Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Welcome to my construction channel, a dedicated place for everyone who wants to learn, understand, and explore the real world of building and construction work. On this channel, I share professional construction videos that cover every step of the building process. My goal is to provide clear, practical, and easy-to-understand content so that beginners, workers, and even experienced contractors can benefit from it.

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم گائز کیا آلے ٹک ٹاک امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ایک نئے دن کے ساتھ نئی ویڈیو اور یہ پلوان صاحب جو ہے نا اس کا ایک پیارا سا اور اچھا سا ڈیزین بنائیں گے آپ دیکھنا کتنا خوبصورت بناتا ہے بہت ساری محنت کر رہا ہے جب تک یہ ٹیبل بناتا ہے آپ ویڈیو کو شیئر کریں لائک کریں اور یوٹیوب پر نہیں ہے تو سسکرائب کریں فیس بک پر نہیں ہے تو
00:30فولو کر لیں اور ایک اچھا سا پیارا سا کمیٹس بھی کر دیں اس سے ہمیں سپورٹ ملے گی آپ دیکھ رہے ہو کہ وہ ابھی ریڈی کر رہا ہے ابھی فنیشنگ دے گا جب فل فنیشنگ آ جائے گا دیکھنا کہ آپ سمجھ نہیں پاؤ گے یہ وہی لکڑی تھی یا کوئی اور تھی اتنا پیارا اور پہترین بنا رہا ہے کہ دیکھ ہر چیز کو الگ الگ طریقے سے تراش رہائے
00:57یہ بھی ایک کمال ہے کہ مہارت ہے کہ یہ جو ہے نا یہ مشین جو ہے آری والی چلانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے دیکھو وہ کیسے بڑا بنا رہا ہے
01:09اب مچھلی کا ڈیزین بنایا ہے یا کسی اور چیز کا بنایا ہے دیکھو کتنا پیارا لگ رہا ہے سمجھ میں آیا کہ یہ وہی لکڑی تھی جو کسی کام کی نظر نہیں آ رہی تھی
01:21آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ
Be the first to comment
Add your comment