Skip to playerSkip to main content
  • 23 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00اپنی ماں کا خیال رکھا کریں یار
00:02اس جالی دنیا میں صرف ماں ہی ہے جو سچی محبت کرتی ہے
00:06ایک ماں ہی ہے جو اپنی اولاد سے اپنے بچے سے اپنے بیٹے سے اپنی بیٹی سے
00:12ناراض تو ہوتی ہے مگر اپنے لیے نہیں اپنی اولاد کے فائدے کے لیے
00:16مجھے وہ جملے اچھی طرح یاد ہیں
00:20ایک ماں نے اپنے بیٹے سے کہا کہ تم کھانا ٹائم پہ نہیں کھاتے تو میں تمہیں ڈانٹوں گی
00:26اور ان جملوں میں مجھے بڑی محبت نظر آئی
00:30ماں نے کہا تم کھانا ٹائم پہ نہیں کھاتے تو میں تمہیں ڈانٹوں گی میں تم سے ناراض ہو جاؤں گی
00:37تو بیٹے نے مسکرا کے کہا می جی آپ جو ہے نا ڈانٹ لیا کریں
00:42تو بڑی محبت بھرے جملے
00:44ان میں اتنا پیار نظر آیا ماں کہتی ہے بیٹا
00:47جب کھانا نہیں کھاتے تو دل کرتا ہے تمہیں ڈانٹوں
00:51مگر کیا کروں ماں ہونا ڈانٹنے کو بھی دل نہیں کرتا
00:54یہ محبت ہے ماں کی
00:57یہ سچی محبت ہے ماں کی جو ہر رشتے سے نہیں ملتی صرف ماں کے رشتے سے ملتی
01:03اولاد کا درد اولاد کی ضرورت اولاد کی خوشی جس طرح ماں محسوس کر سکتی ہے نا پوری دنیا میں کوئی اور نہیں کر سکتا
01:10ماں تو وہ رشتہ ہے جو اولاد کی سانس کی رفتار سے محسوس کر لیتی ہے
01:14کہ یہ رفتار غمی کی ہے یا خوشی کی ہے
01:16تو یار کیوں نہ ہر اولاد اپنی ماں سے یہ محبت بھرے جملے کہے
01:21کہ اگر ممکن ہوتا عمر لگانا تو میں اپنی ہر سانس اپنی ماں کے نام کروں
01:26ممکن ہوتا عمر لگانا تو مزید