Skip to playerSkip to main content
  • 12 minutes ago
Barbarossa Episode 111 in Urdu Dubbed | 1st - Dec - 2025 | All Series 2024
Transcript
00:00Elysa, Elysa, Ele Barbarossa
00:27Elysa, Elysa, Ele Barbarossa
00:31سولویں صدی کے عوائل میں بہرائے روم کے متلاتم پانیوں نے
00:45امیر البحر باربروسہ خیر الدین پاشا کا پروچ دیکھا
00:50جو ایک بے خوف، جنگچو اور غیر معمولی منصوبہ ساز تھے
00:54انہوں نے مسلمان سلطنتوں کا بھرپور دفاع کیا
00:58اور ان سے متصل سمندروں پر غلوہ حاصل کیا
01:02جس سے سلطنت روم پر خوف داری رہا
01:05ان کی بے مثل صلاحیتوں نے
01:08نہ صرف تجارتی سرگرمیوں کی حفاظت کی
01:11بلکہ مسلمانوں کی بحری پرتری کو بھی برقرار رکھا
01:15مسلمانوں کی تاریخ میں
01:17سرفروش، چہاسرانوں اور باربروسہ
01:21جیسے بہری جنگچو کی بہت سی مثالیں موجود ہیں
01:25جنہوں نے اپنی بہادری اور منصوبہ سازی کی
01:28غیر معمولی صلاحیتوں کے ساتھ
01:31سمندروں پر حکمرانی کی اور کامیابی کے
01:35نئے باہ رقم کیے
01:36سب لوگ پوریال جزائر میں پیل جاؤ
01:42اور محاصرہ کر لو
01:44بہیوں کو قتل کر ڈالو
01:46اگر کوئی مضاہی مت کرے
01:48تو اسے تلوار کے گھاڑ اتار دو
01:50آج تک ہونے والی فدوحات کی بنا پر
01:53یعوض سلطان سلیم خان کی جانب سے
01:55باربروسہ خیر الدین کا لطب حاصل کیا ہے
01:58اب کے بعد سے پورے بہرہ روم میں
02:02باربروسہ خیر الدین کا سکھا چلے گا
02:06کیا صورتحال ہے
02:07سپاہی مارے جا چکے ہیں
02:09لوگ گھروں میں قید ہیں
02:10الجزائر عباب کا ہے جناب
02:12مہتلی
02:13الجزائر کا تخت اروچ آگا کی امانت ہے
02:16وسیعت کر کے گئے ہیں کہ خیال رکھنا
02:20اس ڈان ڈیائیگو نے دھوکے سے اروچ آگا کو شہید کیا ہے
02:24اور میں امانت میں خیانت نہیں ہونے دوں گا
02:27الجزائر پہنچتے ہی ہم ججل پر حملہ آور ہوں گے
02:32باربروسہ کو ختم کر کے
02:34بوہرائے روم کو ترکوں کی قبر بنا دیں گے
02:37الجزائر میں تمہارے حامیوں کو میں نے زندان میں قید کر رکھا ہے
02:42اگر آج یہاں خون کا ایک قطرہ بھی بہایا تم نے
02:46تو ان سب کے قطر کے ذمہ دار ہوگے تم
02:50یعووز سلطان سلیم خان نے مصر فتح کر لیا
02:55مکہ اور مدینہ کے خادمِ آلہ اور اسلام کے خلیفہ بن گئے ہیں
03:02اللہ کا شکر ہے لاکھ شکر ہے
03:06طویل مدت سے منتشر عالم اسلام
03:10اس طرح متحد ہو کر ایک ہو گیا
03:13عثمانی سلطانت کی طاقت اسے یقینی بنائے گی
03:17اس ڈان ڈیائیگو کو انجام تک پہنچانے کی خواہش میری بھی ہے
03:20مگر کچھ معاملات ایسے ہیں جو مجھے اس کی اجازت نہیں دے رہے ہیں
03:24ہم تمہیں سمجھ سکتے ہیں فرزند
03:26تم معصوم لوگوں کا سوچ رہے ہو
03:28مگر تمہیں
03:30ہماری جذبات کا بھی خیال رکھنا ہے
03:32ہم میں سے ہر کوئی یہ چاہتا ہے
03:34کہ الجزائر حاصل کیا جائے
03:36انتظار کے کیا وجہ ہے
03:39کہیں
03:41تمہارے اوپر یہ الزام نہ آ جائے
03:44کہ تم امانت کی حفاظت نہ کر سکیں
03:46یقیناً یا تو آپ
03:48مظلومین سے دست پردار ہوں گے
03:52یا سپاہی آپ کی حمایت سے ہٹ جائیں گے
04:02موسیقی
04:30موسیقی
04:32موسیقی
04:46بسم اللہ
04:47موسیقی
04:52موسیقی
04:54موسیقی
04:56موسیقی
04:58میں تمہارے سامنے ہوں
05:04بغیر کسی ہتھیار کی
05:06اکیلا بھی ہوں
05:08انتظار کس بات کہے
05:10مار دو مجھے
05:12یہاں کھڑے ہو کر
05:14میں بھی کب سے یہی سوچ رہا تھا
05:16تم یہاں اکیلے بغیر ہتھیار کے
05:19باوجود اس کے
05:21کہ تمہاری کردن پر تلوار رکھی تھی
05:23تم نے اپنی مقدس کتاب کو پڑھنا چاری رکھا
05:27اسی تلوار سے تمہیں قتل کر دیں گے
05:31ڈر نہیں لگتا تمہیں
05:32ہاں
05:33ہاں
05:34میں جو پڑھ رہا تھا اللہ کا کلام ہے
05:38اور اللہ کے کلام کے آگے تمہاری کیا حصیت ہے کہ میں
05:43تم سے خوف صدا ہوں
05:45میں اپنی تلوار کی ذریعے تمہیں بہ آسان ہی مار سکتا تھا
05:51اور اس کے بعد تم یہ سب کہنے کے قابل ہی نہیں رہتے
05:55تم مارا کیوں نہیں
05:58میری زرہ تمہاری تلوار پر خالب آگئی
06:03زرہ
06:06مجھے تو کوئی زرہ نظر نہیں آرہی
06:08سب سے طاقتور زرہ
06:12میرے ہاتھ میں ہے
06:14جو تمہیں خوف صدا کر رہی ہے
06:17تم
06:19اس قدر بے بس ہو جو یہ نہیں سمجھ پا رہے
06:22کہ تمہیں شکست ہو چکی ہے
06:24یقیناً تم اچھے فلسفی ہو پوڑھے آدمی
06:29مگر یہاں پر فلسفوں سے کام نہیں چلتا
06:33بلکہ تلواریں گفتگو کرتی ہیں
06:36اور کوئی ایسی زرہ نہیں
06:38جس کو میں اپنی تلوار سے نہ توڑ سکوں
06:41پورا بہرہ روم میری طاقت سے واقف ہے
06:45یہاں تک کہ جس ارش کی قبر کے سامنے ہم کھڑے ہیں
06:49وہ بھی میری تلوار کی نظر ہو گیا ہے
06:51تم جیسے درویش کو مارنا میرے بھائیں ہاتھ کا کھیل ہے
06:56کوئی بھی
06:57زرہ تمہیں مجھ سے نہیں بجا سکتی
07:00تمہاری اس تلوار کا کہاں گاڑنگ کا بشتہ ہے
07:10پورا بہرہ روم میری تلوار سے ڈرتا ہے
07:15اسپانیا یہاں تک کہ مغربی بہرہ روم میں موجود تمام جزیریں میری تلوار کا مزہ چک چکے ہیں
07:22میں جب تمہاری عمر کا تھا
07:27تو فاتح سلطان محمد کی فوج کا سپہ سالار تھا
07:32بہرہ اے اسوات سے
07:36روم میری کی سرحد تک
07:38قرم سے روم کی حدود تک تلوار بلند کر چکا ہوں میں
07:44تم تو اس وقت ایک درویش کی باتوں کا جواب نہیں دے پا رہے
07:48مجھے جنجووں کا سردار بننے پر مجبور مت کرو
07:53اچھا تو تم اس مشہور فاتح کے فوجی سے پاس آلار تھے
07:59کاش میں
08:02تمہارے شباب کے دنوں میں
08:05تمہاری تلوار کے چہر دیکھ باتا
08:07اگر تم اس وقت میرے سامنے آتے
08:13تو اس عمر تک نہ پہنچتے
08:16مجھے تم پسند آئے بوڑے
08:20میں واقعی سام بوڑے درویش کی آنکھوں میں
08:23ابھی بھی فوج کے سربراہ کی آگ دیکھ پا رہا ہوں
08:28چاہو تو اب بھی تمہیں موقع دے سکتا ہوں میں
08:33دیکھو
08:35تم میری تلوار لے سکتے ہو
08:37تمہیں موقع دے رہا ہوں
08:38موت کے لیے اتنے بے سبر ہو تم
08:45بہت جلد ایک مجاہد اپنی تلوار تمہاری گردن پر رکھے گا
08:49اور تمہیں تمہارے انجام تک پہنچائے گا
08:52خیزر کی بات کر رہے ہو تم
08:57میں نے اس کے بھائی جیسے دوست
09:02اس کی محبت دار
09:05اس کے آگا کو بھی مار ڈالا جو یہاں نیچے لے جا ہوا ہے
09:10تمہاری بیٹی کو بھی تمہارا ہے نا میں نے
09:13ماری ام کو
09:16یاد کرو
09:18جو تمہارے ہاتھوں میں بڑی ہوئی
09:21جس پر تم نے ساری محبت نچھاور کی
09:24جس نے تمہیں بابا کہہ کر پکارا اس بیٹی کو
09:27میں نے مارا ہے
09:29اور
09:30اب وہ آدمی تمہارے سامنے کھڑا ہے
09:33مقابلے کی پیشکش کر رہا ہے
09:36میری جان نہیں لینا جاؤ گے کیا
09:39انتقام نہیں لینا چاہتے مجھ سے
09:42یہ بتا کر تم نے بہت اچھا کیا
09:47اب اگر چاہوں بھی تو تمہیں قتل نہیں کروں گا میں
09:50کیوں جنگ جوہوں کے سردار
09:53اس لیے کہ اگر میں نے ایسا کیا تو یہ میرا ساتھی انتقام ہوگا
10:02مگر ہم صرف
10:04اللہ کی رضا کے خاطر
10:07اس کے راہ میں ہی جہاد کرتے ہیں
10:10صرف اللہ کے دین کی تبلیغ کے لیے
10:14میدان جنگ میں اترتے ہیں
10:16تم اللہ کے حکم کے خلاف گئے
10:20اور مسلوموں پر ظلم کیا
10:23لیکن بہت جلد ہم تمہیں تمہارے کی ایکی سزا دیں گے
10:28اور جو شمشیر تم پر آگرنے والی ہے
10:33وہ غزر کی ہوگی
10:35اس کو ملنے والی طاقت
10:39ارد جیسے شہید جابازوں کی قربانی کا سمر ہوگی
10:45اس مردے کی طاقت
10:50جو یہاں پر لیٹا ہوا ہے وہ صرف ایک مردہ ہے
10:56اور اب وہ
10:57کسی کو کچھ بھی دینے کے قابل نہیں رہا
11:01شہید کبھی مرتا نہیں ہے
11:05بلکہ وہ ہمیشہ زندہ رہتا ہے
11:09اور رزق بھی پاتا ہے
11:13مگر
11:16تم جیسا ظالم اس بات کو کبھی نہیں سمجھ سکتا
11:20میں تمہارے سکیدے کو سمجھ نہیں پا رہا
11:23اور میں سمجھنا بھی نہیں چاہتا
11:26مگر جب
11:31تمہارا ایمان اتنا مضبوط ہے
11:34اور آخر کار
11:36تمہیں میری شکست کا
11:38اور رسوائی کا اتنا پختہ یقین ہے تو
11:41پھر میں تمہیں چھوڑ رہا ہوں
11:45تاکہ تم جان سکو
11:46کہ اس کا انجام کیا ہونے والا ہے
11:49خزر چلد ہی میرے سامنے ہوگا
11:53اور ہر ایک کی طرح تم بھی
11:57دیکھ لوگی کہ اختتام میں کون زندہ رہے گا
12:00اور کون مرے گا
12:02معلوم ہو جائے گا
12:16حملہ کر کے ڈان ڈیائیگو کو انجام تک پہنچانا ہے ہمیں
12:24اوروچ آغا کی امانت وہ تخت حاصل کرنا ہے
12:28شیروں تیار رہنا
12:30مظلوموں کا کیا ہوگا رئیس
12:32اگر اس وقت ہم نے ان کے بارے میں سوچا
12:34تو ہماری سپاہی کمزور پڑ جائیں گے
12:36اور ہم ایسا نہیں جائیں گے
12:37چلیں
12:38مختلی سمتوں میں جائیں گے
12:51آپ کیا کرنے والے ہیں
12:53میں ڈان ڈیائیگو کو ڈھونڈ کر اس کا سر کلم کروں گا
12:55موسیقی
13:07موسیقی
13:14آپ کی روش شاد ہو روچ آغا
13:33امانت کی حفاظت کروں گا میں
13:35اور انتقام لوں گا آپ کا
13:38موسیقی
14:05موسیقی
14:06موسیقی
14:07موسیقی
14:08تمہیں کیا چیز الجزائر لے کر آئی ہے خیزر
14:10آغا آپ کی آمانت کی حفاظت کر دیا ہوں میں
14:14ڈان ڈیائیگو کو مار کے
14:17انتقام لوں گا آپ کا
14:19میں نے ان مظلوموں کو تمہارے حوالی کیا تھا
14:23تم نے الجزائر پر حملہ کر دیا
14:25اب ان مظلوموں کو کیا ہوگا
14:28جانتا ہوں آغا
14:32مگر دشمن نے ہر طرف سے گھیر لیا ہے ہمیں
14:37اگر تخت سمال کے انتقام نہ لیا میں نے
14:42تو اطراف میں ہر کوئی بکھر کے رہ جائے گا
14:45شاید اسی خدشے نے مجھے یہ حلا کھڑا کیا ہے
14:49اس دنیا میں انسانوں کا امتحان
14:53دشمن کے ذریعے نہیں
14:55اپنوں کے ذریعے لیا جاتا ہے
14:57کیونکہ ہم اپنے پیاروں سے جذبات ہی لگاؤ رکھتے ہیں
15:01وہ تم پر دباؤ ڈالیں گے
15:04گیرہ تنگ کریں گے
15:05مگر تم
15:08تم ان کے منتظم ہو میرے شیئر
15:11اس طرح
15:13جذبات سے کام لینا تمہیں
15:16بلکل بھی سیپ نہیں دیتا ہے میرے بھائی
15:19اپنے مقصد اور اسلام کی سربلندی کے لیے
15:23مجھے اس بھاور میں بھسنے سے بچنا ہے تاکہ
15:26سب متحد رہے
15:31اور کوئی بھی ہمیں منتشر نہ کر سکے
15:35میں چاہتا ہوں کہ
15:38میرا جہاز اس بھاور سے صحیح سلامت نکل جائے
15:42شاید میرا یہاں آنا
15:47اور آپ کا میرے سامنے ظاہر ہونا
15:49حق کی روشنی دکھانے کے لیے ہے
15:52ہمارا جہاز
15:54اللہ کے راستے پہ کامزن رہنے والا جہاز ہے
15:57اگر تم نے اسی استقامت کے ساتھ اپنا سفر جاری رکھا
16:01تو کوئی طوفان تمہیں نہیں رکھ پائے گا
16:04تمہیں ہمیشہ اس راہ عشق پہ ثابت قتم رہنا ہے میری شیئر
16:07نہ ہی تم بادبان سمیٹ ہوگے
16:10اور نہ ہی اپنا راستہ بدل گئے
16:17منصب سمالتے ہی سب سے پہلے
16:19میں نے یہ آیت یہاں آویزہ کروائی تھی
16:22اور اسی کے ہیں
16:28وہ تمام جہاز جو اس سمندر میں
16:31بلکل کسی پہاڑ کی بانند ہیں
16:34ہمارا جہاز
16:36اللہ کا جہاز خزر
16:38اسی کی حفاظت میں ہے
16:41جب تم اس کے راستے پہ چلتے رہو گے
16:43تو وہ تمہیں ہر امتحان اور
16:45آزمائش میں ہمیشہ سرخ رو کرے گا
16:51میں نے یہ تلوار آپ کی قبر پہ نصب کی تھی
16:53انتقام کی علامت کے طور پہ
16:57آغا اب میں مظلوموں کی ڈھال بن کے دشمن سے مقابلہ کروں گا
17:07اور اس طرح دشمن کو اس کے انجام تک پہنچاؤں گا
17:13میری شمشیر تمہارا حوصلہ اور قوت بڑھانے کے لئے ہے
17:16اور تمہاری شمشیر پورے جہان کے ظالموں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی
17:22موسیقی
17:43بول بول
17:45حکم کیجئے رہی
17:51تمام سپاہیوں کو
17:53میرے پاس بلا
17:55جو آپ کا حکم رہی
17:57ہم اپنے انتقام کے لئے الجزائر کے مظلوموں کی قربانی ہرگز نہیں دے سکتے
18:05اور اس لئے اولاً ان کی حفاظت کے لئے اقدمات کریں گے ہم
18:11اگر اس سے سپاہیوں میں بد امنی ہو گئی تو
18:13میرے فیصلے پر کوئی اتراز ہونا
18:27اپنے فریضے سے بے وفائی کرنا ہے
18:29جس کو مسئلہ ہے وہ جا سکتا ہے یہاں سے
18:31یہ بات سب جان لے کہ چاہے میں تنہا کیوں نہ رہ جاؤں پیچھے نہیں ہٹوں گا
18:37ہم ججل دے کر الجزائر کیوں حاصل نہیں کر لیتے
18:40ہم بعد میں ججل دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں
18:44کیا ججل کی خاطر ڈان ڈی ایگو
18:46تمہارے خیال سے الجزائر چھوڑ سکتا ہے
18:49یقیناً اس کے پیچھے کوئی کھیل ہے اس کا
18:52کس قسم کا کھیل
18:54مجھے یقین ہے کہ وہ بدذات الجزائر حاصل کرنے کے بعد ججل کے لئے منصوبہ ترتیب دے گا
19:00اس کا مقصد دونوں سرزمینیں ہم سے چھیننا ہے
19:04نہ ہم ججل اس کا ہونے دیں گے
19:07اور نہ الجزائر اس کی حکمیت میں چھوڑیں گے
19:11ہمیں عوام کو ذرا بھی نقصان پہنچائے بغیر یہ کام انجام دینا ہوگا خیزر رئیس
19:16اس بدذات نے ہر طرف اپنے ہی آدمی پھیلائے ہوئے ہیں
19:20اگر انہیں بھنک بھی پڑ گئی تو سب برباد ہو جائے گا
19:24یہی وجہ ہے
19:26کہ ہم الجزائر پہ حملے کیلئے ایسا طریقہ ڈھونیں گے کہ اس کے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو
19:31الجزائر ہمارے لئے ایک تخت یا صرف ایک سرزمین نہیں بلکہ
19:36ہمارے لئے ناموس ہے وہ
19:38اسے ڈانڈیاگو کے شکنجے سے ازاد کر کے
19:41اپنا انتقام لیں گے ہم اور اپنی ناموس کو رسوا ہونے سے بچائیں گے
19:46قیدیوں کا کیا حال ہے؟
20:03کیا خضر سے دست برداری اور ہم سے وفداری قبول ہے انہیں؟
20:08ابھی تک کوئی قائل نہیں ہوا
20:10وہ بس باربروسہ خیر الدین کے ہی نعرے لگائے جا رہے ہیں
20:14مگر وہ جلد ہمارے تابع ہوں گے فکر مت کریں آپ
20:17الجزائر حاصل کر کے آپ نے کہا تھا کہ مجھے امیر بنا دیں گے
20:22میں نے اسی مقصد سے اوروش کے خلاف آپ کے ساتھ کام کیا
20:25تو اب آپ کس بات کے منتظر ہیں؟
20:29امیر بننا ہے؟
20:32تم تو صرف چند قیدیوں کو کابو نہیں کر سکے ہو
20:37کیوں بناوں تمہیں؟
20:39مگر...
20:40جان دیکھو، اچھی خبر ہے
20:43شہنشاہ شارکلین کا بیڑا کل الجزائر پہت جائے گا
20:49ہم
20:51دیکھو نوجوان
20:54جب تم اتنا چھوٹا سا کام بھی نہیں کر سکتے
20:58تو پھر تم کسی کام کے نہیں ہو
21:00سمجھ رہا ہو تم؟
21:02اب جاؤ جو ضروری ہے وہ کرو
21:05ثابت کرو کہ تم اس منصب کے مستحق ہو
21:10کروں گا میں
21:12ان لوگوں کے ذہنوں سے
21:14دلوں سے
21:16زبان سے باربروسہ کا نام مٹا دوں گا
21:19خزر ججل نہیں لوٹا رہا ہوں
21:31وہ یقیناً الجزائر پر حملہ کرنے والا ہوگا
21:35مگر ہمیں اس سے ایک قدم آگے رہنا ہے
21:37شہنشاہ شارکلین کا بیڑا یہاں آئے بغیر سیدھا ججل پر حملہ آور ہونا چاہیے
21:43اور ہمیں خشکی پر حملہ کرنا چاہیے
21:46اس طرح ہم دونوں طرف سے گھیڑ لیں گے انہیں
21:49اور ججل واپس حاصل کر لیں گے
21:52تو پھر شہنشاہ کو خبر بھیج دیتے ہیں
21:54تاکہ وہ راستہ بدل کر
21:56بیڑا ججل بھیج دیں
21:58اور ان تک خبر میں پہنچانا چاہتی ہوں
22:05وہ کیوں؟
22:06کیونکہ الجزائر ایک لمحے کیلئے بھی آپ کو نہیں چھوڑنا چاہیے
22:09ویسے بھی خشکی پر آپ حملہ کریں گے
22:12اور میں بیڑے کے ہمرا سمندر کی چانب سے دھاوہ بولنا چاہتی ہوں
22:16کافی وقت ہو گیا ہے کہ میں نے کوئی بحری جنگ نہیں لڑی ہے
22:20ویسے بھی یہ جیت ہم دونوں کی جیت ہوگی
22:26تو آپ خشکی پر حاصل کیجئے
22:28میں سمندر میں حاصل کروں گی
22:30عزیز روزہ
22:38میں تمہاری کوئی خواہش رد نہیں کر سکتا
22:42اور تم اتنی پرجوش ہو تو کیسے انکار کر سکتا ہوں؟
22:46چلو تیاری کرو پھر
22:48کل ہم ایک ایسی کامیابی حاصل کریں گے جو سنہری حروف میں لکھی جائے گی
22:52جن جگہوں پر نشانات لگے ہیں ان پر مقرر کیا ہے ڈان ڈی آئیکو نے اپنے سپائیوں کو
23:13الجزائر میں کسی کو داخل نہیں ہونے دے گا وہ
23:16اگر اسے پاتا چلا کہ ہم حملے کی تیاری کر رہے ہیں
23:19تو الجزائر کے مسلموں کو مار ڈالے گا وہ
23:23ہم نظروں میں آئے بغیر حملے کیلئے جائیں گے مراد
23:27اولاں داخلے پر موجود سپائیوں کو خاموشی سے ٹھکانے لگائیں گے ہم
23:31اس کے بعد ان کا لباس زیب تن کر کے سارے مسلموں کو بچا لیں گے
23:35ہمارے جاسوسی جہازوں کی جانب سے اہم خبر موصول ہوئی ہے
23:47شہنشاہ شارکلن کا ایک بہری بیڑا الجزائر کی جانب جا رہا ہے
23:51شہنشاہ شارکلن
23:53ڈان ڈیاگو نے مطالبہ کیا ہوگا اس سے
23:57الجزائر کی سمندر سے حفاظت کے لئے
23:59حفاظت کے لئے نہیں
24:01ججل پہ حملہ کرنے کے لئے
24:03جسمت صوبے کا آپ ذکر کر رہے تھے کیا وہ یہی ہے خزر؟
24:09بلکل
24:11اگر ہم نے ججل کے عباس الجزائر لے لیا
24:13تو وہ بیڑا الجزائر پر حملہ آور ہو جائے گا
24:15یہ ثابت ہو گیا ہے کہ تبادلہ نہ کرنا بلکل صحیح فیصلہ تھا ہم لوگوں کا
24:19اب کیا کریں گے خزر؟
24:21الجزائر میں داخل ہونے کی کوشش میں ججل کو کیسے چھوڑیں گے؟
24:25نہیں چھوڑیں گے ہم
24:27دو حصوں میں بڑھ جائیں گے
24:29پیری تم بلبل اور کس سپائیوں کو اپنے ساتھ لے جاؤ
24:33الجزائر میں داخلے کے لیے جن راستوں کا ہم نے پتہ لگایا ان سے جاؤ تاکہ مظلوموں کو بچا سکیں
24:39آپ کیا کریں گے؟
24:41میں مراد یاریلی اور باقی سپائیوں کے ساتھ شہنشاہ شارکلین کے بیڑے کو روکنے کے لیے روانہ ہوں گا
24:47ہم ان کے دونوں منصوبوں کو تباہ و برباد کر دیں گے
24:51اس کے بعد الجزائر میں ملیں گے
24:53اور پھر ڈان ڈیائیگو پہ آخری وار کریں گے ہم لوگ
24:57میں تیار ہوں
25:11جہاز اور سپاہی بھی تیار ہیں
25:13کچھ ہی دیر میں شہنشاہ کی بیڑے کا استقبال کرنے کے لیے روانہ ہوں گی
25:16نقشے میں اسے غور سے کیا دیکھ رہے ہیں؟
25:26عثمانیوں کے حکمران سلطان سلیم نے مصر کو فتح کر لیا ہے
25:31القدس کو بھی فتح کر لیا
25:36ایک زمانہ تھا جب
25:38القدس پہ ہم سلیپیوں کی حکومت ہوا کرتی تھی
25:41اور اب دیکھیں عثمانیوں کے پاس ہے
25:43بہت بڑا مسئلہ ہے روزہ
25:48مصر کے بعد اگر الجزائر بھی ترکوں کا ہو گیا
25:52تو وہ مغربی بوہرہ روم کے حاکم بن جائیں گے
25:56اور ہمیں سانس بھی نہیں لینے دیں گے
25:59ہم لوگ ایسا ہونے سے روپنے کے لیے ہی لڑ رہے ہیں نا
26:02یہ ہونے والی جنب
26:04شہنشاہ کے بیڑے کے ساتھ
26:07ترکوں کو بوہرہ روم سے نکال باہر کرنے کے لیے نہیں کیا
26:11بلکل
26:15یہی وجہ ہے کہ وہ بیڑا بہت اہمیت کا حامل ہے روزہ
26:20اور کل چاہے ہمیں کچھ بھی کرنا پڑے
26:24ہمیں ججل بار بروسہ سے حاصل کرنا آئے
26:27اس طرح ہم ترکوں کی بوہرہ روم پر حاکمیت کا نام و نشان تک مٹا دیں گے روزہ
26:34اگر بار بروسہ ختم ہو گیا تو مغربی بوہرہ روم ترکوں کا نہیں ہوگا
26:43فکر نہ کریں میں نہیں بھولوں گی
26:47ہر وقت اسی کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں
26:51اور کل چچل میں خیزر اور اس کے لوگوں کو مار کے جشن بنائیں گے ہم
27:01آجائیں
27:20ہم خفیہ طور پر ججل میں داخل ہونے کے لیے
27:25ہم خفیہ طور پر ججل میں داخل ہونے کے لیے
27:28تیار ہیں بلبل اور سپاہی بھی تیار ہیں
27:32ہم بھی شہنشاہ شارکلین کا بیڑا روکنے کے لیے روانہ ہونے والے ہیں پیری
27:37ٹھیک ہے ہم سب لوگوں کا جہاد مبارک ہو
27:41آمین
27:43کل ہم الجزائر حاصل کر لیں گے
27:46اور تو اور اس ٹونڈی ایکو کا سر کلم کر دیں گے
27:50ہم اس بدزاد شہنشاہ کو اس بدبخت کا سر بھیجیں گے
27:54الجزائر
27:58ہمارا گھر ہے صرف اسی وجہ سے میں اسے اتنی اہمیت نہیں دیتا
28:02بلکہ اس کی قدر و منزلت
28:05کئی بڑھ کر ہے میری نظر میں
28:08سلطان سلیم خان مصر فتح کر کے
28:12عالم اسلام کے حکمران بن گئے
28:15پورا عالم اسلام اب عثمانیوں کے زیرے سایا ہے
28:18شکر ہے
28:19انہوں نے مصر فتح کر کے
28:21بوہرہ روم کے جنوبی ساحل پر عثمانی حکمرانی کی بنیاد رکھی
28:25اور جب ہم اپنی حکومت الجزائر پر قائم کر لیں گے
28:29تو جنوبی بوہرہ روم بھی ہمارا ہو جائے گا
28:31رومیلیا سے لے کر الجزائر تک تمام جگہ اسلامی سرزمین ہوں گی
28:35اور بوہرہ روم ہماری مٹھی میں ہوگا
28:37آپ نے بلکل صحیح کہا خزر
28:41میں نے آج درویش بابا سے اسی متعلق قفتگو کی ہے
28:45یہی کہ مسیح ریاستوں کو بھی ان فتوحات کا علم ہے
28:49ہمیں مغربی بوہرہ روم حاصل کرنے سے روکنے کے لیے وہ سب بھرپور مضائمت کریں گے
28:55بلکل ٹھیک کہا تم نے
28:57اور یہی سبب ہے کہ
28:59اب ہمارا سیاسی معاملات کو مضبوط کرنا نہ گزیر ہے
29:02آپ کیا سوچ رہے ہیں
29:04سوچ رہا ہوں کہ سلطان سلیم سے کہہ کر ان کی بیعت کریں گے ہم
29:10سیاسی معاملات مضبوط کر کے
29:13جب ہم دشمن کے سامنے جائیں گے
29:15تو ہمارے پیچھے اسمانی چٹان کی مانند کھڑے ہوں گے
29:19ہم اسمانیوں کے ساتھ پہلے بھی اتحاد کر چکے ہیں
29:23کیا اب بھی ہم ایسا ہی کریں گے
29:26اب ایسا کچھ نہیں ہوگا پیری
29:28اتحادی نہیں بلکہ اسمانی بنیں گے ہم
29:32بہت
29:42اہم اور بڑا فیصلہ ہے خزر
29:44اور میری نظر میں سب سے بہتر ہے
29:48اب جبکہ سلطان
29:50عالم اسلام کے حکمران بن گئے ہیں
29:52اس کے علاوہ مصر فتح کر کے
29:55بوہیرہ روم میں حکومت قائم کی ہیں انہوں نے
29:57تو اس لیے ہمارے لیے ایسا کرنا بہت مناسب رہے گا
30:01ہمارا حدف بوہیرہ روم کا حاکم بننا ہے
30:04تو جو بات سب سے بہتر ہے
30:06وہ اسمانی سائے تلے متحد ہونا ہے
30:09میرے بابا سلطان محمد فاتح کے ماتحد سباہی تھے
30:15اسمانی سائے میں پیدا ہوئے
30:20اور انہی کی سائے میں پلے بڑھے
30:22اور جب ضرورت تھی
30:24تو ہم نے ان کے ساتھ اتحاد قائم کیا
30:26ہماری تقدیر نے یہ راہ ہمارے لیے ہمبار کی
30:29اور وہ تمام حادثات ہمیں اس مقام تک پہنچانے کے لیے تھے
30:34میں جلد از جلد ایک خط لکھ کر
30:37یا وہ سلطان سلیم خان کو بھیجتا ہوں
30:40اور وہ ویسے بھی آپ کی دل سے بہت عزت کرتے ہیں
30:45اسمانی آپ کے نیک ارادے جان کر
30:48یقیناً خوش ہوں گے
30:50ہمارا یہ قدم
30:52ہم لوگوں کی اسمانیوں کے ساتھ
30:54بوہیرہ روم پہ دائمی حاکمیت کا ذریعہ بنے گا
30:57مگر اس کے لیے ہمیں سب سے پہلے الجزائر فتح کرنا ہے
31:01ہمارا جہاد مبارک ہو
31:03آمین
31:05خوش آمدیت روزہ
31:22سچ کہوں تو حیران ہوں تمہیں یہاں دیکھ کر
31:26کیوں حیران ہو امیر البحر
31:29میں نے کئی بحری جنگیں لڑی ہیں
31:31جس سے تم اچھی طرح واقف ہو
31:33اور آج بھی جنگ ہی لڑنے آئی ہوں
31:36ڈان ڈییگو نے اروج کو مار کر بڑا کام کیا ہے
31:39شہنشاہ شارک لینڈ نے انہیں مبارک بات دی ہے
31:43جب ججل پہ حملہ کر کے ہم بار بروسہ کو مار دیں گے
31:53تو شہنشاہ اور بھی زیادہ خوش ہو جائیں گے
31:55بلا شبہ ایسا ہی ہوگا
31:58میں الجزائر پہنچنے اور وہاں سے ان پر حملہ کرنے کیلئے بے کرار ہوں
32:03تمہیں جلد ہی قرار آ جائے گا
32:08کیونکہ ہم الجزائر نہیں جا رہے
32:10ہم براہ راز ججل پہ حملہ کریں گے
32:13اجانک فیصلہ تبدل کیوں کیا
32:15کیونکہ بار بروسہ نے ہماری شرائط کو بول دیں گی
32:19اور مجھے یقین ہے کہ وہ لوگ الجزائر پہ حملے کی تیار ہی کر رہے ہیں
32:25ہم لوگ ان سے پہلے حرکت میں آکے
32:28چچل پہ دھاوہ بول دیں گے
32:30اور ڈان ڈی ایگو خوشکی پہ حملہ کریں گے
32:33اچھا منصوبہ ہے
32:35ڈان ڈی ایگو نے اروج کو تو مار ڈالا
32:38لیکن اب بار بروسہ کا سر شہنشاہ کے پاس لے کر جائیں گے ہم
32:43سپاہی
32:44حکم کریں جناب
32:50تمام جہازوں کو اشارہ کرو
32:53ہماری منزل ججل ہے
32:55ہر کوئی مکمل تیار ہو جائے
32:57ججل نظر آتے ہی ہم اس پر توپوں کے ذریعے حملہ کریں گے
33:00ہم لوگ سمندر سے اور ڈان ڈی ایگو خوشکی پر حملہ کریں گے
33:05خون کی ندیاں بہا دیں گے ہم
33:08جو آپ کا حکم جناب
33:09ججل حاصل کر کے جب خزر کو مار دیں گے
33:18تو بہرائے روم میں ترکوں کی تلواریں گر جائیں گی
33:21یہ ہمیں ملنے والی کامیابی کے نام
33:25میں ڈان ڈی ایگو کے علاوہ کسی کے ساتھ خوشی نہیں مناتی ہوں
33:34جاؤں کام کروک نہ
33:40ہوا شمال مشرق کی جانب سے چل رہی ہے
33:56اور یہ ہماری لئے موضوع نہیں
33:58جب اس شہنشاہ کے بیڑے کے خلاف میدان میں اتریں گے
34:01تو ہوا ان کی حمایت میں ہوگی
34:03اگر انہیں جاہز دیکھتے ہی اندازہ ہو گیا کہ ہم ہیں تو بچنا مشکل ہو جائے گا
34:07اس لئے جب تک ہم ان کے نزدیک نہ پہنچے انہیں اس بات کا علم نہیں ہونا چاہیے
34:10منصوبہ کیا ہے آپ کا
34:12انہیں لگنا چاہیے کہ ہم ڈان ڈی ایگو کے جہازوں میں سے ہیں
34:15اس طرح ہمارے قریب پہنچنے تک وہ حرکت میں نہیں آئیں گے
34:18ہم مناسب دوری پہ پہنچ کے حملے کی پہلی شروعات کریں گے
34:21یارلی ساری ضروری تیاریاں کرو
34:24توپے بالکل تیار رکھنا جب ہم لوگ ان پر دھاوہ بولے تو ان کے پاس
34:28سانس لینے تک کی محلت نہ ہو
34:30پیری
34:32الجزائر میں مظلوموں کو بچانے کی کوشش کریں گے اور ہمارے منتظر رہیں گے
34:36یاد رکھنا اگر بہری جنگ میں ہم سے ذرا بھی خطا ہوئی تو ہم لوگ ججل کھو بیٹھیں گے
34:40سب مکمل طور پر تیار رہیں
34:42جو حکم خزر رئیس
34:44سب مکمل طور پر تیار رہیں گے
35:03آجو
35:04آپ نے مجھے بلایا تھا جناب
35:07شہنشاہ کا بیڑا اب تک ججل کے کافی نزدیک پہنچ گیا ہوگا
35:11Well, they will be a husband and a husband.
35:16You should be a man.
35:17What you have is your judgment?
35:20Azzarqa has a power to protect.
35:23Azzarqa has a come and he tries to bless.
35:29Azzarqa has been a man.
35:32Azzarqa has been a man.
35:33Don't worry.
35:35We'll do it.
35:38We'll do it.
35:42Let's go.
35:44the
36:00the
36:02the
36:04the
36:06the
36:08the
36:10the
36:12Do you know how many people will be able to do it?
36:17We will all be able to do it without thinking.
36:20We need to protect our ancestors.
36:34Let's go.
36:42Don Diego
37:12Don Diego is looking for a man who looks like Don Diego.
37:15He is not a man.
37:17There was no man who was sending a man to Don Diego.
37:32Give me.
37:39You are not a man.
37:41What do you think? How can you do this?
37:44What is this Don Diego's plane?
37:46I'm not a plane of our plane!
37:50He understood that we are going to fight against our plane!
37:52I'm not able to do this.
38:06It's very late.
38:11The enemy is still on our weapons.
38:18The weapons are prepared for the weapons.
38:21The weapons are also prepared.
38:24So let's start the war.
38:28Bismillah, hamna!
38:31I'm not going to die.
38:38I'm not going to die.
39:01We are all in place.
39:05What a good point of view is there.
39:07Let's out there, use your configuration.
39:10That's odd.
39:12The only moment is the end of this guy.
39:15It's time for me, sir.
39:17Gotta clean our bodies!
39:18Use your 모든 mouth.
39:22Let's take a closer look!
39:26The last time of a shooting is the last time.
39:29BISMILLAH HUMLAH
39:59How did it happen to them?
40:01It's not that you guys.
40:03If you guys have a chance,
40:05if you don't have a chance,
40:07I won't tell you.
40:09Can anyone understand
40:11that he's a enemy?
40:13Look at him,
40:15where did he come from?
40:17They have less.
40:19Let's see,
40:21we'll be able to do it.
40:23Get ready!
40:25Go!
40:29Let's get ready!
40:39The curse!
40:49The curse!
40:51The curse!
40:53They saved us.
40:55The curse of mercy
40:57All the soldiers have beaten them
41:07Let's go to them for the last one
41:10All the soldiers
41:12Bismillah
41:14Bismillah!
41:35Bismillah!
41:44Bismillah!
42:00Bismillah!
42:02Who are you doing?
42:04Give them a gun!
42:05Say, give them a gun!
42:07They are gunned by gunned!
42:09They are gunned by gunned.
42:11We can't do that.
42:13We are gunned by gunned.
42:21We have got gunned gunned.
42:23We have got gunned gunned.
42:25We have got gunned gunned.
42:27We can't go away from the war.
42:29We have got a gunned gunned.
42:31We'll break them.
42:33We should have gunned guns.
42:35We will arrest them.
42:37Our guns and guns will land around us.
42:41We will kill them.
42:43We'll start killing them.
42:45Let's go!
42:47Let's go!
42:48Let's go!
42:49Let's go!
42:50Let's go!
Be the first to comment
Add your comment

Recommended