Skip to playerSkip to main content
Beautiful Naat shareef ‎#Naat2025 #DilKoChooJaneWaliNaat #EmotionalNaat #YaNabiSalamAlaika #AansuWaliNaat #HeartTouchingNaat #IslamicVideo #NaatShareef #SunKarAansuNikalAaye

Category

🎵
Music
Transcript
00:00اللہ تعالیٰ نے فرشتوں سے فرمایا میں زمین پر ایک خلیفہ بنانے والا ہوں
00:05فرشتوں نے عرض کیا کیا تو نے ہمیں تیری حمد کے ساتھ تسبیح اور تقدیس کے لیے نہیں بنایا
00:12رب نے فرمایا جو کچھ میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے
00:16پھر رب نے فرشتوں سے زمین کی مٹی منگوائی
00:19مختلف رنگوں کی مٹی سے اللہ نے ایک صورت گھڑی
00:23کئی دور تک وہ مٹی پڑی رہی یہاں تک کہ سڑ گئی اور اس میں بدبو آ گئی
00:29پھر اللہ نے اس میں اپنی روپ ہوں کی اور وہ بے جان مٹی حضرت آدم علیہ السلام بن گئے
00:35جب آدم علیہ السلام کی تخلیق مکمل ہوئی
00:39تو اللہ نے تمام فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ آدم علیہ السلام کو سجدہ کریں
00:44تمام فرشتوں نے حکم مانا لیکن ابلیس نے تکبر کیا
00:49اس نے کہا میں اس سے بہتر ہوں
00:52تو نے مجھے آگ سے بنایا ہے اور اسے مٹی سے
00:54ابلیس کے اس تکبر پر اللہ نے اسے ہمیشہ کیلئے راندہ درگاہ کر دیا
01:01ابلیس نے غصے میں آ کر کہا
01:03پھر میں تیری سیدھی راہ سے انہیں بہکاؤں گا
01:07آدم علیہ السلام کو جنت میں رکھا گیا
01:09وہاں ان کی پسلی سے ہوا علیہ السلام کو پیدا کیا گیا
01:13انہیں ہر طرح کی نعمتیں دی گئیں
01:16لیکن ایک درخت کے قریب جانے سے منع کر دیا گیا
01:18ابلیس نے ان کے پاس آ کر قسمیں کھا کھا کر یقین دلایا
01:22کہ تمہارے رب نے تمہیں اس درخت سے صرف اس لیے روکا ہے
01:26کہ کہیں تم فرشتے نہ بن جاؤ
01:28یا ہمیشہ زندہ نہ رہو
01:30شیطان کے بہکاوے میں آ کر دونوں نے اس درخت کا پھل کھا لیا
01:34فوراں ان کے سطر کے مقامات کھل گئے
01:37اور وہ جنت کے پتوں سے خود کو ڈھکنے لگے
01:39انہیں اپنی غلطی کا احساس ہوا
01:42تو انہوں نے فوراں اللہ سے دعا مانگی
01:44اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
01:47اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا
01:50اور ہم پر رحم نہ کیا
01:51تو ہم یقینا نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے
01:55اللہ نے ان کی توبہ قبول فرمالی
01:57لیکن انہیں زمین پر اتار دیا گیا
02:00اللہ نے فرمایا
02:01تم میں سے بعض دوسرے کے دشمن ہوں گے
02:04اور تمہارے لئے زمین ہی ٹھہراؤ
02:06اور ایک مقررہ وقت تک فائدہ اٹھانے کی جگہ ہے
02:09زمین پر اترتے ہی آدم علیہ السلام نے اپنے رب سے دعا مانگی
02:14اے ہمارے رب ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا
02:17اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا
02:19اور ہم پر رحم نہ کیا
02:21تو ہم یقینا نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے
02:24زمین پر آدم علیہ السلام اور ہوا علیہ السلام کے ہاں اولاد ہوئی
02:29ان کے دو بیٹے حابیل اور قابیل تھے
02:31قربانی کا واقعہ پیش آیا
02:34حابیل کی قربانی قبول ہوئی
02:36قابیل کی نہیں
02:36قابیل نے حسد میں آ کر اپنے بھائی حابیل کو قتل کر دیا
02:40یہ زمین کا پہلا قتل تھا
02:43آدم علیہ السلام نے زمین پر انسانی تمدن کی بنیاد رکھی
02:47انہوں نے اپنی اولاد کو کھیتی باڑی سکھائی
02:50دستکاری کے ہنر سکھائے
02:51اور سب سے بڑھ کر توہید کی دعوت دی
02:54وہ پہلے نبی تھے جنہوں نے اللہ کا پیغام انسانیت تک پہنچایا
02:59سو سال کی عمر میں انہوں نے ایک ہزار اولاد کو دیکھا
03:02اور ایک ہزار سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے
03:06وہ مٹی تھی
03:07پھر رب نے بھوکی روح اپنی
03:09اور بن گئے وہ سب کے ابو
03:11ہم سب اسی ایک باپ کی اولاد ہیں
03:14ہمارا آغاز ایک ہی تھا
03:16ہماری منزل بھی ایک ہی ہے
03:17بس فرق ہے تو عزم اور عمل کا
03:20ہمیں ہمیشہ شیطان کے بہکاوے سے بچنا چاہیے
03:24اللہ کی نافرمانی سے دور رہنا چاہیے
03:26اور ہمیشہ اللہ سے معافی مانگتے رہنا چاہیے
03:29کیونکہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں
03:31لیکن سچے دل سے توبہ کرنے والوں کو
03:34اللہ ضرور معاف فرما دیتا ہے
Comments

Recommended