Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:40موسیقی
01:42موسیقی
01:44موسیقی
01:46موسیقی
01:48موسیقی
01:50موسیقی
01:52موسیقی
01:54موسیقی
01:56موسیقی
01:58نکالو نکالو اپنی آد بو
02:00نگی اوپسونیٹ کا کیا مطلب ہے
02:02اوپسونیٹ کا
02:06Stubble, Rebellious
02:08Unmanageable and Inflexible
02:10یعنی تمہاری طرح
02:12سرکش, کابو میں نہ آنے والے
02:16پاپا پاکا
02:18پاپا پاکا
02:20پاپا
02:22پاپا
02:24اسیس
02:26پاپا کتنے تھکے تھکے سے لگ رہے تھے
02:28ہم
02:30کتنا چپ چپ رہنے لگے
02:32پاپا بہت آئیسولیٹڈ ہو گیا
02:34ہمیں ان کی بہت کیا کرنی چاہیے
02:36ہمیں ان کی بہت کیا کرنی چاہیے
02:38یہ پاپا اس نوٹ اچھائی
02:40جو تم ان کی کیا کرنے کی بات کری ہو
02:42سٹوپیڈ
02:44بچوں کو کیا کی زورت نہیں ہوتی
02:46بڑوں کو بھی ہوتی ہے
02:48بلکہ کبھی کبھار تو بڑوں کو زیادہ زورت ہوتی ہے
02:50دیکھا نہیں تمہیں وہاں نالو کی سب کتنی کیا کرتے ہیں
02:52نالو کی
02:54لگی کیا ہم
02:56کبھی آنے چاہیں گے
02:58علفت کو ذرا جو ملالو گھر چھوڑ کر آنے کا
03:04مگن
03:06لگتا ہے بس شادی شدہ ہونے کا نبل لگانا مقصود تھا
03:09سو لگا لیا
03:10کس طرح علفت سے شادی کے دوسری دی وہاں سے یہ آکا
03:14رو رو کر ہم سب کو پورے خاندال کے سن تماشا بجھا بجھا
03:17شادی سے پہلے جو رونا بیتنا ڈالا گیا تھا
03:20اس سے لوگوں کو اندازہ ہو گیا تھا
03:22کہ شادی ہو بھی گئی تو نبھا نہیں ہوگا
03:25علفت نے ایک ہی رٹ لگا رہا ہے
03:26کہ میں اس گھر میں نہیں جاؤں ہوں
03:28اس گھر میں نہیں تو پھر کہاں جائے گی بھلا
03:30ایسی لڑکیاں جو اپنے گھروں میں خوشتا ہوں
03:33ایسے موقع پر تو انہیں دوری رہنا چاہیے
03:35دولہر پر تو انہیں پرچھاؤں بھی نہیں پڑھنا چاہیے
03:38میس
03:40چھوٹی ہوگی میں نے دروازے باندھ گر میں
03:44اچھا
03:46موسیقی
03:58موسیقی
04:02موسیقی
04:14موسیقی
04:18موسیقی
04:28موسیقی
04:30موسیقی
04:32موسیقی
04:52موسیقی
04:56موسیقی
04:58موسیقی
05:00موسیقی
05:02موسیقی
05:04موسیقی
05:06موسیقی
05:08موسیقی
05:10موسیقی
05:12موسیقی
05:14موسیقی
05:16موسیقی
05:18موسیقی
05:20موسیقی
05:22موسیقی
05:24موسیقی
05:26موسیقی
05:27حجیف فرمائیے
05:30رو کیوں رہی ہو
05:36بتاؤ تو صحیح بات کیا ہے
05:45دیکھو اگر تم نے رونا بند نہ کیا
05:51تو میں فون بند کر دوں گا
05:52نہیں
05:52پلیز فون بند مد کیجئے گا
05:56اچھا بتاؤ رو کیوں رہی ہو
05:58ایسی
06:02دل بھر آئے تھا
06:04ہلکہ ہو گیا
06:05آپ تحریت کی منگنی میں کیوں نہیں آئے
06:10کس نسبت سے آتا
06:11میری نسبت سے
06:13اور کس نسبت سے
06:14تم تو راہ میں کانٹے بچا کر گئی ہو
06:17چاہ تو خود راہ ہموار کر لیتی ہے
06:21آپ کے دل میں چاہت ہوتی
06:22تو کانٹے صاف کرتے ہوئے آ سکتے تھے
06:25سوری مجھے
06:26اپنے انگلیاں چلنی کرانے کا شوق نہیں ہے
06:29اور دوسروں کا دل چلنی ہو جائے
06:31اس کی پرواہ نہیں ہے آپ کو
06:32دوسرے اگر اپنی غلطی سے
06:34اپنا دل چلنی کر لیں
06:35تو اس میں میرا کیا قصور ہے
06:36بھائی جان اور بھابی کے سامنے
06:38آپ نے سارا دوش مجھی کو دیا
06:40میری ان سے زیادہ کوئی بات نہیں ہوئی
06:42آپ نے ان سے یہ نہیں کہا کہ
06:44کہ
06:44کہ علفت کو میرے بچوں سے نفرت تھی
06:47ہاں یہ کہا تھا میں نے اور غلط تو نہیں کہا تھا
06:50جھوٹ تو نہیں بولا
06:51کیا تم نے یہ بات نہیں کہی
06:53بھائی جان اور بھابی سے شکایت کرنے کی کیا ضرورت تھی
06:56شکایت کی کیا بات ہے
06:58وہ تمہارے قریب ترین رشتدار ہے
07:01تمہاری بھابی نے کہا
07:03کہ ہم نے تو سنایا کہ آپ کے سامنے
07:05زیادہ علفت کو مارنے کو چڑھ دوڑے تھے
07:07تو ظاہر ہے مجھے وزاعت کرنا پڑی
07:09وزاعت یہ شکایت
07:11چلو یوں ہی صحیح
07:13اور میں
07:14میں کس سے فریاد کروں
07:16کس کو جا کے سنو اپنے دل کا حال
07:20کس سے شکایت کروں
07:22زیادتیوں کی جو آپ کے گھر میں میرے ساتھ ہوئی
07:24مسلم
07:24کون کونسی زیادتی ہے گنوا ہوں آپ کو
07:27آپ نے پہلے کونسا سن لیا تھا جو آپ سنیں گے
07:31چلو کسی غیر جانتدار آدمی کو
07:33سالس بنا لیتے ہیں
07:34میں کوئی پنچائت یا جرگا نہیں بٹوانا چاہتی
07:36آپ تو اس کے بھی سامنے یہ کہہ کر
07:38مجھے رسوا کر دیں گے کہ غلطی اسی کی ہے
07:40نہیں اتنا بھی نانصاف آدمی نہیں ہوں میں
07:43تالی دونوں ہاتھوں سے بچتی ہے
07:45شکر ہے
07:47ایک تو حق کی بات کیا آپ میں
07:49تسلیم کرتے ہیں نا
07:51کہ تالی دونوں ہاتھوں سے بچتی ہے
07:52تو پھر سارا دوش مجھے کو کیوں
07:55دیکھو بچے تو بہرحال بچے ہوتے ہیں
07:57تم ذرا سی اکلمندی سے اگر کام لیتی
07:59تو ہم سب لوگ خوش رہ سکتے تھے
08:02اب تو بہت خوش ہوں گے آپ کے بچے
08:05ہاں بہت خوش ہیں
08:07اور آپ بھی
08:08کم از کم اتنا پریشان نہیں ہوں میں
08:11میں پھر وہی بات کہوں گے آپ سے
08:13کہ آپ کو اپنے بچوں کے لیے
08:16ماں کی نہیں
08:17آیا کی ضرورت تھی
08:19نوکرانی چاہیے تھی ان کے لیے
08:23میرا جواب بھی وہی ہوگا
08:26کہ یہ غلط ہے
08:27سراسر بہتان ہے
08:28مجھے ایک ایسی عورت کی ضرورت تھی
08:32جو میری
08:32ہمدم بن سکے
08:34جو میرے
08:36بچوں کی ماں ثابت ہو سکے
08:39کسی حد تک تم نے میری ہمدم بننے کی کوشش تو کی
08:43مگر میرے بچوں کی ماں نہ بن سکیں تو
08:47نتیجہ تن
08:49میں تمہیں اپنی ہمدم کی حصیت سے بھی قبول نہ کر سکا
08:52اور نہ آئندہ کریں گے
08:54بلکہ اسی طرح اپنے بچوں کو شیع دیتے رہیں گے
08:56صاحب زادے نے مجھ سے بتتمیزی کی اور آپ اسے گھومانے لے گئے
09:00دیکھو شیع دینے کی کیا بات ہے
09:02وہ بچے ہیں زخم خوردائیں
09:04ان کے زخموں کی رفوگری ضروری ہے
09:06تم نے تو رفوگری کرنے کے بجائے
09:08مزید چرکے لگا ہے
09:11کیا
09:11کیا کیا میں نے
09:13دیکھو
09:15میں نے اپنے کانوں سے تمہیں ان کو ان کی ماں کے تانے دیتے ہوئے سنا ہے
09:19ٹھیک ہے
09:19آپ ان کے زخموں کی رفوگری کرتے رہیے
09:23اور دوسروں کے زخموں پر نمک پاشی بھی کرتے رہیے
09:26خوش رہے ان کے ساتھ مگن رہے
09:29آخر وہ اسما بیگم کے بچے جو ہوئے
09:32جیسے آپ اب تک بھلا نہیں سکے
09:34تم شکی اور وہمی آرہ تو
09:37کوئی اور عیب ہو تو وہ بھی لگا دیجئے
09:40بے وکوف پی ہو
09:41ہاں بے وکوف تو میں ہوں
09:43کیونکہ آپ سے شادی کی حامی بھر کے پھنس جو گئی
09:46پھنس تو میں گیا ہوں
09:48زندگی میری عذاب بن گئی ہے
09:49آپ کو کیا فرق پڑا
09:51تو نہیں اور سہی
09:53اور نہیں اور سہی
09:54میں تو کسی کو مو دکھانے کے قابل نہیں رہی
09:57آپ سے شادی
09:59ماتھے پہ کلنگ کے ٹیکے سے کم نہیں
10:02تو پھر یہ فون کرنے اور رونے دونے کی کیا ضرورت ہے
10:06غلطی ہو گئی ہے
10:08براہ کرم آئندہ آپ یہ غلطی نہ کریں
10:11اسمہ بیگم نے برکل ٹھیک کیا
10:15آپ کے ساتھ یہ ہی ہونا چاہیی تھا
10:17اسی قابل ہے آپ
10:18شرم
10:19میں پوچھتی ہوں یہ رکھے روشن
10:36کیے بجے اس موئے رسالے کے پیچھے سے تلو ہوگا
10:39لیجے تلو ہو گیا رکھے روشن
10:43فرمائیے
10:44فرمانا کیا ہے
10:45نفیسہ کہہ رہی ہے
10:47رجب کے مہینے کی چڑھتے چاند کی کوئی تاریخ دے دو
10:50بھئی میں تو لوبتاوہ چاند ہوں
10:53میں بھلا کیا مدد کر سکتا ہوں
10:54دیکھو مزاق کی بات چھوڑو یہ بتاؤ کیا کیا جائے
10:57بھئی کرنا کیا ہے تاریخ مانگی ہے
10:59دے دیجئے کوئی تاریخ
11:00تو میرے خیال میں
11:02رجب کے مہینے کی تاریخ دے دی جائے
11:04بھئی ہمارا خیال تو ہمیشہ آپ کا حملہ والا ہے
11:07بیٹے اور بہو سے مشورہ کیجئے
11:10اگر انہیں منظور ہے تو بسم اللہ
11:12اسلام علیکم
11:13والیکم السلام
11:15جی تیروں بیٹے
11:16اے الفت
11:17صبح گھر سے نکلنے میں تھوڑی دیر ہو گئی تھی
11:19وقت پہ سکول پہنچ گئی تھی تو
11:21پہنچ گئی تھی
11:22الفت
11:23تم بین لگا لو
11:25بہت آرام ہو جائے گا
11:27کم از کم بسوں کے پیچھے بھاگ دور سے تو بچ جاؤ گی
11:30دعا مانگو خیر سے الفت اپنے گھر کو جائے
11:33تاکہ یہ آنے جانے کی چکچکی ختم
11:35یہ عورت لاکھ رہو کی گئی
11:39لاکھ کمائے
11:40لیکن اس کی اصل جائے پتہ
11:42اس کا اپنا گھر ہی ہوتا ہے
11:44شکر ہے
11:46تم نے عقل کی کوئی بات تو کی
11:48آپ کی سمجھ میں آگئی
11:50اس کا مطلب ہے سمجھنے والی کی عقل پر ہے
11:52کہ وہ سمجھتا ہے کہ نہیں
11:54کیوں دولن
11:55فرط تم کھو گئے
11:58میرا خیلی سکول میں کچھ ہو گیا ہے
12:05دیکھا آپ نے الفت کا چہرہ کس میں اترا ہوا تھا
12:08ارے اللہ کی بندی
12:10اس کے ساتھ تو وہ کچھ ہوا ہے
12:12کہ اس کا چہرہ جتنا بھی اترا ہوا
12:14کم ہے
12:15کوئی بیاہیوی لڑکی
12:18اپنے شوہر اور اپنے گھر سے
12:20آلگ ہو کر خوش رہ سکتی ہے بھلا
12:22میں اسی لئے جلیس میاں کے پاس جانا چاہتا تھا
12:26مگر تم نے میری ایک نچلنی دی
12:27اب میں آپ سے کہتی ہوں کہ زرہ جلدی چلے جاؤ
12:31جیس کون ہے
12:38پاپا میں اندر آجا
12:40آجا بیٹا آجا
12:41پاپا یہ پی لے
12:44کیا ہے بیٹا یہ
12:46یہ دودھ لائیوں میں آپ کے لئے
12:47کیوں
12:48آپ کے پینے کے لئے
12:49کتے پیل ہو گئے آن
12:51نہیں نہیں بیٹا
12:52اور آپ کے کام بھی
12:55کچھ کرا کیجے
12:56کیا مطلب ہے بیٹا آج کئی خاص پات ہو گئی
13:01پاپا آپ پہت لونی فیل کرتا ہے نا
13:04کس نے کہہ دیا ہے تمہیں
13:06کسی نے نہیں
13:08مجھے خود پاتا ہے
13:10کسی نے کہہ دیا ہے تمہیں
13:11کسی نے نہیں
13:13مجھے خود بھی پتہ ہے
13:15ایک
13:18ایک بات پوچھو پاپا
13:20ہاں پوچھو
13:22آپ مجھے ڈاٹیں گے تو نہیں
13:25بیٹا مجھے پتہ ہے کہ آپ نے مجھے کوئی ایسی بات نہیں پوچھنے
13:29پاپا
13:31بلو بیٹا
13:33پاپا
13:35پاپا آپ کو ممی یاد آتی ہے
13:38نہیں
13:41تو
13:44تو پھر کیا آپ انہیں مس کرتے ہیں
13:48نہیں میں کسی کو مس نہیں کرتا
13:52بیٹا جب تک آپ
13:54اسیس و ذری میرے ساتھ ہیں
13:55مجھے کسی کو مس کرنے کی ضرورت نہیں ہے
13:58سچ پاپا
14:00سچ
14:02تو پھر پاپا آپ ہماری خاتے
14:05اپنا خیال اکھیں کیجئے
14:07اچھا میری چاہ
14:09ضرورت
14:10اب بیٹا جا کے سوچ
14:12ٹھیک ہے
14:13بیٹا جاہتا ہے
14:15بیٹا جاہتا ہے
14:15موضی بیٹا جاہتا ہے
14:31میرے پاپا ہے
14:32ایک بڑی اہم خبر سنانے کیلئے فون کیا
14:34جے فرمائیے
14:36فلق آرکیٹ فیس ٹو جس پلوٹ پر تعمیر کیا جارہا
14:41اس کی مالکہ جلیس الحسن کی دوسری بیوی ہے
14:44جس سے جلیس کی آج کل ناچاقی
14:46یہ تو کوئی اہم خبر نہیں ہے
14:48اصل خبر کیے ہے کہ اس پلوٹ پر ایک کمرشل پروجیکٹ تعمیر کرنے کے سلسلے میں
14:54جلیس نے مختلف تستاویزات پر اپنی بیوی کے جالی تستخد کروائے
14:59بلکہ ہم سے اپنے قضیے کے سلسلے میں جو پیپر سرمیٹ کروائے
15:03اس پر بھی جلیس کی بیوی کے سگنیچرز چالی
15:06آئی سی
15:08مگر یہ سب کچھ آپ کو کیسے معلوم ہوا
15:11میس رحمان
15:12بھکیل بہت با خبر ہوتا ہے
15:26اس نے کھڑکی سے کھڑ چھاکا
15:28اسی کی کیا پڑھ رہے ہو تو
15:30اس نے آنکھیں کھڑ دیکھو میر نوٹ بک دے دا
15:32پڑھا ب کے کھڑکا
15:33بھکی سکا یدیو کھڑا
15:34اسیس میری نوٹ بک دو
15:36آلہ کتی سر تی تھی
15:37اسیس پر بھکی سکتاو
15:38آستر کاف دے داث دے گی
15:39اور اسکے دانت بجنے لگ
15:40بھکی نوٹ بک دے دا
15:41تو پھر کرکی سے بھائٹا
15:42بھکا اچھا نہیں ہوگا
15:43پھر کرک نوٹ بک دے
15:44بھائی کتی بار چاپ نے جھکوا ہوگی
15:46دو میری نوٹ بک
15:46شروعانی مد پڑھا کرو
15:48شیرہ ماہری تو کس ڈاکٹر نے کہا کی کہا لیکھا کرا
15:51تو میں کیا یہ بیٹا میمہ یون بزنس
15:53کس کے لیے لیکھی لیکھی ساب
15:54تم نے کئے حالہا ہے میں لکھی ایک لیکھی لیکھی
15:57خوالا بتاؤں وقتا بنا NAĞی
15:58لای لای لای
15:58بتا دیم
15:59کیا رہا ہے پہ پہ پہ
16:03پہ پہ
16:05کیا پہ پہ پہ
16:07تمیس کے دائرے میں رہا کرو
16:11پہ پہ پہ پہ پہ کی رت لگا رکھیے
16:18موسیقی
16:23موسیقی
16:33جاندہ ماہ جارمانی میںُلا لیいて ہے
16:43جانا تو مجھے خود تھا میں
16:45میں اپنے ایک نیجی مسئلblicha
16:47مسئلے میں اس قطر علچے ہوئی ہوں
16:49کہ پاس کاروباری معاملات پر
16:51بھی میری توجہ ان دنوں کچھ
16:53کم ہوتی جاری ہے
16:54لیکن پھر بھی میری پوری کوشش ہوگی
16:57کہ میری مکمل انوالمنٹ رہے
16:59اس میں
16:59میڈم مجھے پوچھنا تو نہیں چاہیے
17:02لیکن کیا میں آپ کے اس مسئلے میں کچھ مدد کر سکتا ہوں
17:05اپنی
17:05میری گھر کے سامنے والے
17:09پلوٹ پر ایک کمرشل
17:11امارت کی تعمیر میں نے اسٹے آرڈر لے کر
17:13رکوا دی ہے
17:13کیونکہ اس کی تعمیر سے میری
17:17اور میرے نیبرز کی پرائیویسی متاثر ہوگی
17:19یقینا ہوگی
17:21لیکن معاملہ خاصا گرمہ گرمی پر پہنچا ہوا ہے
17:24وہ کہتے ہیں
17:25کہ پراجیکٹ مکمل ہوگا
17:28ہم کہتے ہیں
17:29کہ جو کچھ تعمیر ہوئی ہے
17:31اس سے بھی اکھڑوا پھینکیں گے
17:33لیکن
17:34کیا رسل نکلتا ہے
17:37میڈم کون لوگ ہیں یہ
17:39اور یہ پراجیکٹ کس کمپنی کے نام سے
17:41ہے کوئی
17:43جلیس بیلڈرز
17:45جلیس بیلڈرز
17:47جی
17:49جلیس صاحب
17:51حقیقت یہ ہے کہ میں
17:53اس کیس کو
17:55اپنے لیے چیلنج سمجھ رہا ہوں
17:58بیلس صاحب ایک
17:59پوائنٹ میں ریزین میں
18:02اور بھی آیا تھا
18:03کہ یہ پلوٹس جب ہم نے خریدے تھے
18:05تو اس وقت یہ ایریا نان کمیشل تھا
18:07لیکن کنسٹرکشن ہم نے تب شروع کیے
18:09جب یہ خریرہ کمیشل ہو چکا ہے
18:11اس لیکنhillże
18:15یہاں اائے کمائی جو
18:17دولان ایک گلاس پانی تو لانا بیٹا
18:18نیا
18:33تو تمہاری نظر اتارنے چاہیے
18:35توب ہے آپا میں نے تو ہاتھ دگیا
18:37بیٹا اتنا بھاری سامان دیئے کیوں کھڑا یہاں رکھو سامنے
18:41اچھی تو وہ نفیسا
18:43ارے دولا بھائی میری تو مات ہی ماری گئی
18:46میں تو آداب سلام سپس بھول گئی
18:48آداب
18:49جیتی رہی ہے
18:50بیٹا تو سائی نفیسا
18:51میں ذرا یہ تو دیکھناوں کہ
18:53رکشا میں کوئی سامان ڈھول تو نہیں آئی
18:55کمبخت گلی کے نکڑ پیار گیا
18:58کہنے لگا
18:59کہ میں آگے نہیں جاؤں گا
19:01وہ تو غنی مت ہوا سرمد مل گئے
19:03ورنہ میں یہ سب سامان کیسے اٹھا کے لاتھی
19:05اے بھزار سے آ رہی ہو کیا نفیسا
19:07سوہل بھائی آئے ہیں جا پان سے
19:09سوہل آگے جا پان سے
19:11جی راتھی کو آیا ہے
19:13ہم تو راتھی کو آپ کی طرف آ رہے تھے
19:15مگر سوہل کا ایک دوست آ گیا
19:17وہ کوئی بارہ ایک بجے گیا
19:19اے نفیسا ہی بتاؤ سوہل میں آگے ہیں کیسے
19:21ٹھیک ہے ماشاءاللہ
19:23بھائی آئے
19:25آپ یہ سنبھا لیں نا
19:27بھائی ہے کیا
19:29یہ توفے ہیں سب لوگوں کے لئے
19:31سوہل باہر سے لے کر آیا ہے
19:33اس نے سب کے نام کی پرچی لکھ کے لگا دیا
19:35کہ کونسی چیز کس کے لئے ہے
19:37تکلوک کی کیا ضرورت تھی
19:39اے اپا وہ اپنے خوشی سے لایا ہے
19:41اچھا یہ بتاؤ چائے پیو گی اے تھنڈا
19:43کچھ بھی نہیں
19:45اے خالا کچھ تو بتائیں
19:47نہیں بیٹا میں گھر سے کھا پی کرائیں
19:49ہلا منگوالے میں پی لوں
19:51ہاں
19:53ہمیں دیکھوں تو مجھے لئے کیا
19:55بتا جو ہاتھ لگایا گندے سندے ہاتھ
19:57جانی کیا ہوریا بنائے پیدتا ہے جاؤ تو
19:59میں کھیلنے جا رہا ہوں
20:01تہنیت نہیں ہے یہ بھی شاید
20:03بس آتی ہوگی
20:05آپا
20:07رجب کے چاند تہنیت کی رخصدی کے لئے
20:09آپ تیار ہو جائیں
20:11اے دولہن
20:13جا کے خالا کے لئے چائے بناو
20:15ہلو
20:25کون
20:27بھول گئے آپ ہمیں
20:29میں بات کر رہی ہوں نگین
20:31ہاں
20:33حضرت نگین
20:35کیوں بیٹے کیسی ہو
20:37ایم فائن انکل آپ کیسے ہیں
20:39بھئے آپ ہی فیصلہ کیجئے
20:41آپ کے حمدانی انکل کیسے ہیں
20:43اچھے تو ہے مگر
20:45مگر کیا
20:47میں آپ سے سخت خفا ہوں
20:49کیوں بھئی کیوں خفا ہے حضرت
20:51کیسے انکل ہیں آپ
20:53ہمارے پاپا کا ذرہ بھی خیال نہیں رکھتے
20:55ہاںیں
20:57کیا مطلب
20:58اچھا آپ یہ بتائیں کہ آپ پاپا سے آخری مرتبہ کب بھی لیتے
21:01اے اہ اہ اہ اہ اہ یہ کھ دو تین روز پہلے ہی
21:03آپ نے دیکھا نہیں
21:05پاپا کیتے چپ چپ سے ہو گئے ہیں
21:07ہاں یہ بات تو ہے خیر
21:09ہاں یہ بات تو ہے خیر
21:10تو پھر کیا کیا آپ نے
21:12بیٹا میں
21:14میں کیا کروں بیٹے
21:16ٹھیک ہے
21:18آپ کچھ نہ کریں
21:19اچھے دوستے آپ
21:20اٹلیس پاپا کو کمپنی ہی دے دیا کریں
21:23بیٹا میری مشکل یہ ہے
21:26کہ میں آفیس سے چھٹی کے بعد
21:28آپ کی آنٹی کے
21:29جسپوزل پر ہوتا ہوں
21:31بہرحال
21:32اب آپ کی اببو کو میں ہر روز ملا کروں گا
21:36ہم کو تو جیسے آپ اور آنٹی
21:37بلکل بھول ہی گئے ہیں
21:39جب بھما ہوا کرتی تھی
21:40تو ہر ویکنڈ پہ آتے تھے آپ لوگ
21:43اور آپ
21:43آئیں گے آئیں گے بیٹے
21:45ضرور آئیں گے
21:46انکل پلیز
21:48پاپا کے لئے کچھ کیجئے
21:49ہاں ہاں ٹھیک ہے
21:53ضرور کچھ نہ کچھ کریں گے
21:55اچھے انکل
21:56اوکے بائی
21:57بیٹے گی کتنا خوبصورت لگ رہا ہے
21:59بہتے ہیں
22:00دیکھا سوہل کتنا محبت کرنے والے لڑکا ہے
22:03ایک ایک کو یاد رکھا ہے اس نے
22:04خالت تو بہت ہی خوش تھی
22:06اے بھئی کیوں نہ ہوں گی خوش
22:07جس کا ایسا محبت کرنے والا بیٹا ہو
22:10ایسا لائک بیٹا ہو
22:11ما جس قدر خوش ہو کم ہے
22:12بابا دیکھیں میرے لئے گول کی نپ کا پہننا آئے
22:15ہاں بھئی یہ بہت تین تی کلم ہے
22:17ہفاظ اس سے رکھنا اسے
22:18ہاں چلا کنا تو
22:20میں آتا ہوں
22:21آتا ہوں گا
22:22ارے وہی کرکٹ اور کیا
22:23دیکھا
22:25ماشاءاللہ میری تہنیت کتنی خوش قسمت ہے
22:28بی بی اللہ کا شکر ادا کرو
22:32ارے اڑتے بیٹھتے مولا کا شکر ادا کرتی
22:35اور تہنیت
22:36اس کی طرف سے تو دل تام مطمئن اور خوش ہے کہ بتانے سے
22:40پس
22:42الفت
22:43موسیقی
22:44موسیقی
22:45موسیقی
22:46موسیقی
22:47بڑی لبی عمر ہے تمہاری
22:48ابھی ابھی امی تمہیں یاد کر رہی تھی
22:50مجھے
22:51مجھے
22:52مجھے یاد کر رہی تھی
22:53ایسے بابا یقین نہیں آتا کہ مجھے بھی یاد کیا جا سکتا ہے
22:59پیٹے آج تمہیں اتنی دیر سے کیوں لوٹی
23:02بابا میں ذرا بازار چلی گئی تھی
23:06پہنیت
23:07یہ لو
23:08کس کا ہے
23:09تمہاری ریلائیں
23:11موسیقی
23:31افرق
23:32کھانا کھانے لگو تو چپاتیوں کی نیچے دو بیسنی پراتھے رکھے ہیں تمہارے لیے
23:38میرے لیے
23:41اور باقی سب لوگی
23:44باقی سب کھا چکے
23:47کھا چکے
23:55اتنی دیر دولا ہوں جائے
24:11کچھ دنوں سے علفت ایسی جلی کٹی باتیں کرنے لگی ہے کہ اللہ کی پانی
24:16حالانکہ جو کچھ ہوا اس نے اس کا
24:19یا اس کی تقدیر کا قصور ہے
24:24ہمارا کیا دوش
24:26ہمارا کیا
24:40ضرری بیٹھے
24:42سوری
24:44باقی لوگ کہاں چلے گئے
24:47نگین
24:49اسیز
24:51کہاں چلے گئے سب لوگ
24:53ایرے حمدانی انکل
24:55السلام علیکم
24:57وآلیکم السلام
24:58کیسے ہو حضرت
24:59بس ٹھیک آپ سنا ہے
25:01اللہ کا شکر ہے
25:02آپ نے اپنے حمدانی انکل کو یاد کیا
25:04حاضر ہو گئے
25:05تینکیو انکل
25:06بیٹھے بیٹھے
25:07انگل چاہے مگا ہوں
25:08نہیں بیٹھے چاہے کچھ نہیں
25:09انکل بس دو اوملیٹ لگیں گے
25:11نوٹ اٹھال پلیس بیٹھیں
25:13تینکیو
25:14اور یہ کہاں ہیں سابزادے
25:16اوپر ہی تھاسیس
25:17حمدانی انکل السلام
25:23حضرت تشریف رکھیے
25:28ہاں بھئی
25:29انکل آپ اکیلے ہیں
25:30آنٹی کو ساتھ نہیں لے
25:31اوہو کس کا ذکر کر دیا صبح
25:34صبح
25:35صبح کون رہی انکل
25:36ابھی تو رات ہے
25:37ٹھیک ہے رات ہے
25:38لیکن بیٹھے آج ہم
25:40ہم سے بات کر لو
25:41صحیح ہے
25:42انکل فاہد کیسے
25:43ٹھیک ہے فاہد
25:44آپ اس کو ساتھ نہیں لے
25:46تاکہ اس کو آپ پٹائی کریں
25:48نہیں انکل میں نے کا پٹائی کی تھی
25:50وہ تو خود ہی پٹ گیا تھا
25:52آہ خود ہی پٹ گیا تھا
25:54بہت ٹھیک جا رہے ہیں حضرت
25:56آپ اپنے بابا کے نفس قدم پہ چل رہے ہیں
25:58بھائی یہ کہاں ہے تمہارے پاپا
26:01آہ انکل آفس میں ہوں گے
26:03آج کل پتہ نہیں کیوں لیٹ آتے ہیں
26:05لیٹ آتے ہیں
26:06چی
26:07ذرا ان کی خبرگیری رکھا کریں
26:08ایسا نہ ہو کہ پریشانی میں پڑ جائیں
26:10اسی لئے تو فون کیا تھا آپ کو
26:12بھائی فون کیا تھا تو میں حاضر ہو گیا ہوں
26:14لیکن بات یہ ہے کہ ان کی خبر رکھا کریں
26:17ایسا نہ ہو کہ پھر پھر حمدانی انکل کو آپ پکڑیں
26:19پکڑیں گے تو صحیح
26:21کیوں بھائی
26:23مس رحمان میں آپ کو کسی خوش فہمی کا شکار یا تاریکی میں نہیں رکھنا چاہتا ہوں
26:28ہم اہل محلہ کی طاقت اور حماج سے جلیس بیلڈرز کے خلاف کھڑے ہوئے تھے
26:34لیکن ان کی جانب سے عدم تعاون اور عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے
26:39مجھے شبہ ہے کہ مدہ علیہ کا ان سے گٹ چوڑ کامیاب ہو چکا ہے
26:43یعنی؟
26:45آپ کو یاد ہوگا جلیس الحسن نے ہم سے اس مقدمے کی دستبرداری کے لیے بھاری قیمت ادا کرنی کی پیشکش کی تھی
26:52اور جو ہم نے رد کر دی تھی
26:54ہم نے تو رد کر دی تھی لیکن ہمارے حمایتیوں نے ممکن ہے قبول کر لی
27:00جلیس کے لیے یہ اس کی کاروباری ساکھ کی زندگی اور موت کا معاملہ ہے
27:06اپنی کاروباری ساکھ کو بچانے کی خاطر وہ ہر ممکن تدبیر آزما سکتا
27:13اور ہمارے حلیفوں کا عدم تعاون ہمیں اس مقابلے میں کمزور کرنا ہے
27:18نتیجہ ہماری امیدوں کے خلاف بھی ہو سکتا ہے
27:22آپ کا مطلب ہے ہم لوزر بھی ہو سکتے ہیں؟
27:26شاید
27:28نہیں وکیل صاحب، نہیں
27:31ایسا نہیں ہونا چاہیے
27:33ہمیں ہر قیمت پر ون کرنا ہے
27:36بس ایک صورت ہے جو جلیس کو چارو شانے چیت کر سکتی ہے
27:41وہ کیا؟
27:42جلیس کی بیوی مسمات قلفت جہاں
27:46جس کے نام پر پلوٹ ہے
27:48جلیس الحسن کی بیوی؟
27:52اس فورجری کے خلاف پٹ کھڑی ہو
27:56جو اس پلوٹ کو رہائشی سے کمرشل میں تبدیل کروانے کی کاروائی سے لے کر اب تک
28:03جلیس نے جالی دستخت کی صورت میں کی ہے
28:07تو وہ ایک ایسی مشکل میں گرفتار ہو سکتا ہے
28:12جس سے چھٹکارہ ممکن نہیں ہوگا
28:15حالات کی روشنی میں اس وقت وساط پر اہم ترین مہورا
28:19جلیس کی بیوی ہے
28:21اس مہورے کو گرفت میں لینے کی کوشش کیجئے وکیل صاحب
28:25علفت صاحبہ اس پلوٹ کی جتنی بھی قیمت مانگے
28:29ہم دینے کو تیار ہیں
28:31جتنی بھی قیمت میں اس رحمہ؟
28:34ٹھیک
28:36تو ٹھیک ہے میں ہم خاتوم سے کانٹیکٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
28:39تو مجھے اجازت دیجئے
28:41اوکی
28:42خدا حافظ
28:44ٹھیک ہے
28:48میڈم
28:50جلیس الہسن کی اہلیہ تک پہنچنا تو کوئی مسلا نہیں ہے
28:54میں آپ کو ان سے ملوا سکتا ہوں
28:56آپ اسے جانتے ہیں
28:58میڈم
29:00وہ میری فرسٹ کزن ہے
29:02میڈم
29:14آپ نے یہ بات مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی
29:17میڈم
29:18مجھے تو اس بات کا اندازہ ہی نہیں تھا کہ یہ معاملہ آپ کے لئے اس قد رحم ہو سکتا ہے
29:22سارے کام چھوڑ دیجئے مسٹر سوہر
29:24اور صرف اس کام کو اپنی پہلی ذمہ داری سمجھے
29:28مگر میڈم وہ جرمنی
29:30وہ بھی ہو جائے گا
29:31آپ پہلے یہ کام تو کیجئے
29:33ٹھیک ہے میڈم
29:35آپ اپنے نام رکھی
29:37آپ کی خیال میں
29:39آپ کی کزن کو ان کے شوہر کے خلاب
29:41کوٹ میں جانے پر آمادہ کرنا ممکن ہو سکے گا
29:45میڈم جلی صاحب سے ان کی اداوت کچھ اس حد تک بڑھ گئی ہے
29:49کہ میں سمجھتا ہوں کہ صرف تیلی دکھانے کی دیر ہے
29:53ہم
29:55اجازت ہو تو ایک بات پوچھ سکتا ہوں آپ سے
29:57جی
29:59جی
30:01آپ کو واقعتاً
30:03اپنے گھر کی پرائیویسی اس قدر عزیز ہے
30:05یا پھر جلی صاحب سے
30:07کوئی اداوت ہے آپ کو
30:09جلی صاحب سے
30:11نہیں
30:13شکست
30:15شکست
30:17جی
30:19میں سمجھا نہیں
30:21سندگی میں ایک مقام پر
30:23میں نے اس بری طرح شکست کھائی تھی
30:25کہ پھر
30:27شکست کا لفظ
30:29میں نے اپنی کتاب سندگی سے
30:31ہمیشہ کے لیے مٹھا دیا
30:33وہ کونسا مقام تھا
30:35وہ کونسا مقام تھا
30:37اس
30:38تو پرسنل
30:39مستر سوہی
30:40اوہ
30:41ام سوہی مرم
30:43ام سوہی
30:45پھر
31:01کوتر
31:03سوہی
31:07خ ور
31:10موسیقی
31:40موسیقی
32:10موسیقی
32:40موسیقی
32:56موسیقی
32:58موسیقی
33:00موسیقی
33:10موسیقی
33:16موسیقی
33:20چھوڑ دا مجھے کے لائے
33:22صرف اس میں آؤ
33:26نہیں بیٹا نہیں
33:28مت کرے چاہتے اسی
33:31آپ کا خیال ہے کہ
33:33مجھے شادی کا لے پر لگانا مقصود تھا لگا لیا
33:37تم کے اجانوں میں کس قرر دم بھرتی ہے میا
33:41رات کو کہتی ہے کہ
33:43مسیبت گلے پڑ گی
33:45بجو پلیز
33:47بات کہو مجھے بجو
33:49کچھ نہیں لگتی میں تمہاری ہو
33:51تم میری کچھ لگتی ہو
33:53جا پانی کپڑوں کے لشکارے بس گیا
33:55تمہاری آنکھوں میں
33:57میرا سوٹی جوڑا کہاں سے جیسے گا
33:59بیٹا اسی باتیں نہیں کرتے بیٹا نہیں
34:01کوئی کیا ہو گیا بیٹا
34:03کیا کو گیا
34:05آپ سب یہ سمجھے نا
34:07پاکل ہو گیا
34:09پاکل ہو گیا
34:11تو ہو گئی ہوں پاکل میں
34:13پاکل ہو گئی ہوں
34:17خوش میں آو میری جان
34:19یہ تو رضمت کو گلا ہے کہ میری وجہ سے
34:21سسران میں وہ دکھانے کی نہیں رہی
34:23یہ یہ سوچتی ہیں کہ
34:25تہنیت کے جانے کے بعد کمرہ
34:27بچوں کا بیٹروم بھی بن سکے گا
34:29ہے نا
34:31بلا جو آگی مستقل طور پر ہے
34:33رہنے کے لیے
34:35میں نے خود سنے اپنے کانوں سے
34:37کانوں سے سنے
34:39میرے بچی اس طرح بات کرتے ہیں بڑی بھابت سے
34:43ہاں
34:45ہاں
34:47آپ کی طور پہ زار ہو گیا مجھ سے
34:49بیٹر
34:51توش دیتی ہے مجھے اور میری قسمت کو
34:53بیٹر بیٹر ایسی کوئی بات نہیں
34:55کوئی بات نہیں بیٹر
34:57نہیں بیٹر نہیں
34:59ایسا نہیں کرتی بیٹر کوئی ایسی بات نہیں
35:01کوئی بات نہیں بیٹر
35:03یہی بات ہے بابا
35:05مجھے تو آپ سے بھی شکایت
35:07مجھ سے بیٹر ہاں
35:09سب سے شکایت ہے مجھے
35:11ایک ایک سے شکایت ہے
35:13بچو کیا ہو گیا بچو
35:15چھوڑو مجھے
35:17سب چلے جاؤ
35:19کیا ہو گیا ہے تجھو
35:21بیٹر ایسی باتیں
35:23اب آپ لوگ انداز لگا لے
35:25کہ غلطی کس کی ہے
35:27اسی طرح جلیز بھائی کے گھر کا سکون بھی برباد کیا ہوگا
35:29اس نے
35:31میری غلطی ہے
35:33چلیز تم
35:35بہت اچھا ہے
35:37اس کے بچے معصوم فرشتے
35:39میں یہاں بچے ہیں
35:41پورے میں ہی ہوں
35:43بیٹا بیٹا
35:45بیٹا
35:47کریم بتاؤ میرے
35:49کریم بتاؤ
35:51بیزار ہو گیا نا مجھ سے آپ
35:55کوئی تم سے بیزار نہیں
35:57بیزار ہو گیا
35:59چلی جاؤں
36:01چلی جاؤں
36:03چلی جاؤں
36:05میں یہاں سے بھی چلی جاؤں گی
36:07یہاں چلی جائیں گی
36:09کیسی باقی کریں یہ
36:11میں بچی نہیں ہوں
36:13سب کو سمجھتی ہوں
36:15مطلب ہی ہے سب
36:17سب مطلب ہی ہے
36:19مطلب ہی ہے سب
36:21کوئی میرے قریب نہ ہے
36:23مطلب ہی ہے
36:25چلی جاؤں
36:27کوئی نہیں ہے میرا
36:29چا بات ہے
36:31کچھ نہیں
36:33ایسے ہی بس
36:35بہت دیسٹربل لگ رہی ہو
36:37پہ بات ہوئی ہے جا
36:39اچھو بہت پریشان ہے
36:41اور تو منکی وہ ایسے پریشان ہے
36:43لیکن گرو تو وہاں ہی بچے جیسی احمق لڑکی میں نے نہیں دیکھتا
36:45توہی
36:47تو تمہت بدل گئی ہیں
36:49خیر
36:51وہ بدلیں یا نہ بدلیں
36:53اس سے مجھے کوئی مطلب دیکھتا
36:55لیکن تم بدل ڈالوک نہ ہو
36:57میں؟ کیا ہونے مجھے؟
36:59یہ کیا حالت بنا رکھی ہے تمہیں
37:01کپڑے دیکھو اپنے بال دیکھو
37:03کیا حلیہ بنا رکھتا ہے؟
37:05تم کچھ
37:07اور طرح کی باتیں نہیں کہستی
37:11ایسی باتیں
37:13جن میں لفظ نہ ہو
37:15لیکن گفتگو ہو
37:17سب کچھ کہہ سن لیا جائے
37:19لیکن بات نہ ہو
37:21اور اگر بات بھی ہو
37:23تو بہت ہی نرم
37:25اور ملائم نہیں ہوں
37:27میتھی بات ہوں
37:29تو یہ میرا پیریٹ ہے
37:31کیا؟
37:33تمہارا پیریٹ ہے؟
37:35تو کیا یہاں
37:37میں اتنی دوسرے جھکمار نہیں آیا ہوں؟
37:39میں کوئی بیکار آدمی نہیں ہوں
37:41ملائم نہیں ہوں
37:57بابا
37:59بابا خیریت تو ہے؟
38:01بابا خیریت تو ہے؟
38:03پیٹا وہ
38:05ملائم نہیں ہوتا
38:19ملائم نہیں his کیا
38:21اور شکیدار کی کچھ ملائم
38:23میں نے کچھ پتہ نہیں ہے
38:25اس کا رانہ جمیل کے گھر گئے تھے
38:27ہاں انہیں بھی کچھ معلوم نہیں ہے
38:31بھڑے کیا سوچ رہے ہیں
38:33کچھ کرو
38:35ٹھیک ہے
38:36بابا میں بھی چلتا ہوں پیسا
38:37ہاں بیٹھا چلو ہاں
38:53ٹھیک ہے
38:55ٹھیک ہے
38:57ٹھیک ہے
38:58ٹھیک ہے
39:05usual
39:07جی
39:09جی
39:10جی
39:11جی
39:13جی
39:14جی
39:15بابا میں پیچان لیا ہے
39:16خیریتے
39:18نہیں بس یوں ہی فون کیا تھا تم خیریت سے تو ہو نا
39:24جی بابا میں بالکل ٹھیک ہوں لیکن رات کے اس وقت کیا بات ہے
39:31وہ ایسے ہی فون کر لیا تھا تمہیں گھر میں سب خیریت ہے نا
39:38جی ہاں بالکل سب ٹھیک تھاک ہے
39:41بچے بچے تو ٹھیک ہیں
39:46جی اللہ کا بڑا کرم ہے جی ہاں
39:49اچھا
39:49اچھا خدا حافظ
39:52اچھا خدا حافظ
39:55مجھے پسس بلفت چلیز سے ملنا ہے
40:09وہ تو جی چھٹی پر آئے
40:10اچھا کب سے
40:12آج دوسرا دن ہے
40:14سائن کچھ پتا چل سکتا ہے
40:18کب واپس آئیں گی
40:19یہ پوچھ کے بتاتا ہوں
40:20اچھا
40:21آپ پوچھ لے
40:23میں
40:24نہیں سائن آپ ہی پوچھ کے بتاتے ہیں
40:27یہ بھی بتاتے ہیں
40:36ہے
40:39چی بھائی دورا
40:49مجھے
41:19مجھے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended