Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00اب جیئے ہم کس کے سہارے دل تو بکا
00:11جانتی ہوں بیٹا تمہیں بہت دوگ ہے
00:17کبھی کبھی تقدیر بھی انسان کے ساتھ کیسا مزاہ کرتی ہے نا امی
00:22پل بھر میں سب کچھ ختم ہو جاتا
00:25بیٹا مجھے پتہ ہے کچھ وقت لگے گا
00:29بہت مشکل وقت ہے تم پر
00:37مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ مجھے اکسا سے اتنی محبت ہونے لگی
00:43کیونکہ اب مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ اس کی بغیر رہنا کبتہ مشکل ہوگا میرے لیے
00:57امی ایک بار ممانی جان سے بات کر کے تو دیکھیں مجھے پورا یقین ہے کہ وہ آپ کی بات
01:02کو کبھی منہ نہیں کریں گے
01:05کیسے کر سکتیوں بیٹا
01:07مقصد کہ تو بات پکی ہو جاتا
01:09پکی نہیں ہوئی ہے نا
01:11ابھی صرف ان لوگوں نے ہاں کیے
01:14ایک ہی بات ہے
01:15میں زہرہ سے بات کیسے کروں اسو
01:18اس سے کیا کہوں
01:19کہ تم وہاں رشتہ ختم کر کے میرے بیٹے سے کر دوں
01:25تو امی بات کرنے میں کوئی حرص تو نہیں ہے نا
01:28تمہیں یاد ہے نا
01:30تم نے انکار کیا تھا اس رشتے کے
01:32اور تمہارے اس انکار سے کتنی تکلیف ہوئی تھے لوگوں
01:45جانتا ہوں
01:48بہت بڑی غلطی ہوگی بات سانیہ
01:51شاید اسی بات کی سزا میں لگی مجھے
01:55اسی لئے کہتے ہیں کہ ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر
01:58تھندے دماغ سے کرنا چاہیں
02:00کہ کہیں انسان کو بار میں پجھتانہ نہ پڑے
02:11بہت شرمندہ ہوں
02:15شرمندہ ہونے سے گیا وقت دوٹ کر نہیں آئے گا
02:17امی بلیز
02:20میری خوشی کے لئے صرف ایک بار بات کر کے تو دیکھیں
02:23کیا بات کر رہے ہیں
02:26تو آپ بات نہیں کر رہی ہیں
02:28ہرگز نہیں
02:31ٹھیک ہے پھر
02:33میں خود بات کر لے تمہجے
02:49اچھا ایزی
02:50آج کے لیے دیویں
02:52آچھا پھر zumindest روٹیٹ کر دیو میگے
03:00بچانا پھر
03:01سکویز
03:03عزان
03:17اچھا계
03:18بھولا بھی تھا کہ دن میں لازمی تین سے چار بار ایکسرسائز کرنا ہے لیکن تم بات سنتے ہی نہیں
03:22ہو
03:22سوری ڈاکٹر صاحب بھول گیا تھا
03:24یہ کیا بات ہوئی بھلا
03:25یعنی تمہیں یاد دلانی کے لیے مجھے روز آنا پڑے گا کیا
03:28اسے اس میں کوئی حرج نہیں ہے احمد بھائی آپ آ جائے گنے
03:31ہاں اگر تم دوبارہ ہسپیٹل ایڈمنٹ ہونا چاہتے ہو تو ٹھیک اتوانی مرسی
03:34آپ ہسپیٹل سے آ رہے ہیں بھی
03:35نہیں یار آج سیکنڈ شیف میں ڈیوٹی ہے نا میری
03:37تو پھر صبح صبح یہاں کیوں آگئے
03:40میرا مطلب ہے دیکھو اپنا مطلب اپنے پاس رکھو پلیز
