00:00ڈی آنکھوں میں آج کل جو میں دیکھ رہا ہوں اس کے بعد بس اب یہی دیکھنا ہے کہ اس کہانی میں جیت محبت کی ہوگی یا انتقاب کی
00:10ناظرین آنے والی قسط میں ایک ایسا موڑ آنے والا ہے جو پوری کہانی کا رخ بدل دے گا
00:18آلیار پیا سے کہتا ہے کہ وہ سب کچھ ٹھیک کر دے گا بس وہ شادی کے لیے راضی ہو جائے
00:24وہ یقین دلاتا ہے کہ اگر اس کے دل میں ذرا سی بھی محبت ہے تو وہ ہاں کرے مگر پیا اپنے باپ کی اجازت کے بغیر رشتہ قبول نہیں کرتی
00:34آلیار منتیں کرتا ہے لیکن پیا اپنی بات پر قائم رہتی ہے
00:38ادھر آلیار گھر والوں سے بار بار پوچھتا ہے کہ اسلم کے ساتھ اصل مسئلہ کیا ہے
00:45لیکن والدین کچھ بھی بتانے کو تیار نہیں آلیار گھر چھوڑنے تک کا سوچ لیتا ہے مگر معاملہ مزید علجتا جاتا ہے
00:52لیکن سوال یہ ہے کیا یہ محبت ان سب رکافتوں کو پار کر پائے گی یا نہیں
00:58یہ سب کچھ جاننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن کو ضرور پریس کریں شکریہ
Comments