Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Mohra Episode 66 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30ہم
00:32کارٹس تو بہت اچھے ہیں
00:34ہاں بیٹا بہت اچھے ماشاءاللہ
00:46آپ نے بلائیا مجھے ماما
00:54ہاں آؤ بیٹھو دیکھو تمہاری شادی کی کارٹ آگئے ہیں
01:00موسیقی
01:22کیا ہوا
01:24اچھے نیل کے دو میگیا
01:26موسیقی
01:28موسیقی
01:30موسیقی
01:34اپنی مییت کی امیٹیشن کس کو ہی پسند آتا ہے
01:36موسیقی
01:46سلام علیکم
01:49سلام علیکم
01:49ڈیڈ
01:58مجھے آپ سے ایسے بات نہیں کرنی چاہیت
02:19مجھے آپ
02:24ڈیڈ
02:30ڈیڈ
02:38مجھے آپ
02:39ڈیڈ
02:41ڈیڈ
02:41مجھے آپ
02:47فرید بچے تو غلطی کرتے ہیں نا
03:09بڑوں کو چاہیے انہیں معاف کر دیں
03:11آپ بھی اسے معاف کر دیں
03:13ٹھیک ہے اٹس اوکے
03:25اور پلیز آئندہ خیال رکھنا
03:33دوبارہ کوئی غلطی نہیں ہونی چاہیے
03:35نہیں آئی
03:36فرمسی
03:36اب کبھی کوئی غلطی نہیں کرو
03:43پہنچہ
03:50دیارا بیٹھو
03:51دیکھو
03:52کار دائن شادي کے
03:54پہنچہ
03:57پہنچہ
03:59پہنچہ
04:00پہنچہ
04:02پہنچہ
04:11جو نائس، کلر بہت اچھا
04:32میری سوچ سے بھی زیادہ چلاک اور ہشیار لڑکی ہے
04:36میں تو یہی سمجھتی تھی نا
04:37لاوارس ہے، بے گھر ہے
04:39اس سے دب کریں گی
04:41مگر نہیں
04:42آپ کو تو میں نے پہلے ہی سمجھایا تھا
04:46اس کے اس گھر میں قدم نہیں جمنے چاہیے
04:54آپ ہی نے اسے موقع دیا ہے
04:57میرا بس چلے نا
04:59تو میں اسے چاند سے مار دوں
05:03تو اب کیا سوچا ہے آپ نے
05:05میرے سوچنے پہ ہونا
05:07تو یہ کل کا سورج گھر پہ نہ دیکھیں
05:09اتنی نفرت ہے مجھے اس سے
05:16اور یہ سب علیزے کی چال ہے
05:19سکندر نے مجھے بتایا تھا
05:20اسی نے اس کو بھڑکایا تھا
05:23تاکہ وہ ہم سے آکے لڑے
05:25اور بٹوارے کی بات کریں
05:27خلط بات
05:30میں نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا
05:32کہ تم اس سے چھوٹ بول رہی ہو
05:34چھوٹ نہیں بول رہی
05:35ہاں سکندر سے یہ بات میں نے خود بولی تھی
05:38لیکن بٹوارے کا نہیں کہا تھا میں نے اسے
05:40اب وہ الگ بات ہے کہ اس کے دل کی بات اس کے زبان پر آگئی کیا کہہ سکتے ہیں بھئی
05:51ایک بات کہوں
05:53آستین کا سانپ ہو تمہا
05:55اوہ ریلی
05:57تم کہہ سکتی ہو
05:59تمہارے کہی ہوئے کوئی بھی بات بوری نہیں لگے کی پتہ کیا
06:02ایکشلی جو لوگ بہت تکلیف میں ہوتے ہیں اور پھر جب وہ کوئی کڑوی بات کرتے ہیں
06:13تو وہ مجھے بوری نہیں لگتی ہے
06:16تم ترپو تکلیف سے
06:25ہاتھ
06:32ٹھیک
06:35ٹھیک
07:00ٹھیک
07:01انان
07:09تم آگئے
07:11مجھ پتھتا تھا تم ضرور آگئے
07:15تمہیں لینے نہیں آیا
07:21تو کیوں آیا
07:24تمہاری ایک امانت تھی میرے باس
07:28مول اٹھانے ہیں
07:31مول اٹھانے ہیں
07:37یہ کیا ہے
07:41پیوٹس پیپر اٹھانے ہیں
07:45مرے گی مس حسین
07:47مجھے تلہا کندے سکھے
07:50میں منتے ہوں منہ المالے ہیں
07:53لیکن تو مجھے دورس نہیں درمکتے ہیں
07:56آہمارا
07:56آہمارا
07:58ایسی قرآن میں اجداً
08:01اپنا یہ دراما بن کروں
08:06میں ہانانے مطلب
08:07اس کا نطلب کہ شروع ہواس
08:09ہمارے کیا ہمارے آپر سے آگیں
08:11نہیں
08:14نہیں
08:15نہیں
08:21فریہ
08:23فریہ کھایا
08:24فریہ پریدیوں نے آپ کو سمالوں
08:26فریہ! فریہ!
08:28فریہ!
08:29فریہ!
08:30فریہ!
08:32فریہ!
08:48ہلو!
08:49بھابی آپ پانچ منٹ کیلئے
08:52میری کمرے میں آ سکتی ہیں
08:54آپ آ جائیں
08:56مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
08:58پلیز آ جائیں
09:02میں آ جاتا ہوں آپ کے روم میں
09:11جلدی آئیے گا میں بیٹ کر رہی ہوں آپ کا
09:18دمرا
09:21بیٹھا یہ میں
09:23تمہارے لئے سیٹ لے کر آئیں گول کے
09:25اس میں سے پسند کر لو
09:27جو تمہیں چاہیے
09:29ویسے تو سارے نئے ڈیزائن ہیں
09:31تمہیں پسند آئیں گے
09:33سب ہی اچھے ہوں گے
09:35آپ دیکھ رہے ہیں جو بھی آپ کو پسند ہے
09:37مجھے تو سب ہی اچھے لگ رہے ہیں
09:39لیکن شادی تو تمہاری ہے نا
09:41تم پسند کرو
09:43تک مجھے نہیں تھا
09:45حالکہ
09:47شادی میری تھی
09:49تو زیورات
09:51کون پسند کرے کون نہیں
09:53کیا فرق کرتا
09:55جس سے تم پسند کرتی ہو وہ کسی طریقے سے بھی
09:57تمہارے قابل نہیں ہیں
09:59دیکھو بیٹا
10:01جن حسائشوں کی تم آتی ہو
10:03وہ لڑکا پولی نہیں کر سکتا تھا سارے زندگی تمہارے لئے
10:07ایری جان
10:11ریحان اچھا لڑکا ہے
10:13تمہیں خوش رکھیے گا
10:19پسند کرلو اس میں سے
10:21ہم؟
10:37موسیقی
10:49موسیقی
11:03آپ آئیے
11:15کوئی پریشانی والی بات تو نہیں ہے نا کوئی
11:22لیکن پریشانی کی بات تو ہے
11:25میں نے آپ کو منع کیا تھا نا کہ ان کی میڈیسنز مت چھڑوائیے گا
11:28جب سب دوائی کھلانا اسے بہت مشکل ہو جاتا ہے
11:32بڑے بہانوں سے اسے میڈیسن کھلانی پڑتی ہے
11:35دیکھیں میں آپ کو کسی دھوکے میں نہیں رکھنا چاہتی
11:38پیشنٹ کی کنڈیشن پہلے بری تھی
11:41اب اور زیادہ بری ہو چکی ہے
11:43کیا کہہ رہی ہے ڈاکسر
11:44کوئی بہتری کی امید
11:47کہ ڈپریشن کا پیشنٹ کبھی ٹھیک نہیں ہوتا
11:51میڈیسنز لیتا رہے گا
11:53ٹھیک رہے گا
11:54جو ہی اس نے میڈیسنز چھوڑی
11:56حالت بگڑ جاتی ہے
11:57میں کچھ نئی میڈیسنز لکھ کے دے رہی ہوں
11:59فیلحال وہ کھلائی ہے
12:01اگر کنڈیشن زیادہ بگرتی ہے
12:03تو ہاؤسپیٹل میں ایڈمنٹ کروا دیجئے گا
12:05تینکیو
12:05آپ ڈاپ کر کے آہو
12:07موسیقی
12:11موسیقی
12:28موسیقی
12:32موسیقی
12:35موسیقی
13:05تیرے ساتھ گزرنے تھے لمحے جو میرے
13:18بدلے سے اب لگنے لگے رستے کیوں تیرے
13:25اس دل کو کیا سمجھاؤں میں کیسے بہلاؤں کے
13:30جھوکی تھی وفا اب کانٹوں پر ہی چلنا ہے
13:36خود میں ہی جلنا ہے ایسی یہ سزا
13:43انجام محبت کا آسان تو کر جاتے
13:51میں حسوس نہ ہو دل کو تم ایسے بدل جاتے
13:59موسیقی
14:06موسیقی
14:08موسیقی
14:22موسیقی
14:52موسیقی
15:19موسیقی
15:31موسیقی
15:33موسیقی
15:35دلدی سے بیٹھا
15:37نمرا ہوش کرو بیٹھا
15:53اسکوز می
15:55آپ کو کسی کمرے میں لے کر چلیں
16:05کیا اس سے پہلے بھی یہ کبھی اس طرح بے ہوش ہوئی ہے؟
16:23نہیں آج پہلی بار ہوئی ہے
16:31وامیٹنگ کیوں اور چکر آنے کی کمپلین تو کر رہی تھی
16:35ایک چلی جب سے شادی کی ڈیر فکس ہوئی نا کب سے ڈائٹ کر رہی ہے؟
16:45میں نے منہ بھی کیا
16:49لیکن آپ کو تو پتا ہے نا بچیں آج کل کی کہاں سنتی ہیں؟
16:55ارمین زرہ میں باہر دیکھو چی
16:57پتا نہیں کیا ہوا ہے اسے؟
17:11سنایا ہے شادی سے خوش نہیں ہے
17:13کسی اور کو پسند کرتی تھی؟
17:15ارمین کی صبح دستی شادی کرا رہی تھی
17:17لگتا ہے کچھ کھا لیا ہے
17:27آپا؟
17:29کیا کہا ڈاکٹر نے؟
17:31کیا ہوا ہے نمرا کو؟
17:33ابھی تو کچھ پتا نہیں ہے
17:35کیا ہوا ہے؟
17:37لوگوں کے تک کام ہی ہی ہے باتیں بنا دیں
17:41ان کو تو بس موقع چاہیے
17:43رائی کا پہاڑ بنانے کا
17:45رائی ہوتی ہے تو پہاڑ تو بنتے ہی ہیں آپ
17:55ڈاکٹر صاحب کوئی سیریس اشو تو نہیں ہے نا؟
17:58نہیں پریشانی والی کوئی بات نہیں ہے
18:00تھوڑا کمزوری اور اسٹریس کی وجہ سے بے ہوش ہو گئی ہیں
18:05موسیقی
18:11دو دن سے وامٹ کر رہی ہے
18:13میں نے کہا بھی ہے میں چیک اپ کروا لیتی ہوں
18:17لیکن آپ کو تو پتہ کیا نا؟
18:19کہاں سنتی ہیں آج کل کی بچی ہے؟
18:21اگر ایسی بات تھی تو آپ اسے
18:23ڈاکٹر کے پاس لے کے جانا چاہیے تھا
18:25موسیقی
18:29موسیقی
18:31موسیقی
18:33موسیقی
18:35موسیقی
18:39کھانے میں کچھ غلط کھا لیا تھا؟
18:41موسیقی
18:43موسیقی
18:45موسیقی
18:47موسیقی
18:49موسیقی
18:51موسیقی
18:53موسیقی
18:55موسیقی
18:57موسیقی
18:59موسیقی
19:01موسیقی
19:03موسیقی
19:05موسیقی
19:07اگر آپ نہیں ہو جی تو ہمیں بہت مسئلہ ہونا تھا
19:09اس اوکے یہ میرا فرض ہے
19:10کیا ہوئے تیری
19:14پتہ نہیں
19:16ارمین کا کہنا ہے کہ فوڈ پوائزنگ
19:18لیکن مجھے کچھ اور ہی لگ رہا ہے
19:20کیا لگ رہا ہے تمہیں
19:22ابھی کچھ کہنی سکتی
19:24میں نے بلائے کل کلینک
19:26جب کچھ ٹیسٹ ہوں گے تب ہی بتا سکتی
19:29سیریس کنڈیشن تو نہیں
19:32سیریس بھی ہو سکتی ہے
19:35لیکن جب تک ریپورٹس نہیں آتی
19:38تب تک میں کچھ کہنے سکتی
19:39کل تک کا ویٹ کریں
19:42اور دعا کیجئے جیسا مجھے لگ رہا
19:44ایسا کچھ نہ ہو
19:45میرا اندیشہ غلط ہو
19:47دیکھتی ہوں میں
20:02عمرہ بیٹا
20:03اب تم کیسے محسوس کر رہی ہو
20:04شکر ہے تمہیں خوش آگیا
