Skip to playerSkip to main content
#CDFFieldMarshalAsim #Gujranwala #Sialkotgarrison #khawajaasif #imrankhan #faizhameed #pti #9may #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Pakistan to allow Binance to explore 'tokenisation' of up to $2 billion of assets

Written order issued in Islamabad fatal car accident case

PTI reconstitutes 23-member new political committee

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00
00:30Your leadership and your service stand as a symbol of strength, professionalism and unity for the entire nation.
00:38In May, Pakistan was tested on the battlefield.
00:42The nation responded with unity, resolve and confidence.
00:45Under the leadership of Field Marshal Sayyid Aasim Munee, it reflected the unity of our people, the discipline of our forces and the unbreakable bond between the nation and those who stand guard over it.
01:06In May
01:36ڈیفنس فورسز آرمی چیف فیلڈ مارشل سید آسم منیر کا دو ٹوک پیغام
02:06آئی ایس پی آر کے مطابق سپہ سالار اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل آسم منیر نے گجروالہ اور سیالکورٹ چھاؤنیوں کا دورہ کیا
02:15انہیں فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی
02:19فیلڈ مارشل آسم منیر نے نتیجہ خیص سخت تربیت پر زور دیا
02:24واضح کیا کہ پاک فوج اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے
02:30دشمن کی ہائیبرٹ جنگ انتہا پسند نظریات اور انتشار پھیلانے والے اناثر کی سازشیں ناکام بنا دیں گے
02:36فیلڈ مارشل نے تربیتی جنگی مشکوں اور جدید سیمیولیٹر ٹریننگ سہولت کا بھی مشاہدہ کیا
02:42فارمیشن کی آلہ پیشہ ورانہ مہارت اور بھرپور جنگی تیاریوں کی تعریف کی
02:47اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول اور موڈرن جنگی ضروریات کے مطابق خود کو ڈھالنے پر زور دیا
02:53گجروالہ پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید آسیم منیر کا کور کمانڈر گجروالہ نے استقبال کیا
02:58نو مئی کے پیچھے فیض حمید کا دماغ تھا
03:03فیض حمید کے خلاف نو مئی سمیں تمام مقدمات چلیں گے
03:06وزیر دفاع خواج آصف کہتے ہیں
03:07ساری منصوبہ بندی میں ادارے کی اندر سے بھی مدد کی گئی
03:11آج بھی سازشی اناثر بانی پی ٹی آئی کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:16ساری سازش کے کل پرزے بیروکرسی اور سیاست میں چھپے بیٹھے ہیں
03:20لٹیروں کے سب ٹھیکانوں کی خبر ہے
03:22سب کا احتساب ہوگا
03:24امران خان کو بسر اقتدار لانا
03:27اس پروجیکٹ میں عمل درامت جو ہے
03:29جنرل سیف فیض کی سربرائی میں اور ان کی سپر وی این میں شروع ہوئی
03:33امران خان کے لیے نو نئی برپا کیا
03:38اس کے پیچھے بھی فیض کا دماغ تھا
03:40اس ساری ٹریجڈی کو پلان کرنے میں مدد کی
03:43وہ دارے کے اندر بھی لوگ تھے
03:44لیکن ساری من پاور پی ٹی آئی کے ورکرس کی جو ہے
03:47آج بھی جو سازشی اناثر جو ہے
03:50امران خان کو دوبارہ اقتدار ملانے کی کوش کر رہے ہیں
03:52تو سارے کے سارے بیچ جو ہے وہ فیض نے بھی دو ہے
03:56ان دونوں شخصیات کو علیدہ نہیں کیا جا سکتا
04:00ابھی ان کے اوپر اور چارجز
04:02نو مئی کا بھی مقدمہ چل گیا
04:04سب سے مقدمہ چلیں گے ان کے اوپر
04:05ہمیں خبر ہے کہ لٹیروں کے سب ٹھکان ہو
04:08سب کا دساب ہے
04:09پاکستان نباز شریف کی اصلاحات چھوڑ کر
04:13عدم استحقام کا شکار ہوا
04:15بھارت نے نباز شریف کی معاشی اصلاحات اپنائی
04:17اور دو ہزار میں پاکستان سے آگے نکل گیا
04:20ایسے نقبال کا تقریب سے خطاب
04:22کہا سازش کے تحرد نباز شریف کو ہٹا
04:24کر ترقی کے سفر کو جان بوچ کر رکا گیا
04:26نباز شریف پر ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہو سکی
04:29بھارت کو مارکہ حق میں شکست تھی
04:31اسی لیے دشمن اب دہشت گردی کر رہا ہے
04:33آج مساق پاکستان کی ضرورت ہے
04:35جس کے اندر تمام عصاق ہو سکتے ہیں
04:37ہمیں اب پاکستان کو آگے لے کر جانے کیلئے
04:40اصلاح کام پیدا کرنا ہوگا
04:41پاکستان کے میمار ہیں
04:44نباز شریف نے جو کنیکٹیوٹی کے حوالے سے
04:47موٹر ویس کا جال بچایا
04:48تو وہ بھی ایک انقلاب سے کم نہیں ہے
04:51کہ وہ پاکستان کے جدید شہرشاہ سوری ہیں
04:55وہ شاید پاکستان کی تاریخ میں
04:57سب سے زیادہ اعتصاب زدہ سیاستدان ہیں
05:00کوئی ایک روپے کی مالی بد انوانی کا مقدمہ
05:04ان پر نہیں بن سکتا
05:05نباز شریف وہ دشمن جسے ہم نے
05:07مارکہ حق میں شکست دی ہے
05:09اس کے جواب میں آج دشمن
05:11ہمیں دہشتگردی کے ذریعے
05:14مزور کرنے کی کوشش کر رہا ہے
05:15ہمیں ایک مساق سیکیورٹی کی بھی ضرورت ہے
05:18ہم ملک کی سیکیورٹی کے حوالے سے
05:20جو خطرات ہیں
05:22انہیں ناکام کرنے کے لیے بھی ایک صفحے کے اوپر ہوں
05:25سرمایہ کاروں اور سنتکاروں کے لیے
05:27پیچیدہ قوانین بدل دیئے
05:29ان پیچیدہ قوانین کے سبب
05:30سرمایہ کار، سنتکار اور تاجر پریشان تھے
05:33وزیر عظم شہباز شریف کہتے ہیں
05:35جب حکومت سنبھالی تو
05:36معیشت دیوالیا کے قریب تھی
05:38ملک مشکل دور سے گزر رہا تھا
05:40لیکن ہم نے امید نہیں چھوڑی
05:42ملک معاشی بہران سے نکل چکا ہے
05:44ملک معاشی بہرانے کے لیے
06:14لائٹننگ سپیٹ
06:15پاکستان آرمی نے پچھس پہ ہی بار
06:18نیشنل گیمز کی قائد آزم ٹروفی جیتی
06:20سب سے زیادہ 348 میڈل جیتے
06:23چیف آف دیفنس فورسز آرمی چیف
06:25فیل ماشل سید آسم انہی نے اقتدامی تقریب میں
06:28بطار مہمان خصوصی شرکت کی
06:29چیرمن پیپلز پارٹی بلاوال بھٹو نے
06:32فیل ماشل کو سندھی ٹوپی اجرک اور خصوصی شیل پیش کی
06:35نیشنل گیمز کا رنگا رنگ میلا آرمی کی جیت کے ساتھ ختم ہو گیا
06:47اختتامی تقریب میں چیف آف دیفنس فورسز
06:52آرمی چیف فیل ماشل سید آسم انہی نے خصوصی طور پر شرکت
06:56پنجاب علمپک ایسوسییشن کو نیشنل گیمز کا پرچم دے کر
07:11اگلے نیشنل گیمز کی مزوانی لاہور کو دے دی گئی
07:14چیرمن پیپلز پارٹی بلاوال بھٹو نے اپنے خطاب میں
07:16چیف آف دیفنس فورسز سید آسم منیر کی آمد کا شکریہ دا کیا
07:20کہا مئی میں بھارت کے خلاف کامیابی نے ہمیں متحد کیا
07:24ان گیمز کے ذریعے اس یکجہتی کو بڑھانا چاہتے ہیں
07:27نیشنل گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی ٹیم
07:47وابڈا اور پاکستان نیوی کو بھی ٹروفی سے نوازا گیا
07:50اختتامی تقریب میں سکولز اور کالیجز کے طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی
07:58شرکہ کے لیے موسیقی اور آتش بازی کا بھی احتمام کیا گیا تھا
08:02باپس آئیں گے اس بریک کے بعد
08:04ہمارے ساتھ رہے ہیں
08:05خبر دیں گے آپ کو کراچی سے گلشن ناؤرن بائی پاس کے قریب فائرنگ ہوئی ہے
08:14نوجوان کو قتل کر دیا گیا ہے
08:16تفصیلات کیا ہیں سلمان لوتی سے لیں گے
08:18بتائے گا سلمان
08:19ناؤرن بائی پاس موڑ ہے
08:21گلشن عدید تھانے کی حدود میں فائرنگ کا واقعہ دیش آیا ہے
08:24موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کے دوران
08:27ازگر نامی شہری کو مسلح ٹکیٹ نے گتل کر دیا
08:30پولیس کہتی ہے
08:30ملزمان موٹر سائیکل چھین کے تو فراد نہیں ہوئے
08:32البتہ نوجوان کو انہوں نے ضرور فائرنگ کی
08:34پولیس کہتی ہے
08:35واقعے کے بعد علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج شروع کر دیا گیا
08:38خبر کراچی سے جہاں جماعت اسلامی نے
08:54نمائش چورنگی پر احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے
08:56دھرنا خونی ڈمپورز ٹینکرز اور ہیوی ٹرافک
08:59ای چالان کے خلاف دیا گیا ہے
09:01اس پر مزید جانتے ہیں فیض اللہ سے
09:03اپ ڈیٹ کیجئے فیض اللہ
09:04جی بالکل جماعت اسلامی نے
09:07نمائش چورنگی پر دھرنا دیا ہوا ہے
09:09اور یہ دھرنا ہے
09:10ڈمپورز ٹینکرز اور ٹرولر سے
09:13شہریوں کے جانبھاک ہونے کے خلاف
09:15اور اس کے ساتھ ساتھ جو ای چالان ہے
09:18اس کے خلاف بھی یہ احتجاج کیا جا رہا ہے
09:20دھرنا نمائش چورنگی پر جاری ہے
09:22اور اس سے جماعت اسلامی کراچی کے امیر
09:24منم زفر خان سمیت دیگر رہنماؤں
09:26نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے
09:27کہ انتظامیہ ڈمپورز کو روکنے میں
09:30مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے
09:32اور سن حکومت کی اس حوالے سے
09:34کوئی پالیسی نہیں ہے
09:35اور اس کے نتیجے میں متعدد شہری
09:38آئے روز جانبھاک ہو رہے ہیں
09:39اور ایچ آلان پر بھی تنقید کرتے ہوئے
09:42کہا گیا ہے کہ انفرسٹرکچر کے بغیر
09:44ایچ آلان نافذ کرنا شہریوں کے ساتھ
09:46جاتی ہے
09:47اس کے ساتھ ساتھ جو کراچی کے دیگر مسائلیں
09:49جیسا کہ گٹر کے ڈھکن نہ ہونا
09:51بچوں کا اس میں گرنا
09:52انفرسٹرکچر کی بہالی سمیں
09:54دیگر ایشیوز پر بھی یہ احتجاج جاری ہے
09:56اپڈیٹ کرنے کے لئے شکریہ فیض اللہ
09:59پراچی کا امن پاکستان کا امن ہے
10:09شہر بچا تو ملک بچے گا
10:10وفاقی وزی خالد مقبول کا
10:12علیگر انسیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں تقریب سے خطاب
10:14کہا تیس سال میں دنیا اتنی بدل جائے گی
10:17جس کا اندازہ آرٹیفیشل انٹریجنس بھی نہیں کر پائے گی
10:20خود کو نابدلہ تو باہر سے آنے والی تبدیلی بدل دے گی
10:22کراچی بچے گا تو یہ ملک بچے گا
10:26کراچی کی معیشہ کراچی کا امن پاکستان کی خوشہدی
10:30اور پاکستان کا امن ہے
10:32کراچی کو بائی پاس کیا تو دنیا نے پاکستان کو بائی پاس کرتی
10:35ہمیں ایک ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں
10:37جس میں ہم نے خود کو نہیں بدلہ
10:39باہر سے آنے والی تبدیلی ہمیں بدل کے رکھ دے گی
10:42میئر کراچی بیریسٹر مرتزہ وہاں کہتے ہیں
10:45شہر کا فائدہ چاہتے ہیں
10:47تو سیاسی رساکشی ختم کرنی ہوگی
10:49کسی کی جان چلی جائے
10:50تو سیاسی جماعت میں ہی انسانیت کا نقصان ہوتا ہے
10:53موسم تو سیاسی ہے
10:54اس کے اندر گرمی سردی چلتی رہتی ہے
10:56سیاسی استحکام ہوگا تو موشی استحکام آئے گا
10:59سیاسی رساکشی ختم نہیں ہوگی
11:02ہم یہ معاملات کو حل نہیں کر پائیں گے
11:05سب کو اپنا اپنا کام کرنی کی ضرورت ہے
11:07وسائل کی کوئی کمی نہیں ہے
11:09میں نے تو اس زمانے میں دیکھا فاروق ستار صاحب کو جو میئر کراچی ہوتے تھے
11:12اب پتہ نہیں وہ کہاں ہیں
11:13میں ان کو پیغام یہ دوں گا وہ بہت بڑے آدمی ہیں
11:15اس شہر نے بہت عزت ان کو دی
11:17میئر بنے ایم پی اے بنے ایم اے بنے
11:19اب ان کو کیا ہو گیا ہے
11:20تاثب سے کبھی فائدہ نہیں ہوتا
11:22ہم نہ سندو دیش کی بات کرتے ہیں
11:25نہ اسی اور تفریق کی بات کرتے ہیں
11:27ہم ہمیشہ پاکستان کی بات کرتے ہیں
11:29تو میں تو چاہوں گا چوبیس فارق کو
11:31جب مہاجر کلچر ڈے بنایا جائے
11:34کے اندر فاروق ستار صاحب کو کوشش کرنی چاہیے
11:37کہ وہ میک شور کریں
11:38اس میں کوئی بدمزگی نہ ہو
11:39ذمہ داری لیں
11:40کہ کوئی استیاء لنگیز گفتگو نہیں ہوگی
11:43کوئی تاثب کی کوئی تفریق کی بات نہیں ہوگی
11:46فیڈرل بی ایڈیا کراچی کے سرکاری سکول میں
11:48طلبہ کی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے
11:51سٹیم اینڈ آرٹ ایکزیبیشن کا احتمام کیا گیا
11:54ریپورٹ کر رہی ہے روح آپ آدمہ
11:56یہ ثقافت کی نمائندگی کرتے یہ طلبہ
11:59سائنس، ٹکنالوجی اور میت کے موڈلز کے ساتھ
12:03ساتھ آرٹ کے تخلیقی شہکار
12:05یہ پروجیکٹس ہیں
12:06فیڈرل بی ایڈیا کے سرکاری سکول کے طلبہ و طالبات کے
12:10طلبہ نے سولر سسٹم، سائنسی تجربات
12:22ریسائکلنگ موڈلز اور جدید ٹکنالوجی پر
12:25مبنی منصوبیں تیار کی
12:52اسٹیم اینڈ آرٹ ایکزیبیشن نا صرف طلبہ کی
13:04صلاحیتوں کو نکھارنے کا ذریعہ بنی
13:06بلکہ سرکاری سکولوں میں
13:07میاری تعلیم اور تخلیقی سرگرمیوں کے
13:10فروغ کا عملی ثبوت بھی پیش کیا
13:12کامرہ من نوان شیخ کے ساتھ
13:14روحہ فاطمہ اے آر وائی نیوز کراچی
13:17ہیدراباد میں واقعہ ایٹوں کے
13:19بھٹو پر کام کرنے والے مزدوروں کے لیے
13:21رنگہ رنگ سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا ہے
13:23اس بارے میں مزید جانتے ہیں
13:25اشوک شرماکیس رپورٹ سے
13:28دنے کے بھٹو پر کام کرنے والے
13:30مزدور خاندانوں کے لیے
13:31رنگہ رنگ سپورٹس گالا کا
13:33انعقاد کیا گیا
13:38ڈساکشی کے مقابلوں کے دوران محنت کشو نے خوب زور آزمائی کی جبکہ لڑکیوں نے کرکٹ اور دیگر کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
14:08بچوں نے مختلف گیتوں پر ٹیبلوز پیش کر کے ایونٹ کو یادگار بنا دیا
14:16رنگا رنگ اسپورٹس گالا میں بٹا مزدوروں کے بچوں نے اپنی صلاحیتوں کے بھرپور جور دکھا کر انتائی خوشی کا اضار کیا
14:24چیمرا میں نائم شاہ کے ساتھ اشوک شرما اے آر وائی نیوز ہیدر آباد
14:29خبریں اور بھی ہیں شامل کریں گے اس پر کے بعد
14:31ہمارے ساتھ رہیے
14:32برے کے بعد خوش آمدی
14:38وزیر سنتوں تجارت پنجاب چودری شافے حسین سے ہانگ کانگ ٹریڈ ڈیولپنٹ کاؤنسل ایشا کی ڈیریکٹر ویان شاہنگ کی بزریا ویڈیو لینک ملاقات
14:46میک میں سنت پنجاب اور ہانگ کانگ ٹریڈ ڈیولپنٹ کاؤنسل کی درمیان تعاون اور سرمایہ کاری پر بات سیت کی گئی
14:52ڈیریکٹر ہانگ کانگ ٹریڈ ڈیولپنٹ کاؤنسل نے بتایا
14:55ہانگ کانگ میں جیمز ان جیولری فیر آئندہ سال مارچ اور الیکٹرونکس فیر اپریل میں ہوگا
15:01ڈیریکٹر ویانگ شینگ نے سنتکاروں اور تاجروں کو بھرپور شرکت کی دعوت دی
15:06چودری شافے حسین نے کہا جیمز ان جیولری فیر اور الیکٹرونکس فیر میں پنجاب سے سنتکاروں اور تاجروں کا وفد شرکت کرے گا
15:13ایسے برامدات بڑھانے میں معاون ثابت ہوتے ہیں
15:16ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ڈی پیو ایبیٹ آباد حارون رشید کو جی آئی ٹی سے ہٹا دیا کیا
15:24اے آئی جی سونیا شمروز جی آئی ٹی مشامل جی آئی ٹی نے گزشتہ روز تیس سے زائد افراد کے بیانات کلم بند کیے
15:31ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں پولیس شبہ تفتیش کی بڑی کوتا ہی سامنے آئی
15:34ڈی پیو کا کہنا ہے جس گھر میں قتل کیا گیا اسے اب تک سیل ہی کیا گیا
15:38ذرائع کا کہنا ہے ڈاکٹر وردہ ایگوا کی ریپورٹ پر پولیس سب سے پہلے ملزمہ ردہ کے زیرے تعمیر گھر گئی تھی
15:44گھر پر تالہ لگا ہونے کی وجہ سے پولیس تاجر رہنما کے گھر پہنچی
15:48ملزمہ کا رشتدہ تاجر پولیس کو گمراہ کرتا رہا
15:51تحقیقات کے مطابق ملزمہ ردہ کے مختلف ناموں سے سولہ آکاؤنٹ ہیں
15:55ان کے ذریعے ستر تولے سے زائد سونا بینکوں میں رکھوایا گیا
15:59ملزمہ ردہ نے سونا رکھوا کر دو کروڑ اوپے سے زائد کرز حاصل کیا
16:03اور غزہ میں توفان باہرن نے تباہی پھیلا دی
16:11شہید فلسطینیوں کی تعداد بیس سے زیادہ ہو گئی
16:14خان یونس کے خیموں میں تین بچے سردی سے شہید ہوئے
16:17ستائیس ہزار سے زائد خیمیں بارش پر ڈوب گئے
16:20دو لاکھ پچاس ہزار سے زائد بے گھر افراد متاثر ہوئے
16:24جس سے انسانی بہران مزید بڑھ گیا ہے
16:26فلسطینی حکام کا کہنا ہے ساڑھے آٹھ لاکھ افراد
16:29توفان سے متاثر ہو سکتے ہیں
16:31پینل اقوامی برادری غزہ میں اندار بھیجنے کے لئے اقتام کرے
16:34سہرہ میں دھول اڑاتی گاڑیوں کا دنگل
16:37جھل مکسی ڈیزر جی پریری کی سٹاک کیٹیگری
16:39علی مکسی نے ایک کیٹیگری میں مقررہ فاصلہ سب سے پہلے
16:43ایک گھنٹہ ترہ پن منٹ میں تیکر لیا
16:45دوسری گاڑی ایک گھنٹہ اٹھاون منٹ میں ختمی پوائنٹ پر پہنچی
16:49بی کیٹیگری میں محمد مکسی ایک گھنٹے اٹھاون منٹ میں
16:52فاصلہ تیکرنے پر پہلے نمبر پر رہے
16:54لاہور سے خبر ہے جہاں پہ سندر کے علاقے میں
17:03پانچ افراد کی دو پہنوں سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے
17:07پولس کا بتانا ہے کہ لڑکیوں کی والدہ کی دخواست پر
17:10پانچ ملزمان کے خلاف مقدمہ دھرج کر لیا گیا ہے
17:13چاروں ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا ہے
17:15واقعی تفتیش چاری ہے
17:16پولس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزمان میں
17:18قاسم امیر جٹ علی اکبر وٹوز یا رحمان احمد رزا شامل ہیں
17:22اب تک کے لیے اتنا ہی
17:25دیکھتے رہیے آبا نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended