Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Talqeen karnay ka Tareeka

Category

📚
Learning
Transcript
00:00It's a signpost that you write about it.
00:02That you give a certain way.
00:03That's a signpost.
00:05There is a signpost.
00:06We say that you describe yourself.
00:08That you say that you give a word to a group of people.
00:11So you get a service of people.
00:13And you get a job.
00:15Then you can say every person.
00:16That you say anything.
00:19That you give a word.
00:20And your father'll your name.
00:21And your father'll give a word to you.
00:22If your father'll give you a word.
00:24If your father'll know you.
00:26Then you give a word.
00:28So you give a word to treat.
00:28. . . . .
00:58وشخص سے کہے
00:59جو کچھ تم دنیا سے کہتے آئے
01:02اس کو یاد کرو
01:03یعنی یہ کہ تمہارا رب
01:06اللہ تعالی ہے
01:07تمہارا امام قرآن ہے
01:10تمہارے رسول محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:13ہے اور تمہارا دین
01:15اسلام ہے
01:15چار چیزوں کے بارے میں
01:17رب کے بارے میں دین کے بارے میں
01:19نبی کے بارے میں اور امام
01:21امام کا قرآن کہیں گے
01:23رامت کونین صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
01:25کہ جب اس طرح اس کو تلقیم کی جائے گی
01:26تو جب منکرنکی رائیں گے
01:28تو وہ آ کر کہیں گے کہ جس شخص کو
01:30اس کی حجت یا دلیل پہلے ہی سکھا دی گئی
01:33اس سے ہم کیا سوال کریں
01:34تو وہ بغیر سوال کیے رخصت ہو جائیں گے
01:37چونکہ یہ مضمون حدیث میں آیا ہے
01:39اس لئے اس پہ ہمیں یقین بکھنا چاہئے
01:42یہ الگ بات ہے
01:43کہ بہت سی چیزیں حدیثوں میں آئیں
01:44اور اس معاشرے میں رائج نہیں ہیں
01:47جس طریقے سے ہونی چاہئیں
01:48ویسی نہیں رائج ہیں
01:49تو اس میں ہمیں بعد وقت شبہ پیدا ہوتا ہے
01:52یار ہم نے تو کہیں تلقین کرتے ہوئے دیکھی نہیں
01:54اگر حدیث میں ہوتی تو سب نہ کرتے
01:56تو حدیث میں تو بہت ساری چیزیں ہیں
01:58جو ہمیں پتہ بھی نہیں ہیں
01:59کیونکہ ہم حدیثیں پڑھتے ہی نہیں ہیں
02:01جب پڑھتے نہیں ہیں
02:02تو ہمارے معاشرے میں وہ چیز رائج نہیں ہوتی ہیں
02:04مثال کے طور پر
02:06آپ کو شاید بہت سو کوئی حیرت ہوگی
02:08کہ کفن سے سفید دینا ہی کوئی ضروری نہیں ہے
02:11اب رنگین کفن بھی دے سکتے ہیں
02:13کالا دیتے ہیں پیلا دیتے ہیں پرنٹڈ دیتے ہیں
02:14عورت کو کفن
02:15اور کفن میں نبی کریم کا فرمانہ علی شان یہ ہے
02:19کہ ایسا کفن دو
02:20یعنی ایسے کپڑے کا
02:22جس کپڑے کو آدمی عید پر پہنتا تھا
02:25اس طرح کی قیمتی کفن کے دینے کا حکم ہے
02:28تو اسی طرح پہنے ہوئے لباس میں بھی آپ دفنا سکتے ہیں
02:31سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی نے
02:33یہی وسیعت فرمائی تھی
02:34کہ جو نئے چیز ہے
02:37وہ زندوں کے لئے بہتر ہے
02:38مجھے تو انہی کپڑوں میں کفنا دو
02:40تو کفنا دیا گیا
02:41اب ہمارے ہاں اجی طرح احرام
02:43یہ بھی یاد رکھیں
02:44احرام کی بھی سفید چادریں ہونا
02:46یہ مستحب ہے
02:47اگر آپ کالا احرام پہننا چاہیں
02:49گلو پہننا چاہیں
02:51گرین احرام پہننا چاہیں
02:52پہن سکتے ہیں
02:53تو کہنے کے مطلب یہ ہے
02:55بلکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
02:56دو سبز چادروں میں
02:58کعبت اللہ کا تواف کرنا کابیت ہے
03:00تو خلاصہ کلام یہ ہے
03:02کہ بہت ساری امور
03:03ہم نے خود حدیثوں سے سنے نہیں ہوتے
03:05جب وہ چیز ہمارے سامنے آتی ہے
03:07تو ہمیں اجنبی محسوس ہوتی ہے
03:08اور ہم بعض وقت
03:09اس کا انکار کر بیٹھتے ہیں
03:10سمجھانا بس یہ مقصود بھارال
03:12کہ تلقیم کرنا چاہیں
03:13تو اس میں مردے کا فائدہ ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended