Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Welcome to my construction channel, a dedicated place for everyone who wants to learn, understand, and explore the real world of building and construction work. On this channel, I share professional construction videos that cover every step of the building process. My goal is to provide clear, practical, and easy-to-understand content so that beginners, workers, and even experienced contractors can benefit from it.

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00ڈاللی کم گائیز کیا آلے ٹھیک ٹھاکے امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے ایک نئی ویڈیو کے ساتھ اور اسٹیل فیکسر کا آپ ویزٹ کریں یہ بلڈنگ آلڈ تھی اس کے اوپر ایک نیا فلور بنایا ہے
00:18تو جو پرانا کام ہوتا ہے اس کو ریپیر کرنے میں اور اوپر کام کرنے میں تھوڑی سی پریشانی بھی ہوتی ہے تھوڑا سا مسئلہ بھی ہوتا ہے مگر سب کو دیکھ کے کام کرنا پڑتا ہے
00:33آپ دیکھ سکتے ہیں کہ باہر کی طرف سے جو ہے سگالہ لگا ہوا ہے جس کی وجہ سے جو ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہر طرف سے سیفٹی تو لازمین دکھانی پڑتی ہے
00:44اور اس کے بعد دیکھ لو
00:47علاقہ اتنا بڑا نہیں ہے یہ صرف تین سے چار کمرے ہیں جس کی وجہ سے
00:53تو ہمارا دیکھانے کا مقصد یہ ہے کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ صرف ایک بالکونی کی طرح ہے
01:00تو اس میں ہر طرح کا خیال رکھنا چاہیے
01:04بلڈنگ تو پرانی ہے مگر یہ جگہ کو نئے طریقے سے اور نئے نقشے کے حساب سے اس کو فیکس کیا ہے
01:12اب آ جاتے ہیں نیچے کی طرف
01:15دیکھو شیٹرنگ جو کی ہوئی ہے وہ فولڈنگ لگا ہی ہے یہ سب سے بہترین کام ہے
01:21فولڈنگ جو ہے نا یہ کہ فولڈنگ مضبوط ہوتی ہے
01:26باقی لکڑی بھی ٹھیک ہوتی ہے لیکن فولڈنگ کا کیا بات ہے وہ تو اپنا ہی میار رکھتی ہے نا
01:32اس کے بعد اب کنکریٹ بھی آ چکی ہے آپ دیکھ سکتے ہو تو پم بھی آیا ہوا ہے ابھی کنکریٹ ہوگی
01:44نیچے بھی بالکونی میں بھی جو نا لگایا ہوا ہے اسٹیل ادھر بھی کنکریٹ ہوگی
01:50باقی ویڈیو دیکھنے کا آپ لوگوں کو سب کا شکریہ
01:54سپورٹ دکھایا کریں اپنی دیکھ سکتے ہیں کہ بہت پیاری پیاری ویڈیو آپ لوگوں کے لئے کیا آتے ہیں
02:03اور یہ کنٹریکشن کا کام ہے بھائی اس میں کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے
02:09دیکھ سکتے ہیں کہ کتنا ہیوی اور رکس والا کام ہے
02:14ہر طرف سے جو ہے نا اپنا سیفٹی کا خیال رکھنا پڑتا ہے
02:18اگر آپ اس میں سیفٹی کا خیال نہیں رکھیں گے تو جان کا جو نا خطرہ ہی رہتا ہے
02:25اور یہ کنٹریکشن کے کام میں کو کبھی ہلکے میں نہیں لینا چاہیے
02:29میں اکثر یہی کہتا ہوں کہ بھائی سب سے پہلے جو ہے نا آپ اپنا سیفٹی کا خیال رکھا کرو
02:35جان ہے تو جہان ہے جب جان ہی نہیں رہے گی تو پھر کما کے کریں گے کیا
02:41یہ شد ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
02:44تو اتنا شد میں تو مسئلہ نہیں ہے چار فٹ تک تو چل جاتا ہے
02:49یہ کولم ہے
02:50اس میں بھی شیٹرنگ ہے
02:52اچھا یہ مزے کی بات یہ کہ یہ ایک ساتھ ہی کنکریٹ ہوں گے
02:57یہ بھی ایک بہت بڑا ریکس ہوتا ہے
02:59کہ پہلے جو ہے نا آپ کولم کو کنکریٹ کریں گے
03:02بعد میں سلیپ کو کریں گے
03:04مگر اس میں مہارت سب سے زیادہ جو ہے نا کارپینٹر کی ہوتی ہے کہ وہ کس طریقے سے سب کو اچھے طریقے سے جو ہے نا بناتا ہے
03:13آپ لوگ کا بہت بہت شکریہ ویڈیو دیکھنے کا اور کہ اپنا قیمتی ٹیم نکال کے پورا آپ لوگوں نے ویڈیو دیکھا آپ لوگ کا بہت بہت شکریہ
03:24تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیچے جو ہے نا بڑا بہترین طریقے سے جو ہے نا ایک ایک رنگ جو ہے اچھے طریقے سے باندھا ہوا ہے
03:35بارل بارٹم کا جو اسٹیل ہے اور ٹاپ کا اسٹیل ہے
03:40دونوں جو ہے نا سولہ ملی کا ہے
03:44بہت بڑا یہ نظر آپ دیکھ سکتے ہیں کیسا لگ رہا ہے
03:50چلو آپ لوگوں کا بہت بہت شکریہ بھائی ایسے سپورٹ دکھایا کریں اگر یوٹیوب پہ ہے تو
03:59آپ لیک کریں کمیٹس کریں اور دوستوں کو شیئر کریں اگر فیس بک پہ ہے تو فولو کر لیں
04:05اور دوستوں کو شیئر کر دیں اچھا سا پیارا سا کمیٹس کر دیں
04:10اگر آپ کے مند میں کوئی سوال ہے تو آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں
04:15اور میں ہر کمیٹس کا جواب ضرور دیتا ہوں
04:19کیونکہ مجھے آپ لوگ کے ساتھ ہی رہنا ہے اور آپ لوگ کے ساتھ ہی باتیں کرنی ہے
04:25تو جواب تو دینا پڑے گا
04:27آپ لوگ کا بہت بہت شکریہ
Be the first to comment
Add your comment