Skip to playerSkip to main content
Good News Of Great Joy | Celebrating the Birth of Our Savior

Experience the glorious message of hope, peace, and salvation through the Good News of Jesus Christ! As foretold in Scripture, His birth brought joy to all people and fulfilled God's promise of redemption. This is the great joy that transcends all circumstances — the gift of God's love made manifest in His Son. Join us as we rejoice in the Savior's arrival, reflect on the meaning of His coming, and share the eternal hope that Jesus brings to the world. Let this message fill your heart with joy and renew your faith in God's incredible grace.

Rejoice, for unto us a Savior is born! Truly, this is good news of great joy for all people!

#GoodNewsOfGreatJoy #JesusIsBorn #MessiahHasCome #JoyToTheWorld #GospelMessage #SalvationInChrist #ChristianJoy #HopeInJesus #BibleTruth #CelebratingChrist

Category

📚
Learning
Transcript
00:00kudamundt ke zindha paka klam me se
00:06Luka ki anjil اسka do baap
00:09اسki 8 se 13 ayat pade ghe
00:11kudamundt ke zindha klam me yoo lukha hai
00:15کہ اسi alaqa me chrwa hai th th
00:17جo rata ko meydan me reha kar
00:20اpenye galha ki nigabani ka raha
00:22raha te
00:22اور khudamundt ke fhrishta
00:24unke paas ha kha'da hua
00:26اور khudamundt ke jlal
00:28They've been wished to have added
00:32But Frishtah said to them that they're saying that they're very happy
00:36Do not come, that they're all about to come
00:40That today there is a brother in a house called a man
00:45I also got your girl
00:47And it's a sign that your son will take a cake
00:53And he'll take a cake
00:55And I will say that the earth will be a great
01:07And the earth will be a great place
01:11And the earth will be a great place
01:16So we have this command that the earth will be a great place
01:21We can't hear our hands so that we can hear our hands.
01:26This is the one that we hear about our hands.
01:33But we can't hear our hands so that we can hear our hands.
01:40And we can hear our hands which we can hear our hands.
01:47we learn from childhood, and when we learn from childhood, I can get a lot of money,
01:55I can get a lot of money. In this situation, we can see two big kids.
02:04The Christmas cards, which we can see,
02:13we can see two small children.
02:20I think that this is only a sketch for children,
02:26but the Bible says that the children are very powerful,
02:31and very understanding.
02:34The biggest thing,
02:37they are completely perfect and perfect.
02:44If you read the book of 37 books,
02:49I will read the book of 5-7 books,
02:52which I want to read,
02:54we are more than just reading the book of 18 books,
02:59so here we are reading,
03:04these are the things that they are the ones that are given,
03:06when they are given the words of 18 books,
03:08I will start with the book of 18 books.
03:11In the book of 18 books,
03:13there is a book of 18 books,
03:15BEEN KISNES KOKOKYS NAY US KONEKA PUTTHER BITHAYA
03:20JAB SUBAH KEY SITARES MİLKAR GATES THHEY
03:24OR KHUDA KEY SAB BETEY KUSHRI SE LALKAR THEY
03:28IS HAWAALA KEY MOTABAK
03:32YEEE JOO FRISTES HAIN
03:35JINCO YAHAAN KHUDA KEY BETEY KAHA GYA HAY
03:39YEEE FRISTES DUNYA SSE BINNES SE BHEY PAHLE KEY HAY
03:43because it's in the word that we read
03:47that when we read that
03:51that when we read that
03:53when we read that
03:56we read that
03:57we read that
03:59and we read that
04:02this means that
04:05when we read that
04:08these people were still there
04:11اور خدا کی حمل کر رہے تھے
04:13کیونکہ کلام مقدس میں لکھا ہے
04:16کہ وہ خوشی سے للکارتے تھے
04:18ٹھیک ہے
04:19یعنی کہ خدا کے بیٹے
04:22خوشی سے للکارت رہے تھے
04:23یعنی جب دھرتی بن رہی تھی
04:26تو یہ فرشتے
04:28سب کچھ دیکھ رہے تھے
04:30کہ جیسے کوئی وی آئی پی گواہ ہو
04:33فرشتوں نے ہزاروں سالوں سے
04:36خدا کے بیٹے کی وعدت کی تھی
04:38وہ اسے کلام کی صورت میں جانتے تھے
04:43کیونکہ آپ کو
04:46یاد ہے نا جب ہم پدائش کی کتاب پڑھتے ہیں
04:50تو وہاں پہ کیا ہوا تھا
04:53کہ روپ آنے کی سطح پر جنبش کرتا تھا
04:56اور پھر خدا نے بولا
04:58کلام اور سب کچھ
05:01وجود میں آگیا
05:02تو ہم یہاں پہ دیکھ رہے ہیں
05:05کہ یہ جو فرشتے ہیں
05:07یہ خدا کے بیٹے کی بعدت کا رہے ہیں
05:10جسے وہ خدا کے کلام کی صورت میں جانتے تھے
05:15یعنی جس کے وسیلہ سے ساری کائنات بنی تھے
05:18اب کیا ہوا
05:21کہ وہ خدا کا کلام اب مجسم ہو کر
05:24بدن میں ایک بچے کی صورت میں
05:28زمین پر آیا
05:29ہم اس حوالہ میں
05:31اگر آپ دوبارہ لوکا کی انجیل میں چلے جائیں
05:34تو ہم یہاں پہ دیکھتے ہیں
05:36کہ وہ جب چرواہے وہاں جمع تھے
05:39جو رات کو اپنے گلہ کی نگاہ بانی کر رہے تھے
05:42تو نومی آیت میں ہم دیکھتے ہیں
05:44خداوند کا فرشتہ ان کے پاس آگ کھڑا ہوا
05:47خداوند کے فرشتے نہیں
05:50صرف ایک فرشتہ
05:51اور اس ایک فرشتے کے وہاں آگ کھڑے ہونے سے
05:56خداوند کا جلال ان کے گچھ و گرچم کا
06:00وہ ایک فرشتہ جو چرواہوں کے پاس آیا تھا
06:04وہ اکیلا نہیں تھا
06:06خداوند کا جلال ان کے گرچم کا
06:08یہ سب کچھ معمولی نہیں تھا
06:11یہ آسمانی منظر تھا
06:14یہ بہت ہی ناقابل بیان اور حیران کوئی تھا
06:20ہاں یہاں پہ ہم دیکھتے ہیں
06:23کہ چرواہے ڈر گئے
06:24اور انہیں ڈرنا ہی چاہیے تھا
06:26کیونکہ یہ ان کے لیے بہت ہی الگ تھا
06:30اگلی جو آیت ہے
06:32وہاں ہم دیکھتے ہیں
06:33کہ ان کا وہ جو ڈر تھا
06:35وہ خوشی میں بدلنے لگا
06:36کیونکہ وہاں خداوند کا جلال تھا
06:39دیکھیں ابھی فرشتوں کا لشکر نہیں آیا
06:42ابھی ایک ہی فرشتہ ہے
06:45اور اتنا جلال ہے
06:47کہ وہ وہاں پہ
06:49ڈر گئے
06:50اور ان کے ڈر کی کیا حالت تھی
06:52یہ ہم سمجھ سکتے ہیں
06:55تو فرشتہ نے وہاں ان سے کہا
06:57کہ ڈروں مت
06:59میں تو خوشی کی خبر لائیا ہوں
07:03تو جب چرواہوں نے یہ بات سنی ہوگی
07:06تو وہ کچھ نہ کچھ ان کی جان میں جان آئی ہوگی
07:09کیونکہ پہلے دور میں
07:13جب کسی کو فرشتے نظر آتے تھے
07:16یا آسمانی مخلوق نظر آتی تھی
07:18تو لوگ ڈر جاتے تھے
07:19وہ سمجھتے تھے شاید ہماری موت کا وقت آ گیا ہے
07:23لیکن یہاں پہ منظر فرق تھا
07:26جلال پھیل گیا تھا
07:28اور فرشتہ نے ان کو کہا
07:31کہ تم ڈروں نہیں
07:32ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
07:33بلکہ خداون کے فرشتہ نے کہا
07:37آج دعوت کے شہر میں تمہارے لیے ایک مننجی پیدا ہوا ہے
07:42جب سب چرواہوں نے یہ سنا ہوگا
07:45تو ان کی جان میں جان آئی ہوگی
07:47اور انہیں اور زیادہ
07:50اپنے آپ کو سنبھال کر
07:51اپنے کانوں کو فرشتہ کی بات کی طرف لگایا ہوگا
07:55کہ ہم پوری بات تو سنیں
07:56کہ وہ کیا کہتا ہے
07:57اچھا یہ اتنا دلکش منظر ہے
08:01میں دعا کرتی ہوں
08:03کہ خداون کا روح آپ کو
08:05اور مجھے اس منظر میں لے جائے
08:07ابھی
08:08تاکہ ہم
08:09اس کو محسوس کریں
08:11اس جلال کو بھی
08:13اور اس خوشی کو بھی
08:14یہ خوشی صرف جواہوں کے لیے نہیں تھی
08:17بلکہ یہ پوری دنیا کے لیے تھی
08:19تو میں یہاں پہ
08:21دو تین جملے ہیں
08:23اور یہ گیت ہے
08:24جو فرشتہ نے گایا
08:25یہ میں گاہ کے یہاں پہ
08:27اس لیے بیان کرنا چاہتی ہوں
08:29کیونکہ ہم اس کو محسوس تاکے کر پائیں
08:32جو فرشتہ نے گایا
08:34دعوت کے شہر میں دیکھو
08:38چھوڑے کے عرشیں بری کو
08:43یسود نے جنم لیا
08:57ہو یہ مبارک سبھی کو
09:01دعوت کے شہر میں دیکھو
09:06گاتی ہوئی آسمان پہ
09:11ایک گروہ آ رہی ہے
09:16یسو کا پیغام ساری
09:21دنیا کو دے جا رہی ہے
09:25بیٹا خودا کا یہی بھی ہے
09:31سجدہ کرو تم میسی کو
09:35دعوت کے شہر میں دیکھو
09:39حالیلویہ خداون کی حمد
09:42ہم اس کے جلال کو محسوس کریں
09:47جو اس وقت ہمارے درمیان ہے
09:50آپ اور میں اسی منظر میں خداون کی حضوری کو محسوس کرتے ہوئے
09:56ہم آگے بنا دیں
09:58اور پھر ہم دیکھتے ہیں کہ جب فرشتہ نے یہ کہا
10:01تو ایک دم سے ان کے ساتھ ایک آسمانی لشکر کی گروہ خدا کی حمد کرتی
10:08اور یہ کہتی ہوئی ظاہر ہوئی
10:10کہ عالمِ بالا پر خداون کی حمد تمجید ہو
10:15اور زمین پر ان آدمیوں میں جن سے وہ راضی ہے سلا
10:20خلابِ مقدس میں اب منظر بہت بہت دلکش اور روشن ہو چکا تھا
10:26پھر وہوں نے وہ دیکھا اور سنا
10:29جو انہوں نے دیکھنے یا سننے کی کبھی امید ہی نہیں کی تھی
10:36اور نہ ہی انہیں یقین تھا
10:39پورا محول بہت ہی پاک
10:42اور خدا کے جلال سے بھرا ہوا تھا
10:45کیونکہ آسمانی جلال اور زمین
10:48پر اُترا ہوا تھا آسمان
10:50فرشتوں کے بارے میں تو ہم نے
10:52تھوڑا کچھ سن لیا
10:54ہم اس کی ڈیٹیل میں نہیں جا سکتے
10:56کیونکہ ہمیں اتنا وقت نہیں دیا گیا
10:59کہ ہم اس کی اور ڈیٹیل میں جائیں
11:01لیکن ہم کلام کے دوسرے حصے
11:05یعنی چرواہوں کے بارے میں اب کچھ
11:08تھوڑا سا جانیں گے
11:10کیونکہ آج میں چاہتی تھی کہ ہم
11:13ان دو کریکٹرز کو سمیٹے بائبل میں سے
11:15ان کو تھوڑا سا سمجھے
