Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00میرے دوست کبھی غور کرنا کہ جب کوئی جنازہ جا رہا ہوتا ہے نا
00:05ہم لوگ جنازے کے ساتھ ہوتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ ہم مردہ کو قبرستان کی طرف لے کے جا رہے ہوتے ہیں
00:15ہم لوگ مردے کو قبرستان کی طرف لے کے جا رہے ہوتے ہیں
00:19لیکن میرے دوست یہ سب سے بڑی بیواکوفی ہے
00:23بلکہ وہ مردہ ہمیں قبرستان لے کے جا رہا ہوتا ہے
00:27اور وہ ہمیں سکھا رہا ہوتا ہے ہمیں سمجھا رہا ہوتا ہے ہمیں پڑھا رہا ہوتا ہے
00:32کہ جس دنیا میں تم اپنے آپ کو اتنا بڑا سمجھ رہے ہونا
00:37میں بھی یہی کام کرتا تھا اور میرا نتیجہ دیکھو
00:41میں آج کہاں جا رہا ہوں میں تمہیں کہہ رہا ہوں
00:44کہ آج نہیں تو کل تم نے بھی اسی طرح کسی جاہرپائی کے اوپر
00:50اسی طرح آ رہے ہوگے اور لوگ تمہیں لا رہے ہوگے
00:54اس وقت وہ تمہاری ڈیوٹی ہوگی کہ تم لوگوں کو سکھا رہے ہوگے
00:58میرے دوست جب کبھی بھی قبرستان کسی کو لے کے جا رہے ہونا
01:02تو یاد رکھنا کہ وہ مردہ تمہیں سکھا رہا ہے
01:06کہ آج بھی وقت ہے پٹ جاؤ برائیوں سے