اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے ایک ایسی خوفناک، سچے واقعات سے متاثر Horror Story… جس میں چمکتی روشنیوں والے شہر کے پیچھے چھپا وہ اندھیرا دکھایا گیا ہے، جو نسلوں کو برباد کر دیتا ہے۔
یہ کہانی ہے وکرم اور اس کی دلہن روشنی کی— جو شادی کے پہلے ہی دن ایک بدروح کے نشانوں میں گھِر جاتی ہے۔ کھنڈاری حویلی… وہی جگہ جہاں برسوں پہلے ثریا نامی لڑکی غائب ہوئی تھی۔ کیا وہ حادثہ تھا؟ یا قتل؟ اور اب… کس کی واپسی ہوئی ہے؟ روشنی کے اندر بولتی کون سی آواز ہے؟ اور وکرم کا جرم کیا تھا؟
اس ویڈیو میں موجود ہے: ✔ خوف ✔ تجسس ✔ بدروح کا انصاف ✔ حویلی کا راز ✔ اور ایک دل دہلا دینے والا انجام
اگر آپ کو Horror Stories, Haunted Tales, Ghost Possession, Haunted Haveli یا Urdu Thriller Stories پسند ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔
LIKE | SHARE | SUBSCRIBE ضرور کریں۔horror story urdu horror urdu kahani haunted house ghost story possessed bride haunted haveli khendari haveli thriller urdu suspense story paranormal jinn story dailymotion horror urdu scary story rooh ki kahani ghost possession fear tale true horror mystery story urdu thriller
Be the first to comment