00:00Allah sallallahu alayhi wa sallam نے فرمایا
00:03جو کوئی تم میں سے کوئی بری اور خلاف شرع بات دیکھے
00:08تو لازم ہے کہ اگر طاقت رکھتا ہو
00:11تو اپنے ہاتھ سے یعنی زور و قوت سے
00:14اس کو بدلنے کی یعنی درست کرنے کی کوشش کرے
00:17اور اگر اس کی طاقت نہ رکھتا ہو
00:20تو پھر اپنی زبان سے اس کو بدلنے کی کوشش کرے
00:24اور اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو
00:26تو اپنے دل ہی میں اور یہ امان کا ضعیف ترین درجہ ہے
00:31مسلم
Comments