Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30تو آپ بنفس نفیس ان لوگوں کو ان اعتراضات کے ساتھ کورٹ میں لاکے پیش کیجئے
00:34اور اگر نہیں پیش کیا جا سکتا
00:37تو اپنی موقعہ سے کہیے کہ وہ اپنی استریاہت سے باز آ جائے
00:41سر آپ میرے محترم ہیں
00:43حضرائی کرم میری موقعہ کی توہین سے اشتناف فرمائے
00:47جناب میری کیا جسارت کہ میں ان کی توہین کرسکوں
00:51لیکن جو صورتحال نظر آ رہی ہے
00:53اس کے پیش نظر تو مجھے یہ دکھائی دے رہا ہے
00:56کہ اگر وہ اہل محلہ کو اپنا ہم نوہ نہ بنا سکیں
00:59تو انہیں مو کی کھانی پڑے گی اور آپ کو بھی
01:03بیرسٹر صاحب
01:05آپریشن تھیٹر کی میز
01:08کھیل کے میدان اور کمرہ عدالت میں
01:11کسی بھی لمحے کچھ بھی ہو سکتا
01:14تو آپ حقائق سے چشم پوشی کر کے
01:17امکانات پر تقیہ کرنا چاہتے ہیں
01:20لیکس سی بیرسٹر صاحب کیا ہوتا
01:21لیکس سی
01:22محترمہ میرا کلائنٹ ایک نہائیتی شریف آدمی ہے
01:28اگر یہ پروجیکٹ ایک کمرشل پروجیکٹ نہ ہوتا
01:31اور اس میں اتنے بہت سے لوگ انوالو نہ ہوتے
01:34تو ہم تمام معاملہ آپ کو زحمت دیے بغیر ہی سیٹل کر سکتے تھے
01:38لیکن اب تو صورتحال مختلف ہے
01:40کیونکہ یہ تو آپ کی پرویسی کا معاملہ ہے
01:42اور جسے آپ گٹن غیر احم گردان تھے ہیں
01:45جی نہیں
01:46ہرگز نہیں
01:47دراصل کسی بھی فرد یا خاندان کی پرویسی
01:51ایک بہت ہی نازک اور حساس معاملہ ہے
01:55میں کہنا یہ چاہ رہا تھا
01:57کہ اگر آپ میرے موقع سے تعاون پر آمادہ ہوں
02:00تو اس پروجیکٹ کی تعمیر کے بعد بھی
02:03کسی نہ کسی طور آپ اپنی پرویسی منٹین کر سکتی ہیں
02:05بہت مشکل ہے صاحب
02:07دیکھئے صاحب
02:08اس شہر میں ایک نہیں بلکہ ہزاروں مکانات ایسے استادہ ہیں
02:12کہ جن کے قرب و جوار میں کھلے مکانات ہیں
02:15وہاں بھی تو لوگ اپنی پرویسی منٹین کر رہے ہیں
02:17اور پھر اس پروجیکٹ کی تعمیر پہ
02:21آپ کے اہل محلہ میں سے کسی کو بھی کوئی اتراز نہیں ہے
02:24تھا
02:25مگر ان کا مو بند کر دیا گیا
02:27چلیے مان لیا
02:28لیکن اب تو وہ اپنے اتراز سے دستبردار ہو چکے ہیں
02:31ہو سکتا ہے انہیں اپنی پرویسی عزیز نہ ہو
02:34مگر مجھے ہے
02:36جہاں تک میرے علم میں ہے
02:38آپ اپنے ایک ملازم کے ساتھ تنہا رہتی ہیں
02:41آمین آفر آپ کا ملازم
02:43کیا مطلب
02:46ایک خاتون کا تنہا رہنے والی خاتون کا
02:50اپنے پرویسی کے بارے میں اتنا حساس ہونا
02:52بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے
02:54کہنا کیا چاہتے ہیں
02:57آپ خود اکل مند ہیں سمجھ لیجئے
02:59کمرہ عدالت میں آپ سے بہت سے نازک سوالات پوچھے جا سکتے ہیں
03:03آپ مجھے اخلاقی دباؤں میں لینا چاہتے ہیں
03:07جی نہیں حقیقت سے آشنا کرنا چاہتا ہوں
03:10اچھی طرح سمجھ لیجئے
03:13اور مسٹر جلیس الحسن پر بھی اچھی طرح یہ بات واضح کر دیجئے
03:17کہ میں اس قسم کے اوچھے ہتکنڈوں سے مروب ہونے والی نہیں
03:21اتنی جرت ہے مجھ میں
03:24کہ اس قسم کے حالات کو فیس کر سکوں
03:27سمجھ لیجئے
03:29سوچ لیجئے
03:33آپ اپنا وقت زائمت کیجئے
03:35فیلحال تو کوئی پروبلم نہیں ہے جلیس صاحب
03:43لیکن اگر ہمیں بیگم صاحبہ کی ضرورت پڑ گئی
03:47جو کہ میرا خیال ہے کہ پڑے گی
03:49تو پروبلم ہو سکتی ہے
03:51اسکیوز می سر
03:53سر یہ آپ کے نام ایک لیٹر ہے
03:55کیا ہے
04:09خیریت جلیس صاحب
04:11جی
04:13ہماری اہلیہ نے
04:15خلا کا نوٹیس دے جائے
04:17تو بہت ہی غلط موقع منتقب کیا ہے انہیں
04:20ہمیں ان کی ضرورت پڑ سکتی ہے کسی بھی وقت
04:23آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں
04:25میرا تو خیال ہے کہ خاتون سے مفاہمت کر لی جائے
04:29نہیں نہیں احمد علی صاحب اس وقت تو مفاہمت کرنے کے موڈ میں بلکل نہیں ہوگی اور دوسری بات یہ کہ میں اسے روک کر اپنے لیے مزید ذہنی الجن نہیں پیدا کر سکتا
04:41سر اگر اجازت ہو تو میرے ذہن میں ایک بات آئی ہے
04:45ہاں کیا
04:47سر بارگیننگ
04:49بارگیننگ کیا
04:51سر میرا خیال ہے کہ ہمیں ان کے سامنے یہ شرط رکھنی چاہیے کہ اگر وہ خلا لینا چاہتی ہیں تو فلک آرکیڈ والا پلوٹ کسی صورت آپ کے نام سے منتقل کرتے ہیں
04:59نہیں نہیں اس طرح کی کوئی بارگیننگ کوئی مرد عورت سے کر سکتا ہے میرے لیے تو یہ خیال بھی اتنا چیب ہے کہ عورت کو آزاد کرنے کے لیے مرد اس طرح کی سہدے بازی کریں
05:13یہ تو کم ظرفی کی بات ہے آپ آپ جائیے
05:17تینکیو سر
05:19جی احمد علی صاحب
05:21میرا خیال ہے وقار صاحب کے مشورے پہ غور تو کیا جاسے
05:25نہیں نہیں کیا
05:27جلیس بھائی ہیں
05:29جلیس بھائی ہیں
05:31جلیس بھائی ہیں کہاں ہے میٹا
05:33آپ گاری میں بیٹھے رہا آپ کو بلا رہی ہیں
05:35اچھا
05:37ارے آپ کہاں چلے اس کے خبر تو میں لوں گی
05:39اس مردود کی وجہ سے آج ہمیں یہ دن دیکھ رہا پڑا ہے
05:41خاموش بیٹھی رہو تحمل سے کام لو
05:43اگر وہ اندر آئیں گے تو میں اندر بھی بٹھاؤں گا
05:45خاموش ہے نہ برکول
05:47لے کے آؤ اسے اندر میں نہیں تحمل وحمل سے کام لے
05:49ارے ایسی کھری کھری سناوں گی
05:51کہ اللہ دے اور بندہ لے
05:53یہ جلیس بھائی ہیں
05:55میرا دل کرتا ہے اس کی گریبان کا تار تار کر دوں
05:57آئی آئی
05:59میرا دل کرتا ہے
06:01میرا دل کرتا ہے
06:03میرا دل کرتا ہے
06:05میرا دل کرتا ہے
06:07میرا دل کرتا ہے
06:09جلیس میں آپ
06:11یہ بتائیے آپ چائے پیئیں گے
06:13یا شربت بنوانا ہے
06:15نہیں نہیں مجھے کسی چیز کی ضرور نہیں
06:17آپ سے ترشیر رکھیں
06:19آپ سے بچوں کے مقابلے میں کم تار نہ سمجھتا
06:21تو میرا دل کرتا ہے
06:23آپ دو منٹ کی اجازت دیجئے
06:25میں ابھی حاضر ہوں
06:27ہلا جانے میری بچی کہا ہو
06:29کس حال میں ہو
06:31چپ رہو چپ رہو
06:33خدا کے واسطے چپ رہو
06:35تمہاری آواز بیٹھک تک پہنچ رہی ہے
06:37پہنچ رہی ہے نا بہت اچھا ہے
06:39بیوہ کوفی کی باتیں مت کرو
06:41گھر پر دشمن بھی آئے تو اس کی عزت کی جاتی ہے
06:43جلیس میں آتا ہے اس گھر کے داماد ہیں
06:45دامادوں کو بیٹوں کی طرح سمجھا جاتا ہے
06:47انہیں سرانکوں پر بٹھائے جاتا ہے
06:49وہ داماد بھی اور ہوتے ہیں
06:51میں بھول اجنا نہیں چاہتا
06:53خبر دالے اور تمہاری آواز بیٹھک تک آئے
06:55دونے ذرا تمہینے سمجھاؤ
06:57امین
06:59آپ آرام سے بیٹھیں جلیس میں آرام سے بیٹھیں
07:03آرام سے
07:07یہ خط کل کی ڈاک میں
07:09الفت کی طرح سے ملا ہے مجھے
07:11مجھے یقین ہے آپ لوگوں کی مرضی بھی
07:13اس میں شامل ہوگی
07:15اس میں اس میں کیا ہے جلیس میں
07:17خلا کا نوٹی سے
07:19خلا کا نوٹیس
07:23جی ہاں یہ الفت کی طرف سے ملا ہے
07:27میں
07:29اس سلسلے میں الفت سے بات کرنا چاہ رہا تھا
07:31الفت سے
07:33یہ کیا ہماقت کی ہے اس نے
07:37تو
07:39آپ کو علم نہیں ہے اس بار میں
07:41نہیں میاں
07:43بالکل نہیں
07:45میں تو
07:47یوں حاضر ہوا تھا کہ شاید آپ کے علم میں یہ بات ہے
07:53رات کو بھی آپ ٹیلی فون پر کچھ پریشان تھے
07:57بہرحال دیکھیں آپ الفت سے بات کر لیں
07:59الفت سے
08:01ہاں ہاں
08:03ضرور بات کروں گا
08:05ضرور بات کروں گا
08:07لیکن وہ
08:09وہ اس وقت
08:10گھر پر نہیں ہے
08:11میاں
08:13مجھے
08:15مجھے افسوس ہے کہ اس نے اتنا بڑا قدم اٹھا کر
08:17نہایت ناقربت اندیشی کا ثبوت دیا
08:19لیکن جلی سمیاں
08:23گلا مجھے آپ سے بھی ہے
08:25مجھ سے
08:27جی ہاں
08:29آپ نے
08:31آپ نے آنے میں بہت دیر کر دی میاں
08:33آخر آپ
08:35اب بھی آئے ہی تو ہیں
08:37کچھ پہلے آ جاتے تو
08:39تو
08:40حالات چاہد اتنے نہ بھی گرتے ہیں
08:45لیکن میں
08:47آپ کا انتظار کرتا رہا
08:51کاش
08:53ہم انتظار کرنے کے بجائے
08:55قدم اٹھانا اور
08:57جھکنا سیکھنے
08:59ہماری جھوٹیاں
09:01انہوں نے
09:02دلوں کی رنجشوں کو
09:04بہت بڑھا دیا میاں
09:05ہرے میرا تو خون کھول رہا ہے
09:07دل میں آکس ہی لگ رہی ہے
09:21ULFAT
09:33ULFAT
09:34ULFAT
09:35ULFAT بیٹی
09:37بابا آپ
09:39بوڑے باپ کو
09:41اس کا قصور تو باتاتی جاؤ بیٹی
09:43کیوں آئے بابا آپ یہاں
09:45تمہاری تلاش میں بیٹی
09:47سمجھ لیجئے کہ
09:49میں ہمیشہ کیلئے گم ہو گئی
09:51گم ہو گئی
09:53گم ہو گئی
09:55دل پر کوئی چھوٹ لگے
10:01تو درد کی شدت سے بیتاب ہو کر
10:03اپنا چہرہ زخمی کر لینا
10:05کوئی عقل مندی تو نہیں ہے
10:07بابا آپ
10:17بابا آپ
10:19بابا آپ
10:21بابا آپ
10:23میں جستے سوال بڑھائے کھڑا ہوں
10:25آپ میرا پتا کسی اور کو نہیں بتائیں گے بابا
10:29ٹھیک ہے بیٹا لیکن
10:31لیکن اتنا بڑا قدم اٹھانے سے پہلے
10:33کسی کو تو اعتماد میں لیا ہوتا
10:35کس کو اعتماد میں لیتی بابا
10:37سب ہی تو خنجر نکالے کھڑے تھے
10:39تم
10:41مجھے بھی ناکا بلے بھروسہ سمجھتی ہو
10:43مجھے ڈر تھا
10:45کیسا ڈر بیٹا
10:47یہی کہ جس طرح پہلے آپ نے میرے لیے
10:49واپسی کا ہر راستہ بند کر دیا تھا کہیں
10:51اس مرتبہ بھی آپ
10:53بیٹا
10:55اس وقت
10:57تمہاری سب سے بڑی مشکل یہ ہے
10:59کہ لوگوں پر سے تمہارا اعتماد
11:01اٹھ گیا ہے
11:03تم
11:05تمہارے ایک سے بدگمان ہو
11:07اگر زندگی پر
11:09اپنا اعتماد بہار کرنا چاہتی ہو بیٹا
11:11تو بدگمانیوں کو اپنے دل سے نکال پھیکو
11:15مجھے کچھ سمجھانے کی کوشش نہ کریں بابا
11:17میں نے بہت کم عرصے میں لوگوں کے روئیوں کو بدنما ہوتے
11:21اور چہروں پر سے خوشنما نقابیں اترتے دیکھا ہے
11:25مجھے اپنے گھر والوں کے لیے
11:27مجھے اپنے گھر والوں کے لیے کوئی بڑی قربانی دینے کا دعوی نہیں ہے
11:32مجھے اپنے گھر والوں کے لیے کوئی بڑی قربانی دینے کا دعوی نہیں ہے
11:33مجھے میں نے خودھرسی کا مظاہرہ کبھی نہیں کیا
11:35اور جب میری باری آئی تو
11:39بیٹا
11:41دیکھو یہ بھی تو ہو ستا ہے کہ
11:44درد کی شدت سے
11:46تمہاری آنکھوں میں آنسو امد آئے ہوں
11:49اور خوشنما چہرے تمہیں دھنلائے ہوئے لگے ہوں
11:51اور زبانوں کے جو تیر چلائے گے
11:57ان سے تو میں اپنی روح تک کو کھائل پا رہی ہوں
12:00امی تک نے مجھے اور میری قسمت کو موردے الزام ٹھہرایا
12:04ٹھیک ہے
12:06اگر قصور میرا اور میری قسمت کا ہی ہے
12:08تو یہی صحیح
12:10آپ میں سے کوئی میرے پیچھے نہ آئے
12:13پہل
12:14میں تو آؤں گا بیٹا
12:16نہیں بابا
12:18مجھے میرے حال پہ چھوڑ دیں
12:20دیکھو بیٹا
12:22ماں باب کو ویسے تو اپنی تمام اولاد ہی عزیز ہوتی ہے
12:26لیکن
12:27لیکن کبھی کبھی کوئی بچہ
12:29اپنے سے زیادہ عزیز
12:31زیادہ پیارا محسوس ہونے لگتا ہے
12:34اور تم بھی میرے لئے ویسی ہی ہو
12:37اپنے تمام بہن بھائیوں میں
12:39تو مجھے سب سے زیادہ عزیز
12:41سب سے زیادہ پیاری ہو بیٹا
12:44آپ کی اس لادلی عزیز اور پیاری بیٹی کے قسمت
12:50اندھیری رات سے بھی زیادہ تاریخ ہے بابا
12:53بیٹا
12:56رات چاہے کتنی ہی تاریخ
12:59کتنی ہی اندھیری کیوں نہ ہو
13:01کہیں نہ کہیں
13:03روشنی کی پہلی کرن
13:05تاریخی کا چینہ چیونے کے لئے موجود ہوتی ہے
13:08ضرور موجود ہوتی ہے بیٹا
13:11اور اس بدنسیب کے ساتھ تو کسی نے ریاد نہیں بڑھتے
13:17مجھ سمیہ
13:19کسی نے اسے نہیں پوش
13:21امی
13:24امی آپ پریشان نہ ہو
13:26اے بیٹا
13:28کیسے پریشان نہ ہو
13:30کسی کام میں دل نہیں لگتا
13:32کوئی بات مجھ اچھی نہیں لگتا
13:34بس دل پہ ہر آری سے چلتی ہے میں
13:38بابا
13:40کچھ پتا چلا
13:42ہاں
13:44پتا چل تو گیا ہے
13:46کیسی ہے کس حال میں ہوئی
13:48اس نے کہا ہے کہ میرا پتا کسی کو نہ بتایا جائے
13:50ہاں
13:52بہرحال تمہارے اتمنان کے لئے میں یہ بتا دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ جہاں بھی ہے بخیریت بحفاظت ہے
13:54اس نے کہا ہے
13:56کہ میرا پتا کسی کو نہ بتایا جائے
13:58ہاں
14:00بہرحال تمہارے اتمنان کے لئے میں یہ بتا دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ جہاں بھی ہے بخیریت بحفاظت ہے
14:09تس بات کیا بابا مجھے لے چلو اس کے پاس
14:14خدا کے لئے مجھے لے چلو اس کے پاس
14:17میں ایسا سمجھاؤں گی کہ بدنس یہ
14:20تُو نے ہمیں کئی موت دکھانے کا نہ چھوڑا مگر
14:24تو گھر چلو
14:26بابا
14:28وہ تو بابا بالکل ٹھیک ہے لیکن میرا خیال ہے کہ وہ مجھ سے ملنے پر راضی نہیں ہوگی
14:36اچھا
14:38جلی اسمیاں
14:50اندیشوں اور اسوسوں کی بدفترتی یہ ہے
14:54کہ وہ انسانوں پر بہت سی امیدوں اور خوشیوں کے دروازے بند رکھتے ہیں
15:00میاں میری گزارش ہے کہ آپ سارے اندیشوں کو دل سے نکال دیجئے
15:06اور ایک دفعہ میرے ساتھ وہاں چلیں تو سہی
15:14ٹھیک جیسے آپ کی مرضی ہے
15:17میاں میری مرضی تو یہ ہے کہ اگر آپ کو فرصت ہے تو اب ہی چلیں
15:23ٹھیک چلیں
15:26ٹھیکا
15:34اوپر جا کے علفة کو بلائیں
15:45ٹھیک چیف رکھیں
15:56بیٹا میں جلی سمیاں کو لے کر آیا ہوں وہ تم سے بات کرنے ہیں چلو
16:13لیکن بابا آپ نے تو بادا زیادہ تماشا مت بناو چلو ان سے بات کرو
16:17چلو
16:18آبی اس نمتے میں جا کے گا
16:48اب رو کیوں رہی ہو
16:51بولو بتانا کیوں رو رہی ہو
16:56دکھ دیکر پوچھتے ہیں کہ رو کیوں رہی ہو
17:05میں نے دکھ دیا ہے
17:08اور نہیں تو کیا
17:18اور آپ یہاں کیوں آئے ہیں
17:24آپ کا مجھ سے کیا رشتہ ہے
17:27میرے اپنے رشتے کو چھوڑو مجھے تم یہ باتاو کہ
17:30اپنی ماں کا گھر چھوڑ کر یہاں ہوسٹین میں کیوں آگئی ہو
17:33یہ میرا ذاتی معاملہ ہے
17:35کیا
17:36یہ تمہارا ذاتی معاملہ ہے
17:39یہ صرف تمہارا ذاتی معاملہ نہیں ہے
17:42تم کئی لوگوں سے رشتے میں جوڑی بھی ہو
17:46کن لوگوں کے ساتھ
17:50وہ
17:52جو میرے کبھی بھی نہیں تھے
17:56بتائیں
17:58بولیں
18:00کیا آپ کبھی میرے
18:04میرا کسی سے کوئی رشتہ نہیں
18:10دیکھو
18:12بچوں کسی باتیں مات کرو
18:14مات کرو
18:16ایک ہماکت کے بعد دوسری ہماکت مات کرو
18:20اپنا گھر چھوڑا
18:24اپنے والدین کا گھر چھوڑا
18:28یہاں ہسٹل میں آگئی ہو
18:30یہ کوئی اچھی مثال قائم کر رہی ہو
18:32بچوں کسی باتیں
18:34بچوں کسی باتیں
18:36بچوں کسی باتیں
18:38اپنا اچھا برا
18:40براہ مہربانی
18:42آپ اپنی نسیتیں اپنے پاس رکھیں
18:44خاک سمجھتی ہو تم اپنا اچھا برا
18:46اگر سمجھتی ہوتی ہیں تو یہ
18:48کارنا مان نہ کر دکھاتیں
18:52آپ کو اچھا نہیں نگا
18:54جاہر ہے اچھا نہیں لگا
18:56تو پھر مجھے خلا چاہیے
19:02بے وقوفی کی باتیں مات کرو
19:04دیکھئے
19:06مجھے خلا چاہیے
19:08ٹھیک ہے
19:10میں بے وقوف ہوں
19:12ہوں نہ
19:14احمق ہوں
19:16نہ سمجھ ہوں
19:18اور بھی کوئی لقب ہو تو عطا فرمائیے
19:20زندگی میرے لیے جتنی مشکل
19:22آپ نے بنائی ہے
19:24کبھی نہ تھی
19:28نہ تم اپنا گھر چھوڑتی
19:30نہ یہ سب کچھ ہوتا
19:32اور تمہیں پتا ہونا چاہیے
19:34کہ جو عورتیں اپنا گھر چھوڑ دیتی ہیں
19:36ان کے پیروں تلے سے زمین بھی سرک چاہتی ہیں
19:38میں یہاں کسی کو کوئی تماشا نہیں دکھنا چاہتی
19:42آپ چلے جائیں یہاں سے
19:44آپ چلے جائیں یہاں سے
19:46تم میری انسلٹ کر رہی ہوش میں رہا ہو
19:50سنجی
19:52جلی صاحب آپ جائیے
19:54اور میری آپ کی ملاقات اب
19:56اضالت میں ہوں
19:58پلیز
20:00پلیز
20:16کیا ہوا جلی صاحب
20:18خاتون خاصی خودسر اور زدی ہیں
20:22اور میرے پاس تو اتنا فالتو ٹائم نہیں ہے
20:24کہ میں یہاں پر روز روز چکر لگا
20:26جلی صاحب آپ
20:28ایک آت دفعہ آپ کو اور ذہمت کرنی پڑے گی
20:32ایک بڑے باپ کی التجا پر غور نہیں فرمائیں گے آپ
20:36نہیں بابا میرے آنے کا فائدہ کچھ نہیں ہے
20:39اس لیے کہ وہ صاف صاف الفاظ میں کہہ چکی ہے
20:42کہ جو بات کرنی ہے وہ کورٹ میں کرو
20:44اچھا
20:46جی
20:48آئیے میں آپ کو ڈراپ کرتا ہوں
20:50شکریہ آپ جائیں آپ جائیں
20:54آپ جائیں آپ جائیں آپ جائیں
20:56آپ جائیں
21:06میں جائیں
21:08آپ اندر تشریف لے جائیں بات کر لیں
21:10شکریہ
21:12شکریہ
21:18تم کیا سمجھتی ہو اپنے آپ کو
21:20تجھے
21:26تجھے کیا ہو گیا بیٹی
21:28کیا ہو گیا تجھے
21:30تجھے
21:32تُو پہلے تو کبھی ایسی نہ تھی
21:36میرے بچوں میں
21:38تُو سب سے زیادہ سولہ جو
21:40سہادت مند
21:42اور
21:44اور دھیمے مزاج کی ہوا کرتی تھی بیٹا
21:46اور اب
21:48اور یہ
21:50یہ جلیس میاں کے نام خلا کا نوٹس کیوں بھیجوائے تم نے
21:53کیا مجھے اس کا حق نہیں
21:58حق تو ہے
21:59لیکن
22:00لیکن یہ تو آخری راستہ ہے بیٹا
22:03میں بھی یہی سمجھتی
22:07شادی کے بعد جس ذلت اور عزاب سے دوچار ہوئی
22:11اس سے نجات کہ یہ ہی آخری راستہ بچا تھا میرے پاس
22:15لیکن بیٹا
22:16شادی کے بعد تو عورت
22:18اور بھی موتبر ہو جاتی ہے
22:20نہیں جائیے اس اعتبار مجھے بابا
22:27جس نے
22:29ہر شخص پر سے میرا اعتماد اٹھا دی
22:33آپ کو کیا بتا
22:38کہ میں نے اپنی انا کو پاش پاش کر کے
22:42جلی صاحب کو فون بھی کر ڈالا تھا
22:46کیا
22:47کیا
22:51جلیس کو
22:53جی ہاں
22:57تہنیت کی منگنی کے بعد میں نے جلیس کو فون کیا
23:03میں مفاہمت کرنا چاہتی تھی
23:05لیکن اس شخص نے میری توہین و تصحیق کی
23:14میں تو اتنی جنگ گئی تھی بابا
23:18کہ زمین سے جا لگی
23:21بیٹا
23:22بابا
23:23بابا
23:24بلیز
23:28اب مجھے مجبور نہیں کیجئے گا
23:31سوہیل صاحب
23:33آپ نے اپنی کزن سے ملاقات کی
23:35مجی نہیں مجی
23:37کیوں؟
23:38میڈا مجھے کسی ہوسٹل وغیرہ میں رہے ہیں
23:41اور ان کا پتہ صرف ایک شخص کو معلوم ہے
23:42اور وہ ہے میرے خالو جان
23:44اور نہ جانے کیوں
23:45وہ کسی کو ان کا پتہ باتائی نہیں رہے
23:48تو پھر
23:50آپ فکر نہ کریں
23:51میں چند روز میں معلوم کر لوں گا
23:53سوہیل صاحب ہم زیادہ انتظار نہیں کر سکتے
23:57اے واہ
23:58کیوں
23:59کیوں نہ جاؤں میں
24:00سب سے دا میرا ہاتھ ہے اس پہ
24:02آخر کو میں ماں ہوں اس کی
24:04ٹھیک ہے ٹھیک ہے
24:05میں بھی اس کا باپ ہوں
24:07اس کے لئے وہی سب کچھ کروں گا جو اس کے ہاتھ میں بہتر ہوگا
24:10اگر مجھے معلوم ہوا کہ کوئی اس کے اسکول گیا ہے
24:13یا اسکول سے اس کا پیچھا کیا ہے
24:15تو مجھ سے برا کوئی نہ ہوگا
24:17دہا نہیں تو
24:18کیا کر لے گیا
24:20گھر چھوڑ کر چلا جاؤں گا ہمیشہ کے لئے
24:24ارے تین نفرت ہو گئی اسے ہم سے
24:27ایسا کون سا حسن نہ دیا ہے ہمیں اس پر
24:30گلن
24:31خدا را خاستہ کا جلیس الحسن نے اسے فار ختی دے ڈالی
24:35ایسا دھبا لگ جائے گا خاندان پر جو چھٹائے نہ چھٹے گا
24:40عجیب بات ہے می
24:41ویسے تو آپ ہر وقت جلیس بھائی کو برا بھلا کہتی رہتی ہیں
24:44اور جب بچوں ان سے چھٹکارہ حسن کرنا چاہتی ہیں
24:47تو آپ اس کے حق بھی نہیں ہیں
24:49بے وکوف لڑکی
24:51کیا خدا نہ خواستہ میں ان دونوں میں ہمیشہ کی جدائی جاتی تھی
24:56ارے علفت تو ہو گئی ہے دیوانی
24:58اسے اب یہ کون سمجھائے کہ عورت مرد کے دم سے ہی بھاری ہوتی ہے
25:04بابا آپ لے چلے ہمیں علفت کے پاس
25:07ہرکیز نہیں
25:08نہ میں کسی کو مہا لے کر جاؤں گا
25:11اور نہ کوئی مہا جائے گا بس
25:17کان چاہ رہے ہو اسیس
25:19مائن یور اون بزنس
25:21بیہیوئرسیل
25:22ایم یور ایلڈر سسٹر
25:24ہرک اپنے بڑے ہونے کا رو بات جماعی کرو
25:26سکول سے آتے ہی تم بھاہر نکل جاتے ہو
25:28اور شام کو گھر لٹتے ہو
25:30تمہیں کیا
25:31مجھے یہ کہ پاپا نے سکول میں انڈر ٹیکنگ دے رکھی ہے
25:34کہ اگر تم سیکنڈ ٹرم ایکزیم میں کسی بھی ایک سبجیک میں فیل ہو گئے
25:38تو تمہارا فارم نہیں بھیجا جائے گا
25:40تم اپنی فکر کرو
25:42میں پاپا کو بتا دوں گی
25:44کہ سر کے آتے ہی تم بھاہر نکل جاتے ہو
25:46بتا دینا بتا دینا
25:48ہاں تو میں بتا بھی دوں گی
25:50ہاں
25:58ہاں
26:00ہاں
26:02کہیں جا رہی ہیں
26:03جی
26:04میں ذرا لائر کے پاس جا رہی ہوں
26:06رات تک واپس آ جاؤں
26:08ہاں
26:10ہاں
26:16تک
26:17تک
26:18تک
26:19تک
26:21تک
26:22تمہیں ہاں کس نے دیا
26:23بچو
26:24پتہ دھونڈنے والے پتہ بتائے جانے کی مہتایش نہیں ہوتے
26:26خود پتہ لگا لیتے
26:32مرسیس خان یہ میرے کزن ہے
26:34سوہر
26:35میری سگی خالہ کے بیٹے
26:37اوہ
26:38ایسی
26:39نائس چھوڑ دیتا ہوں
26:48سوہیل میں کہیں باہر چاہ رہی ہوں کام سے
26:51چلیے میں چھوڑ دیتا ہوں
26:53نو تینکس
26:56اول تو تمہیں آنا ہی نہیں چاہیی تھا
26:58چاہیی تھا
26:59بچوڑ
27:00ہم سب آپ کے اپنے ہیں
27:02چلی آپ میرے ساتھ چلی
27:04اور مجھ آپ سے بہت ضروری بات بھی کرنی ہے
27:06پھلیس
27:07مجھے
27:15مجھے
27:16مجھے
27:17او جی گزارتے ہون چلا گیا ہے میں خور بندے نو لے آئیاں
27:21او دا تسی انتر ویل کر لو
27:23انتر ویل
27:24انتر ویل
27:26او جی او ہی
27:27اچھا اچھا بلو کون ہے
27:28او آجا ویل
27:30سالیکم سال
27:36کیا نام ہے
27:38سالان
27:38کیا کیا کر لیتا
27:40کھانا بنا سکتا ہوں سے گانا بگا سکتا
27:43اچھا گانا بگا تا
27:44کھانے میں کیا کیا پاکا دیتا
27:46چھینی چاوال
27:47بریانی کورما
27:48شامی کباب
27:49اور سب کھانے آتے ہیں
27:51اور گانا کیا گالیتے ہو
27:54گانا
27:55اور جس گا آکے سنا آسی صاحب کو
27:58تیس پرائے
28:00آجانے والے
28:03وادا کر کے جانا
28:07اچھا اچھے بس بس
28:09اس کو صاحب کے پاس سے جو
28:10وہی کچھ کریں گے
28:12چلوائی چلتا رکھتا ہوں گے
28:13کیا پاکے
28:19چاکی دار
28:33چاکی دار
28:36جیبے بھی جیبے
28:38درازہ کلی
28:47اوکی سوی
28:48اوکی خدافیس
29:06سالیکم بیرس صاحب
29:10مبارک ہو
29:11کس بات کی مبارک بات دے رہے ہیں جلی صاحب
29:14بیگم صاحب نے ہمارے خلاف دیوانی مقدمہ بھی دائر کر دیا
29:18مقدمہ دائر کر دیا؟
29:20دیوانی بھی؟
29:21جیہاں فوجری کا
29:23خرماتی ہیں کہ فلک آرکیٹ فیس ٹو میں ان کے فوج سکرین چرزم نے کروایا ہے
29:29اوہ ایسی ایسی
29:31ایسی
29:32شکریہ
29:33شکریہ
29:34شکریہ
29:35شکریہ
29:36شکریہ
30:02شکریہ
30:10شکریہ
30:13شکریہ
30:15شکریہ
30:16آئی آئی
30:22شکریہ
30:23ہیپی بارت دی
30:24آپ کو آپ کو کیسے پتا چلا کہ آج میری بردی ہے
30:33مجھے معلوم ہے
30:35مجھے یہ بھی معلوم تھا کہ آج بھی آپ تنہا ہوں
30:39یہ پبول نہیں کریں
30:43شکریہ
30:48شکریہ
30:50شکریہ
30:52شکریہ
30:53بس آپ جلدی سے تیار ہو جائے
30:56کیا مطلب
30:58مطلب یہ کہ میں آپ کی بردے سیلیبریٹ کرنے کے لیے
31:01ریسٹران میں ٹیبل بک کرا رکھی
31:08نہیں
31:13پلیز
31:17نہیں
31:19ام سوری
31:23دیکھئے
31:24انکار مت کیجئے
31:27میرا دل ٹوٹ جائے گا
31:29دل؟
31:32سوہل صاحب
31:34ہم اکثر دل کے ٹوٹ جانے کے خوف میں مبدلا رہتے ہیں
31:39لیکن
31:40سوہل صاحب
31:41ہم اس دنیا میں کسی کے ساتھ شیئر نہیں کر پاتے
31:43یہ دل ہی تو ہے
31:44جو شیئر کرتا ہے
31:45ہم
31:46ام سوری
31:48ام
31:49ریلی ویری سوری
31:50آپ بیٹھے ہیں
31:51ہم اس دنیا میں کسی کے ساتھ شیئر نہیں کر پاتے
31:55یہ دل ہی تو ہے
31:57جو شیئر کرتا ہے
31:58ہم اس دنیا میں کسی کے ساتھ شیئر کرتا ہے
32:00ہم
32:01ام
32:02ام
32:03ام
32:04ریلی ویری سوری
32:06آپ بیٹھے ہیں
32:07ہم
32:13ہم
32:14آپ
32:15جو شیئر کرتا ہے
32:17میں کیس نمبر تین سو باون بٹا بانوے میں
32:21ڈیفینڈنٹ جلیس الحسن والد رئیس الحسن کی طرف سے وکیل ہوں
32:26اور یہ میرا وکالت نام ہے
32:28آپ پلین ٹپ کے دعوے کی کوپی وصول کر لیں
32:39اور آئندہ پیشن پر ریٹن سٹیٹمنٹ داخل کر لیں
32:43اور ہاتھاوaboutر لکھین چی کا باران کاشی کار باح ڈیفینڈا
33:13میں جو کچھ کہوں گی
33:15میں جو کچھ کہوں گی
33:16سچ کہوں گی
33:17اگر میں جھوٹ بولوں تو
33:20اگر میں جھوٹ بولوں تو
33:22مجھ پر
33:23مجھ پر
33:24خدا کا عذاب
33:25خدا کا عذاب
33:26اور کہر ناظر ہو
33:27اور کہر ناظر ہو
33:29ایرانہ
33:36میں عبیانہ
33:38مصمت قلفت جہاں
33:42جلیس الحسن والرئیس الحسن
33:47سے آپ کا نکاہ کھا
33:48تقریبا سات ماہ کب
33:51رخصتی کب عمل نہیں
33:54نکاہ والے دن
33:56آپ کا حق مہت
33:58اتنا مقرر ہو
33:59سوالاک
34:01کہ آپ کی شوہر نے آپ کا حق مہت
34:04ادا کیا
34:05جی
34:06شادی کے وقت یا شادی کے بعد
34:09گفٹ
34:10یا جائداد
34:12یا نکت کی صورت میں
34:13انہوں نے کچھ آپ کو دیا
34:14جی ہے
34:15ایک پلوٹ دیا
34:18جیسے
34:18توفہ کہکے دیا تھا
34:20لیکن
34:20حقیقت میں
34:21وہ میرے ہی نام پر
34:22خریدا گیا تھا
34:23شادی کے بعد
34:26رخصتی
34:28ہو کر
34:29جب آپ گھر پہنچیں
34:30آپ نے کس قسم
34:31کا ماہور پھائے
34:32ان کی پہلی بیوی نے
34:34چھوڑ کر جا چکی تھے
34:35لیکن
34:37بچے اس کی جگہ
34:39کسی کو دیکھنے پر
34:40امادہ نہیں تھے
34:41گوئے یہ
34:43آپ کی شوہر کی
34:44دوسری شادی
34:45جی ہاں
34:47اور آپ کی
34:48پہلے
34:50شادی کے بعد
34:52آپ اپنے شوہر کے ساتھ
34:54کتنا عرصہ
34:55خوش رہے
34:56ایک دن بھی نہیں
34:58ایک دن بھی نہیں
35:00مگر کیوں
35:02میرے شوہر نے
35:03میری جذباتی
35:04کیفیق کا
35:04احساس کی بغیر
35:05پہلے دن
35:07ہی بچے
35:07میرے سر پر
35:08لاکھڑے کی
35:08اور مجھے
35:12صاف صاف
35:12الفاظ میں
35:13بتا دیا
35:13کہ
35:13ہمیشہ
35:15بچے
35:16میرے مقابلے میں
35:17زیادہ اہم
35:18رہیں گے
35:18کتنا عرصہ
35:20اپنے شوہر کے ساتھ
35:21چار نہینے
35:24اس دوران
35:25آپ کے شوہر کا
35:26اور ان کے بچوں
35:27کا آپ کے ساتھ
35:27رویہ کیسا رہا
35:28مجھے قدم قدم پر
35:31اپنی زلط کا
35:32احساس رہا
35:32اور
35:34بچے مجھ سے
35:35لڑتے جھکڑتے
35:36میری بے عزتی
35:37کرتے
35:38اور مجھے
35:38برا بھلا کہتے
35:39جب میں
35:40اپنے شوہر سے
35:41شکایت کرتی
35:42تو وہ
35:42انہیں
35:44مزید شہ دیتے
35:45جس سے میں
35:46نفسیاتی دباؤ
35:48کا شکار رہی
35:49وہ کیا بات تھی
35:51جس نے آپ کو
35:52آپ کا شوہر کا
35:53گھر چھوڑنے پر
35:53مجبوط کی
35:54ان کے بیٹے
35:56نے مجھے
35:56شوٹ کر دینے
35:57کی دھمکی دیتی
35:58شوٹ کرنے کی
36:00دھمکی دیتی
36:01مگر کیوں
36:02وہ مجھ سے
36:04شدید نفرت کرتا تھا
36:06نفرت کی وجہ
36:08وہ کسی قیمت پر
36:11مجھے اپنی
36:11ماں کی جگہ
36:12دیکھنے کو
36:12تیار نہیں تھا
36:13اور
36:14سمجھتا تھا
36:15کہ شاید
36:16میں نے
36:17زبردستی
36:18اس کی ماں
36:18کی جگہ چھینی
36:19کیا یہ واقعہ
36:21آپ کے شوہر کے
36:22علم میں آیا ہے
36:23جی
36:24ان کا ردی عمل کیا تھا
36:27ہمیشہ کی طرح
36:29انہوں نے
36:29سرد مہری کا
36:31مظاہرہ کیا
36:31جس سے بچہ
36:33اور خودسر ہو گیا
36:34اور
36:35میں
36:36اس گھر میں
36:37خود کو
36:38غیر محفوظ تصور
36:39کرنے لگی
36:39پھر میں نے
36:42گھر چھوڑ دینے
36:42کا پیسلہ کیا
36:43تو آپ
36:47الہیدہ رہ رہی ہیں
36:48جی
36:49ہاں
36:50کتنے عرصے سے
36:51آپ
36:51الہیدہ رہے ہیں
36:52تین مہینے سے
36:54اب آپ کیا چاہتا
36:59کھلا
37:01مسماد
37:04الفت جہاں
37:05آپ کی شور سے
37:07مفامت کی
37:08کوئی گنجائش
37:09جی
37:11میں کسی
37:13قیمت
37:14ان کے ساتھ
37:14رہنے کو
37:14تیار نہیں
37:15محفوظ
37:26مجھے
37:26جرا کرنی کی
37:27اجازت ہے
37:27جی
37:28مصممات الفت جہاں بنت محمد احمد آپ پڑی لکھی ہیں
37:33آپ کی تعلیم
37:36آپ کہیں ملازمت بھی کرتے ہیں
37:42آپ کے وکیل نے انگریزی میں ٹائپ شدہ جو دعویٰ اس عدالت میں جمع کیا ہے
37:47آپ نے اسے پڑھا ہے
37:49میرے موکل جلیس الحسن ولد رئیس الحسن سے شادی میں آپ کی مرضی شامل کی
37:54یہ یہ رینج مرض تھی گھر والوں کی مرضی سے
38:00کیا یہ درست نہیں ہے کہ شادی سے قبل میرے موکل جلیس الحسن نے
38:06آپ سے ملابات کر کے آپ کی مرضی معلوم کی تھی اور آپ نے ہاں کر دی
38:10لیکن جن حالات میں میں نے ہاں کی
38:14ان حالات میں کوئی بھی لڑکی مجبور ہو کے ہاں کہتی
38:20وہ کیا حالات تھی
38:22مجھ پر میرے گھر والوں کا دباؤ اتنا شدید تھا کہ
38:27میں نے مجبور ہو کے
38:29لیکن ایک والے خاتون کی حیثیت سے
38:35مذہبہ قانون دونوں آپ کو اجازت دیتے ہیں
38:37کہ اگر آپ کسی مجھ سے شادی نہ کرنا چاہیں
38:40تو آپ نہ کریں
38:41آپ نے پھر یہ اپنا حق کیوں نہیں استعمال دی
38:44کیا شادی سے پہلے میرے موکل نے آپ کو آگا نہیں کر دیا تھا
38:52کہ وہ شادی شدہ ہے
38:53وہ اپنی پہلی بیوی کو چھوڑ چکا ہے اور تین بچے اس کے ساتھ رہتے ہیں
38:57جی
38:59تو پھر آپ یہ کیسے کہ سکتی ہیں کہ شادی میں آپ کی مرضی شامل نہیں
39:02غالباً شادی کرنے سے پہلے
39:07آپ کی نظر میرے موکل کے سٹیٹس اور مال جائدات پر رہی ہے
39:11یہ سوال غیر ضروری ہے
39:14آپ بیٹھ جائیے آپ پھر جا جائے
39:16بیدی بولیے میرے سوال کا جواب دیجئے
39:21یہ غلط ہے کہ میں نے شادی کے لیے کسی لالش کے تہاں کی
39:24شادی کے بعد میرے موکل نے آپ کی تمام ضروریات کا خیال رکھا
39:27جی ہاں
39:29کبھی آپ کو مارا پیٹا
39:30جی نہیں
39:31بد کلامی کی
39:33میں کے سے ملنے پر پابندی آیت کی
39:36کیا میرے موکل نے آپ کو وہ تمام مادی خوشیہ نہیں دیں
39:40جس کی کوئی بھی عورت طلب دار بسکتی
39:43لیکن مادی آسائشیں خوشیوں کی زامن تو نہیں ہوا کرتے وکی صاحب
39:49تو پھر کس قسم کی غیر مادی خوشیوں کی طلب دار تھیں آپ میرے موکل سے
39:54ایک بیٹھ جائیے سنیر علی ویڈ کوئیسن
39:58ایک بیٹھ
39:58شکریہ
40:00شکریہ
40:01جی بی بی آپ کو میرے موکل سے کس قسم کی غیر مادی خوشیوں کی طلب دیں
40:08میں چاہتی تھی کہ وہ میں چاہتی کہ یہ مجھے پیوی سمجھیں
40:16مجھے اہمیت دے لیکن اپنے بچوں کے مقابلے میں نے ہمیشہ مجھے دی ٹریٹ کیا
40:24شادی کے بعد آپ کا سوٹیلے بچوں سے رویہ کیسا رہا ہے وہ اکھڑے اکھڑے رہے ہیں میں ان کے رویہ کی بات نہیں کر رہا آپ کے ان سے رویہ کا پوچھ رہا ہوں کیا آپ نے ان سے مشفقانہ رویہ رکھا جب وہ مجھے قبول کرنے پر آمادہ ہی نہیں تھے تو میں کیوں کر ان سے مشفقانہ رویہ رکھتی تو گویا آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ آپ کا اپنے سوٹیلے بچوں سے رویہ نہ مناسب رہا ہے اور یہ اس لیے تھا ہے
40:32ان کے رویہ کی بات نہیں کر رہا آپ کے ان سے رویہ کا پوچھ رہا ہوں کیا آپ نے ان سے مشفقانہ رویہ رکھا جب وہ مجھے قبول کرنے پر آمادہ ہی نہیں تھے تو میں کیوں کر ان سے مشفقانہ رویہ رکھتی تو گویا آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ آپ کا اپنے سوٹیلے بچوں سے رویہ نہ مناسب رہا ہے اور یہ اس لیے تھا کہ آپ نے میرے موقع سے جن مقادات کے پیش نظر شادی کی تھی یہ بچے ان کے حصول کی راہ میں رکھا ہوئی تھے یہ غلط ہے
41:02حقیقت یہ ہے بی بی کہ آپ نے غلط طرز عمل سے میرے موقع کو شدید ذہنی الجھن میں مقتلا کیا اور آپ نے ان کی اور ان کے بچوں کی زندگی عذاب بنا کر
41:12عذاب تو میری زندگی بنائی گئی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended