Skip to playerSkip to main content
تقدیروں کا بیان صحیح بخاری حدیث نمبر 6595 #بیانات #قران #حدیث نبوی

Category

📚
Learning
Transcript
00:00انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:04اللہ تعالیٰ نے رحمِ مادر پر ایک فرشتہ مقرر کر دیا ہے
00:08اور وہ کہتا رہتا ہے کہ اے رب یہ نطفہ قرار پایا ہے
00:13اے رب اب علقہ یعنی جمع ہوا خون بن گیا ہے
00:17اے رب اب مذغہ گوشت کا لوٹڑا بن گیا ہے
00:21پھر جب اللہ تعالیٰ چاہتا ہے کہ اس کی پیدائش پوری کرے تو وہ پوچھتا ہے
00:25اے رب لڑکا ہے یا لڑکی نیک ہے یا برا
00:30اس کی روزی کیا ہوگی اس کی موت کب ہوگی
00:33اسی طرح یہ سب باتیں ماں کے پیٹھی میں لکھ دی جاتی ہیں
00:37دنیا میں اسی کے مطابق ظاہر ہوتا ہے
00:40صحیح بخاری حدیث سمر چھے ہزار پانچ سو پچانوے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended