00:00नाजरीन किस्त के आगाज में सायरा अपने सिपाहियों के साथ उस कबूतर बाज को पकड़ती है जिसे बालिन ने बुलवाया होता है और अपने एक सिपाही को उसकी जगा इबलीन भेज केती है
00:10करारगा में कारा तेगन तेल के साथ पहुंचता है कारा कोश बताता है के इल्यास बहुत बड़ी मिधदार में तेल ला रहा है जिसके बाद वो उसे ड्रम में डाल कर इबलीन जाने की तयारी करेंगे
00:20Eبلine میں Balin اس کبوتر باز سے کہتا ہے کہ کام میں اس کی مہارت کے ساتھ ساتھ صداقت بھی بہت ضروری ہے
00:26اسی لمحے کمانڈر خبر لاتا ہے کہ سلاح الدین بڑی مقدار میں قلعے کی طرف تیل لانے والے ہیں
00:31Balin کہتا ہے کہ اس کی بھرپور مزامت کی جائے اور بورو کو جلدی میں جاتا دیکھ کر اسے دیکھنے لگتا ہے
00:37خدس میں ماریا ویلیمز اور سبیلا سے کہتی ہے کہ اسے بالن کی طاقت بڑھانے کے لیے ان کی ضرورت ہے
00:43Eبلine میں بورو کبوتر کے ساتھ ایک خط بانتے ہوئے اسے خیمے کی طرف اڑا دیتا ہے
00:48شام میں شمسہ سلطان کے لیے خط لکھ رہی ہوتی ہیں کہ وہ انہیں یاد کر رہی ہیں
00:52ایک بار ملاقات کے لیے تشریف لائیں اور اس فہانی سے کہتی ہیں کہ ان کا پیغام جلد سلطان تک پہنچا دیں
00:59قرارگاہ میں بورو کی طرف سے ملا خط پڑھ کر سلطان کہتے ہیں کہ تیل کے اصل قافلے کو روانہ کریں اور بالن کو غلط قافلے کے پیچھے لگا دیں
01:07کچھ دیر بعد وہی کبوتر واپس آتا ہے اور بورو خبر پڑتا ہے کہ تیل کی افاظت کے اقدام کر لیے گئے ہیں اور وہ خبر جلا دیتا ہے
01:15اور جا کر بالن کے ساتھ شامل ہو جاتا ہے
01:18کیرک میں میلا کا کمانڈر اسے ابلین کی صورتحال کے بارے میں بتاتا ہے جس پر وہ کہتی ہے کہ سلاہ الدین نے اپنے بھائی پر بھی رحم نہیں کیا
01:26پانی کو لے جاتے ہوئے اتھزیز کہتا ہے کہ ڈرم بہت بھاری ہیں
01:29کاراتیگن کہتا ہے کہ البیس اور وہ نہائے ہیں اس پانی سے جس پر وہ ہسنے لگتے ہیں
01:34گوگ بورو کہتا ہے کہ مقصد پر دھیان دیں
01:37انہیں بالن کو زندہ یا مردہ پکڑنا ہے
01:39اصل تیل خیمے میں سلطان کی نگرانی میں روانہ ہو رہا ہوتا ہے
01:43جبکہ بالن آدھ اس کے ساتھی پانی کے چھکڑے کے گرد گھیرا ڈال لیتے ہیں
01:47اور ادھر لات گائے اور جاتلیون بھی بوروں کو پکڑنے کے لیے گھات لگائے بیٹھے ہوتے ہیں
01:51بورو اور سائرہ زینگی سپاہیوں کو زمین پر گراتے جاتے ہیں
01:54اور بالن چھکڑے کو آگ لگانے کے لیے بڑھتا ہی ہے
01:57کہ دوسری طرف سے لات گائے اور جاتلیون سامنے آ جاتے ہیں
02:00سلطان کے سپاہی یہ سب منظر دیکھ رہے ہوتے ہیں
02:02بورو ایک بار پھر علی کا انتقام لینے کے لیے آپ اسے باہر ہو جاتا ہے
02:06بالن اسے روکتا ہے اور سائرہ بھی اسے سمجھاتی ہے کہ اپنے مقصد سے نہ ہٹے
02:10بالن بورو کو لے کر وہاں سے چلا جاتا ہے
02:13کچھ میں سبیلہ بالن سے کہتی ہے کہ بالن کبھی اس سے غداری نہیں کر سکتا
02:17بالن کہتا ہے کہ اس کا فیصلہ وہ خود کرے گا
02:20اسی لمحے جاتلیون اور لارڈ گائے کو خالی ہاتھ آتا دیکھ کر
02:24بالن چلاتا ہے کہ بالن بادشاہ کی نافرمانی کیسے کر سکتا ہے
02:28ویلیمز، سبیلہ اور ماریا بالن کے حق میں بولتے ہیں
02:32لیکن بالن فیصلہ سناتا ہے کہ اب سی ایبلن کا دفاع لارڈ گائے کے ذمہ ہے
02:37قرارگاہ میں سلطان الیاز سے کہتے ہیں کہ تیل کا چھکڑا
02:41ایبلن لے جانے کی ذمہ داری اس کی ہے
02:43ادھر ایبلن میں بالن بورو پر برہم ہوتا ہے
02:46کہ وہ ایبلن کے مفاد کو ترک کر کے انتقام کی راہ پر چل پڑا ہے
02:50اسی لمحے کمانڈر خبر لاتا ہے کہ سلطان خام تیل کا استعمال کر کے
02:55قلعے میں داخل ہوں گے
02:56خیمے میں سلطان کے ساتھی خبر دیتے ہیں کہ بورو خطرے میں ہیں
02:59سلیبی ہاتھ دھو کر اس کے پیچھے پڑ گئے ہیں
03:02اسی وقت الیاز آتا ہے اور بتاتا ہے کہ خام تیل سے سرنگوں کو ڈھام دیا گیا ہے
03:07قدس میں ماریا ویلیمز سے کہتی ہے کہ وہ لارڈ گائے کے سپاہیوں
03:11یعنی ٹیمپلرز اور قدس کی فوج کے درمیان تضاد پیدا کرے
03:15تاکہ لارڈ گائے کو ایبلن کی طرف جانے سے روکا جا سکے
03:18ایبلن میں رات کے وقت بورو محافظوں کے پاس
03:21زہر ملا کھانا لاتا ہے اور انہیں کھلا دیتا ہے
03:24صبح بالن اسے بتاتا ہے کہ قدس سے ان کی مدد کے لیے
03:27ایک بہت بڑی فوج آ رہی ہے جس پر بورو پریشان ہو جاتا ہے
03:31اور بالن کی جانے کے بعد سائیوہ سے کہتا ہے
03:33کہ سلطان تک یہ خبر پہنچانی چاہیے
03:36ادھر سلطان ساتھیوں کو جنگ کے لیے تیار کرتے ہوئے کہتے ہیں
03:39کہ وہ بورو کے بتائے ہوئے خفیہ راستے سے داخل ہوں گے
03:43اسی لمحے خلیل شمسہ کی جانب سے آیا ہوا خط دیتا ہے
03:46ایبلین میں بورو سلطان کو پیغام دینے کے لیے
03:49کبوتر خانے میں جاتا ہے
03:50تو وہاں اس کے سپاہی کی لاش پڑی ہوتی ہے
03:53اور اسی لمحے بالن وہاں پہنچتا ہے
03:55اور کہتا ہے کہ وہ اس کے ہر ایک جھوٹ کے بدلے
03:58اس کے ٹکڑے ٹکڑے کرے گا
03:59اور ان دونوں میں لڑائی شروع ہو جاتی ہے
04:01باہر سلاہ الدین قلے کے دروازے کو توڑتے ہوئے اندر داخل ہوتے ہیں
04:05اور دوسری جانب سائرہ خفیہ دروازہ کھولتی ہے
04:08تو کارا تیگن سپاہیوں کے ساتھ داخل ہوتا ہے
04:10قدس میں لارڈ گائے سبیلہ کو الودا کرتے ہوئے کہتا ہے
04:14کہ بالن اس کے سامنے ٹک نہیں پائے گا
04:16اور وہاں سے چلا جاتا ہے
04:17قلے میں سلیبیوں کو کٹتا دیکھ کر
04:19مارکوس بالن کو خبر دیتا ہے
04:21جس پر وہ مارکوس کو بورو کے پاس چھوڑ کر
04:24خود باہر نکل جاتا ہے
04:25ایک جنگل میں قدس کی فوج کا کمانڈر لارڈ گائے سے کہتا ہے
04:29کہ وہ ٹیمپلرز کے ساتھ مل کر
04:30اپنے ہم مذہبوں کا خون نہیں بہائیں گے
04:32اور ویلیمز چھپ کر یہ سب دیکھتے ہوئے
04:34خدا سے معافی مانگتا ہے
04:36کہ اس نے خدا کے بچوں کو آپس میں لڑا دیا
04:38قلے میں سلطان اور ان کے سپاہی
04:40کافروں کو چیرتے چلے جاتے ہیں
04:42ایک سپاہی بالن سے کہتا ہے
04:44کہ انہیں بھاگنا چاہیے
04:45وہ قلعہ کھو چکے ہیں
04:46جس پر وہ اپنے سپاہی کو دبوچ لیتا ہے
04:49اور کہتا ہے کہ وہ خون کے آخری قطرے تک لڑے گا
04:51باہر قاضی فازل سلطان کے پاس
04:53ایوبی جھنڈا لے کر آتے ہیں
04:55سلطان بورو سے بالن کے بارے میں پوچھتے ہیں
04:57جسے ایک نقاب پوش بے ہوش کر کے ساتھ لے جاتا ہے
05:01اور قلعہ پر ایوبی پرچم لہرائے جانے کے بعد
05:03فضاء اللہ اکبر کے ناروں سے گونج اٹھتی ہے
05:06اگلے منظر میں سلطان اپنے ساتھیوں کے ساتھ
05:08ایوبی پودے کے پاس کھڑے ہوتے ہیں
05:10اور ایوبی ریاست کے لیے دعا کرتے ہوئے
05:13اپنا جھنڈا گاڑھنے کے بعد
05:14سب باری باری اس پودے کو پانی دیتے ہیں
05:17گوک بورو کہتا ہے کہ اتفاقاً
05:19ایوبی ریاست اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:23کی پیدائش کا دن ایک ہی ہے
05:24شام کی واپسی پر انہیں بارہ ربیع الاول کو
05:27آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں
05:30قصیدے پڑھنے چاہیے
05:32اور غریبوں کے لیے دسترخان لگانا چاہیے
05:34جس پر سلطان خوشی سے راضی ہو جاتے ہیں
05:36دوسری جانب بالن کو ہوش آتا ہے
05:39تو وہ ماریا پر چلاتا ہے
05:40کہ وہ اسے ابلن سے کیوں لے آئی
05:42ماریا کہتی ہے کہ وہ ہار گیا ہے
05:44اگر اسے سب کچھ واپس چاہیے
05:46تو وہ بازن تین سے اس کے لیے فوج مختص کرے گی
05:49اور بدلے میں اس کو ماریا سے شادی کرنا ہوگی
05:51قدس میں لارڈ گائے بالڈوین سے کہتا ہے
05:54کہ قدس کی فوج نے این وقت پر دھوکا دیا
05:56اور اس کے پیچھے ویلیمز کا ہاتھ ہے
05:58بالڈوین ان دونوں کو لڑتا دیکھ کر
06:00انہیں تمبیق کرتا ہے
06:02اسی لمحے مارکوس آتا ہے
06:03اور کہتا ہے کہ اس کا کونٹ لا پتا ہے
06:05بالڈوین کہتا ہے کہ اسے کونٹ نہ کہے
06:08اور جب بھی وہ ملا
06:09وہ خود اس کو سزا دے گا
06:11شام میں محفل لگی ہوتی ہے
06:12جہاں حمد و سنہ کے بعد
06:14ناتیں پڑھی جاتی ہیں
06:15اور سب قبلہ رخ ہو کر درود پڑھتے ہیں
06:18پھر سلطان دعا کرتے ہیں
06:19کہ وہ اور ان کے ساتھی
06:21ہمیشہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
06:23بتائے ہوئے راستے پر گامزن رہیں
06:26اس کے بعد خلیل میلا کا خط سلطان کو دیتا ہے
06:29ادھر کیرک میں میلا جاتلیون سے کہتی ہے
06:31کہ سلطان کا اگلا حدف کیرک ہے
06:33اس لیے اس نے انہیں تمبی کی ہے
06:35شام میں خواتین کھانا تقسیم کر رہی ہوتی ہیں
06:38کہ شمسہ اس بڑی خاتون کو کھانا دیتی ہے
06:40جس پر وہ کہتی ہے
06:41کہ ان کے ہونے والے بیٹے کی آنکھیں
06:44انگور کی طرح ہوں گی
06:45اور بتاتی ہے کہ سلطان ایک قلعہ لینے کے لیے
06:48مشکل وقت سے گزرنے والے ہیں
06:49جس پر شمسہ پریشان ہو جاتی ہیں
06:52قدس میں سبیلہ لارڈ گائے کو جاتے دیکھ کر کہتی ہے
06:55کہ بالن کو ڈھونٹ کر اپنے غصے پر کابو رکھے
06:58اسی لمحے ماریا بالن کے ساتھ داخل ہوتی ہے
07:01شام میں سلطان میلا کا خط پھاڑتے ہوئے کہتے ہیں
07:04کہ وقت ضائع کیے بغیر
07:06محاصرے کی تیاریاں شروع کی جائیں
07:08اور کہتے ہیں
07:09کہ کاہرہ میں حکومت کے لیے
07:10ان کے بھائی عادل کو یمن پیغام بھیجا جائے
07:13اسی لمحے عماد خبر لاتا ہے
07:15کہ خلیفہ نے ان کے سلطان ہونے کا
07:17دمشق اور مصر میں اعلان کر دیا ہے
07:20سلطان کہتے ہیں
07:21کہ انہیں ابھی بھی معاصل اور حلب سے
07:23اتحاد کی امید ہے
07:24قاضی فازل یہ فریضہ انجام دینے کے لیے
07:27خود کو پیش کرتے ہیں
07:28قدس میں ماریا بالڈون سے کہتی ہے
07:30کہ اس نے بالن سے شادی کا فیصلہ کیا ہے
07:33جس پر سب حیران رہ جاتے ہیں
07:34ماریا کہتی ہے کہ کیرک کا دفاع کرنا
07:37وہ بھی سلاہ الدین سے
07:38اب میلہ کے بس کی بات نہیں
07:40وہ شادی کر کے بالین کو
07:41بازنتینی فورٹ سے تقویت دے گی
07:43باہر سبیلہ بالین سے کہتی ہے
07:45کہ وہ لارڈ گائے سے شادی کرنے پر مجبور تھی
07:47لیکن وہ ماریا سے کیوں شادی کر رہا ہے
07:50اسی لمحے ماریا آتی ہے
07:51اور بتاتی ہے کہ بالڈون شادی کے لیے مان گیا ہے
07:54بالین کہتا ہے کہ شادی سادگی سے ہوگی
07:57شام میں سلطان شمسہ سے کہتے ہیں
07:59کہ اگر وہ کیرک کی مہم سے واپس نہ لوٹے
08:01تو ان کے بیٹے کا نام
08:03علی اور لکب افضل رکھا جائے
08:05جس پر شمسہ اداس ہو جاتی ہے
08:07کیرک میں کمانڈر خبر لاتا ہے
08:08کہ سلطان نے قلعے کا محاصرہ کر لیا ہے
08:11میلہ کہتی ہے کہ قلعے کی مضبوط دیواروں کو
08:13پیشے نظر رکھتے ہوئے
08:14وہ ضرور سرنگے کھودنے کی کوشش کریں گے
08:16جاتلیون میلہ سے کہتا ہے
08:18کہ اس کے جذبات کا کیا
08:19جس پر وہ اسے کہتی ہے کہ قلعے کے دفاع پر دھیان دے
08:22دوسری جانب سلطان
08:23اپنے ساتھیوں کے ساتھ زمین کھودنے کا منصوبہ ترتیب دیتے ہیں
08:27قدس میں ماریا اور بالین کی شادی پر
08:29سبیلہ بہت اداس نظر آتی ہے
08:31بالین بالڈون سے کہتا ہے
08:32کہ وہ بازنتین سے آنے والی فوج کی قیادت کرنا چاہتا ہے
08:35بالڈون لڈگائے کو بھی
08:37ٹیمپلرز کے ساتھ کیرک پھیجتا ہے
08:39آج کی قسط کا فیڈبیک کمنٹس میں دیں
08:41اور حلال ریکیپس کو لائک اور سبسکرائب کرنا مت پھولیں
Be the first to comment