے بتاؤ ہمیں
00:45ہینری کو شاکلین کی قید سے بازیاب کروا سکتا ہوں میں
00:48شاکلین کے محل میں داخل ہو جاؤ تب بھی
00:51تمہارا بچے کے ساتھ وہاں سے نکلنا بہت مشکل ہے
00:54میں بغیر کسی خو خرابے کے یہ کام انجام دے سکتا ہوں
00:58مکر سلطان موسیقی اچازت دے مجھے
01:00کیا ارادے ہیں تمہارے
01:01ایسا لگتا ہے جیسے محل کے ماہر کا بودرباز اور اس سپاہی کے درمیان کوئی جھگڑا ہوا تھا
01:28اور اس جھگڑے کا سبب یقینا یہ بکھرے ہوئے سے کہے ہیں
01:38دروازے تک پہنچنے کے لیے
01:40پھوکنی جیسے پھپڑے چاہیے
01:42پھر بھی ہم نے اندر جانے کا ارادہ کر لیا تھا
01:44لیکن محافظ انہیں ہمیں دیکھ لیا اور ہمیں بھاگنا پڑا
01:46اب انہوں نے افاظتی اقدامات بڑھا دیا ہوں گے
01:49مجھے ابھی تک کچھ بھی سمجھ میں نہیں آیا
01:51فرض کریں وہ رہداری عبور کر لی
01:53پھر بھی اتنے بڑے محل میں آپ کو وہ بچہ کیسے ملے گا
01:55وہ دروازہ قید خانوں کی طرف کھلتا ہے
01:57سمجھ گئے
01:59بلبل اور سوالے بچے کو لے کے وہاں آ جائیں گے
02:01اور میں اسے لے کر واپس آ جاؤں گا
02:02اب بلبل اور سوالے تک خبر کیسے پہنچائیں گے
02:07انہوں نے کارڈنبرگ محل سے ایک کاسد بھیجا ہے پیٹرو کے پاس
02:10اس سے کبوتروں کا ایک نیا ماہر منگایا ہے
02:13اب پیٹرو چند دن کے بعد اپنے بھائی کو محل بھیجے گا
02:18یہ تو واقعی خوشخبری ہے
02:21اب ہمارا اپنے ساتھیوں سے رابطہ کرنا آسان ہو جائے گا
02:25بارود کے ان کنستروں کو خفیہ طریقے سے جلد اس جلد
02:28اورانچ کے شہزادے فلیبرد تک پہنچانا ہے
02:30میں جانتا ہوں جنام
02:32اس لیے میں نے کلیے کے کباندار کو پہلے ہی اطلاع پہنچا دی تھی
02:35اس کام کو خفیہ رکھنے کے لیے یہ بگیاں دو سپاہی
02:38سوداگروں کے بھیج میں لے کر آ رہے ہیں
02:40وہ یہ ظاہر کریں گے کہ محل میں کھانے پینے کی اشیاء لائے ہیں
02:43دیکھا پروردگار ہماری کیسے مدد کر رہا ہے
02:46اللہ کا شکر ہے
02:48اب دشمن کے درمیان ہمارے دو آدمی موجود ہیں
02:51سیمون اور پیڈرو
02:52سیمون جب تک محل نہیں پہنچ جاتا
02:54ہمیں فلحال پیڈرو کے ذریعے اپنے ساتھیوں کو خبر بھیجنی ہے
02:57کیسی خبر؟
02:59فرانسوا کے بیٹے کو شاکلین کے محل سے اخوا کرنا ہے
03:03اس کے بیٹے کو اخوا کیوں کریں گے؟
03:06ماظرت
03:08میں نے قسم کھائی ہے کہ میں آپ سے
03:10اس بارے میں کسی قسم کا کوئی سوال نہیں کروں گی
03:13وقت نہیں ہے ہمارے پاس تم سے علچنے کا
03:15رئیس آپ ایسا کیوں کہہ رہے ہیں؟
03:19حکم کریں ابھی کام تمام کر دیتا ہوں ان کا
03:21فلحال میں علچنا نہیں چاہتا ان بدبختوں سے
03:23اس طرح ہم یہاں لوگوں کی نظروں میں آ جائیں گے
03:26کیا ہوا؟
03:29خوف زدہ ہو گئے تم دو
03:40یا اللہ سبر دے
03:46سبق سکھانا پڑے گا
03:49سبق سکھانا پڑے گا
03:50سبق سکھانا پڑے گا
03:51سبق سکھانا پڑے گا
03:52سبق سکھانا پڑے گا
03:53سبق سکھانا پڑے گا
03:54سبق سکھانا پڑے گا
03:55سبق سکھانا پڑے گا
03:56سبق سکھانا پڑے گا
03:57سبق سکھانا پڑے گا
03:58سبق سکھانا پڑے گا
03:59سبق سکھانا پڑے گا
04:00سبق سکھانا پڑے گا
04:01سبق سکھانا پڑے گا
04:02موسیقی
04:32موسیقی
05:02موسیقی
05:32موسیقی
