Skip to playerSkip to main content
Forgiveness through Christ | The Power of God's Grace

Experience the transformative power of forgiveness through Jesus Christ, our Lord and Savior. The Bible teaches us that in Him, we find mercy, redemption, and a new beginning. As Ephesians 1:7 declares, "In whom we have redemption through his blood, the forgiveness of sins, according to the riches of his grace."

Jesus’ sacrifice on the cross exemplifies God's immense love and His willingness to forgive even the most broken hearts. Through faith in Christ, we are called to forgive others just as God has forgiven us (Ephesians 4:32). No matter the pain or betrayal, God's grace is greater, offering healing and restoration.

Join us as we meditate on the biblical truth that forgiveness is a divine gift—one that sets us free and restores our relationship with God and others. Let the love of Christ inspire you to forgive and walk in His grace.

#ForgivenessThroughChrist #GodsGrace #BiblicalForgiveness #JesusSaves #MercyAndGrace #ChristianFaith #HealingThroughForgiveness #LoveLikeChrist #NewBeginnings #FaithInAction
Transcript
00:00So, today's message is Christmas' message, Maafi's message is a topic.
00:07So, I will now read three verses.
00:12The first one is the first one.
00:15It is the first one.
00:17We will read the book of the book of the book of the book of the book of the book.
00:25you hit him on a Pilate for the name of Jesus, because he will get them to their idols.
00:35Do we have a Pilate on the Pilate.
00:40The Pilate of the Pilate did this.
00:44The Pilate's of Luqa's book is the fourth verse.
00:50خدا کی تمجید ہو اور زمین پر ان آدمیوں میں جن سے وہ راضی ہے سلا
00:58so دوسرا point ہے کہ خداوند گسو مسیح کے لیے کہ وہ زمین پر سلا کرانے
01:06کے لیے آئے تھے اور میل ملاب کرانے کے لیے آئے تھے اور تیسرا point
01:12ہے کہ کرسمنس کا پیغام ہم سب کے لیے ہے کہ ہم ایک دوسرے کو بھی
01:17آپ کو معا ف کریں جیسے افسیوں چوتھا باپ اس کی بتیسویں آیت میں لکھا ہے اور ایک دوسرے پر مہربان اور نرم دل ہو اور جس طرح خدا نے مسیح میں تمہارے قصور معا ف کیے ہیں تم بھی ایک دوسرے کے قصور معا ف کرو آمین
01:39Haliluyah
01:40So
01:41Kudamon
01:41Yeshu Masih
01:43Jib Zemain
01:45Par
01:45AayTeh
01:46To
01:47Wuh
01:47Yeh Sari
01:48Chizun
01:49Kho Lekar AayTeh
01:50Moaf
01:51Karne Ke LiyayTeh