20:07کیا ہوا تو مجھے
20:12تم بھی ہوش ہو گئی تھی
20:20اب کیسے محسوس کر رہی ہو تب ہی ٹھیک ہے
20:33دل بہت گھمرا رہا ہے
20:39مطلی سے ہو رہی ہے
20:46کوئی بات نہیں نمرا
20:50تھوڑے در میں بلکل ٹھیک ہو جاؤ
20:52ہاں تم ٹھیک ہو جاؤ گی بس تھوڑے ریسٹ کرو
21:03ٹیک لگا لو اور آنکھیں بند کر لو
21:06اب تو میری بیٹی کافی بہتر لگ رہی ہے
21:16کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
21:24ارمین
21:29صاحب بانس جیے
21:30بیاتی
21:32آئیے
21:34ارمین
21:47نمرا کی طبیعت تو کافی بہتر لگ رہی ہے
21:50کیوں نہ ہم رسم کر لیں
21:52نہیں ایسا نہیں ہو سکتا نا
21:55اب یہ آپ نے دیکھا تو ہے
21:56اس کی کیا حالت ہوئی ہے
21:57سب کے سامنے بے ہوش ہو گئی ہے
21:58بیٹا لوگ باتیں بنا رہے ہیں
22:01ان کے موں بھی تو بند کرنے
22:02آنٹی
22:07اب لوگوں کے خاطر ہم
22:09اپنے گھر کی بیٹی کے جان خطر میں تو نہیں ڈال سکتے نا
22:11کل نکاح ہے
22:17اگر اس طرح سے وہ آ کے بیٹھے گی
22:19اس پر پریشر ہوگا
22:19تو کل تو بھر نکاح کے قابل بھی نہیں رہے گی وہ
22:22ارمین
22:23صرف بیٹھنا ہی تو ہے اسے
22:27ہمیں رسم کر لینے تو
22:28ریحان
22:29اسے کیا جواب دوں گے
22:31لیکن فائزہ
22:32ہم اتنا اونا رسک نہیں لے سکتے
22:35میں خود ریحان سے بات کر لیتی ہو
22:38اس میں پریشانی والی کونسی بات ہے
22:40میں اسے سمجھا دوں گی
22:49ہمیں اب کیسی طبیدے نمراکھی
23:05بہتر ہے ہوشاں کیا اسے
23:07کیا ہوا تو اسے
23:09تیریم آنٹی نے کیا بتایا
23:11کیوں بے ہوش ہوئی تھی
23:13ارے بس وہی کمزوری
23:14اسٹریس
23:15ارمین بتا رہی تھی
23:17کئی دن سے کچھ کھایا پیا نہیں
23:18ڈائیٹنگ کے چکر
23:19یہی کہہ رہی تھی تیریم
23:21تو پھر آپ
23:23اب کیا
23:24رسم تو ہوگی
23:25میں تو کہہ رہی ہوں گھر چلتے ہیں
23:28فائزہ بھی تو
23:30مہمان سب بیٹھ ہوں گی
23:32تھی جلدی کیا آپ کو
23:34ارمین رسم تو ہوگی نہیں
23:37بہتر ہم گھر ہی چلے جائیں
23:40اب اسے ایک بات ہے ارمین
23:47اگر نمراکی اتنی طبیعت خراب تھی
23:50تو تم آج یہ تقریب رکھتی نہیں
23:52بس ہو گئی نا خراب فائزہ
23:55ہو جائے گی نا ٹھیک ہو
23:59کل اسے کلینک لے کے جاؤں گی
24:03ڈاپٹر کے پاس
24:04کمزوئے بھی تو بہت ہے
24:07تم مضبوط ہو
24:17اور ہم تمہیں ہمیشہ ایسے ہی
24:20مضبوط اور پرحدمات دیکھنا چاہتے ہیں
24:23اپنا دل ہلکا کر لو
24:26جتنا غصہ ہے نا نکال لو
24:28تم چاہوگی تو میں تم سے مافی بھی مانگ لوں گی
24:30دیکھیں نرگیز بھابی
24:32زیادہ اچھے بننے کی ایکٹنگ نہ ہی کرے نا تو اچھا ہوگا