05:34خوش آمدید حسریف صاحب
05:35بہت شکریہ
05:36السلام علیکم
05:37وعلیکم السلام
05:38خوش آمدید
05:41ہماری خوش نصیبی ہے کہ غریب خانے پر آپ تشریف لائے
05:50ماہر فلکیات کامل صاحب آپ کو دیکھ کر بہت مسررت ہوئی
05:55موسیقی
05:57کمانکش پاشا سے ملنے آئے ہیں آپ یقیناً
05:59جی ہاں بالکل
06:01شاید پاشا کسی مہم پر روانہ ہو رہے ہیں
06:03اسی لئے انہوں نے مجھے یہاں بلایا ہے
06:05تاکہ موضوع وقت بتا سکوں سفر کے لئے
06:08اچھا
06:10انشاءاللہ محترم
06:14جو بہتر ہے وہ ہی ہوگا
06:16جو بہتر ہے وہ ہی ہوگا
06:18تشریف لائے
06:20موسیقی
06:22موسیقی
06:24موسیقی
06:30موسیقی
06:32موسیقی
06:34موسیقی
06:36موسیقی
06:38صبح بخیر پاشا حضرات
06:44صبح بخیر پاشا حضرت
06:46خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر کامل صاحب
06:49آئیے تشریف رکھیں
06:51دروازے پر ہماری والدہ سے ملقات ہوئی ہے آپ کی
06:57جی بالکل
06:58کیا پوچھ رہی تھی
07:00خیریت معلوم کر رہی تھی پاشا
07:07مجھے امید ہے اپنے آنے کا مقصد انہیں نہیں بتایا ہوگا آپ نے
07:11جی بالکل نہیں
07:11آپ کے سفر پر جانے کے لیے میں نے
07:14یہ ایک
07:15ذائچہ بنایا ہے اس میں آپ کے سفر کے لیے
07:18موضوع وقت
07:19رکھئے
07:20چہر جائے کامل صاحب
07:23میں کسی سفر پر روانہ نہیں ہو رہا
07:26تو آپ کو
07:27پھر مجھ سے اور کیا کام ہو سکتا ہے پاشا
07:36آپ کو پریشہ
07:37اچھی طرح سے سبان کو پکھتا
07:39دیکھنا کیم نہ جائے
07:40آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی
07:43میں بلوانے ہی والی تھی آپ کو مراز صاحب
07:45ان صندوقوں کو فوری طور پر مرکزی بزار کے گودام تک پہنچانا ہے
07:49کیا آپ پہنچا دیں گے انہیں
07:51آپ بے فکر ہو جائیں
07:53آپ کی ہر بات حکم ہوتی ہے میرے لیے
07:55میں ابھی پہنچا دیتا ہوں انہیں بازار
07:57اللہ راضی ہو آپ سے
07:59بازی سنیں گی تو بہت خوش ہو جائیں گی
08:01لیکن ایک شرط ہے میری
08:06کیا مطلب
08:07کیسی شرط
08:09آپ مجھے پڑھنا لکھنا سکھائیں گی
08:11پڑھائیں گی مجھے
08:15آپ نے تو ڈرہ ہی دیا تھا مجھے
08:18بلکل پڑھاؤں گی
08:20کیا باتیں چل رہی ہیں
08:23یہی کہ
08:27مراز صاحب دوسروں کا کام کرنے سے پہلے ہمارا کام مکمل کریں گے
08:31یہی کہہ رہے تھے
08:33ہم
08:35کپتان پاشا کی ڈانچ سننے کے بات
08:39میری نیت میں کھوٹ نہیں تھا سیارے بہن
08:42معافی چاہتا ہوں اپنے رویے پر
08:45اللہ خیر کرے
08:49اچانک پیزاش تبدیل کیسے ہو گیا
08:52تمہیں تو گالاتا کا جنونی مراد کہا جاتا ہے نا
08:56میں جنونی تو ہوں
08:58لیکن اپنی حدود بھی جانتا ہوں الحمدللہ
09:01چلے میں مزدوروں کو لے کر آتا ہوں سامان اٹھانے کیلئے
09:06ہاں ٹھیک ہے
09:08ایسا کیا کہتیا تم نے اسے
09:16کہ یہ بلکل تیر کی طرح سیدھا ہو گیا ہے
09:19میں نہیں کچھ نہیں کہا باجی
09:21کپتان پاشا کی سمجھانے کا نتیجہ ہے
09:23بے وکوف بنانے کی ضرورت نہیں مجھے
09:26جو کچھ چل رہا ہے تم دونوں کی درمیان نظر آ رہا ہے
09:30توباز تک فر اللہ باجی ہمارے درمیان کیا ہو سکتا ہے ایسا کیوں کہہ رہی ہے
09:36اس نے سنا نہیں تھا تم نے کہہ رہا تھا کہ اگر یہ آپ کی بہن نظیفیں نہ ہوتی
09:40تو کپتان پاشا کیا چیز ہے میں تو وزیر آزم کا بھی حکم نہ مانتا
09:44کیا ہوگی اب اسے
09:47وہ مراد ہی تھا نا
09:52ہاں بالکل
09:53فوراں جا کر پیچھا کریں اس کا
09:55کہاں سے آتا ہے کہاں جاتا ہے پتا کریں سمجھ گئے
09:58خیریت تو ہے یا یا کیوں تاکب کروارے ہوں مراد کا
10:02میں نے بتایا تو تھا
10:04چچا جان کو شک ہے کہ یہاں ڈوریا کے جاسوس موجود ہیں
10:08یہ کیا کہہ رہے ہو ارسا نہیں ہو سکتا
10:10مراد اور جاسوس اسے تو پڑھنا لکھنا بھی نہیں آتا
10:13جاسوس بننے کے لیے پڑھنا لکھنا ضروری نہیں ہوتا
10:16لیکن آپ اس پر اتنا اندھا اعتماد کیوں کر رہی ہیں کیا وجہ ہے
10:20یقین کرو مجھے بھی وہ مراد ایک آنکھ نہیں بھاتا ہے
10:24لیکن وہ جاسوس نہیں ہو سکتا یا یا
10:27اور ہاں اسے ہم نے بلائے تھا خود نہیں آیا تھا وہ
10:31اور کپتان پاشا کے بات کرنے کے بعد ہی وہ راضی ہوا ہے کام کرنے کے لیے
10:35کوئی فرق نہیں پڑتا ان باتوں سے
10:37اس کے سامنے چچا کی کوئی بات مت کیجئے گا
10:39آپ لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے اس آدمی سے
10:42سمجھ گئیں
10:46اللہ حافظ
10:57آپ کا سفر آسان ہو
10:59خاموشی سے بیٹھ جائیں
11:04آپ کا یہاں کیا کام؟
11:12آپ کو میرے بیٹے نے کیوں بلائے تھا یہ جاننا چاہتی ہوں میں
11:17بتایا تو تھا سفر پر جانے کے لیے موضوع
11:20ہم دونوں جانتے ہیں کہ پاشا کسی سفر پر روانہ نہیں ہو رہے
11:23کچھ پوچھنا چاہتی ہوں میں
11:31کیا پاشا نے
11:35کسی سیارے نام کی خاتون کا ذکر کیا ہے آپ سے؟
11:40جی ہاں
11:42اور کیا یہ بتایا کہ وہ عورت کون ہے؟
11:44نہیں بتایا
11:46فی الحال اس کی تاریخ کے پیدائش معلوم کرنے کے لیے کہا ہے میں نے ان سے
11:50پھر میں ذائچہ نکالوں گا
11:52اور اس کے مطابق پاشا سے اس خاتون کے نکا کے لیے موضوع تاریخ کا تائین کروں گا
11:58بس یہی ذمہ داری سوپی انہوں نے مجھے
12:01دیہان سے میری بات سنیں
12:05دیہان سے میری بات سنیں
12:08وہ عورت نہ تو میرے خاندان کے لیے اور نہ میرے بیٹے کے لیے موضوع ہیں
12:13کہتے ہوئے اچھا تو نہیں لگتا لیکن وہ عورت بیوہ ہے
12:17بیوہ ہے وہ؟
12:21جی بلکل
12:23میں نے اس کے بارے میں سب کچھ معلوم کروا لیا ہے
12:26کیا کرتی ہے؟ کون سا خاندان ہے؟
12:30مگر پاشا حضرت تو بہت
12:32تو بہت سمجھدار شخصیت کے مالک ہے
12:36وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟
12:38اس ہی وجہ سے پریشان ہوں میں
12:42اس ہی پریشانی میں میں نے
12:45ایک عالم دین سے رابطہ کیا
12:47اور یہ معاملہ ان کے سامنے رکھا
12:50پھر انہوں نے
12:53مجھے بتایا کہ اس عورت نے
12:56جادو ٹونا کیا ہے میرے بیٹے پر
12:58توبہ توبہ
12:59اب آپ سمجھ گئے ہوں گے میری پریشانی
13:01پریشانی
13:03گزارش ہے کہ جب آپ دوبارہ یہاں آئیں
13:06تو کچھ بھی کر کے کسی بھی طرح
13:08میرے بیٹے کو نکال دیجی اس عورت کے جال سے
13:11اب پاشا کا مستقبل آپ پہ مناثر ہے
13:15مگر میں غلط بیانی کیسے کر سکتا ہوں پاشا سے؟
13:20اگر وہ سجان گئے پھر؟
13:22آپ اس کی فکر نہ کریں
13:24جو بھی گفتگو ہوئی ہے یہاں
13:26وہ ہم دونوں کے درمیان راز رہے گی انشاءاللہ
13:28ٹھیک ہے حلیمہ خاتون
13:34ٹھیک ہے حلیمہ خاتون
13:38اللہ خوش رکھے آپ کو
13:41پوری زندگی آپ کا یہ احسان نہیں بلا سکتی میں
13:43时间 نہیں بلا سکتی میں
14:06ٹھیک ہے
14:10اللہ کا شکر ہے
14:19آنٹوں کی نالی تیار ہو گئی ہے
14:23لیکن
14:25دیکھنا ہوگا کہ آنٹوں کی درمیان جو جوڑ لگائیں ان میں سے ہوا تو خارج نہیں ہو رہی
14:29تجربہ کرتے ہیں
14:31بسم اللہ
14:40شکر الحمدللہ
14:48سلامت رہیں درویش آنٹیں بلکل ٹھیک کام کرنی ہیں
14:51ٹھیک کام کیسے نہیں کریں گی میں نے اتنی میند سے جو صفائی کی ہے ان کی
14:55ہاتھ دکھ گئے میرے
14:56درویش
14:58باقی جو آنٹیں بچی ہیں اگر آپ کی اجازت ہو تو انہیں مسالہ لگا کر بھول لوں
15:04یا اللہ سبر دے
15:06چلے شکرے یہ کام تو مکمل ہو گیا اب مجھے تمہارے لیے نقاب تیار کرنا ہے انشاءاللہ شام تک یہ کام بھی مکمل کر لوں گا
15:17اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے درویش بابا
15:19تم بھی سلامت رہو فرسن
15:21آ جائیں
15:30آپ کے ساتھیوں کے طرف سے پیغام آیا ہے وہ جواب کی منتظر ہیں
15:33کیا لکھا ہے
15:48محل میں چالیس کنستر لائے جا رہے ہیں بارود کے
15:53شاکلین وہ بارود اورانچ کے شہزادے کو بھیجے گا
15:57اورانچ کے شہزادے کو بھیجے گا
15:58اس کا کیا منصبہ ہو سکتا ہے
16:01اس وقت سب سے اہم کام بچے کو وہاں سے نکالنا ہے
16:04ہاں بالکل
16:05اور اللہ کے حکم سے ہمارا یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے
16:07کیسے
16:09پیڈرو
16:10فوراں ایک کبوتر محل کی طرف بھیجو
16:12سوالے اور کاندی علی جیسے ہی آواز سو نے دھماکے کی
16:15تو اس بچے کو شمالی سرنگ کی طرف لیا ہے
16:17آج ہم ہینری کو چھڑا لیں گے
16:20کس لیے آ رہے ہیں وہ یہاں
16:28سولیمان کو ایک تحفہ بھیجنے کیلئے
16:32جب تمہیں دھماکے کی آواز آئے
16:35تو ہینری کو فوراں شمالی سرنگ کی طرف لے آنا
16:37لیکن ہرگز بھی اس دروازے کو کھول کر سرنگ میں داخل مت ہونا
16:42روکو بگی
16:44رک جاؤ رک جاؤ رک جاؤ
16:46کون ہوں تم لوگ
16:49ہیڈ سٹائن کے لئے سے آئے ہم لوگ
16:51ان میں باروت کے چالیس کنستر ہیں جن کے بادشاہ سلامت منتظر ہیں
16:54زندان کی طرف جاؤ فوراں
16:56دوریا
16:56کسی کو اندر مت داخل ہونے دینا جاؤ
16:59جلدی چلو
17:00درو نہیں بیٹا
17:04تمہارے بابا نے ہمیں بھیجا ہے
17:07تمہیں رہائی دلوانے کے لیے سمجھ گئے
17:11موسیقی
17:41باربروسا کو تم نے اپنے ہاتھ سے جانے دیا
17:47اس پر میں تم سے ناراض ہو سکتا تھا دوریا
17:50مگر
17:51جیسا کہ میں نے تمہیں بتایا تھا
17:55کہ وہ شیطان ترک ساردینیا میں
17:57مجھے بھی دھوکہ دیکھر میری گرفت سے فرار ہو گیا تھا
18:01گستاخی ماف مگر مجھے آپ سے کچھ پوچھنا ہے
18:05آپ نے بتایا کہ آپ کی دلوار باربروسا کی گردن پہ تھی
18:09لیکن آپ نے اسے ختم کیوں نہیں کیا
18:13وہاں ایک بچہ بھی موجود تھا اس لیے انہوں نے اس کے سامنے ایسا کرنا مناسب نہیں سمجھا
18:19ملکہ بلکل ٹھیک فرما رہی ہے دوریا
18:26کیونکہ بچے بہت کمزور دل کے ہوتے ہیں یہ وجہ تھی
18:31آفرین آپ کا یہ عمل قابل تعریف ہے جناب
18:35لیکن اگر میں آپ کی جگہ ہوتا تو شاید اس کے برعکس کرتا
18:40اسے زندہ نہ جانے دیتا
18:42اس وقت ہمارے سامنے باربروسا سے بھی زیادہ بڑے مسئلے ہیں جنہیں حل کرنے کی ضرورت ہے دوریا
18:50پاپا اے آزم کل یہاں ایلکسانڈرو میدیجی کے ہمراہ کارٹنبرگ میں حیل آ رہے ہیں
19:03وہ آپ کو یہاں روم کا تاج پہنانے کے لیے آ رہے ہیں یہی بات ہے نا
19:09ایسا کچھ نہیں ان کی آمد کی وجہ یہ نہیں
19:15پھر کس لیے آ رہے ہیں وہ یہاں
19:20سلیمان کو ایک تحفہ بھیجنے کے لیے
19:46چلا ہوتی
19:50سپاہیوں ان کی لاشوں کو اٹھاؤ اور جنگل میں پھینک آؤ چلو
20:02جب تمہیں دھماکی کی آواز آئے تو ہنری کو فوراں شمالی سرنگ کی طرف لے آنا
20:16لیکن ہرگز بھی اس دروازے کو کھول کر سرنگ میں داخل مت ہونا وہ زہریلی ہے
20:22بس بھی کر تو بہت ہو گیا اسے کتنی مرتبہ پڑھو گے تم
20:28ہم شمالی سرنگ کو تو تلاش کر لیں گے مگر یہ دھماکی کی آواز کان سے آئے گی
20:34کیا وہ کوئی گولہ پھیکنگے
20:36وہ جو کچھ بھی کریں گے
20:38معلوم ہو جائے گا ہمیں
20:40چلو کسی کی نظروں میں آئے بغیر ہمیں شمال کی طرف جانا ہے
20:44چلتے ہیں ٹھیک ہے
21:02ہمارا اندازہ ٹھیک تھا محافظوں کی تعداد پڑھاتی ہے انہوں نے
21:14پہلے اسے تیار کرتی ہیں
21:20پکلو اسے
21:22یہ ہنری کے لیے ہے
21:24اسے موپر پہن لو ہی تمہارے لیے
21:34نقاب کے ساتھ لگا لو اسے
21:40یقیناً آئے دن نے باروت قبضے میں لے لیا ہوگا
21:42یا
21:46یا
21:50روکو بگی
21:51رک جاؤ رک جاؤ رک جاؤ
21:55کون ہوں تم لوگ
21:56ہیڈ سٹائن کلے سے آئے ہم لوگ
21:58ان میں باروت کے چالیس کنستر ہیں جن کے بادشاہ سلامت منتظر ہے
22:02کھول تو دروازہ
22:12رک جاؤ رک جاؤ رک جاؤ رک جاؤ
22:14سپاہی
22:16کماندار روٹریگرز کو جا کے خبر دو کے بگیاں آ گئی ہیں
22:18جواب کا حکم
22:20جواب کا حکم
22:22اتنا سارا باروت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
22:24کماندار روٹریگرز کو جا کے خبر دو کے بگیاں آ گئی ہیں
22:26جواب کا حکم
22:28اتنا سارا باروت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
22:30سپاہی
22:32کماندار روٹریگرز کو جا کے خبر دو کے بگیاں آ گئی ہیں
22:36جواب کا حکم
22:38اتنا سارا باروت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
22:44الے رک جاؤ یہ کیا کر رہے ہو
22:47آپ کو باروت کے اتنا قریب لاؤ گے تو
22:50یہ ہماری آخری ملاقات ہوگی
22:54پیچھے اٹھو
22:56میں یہاں سے پہلے ہیڈ سٹائن قلعے میں تائنات تھا
23:00کیا کماندار لوکاس ابھی بھی وہیں تائنات ہے
23:03ہاں ہاں بلکل وہ ابھی بھی قلعے میں ہی تائنات ہے
23:05اور اب تو ترقی بھی ہو گئی ہے ان کی
23:26ہاتھ اوپر کرو اپنے
23:30ہیڈ سٹائن کے لئے میں لوکاس نامی کوئی کماندار نہیں ہے
23:36کون ہو تم لوگ؟
23:37تمہاری موت
23:38عملہ کرو شیرو
23:40کھوڑوں کو کھول کے بھگیوں سے دور کر دو
23:50وقت آگیا ہے تھماکہ کرنے کا
23:52چلو میرے چھے
24:10کیا ہوا ہے یہاں
24:34یا میرے خدایہ
24:36فوراں گھنٹے بجاؤ جاؤ
24:42جاندی
24:44جاندی
24:46کیا ہوا ہے یہ ہواس کیسی تھی؟
25:00کیا ہوا ہے بھار؟
25:02جاؤ خیرود دین
25:04اللہ تمہارا مددگار ہو
25:06چلتا ہوں میں درویش
25:08جاؤ
25:10بھار دھماکہ ہوا ہے
25:12سب میرے پیچھے آؤ
25:14جلدی جلدی آجاؤ
25:16بھار دھماکہ ہوا ہے
25:26سب میرے پیچھے آؤ
25:28جلدی جلدی آجاؤ
25:30بھار دھما
25:32جلدی جلد
25:40بھار دھما
25:42بھار دھما
25:44ہی
25:45بھار
25:46بھار دھما
25:48ایزابیلا
26:00تم باہر مدانا
26:02خیال رکیگ اپنا
26:18جیگ کیا حملہ ہوا ہے ہمبر
26:35بدقسمتی سے جناب ہیر سٹینڈ کے لیے سے آئے ہوا بھارود اڑا دیا انہوں نے
26:39کس نے کیا کیا ان ترکوں کا کام ہے
26:41نہیں جناب ڈنکریت کے بنماشوں نے کیا ہے
26:43گزشتہ رات بھی انہوں نے پانچ سبائے مار دیئے تھے ہمارے
26:46شاید اس بچے کو اگواہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ
26:48تو فرانسپا نے ان نااہلوں کو یہ کام سوپائے
26:52احمق انسان
26:53اگر وہ کامیاب ہو گئے تو بہت برا ہوگا
26:55زندان کی طرف جاؤ فوراں
26:58دوریا
26:58کسی کو اندر مت داخل ہونے دینا جاؤ
27:01جلدی چلو
27:02ہنری
27:14ڈروں نہیں بیٹھا
27:20تمہارے بابا نے ہمیں بھیجا ہے
27:22تمہیں رہائی دلوانے کے لیے سمجھ گئے
27:26موسیقی
27:34موسیقی
27:34موسیقی
28:04موسیقی
28:24خیر الدین یا اللہ تیرا شکر ہے
28:28کیسے کے ذریعے عبور کی ذریعے لئے سراؤں
28:32درویش کی اجاد ہے یہ
28:34اللہ ہمیشہ خوش رکھ کے انہیں
28:36آمین
28:36گھبراو نہیں شہزادے
28:39تمہیں باعفاظت پہنچا دوں گا میں
28:41پہلے ایک سرنگ کو پور کرنا ہے ہمیں
28:44سانس لینے کے لئے یہ نقاب اپنے چہرے پر پہن لو
28:46شارک لین وہ بارود کے چالیس کنستر اور آنچ کے شہزادے کو کیوں بھیج رہا تھا
28:53معلوم کرنا ہوگا ہمیں
28:54تم بے فکر ہو جاؤ ہم معلوم کر لیں گے
28:57اللہ نکبان
28:59تمہارا بھی
29:00اب چلتے ہیں چلو بیٹا
29:02بچہ غیب ہے
29:05وہ بچے کو لے گئے
29:08جناب یہ ناممکن ہے
29:09وہ محل میں ہوں گے نکل نہیں سکتے
29:13آجے بیٹا
29:14اس طرف جانا ہے
29:16مازرفت خواہوں کہ آپ کو تکلیف دی
29:32ایسا بلکل نہ کہیں آپ
29:34بس اچانک آپ کو یہاں دیکھ کر حیرانی ہو رہی ہے مجھے
29:37بارباروسا نے کہا تھا کہ ہنری کو آزاد کرا کر وہ آپ کے پاس لے کر آئے گا
29:41کیا آپ سے ذکر نہیں کیا اس بارے میں
29:46پاپ آئی آزم سے ملاقات ہوئی آپ کی
29:52نہیں جناب
29:57محترم پاپ آئی آزم
30:00جن کا آپ سے
30:03میں نے ذکر کیا تھا یہ وہی ہے
30:05اینجلو
30:06باتستہ
30:07ویندک کے ایل جی
30:09موسیقی
30:39موسیقی
31:09بچہ غیب ہے وہ بچے کو لے گئے
31:23جناب یہ ناممکن ہے
31:24وہ محل میں ہوں گے نکل نہیں سکتے
31:29فضول باتیں بند کرو اپنی
31:31ڈھون کر لاؤ اسے کسی بھی طرح
31:39شکر الحمدللہ
31:46ہی آ اللہ تیرا شکر
31:48ہمارے پاس وقت نہیں ہے
31:50جلدی نہیں کرنا ہوگا
31:51چلو
31:54جلدی
31:55آجو بیٹا
31:57اس طرف جانا ہے
32:09درویش
32:15آپ بچے کو لے کر جائیں
32:16خیر دین
32:17جو کہا ہے وہ کریں
32:18چلو بیٹا
32:39یا اللہ تُو ہی مددکار ہے
32:57تُو ہی مجھے اس مشکل سے نکالنے والا ہے
33:01موسیقی
33:31موسیقی
33:41موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
33:59موسیقی
34:29موسیقی
34:31موسیقی
34:39موسیقی
34:41موسیقی
34:43موسیقی
34:45موسیقی
34:49موسیقی
34:51موسیقی
34:53کیا ان بدبختوں کو پکڑ لیا ہے تم نے کماندار
34:55موسیقی
34:57موسیقی
34:59موسیقی
35:01موسیقی
35:03موسیقی
35:05موسیقی
35:07موسیقی
35:09موسیقی
35:11موسیقی
35:13موسیقی
35:15اسیسی بدموش
35:16ہمیں شکست دے گئے
35:20مجھے تو یہ
35:22ڈنکرد کے بدموشوں کا کام نہیں لگتا
35:25کیونکہ وہ ایسا منصوبہ نہیں منا سکتے
35:27اتنی عقل نہیں ان کے پاس
35:29یہ کام تو صرف ایک ہی آدمی کر سکتا ہے
35:33اور وہ ہے بار بروسہ
35:36خدا کی لانت ہو اس پہ
35:37مجھے پہلے اندازہ کیوں نہیں ہوا
35:41اس بدبخت کو برباد کر دے خداوند
35:45بچے کو لے گیا
35:50کیا ہوا ہے جناب
35:54آپ ٹھیک تو ہیں
35:55ہمارے حفاظتی اندازہمات کا
35:57کوئی فائدہ نہیں ہوا باتیستہ
35:59بار بروسہ
36:04ہنری کو چھڑا کر لے گیا
36:06آپ یہ کیا کہہ رہے ہیں
36:09اور یہ دھماکہ کیسا تھا
36:11یہ دھماکہ اس کی چال تھی
36:13بار بروسہ نے دھماکہ کر کے
36:16میرے سپاہیوں کو یہاں مصروف کر دیا
36:17اور محل میں گھس کے بچے کو لے گیا
36:22یہ کوئی اتفاق نہیں ہو سکتا
36:25کہ جب بھی آپ کامیابی کے قریب ہوتے ہیں
36:27وہ آپ کی رکاوٹ بن جاتا ہے
36:30مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ میں نے آپ کو پہلے بھی دیکھا ہے
36:41کیا ہماری پہلے بھی ملاقات ہو چکی ہے
36:46آپ کو شاید کوئی غلط فہمی ہوئی ہے محترم
36:53میں وینے دیکھا ایلچی ہوں بتستہ
36:56اور یہ میرا کاتب لومیلینو
36:59اور آپ آپ کی تعریف
37:03میں اسپانیوی بحریہ کا امیر ہوں
37:06اینڈریہ ڈوریا
37:07پھر تو یقین سے میں کہہ سکتا ہوں کہ
37:11بار بروسہ کو آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے
37:16آپ کی توقع سے بھی زیادہ جانتا ہوں اسے میں
37:19جب اس کا سامنا ہوگا مجھ سے
37:21تو وہ بھی اینڈریہ ڈوریا کو اچھی طرح جان جائے گا
37:24آلی جنب بار بروسہ کا اتنی آسانی سے
37:31اس بچے تک پہنچ جانا
37:33مجھے شکوک و شبہات میں مبدلہ کر رہا ہے
37:35وہ بھاروت کے گرنستر محل لائے جا رہے ہیں
37:39اسے کیسے معلوم ہوا
37:40تو تم یہ کہنا چاہتے ہو
37:45کہ محل کے اندر اس کا کوئی جاسوس موجود ہے
37:48جی ہاں بالکل
37:49محل کے اندر سے
37:52یقیناً اسے کوئی معلومات فرام کر رہا ہے
37:54مجھے اس بات پر بہت تاجب ہے کہ
38:13آپ نہایت اتمنان سے حساب کتاب دیکھ رہی ہیں مالکن
38:16تاجب کی وجہ
38:18کیا خاتوں میں کوئی فرق ہے جس پر مجھے پریشان ہونا چاہیے
38:22نہیں مالکن
38:23پھر اور کیا بات ہے
38:27کیا بار بروسہ اس بچے کو محل سے نکالنے میں کامیاب ہو سکا
38:31یا ناکام ہو گیا
38:32کیا آپ کو کوئی فکر نہیں ہے اس بات کی
38:36بار بروسہ کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے مجھے
38:41کیونکہ میں جانتی ہوں کہ وہ اپنا ہر کام کتنی مہارت سے انجام دیتا ہے
38:46جناب فرانسوہ
38:55براہ کرم زہمت نہ کریں
38:58ماظرفت خواہوں کہ آپ کو تکلیف دی
39:02ایسا بلکل نہ کہیں آپ
39:04بس اچانک آپ کو یہاں دیکھ کر حیرانی ہو رہی ہے مجھے
39:07بار بروسہ نے کہا تھا کہ ہنری کو آزاد کرا کر وہ آپ کے پاس لے کر آئے گا
39:11کیا آپ سے ذکر نہیں کیا اس بارے میں
39:16دیکھیں ذرا
39:26نہ جانے کب سے جا کر آتا کھانا کھاتے ہی گہری نیند سو گیا
39:29ظاہر ہے نامعلوم کب سے نہیں سویا ہوگا
39:33چلو ہم درویش کے پاس چلتے ہیں
39:36رات کے اس پہر کس کام میں مصروف ہے
39:44اگر ہم اس بارود کو نہ اڑاتے تو وہ یقیناً اسے اورانچ کے شہزادے تک پہنچا دیتے
39:51یہ سلطنت عثمانیہ کی سرد سے ملحق علاقہ ہے
39:55بودن بودن کیا
39:57کیا وہ شاکلین مہاج کی جنگ کا انتقام لینے کا ارادہ رکھتا ہے
40:01پہلے میں بھی بلکل تمہاری طرح سوچ رہا تھا
40:04لیکن اورانچ میں لشکر ترتیب دینا اور پھر اسے بدن تک لے جانا
40:09دانشمندانہ اقدام نہیں ہے کیونکہ یہ عراقے
40:13آسٹریا کا آرچ ڈی جی بروویا سریزیاک سرزمین
40:17ہابس برگ سلطنت کے زیر تسلط ہیں
40:20شاکلین کا منصوبہ کچھ اور ہے مگر کیا
40:25انشاءاللہ سوالے اور کاندھی علیس بارے میں جان جائیں گے
40:32یہ ناگزیر ہے ہمارے لیے
40:34اس شیطان شارکلین اچانک تمہیں کیوں بلایا ہے
40:48وہ یہ تو نہیں جان گیا کہ ان دونوں کو میں نے قتل کیا ہے
40:52میرا نہیں خیال
40:54لیکن خیر ہمیں کچھ دیر کے بعد معلوم ہو جائے گا
40:56لیکن بس تو محتاط رہنا
40:59کچھ بھی ہو سکتا ہے بہت بہتر
41:01آؤ باتستہ
41:12عزت مات
41:15آپ نے یاد کیا تھا مجھے
41:18پاپ آئی آزم سے ملاقات ہوئی آپ کی
41:21نہیں جناب
41:27محترم پاپ آئی آزم
41:29جن کا آپ سے
41:32میں نے ذکر کیا تھا یہ وہی ہے
41:34اینجلو
41:35باتستہ
41:36ویلیدک کے ایل جی
41:38خوشی ہوئی
41:40آزم
41:59یہ کیسی حرکت ہے
42:09جناب میں معافی چاہتا ہوں آپ سے
42:12شاید موسم کا اثر ہو گیا ہے مجھ پر
42:14لائیے میں آپ کا ہاتھ ساف کر دوں
42:17پیچھاٹھو
42:17ضرورت نہیں
42:18میں آپ کا ان سے تعریف کرواتی ہوں بتستہ
42:23مدھی جی خاندان سے
42:25الیکسینڈرو مدھی جی
42:29مل کر خوشی ہوئی
42:34مہترم
42:35ہم یہ چاہتے ہیں کہ ان موزز
42:41مہمانوں کے ہمراہ آپ بھی
42:43ہمارے ساتھ اس کھانے میں شامل ہوں
42:46بتستہ
42:46عزت افزائی کا شکریہ مہترم
42:49تشریف رکھئے
42:57نا صرف آپ
43:04ہمارے ساتھ یہاں بیٹھ کر کھانا تناول کریں گے بتستہ
43:07بلکہ آپ ساتھ ہی ساتھ
43:09پاپا آزم اور ہمارے درمیان ہونے والی گفتگو کو بھی
43:12تحریر کر کے ایک مکتوب کی شکل میں ترتیب دیں گے
43:16یہ مکتوب ہمیں ویندک کے
43:20ڈوج گریتی کو ارسال کرنا ہے
43:22میں سمجھ گیا مالکہ
43:25چونکہ یہ مکتوب ویندک جائے گا
43:28تو یقیناً آپ کی گفتگو بہت عام ہوگی
43:31معلوم ہو جائے گا بتستہ
43:34فرانسو اور سلمان سے بہت جلد ہم کس طرح انتقام لیں گے
43:38ہماری اس گفتگو سے سب کچھ جان جاؤگے
43:44آپ کے درمیان ہونے والی گفتگو کو سننا
43:51بہت خوشی کا باعث ہوگا میرے لیے
43:53لیکن شاید آپ کے علم میں نہیں ہے کہ
43:59کبوتروں کا وہ ماہر
44:04میرے علم ہے کہ وہ کسی لیند ان کے معاملے میں مارا گیا ہے
44:07کبوتروں کا نیا ماہر آنے تک میں نے حکم دیا ہے
44:11کہ چھت پر جانے کی کسی گھو بھی اجازت نہیں ہے
44:14ویسے بھی یہ مکتوب میرا خصوصی قاسد لے کر جائے گا
44:19چلیے کھانا شروع کرتے ہیں
44:37موسیقی
44:49موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended