00:00ڈیل بھائی اب جینے کو جینے چاہتا
00:04اللہ نہ کرے آپ کو کبھی کچھ ہو
00:06اللہ پاکہ آپ کا سائے ہمیشہ میری سرٹ پر سلامت رکھیں
00:09بیٹھا اسی بات
00:10ناظرین اگلی قسم میں کہانی ایک خطرناک مور لینے والی ہے
00:14جہاں محرو کی چالیں مریم کو آہستہ آہستہ آہی
00:16کیسے راستے پر لے جائیں گی
00:18جس کا انجام وہ خود بھی نہیں جانتی
00:21محرو مریم کے دل میں حادی کے لیے
00:23ہمدردی اور محبت کو مزید بڑھکائے گی
00:25اور اسے یقین دلانے کی کوشش کرے گی
00:28کہ زارہ نے اس کی زنگی اور خوشی دونوں چھین لی ہیں
00:32مریم جو پہلے ہی ٹوٹ چکی ہے
00:34میرو کی باتوں میں آ کر حادی کے قریب جانے کا فیصلہ کر لے گی
00:38بغیر یہ جانے کہ وہ ایک بڑی سازش کا ایسا بن رہی ہے
00:41دوسری طرف حادی زارہ کے بدلے ہوئے رویے
00:44اور مریم کی اچانک توجہ الجن میں پڑ جائے گا
00:48ادھر عدیل اور منیر کی ملاقات ایک نئے سوال کو جنم دے گی
00:51کیونکہ منیر کے دل میں بھی یہ خدشہ جاغ اٹھے گا
00:54کہ زارہ کے جانے کے بعد سب کچھ ویسا نہیں رہا
00:57لیکن اب سوال یہ ہے کہ کیا مریم سچ جان پائے گی
01:00یا میرو کی یہ نئی چال ایک اور رشتہ توڑ دے گی
01:02یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بھل ایکن کو پریس کریں
01:06شکریہ
Comments