24:34میں تو کبھی زندگی میں مجھ پر ہاتھ نہیں اٹھایا تھا
24:40مہوش تم سے ایسی گھڑیا بات کی تبکو نہیں تھی ہمیں
24:44کچھ کھاؤگی کھانے لے کر رہا ہوں تمہارے لیے
24:46چلو ٹھیک ہے تم ریسٹ کرو میں ابھی آگتی ہوں گھا
24:50بابی ہاں تم ٹھیک ہو
24:54آپ آپ کسی بھی طرح یہ شادی
24:59رکوا دے
25:00کیا آپ مول رہی ہو نمرا
25:05کچھ بھی کرے کسی اسے نکے ہیں
25:09آپ صاحبہ اسے بات کریں
25:11یہ شادی نہیں ہو سکتی
25:14نمرا تم پاگل ہو گئی ہو
25:16ایسے نہیں ہو سکتا
25:17کل برات ہے تمہاری ہوش کے نہ کھن لو
25:21آپ میری بات نہیں سمجھ رہی
25:25یہ شادی ہو ہی نہیں سکتی
25:27آپ میں نے
25:33میں نے ماما سے بہت دفاع بات کرنے کی کوشش کی
25:37مجھے آپ میری ایک بات نہیں سنپا رہی
25:40نمرا میں کیا
25:42میں کیا کر سکتی ہوں مجھے بتایا
25:45آپ
25:46حمزہ بھائی سے بات کریں
25:48کیا بات کروں
25:49آپ ان کو بولیں کہ
25:52نمرا شادی کے لئے نہیں مان رہی ہے
25:55پورا ذنہی ہے اس شادی سے
26:01نمرا میری بات سنو
26:03یہ نہیں ہو سکتا
26:05میں کیا بات کروں حمزہ سے
26:07یہ بولوں کہ تم شادی نہیں کرنا چاہتی ہو
26:10اور وہ میری بات مان لے گا
26:11ہاں
26:12کیوں نہیں مانیں گے وہ آپ کی بات
26:14نمرا دو خاندانوں کی بات ہے
26:18تمہیں پتے ہیں
26:20اگر اس طرح سے انکار کر دیا نا
26:22تو بہت بیزت ہی ہوگی
26:24تمہاشا بن جائے گی تمہاری پوری فیملی
26:26بابی آپ کو بلکوں کی پرگاہ
26:29ہم مجھے دیکھیں
26:31میری زندگی برباد ہونے جا رہی ہے
26:40آپ میری مدد کر سکتی ہے
26:47مران میں تمہارے لئے کہہ رہی ہوں
26:50لوگ سو سو باتیں کریں گے
26:54تمہارے کردار پر انگلیاں اٹھائیں گے
26:56تمہیں سمجھ کیوں نہیں آ رہی ہیں
26:57آپ یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہیں
26:59کہ اس سے برک نہیں پڑتا
27:00پر کس بات سے پڑے گا
27:02کہ میری زندگی تباہ ہو جائے گی
27:06تو نمرا پر تب انکار کرنا تھا نا
27:08جب وقت تھا
27:09یہ وقت نہیں ہے انکار کرنے کا
27:11کیا تھا
27:12ہزار بار کیا تھا
27:15ماما نے میری کوئی بات نہیں سنی
27:20آپ پلیز ہمزہ بھائی سے بات کریں
27:26آپ کی بات مانیں گے
27:28آپ ان سے کہیں
27:30کہ یہ شادی نہیں ہو سکتا
27:32میں اس لڑکے کو پسل نہیں کرتی
27:40اب اس نہیں ہو سکتی
27:42اب یہ ایک بات یاد رکھئے گا
27:49اگر آپ نے میری بات نہ مانی
27:51تو میں اپنی جان نہیں لوں
27:54میرا پاگل ہو گئی ہو کیا کہہ رہی ہو یہ
27:56میرے بات کوئی آپشن ہے ہی نہیں
27:58تو
28:04مرونہ بن کر دیکھتے ہیں کچھ
28:06پاپا
28:12کرمین کہہ رہی ہے کہ آج رسم تو ہوگی نہیں
28:24تو ہم گھر چلتے ہیں
28:26پاپا
28:27کرمین کہہ رہی ہے کہ آج رسم تو ہوگی نہیں
28:30تو ہم گھر چلتے
28:31سچ کہوں
28:37تو مجھے ایسا لگتا ہے
28:39کچھ نہ کچھ گربر ضرور ہے
28:42ارے
28:43پہلے وہ بے ہوش ہو گئے
28:45کہیں اور معاملہ تو نہیں ہے
28:47تحریم نے کیا کہا تم سے
28:50کر ٹیسٹ کروائے گی وہ
28:52کب پتہ چلے گا
28:53دیکھو فائزہ
28:56ساری زندگی کا معاملہ ہے
28:59کہیں لڑکی اگر بیمار
29:01ہوئی تو
29:02ارے ساری زندگی
29:05بجائے اس کے
29:07تم اس کی خدمت کروگی
29:08ارے آپ پہ ایسا کچھ نہیں ہے
29:11پہلے پریشان ہوں آپ اور پریشان
29:15مت کیجئے
29:15ایک بات کہوں تم سے
29:21مجھے لگتا ہے
29:23لڑکی بہت کو رازی نہیں ہے
29:26اس شادی سے
29:27زبردستی اس کی شادی یہ لوگ
29:32کرا رہے ہیں
29:33کیسا پیلا رنگ پڑ گیا تھا
29:35اس کا
29:36ہائیں
29:37جس لڑکی کی بھی شادی ہو
29:39کیا روب رنگ آتا ہے
29:42اس کے چہرے پر
29:43مگر یہاں تو معاملہ کچھ بھی
29:45ایسا نہیں تھا
29:46ارے آپ پہ
29:48پوپٹن کی وجہ سے
29:49چہرہ پیلا لگ رہا تھا
29:50ایک آپ بھی نہ
29:52بس شادی سے لے کے
29:53مرنے تک
29:54روب ڈھونٹی رہتی ہیں
29:55دیکھو بی بی
29:57جو میں نے محسوس کیا
29:59وہ تمہیں بتا دیا
30:00اب تم مانو یا نہیں مانو
30:02اچھا خیر چھوڑو
30:04چلو چلتے ہیں
30:06چلیے
30:08پڑی ہان کی تر گیا
30:09ہمزا
30:17ہم
30:17صور ہے
30:19ہاں بہت ہگیا ہوگا ہے
30:21ہمزا میرا بات کرنی ہے آپ سے
30:23اس وقت
30:25ہاں بہت ضروری بات ہے پلیز
30:26بس دو منٹ
30:27بولو
30:31نہیں ایسے نہیں
30:32دیہان سے سنیں
30:33بہت ضروری بات ہے نا پلیز
30:36ہمیشہ تحمل سے بات سنی ہے تمہاری
30:42بولو
30:44اچھلی
30:47کیا بات ہے لیزے
30:51سب ٹھیک ہے
30:52اگر میں کہوں کہ
30:55نمرا
30:57شادی کرنے سے منہ کر رہی ہے
31:00what
31:01پاگل ہو گئی یہ وہ کیا
31:05کیوں نہیں
31:07شادی کرنا چاہتی
31:08تائم کے حقیقت
31:14جانے کے باوجود بھی
31:15صرف
31:18یوز کر رہا تھا اس کو وہ لڑکا
31:19پیسوں کی خاطر
31:20اس کو تو شکر کرنا چاہیے
31:25کہ اس کی حقیقت سب کو پتا چل گئی
31:27بچ کی وہ
31:28اگر میں آپ سے کہوں کہ کہانی کا ایک رخ یہ ہی ہے جو آنٹی نے آپ سب کو بتایا
31:33لیکن اصل رخ کچھ اور ہے جو آنٹی آپ سب کو نہیں بتا رہی ہے اور آپ میں سے کوئی بھی نہیں جانتی ہے
31:41دیکھو لیسے ریحان بہت اچھا رکھا ہے اور نمرا کو بہت خوش رکھے گا
31:47پلیز تم سمجھاؤں نمرا کو
31:49نمرا نے مجھے کہ میں آپ سے بات کروں اور آپ آنٹی سے بات کریں
31:53اگر آپ لوگ اس کی بات نہیں سنیں گے تو
31:56حمزہ وہ کہہ رہی ہے کہ وہ خود کے ساتھ کچھ کر لے کی
32:01کیا
32:03has she lost her mind
32:07الیزے کل نکا ہے اس کا
32:13i mean
32:14بہت انسلٹ ہوگی ہماری
32:17لوگ کیا کہیں گے
32:18حمزہ
32:20آپ کو لوگوں کی پڑی بھی ہے
32:22نمرا بہن ہے آپ کی
32:24آپ کو اس کے بارے میں سوچنا چاہیے
32:25پرواہ ہے مجھے اس کی
32:28لیکن بہن اگر نادانی کرے گی
32:30تو نادانی میں اس کی سپورٹ تو نہیں کروں گا نہ میں
32:33دیکھو علیزے
32:35وہ تمہاری بات سنتی ہے
32:38سمجھاؤ اسے
32:39جو ہو رہا ہے اسی میں اس کی بہتری ہے
32:42بس قبول کرے اب اسے
32:44اور کچھ بھی
32:48الٹا سیدھا کرنے کی ضرورت نہیں ہے
32:49کوئی بھی ماف نہیں کرے گا اسے
32:55آپ یہاں کریں میں آپ کو پورے گھر میں ڈھونڈ رہا ہوں
33:16خیریت ہے کیا بات ہے
33:19مرمین میں سوچ رہا تھا کہ
33:21ریان اور فائضہ کو فون کرو
33:23اور ان سے کہوں کہ
33:25یہ شادی پوسپون کر دیں
33:27آپ ہوش میں تو ہیں کیسی باتیں کر رہے ہیں
33:30نمرا کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
33:33خیر سے وہ ٹھیک ہو جائے گی
33:35تھوڑے دن آگے اس شادی ہو جائے گی
33:37اس کے بعد ہم سادگی سے شادی کر دیں گے
33:39معمولی سے چکر آ گیا تھا
33:41اس کی وجہ سے بھی ہوش ہو گئی تھی
33:42میں نے اس کو میڈیسن دے دیئے
33:43ٹھیک ہے وہ
33:44ہلکے سے چکر سے کوئی بھیوش نہیں ہوتا
33:47نمرا کی طبیعت زیادہ خراب ہے
33:49میں نے کہا نا
33:52میں نے اس کو دوائی دی دی ہے
33:53وہ ٹھیک ہے
33:54اور بیسے بھی کل وہ جاری ہے نا
33:55ڈاکٹر کے پاس
33:56سارا چیک اپ ہو جائے گا اس کا
33:58لیکن آپ
34:00سارے انتظام ہو گئے ہیں
34:02کتنا نقصان ہو جائے گا
34:04کیوں پریشان ہو رہے ہیں
34:07اچھے چلیں آئیں آپ
34:10صبح بات کریں گی
34:11آئیں اتنی دیر ہو گئی ہیں
34:12آیا کلیجی
34:13موسیقی
34:40بریہ
34:41موسیقی
34:42موسیقی
34:43موسیقی
34:44موسیقی
34:45بنا نا کے مجھے لینے
34:47موسیقی
34:48نہیں وہ نہیں آیا
34:50موسیقی
34:53موسیقی
34:55موسیقی
34:57آپ نے اسے بتایا نہیں کہ میں اس کا انتظار کر رہے ہوں
35:05اسے لازمی مت سے ملنے آنا ہے ہر صورت آنا ہے آپ نے اسے کہا نہیں
35:11فریہ
35:16فیلال ہمیں ڈاکٹر کے پاس جانا ہے
35:19اب آئیمنٹ ہے توہاری
35:21مجھے تو نہیں جانا کسی ڈاکٹر کے پاس
35:25ہنان آئے گا نا وہ جب آئے گا میں ہوں گی نیم پھر وہ واپس چلے جائے گا
35:32تو میں تو ڈاکٹر کے پاس نہیں جا سکتی
35:35آہاں ڈاکٹر کے پاس چلے جائے
35:37میں یہاں میں یہاں بیٹھوں گی اور میں ہنان کا ویٹ کروں گی
35:42آپ مجھے
35:43نسرین
35:44فریہ کے کپڑے نکال لیں
35:49کیا کر رہی ہو تم
35:53کوئی کپڑے نکال لیں
35:55چلو چلو
35:56فریہ یہ کیا کر رہی ہو تم
35:59آپ
36:02آپ نے اسے کہا کہ وہ مجھ سے مل لے آئے
36:05نہیں
36:06میں نے نہیں کہا
36:08سب سمجھ رہی ہو میں
36:11سب سمجھ آرہ ہے مجھے
36:15آپ چاہتے ہی یہ ہیں کہ وہ مجھے مل لے نہ آئے
36:17میں پاگل ہو جاؤں
36:19وہ مجھے ڈیورس دے دیا
36:20مجھے پاگل کھانے جمع کر آئے
36:21اور پھر امریکہ آپ نے بیوی کے پاس لے جائے
36:23مجھے پتا ہے آپ یہ چاہتے ہیں
36:26سب سمجھ رہی ہو
36:28پاگل کرنا چاہتے ہیں آپ لوگ مجھے
36:30سب سمجھا رہے ہیں
36:33نہیں فریہ
36:33ہاں ہاں
36:34میں ایسا کچھ بھی نہیں چاہتا
36:37تم
36:39تم ایسا سمجھتی ہو اپنے بھائی
36:42آخر تم مجھ سے اتنی بدگوان کیوں
36:45میں کہوں گا انہاں سے
36:49وہاں سمجھ لائے گا تم سے دل لے
36:52پکا آدھا
36:54پکا
36:56کہیں گے آپ سے
37:00تو ٹھیک ہے میں
37:04ہاں چلتے ہیں ڈاکٹر کے چلتے ہیں
37:06میں چینج کر کے آتے ہیں
37:08مجھے بس دو منٹ لگیں گے
37:10میں ابھی آرہی ہوں
37:16آپ نیچے گاڑی میں میرا ویٹ کرے میں
37:18میں آرہی ہوں ٹھیک ہے
37:19اوکی ڈا
37:21آجو
37:32دمرا
37:36اچھا
37:38فریش رو کر رہا ہو
37:40ناشتہ لگوا دیا ناشتہ کر اٹھا
37:41اچھا زلدی سے
37:42پھر ڈاکٹر کے باس بھی جانے
37:43آپ نے بات کی بھائی سے
37:45میں نے بات کی ہے بھائی سے
37:50لیکن سب کچھ اتنا آسان نہیں ہے
37:51کسی کو میری پروانی
37:55نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
37:58سب کو ہے تمہاری برواہ
38:03لیکن
38:03تم سچویشن کو سنجھو اب
38:06اور ہو سکتا ہے جو کچھ بھی ہو رہا ہے
38:11وہ ہی تمہاری لئے بیسٹ ہو
38:12کیا پتہ یہ شادی تمہارے حق میں بہتر ہو
38:22کسی کو اندازہ نہیں ہے
38:26کیا ہونے والا
38:26کیا گناہ ہے
38:33میں نکب
38:34علیزہ بی بی
38:36آپ کو حمزہ صاحب بلا رہے ہیں
38:38ٹھیک ہے آپ رہی میں آتی ہوں
38:41جی چا
38:41نمرہ میری بات سرو
38:45بس کر دو
38:47خود کو سنبھالو
38:48ناشتہ کرو
38:48ڈاکٹر کے پاس جانے میں حمزہ کی بات سنگر آتی ہوں
38:50پلیس
38:51موسیقی
38:57موسیقی
38:59موسیقی
39:07موسیقی
39:09موسیقی
39:11موسیقی
39:19موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended