Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Haroon ki zindagi ki suchi khani
Transcript
00:00This was the 20 of July.
00:03In theό Patriots Hospital, ICU was opened up by the ar fetching in the morning,
00:16that Griffith's body坐s in the morning,
00:21He has his own hair on his eyes.
00:26He has his own hair and his own hair.
00:32Harun is right there.
00:34Harun is right there.
00:37He has his heart.
00:41Harun is right there.
00:44This is the case.
01:14
01:44He has been doing so well.
02:14...
02:41...
02:43which she wildcard has been a record of the world.
02:44The world volvo from America has been a very long time.
02:46She was on a road trip.
02:47She was home with her.
02:49She left a day and was home with her.
02:50She was home with her.
02:51And she traveled to her.
02:52The computer issues.
02:53She grew up with the store.
02:54She was home with great해� socially.
02:55And her husband and she was home with great technology.
02:58She was home with great faith.
03:00She was home with great hobbies and great news tours.
03:01And I ...
03:02Get out of here.
03:04If you are home, your sheep are home.
03:06After school, I'm going nearer.
03:07The kids have got out there.
03:09Rhoades have been my fault.
03:10Then he got out on my own news.
03:11He has been able to do his job with his family and his family.
03:41In the future, Haroon has been working on a computer computer computer.
04:11which is a place of an apple
04:14is a coach center
04:16and he has much to see it
04:18so he has mouse
04:19so he has computer
04:20because he gets
04:22when heasında he has a desk
04:24he will have the connection to him
04:26and learn the work this would be
04:28he will have it
04:30and he will have the flow
04:31and he will have it
04:32and she will have it
04:34just let him have it
04:36and he will have it
04:37by they will have it
04:39people who are good at it and can handle it and learn better.
04:43They're happy to work them.
04:44They're working on their own and their job.
04:47They're also doing it.
04:49The result that's what it means
04:49is that the people that are valued with their trust in the world.
04:52The people that are used to be the trust in the world,
04:54who are a friend of the people who have trust in the world,
04:57ковarine Nassam.
04:58He has been a part of experience.
05:00It's a school and another of the same thing you can make it.
05:04Parine Nassam is a man of worship and a person who is always doing it.
05:07It is a hard time to find out who works easy to find out.
05:11There must often be a while that Harun would do it to us.
05:14It has a hard time I've asked him to take out a better idea of how I love it,
05:18how I have a good feeling and that I have just been so annoying.
05:25It has become a hard time.
05:26He had a hard time.
05:27He has been hanged with his teeth.
05:30He has had a hard time.
05:34The people who played Pharoah had this, when they did it,
05:37it was not only Harun's anger, but only Harun's anger,
05:43as she was wrong to protect the father,
05:46the person who gave his flesh to live in his eyes,
05:49not only Harun's anger, but only Harun's anger,
05:53Harun's anger has some gathered.
05:55Harun's anger was left to avoid him,
05:57the children's anger was separated from him,
06:00and the child was left to be greeted before him.
06:03wasail میں اضافہ ہوا تو حالات بھی بہتر ہونے لگے
06:06اسی دوران ایک موقع آیا
06:08ایک چلتا ہوا اسکول کنٹریکٹ پر مل گیا
06:11یہ حارون کے لیے زندگی کا نیا مور تھا
06:13اب اس کے پاس ایک بڑی جگہ تھی
06:15جہاں وہ صبح کے وقت اسکول کا نظام چلاتا
06:18اور شام کو وہی سکول کمپیوٹر کلاسز کے لیے استعمال کرتا
06:22اب حارون کی زندگی پہلے سے کہیں زیادہ مصروف ہو چکی تھی
06:26وہ ہر روز فجر کی ازان کے ساتھ اٹھتا
06:34فجر کی نماز پڑھتا
06:36اور اللہ کے نام سے اپنے دن کا آغاز کرتا
06:39دن بھر سکول کی زمنداریاں
06:41اور شام کو طلبہ کی تربیت
06:43یہی اس کی زندگی بن چکی تھی
06:45قاری نصرم کبھی کبھار شام کے وقت آتا
06:47حارون کے چہرے پر تھکن دیکھ کر
06:50اسے حوصلہ اور حمد دیتا
06:51دونوں چائے کے دو کپ کے ساتھ
06:54زندگی کی باتیں کرتے
06:55محنت رزقن حلال اور شکر گزاری کی گفتگو
06:58زندگی خوشحال ہونے لگی تھی
07:00امید کی کرنے روشن تھی
07:02مگر تقدیر ہمیشہ ایک سا رنگ نہیں دکھاتی
07:04انسان کچھ سوچتا ہے
07:07اور اللہ کے فیصلے کچھ اور ہوتے ہیں
07:09اللہ اپنے بندے کو کبھی آسانیوں سے
07:11تو کبھی مشکلوں سے آزماتا ہے
07:14کچھ وقت گزرا
07:16زندگی ایک معمول پر آ چکی تھی
07:18حارون کے سکول میں
07:20ہر صبح بچوں کی ہنسی گنجتی
07:21کلاس رومز میں سبق پڑھانے کی آوازیں آتی تھی
07:24اور شام کو کمپیوٹر کلاسوں میں
07:27نوجوانوں کے خوابوں کی چمک دکھائی دیتی تھی
07:29یہ چھوٹا سا تعلیمی مرکز
07:31حارون کے لیے صرف ایک ذریعہ روزگار نہیں
07:33بلکہ اس کی دعاؤں کی تعبیر بن گیا تھا
07:36مگر ایک دن
07:39سب کچھ بدل گیا
07:40کنٹریکٹ کے معاملات میں اچانک کچھ گربڑ ہو گئی
07:43جگہ کے مالکان
07:45نے شرائط بدل دی
07:46کاغذات کی ایک نئی شک نے
07:48حارون کے قدموں تلے سے زمین کھینچ لی
07:51اس نے کئی بار منت کی
07:52گزارش کی کی یہ بچے کہاں جائیں گے
07:54ان کی پڑھائی کا کیا بنے گا
07:57مگر جواب صرف ایک ہی آیا
07:59ہمیں اپنی جگہ واپس چاہیے
08:01حارون کے دل پر جیسے
08:04کسی نے پتھر رکھ دیا ہو
08:05اس نے بچوں کو جمع کیا
08:07نرمی سے سمجھانے کی کوشش کی
08:09مگر چھوٹے چھوٹے چہرے
08:10جن کے خواب ابھی پوری ترہ جاگے بھی نہیں تھے
08:13آنسوں سے تر تھے
08:15ایک بچی ہچکیوں کے ساتھ بولی
08:17سر اب ہم پڑھنے نہیں آئیں گے
08:19حارون نے لرستی آواز میں کہا
08:22نہیں بیٹا
08:22انشاءاللہ ہم پھر ملیں گے
08:25کسی اور جگہ کسی نئے آغاز کے ساتھ
08:28مگر اس لمحے
08:29اس کے اپنے لفظ بھی
08:30اس کے دل کو چیر رہے تھے
08:32کچھ بچے دفتری کاپیوں کو سینے سے لگائے رو رہے تھے
08:35کچھ نے تختی کو زمین پر رکھا
08:37اور چپ چاپ جا بیٹھے
08:38کلاس رومز میں سنناٹا پھیل گیا
08:40وہی جگہ جو کبھی علم اور ہنسی سے بھری رہتی تھی
08:43اب آنسوں کی خاموش گواہ بن چکی تھی
08:47حارون دروازے کے قریب کھڑا
08:49ایک ایک بچے کو جاتے ہوئے دیکھتا رہا
08:51اس کی آنکھوں میں نمی تھی
08:53مگر چہرے پر صبر کی ایک نرم روشنی جھلک رہی تھی
08:56وہ جانتا تھا
08:57یہ اختتام نہیں
08:58بلکہ ایک اور آزمائش کا آغاز ہے
09:00جب سکول خالی کرنے کا دن آیا
09:06تو ایک دل سوز منظر تھا
09:07تمام بچے سکول کے باہر کھڑے رو رہے تھے
09:10کچھ مزدور ایک ٹرک میں سامان رکھ رہے تھے
09:13حارون خاموش کھڑا ان مناظر کو دیکھ رہا تھا
09:16اور اس کے دل میں ایک بوجھ سا اترتا جا رہا تھا
09:19اسی لمحے قاری نصرم اس کے ساتھ کھڑا تھا
09:24وہ کبھی بچوں کو نصیحت کرتا
09:26اور کبھی حارون کی طرف دیکھ کر اسے حوصلہ دیتا
09:29اگرچہ اس کی اپنی آنکھوں میں بھی نمی تھی
09:32مگر اس کے لبوں پر صبر اور یقین کے الفاظ تھے
09:35اللہ جب ایک دروازہ بند کرتا ہے
09:38تو دوسرا ضرور کھولتا ہے حارون
09:40یہ قاری نصرم کے وہ الفاظ تھے
09:45جو حارون کے دل میں اتر گئے
09:46مزدور ٹرک میں سامان رکھتے رہے
09:49اور حارون خاموش کھڑا یہ سب دیکھتا رہا
09:51ہر چیز کے ساتھ جیسے اس کی محنت اس کی یادیں
09:54اور اس کے خواب بھی اس ٹرک میں سوار ہو رہے تھے
09:57اتنی جلدی میں سامان بیچنی کی بھی اچھی قیمت نہ ملی
10:00اور حارون کے پاس یہ تمام فرنیچر رکھنے کی جگہ بھی نہ تھی
10:04مجبورن اسے سب کچھ سستے داموں بیچنا پڑا
10:10یہ لمحہ بھی گزر گیا
10:11مگر حارون کے اللہ پر بھرپور یقین نے
10:14اسے حوصلہ دیا
10:15اور اس کے دل میں صبر اور شکر کے دیئے روشن کیا
10:18اس نے اپنے رب سے رشتہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط کر لیا
10:24انہوں میں جب سب دروازے بند ہو جائیں
10:26تب انسان کو صرف ایک در پر یقین رہ جاتا ہے
10:29اللہ کا در حارون نے دکھ قربانی اور محرومی سب دیکھی
10:33مگر اس کا ایمان متزلزل نہ ہوا
10:35اس نے سجدے میں آنسو بہائے
10:37مگر دل میں یقین جگائے رکھا
10:39یہ یقین ہی اس کی سب سے بڑی طاقت بن گیا
10:41اللہ پر بھروسہ رکھنے والا کبھی تنہا نہیں ہوتا
10:44حارون کی زندگی ہمارے سامنے ایک جیتی جاگتی مثال ہے
10:50صبر ایمان اور اللہ پر یقین کی
10:52ہمیں بھی حارون کی طرح سیکھنا ہے
10:55کہ زندگی کے ہر امتحان میں
10:56اللہ پر بھروسہ ہی اصل کامیابی ہے
10:58اللہ ہم سب کو حارون جیسا مضبوط ایمان عطا فرمائے
11:02اگلے حصے میں اب دیکھیں گے
11:06حارون جو غموں کی چکی میں پھس چکا تھا
11:09اب اپنے بھائی کے بچھڑنے کے بعد بھی
11:11حسلے سے زندگی کی راہوں پر چلتا دکھائی دے گا
11:14زندہ داریاں بڑھ گئیں بوجھ سنگین ہو گیا
11:18مگر اس کا ایمان اس کا صبر اور اس کا اللہ پر یقین
11:21اب بھی اسی طرح قائم ہے
11:23دیکھئے کیسے حارون اپنے گھر اپنے والد ہے
11:26اور اپنے بھائی کے بچوں کے لیے
11:28ایک نئی جیدوجہد کا آغاز کرتا ہے
11:30کیا قسمت اب اس کے حق میں بدلے گی
11:33یا یہ آزمائشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں
11:35جانیے اگلے حصے میں
11:37حارون کی کہانی
11:38سبر
11:39یقین اور قربانی کا سفر
11:41آپ سب سے گزارش ہے
11:44کہ حارون کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
11:46اور اس کی آنے والی زندگی میں
11:48آسانیوں کے لیے دعا فرمائیں
11:50اللہ آپ سب کو ایمان کی دولت عطا فرمائیں
11:53جلد ملاقات ہوگی
11:54ایک نئی ویڈیو میں انشاءاللہ
11:56تو ناظرین کیسا لگا
11:59آپ کو حارون کی زندگی کا پہلا باب
12:01کمنٹ میں ضرور بتائیں
12:03چینل کو سبسکرائب کریں
12:05ویڈیو کو لائک کریں
12:07اور بیل آئیکان دبانا نہ بھولی
12:09تاکہ اگلا ایپسوڈ
12:10سب سے پہلے آپ تک پہنچیں
12:12اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended