00:00بیسن کے اندر انڈے اور دودھ ڈال کے آج ہم سردیوں کی ایک ایسی سوغہ تیار کریں گے جو آپ کے ہزاروں روپے بچا سکتی ہے
00:08تو اس کے لیے نا سب سے پہلے آپ انڈے لے لیں گے اور اس کو سب سے پہلے توڑ لیں گے
00:12کونٹیٹی کم زیادہ کر سکتے ہیں
00:13اس کے علاوہ دو کپ سب سے پہلے بیسن لیں گے اس کو چھان کے اس کے اندر انڈوں کو شامل کریں گے
00:19ایک کپ دودھ ڈال کے اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
00:22اور لمس فری بیٹر ہم نے تیار کر لینا ہے
00:24اب ہم لیں گے ایک کپ چینی اور ایک کپ ہی ہم اس کے اندر پانی ڈالیں گے
00:29یہ تین سے چاہدہ در الائچیاں ڈال کے ہم نے اس کو چاشنی کو تیار کر لینا ہے
00:33اور یہ جو ریسپی میں آپ کے ساتھ شیئر کرنے جا رہی ہیں
00:35یہ سردیوں کے لحاظ سے بہت ہی مفید ہے
00:37اگر جن بچوں کو نزلہ زکام کھانسی یا بزرگوں کو یا بھڑوں کو رہتی ہے
00:41تو پوری سردیاں وہ سکون سے گزاریں گے
00:44تو بس اس کا ایک پیس آپ نے ڈیلی کھانا ہے
00:46مولڈ بھی میں نے ریڈی کر لیا تھا
00:48اور جو انڈو والا ہم نے مکسٹر تیار کر کے رکھا تھا
00:50اس کے اندر آپ نے آدھا کپ دیسی کی ڈال کے نہ
00:53اس کو راؤنڈ راؤنڈ آپ نے گھماتے جانا ہے
00:55اگر آپ نے فلیم اون کر کے اس کو ایسے ہی چھوڑ دیا
00:58تو یہ نیچے لگ جائے گا
00:59بس آپ نے اس کو پاس کھڑے ہو کے گول گول گھمانا ہے
01:02کیونکہ یہ صرف دس منٹ میں ریڈی ہو جاتا ہے
01:04زیادہ اس میں ٹائم بھی نہیں لگتا
01:05اور کوشش کرنی ہے کہ یہ نیچے بلکل نہ لگے
01:09میڈیوم تو لو فلیم پہ ہی آپ نے اس کو گھماتے جانا ہے
01:11پانچ منٹ کے بعد یہ اس طرح سے تھک ہونا شروع ہو جائے گا
01:15جیسے جیسے یہ تھک ہو جائے گا
01:16چاشنی بھی ہماری ریڈی ہو گئی ہے
01:18جب یہ تھک ہو جائے گا
01:20ہلوے کی فارم میں آ جائے گا
01:21پھر چاشنی ڈال کے اچھی طرح سے مکس کر لیں گے
01:23چاشنی اس کے اندر ایبزوب ہو جائے گی
01:25تب تک بھونیں گے
01:26جب تک آئل سیپرائٹ نہیں ہو جائے گا
01:28جب تک میں بنائی کر رہی ہوں
01:29آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے
01:30کہ وڈیو اچھی لے کریے
01:31تو لائک کر دیا کریں
01:32کمنٹ لازمی کیا کریں
01:33اور اگر ابھی تک فالو نہیں کیا
01:34تو جلدی سے فالو کر لیں
01:35اور شیئر بھی کر دیا کریں
01:37کہ دیکھیں ماشاءاللہ سے
01:38ہمارا انڈے اور بیسن کا حلوہ
01:39کتنا زبدست تیار ہو گیا ہے
01:41تو اس کو ہم رکھیں گے
01:43مولڈ کے اندر جو ہم نے سیٹ کیا ہوا تھا
01:45اور اس طرح سے پھیلا دیں گے
01:47پھیلانے کے بعد
01:48ہم نے اس کو دو تین گینٹے کے لیے
01:49چھوڑ دینا ہے
01:50اس کے بعد ہم اس کے پیسیز کٹ کریں گے
01:53کیونکہ یہ ایک دو گینٹے
01:54میں بہت اچھے سے سیٹ ہو جاتا ہے
01:55تو چلیں پھر اس کے پیسیز کٹ کر لیتے ہیں
01:58یہ انڈے اور بیسن کی برفی
02:00بہت مزے کی بنتی
02:01آپ نے اس ریسپی کو ضرور رائع کرنا ہے
02:03اور سردیوں میں ایک پیس آپ بچوں کو
02:04گرم دودھ کے ساتھ
02:05یا چائے کے ساتھ دے سکتے ہیں
02:07اور پوری سردیاں نزلہ
02:08اس کام کھانسی سے آپ محفوظ بھی رہیں گے
02:10یہ دیکھیں ماشاءاللہ
02:11کتنی زبدست بنی ہے
02:13اور مزید اس طرح کی ریسپیز
02:15کے لیے ویڈیو کو شیئر کر دیجئے گا
Comments
1