Skip to playerSkip to main content
#Federalgovt #Governorrule #cmkpk #sohailafridi #byelection #NA18Haripur #US #Trump #imrankhan #pti #India #adialajail #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhovQUxG2hgp8yRTI1a1hGZ

Trump says Venezuelan airspace should be considered closed

PIA A-320 fleet safe from global software glitch: Airline spokesman

Telegram is worth $30 billion with just 30 employees and no HR

Quetta launches crackdown against illegal gas compressors

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30foreign
00:58foreign
00:59ڈیوانس فورسز کے نوٹفیکیشن سے متعلق قیاس آرائیاں غیر ضروری اور غیر ذمہ دارانہ ہیں
01:03مزید کسی قسم کے اندازوں یا قیاس آرائی کی کوئی گنجائش نہیں
01:07وفاقی حکومت کا خیبہ پختنخواہ میں گورنر لاش لگانے پر غور
01:15چھے نام سامنے آگئے
01:16ذرائع کا کہنا ہے پہلا نام فیصل کریم کنڈی کا ہے
01:19جو اب بھی گورنر خیبہ پختنخواہ ہے
01:21گورنرشپ کے لیے امیر حیدہ ہوتی
01:23پرویس خٹک آفتاب شیرپاؤ کے نام زیر غور
01:26کسی سیاسی شخصیت کے نام پر اتفاق نہ ہوا
01:28تو دو سابق فوجی افسروں
01:31لیفٹنین جنرل ریٹائر غیور اور لیفٹنین جنرل ریٹائر خالد ربانی کے ناموں پر غور کیا جائے گا
01:36پی ٹی آئی کا بھارت اور افغانستان کے ساتھ گڑ جوڑ ہے
01:41تحریک انصاف دشمنوں کے ساتھ مل کر
01:43ملک کے خلاف سازش کر رہی ہے
01:45بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھارتی اور افغان چینلز پر انٹرویو دے رہی ہیں
01:49کرپشن کے قیدی کے لیے بھارتی چینلز پر بیٹھ کر آواز اٹھائی جا رہی ہے
01:53بھارتی چینلز پر جا کر بات کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے
01:56وفاقی وزیر اطلاع تاتا تارڑ کی نیوز کانفرنس کہا
02:00پی ٹی آئی کے زہر اگلنے والے اکاؤنٹس افغانستان اور بھارت سے آپریٹ ہو رہے ہیں
02:04خیبر پخت انخواہ میں بہت بڑا ڈرگ کارٹیل موجود ہے
02:08منشیات کی سمگلنگ میں وزیر اعلیٰ خود مروس ہیں
02:10منشیات کا پیسہ دہشتگردی میں بھی استعمال ہوتا ہے
02:24ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارچ کے خاتمے کی سمبلی منظوری کے لیے کابینہ کو بھیج دی
02:28دھانچا جاتے اصلاحات میں پیش رفت ہو رہی ہے
02:31مجموعی طور پر برامداد میں پانچ بیست اضافہ ہوا
02:34وزیر خزانہ محمد آرن سے پی نیس کانفنس کہا
02:37پائدہ ترقی کے لیے ادائی کی کا توازن اور کرنٹ اکاؤنٹ اہم ہے
02:41معاشی بہتری کے تسلسل کو برقرار رکھنا ہے
02:47پاکستان اور مصر کا دفاع معیشہ و ثقافت میں تعاون بڑھانے پر اتفاع
02:51نائے وزیر اعظم اسحاق جار نے مصری وزیر خارجہ کے ساتھ پیس کانفنس میں کہا
02:55شراکتداری کے نئے مواقع تلاش کرنے اور بزنس ٹو بزنس تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوا
03:00پہلے مرحلے میں پاکستان مصر کو ہائی سو بزنس ہاؤسز کی فحض دے گا
03:04جس کو پانچ سو تک توسیح دی جائے گی
03:07پاکستان مصر بزنس کانسل اور بزنس فورم بھی قائم کیا جائے گا
03:11اسحاق ڈا نے کہا پاکستان غزہ جنگ بندی کے لیے مصر کے کردار کو سراتا ہے
03:16مصری وزیر خارجہ نے کہا دفاع سمی تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا
03:20مصر اسرائیل فلسطین تنازع کا یو ایم قراردادوں کے مطابق حل چاہتا ہے
03:25ہم چاہتے ہیں مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل ہی قابل عمل اور پائدار ہے
03:30پاکستان نے ستائیسویں آئینی ترمیم پر اقوام متحدہ کے ہائی کمیشنر انسانی حقوق کا بیان مسترد کر دیا
03:44دو تہائی اکثریت سے منظور ستائیسویں ترمیم پر بے بنیاد گمراہ کن خدشات پر اظہار تشویش
03:49ترجمان دفتر خارجہ نے کہا پارلیمنٹ سے منظور آئینی ترمیم تہشدہ تقاضوں طریقہ ایکار کے مطابق ہیں
03:56جاری کیے گئے بیان میں پاکستان کا موقف شامل کیا گیا نہ ہی زمینی حقائق کو مت دے نظر رکھا
04:01ہائی کمیشنر خود مختار فیصل کا احترام کرے
04:04ایسے بیانات سے گریز کیا جائے جو سیاسی جانبداری یا غلط معلومات کی اکاسی کرتے ہیں