01:52Goonah
01:53Wee
01:55And
01:56Sula
01:57And
01:57Mail
01:58Mela
01:58Pape
01:58Pape
01:59Pape
01:59AayTeh
02:00And
02:00Wee
02:01Wee
02:02Sikha
02:02Kar
02:02Gae
02:02Hey
02:02That
02:03Him
02:03Wee
02:03Aik
02:03Aik
02:03Aik
02:04Aik
02:04Aik
02:04Aik
02:04Aik
02:05Aik
02:05Aik
02:05So
02:05Kresks
02:06Me
02:06Aik
02:06Aik
02:07Aik
02:07Aik
02:08we hear that our love when we hear people
02:11we hear various very bad things
02:12they're happy
02:13they're happy
02:14they're happy
02:15they're happy
02:16you're happy
02:17you're happy
02:19you're happy
02:20but the Bible
02:21tells us
02:23Christmas
02:24this is all the other parts
02:26and there are also
02:28less and more
02:29more and more
02:30there is a
02:32today we will learn
02:34that Jesus and Jesus
02:34the Messiah
02:35only a
02:36so it's not
02:37ڈالا کیا ہی نہیں ہے بلکہ خدا کے دل کی آواز کی ترجمانی ہے
02:42کرسمس صرف خداون جیسو مسیح کی پدائش کا دینی نہیں ہے
02:47بلکہ ہمارے لئے بھی خوشی کا پیغام ہے
02:50کہ خداون جیسو مسیح کو زمین پر اس لئے آنا پڑا
02:54تاکہ ہمارے لئے معافی کا دروازہ کھل سکے
02:59سو کرسمس کا اصل پیغام یہی ہے
03:03کہ خدا نے ہم سب کو معاف کیا
03:06اور ہم سب کے لیے
03:09ہم معاف کرنے کے لیے
03:10خدا باپ نے پہلے قدم اٹھایا
03:13سو خداوند
03:15کتنا پیارا ہے
03:16کتنا رحیم ہے
03:18خداوند نے اپنے بارے میں کہا
03:19تاکہ مجھے جیسا اور کوئی گنی نہیں ہے
03:21تو یہ سچی بات ہے
03:23کلام سچا ہے
03:24خداوند یسو جیسا
03:27خداوند باپ جیسا
03:29کوئی اور نرم دل نہیں ہے
03:31حالانکہ وہ بہت عظیم ہستی ہے
03:34ہم اس کی
03:35ہستی کو سمجھ بھی نہیں سکتے
03:37لیکن پھر بھی
03:39دنیا پر اس نے نظر کی
03:41اس نے دنیا کو
03:43گناہ میں دیکھا تکلیف میں دیکھا
03:46اس نے لوگوں کے دکھوں کو دیکھا
03:48اور خداوند نے
03:50پہلا قدم اٹھایا
03:52اور اس نے
03:53معاف کرنے کا سوچا
03:55معاف کرنے کا پلان کیا
03:57اور خداوند یسو مسیح کے لیے
03:59ایک بدن تیار کیا گیا
04:01اور اس کو زمین پر بھیجا گیا
04:03سو کرسمس کا آگاز
04:05اسی آیت سے ہوتا ہے کہ خدا نے دنیا سے
04:08ایسی محبت رکھی
04:09کہ اس نے اپنا ایک کلوتا بیٹا بخش دیا
04:11تاکہ جو کوئی اس پر ایمان لائے
04:14حلاق نہ ہو
04:15بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے
04:17سو خدا کا جو منصوبہ ہے
04:20وہ ساری دنیا کے لیے ہے
04:23خداوند یسو مسیح ساری دنیا کے لیے آئے تھے
04:26تاکہ جو کوئی اسے قبول کرے
04:29اس پر ایمان رکھے
04:30خداوند اسے معاف کرے
04:33اور خداوند اسے آسمان پر
04:35میراس کے طور پر
04:37توفہ دے
04:38جیسا یسو مسیح نے فرمایا تھا
04:40کہ میرے پاس
04:42وہاں تمہارے لیے جگہ ہے
04:44سو خداوند
04:46یسو مسیح جو چرنی میں پڑھا ہوا
04:50ایک بچے کی صورت میں تھا
04:52وہ ہمیں یہ پیغام دینے کے لیے آیا تھا
04:54کہ وہ ہمیں سزا دینے نہیں
04:56بلکہ معاف کرنے
04:58اور میل ملاب کرنے کے لیے آیا تھا
05:00فرشتوں کا بھی یہی پیغام تھا
05:02اور فرشتے بھی یہی گیت گا رہے تھے
05:05اور گیت وہ یہی گا رہے تھے
05:08عالم بالا پر خدا کی تمجید ہو
05:11اور زمین پر ان آدمیوں میں
05:14جن سے وہ راضی ہے
05:16سو خدا ان سے راضی ہے
05:18جو خداوند
05:20یسو مسیح پر ایمان لاتے ہیں
05:23اور یسو مسیح کو
05:25اپنا جاد دہندہ
05:27قبول کرتے ہیں
05:28سو جو فرشتوں کا
05:30پیغام تھا
05:32وہی خداوند یسو مسیح کا پیغام ہے
05:34خداوند یسو مسیح کا پیغام
05:36یہی تھا
05:37کہ خدا باپ
05:39اور انسان کے درمیان میں
05:41جو فاصلیں ہیں
05:42وہ ختم ہو جائیں
05:43اور یسو مسیح
05:45اس لیے ہی دنیا میں آئے تھے
05:47تاکہ
05:47ہمارا جو رشتہ خدا باپ سے ٹوٹا ہوا ہے
05:52وہ بحال ہو جائیں
05:54اور ہمارے درمیان
05:57میل ملاب کرانے والا جو ذریعہ ہے
06:00وہ صرف یسو مسیح ہی ہے
06:03جب خدا نے پہلا قدم میل ملاب کا اٹھایا ہے
06:07تو ہمیں بھی اس بات پر عمل کرنا چاہئے
06:10جرنی سے لے کر سلیب تک
06:12مسیح کا پیغام صرف معافی کا پیغام تھا
06:15یسو کا نام آسمان سے آیا تھا
06:18فرشتوں نے کہا تھا
06:20کہ اس کا نام یسو رکھنا
06:21کیونکہ وہ ہی اپنے لوگوں کو
06:24ان کے گناہوں سے نجات دے گا
06:26وہ ہمیں بچانے کے لیے
06:28چھڑانے کے لیے
06:29نجات دینے کے لیے
06:31اور اس دنیا میں ہمیں
06:33ازاد کرنے کے لیے آیا تھا
06:36اور وہ اسی لیے
06:37اس دنیا میں آیا تھا
06:39تاکہ ہمیں وہ بچا سکے
06:41مسیح اپنی زندگی میں
06:44ہمیشہ سلیب اور دکھوں کا
06:46ذکر بھی کیا کرتے تھے
06:48اور
06:48خداوند یسو مسیح
06:50نے ہمیں گناہوں سے
06:52معافی کے لیے
06:53اپنی جان قربان کی
06:55اس کا خون قطرہ با قطرہ
06:57ہمارے لیے بہا
06:58اور ہم خداوند کا شکر کرتے ہیں
07:01آج ہم جتنے میری آواز سن رہے ہیں
07:04ہم سب
07:05خداوند یسو مسیح کے
07:08زمین پر آنے کے سباب سے
07:10ہم گناہوں سے ازاد ہیں
07:12خدا نے ہمیں ازاد زندگی بخش دی ہے
07:15اب ہم گناہ کے گلام نہیں ہیں
07:18بلکہ ہم راستواز ہیں
07:21اور یہ سب کچھ
07:22خدا باپ کا پلان تھا
07:24خدا باپ نے پہلا قدم اٹھایا
07:26تاکہ وہ ہمیں معاف کرے
07:28سو ہم خدا کا شکر کرتے ہیں
07:30دوسرا جو پوائنٹ ہے
07:32وہ یہ ہے کہ
07:33سلح کا پیغام
07:34خداوند یسو مسیح
07:36سلح کرانے کے لیے آئے تھے
07:38تاکہ جو رشتہ
07:40ادن میں ٹوٹ گیا تھا
07:42وہ دوبارہ سے بحال ہو سکے
07:45سو خداوند یسو مسیح جو بدن لے کر آئے تھے
07:48خداوند یسو مسیح کے سبب سے
07:51خدا باپ کے ساتھ
07:53ہمارا رشتہ بحال ہوا تھا
07:55سو خداوند نہیں چاہتے
07:57کہ اس زمین پر
07:58ہمارے رشتے ٹوٹے ہوئے ہوں
08:00یا ہمارے دل آپس میں دور ہوں
08:03جہاں یسو آتا ہے
08:06جیسے ہمارے دلوں میں یسو ہے
08:08تو یسو چاہتے ہیں کہ
08:10ہمارے دلوں میں بھی نفرت کی جگہ محبت آ جائے
08:13مسیح نے خود صلیب پر اپنے دشمنوں کو ماف کیا تھا
08:17اور جب ہم پیغام سنتے ہیں
08:20تو ہمارے دل میں
08:23ایمان سے ہی ہم کلام کو قبول کرتے ہیں
08:27کلام ہماری زندگی میں اثر کرتا ہے
08:30اور کلام یہ کہتا ہے
08:31جب یسو مسیح خدا باپ کی اور انسانوں کی صلح کرانے کے لئے
08:36زمین پر آ گیا
08:37تو اب ہم جو زمین پر ہیں
08:40ہم بھی ایک دوسرے کو معاف کریں
08:43ایک دوسرے کے ساتھ رشتے کو بحال کریں
08:46اور کرسمس کا یہی پیغام ہے
08:48کہ ہم آپس میں صلح سلامتی کو رکھیں
08:53اور خدا کے ساتھ بھی ہم ہمیشہ جڑے رہیں
08:57اور ہم ہمیشہ دوسروں کو معاف کریں
09:01معافی جو ہے وہ شفاق کو لے کر آتی ہے
09:04معافی رشتوں کو جھوڑتی ہے
09:06معاف جو کرتا ہے وہ ایمان میں مضبوط ہوتا ہے
09:11معاف جو کرتے ہیں ان کے دل نرم ہو جاتے ہیں
09:14اور کلام کہتا ہے خدا حلیموں کی تربیت کرتا ہے
09:18لیکن جو دوسرے کو معاف نہیں کرتے
09:21ان کے دل سخت رہتے ہیں
09:22اور پھر وہ ٹھیک سے خدا کے ساتھ بھی چل نہیں سکتے
09:26سو کرسمس کا پیغام معافی کا پیغام ہے
09:30اس لئے ہمیں ضرور ایک دوسرے کو معاف کرنا چاہئے
09:35ایک دوسرے کے ساتھ رشتے کو مضبوط کرنا چاہئے
09:39سو کرسمس دل کی اندرونی شفا اور ایک نئی ابتدا ہے
09:44جب خدا جب ہماری زندگی میں کام کرتا ہے
09:47تو وہ پرانی چیزوں کو نیاں کر دیتا ہے
09:52سو خداوند کا شکر کرتے ہیں
09:54خداوند ہماری زندگی میں جب آتے ہیں
09:57تو وہ ہمیں حلیم اور آجزی سکھاتے ہیں
10:01اور ہماری دل کی سختی کو توڑ دیتے ہیں
10:04سو خداوند چاہتے ہیں
10:06کہ اس کرسمس پہ جو کرسمس کا پیغام ہے
10:10کہ خداوند نے پہلا قدم اٹھایا
10:13کہ وہ ہمیں معاف کرنے کے لئے
10:16زمین پر خود ہی آ موجود ہوا
10:18ہماری گناہوں کو معاف کیا گیا
10:21اور کلام بھی بتاتا
10:23زبور بتیس میں لکھا ہے
10:24ادھا نے جس دے بکشے گئے
10:26گناہ وہ مبارک لوگ ہیں
10:28جن کے گناہ معاف ہوئے سو
10:30ہم مبارک ہیں
10:31کیونکہ ہمارے گناہ جو ہیں
10:33وہ معاف ہو گئے ہیں
10:35اور خداوند کا شکر کرتے ہیں
10:38خداوند نے ہماری لئے
10:40بہت بڑا انتظام کیا
10:43اور ہمیں معاف کیا
10:44گناہوں سے آزاد کیا
10:46خداوند یسو مسیح کے سبب سے
10:49ہماری باپ کے ساتھ
10:50جو ہے وہ
10:51صلاح ہوئی میل ملاب ہوا
10:54سو اب ہمارے لئے جو پیغام ہے
10:56جو میں نے افسیوں کی آیت پڑھے تھی
10:58تو خدا نے
11:01اپنا کام کر دیا
11:03خداوند نے آسمان پر ہم پر نظر کی
11:06اس نے ہمارے لئے
11:07یسو مسیح کے بدن کو تیار کیا
11:09یسو مسیح نے بھی اپنا کام کر دیا
11:12اب ہماری باری ہے
11:13اور کرسمس جب ہم مناتے ہیں
11:16تو یہ آیت ہم سب کو
11:19دل میں رکھنی چاہیے
11:20اور وہ آیت یہ ہے
11:22کہ ہم ایک دوسرے پر
11:25مہربان ہوں
11:26نرم دل ہوں
11:27اور جس طرح
11:28خدا نے
11:30مسیح میں
11:31ہماری گناہ معاف کیے ہیں
11:34ہم پر بھی فرض ہے
11:35کہ ہم بھی ایک دوسرے کے گناہ
11:37معاف کریں
11:38سو خداوند کا شکر کرتے ہیں
11:41خداوند بہت بڑی ہستی ہے
11:43ہماری ناکس اقلے جو ہیں
11:46وہ خداوند کی
11:47جو ہستی ہے
11:49اس کو سمجھ نہیں سکتی
11:51ہماری اقلوں سے
11:53وہ باہر ہے
11:54لیکن ہم جو کلام کے ذریعے سمجھتے ہیں
11:57کہ خدا باپ بہت ہی حلیم ہیں
12:00پیار کرنے والے ہیں
12:02اس نے پہلا قدم اٹھایا
12:04اور اس نے ہمیں معاف کیا
12:06اس نے ہمارے ساتھ سلح کی
12:09اور اس نے ہمارے ساتھ میل ملاب کر دیا
12:12اور اب ہماری باری ہے
12:14تو آج کا پیغام یہی ہے
12:15کہ ہم اس بات کو ہمیشہ یاد رکھیں
12:19کہ جس طرح خدا ہم پر مہربان ہوا
12:22اور اس نے قربانی دی
12:24اسی طرح ہمیں بھی
12:25ایک دوسرے پر مہربان رہنا ہے
12:28نرم دل رہنا ہے
12:29معاف کرنا ہے
12:31یہی حقیقی کرسمس ہے
12:33حقیقی کرسمس دوسروں کو معاف کرنے میں
12:37میل ملاب میں ہے
12:38اور یہی کرسمس کا پیغام ہے
12:41یہی پیغام لے کر فرشتے آئے تھے
12:44یہی پیغام مجوسیوں کو ملاتا
12:47چرواہوں کو ملاتا
12:48اور یہی پیغام آج ہمارے لئے ہے
12:51جب ہم خدا سے پیار کرتے ہیں
12:53تو ہم اپنی
12:54جتنے ہمیں دیکھنے والے لوگ ہیں
12:58جو ہمارے ساتھ دوسری اقوام رہتی ہیں
13:01ہمیں میل ملاب اور پیار اور محبت کے ساتھ
13:04نرم دل کے ساتھ زندگی بسر کرنی ہے
13:08کیونکہ ہم خدا مند یسو مسیح کے چنے ہوئے
13:11چھڑائے ہوئے
13:12ازاد کیے ہوئے
13:13نجات یافتہ لوگ ہیں
13:15مسیح ہماری زندگی میں نظر آنے کی ضرورت ہے
13:19خدا مند ہمیں ایسا ہی بنائے
13:21ایسا ہی ہم پر فضل کرے
13:23تاکہ ہم مسیح یسو کو
13:26اپنی زندگیوں میں
13:27ظاہر کرتے رہیں
13:28اس کے جلال کو ظاہر کرتے رہیں
13:30تاکہ سارا عزت اور جلال
13:33مسیح یسو کو ملے
13:34آج کی کلام کے وسیلے سے
13:36خدا مند ہم سب کو بہت برکت دے
13:38اور ہمیں ایسا ہی کرنے کا فضل بخشے
13:41آمین
13:42خدا مند آپ سب کو برکت دے
Comments

Recommended