00:00foreign
00:30مانگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ اور اڈیالہ جل کے باہر پورام نے احتجاج کا اعلان کر دیا کہا
00:34عدارتی احکامات کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جا رہا
00:38ایک ماہ ہو گیا بانی کی کوئی خیر خبر نہیں
00:48اور کسی میں طاقت نہیں کم اسن کو پاکستان سے الگ کر سکے
00:51سن کا جغرافیا کوئی نہیں بدل سکتا
00:53وزیر اعلہ سن کا کہنا ہے گورنر کی تبدیلی سے مطالع کرن نہیں
00:57گورنر کی تائناتی میں صوبے کے وزیر اعلہ کا بینہ آیا سے امریکہ کوئی ہاتھ نہیں ہوتا
01:01وزیر اعلہ سن سادر کو سمری بھیجتے ہیں اور گورنر لگ جاتا ہے
01:05ہم سے تو پوچھا بھی نہیں جاتا
01:07وزیر اعلہ کے پی عوام کی خدمت کے بجائے دھرنوں میں مصروف ہیں
01:11رویہ تبدیل نہ کیا تو وہ وقت دور نہیں جب خیبہ پختل خواہ کے عوام ان کا گرے بان پکڑیں گے
01:16وفاقی وزیر اطلاع تطاعتارد کہتے ہیں
01:19بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا غیر قانونی مطالبہ کیا جا رہا ہے
01:23کسی سزای آفتہ قیدی سے سیاسی مشابرت نہیں کی جا سکتی
01:27پی ٹی آئی ملک دشمن بیانیہ اور غلط ترجیحات ترک کر کے
01:30ریاست اور عوام کے مفاد کو مقدم رکھے
01:32مبیجنا طور پر پی ٹی آئی کی ایک خاتون سیاستدان نے
01:36منفی حکمت عملی کے تحت افغانستان سے چلنے والی پاکستان دشمن اکاؤنٹس
01:40اور بھارتی میڈیا پر بانی سے مطالق گھٹیا مہین چلائی
01:44یہ طرز عمل کھلی پاکستان دشمنی ہے
01:47سپیکر نے بانی سے ملاقات کرانے کی کوشش کا وعدہ کر لیا
02:02پی ٹی آئی رحم ماہ آسد قیسر کا دعویٰ
02:04کہا
02:05آیاز صادق نے بانی پی ٹی آئی کی فیملی پارٹی قیادر
02:08اور وزیرالہ خیبر پخت انخواست سے ملاقات کی کوشش کا وعدہ کیا ہے
02:12وہ کل تک بتا دیں گے
02:14سپیکر قومی اسمبلی سے آپوزیشن کے ارکان پارلمنٹ کی ملاقات
02:18آیاز صادق نے کہا
02:19ہمارا سیاست سے بڑا بھائی چارے اور رواداری کا رشتہ ہے
02:23دوہزار چودہ سے آپ بھائیوں سے رابطے سے ہوں
02:26ہر موقع پر مذاکرات کی بات کی
02:28مذاکرات سے ہی سارے مسائل حل ہوں گے
02:31آپوزیشن وفت نے
02:32سپیکر کی آپوزیشن اور حکومت کے درمیان
02:35سہولت کاری کو سراہا
02:36بانی سے ملاقات نہ کرانے پر
02:44پی ٹی آئی ارکان کا سینٹ میں احتجاج
02:46شور شرابہ
02:47سینٹر علی زفر نے کہا
02:48کل بھی جواب مانگا تھا
02:49آج بھی مانگ رہے ہیں
02:50وزیر قانون کا جواب آنے تک
02:52اجلاس میں شامل نہیں ہوں گے
02:54جواب آنے تک سیشن نہیں چلنے دیا جائے گا
02:56شیئرمن سینٹر کہا وزیر قانون کو آنے دیں
02:59وہ جواب دیں گے
03:00اڈیالا جیل کی بیرونی سیکیورٹی ہائی الیٹ
03:09غیر موئینا مدتہ خصوصی سیکیورٹی پلان نافذ
03:12جیل کے راستے میں پانچ ناکوں پر
03:14پولس کی بھاری نفری تائنات
03:16بارہ تھانوں کے ایسے چوز
03:18خواتین پولس افسروں اہلکار بھی
03:20سیکیورٹی پر معمود
03:21آر ایم پی فورس پنجاب کانسٹیبلری سمیت
03:25سات سو سے زائد اہلکار اور افسر
03:27تائنات رہیں گے
03:27پریفک پولس کے دس افسر اور اہلکار بھی
03:30تائنات خیدی وینز بھی موجود رہیں گی
03:33پفاقی وزیر داخلہ موسیل نفری کا پشاول میں
03:37ایف سی ہیڈ کوارٹس کا دورہ
03:38حملے کی جگہ کا معاینہ اور جوانوں سے
03:40ملاقات کی
03:41یادکار شہدہ پر حاضری دی
03:43پھول رکھے فاتحہ قوانی کی
03:45موسیل نفری کا کہنا تھا
03:46ایف سی کے جوانوں نے اپنی جانے قربان کر کے
03:49دہشتگردوں کے ناپاک عزائم ناکام بنائے
03:51دین خودکش بمباروں کو
03:53تین منٹ پہ جہنم واصل کیا
03:54جس دلیری سے بھارتی سپانسر
03:57دہشتگردوں کا مقابلہ کیا
03:58وہ قابلی تحسین ہے
03:59شہید ہونے والے جوانوں پر فخر ہے
04:02جنہوں نے شہادت کو قبول کیا
04:04شہدہ کی قربانیاں کبھی رائے گا نہیں جائیں گے
04:06بھارت کی ایک اور عالمی فورم پر اسفار
04:20آکسفورڈ یونیورسٹی کے علمی مباحثے میں
04:22پاکستانی طربہ نے کھوکلا بھارتی بیانیاں پچھار دیا
04:26موسیٰ حیراد، اسرار خان کاکر
04:28اور احمد نواز نے دلائل سے بھارتی بیانیے کے پرخشے اڑا دیئے
04:32بھارتی طربہ سوالوں کے جواب ہی نہ دے سکے
04:35ووٹنگ میں پاکستانی موقف کو دو تہائی اکثریت سے کامیابی ملی
04:39پاکستانی طربہ کے تھوز دلائل
04:42بھارتی شرکا بھی پاکستان کو ووٹ دینے پر مجبور ہو گئے
04:46مباحثے کا موضوع بھارت کی پاکستان پالسی تھا
04:50موسیٰ حیراج اور احمد نواز نے پاکستانی موقف کی تاریخی فتح کے بعد
04:54اے آر وائس یا خصوصی گفتگو کی
04:56کہا فخر ہے پاکستان کا موقف دنیا کے سامنے رکھا
05:00اور بھارت سے دو تہائی اکثریت سے مقابلہ جیزہ
05:03مودی اپنی سیاست کے لیے نفرت پھیلا رہا ہے
05:06ہم چاہتے ہیں ہمارے لوگوں میں آمن قائم رہے
05:09طالبان رجیم کی سرپرستی میں افغان سرزمین سے مسلسل حملے
05:22خطے کے لیے انتہائی تشویشناک ہیں
05:24افغانستان اپنی سرزمین سے خطے میں دہشتگردی روکے
05:28تیدومان دفتر خارجہ کہتے ہیں پاکستان مسائل کے پر امن حل
05:32کا حامی ہے اپنے دفاع پر کوئی سمجھاتا نہیں کرے گا
05:35پاکستان واشنگٹن ڈی سی میں دہشتگردی کے واقعے اور تاجکستان
05:39میں تین چینی شہریوں کے قتل کی شدید مضمت کرتا ہے
05:42افغان شہری کی فائرنگ سے زخمی خاتور نیشنل گارڈ دم توڑ گئی
05:52دوسرا گارڈ شدید زخمی
05:53امریکی صدر ڈانل ٹرم کہتے ہیں غیر قانونی تارکین امریکہ آ کر
05:58مشکلات پیدا کرتے ہیں حملے سے بائیڈن دور میں امیگریشن جانچ میں
06:02خامیاں سامنے آ گئی ہیں امریکی صدر کا کہنا تھا
06:05تیسری دنیا کے ملکوں سے ہجرت مستقل روک دوں گا
06:08بائیڈن دور میں آنے والے لاکھوں غیر قانونی افراد کو نکالیں گے
06:13ای سی او ملکوں میں سرمایہ کاری کا محول سازگار بنانا ہوگا
06:21مشترکہ ترقی کے لیے روابط کا فروغ ناگذیب ہے
06:24پاکستان اسلام آباد تہران اسٹنبول ویلوے کوریڈور کی جلد تکمیل کے لیے پورازم ہیں
06:29نائر وزیراعظم ساگڑار کا ای سی او بزرائے خاجہ کانسل سے خطاب کہا
06:33مشترکہ چیلنجز سے نمٹے کے لیے مشترکہ کابشوں کی ضرورت ہے
06:37پاکستان دوہزار ستائیس تک ای سی او کانسل آف منسلز کا جیئرمن منتخب
06:42اگلا ای سی او کومج فلاس دوہزار چھبیس میں پاکستان میں منعقد ہوگا
06:46روہ مالی سال حکومتی قرض میں تیرہ سو اکھتر عرب روپے کی کمی
06:59پانچ سال بعد پہلی بار ایک سہماہی میں قرض میں نمائع کمی ہو
07:03وزارت خزانہ نے مہانہ آشی رپورٹ جاری کر دی
07:07کہا گیا مہنگے قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی سے مالی خطرات میں کمی کا امکان ہے
07:12اقتصادی استحکام کے لیے حکومت کی حکمت عملی معصر ثابت ہو رہی ہے
07:17آئندہ ماہ تک مہنگائی کی شرح پانچ سے چھے فیصد تک رہی
07:21خوراکی قیمتوں ذرعی پیداوار کے دباؤ سے مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے
07:35معیشت کی بہتری کے لیے تاج برادری اکچہ
07:37ایک پی سی سی آئی اہدداروں کی پریس کانفرنس
07:40وہاں اجاز کہتے ہیں معیشت کی بہتری کے لیے حکومت کو سپورٹ کریں گے
07:44فین ماشر نے ایک عام کو یکچہ کیا
07:46آج ہم دوبارہ سے ٹیک آف کی پوزیشن میں ہیں
07:48ایکسپورٹ اور امپورٹ میں تابازن آ رہا ہے
07:51حکومت بند کار خانوں کا بوجھ سنتوں پر سے اٹھائے
07:54ایس ایم تنویر نے کہا فین ماشر نے پاک فوج کو ایشین ٹائگر بنا دیا
07:58اب تاج برادری معیشت کی بہتری کے لیے متحد ہو گئے
08:01حکومت کے ساتھ مل کر آئی ایم ایس سے جان چھڑانی ہے
08:04میان جم نسان نے کہا حکومت کی جانے سے اقدامات کیا جا رہے ہیں
08:08معیشت کی بہتری کے لیے مشاورت کا عمل ضروری ہے
08:26وزیرت وانائی نے بجلی کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن وان وان ایٹ کا افتتاح کر دیا
08:30وزیر اعظم کی قیادت میں تمام شعبوں میں بہتری آ رہی ہے
08:43کراچی میں بجلی کی بڑی چوری پکڑی گئے
08:47نازم آباد کے علاقے جلال آباد میں کیا الیکٹرک کے سسٹم سے زیر زمین غیقانونی نیٹ بک منسلک تھا
08:53تین ہزار کلو کیبل زبط کیا الیکٹرک کا کہنا ہے بجلی چوری سے سالانہ دو لاکھ یونٹ کا نقصان ہو رہا تھا
08:59علاقے پر دو عرب روپے سے زائد واجبات ہیں
09:02کاربائی کے دوران پانسو میٹر کے رقبے میں غیقانونی کنڈا کنیکشن بھی ختم کر دیئے گئے
09:07سموک پر قابو پانے کے لیے خصوصی اقتامات کیے گئے
09:17بروقت اقتامات سے ائر کالٹی انڈیکس میں بہتری آئے
09:20پنجاب کی سینئر وزیر مریم آرنگزیب کا کلائمیٹ سمیت سے خطاب
09:24کہا محولیاتی تحفظ کے لیے خصوصی فورس قائم کی گئے
09:27پنجاب میں بار بار چالان پر گاڑی نیلام ہوگی
09:31پارکنگ نہ ہونے پر میریج ہال بنانے کی اجازت نہیں ملے گی
09:34حادثات میں جان بہا قفرات کے لواحقین قدیت فوری دینے پر بھی اتفاق
09:38پنجاب بھر میں بس کی چھت پر سفر کرنے پر پابندی آئے
09:42ساٹھ سال پرانے ٹرافک ایکٹ میں بیس ترامی
09:45لاہور کی پانچ موڈل سڑکوں پر چنگچی رکشوں پر مکمل پابندی آئے
09:50مریم نواز کہتی ہیں
09:52ہر چیز ٹھیک کر دی مگر ٹرافک کا برا حال ہے
09:54تمام شہروں میں ٹرافک کے معاملات بہتر کرنا ہوں گے
10:04ایچ آلان پر باقی سندوالوں کے ساتھ زیادتی ہوئی
10:13یہ منصوبہ سکر، حیدر آباد، کنکوٹ، کشمور اور لارکانہ میں بھی ہونا چاہیے
10:17اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی کا سند اسمبلی میں اظہار خیال کہا
10:21اکہتر کروڑ کا چالان کر دیا گیا
10:23کراچی تو رہنے کے لیے تین بترین شہروں میں شامل ہے
10:26خدارہ لوگوں پر رحم کریں
10:28وزیر داخلہ زیال انجار بولیں
10:30میں تو سمجھا آپ اس منصوبے کی تعریف کریں گے
10:32ہم نے لوگوں کی جان بچانے کے لیے جرمانے لگائے
10:35حیدر آباد اور سکر میں بھی چالان ہو رہے ہیں
10:37بڑے ٹویلرز کی وہیں ہی چیکنگ ہو رہی ہے
10:40سسٹم نیا ہے، کمی بیشی ضرور ہوگی لیکن نیت صاف ہے
10:44لاہور میں موٹر سائیکل چالان 20 ہزار کر دیا گیا
10:47ہم تو ڈائی ہزار لے رہے ہیں
10:57کراچی میں سیبل ریجسپریشن مانشمنٹ سسٹم، موبائل ایپ اور ایم او یو پر دستخط کی تقریب
11:02وزیرا علیہ السین مرادلی شاہ نے خطاب میں کہا
11:05سی آر ایم ایس موبائل ایپ کا اجراء اہم سنگی میل ہے
11:08ایپ سے پیدائش موت، شادی اور طلاق کا بروقت اور آسان اندراج ممکن ہوگا
11:13موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے ریجسپریشن ممکن ہوگی
11:16ایپ کو گاڑی، ریجسپریشن اور اسکرہ لائسنس کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم تک بڑھایا جائے گا
11:21کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں مکان پر قبضے کی مبینہ کوشش ناکام
11:33عدالت نے معاملے پر حکم امتنا دے دیا
11:36امیر جماعت اسلامی کراچی ابن ایم زفر کا فائرنگ کرنے اور دہشت پھیلانے والوں کے خلاف
11:40کارروائی کا مطالبہ کہا
11:42زمینوں اور گھروں پر قبضے میں پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ملوث ہے
11:46گلشن اقبال میں گھر پر قبضے کی کوشش کی گئی
11:49واقعے میں ملوث پولیس اور وکراہ کو بھی بے نقاب کیا جائے
11:53ایکشن کمیٹی بنا دی ہے
11:55اب کہیں پر بھی قبضے کی شکایت ہو تو ہمیں بتائیں
12:04پاکستان اور آسٹریلیا کا غیر قانونی میگریشن کی روک تھام کے لیے اشتراک بڑھانے پر اتفاق
12:09وزیر داخلہ موسیل نقوی اور آسٹریلی ہام منصب کی ویڈیو لنک میٹنگ
12:13باہمی دلچسپی کے امور اور سیکیریٹی کے حوالے سے تعاون پر بات چی
12:17دو طرفہ تعاون بڑھانے کے لیے
12:19مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا فیصلہ
12:21آسٹریلی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال
12:25موسیل نقوی نے آسٹریلی کرکٹ ٹیم کے لیے سیکیریٹی انتظامات کے بارے میں بتایا
12:30آسٹریلی ہام منصب کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی
12:33وزیراعظم نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دائد اپکے پر ٹیکس ریٹ کم کرنے کی ہدایت کر دی
12:44شہباز شریف کی ہدایت پر بڑی کمپنیوں پر سپر ٹیکس میں کمی کے لیے بھی کام شروع کر دیا
12:49جیمن ایف بی آر آشد لنگڑیال کہتے ہیں
12:52ملک میں ٹیکس تہندگان جتنے بڑھتے جائیں گے اتنا ہی ٹیکس ریٹ کم ہوگا
12:56سپر ٹیکس میں کمی اور خاتمے کے لیے آئیم ایف سے بات چیت کی جائے گی
12:59سپر ٹیکس اپن کرنے کا مقصد سرمارکاری کو فروغ دینا ہے
13:03ای چالان پر باقی سندھ والوں کے ساتھ زیادتی ہوئی
13:14یہ منصوبہ سکھر، ہیدر آباد، کندکوڈ، کشمور اور لڑکانہ میں بھی ہونا چاہیے تھا
13:19اپوزیشن لیڈر علی خرشیدی کا سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کہا
13:23ایک گھتر کڑول کا چالان کر دیا گیا
13:25کراچی تو رہنے کے لیے تین بہترین شہروں میں شامل تھا
13:29خودارہ لوگوں پر رحم کریں
13:30وزیر داخلہ زیال انجار بولے میں تو سمجھا آپ اس منصوبے کی تعریف کریں گے
13:35ہم نے لوگوں کی جان بچانے کے لیے جرمانے لگائے
13:37ہیدر آباد اور سکھر میں بھی چالان ہو رہے ہیں
13:40بڑے ٹیلرز کی وہیں چیکنگ ہو رہی ہے
13:43سسٹم نیا ہے، کمی بیشی ضرور ہوگی لیکن نیت صاف ہے
13:47لاہور میں موٹر ساکل کا چالان بیس ہزار کر دیا گیا
13:50ہم تو صرف دھائی ہزار لے رہے ہیں
13:52کراچی میں سیول ریجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم
14:00موبائل ایپ اور ایم ایو پر دستخط کی تقریف
14:02وزیر علیہ السین مراد علی شاہ نے خطاب میں کہا
14:05سی آر ایم ایس موبائل ایپ کا اجراہ ہم سنگے میل ہے
14:08ایپ سے پیدائش، موت، شادی اور طلاق کا بروقت اور آسان اندراج ممکن ہوگا
14:14موبائل ایپ کے ذریعے گھر بیٹھے ریجسٹریشن ممکن ہوگی
14:18ایپ کو گاڑی ریجسٹریشن اور اسلحہ لائسنس کے ڈیجیٹل پلاتفارم تک بڑھایا جائے گا
14:23اسرائیلی فورسز ہی مغربی کنارے میں پورتشدد کا اروائیاں
14:33مزید دو فلسین شہید، دو نہتے فلسینی تلاشی دینے کے لیے تیار تھے
14:37اس کے باوجود اسرائیلی فورسز نے قریب سے گونیاں مار دی
14:40دو روز کے دوران مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز پچیس فلسینیوں کو زخمی اور دو سو سزائد پر گرفتار کر چکی ہیں
14:47دشمن پوری تیاری سے آیا، شر پھیلایا اور شکست کھا کر خالی ہاتھ لڑ گیا
15:02بارہ روزہ جنگ میں ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست دی
15:06ایران کے سپریم لیڈر خامنائی کہتے ہیں
15:09دشمن ایرانی دفاعی نظام اور قومی مضاحمت کے باعث اپنے مقاصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا
15:15سہونی حکومت نے اس جنگ کے لیے بیس سال منصوبہ بندی کی تھی
15:19ایکس پر لکھا، زیر زمین مادنی زخائر کے لیے امریکہ دنیا کے کسی بھی حصے میں جنگ شروع کرنے کے لیے تیار ہے
15:26امریکہ اپنے دوستوں اور اتحادیوں کے ساتھ بھی دھوکہ کرتا ہے
15:30پوپ لیو اور ترک صدر رجب طیب اور دوان کی انقرہ کے صدارتی مہن میں ملاقات
15:46ترک صدر نے کہا کہ امید ہے پوپ لیو کو دکھا دورہ انسانت کے لیے فائدہ مند ہوگا
15:52مسئلہ فلسین پر پوپ لیو کے سخت موقف کو سراتے ہیں
15:55پوپ آج آیا سوفیا کا دورہ کریں گے
15:57ہانگ کانگ کی کسیر المنزلہ رہائشی امارت میں خوف نہاک عزت کی
16:02امباد کی تعداد 128 ہو گئی
16:04دھائی سو سے زائد افراد تاہا لا پتا
16:07امارت کے رہائشی آشیانہ راکھ ہونے پر عشقبار غم کی تصویر بن گئے
Comments