Skip to playerSkip to main content
تقدیر کا بیان صحیح بخاری حدیث نمبر 6614 #حدیث #قران #بیانات

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Abu Hurira رضی اللہ عنہ نے بیان کیا
00:03کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:05آدم اور موسیٰ علیہ السلام نے مباحثہ کیا
00:09موسیٰ علیہ السلام نے آدم علیہ السلام سے کہا
00:12آدم آپ ہمارے باپ ہے
00:15مگر آپ ہی نے ہمیں محروم کیا
00:17اور جنت سے نکالا
00:19آدم علیہ السلام نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا
00:22موسیٰ آپ کو اللہ تعالیٰ نے ہم کلامی کے لیے برگزیدہ کیا
00:26اور اپنے ہاتھ سے آپ کے لیے تورات کو لکھا
00:29کیا آپ مجھے ایک ایسے کام پر ملامت کرتے ہیں
00:32جو اللہ تعالیٰ نے مجھے پیدا کرنے سے چالیس سال پہلے
00:36میری تقدیر میں لکھ دیا تھا
00:38آخر آدم علیہ السلام بحث میں موسیٰ علیہ السلام پر غالب آئے
00:42تین مرتبہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جملہ فرمایا
00:47صفیان نے اسی حسنات سے بیان کیا
00:49کہا ہم سے ابو زناد نے بیان کیا
00:52ان سے عیرج نے ان سے ابو حریر رضی اللہ عنہ نے
00:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
00:58پھر یہی حدیث نقل کی
00:59صحیح بخاری حدیث سمر 6614
Be the first to comment
Add your comment

Recommended