- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00موسیقی
00:30ہماری
01:00میرا تو کلیجہ پھٹ کر رہ گیا
01:02میں نے تو سب کچھ بھلا کر
01:06اسے سینے سے لگانا چاہا
01:08لیکن اس نے اپنا دل صاف ہی نہیں کیا
01:11انٹی پلیز
01:12کیا ہو گیا آپ کو
01:13آپ اتنا پریشان کیوں ہو رہی ہیں
01:15انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
01:17کیا بتاؤ تمہیں
01:19میرے بیٹے کا میری آنکھوں کے سامنے گھر پر بات ہو رہا ہے
01:22اور میں کچھ نہیں کر سکتی
01:24پھر وہی بات
01:25حمزہ آ گیا
01:27حمزہ میرا دل بھٹ رہا ہے
01:32حمزہ پلیز
01:33پلیز سمجھاؤ آنٹی کو
01:35پتہ صبح سے انہوں نے کچھ نہیں کھایا
01:37چائے بھی ٹھنڈی ہو رہے ہیں
01:39بار بار بول رہے ہیں کہ
01:41ان کی وجہ سے آپ کا گھر خراب ہو رہا ہے
01:44میں ایسا نہیں ہونے دوں گی
01:47میں خود اس سے بات کروں گی
01:49کہا ہے علیزہ
01:50میرے بیٹے کی محبت ہے وہ
01:52علیزہ نے جو کچھ بھی کہایا
01:54میں سب بھول جاؤں گی
01:56اپنی آنا
01:58اپنی صد بھی
01:59اور میرے بیٹے کی خوشی سے زیادہ
02:03کچھ بھی عزیز نہیں ہے
02:04حمزہ
02:09علیزہ کہاں ہے
02:11اسے میں وہیں چھوڑا آئے ہوں
02:15کیوں کیوں کیا آپ نے ایسا
02:21کیوں چھوڑا آئے اسے تو
02:23خدا کے لئے اسے لے کر آؤ
02:25کوئی اس سے بھول چک ہو گئی ہے
02:27تو میں اسے ماف کر دوں گی
02:29ماما وہ خود بھی وہاں جانا چاہتی تھی
02:39اور مجھ بھی یہی مناسب ہے
02:42نہیں حمزہ
02:47تم اسے جا کے لے کر آؤ
02:49میں تمہارا گھر برباد ہونے نہیں دوں گی
02:57چاہوں حمزہ اسے لے کر آؤ
03:00نہیں ماما
03:02شاید ہمارا کچھ دن
03:05یا نہ لگ رہنا ہی مناسب
03:14موصح
03:17شاید خدا
03:21آؤں ڈی
03:22کیا پوفارمنسز دی آپ نے
03:23آپ تو علیزہ سے زیادہ شاکٹس ہیں
03:26ہے نا آپ کو نا
03:27اوارڈ ملنا چاہیے
03:28میں بھی جا کے اوڈیشن دیتی ہوں
03:36امی
03:38امی
03:40حنان
03:42السلام علیکم
03:44علیکم السلام
03:46آگیا میرا بچہ
03:48میری بہو کیسی ہے
03:50آپ کیسی ہیں
03:52تمہارا اتنے دنوں کے لیے جانا مجھے
03:54ایسے لگ رہا تھا جیسے سالوں پر محیط ہو کے آئے
03:56امی
03:58بہت مسکی آپ
04:00ٹھیک ہے آپ
04:02میں نے بہت مسکیا
04:04ٹھیک ہوں میں
04:06امی
04:08میں فریش ہو کے آتا ہوں
04:10پھر دیر ساری باتیں کرنے ہیں آپ کے ساتھ
04:12صدقی
04:14جاہو
04:20مسلاہ کیا ہے آپ کا
04:22کیوں تنگ کر رہی ہیں ہمیں
04:26ہاتھ
04:29میں نے ایسا
04:30کیا کیا بیٹا
04:31آپ نے کیا کیا
04:32پھر دیر
04:33کالز پہ کلز کالز پہ کالز
04:35زندگی عذاب کرتی
04:36ہمتے ہیں
04:37آپ کے ہماری
04:37باپس آو باپس آو باپس آو
04:39کھا کروانی تھا
04:39باپس بلا کے
04:40آپ کی بجا سے
04:42ہم جلتی آئے ہیں
04:44ہم رکھنے والے تھے وہاں
04:46کوئی آئیڈیا ہے آپ کو
04:48کوئی آئیڈیا ہے آپ کو
04:49بیٹا
04:54آنان
04:57مجھے کبھی اکیلا چھوڑ کر نہیں گیا
04:59وہ بھی اتنے دنوں کے لئے
05:02میں اکیلی تھی
05:03لیکن آپ کے بیٹے کے تو
05:05اب شادی ہو گئی
05:07تو اگر اتنا ہی اکیلا پن
05:09فیل ہو رہا ہے
05:10تو واپس اپنے محلے چلے جائے
05:12کیوں ناراز ہو رہی ہو بیٹا
05:15میں نے تو بس کیا اسے
05:17آپ کو پتایا
05:18آپ کی وجہ سے ہمارا اتنا اچھا جاتا ہوا
05:21ٹرپ برباد ہو گیا ہے
05:24you know what
05:25مجھے نہیں رکھتا کہ آپ کے ہوتے ہوئے
05:28میری اور ہنان کی کوئی انڈسٹاننگ ہو سکتی ہے
05:30ایسے مت کہو بیٹا
05:32then give us some space
05:35آج کے بعد
05:37آپ ہنان کو تنگ نہیں کرے گی
05:40اور اگر آپ نے ایسا کیا
05:43تو آپ یہاں نہیں رہ گی
05:47سمجھے ہیں آپ
05:50سمجھ جائے
05:52موسیقی
05:54موسیقی
05:56موسیقی
06:26کیا قبر ہے؟
06:39سر میں آج سب سے پوچھ کر رہا ہے
06:44سب یہی کہہ رہے ہیں کہ اسلام آباد سے آئی
06:47وٹ رویش اسلام آباد سے آئی ہے
06:50جھوٹ بول رہے ہیں سب
06:51سر یقین تو مجھے بھی نہیں آرہا
06:54پھر میں نے سوچا
06:56حمزہ صاحب اسلام آباد جاتے رہتے ہیں
06:59ہو سکتا وہاں پہ ملاقات ہوئی ہو
07:01بکواس ہے
07:03آئیم بیری شوہر کے وہ یہی کہیں رہتی ہے
07:07ایفیوڈیز لائنگ
07:08اور کوئی خبر
07:10سر کسی کو بھی مکمل اٹیسٹ نہیں مانو
07:14سب یہی کہہ رہے ہیں کہ اسلام آباد سے آئی ہے
07:16پہلے وہی رہتے تھے
07:18تو میں اس کی گاڑی میں ٹراکر لگانے کے لئے ہی کھا تھا
07:23لگ گیا؟
07:24نہیں لگ سکتا سر
07:26اس کی اوٹی ہوتی ہے اس کو سر
07:27فانٹیسٹک یار
07:28شیر بھی تو سبھی کام ہو گئے نا مطلب
07:31ویلڈن
07:33جائیے
07:36کال کروں گا
07:37موسیقا
07:38موسیقا
07:39موسیقی
08:08موسیقی
08:38موسیقی
08:42بتا انسان جس سے نفرت کرتا ہے نا اس کو تڑپتا دیکھ کرنا بڑا سکون ملتا ہے اس وقت جو مجھے مل رہا ہے
08:52دنیا کی پہلی ماں ہیں آپ
08:56اپنی ہی اولاد کو بے سکون کر کے سکون محسوس کر رہی ہیں
09:00بیٹے کو میں سنبھال لوں گی
09:02تم اپنی خیر مناؤں
09:05کیونکہ یہ نتائج میری لئے کافی حوصلہ افزا ہے
09:08اگر وہ چھوٹے سے جھوٹ پر تمہیں کمرے سے باہر نکال سکتا ہے
09:13تو بڑے جھوٹ پر تم اپنی زندگی سے ہی نکال کر پھینک دے گا
09:22اور مجھے اس دن کا انتظار رہے گا
09:52چھڑی اچھا ہے
10:19کم سے کم اس بلا سے جان تر چھوٹی ہے
10:22شکر ہے لیکن محبت بہت کرنی پڑی
10:26ویل ڈن
10:29ویسے وہ آپ کا دیوداز بیٹا کدھر ہے
10:33دکھائی نہیں دے رہا
10:34اپنی کمرے میں اپنی محبت کا سوگ بنا رہے ہیں
10:39ٹھیک ہو جائے گا کچھ دنوں کی بات ہے
10:45میں سوچ رہا ہوں اس ویکنڈ پہ گھر میں پارٹی رکھو
10:52پارٹی
10:53ابھی
10:55کس کچھ نہیں بھائی
10:57ارے یہ خوشی کم ہے
10:59کہ وہ بلا اس گھر سے چلی گئی ہے
11:01اس سے بڑھ کر خوشی اور کیا ہو سکتی ہے
11:03آپ کو نہیں لگتا ابھی پارٹی کرنا بہت جلدی ہوگا
11:07کم آن
11:09تھوڑا کنٹرول کیجے خود
11:11وہ اپنے دیوزاز بیٹے کو دیکھئے
11:15ٹھوٹا ہوا ہے وہ
11:16اسے سمیٹھی ہے
11:18یہ ہی تمہیں چاہتی ہیں
11:20وہ پوری طرح ٹوٹ جائے
11:23اور پھر میں اسے اپنی مرجی سی جوڑوں
11:27کھا پاتھ ہے
11:35دیکھیں
11:40باگی سب ٹھیک ہے
11:43پر آپ حمزہ کو جتنی جلدی اس بات پر کنونس کریں گی
11:47کہ وہ علیسے کو طلاق دے دے
11:48طرح اچھا ہوں
11:50مجھے وہ لڑکی دوبارہ اس گھر میں نہیں چاہیے
11:54جب اسے گھر سے نکال سکتا ہے
11:59تو اسے طلاق بھی دے دے گا
12:00وہ میرا بیٹا ہے
12:02میں جانتی ہوں
12:04اسے کیسے ہینڈل کرنا ہے
12:06جو بات پیار سے نہیں کروا سکتے نا
12:08وہ خصہ دلوا کر کیا جا سکتا ہے
12:12اسی لئے تو کہتے ہیں
12:14خصہ انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے
12:17امی
12:22امی
12:23امی
12:25امی
12:27امی
12:29از اب باہر نہیں آئیں
12:31کھانے پر بھی بیٹ کر رہا تھا آپ کا
12:37امی
12:39امی
12:41از اب باہر نہیں آئیں
12:43کھانے پر بھی بیٹ کر رہا تھا آپ کا
12:45اٹھا میں نے کھانا کمرے میں منگوا کر کھا لیا تھا
12:47ہم
12:49تب یہ ٹھیک ہے آپ کی
12:51ہم
12:53تب یہ ٹھیک ہے آپ کی
12:55ہاں بس سر میں ذرا دارت ہے واقعی تو ٹھیک ہے
12:59میں نے باہر دیتا ہوں
13:01نہیں اٹھا
13:03میں نے گولی کھائی ہے سر دارت کے
13:05ابھی ٹیک ہو جائے گا
13:07بس تم جاتے ہوئے لائٹ آف کر دو
13:11بس تم جاتے ہوئے لائٹ آف کر دو
13:13بس تم جاتے ہوئے لائٹ آف کر دو
13:15موسیقی
13:45موسیقی
13:53کیا ہوا
13:55کچھ نہیں
13:57امی کا رویہ عجیب سا ہے
14:01تم نے کچھ کہا ان کو
14:03میں کیا کہوں گے
14:05میری تو ان سے کوئی بات بھی نہیں ہوئی
14:07جب ہم آئے تھے تب وہ بہت خوش تھی
14:09لیکن اب ان کے چہرے پہ وہ خوش ہی نظر نہیں آرہی
14:13تو ان کی تفیر ٹھیک نہیں ہوگی
14:15موسیقی
14:23یہ میں چیک کرو
14:25چھوڑو تمہارا تو ہوں گری فار ہے
14:29موسیقی
14:31موسیقی
14:33موسیقی
14:35موسیقی
14:37موسیقی
14:39موسیقی
14:41موسیقی
14:43موسیقی
14:45موسیقی
14:47موسیقی
14:49موسیقی
14:51موسیقی
14:53موسیقی
14:55موسیقی
14:57موسیقی
14:59موسیقی
15:01موسیقی
15:03لیکن میں نے تو حمزہ سے بھی کہا تھا کہ جاؤں اسے مناکر لے آو میری یا کسی اور کی وجہ سے
15:09تو اپنا گھر مت برباد کرو
15:11یا واقعی تم نے ایسا کہا تھا
15:14حالانکہ علیہ سے مجھے پسند نہیں تھی
15:16میں نہیں چاہتی تھی کہ وہ یہاں اس گھر میں رہے
15:19لیکن پھر بھی میں نے اسے قبول کر لیا
15:23اور پچھلے کچھ دنوں سے جو اس نے گھر میں طفان بچائے گا تھا
15:32وہ آپ کے سامنے ہی ہیں
15:34حمزہ اور سکندر کو اس نے آمنے سامنے لا کھڑا کیا
15:42حمزہ کو میرے خلاف کر رہی تھی وہ
15:45مجھے وہ ایسی لڑکے لگتی نہیں ہے
15:51ہر انسان نے نکاہ پینا ہوا ہے
15:53بتا ہی نہیں چلتا
15:55اندر سے کیسا ہے
16:02لیکن اس کے جانے کا دکھ مجھے بھی ہے
16:06سائمان جلدی سے لے آو چیزیں
16:26کیا بات ہے ارمین
16:32آج صبح صبح تم کام کر رہی ہو ناشتہ بنا رہی ہو
16:36آج میں نے سوچا میں اپنے ہاتھوں سے ناشتہ خود بناوں گی
16:40کوئی خاص بات ضرور ہوگی
16:43ہاں خاص بات تو ہے
16:47آج میں نے یہ سارا ناشتہ حمزہ کے لیے بنایا ہے
16:49اچھا تو اس طرح تم حمزہ کا غم کم کرنا چاہیے ہاں
16:55یہی سمجھ لیں آپ
16:57اچھا آپ جائیں جلدی سے چینج کر گیا ہیں پھر ناشتہ کرتے ہیں
16:59سکندر کا
17:00جوس تو پیلو
17:01فون پر بات کہہ رہا ہوں
17:02سائمہ جا کے حمزہ صاحب کو بلا لو
17:09آج سائمہ تم رہنے دو
17:12میں خود جا کے اس کو لے کر آتی ہوں
17:14ملیزیں میں بہت محبت کرتا ہوں تم سے
17:36پلیز
17:38پلیز میری اس غلطی کو نظر انداز نہیں کر سکتی
17:42غلطی نظر انداز ہو جاتی ہے
17:51مگر بدکمانی نظر انداز نہیں ہوتی ہے
17:54شاید آپ کو اس بات کا اندازہ نہیں ہے
17:57محبت کا دامن بہت وسیع ہوتا ہے
18:01مگر اس میں بدکمانی کے کوئی جگہ نہیں ہے
18:05کیونکہ جہاں محبت ہوتی ہے وہاں بدکمانی نہیں ہوتی ہے
18:09اور جہاں بدکمانی پیدا ہونا شروع ہو جائے
18:18سمجھ جانا چاہیے محبت ختم ہو رہی ہے
18:22خمزہ
18:37یہ کیا حالت بنائی بھی تم نے بیٹا اپنی
18:43اچھا پھر چلو ہمارے ساتھ ٹیبل پہ بیٹھ کے ناشتہ کرو
18:49آج میں نے تمہاری پسند کا ناشتہ بنایا ہے
18:52ماما پلیز میرا دل نہیں کر رہا
18:57کچھ دیر کے لیے مجھے ایک دیران چھو
19:02تم ابھی تک اس لڑکی کا غم لے دل پہ بیٹھے گئے ہو
19:11حمزہ میں تو تمہیں پہلے ہی کہتی تھی بیٹا
19:17وہ لڑکی تمہاری محبت کے کابل نہیں ہے
19:20اب دیکھو نا قصور بھی اس کا اپنا
19:28اور ایسی گئی ہے جیسے ہم نے اس کے اوپر کتنے ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے
19:35میری بھی تو غلطی ہے
19:42چھوٹی سی بات پہ اس پہ ہاتھ اٹھا لیا میں نے
19:46ٹھیک نہیں کیا میں نے
19:51علیزہ ٹھیک کہتی ہے جن سے پیار کرتے ہیں کہ ساتھ ایسا نہیں کرتے
20:00حمزہ تم نے دیکھا نہیں تھا
20:05وہ میرے ساتھ کتنی بدتمیزی کر رہی تھی تمہارے سامنے
20:10اس کا رویہ کتنا روٹ تھا
20:15ایسے لوگ جب دوسروں کو عزت نہیں دیتے نا ان کی بھی کوئی عزت نہیں کرتا
20:27اگر تمہیں غصہ آ گیا تھا تو اس کا فرض بنتا تھا نا وہ خاموش ہو جاتے ہیں
20:36لیکن نہیں ایسے لوگ تو زبان سے سوچتے سمجھتے ہیں نا انہیں تو رشتوں کا کوئی پاس نہیں ہوتا
20:52دیکھو حمزہ اگر وہ یہ ہی چاہتی ہے نا کہ وہ الگ رہنا چاہتی ہے تو تم اس کو ڈیووز دے دو
21:07میں تمہاری کہیں اور شادی کروا دوں گی بیٹا
21:12کیا
21:15کیا کہہ رہی ہے ماما
21:18دیکھو بیٹا
21:22میں تو تمہیں خوش دیکھنا چاہتی ہوں
21:25میری خوشی صرف علیزے سے ہے
21:31صرف علیزے سے
21:40پلیز دوبارہ میری دوسری شادی کی بات مت کیجئے گا
21:47اچھا ٹھیک ہے ابھی تو چلو نا ہمارے ساتھ بیٹھ کے ناشتہ کرو ہم
21:52اچھا ٹھیک ہے میں بات آؤں تھوڑی دیر میں
22:11سبا سے بات ہوئی آپ کی
22:13سبا بات ہی کہاں کرتی ہے مب سے
22:15تو آپ بات کر لیں اس سے
22:16آخری بیوی ہے وہ آپ کی
22:18میری بیوی کیسی ہے شاید میں جان ہی نہیں پایا
22:21صبح مجھے اس کے گھر جانا ہوگا
22:23کیونکہ مہندی مائیوں کے لئے باہر پر آنا جانا مشکل ہے
22:26کسی نے دیکھ لیا
22:27زیادہ تک خبر پہنچائے گی
22:29انسان جب اللہ پہ توقع کر لیتا ہے
22:31تو اس کے سارے کام خود بخود آسان ہو جاتے ہیں
22:34تم نے یہی سوچ کر شادی کا فیصلہ کیا ہے
22:37ہدا نہیں
22:38ہدا نہیں
22:54کیا سوچ رہے ہیں
22:56کچھ بھی نہیں
22:58ایک بات کہوں
23:00ہاں ملو
23:02آپ کو ایسے یہاں نہیں آنا چاہیے تھا
23:10آپ کی پیٹ پیچھے ان سب کو موقع مل جائے گا
23:13حمزہ صاحب کو آپ کے خلاف کرنے کا
23:18پتہ ہے میری امہ کہا کرتی تھی
23:20اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے
23:28جب میں چھوڑ دی تو اسے پور کرنے کے لیے بہت آ جاتے ہیں
23:31تمہاری امی بلکل ٹھیک کہتی تھی
23:33ایسے ہی ہے
23:36یہ سب جانتی ہوئی بھی آپ یہاں آ گئی
23:39مجھے لگ رہا تھا زیادہ قربت کی وجہ سے بیگانگی جنم لے رہی ہے
23:45اچھا ہے کچھ دن دور ہو جائیں گے تو ایک دوسرے کا احساس ہو جائے گا
23:50اور حمزہ کی فکر نہ کرو تو
23:53حمزہ کو میں جانتی ہوں تم دیکھنا
23:56اس کی ناراضگی ختم ہو جائے گی اور اسے احساس ہوگا
23:59اور شام میں ہی وہ یہاں فلاورز کا بکے لے کے پہنچ جائے گا
24:02اللہ کر رہے ایسا ہی ہو
24:05ایسے ہی ہوگا
24:07اچھا میری بات سنو
24:09ناشتہ کر کے مجھے ایک کام سے جانا ہے
24:10کم پلیز دوپیر کا کھانا بنا لینا
24:12جی پہتر
24:13تینکیو
24:15ایک سپون بھی لا دے نا پلیز
24:20ہمیں کچھ اور کرنا پڑے گا
24:29حمزہ ایسے اسے طلاق نہیں دے گا
24:34لیکن
24:36مجھے نہیں لگتا وہ اسے اتنی جلدی چھوڑے گا
24:42ابھی ہمیں اسے تھوڑا اور وقت دینا چاہیے
24:44ابھی ہمیں اسے تھوڑا اور وقت دینا چاہیے
24:48وقت ہی تو نہیں ہے
24:50اگر وقت دیا تو دونوں کے درمیان جو غلط فہمی ہے نا پھر دور ہو جائیں گی
24:56اور میں ایسا نہیں چاہتے ہمیں ان غلط فہمیوں کو اتنی ہوا دینی ہوگی اتنی ہوا دینی ہوگی
25:04کہ دونوں کی محبت چل کر خاک ہو جائے
25:19تو پھر ایسا کیا کریں گے آپ؟
25:21موسیقی
25:40موسیقی
25:43موسیقی
25:48موسیقی
25:53آپ دونوں کو ایک خوشکبری سنانی ہیں
25:58اور تم بھی سن لو
26:02تم خالہ بننے والی اور آپ نانی بننے والی ہیں
26:10اللہ پاک میں میرے پیروں کی نیشے جنت رکھتی ہے
26:13موسیقی
26:17میں ماں بننے والی ہوں
26:21لوگوں کو خوشی ہوئی
26:23آپ دونوں خوش ہیں نا ہوں
26:26پتہ میر جیسی مجھے یہ خبر ملی نا میں نے سوچا کہ میں آکھ سب سے پہلے اپنی امی کو بتاؤں گی
26:34آپ لوگوں کے بغیر تو میری ہر خوشی اور دھوری ہے
26:37موسیقی
26:41بتائیں نا آپ خوش ہوئی
26:44اب نام بھی آپ نہیں رکھ رہا جو نام آپ بولنگی نا وہی نام رکھیں گے
26:48ٹھیک ہے
26:55میں ہمیشہ جواب مانتی ہوں آپ جواب بھی نہیں دیتی ہوں
26:58مگر میں جانتی ہوں کہ تم بھی خوش ہو اور آپ بھی خوش ہیں
27:09اپنی ہر خوشی میں آپ دونوں کو بہت یاد کرتی ہوں
27:12موسیقی
27:24خیر مبارک تمہیں بھی مبارک ہو
27:26ہاں میں اپنا خیال رکھوں گی اور بہت زیادہ رکھوں گے بے فکر رہا ہوں
27:30ہاں
27:32ہمزہ سے بھی کہہ دوں گی کہ میرا خیال رکھے
27:34ہاں میں بس کچھ ہی دنوں کے لیے رہنے آئی تھی یہاں پر
27:37تم ٹھیک ہو
27:39اچھا وہ مجھے کام تھا
27:42تو تمہیں آدھے تم نے ایک دفعہ ذکر کیا تھا
27:44انکم ٹیکس ٹیپارٹمنٹ میں تمہارے
27:46کوئی رشتدار
27:47ای تنک تم نے اپنے ماموں کا بتایا تھا
27:50رائٹ
27:51وہ کام کرتے ہیں وہاں پر مجھے
27:53نمبر مل سکتا ہے ان کا
27:55ہاں کچھ کام تھا
27:57اگر پوسیبل ہے تو نمبر مل جائے گا
28:00چھلو ٹھیک ہے
28:02تھانکیو سو مچ تو مجھے واتس اپ کردو میں دیکھ لیتی ہوں
28:04اپنے خیال رکھو
28:06اللہ حافظ
28:07اللہ حافظ
28:28لگتا ہے ابھی بھی ناراض
28:31علی سیب
28:32پلیز
28:33اللہ تعالی نے تنی بڑی خوشی دیا ہے ہمیں
28:38کیا تم اس وجہ سے مجھے معاف نہیں کر سکتی؟
28:43آپ کو پتہ مجھے گھما پھرا کے بات کرنے کی عادت نہیں ہے حمزہ
28:48سیدھی اور سچ بات کرتی
28:54آپ یہ بات بھی اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ کو آپ کی فیملی کے خلاف کبھی کرنے کی کوشش نہیں کیلیں
29:02میں نے خود سنا تھا
29:10خود سنا تھا سکندر عریشہ کو بتا رہا تھا کہ اس نے حفیظ صاحب کو ایسی جگہ پہنچا دیا جہاں سے وہ کبھی باپس نہیں آ سکتی
29:17کیا کہہ رہی ہو تم علی سے؟
29:25ٹھیک ہے نہیں کریں آپ میری بات کہے کی
29:27بہت جلدی جب حقیقت سے پردہ اٹھے گا نا تب آپ کو خود پتہ چل جائے گا کہ میں سچ بول رہی تھی
29:36اور یہ بات آنٹی سے بتمیزی کرنے کی؟ تو اس بارے میں میں کچھ صفائی نہیں دوں
29:46بہت سے موقعی ایسے آئے جہاں آنٹی نے میری بیزت نہیں کی
29:52مجھے برا بھلا کہا لیکن پھر بھی میں نے کچھ نہیں کہا
29:58بدلے میں میں خاموش رہی ہوں
30:06دیکھو علی زیر میں نے ایک فیصلہ کیا ہے کہ ہم گھر والوں کی کسی بات پر آپس میں نہیں لڑیں گے
30:19اگر بات بحث تک چلی جائے گی تو بس بات کو آگے نہیں بڑھائیں گے خاموش ہو جائیں گے کیا خیال ہے؟
30:26حمزہ ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا نا؟
30:30ایک گھر میں رہتے ہوئی یہ ممکن ہی نہیں ہے
30:34اگر تم کہتی ہو تو الگ گھر لینے پہ ہیں
30:36آپ جانتے ہیں میں
30:40میں ایسا کچھ بھی نہیں چاہتی
30:42تو پھر پلیز علیزے
30:46آپ اس گھر چلو
30:48آج ہوں گے کچھ دنوں میں
30:52ابھی یہاں ٹھیک ہوں گے
30:54کچھ دن نہیں
30:55بس کل تک
30:59کل تمہیں میں لینے آ رہا ہوں
31:01that's it finally
31:03علیزے پلیز
31:05try and understand
31:07میں تمہیں اس حالت میں
31:09کلہ نہیں چھوڑنا چاہتا
31:15نویرہ کی کول آئی تھی
31:19بتا رہی تھی آپ کے بارے میں
31:21بولیں کیا کام ہے
31:23نویرہ کی کول آئی تھی
31:33بتا رہی تھی آپ کے بارے میں
31:35بولیں کیا کام ہے
31:37آپ سے
31:38جی
31:39دیکھیں
31:41میرے اور آپ کے دل میں
31:43یہ نویرہ کو نہیں پتا چلنا چاہیے
31:45اور نویرہ کے لاوہ کسی کو بھی
31:47نہیں پتا چلنا چاہیے
31:49یہ انفرمیشن میں نے آپ کو دیا ہے
31:51آپ بے فکر رہے ہیں
31:53کسی کو کچھ نہیں پتا جلے گا
31:55موسیقی
31:57ارمین بیگم کو جانتے ہیں
31:59جی
32:01فرید حمدانی کی وائف ہے
32:03حمدانی ان کو کی
32:05اونر ہے وہ
32:07ایک انجیو کی پریزیڈنٹ ہے وہ
32:09یتیم اور نادار بچوں کے لیے
32:11کام کرتی ہیں
32:13ان کی انجیو سہت اور
32:15ایڈوکیشن کے حوالے سے بھی
32:17کافی سارے پروجیکس پر کام کر جائے ہیں
32:19ابھی کچھ تینوں پہلے
32:21ایک فنڈ ریزنگ ایونٹ
32:23اورگنائز کیا تھا انہوں نے
32:25جی جی کافی ایکٹیویاں ہو
32:27میں چاہتی ہوں آپ انکوائری کروائیں
32:29انکوائری
32:31کس چیز کی انکوائری
32:33یہ ہی کہ انجیو کو
32:35جتنے بھی فنڈز آ رہے ہیں
32:37وہ کہاں کہا استعمال ہو رہے ہیں
32:39آپ کو لگتا ہے کہ وہ فنڈز میں
32:41کچھ گڑڑ کر رہی ہیں
32:43اور فنڈز سہی جگہ استعمال نہیں ہو رہا
32:53موسیقی
33:01موسیقی
33:03موسیقی
33:13موسیقی
33:15موسیقی
33:17موسیقی
33:19موسیقی
33:33موسیقی
33:35موسیقی
33:37بینہ کسی ثبوت کے میں انکوائری کیسے شروع کروا سکتا ہوں
33:52ثبوت میں آپ کو دوں گی
33:54لیکن یہ اتنے ثبوت نہیں ہے کہ ان کے خلاف
33:57ارسٹ وارن نکلوایا جان
33:59لیکن ہاں اتنے ثبوت ہیں کہ
34:03انکوائری شروع کروایا جا سکتی ہے
34:06لیکن یہ کام بہت رازداری کے ساتھ ہونا چاہیے
34:09جب تک آپ کے پاس پکے ثبوت نہ آ جائیں
34:13آپ کو ایک ادم نہیں اٹھائیے گا
34:15اور میرا نام تو بالکل نہیں آنا چاہیے
34:18آپ بے فکر رہے ہیں
34:21آپ کا نام نہیں آئے گا
34:22میں آپ کو دو ایمیلز دوں گی
34:26باقی سب کچھ گروانا آپ کا خود کا کام
34:29سر آپ نے بلایا ہے
34:34جی سر و ساہب وہ ایمینٹ کی تیاریاں پوری ہو گئی ہے نا
34:38جی سر تیاری مکمل ہو چکی ہے
34:40اوکے گریٹ
34:41ایسر میں نے آپ کو ایک سی وی ایمیل کی ہے
34:45ایچ آر ڈپارٹمنٹ سے کہنا کہ
34:46اس کی ایڈوکیشن کے حوالے سے جو بھی جوب مناسب بنتی ہے
34:49اس کے لئے انٹرویو کرتے
34:50بہتر سر
34:52اور کچھ دنوں کے لئے میں سے لیزے آفیس نہیں آئیں گی
34:56کچھ بھی پوچھنا ہوگا تو مجھ سے پوچھ لی جائے گا
34:59ٹھیک ہے سر
35:01اچھا
35:02ایونٹ کی تیاری مکمل ہے نا
35:05کوئی گرڑڑ نہیں ہونی چوئی
35:07سر آپ بلکل صرف نہ کریں
35:09سب مکمل ہے
35:10ایسر پورٹنٹ
35:11ٹھیک ہے وہ ایچ آر سے کہنا کہ
35:14کلی بولا لے
35:15ٹھیک ہے سر
35:16ٹھیک ہے سر
35:17ٹھیک ہے سر
35:36آ رہی ہوں
35:43اندر آنے کے لیے نہیں کہو گی
35:45بہت خوبصورت پھول ہے
35:57حمزہ لے کر آئے تھے کل
36:00اچھا کیا تم نے
36:04اکل مند ہو تم
36:06جو تم حمزہ کے ساتھ گھر نہیں آئی
36:09ورنہ میں نے تو سوچ لیا تھا
36:11کہ تمہیں دھکے دے کے گھر سے باہر نکالوں گی
36:15سچ مجھے بہت برا لگتا
36:21اور
36:22لوگ کیا کہیں گے
36:24سوچو ذرا
36:25میں اپنے گھر سے کچھ دنوں کے لیے
36:28یہاں کے آگئی
36:29آپ نے تو مٹھائیاں بانٹنی کے پلاننگ کر لی
36:32بے فکر رہی ہے
36:38حمزہ کو نہیں چھوڑنے والی میں
36:40اب کی بار تم سو سمجھ کر آنا کھر
36:43اس بار تمہیں پھولوں کے ہار نہیں پہنائے جائیں گے
36:47پھولوں کے ہار تو آپ نے مجھے پہلے بھی کبھی نہیں پہنائے
36:51میں بھولی نہیں ہوں وہ دن
36:54جب شادی کے بعد میں پہلی دفعہ اس گھر میں آئی اور آپ نے میرے موہ پہ پانی کا گلاس مارا
36:59اس بار تو اس سے بھی برا ہو سکتا ہے تمہارے ساتھ
37:05سوچو
37:06برا تو آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے
37:10سوچنا تو آپ کو بھی شائع ہے
37:12اصل میں میں نا ایک بہت اچھے دل کی لڑکی ہوں
37:17بہت دفعہ میرے زبین نے مجھے آپ کے ساتھ برا کرنے سے روکا
37:21کیونکہ آپ کی میں عزت کرتی ہوں
37:23لیکن پھر مجھے ریالائز ہوا کہ آپ تو عزت ڈیزرف بھی نہیں کرتی ہیں
37:28اس لئے آپ کے ساتھ وہ ہی کرنا پڑے گا جو آپ ڈیزرف کرتی ہیں
37:31پیاری پکڑیں
37:33ہار ماننے والوں میں سو تو میں بھی نہیں ہوں
37:36آپ کو ہرانا بھی نہیں ہے میں نے
37:39آپ کو توڑنا ہے میں نے
37:42اندر نہیں آ
37:53آپ کی مرسی
38:23میں حسوس نہ ہو دل کون
38:29تم ایسے بدل جاتے