11:17فرشتے چرواہوں کے پاس ہی کیوں آئے تھے
11:22فرشتوں نے یہ آنر چرواہوں کو ہی کیوں دیا
11:26تو کلام مقدس کے مطابق ہم دیکھتے ہیں
11:29کہ وہ چرواہ رات کو جاگتے تھے
11:32اور اپنی بیڑوں کی نگے بانی کرتے تھے
11:35کیونکہ چرواہ جو ہے اس کا کام ہی یہی ہے
11:40کہ وہ اپنی بیڑوں کی نگے بانی کے لیے
11:43خود کی جان کو بھی خطرے میں ڈالتا ہے
11:46تاکہ وہ اپنی بیڑوں کو بچائے رکھیں
11:50تو یہ جو زمینی چرواہے تھے
11:52یہ ایک عکس تھے
11:54کس کا آسمانی چرواہہ جو دنیا میں پیدا ہو چکا تھا
11:59کیونکہ اس سارے جو منظر تھا
12:04اس میں ہم دیکھتے ہیں کہ اب اس کریکٹر کو پیش کرنے کے لیے
12:08چرواہے کے کریکٹر کو پیش کرنے کے لیے
12:11اب آسمان سے کلمہ خدا مجسم ہو کر دنیا میں
12:15اپنی بیڑوں کے لیے آ چکا تھا
12:17ہالیلوئیہ
12:19یہ بہت ہی مبارک بات تھی
12:22جو فرشتے لے کر آئے پیغام
12:24ہم نے دیکھا کہ جب ایک فرشتہ نے یہ مبارک باتی دی
12:29تو پھر لشکر وہاں پہ آ گیا
12:32اور انہوں نے وہ گایا
12:34اور انہوں نے مبارک باتی دی
12:38اور میں آپ کو بتاؤں کہ یہ چھوٹی تداد نہیں تھی
12:43ہم اس حوالے کو جلدی سے پڑ جاتے ہیں
12:46پر یہ تداد بہت زیادہ تھی
12:49اور ایک ہی فرشتہ اتنا طاقتور ہوتا ہے
12:53کہ وہ ایک وقت میں ہزاروں لوگوں کو ختم بھی کر سکتا ہے
12:59پر یہاں پہ ہم دیکھتے ہیں
13:02کہ یہاں پہ کام خوشخبری کا تھا جو وہ خوشخبری لے کر آئے
13:06اور ان سب فرشتوں نے وہاں پہ ایک محول بنایا
13:11کیونکہ یہاں پہ ایک جشن کا سما تھا
13:15آپ کو پتہ ہے جب دسمبر شروع ہوتا ہے
13:18تو نہ صرف بچوں کے بلکہ جو ہم لوگ ہوتے ہیں اس ایج میں بھی
13:23تو ہمارے اندر بھی ایک ایسی خوشی ہوتی ہے
13:27جو ہم خود سے نہیں لاتے
13:29خود بخود آ جاتی ہے ہمارے اندر
13:32ہم اس کو محسوس کرنا شروع ہو جاتے ہیں
13:37کیونکہ یہ ایک آسمانی فیلنگ ہے جو آپ کے اور میرے اندر ہے
13:42اس کو ہم خود سے کریئیٹ نہیں کرتے
13:45کہ ہم کہیں گے کہ ہم نئے کپڑے پہننے سے
13:48یا نئے جھوٹے پہننے سے
13:49یا پارٹیس کرنے سے ہم یہ خوشی مل رہے ہیں
13:53یعنی ہمارے اندر ہی وہ خود خوشی آتی ہے
13:56کیونکہ ہم اس منظر کی یادگاری کر رہے ہوتے ہیں
14:00جو کہ معمولی نہیں تھا
14:02وہ ایک بہت دنی غیر معمولی وقت تھا
14:05جب یہ سارا کچھ ہو رہا تھا
14:08جس کو ابھی ہم نے سنا
14:10کیونکہ آسمانی چرواحہ زمین پر آ چکا تھا
14:16یہ کلام مقدس میں لکھا ہے
14:19کہ خداون نے کیا کہا تھا
14:22کہ اچھا چرواحہ میں ہوں
14:24میں بھیڑوں کے لئے اپنی جان دیتا ہوں
14:28اس نے جان دی تھی
14:31اب آسمانوں کے آسمان میں
14:35وہ ہمیشہ کے لئے زندہ ہے
14:38میری اور آپ کی وقالت کر رہا ہے
14:42یہ خوشی کی بات ہے نا
14:44تب ہی تو انہوں نے فرشتہ نے کہا
14:46کہ تم کیوں ڈر رہے ہو میں
14:48تو آپ کو اتنی بڑی گوڈ نیوز دے رہا ہوں
14:50کیونکہ جو پیدا ہونے والا تھا
14:54اب وہ کہاں تھا
14:57اب وہ زندہ ہو کر
14:59اپنے باپ کے دہنے بیٹھ کر
15:01ہماری وقالت کر رہا ہے
15:03ہمارے ایمان کے لئے دعا کر رہا ہے
15:07یہ بات آپ سب کو بہت مبارک ہو
15:11کہ ہم کوئی معمولی لوگ نہیں ہیں
15:15ہم کوئی بیکس یا ایسے لوگ نہیں ہیں جو کمزور ہیں
15:21ہمارا جو چرواحہ ہے جس کی خوشی منانے کے لئے یہاں بہت زیادہ اتداد میں
15:27فرشتے آئے ہیں وہ اس لئے آئے ہیں
15:32کیونکہ اگلے وقت میں جو ہو رہا تھا
15:34وہ اس کی مبارک بات میں پیش کر رہے تھے
15:37کیونکہ فرشتوں نے تاریخ میں سب کچھ دیکھا تھا
15:42انہوں نے آدم کو بنتے
15:45آدم کو ازمائش میں پڑھتے
15:48آدم کو دعون کی حضوری میں سے بہا نکلتے ہیں
15:53اور انہوں نے بہت کچھ دیکھا تھا
15:56اس لئے اب جب انہوں نے یہ دیکھا
16:00کہ کلام مقدس یعنی کلمہ خدا خود سے
16:05نجات کی خاطر چرنی میں آیا ہے
16:08تو وہ خوشی سے ناچتے گاتتے ہوئے کیا کرنے آئے
16:13خوش خبری دینے آئے ہمیں
16:15اور انہوں نے خوش خبری دی
16:19کیونکہ آپ کی فکر کرنے والا چرواحہ
16:22اس کی پیدائش کی یادگاری کو منانے کے لیے آپ اور میں آج زندہ ہے
16:28ہمیں اس کے لیے بڑے شکر کرنا چاہیے
16:30کہ ہمیں یہ مبارک بادی دی ہے فرشتوں نے
16:33خداوند کا شکر ہو کہ آج آپ کو اور مجھے یہ وقت ملا
16:39کہ ہم ایک دفعہ پھر سے اس مبارک وقت کو پھر سے نہ صرف یاد کریں
16:47بلکہ اس کو فیل کریں اور جو ہی آپ آپ جھکیں گے
16:52اور خداوند کے آگے اپنے آپ کو پیچ کریں گے
16:56تو ہمارے اندر یہ والی فیلنگ سے خوشی جو ہے
17:00ہم اسے محسوس کرنا چاہیے
17:02اور ہمیں ایسے محسوس ہوگا
17:04کہ جیسے یہ سب منظر کے اندر ہم موجود ہیں
17:08خداوند کا بہت شکر ہو کہ مجھے یہ موقع دیا گیا
17:12کہ میں آج کرسمس کے حوالے سے یہ پیغام پیش کر سکوں
17:17اور میں نے کوشش کی ہے کہ ہم اور کسی ڈیٹیل میں نہ جائیں
17:21تاکہ ہم صرف اسی وقت کو اس منظر کو انجوائے کر پائیں
17:27جو کہ یہاں پہ ہم نے کلام مقدس میں پڑا ہے
17:31تو جب بھی آپ اپنے گھروں میں
17:35کرسمس کی عبادت کے لئے جمع ہوں گے
17:38تو کوشش کریں کہ ہم اپنے بچوں کے ساتھ
17:42اور اپنے بہن بھائیوں سننے والوں کو یہ حوالہ پڑھیں
17:45تو ہم اس کے بارے میں یہ ضرور بتائیں
17:48یہ حوالہ جب ہم پڑھتے ہیں تو یہ کچھ منٹ میں پڑھا جاتا ہے
17:52مگر اس کی جو کہنا چاہیے یہ سپیرٹ ہے
17:56اس کی جو ایک پیچھے تاریخ ہے وہ بہت جلالی ہے
18:01ہم اس سب کو بھی محسوس کریں
18:05جب ہم ایسے کریں گے تو آپ دیکھئے گا کہ ہم بہت زیادہ خوشی محسوس کریں گے
18:11جو کہ ہم دنیا کی دولت اور چیزوں سے حاصل نہیں کر پاتے ہیں
18:15کیونکہ میں لاسٹ جاتے ہوئے ایک بات کہنا چاہتی
18:19کیونکہ خدا چاہتا ہے کہ ہم آسمانی چیزوں کو انچائے کریں
18:23یہ دنیاوی چیزیں تو ختم ہو جائیں گی وقت کے ساتھ ساتھ
18:28مگر خدا ہمیں آسمانی برکات دینا چاہتا ہے جو کوئی اور نہیں دے سکتا
18:33جو دنیا نہیں دے سکتی
18:35اس لئے آسمانی برکات کو لینے کے لیے یہ ضروری ہے
18:41کہ ہم خداون کے کلام کو جب تلاوت کریں اور پڑھیں
18:45تو ہم خدا کے روح سے کہیں
18:47کہ وہ ہمیں اس منظر میں لے جائے
18:51اور ہمیں وہ گہری باتیں سکھائیں
18:53کہ ہم خداون کو اور زیادہ جہان کر اس کے نام کو جلال دے سکیں
18:59امد اس کلام کے وسیلہ سے آپ کو اور مجھے بہت زیادہ برکت دیں
19:03اور یہ کلام ہم سبوں کی زمینوں میں پھل دار ہو
19:07خدا مد آپ سب کے ساتھ اور آپ کو برکت دیں
19:10آمین
Be the first to comment
Add your comment

Recommended