04:20پذیر اعلیٰ خیب پاکتر خواہ کا این اے اٹھارہ ہری پور زمنی انتخاب کی انکوائری کا فیصلہ
04:25معاون خصوص اطلاعات شفی جان کہتے ہیں کلاس فور سے ڈیپیٹی کمیشنر تک کی مکمل انکوائری ہوگی
04:31زمنی الیکشن میں مبہینہ دھاندی پر الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیج رہے ہیں
04:35ریزائرنگ افسران کے بیانات اور بیان حلفی کلم بند کیا جا رہے ہیں
04:40الیکشن کمیشن نے انہیں اٹھارہ ہری پور میں ڈی آر او اور آر او کی تائناتی سے متعلق
04:54الزامات بے بنیاد قرار دے دیئے
04:56ترجمان کا کہنا ہے مخصوص اناثر زمنی الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
05:01پولنگ ڈے سے پہلے کسی جماعت نے آر او اور ڈی آر او پر اعتراض نہیں اٹھایا
05:06شکست کے بعد الزامات لگانا افسوسناک ہے
05:09فارم پینٹالیس پہلے سے تیار ہونے کا الزام بھی غلط اور بے بنیاد ہے
05:14ہر انتخاب کے بعد ایک جیسے الزامات دوہرانے کا مقصد انتخابی عمل کو مشکوک بنانا ہے
05:26زلعی انتظامیہ اور دالبندین رائفل نے گردی جنگل کیمپ سے تمام مہاجرین کو افغانستان روانہ کر دیا
05:32مہاجرین کے انخلاقے بعد انتظامیہ نے کیمپ میں خالی گھروں اور دکانوں کو مسمار کرنا شروع کر دیا
05:38گردی جنگل کیمپ سب سے بڑا افغان مہاجرین کیمپ تھا
05:42جس میں ستر ہزار افغان مہاجرین رہائش پذیر تھے جنہیں واپس بھیجا جا چکا ہے
05:47وزیر داخلہ محسن نقوی کا ٹی چاک فلائی اوور شاہین چاک انڈر پاس اور فیضاباد انٹرچینج پروجیکس کا دورہ
06:00منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ اور تعمیراتی سرگرمیوں کا معاینہ کیا
06:04محسن نقوی نے کہا منصوبوں کی تقویر سے ٹرافک روانی میں نمائیہ بہتری آئے گی
06:08ٹرافک کا دباؤ کم ہوگا اور شہریوں کو سہولت ملے گی
06:11ٹی چاک فلائی اوور سے جڑوا شہروں اور پنجاب سے آنے والے مسافروں کو بھی فائدہ ہوگا
06:16وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے فیس کا باقاعدہ آغاز کر دیا
06:28اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا
06:30لاہور کی ترقی میں میار پر کوئی سمجھاتا نہیں ہوگا
06:34فیس ٹو کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی
06:38لاہور کے ہر کونے کو ٹوٹھوٹھ سے آزاد اور شہریوں کے لیے باعزت بنایا جائے گا
06:43چھہ ہزار سے زائد گلیوں کی اپگریڈیشن کے بعد
06:45لاہور کا ہر محلہ رہائش کے لیے فخر کی علامت بنے گا
06:57امکی امکی کراچی کے علاقے ملیر خوکراپار میں جلسے کی تیاری
07:00گولڈن گراؤن میں عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوگا
07:03گورنر سیند کامران ٹسوری خصوصی طور پر شریک ہوں گے
07:06شیمن امکی ام خالد مقبول صدیقی اور فاروق ستار سمیں دیگر شریک ہو کر
07:10عوامی مسائل اور ان کے حل پر گفتگو کریں گے
07:21اور امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملاوث
07:25افغان شہریوں کی پیرز جاری کر دی
07:27امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق بائیڈن دور میں آنے والے متعدد
07:31افغان شہریوں نے سنگین جرائم کا ارتکاف کیا
07:34افغان شہریوں نے پولس پر فائرنگ جنسی تشدد اور دہشتگرد سرگرمیوں کا اعتراف کیا
07:38جمال والی اور محمد فروین کو رہائی دی گئی
07:41جو بعد میں پور تشدد جرائم میں ملاوث پائے گئے
07:44جمال والی نے ورجینیا میں دو پولس افسران پر گولی چلائی
07:47اور جوابی کارروائی میں مارا گیا
07:48عبداللہ حاجیزادہ اور ناصر احمد توحیدی
07:51اوکراہوما میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پکڑے گئے
07:55ان سے سیکڑوں گولیاں ملی
07:57دونوں افغان شہری دائے سے وفاداری کا اعلان کر چکے تھے
08:00بہاراللہ نوری ویسکونسن میں بچے سے جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار ہوا
08:06افغان شہری زبیاللہ محمد کو مونٹانہ میں جنسی زیادتی کے الزام میں پکڑا گیا
08:11امریکی ہوم لائن سیکیورٹی کا کہنا ہے
08:13جو پہلے دہشتگردی کی نگرانی کے فیرست میں تھے
08:16انہیں امریکہ میں رہنے دیا گیا
08:18وہ افراہ جو عوامی تحفظ کے لئے خطرہ ہے
08:21انہیں ملک سے نکال دیا جائے گا

Recommended