03:43میں ایکشلی ممانی جان سے بات کرنے کے لیے آیا تھا تو
03:46بس یہ یاد رکھو کہ تم نے ایکسرسائز روز کرنی ہے
03:49جتنا تم اپنے خیال رکھو گے اتنی جلدی رکاور ہو سکتے
03:53احمد بھائی آپ ایسا کیوں نہیں کرتے یہ ساری باتیں اکسا کو بتا دینا
03:56اسے یاد رہتی ہے وہ یاد رکھے گی
04:01اچھا
04:03ایسے وہ ہے کہ
04:05یونیورسٹی جانے کے لیے تیار ہو رہی ہو
04:06دیکھیں جا کے ذرا ناشتہ کر رہی ہو گی شاید
04:08پلیز گو
04:10اچھا
04:11یہ جو میں نے ممکنی جائی گا
04:13میں بھی آیا
04:19اکسا کا علاج کریں میرا نہیں
04:27سلام علیکم
04:29سلام علیکم
04:30و اللہ علیکم سلام علیکم بھائی
04:31بیٹھو ناشتہ کرو
04:33جی
04:34جی
04:34کیا لوگ
04:36بس چاہ دے نکیز
04:38کیوں
04:39بھرا ناشتہ کرو
04:40پراتھا بنوادو
04:41ام
04:42ام
04:43ام
04:43ام
04:43ام
04:43ام
04:44ام
04:46ام
04:47ام
04:48بیٹھا بولو
04:50ہاں بیٹھا بولو
04:59اسلام علیکم چچا جان
05:00و اللہ علیکم سلام بیٹھا
05:01اسلام علیکم
05:03اسلام علیکم
05:04اسلام علیکم
05:04آپ ناشتہ کر لو
05:05نہیں چچا جان
05:06میں نے کر لیا ہے
05:07ویسے بھی اگزام کے لئے لیے لیے
05:09ہاں
05:10اچھا کون سا پیپر ہے آج
05:11سیکنڈ لاسٹ ہے آج
05:13دعا کیجئے گا پلیز
05:14ہم تو بیٹھا دعا ہی کرتے ہیں
05:16ہمیشہ تمائے لیے چلو
05:17گوڈ لگ
05:19لیے بیٹھا بہتا ہے
05:20خوش
05:20خوش
05:23شکریہ
05:27خوش
05:27ہمیشتر
05:27مجھے
05:28مجھے
05:28بیٹھا تو
05:28جسی
05:29مجھے
05:29مجھے
05:31نوپ
05:47بیٹھا
05:48ہاں میں تمہیں یونیورسٹی دراؤ کر دیتا ہوں
05:50نہیں اسکے میں چلی جاؤں گی
05:52ویسی بھی آپ کو لیٹ ہو رہے ہیں
05:54کیا ہوگیا یار مطلب
05:55تمہاری یونیورسٹی میرے ہسپیل کے راستے میں پڑھتی ہے
05:58اس نور ایشو
05:59کوئی پریشانی کی باتیں ہے
06:01میں تمہیں دراؤ کر سکتا ہوں
06:03جب منجل ہی علیدہ ہوتی ہے
06:05تو ساتھ سفر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
06:10میں آپ کو تکلیت نہیں دینا چاہتا
06:13لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے نا کہ
06:16تمہارے ساتھ میرا سفر اچھا گزر جائے گا
06:20بعض اوقات تھوڑی سی خوشی زندگی بھر کا روگ بن جاتے ہیں
06:28ایسی وقتی خوشی سے بہتر ہے
06:29کہ انسان تھوڑی سی تکلیفی ورداشت کریں
06:32میں خوش چلی جاؤں گا
06:34تینکیو
06:47امی پہلے کی بات اور تھی
06:49اب اگر احمد شادی کے لئے رضا بند ہو گیا ہے
06:52تو آپ ممانی جان سے بات کر کے دیکھ لیں
06:53اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے
06:57انسان بھی وقت کے ہاتھوں کتنا بےوس اور مجبور ہیں
07:01پہلے ہم سب چاہتے تھے کہ اقصہ اس گھر کی بہو بنیں
07:06تو احمد نے انکار کر دیا
07:09اور اب احمد چاہتا ہے تو
07:12چلیں کوئی بات نہیں ایسا ہو جاتا ہے کبھی کبھی
07:15بعض اوقات انسان وقت آنے پر
07:18اپنی فیلنگز نہیں سمجھ پاتا
07:21پھر وقت نکل جاتا ہے
07:22اور اسے احساس ہوتا ہے کہ اس سے غلطی ہو گئی
07:26پھر کوئی بات نہیں
07:29اگر اب بھی احمد نے فیصلہ کر لیا ہے
07:32کہ وہ اقصہ سے شادی کرنا چاہتا ہے
07:34تو آپ کو زہرم ممانی سے بات کرنی چاہیے
07:38وجاہت یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں؟
07:41مجھے لگتا ہے اگر ہم زہرم ممانی سے بات کریں گے تو
07:45وہ بہت ناراض ہوں گی
07:48اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے؟
07:51اس میں ناراض ہونے والی بات ہے
07:56آپ کلر کرو بیٹا بیٹا
07:58جی ماما
07:59دیکھیں بی جان پہلے ہم نے رشتہ مانگا
08:03اور پھر ہم نے انکار کر دیا
08:06اب چونکہ اس کا رشتہ کئی اور ہو رہا ہے اور ہم دوبارہ رشتہ مانگیں گے
08:10تو آپ دونوں کو نہیں لگتا کہ وہ سمجھیں کہ ہم ان کا مزاک اڑا رہے ہیں؟
08:16مجھے تو اس بات کا یقین ہے بی جان کہ زہرم ممانی یہ ضرور سوچیں گی
08:21کہ اب ہم اس نئے رشتے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
08:24یا پھر ہم ان کی بیٹی کی خوشیوں سے جلتے ہیں
08:28اللہ نہ کرے بینش میں کیوں جلنے لگی اس کی خوشیوں سے؟
08:33اقصد میری بیٹیوں کی طرح ہے
08:37جی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں بی جان لیکن دلوں کے حال تو ہر کوئی نہیں جانتا نا؟
08:42تم ٹھیک کہہ رہی ہو لیکن پھر بھی امی اگر ایک فیصد بھی امکان ہے کہ زہرم ممانی آپ کی
08:49بات مان جائیں گی
08:50تو آپ ان سے ضرور بات کریں مجھے لگتا ہے آپ کی بات سن کے وہ خوش ہوں گی
08:55احمد کی خوشی کی خاطر ہمیں ضرور کوشش کرنی چاہیے
09:00دیکھ لیجیے گا اور احمد سے پوچھ لیجیے گا کیا پتا اب جناب کا موٹ پھر بدل جائے؟
09:15اچھے یہ دیکھو تو صحیح کیسا ہے؟ یہ تو بہت خوبصورت ہے
09:22یہ تمہارے بابا نے مجھے مو دکھائی میں دیا تھا
09:28اکسہ تمہارے بابا بہت اچھے تھے
09:34میرا بہت خیال رکھتے تھے
09:37اور تم سے بھی بہت بیار کرتے تھے
09:39کہتے تھے میں اپنی اکسہ کی شادی اتنی دھوندھام سے کروں گا
09:44کوئی کمی نہیں رہ جائے
09:48آج اگر بابا ہوتے تو کتنا خوش ہوتے نا؟
09:53ہاں پھر تو ہمیں کسی چیز کی فکر ہی نہ ہوتی
09:57بات اچھے سے تمہارے شادی کرتے ہیں
10:01پھر میں بھی کیا باتیں لے کے بیٹھ گئی؟ یہ دیکھونا
10:05بتاؤ کیسا ہے؟
10:07بہت پیار ہے
10:08یہ میں نے تمہارے شادی میں دینے کے لیے رکھا تھا
10:12اب نہیں لیکن یہ تو بابا کی نشانی ہے آپ کے پاس
10:15میں کیسے لے سکتی ہوں؟
10:18آپ کی یادیں وابستہ ہے اس سے
10:22بیٹھا بیٹھیوں کو تو اس سے بھی کہیں زیادہ دیا جاتا ہے
10:26یہ تو کچھ بھی نہیں ہے میری بیٹھی کے لیے
10:30اگر صاحب میں نظیر بھائی پہ کوئی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتی
10:37پہلے ہی ان کے بہت احسانات ہیں ہم پر
10:43اچھا چلیں تب کی تب دیکھی جائے گی
10:45ابھی تو یہ سنبال کر رکھ لیں اپنے پاس
10:47ارے تب کی تب کیا دیکھی جائے گی
10:50ابھی کچھ ہی عرصے میں تمہاری شادی ہو جائے گی
10:54پر تم اسے دور چلی جاؤ گی پتہ بھی نہیں چلے گا
10:58امیب
11:00میں کبھی آپ سے دور نہیں جانا چاہتی
11:03سوچا تو میں نے بھی یہی تھا بیٹھا
11:07اسی لیے
11:10آزان
11:12اور پھر احمد کا رشتہ
11:17اکر
11:19آپ پھر سر وہی باتیں لے کر بیٹھ گئیں
11:21بھول جائیں نا آپ
11:23اچھا مجھے بتائیں جلدی سے
11:24کیا پکا ہے بہت پھوک لگ لی ہے
11:26امی تمہارے لیے مچے پلاو کنا ہے
11:28مچے پلاو
11:30مچے پلاو
11:30چٹنی کے ساتھ
11:32چلیں نا کھاتے ہیں
11:34چلیں نا کھاتے ہیں
11:38چاہ
11:43چاہ
11:43چاہ
11:45ذا
11:46شکریہ
11:47شکریہ
11:47آپ
11:47بہتر بہتر مری باسم
11:56مجھے تم سے بہت سروری بات پینی ہے
12:00دیکھو کوی بھی فیصلہ کرنے سے پہلی سوچ سمشد
12:03جلد بازی سے کوئی کام مت کرنا
12:06تمہاری ساری زندگی کا سوال ہے
12:09تم اور شامیر
12:11ابھی تو ایک دوسری کو سی طرح سے جانتے بھی نہیں ہوں
12:14میری مانگنی سامی کی تنشن تو کم ہو جائے گی
12:17این اتمنان ہو جائے گا میری طرف سے
12:22لیکن پھر بھی
12:24مانگنی کرنے میں اتنی جلدی نہیں کرنی چاہیے
12:25اگر ایک بار مانگنی ہو گئی
12:26تو پھر وہ لوگ شادي جلدی کرنے کے لیے شور مسائیں گے
12:29اور ابھی تو تم اور شامیر ایک دوسری کو نہیں جانتے
12:31مانگنی اسی نبری کی تنشنی تجھو یعقیانی
12:33تو کیں انکار کردو مانگنی سے
12:35نہیں بابا میں یہ نہیں کہہ رہا کہ انکار کردو
12:38می صرف یہ کہہ رہا ہون کہ پہلے
12:41کوئی بھی ریلیشن کام کرنے سے پہلے
12:43جوسرے کو ایترانا سمجھ لو جان لو
12:46دیکھ لو کہ یو بوہ هر
12:48رائے شوائز ایک دران اور نوٹ
12:50اور بڑی امی سے کہہ دو نا کہو
12:51ان لوگوں سے کہہ دیں کہ
12:53تھوڑا تائم دے دیں ہمیں ہمیں بی کتنا تائم ہوا ہے
13:01ساتھ رہے ہیں لیکن پھر بھی شادی سے پہلے مجھے لگتا ہے کہ ہمیں تھوڑا اور ٹائم چاہیے ایک دوسری
13:09کو سمجھنے اور جاننے کے لیے
13:13جبکہ امی اور خالہ کا بس چلے وہ تو کل ہی میری شادی کر لیں
13:18میں سے اب تمہیں طریبہ سے شادی کر رہی لینے چاہیے
13:22تمہاری کمی رہ گئی تھی تم بھی یہی کو
13:28اچھا میں شادی کر لوں گا جب مجھے کرنے ہوگی اس وقت میری بات نہیں ہو رہی میری شادی کی
13:32بات نہیں ہو رہی بس
13:33تم اتنی جلدی شادی نہ کرنا
13:35میری جلدی شادی میں ہی سب کی خوشی
13:39تمہاری بھی
13:41تمہاری جلدی شادی سے میری خوشی کا کیا تعلق ہے بھائی
13:45تمہاری جان چھوٹ جائے گی نا مچھر
13:50تم ایسا سوچتے
13:56مزان میں مزاک کر رہی مزان
14:00سے کیا ہو گیا
14:10دیکھیں امی میں مانتا ہوں کہ میرے پہلے فیصلے کی وجہ سے آپ کو بہت دک پہنچا ہے
14:14امی جی بھی پتا ہے کہ ابھی آپ میری وجہ سے بہت پریشان ہیں
14:19دیکھو احمد
14:21نظیر کیاں سب مجھے بڑا مانتے ہیں بہت عزت کرتے ہیں
14:23میری بات مانتے ہیں اور میں ان کے ساتھ کیا کر رہی ہوں
14:27اب تم بتاؤ زہرہ سے میں کیا کروں تم شامیر کو منہ کر دو
14:31دیکھیں امی میں یہ ساری باتیں مانتا ہوں
14:34مجھے اپنی گم فہمی اور نا لائکی کا اطراف ہے
14:38مگر حقیقت یہ ہے کہ میں اقصہ کے بغیر نہیں رہ سکتا
14:43سچ تو یہ ہے کہ مجھے اب پتا چلائے کہ محبت میں انسان کتنا بے چین ہو جاتے ہیں
14:48مجھے تو یہ یقین نہیں آنا کہ مجھ جیسا انسان کسی سے محبت بھی کر سکتا ہے
14:56قسم سمی میں اس وقت بہت بے بس محسوس کر رہا ہوں
15:00میں واقعی اپنی فیلنگز کنفیس کرنا چاہتا ہوں
15:02یہاں تک میں سب سے معافی مانگنے کے لیے بھی تیار ہوں
15:06زہرہ ممانی سے اقصہ سے
15:09بس ایک بار میرے لیے میری بات مان لیں میری خوشی کے لیے
15:13اس کے بعد زہرہ ممانی جو بھی کہیں گی نہ میں اسے قبول کر لوں گا
15:17بس ایک بار آپ میرے لیے بات کر لیں
15:22بھائی احمد تم نے مجھے بڑی آزمائش میں ڈال دی ہے
15:25امی مسئلہ یہ ہے کہ آزمائش میں میں آ گیا ہوں
15:29میرا دل دماغ دونوں میرے بس میں نہیں ہے
15:32میرا دل کچھ ماننے کو تیار ہی نہیں ہے
15:37اچھا ایک بات بتاؤ
15:39اقصہ بھی یہی جانتے ہیں
15:41تو نہیں
15:42بس تو یہ بھی نہیں پتا کہ انہوں سے پسند کرتا ہوں
15:45مطلب وہ تو میری فیلنگز کے بارے میں کچھ جانتی ہی نہیں ہے
15:50مجھ تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
15:52ایک مسئلہ میں ڈان دیا ہے تم نے
15:54اب میں زہرہ سے کیا کھا
15:55بس ایک بار میری خاتل کی
16:02بس ایک بار بات کرنے زہرہ ممانی سے
16:06بس ایک بار
16:06بس ایک بار میری خاند
16:10ایک بس ایک باس خاند
16:15ملو ہے
16:20ملو ہے
16:22ملو ہے
16:22ملو ہے
16:32ملو ہے
16:35اکسا طیبہ بات کر رہی ہوں
16:38طیبہ
16:40اب تم سوچ رہی ہوگی کہ میں نے تمہیں کال کیوں کی
16:48ہاں بتا ہی دو کیوں کال کی
16:52ازان بتا رہا تھا کہ تمہاری انگیجمنٹ ہو رہی ہے
16:54تو میں نے سوچا کہ مبارک بات دے دو
16:58ٹائیکس
16:59یہ روانٹ اکسا
17:01تمہاری انگیجمنٹ کی اتنی خوشی ہے مجھے
17:03کہ میں تمہیں بتا ہی نہیں سکتی
17:06ویسے تم نے شادی کا فیصلہ کر کے بہت ہی اچھا کیا
17:09اور ازان کے موت سے سن کر اچھا لگا
17:11کہ تمہیں شادی کی بہت چلتی ہے
17:15یہ سب بھی میں نے ازان کی خوشی کے لئے کیا ہے
17:19کم از کم اب تو تمہیں اقین آ گیا ہوگا
17:21کہ میں تمہارے اور ازان کے دمیان کبھی بھی نہیں آنا چاہتی تھی
17:26لیکن اس کے باوجود بھی تم میری اور ازان کے بیچ آتی رہی
17:31ویسے مجھے تم سے اس اکل مندی کی کوئی امید نہیں تھی
17:36تو یہ بہت تمہاری بدگمانی دور کرنے کے لئے
17:38میں جتنا کر سکتی تھی میں نے کیا ہے
17:42اس سے زیادہ میرے بس میں اور کچھ نہیں ہے
17:46میں صرف تمہیں اور ازان کو خوش دیکھنا چاہتی ہوں
17:52لیکن شاید تم میری بات کبھی سمجھ نہیں پاکی
17:56ویسے تو اقصد میری تم سے کوئی دشمنی نہیں
17:59لیکن سچ یہ ہے کہ میں اپنے اور ازان کے بیچ
18:02کسی کو برداشت نہیں کر سکتی
18:04میں اور ازان ہمیشہ سے صرف اچھے دوست ہیں
18:07اس کے سوا کچھ بھی نہیں
18:10اور اب ازان کی بیسٹ فرنڈ میں ہوں
18:12تو میں ہرکس نہیں چاہتی کہ
18:14کوئی اور اسے جانے
18:16اسے سمجھے
18:18یا اس کا احساس کریں
18:38ابھی ابھی تو تمہارا ہاتھ سائی ہوئے
18:40تم لیپٹوپ یوز کر رہے ہو
18:44سروری ایمیل کر لیے
18:47سلام میں کر
18:47یار کر لیے نا کیا مصطہ ہے
18:49کیا ہو گیا
18:50پھر سڑیل کیوں ہوئے بے ہو تم
18:52فضول میں مجھ سے ناراض ہو پتا نہیں کیوں
18:55مجھے بھی نہیں پتا
18:55لیکن میں تم سے سوری ہرگز نہیں کہوں گی
18:58کیونکہ میں نے مزاق کیا تھا تم فضول میں اموشنل ہو گئے
19:03کبھی بات کرنے سے پہلے نہ سوچ بھی لیا کرو
19:06ہماری کسی بات سے کوئی ہرڈ بھی ہو سکتا ہے
19:08اس کا دل بھی دکھ سکتا
19:10بس جو مو میں آیا کہہ دیا ہے
19:12اچھا بس بس
19:13زیادہ پکاؤں مات
19:17انسان کو کبھی کسی دوسرے کو منا بھی لینا چاہیے
19:19تم سے اچھی تو تہیب ہے
19:20میں ناراض ہو جاؤں کو مجھے مناتی رہتی ہے
19:22مناتی رہتی ہے مناتی رہتی ہے جب تک میں مانوں نہ
19:24اور ایک تم ہوکے
19:25واہ بھائی
19:26کیا باپ ہے
19:27تیبہ مناتی ہے آپ کو
19:30جی
19:32تم ہمیشہ خوش رہن آزا
19:35اس ابھا تمہاری خوشی کے لئے کر رہی
19:42کیا ہو گیا
19:43میں ابھی سے شانیر کے خیالوں میں تو ہی پھو گئی
19:47آہ یار میں پہلے سے ہی ٹوٹا بھوٹا ہوں
19:49تم نے مجھے اور توڑ دیا مکہ مارکے
19:55سو وٹس اپ
19:57ابھی ابھی بیٹا تم ٹھیک ہوئے ہو
19:59کام نہیں لگے ہو
20:00جی میں بس وہ ایک زوری میل کرنی
20:02میل میں نے کر لیا بس میں اپنے کمرے میں جاہ رہا ہوں
20:04لاؤ میں رکھ دیجے لابٹا
20:06ہاں ٹھیک ہے
20:16ضروری نہیں ہے کہ ہر بات مو سے کہی جائے
20:18کچھ باتیں انسان کو خود بھی سمجھنی ہوتی ہیں
20:21لیکن تم نے تو جیسے نا سمجھنے کی قسم کھائی ہوئی ہے
20:25پکڑاؤ ادھر
20:36جمعے کا مبارک دن کیسا رہے گا
20:38رسم کے لیے
20:39کیوں زہرہ بین؟
20:42جیسے آپ مناسب سنتیں بھاوی ہوتے ہیں
20:44میرے خیال سے چومر ٹھیک رہے گا
20:49اب رسم کی بھی بات کر لی جائے
20:50اب دیکھیں نا آپ کا اور ہمارا خاندان ایک ہوتا تو کوئی بات ہی نہیں تھی
20:56لیکن رسم کے بارے میں میں آپ کو بتا دوں تو زیادہ اچھا ہے
21:00جی جی آپ بلا چھچک بتائیے کیونکہ ظاہر ہے ہر خاندان کے اپنے رسمور آواز ہوتے ہیں
21:07بتایاں
21:08ہمارے ہاں لڑکے کو رسم میں انگوٹھی پہنائی جاتی ہے
21:13اب وہ بھرتھی تو ہمارے ہاں بھی پہنائی جاتی ہے
21:19یہ تو بہت اچھی بات ہے
21:22لیکن ہمارے ہاں لڑکے کو رسم میں تین تین تولے کی دو انگوٹھی پہنائی جاتی ہے
21:32کیا تین تین تولے کی دو انگوٹھی
21:35اگر یہ رسم نہ کرے نا تو بڑی پرش بھنی ہوتی ہے
21:40بعض دفعہ تو منگنی راس ہی نہیں آتی
21:43اور بہت بڑا نقصان بھی ہو سکتا ہے
21:46لڑائی جگڑا وغیرہ
21:50ایک بات کا خیال وار رکھئے گا
21:56جاہیے اس کا آپ کو خیال رکھنا ہوگا
21:58کیونکہ ہمارے خاندان کی یہ پہلی شادی ہے
22:03اور میں نہیں چاہتی کہ کوئی بھی باتیں بنائے
22:07اب دیکھیں نا آپ کی عزت اور ہماری عزت ایک ہی تو ہے
22:11ہم دونوں اب رشتے کے بندھر میں بننے جا رہے ہیں نا
22:29بی جان یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
22:32کیا کروں نا عزیر بہت شرمندہ
22:34لیکن بس اولاد کی وجہ سے مجبور
22:38لیکن بی جان یہ کیسے ہو سکتا ہے آپ کو سوچئے کہ
22:42وہ لوگوں سے ہمارا بہت پرانا واسطہ ہے
22:45ہمارے پڑوسی ہیں اور زبان دے بیٹھ ہیں ہم انہیں
22:48جزان کی بھی دوستی ہے
22:50میں سب جانتی ہوں نا زیر سب سمجھتی
22:52لیکن سچ پوچھو تو
22:54مجھے اقصہ کو کسی اور گھر میں دیتے ہوئے بہت دکھ ہو رہا ہے
23:00نظیر میری حمد نے یہ زہرہ سے بات کرنے کی
23:03تم کر کے دیکھو
23:05گھر کے تو بچے ہیں
23:07میں زہرہ سے معافی مانگنے کو تیار ہوں
23:09نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
23:11بھابی جان کا ذر بہت بڑا ہے
23:14خیر میں
23:16بہت بہت بڑا عجیب سا لگ رہا ہے
23:20احمد سے مجھے یہ امید نہیں تھی
23:23چلیں خیر میں کرتا ہوں بات
23:28اب آپ
23:30کس سے احمد بھائی کا ذکر کر رہتے ہیں
23:31سب خیر تو ہے
23:32ہاں ہاں سب ٹھیک ہے وہ
23:33تم چھوڑو ان باتوں کو
23:35وہ تم پرسو کتاب لے کر آئے تھے
23:37میرے پاس سے وہ چاہیئے
23:38اوہ جی جی وہ یہ
23:41پاکستان ائر بک
23:43ہاں پڑھ لی
23:44جی وہ میں نے آدھی پڑھ لی
23:46باقی نہیں پڑھ لی
23:46مجھے میں پڑھ گے پھر دیتا
23:53امی کیا ہو گیا آپ کو
23:55آپ مان کیسے گئیں
23:57تین تین تولے کی دو انگوٹھیاں
24:01اکنے پیسے کہاں سے لائیں گے ہم
24:05چچی جان آپ نے بھی کچھ نہیں کہا
24:08اکسا میں تو خود حیران ہو گئی
24:10میں تو کچھ بولی نہیں پائی
24:11مجھے تو ایسا لگا جیسے سکتا ہو گیا
24:13ہاں نا بچہ آپ
24:15کیسے انکار کر سکتے
24:17یہ شادی بیعا
24:19کوئی بچوں کا کھیل دھوڑی ہے
24:22جہاں بھی شادی ہوگی تمہاری
24:24یہ سب تو کرنا ہی پڑے گا
24:25اتنا تو نہیں کرنا پڑے گا نام میں
24:28اور ابھی تو صرف مانگنی ہے
24:29کہ دو انگوٹھیاں مانگ لئے ان لوگوں نے
24:32شادی میں پتہ نہیں کیا کیا
24:33ڈیمانڈز کریں گے
24:36اکسا کیوں پریشان ہو رہی ہو تم
24:38ہم کرزہ لے لیں گے
24:41کرزہ
24:43کرزہ چکائیں گے کیسے ہم
24:45اور آج کل کی زمانے میں
24:47اتنے پیسے کوئی ادھار دیتا ہے بھلا
24:50ہاں خیر یہ بھی ہے
24:52آج کل اتنے مہنگائی ہے اس میں لوگوں کو
24:53اپنا پورا ہو جائے یہ بہت بڑی بات ہے
24:56آہاں وہ تو ٹھیک ہے لیکن
24:58کچھ نہ کچھ کر کے ان سب کا
25:00بندوبست تو کرنا ہی ہوگا
25:02بھاپی آپ کیوں فکر کر دیں گے
25:04میں ہوں نا
25:06میں سارے خراجات میں آدھا کریں
25:12وہ تو ٹھیک ہے نظیر بھائی لیکن
25:15میں آپ کے اوپر اتنا بودھ نہیں ڈالنا چاہتی
25:19کیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
25:21اکسا میری ذمہ داری ہے
25:24بھائی صاحب
25:25صرف میرے بڑے بھائی نہیں تھے
25:27بلکہ میرے باپ کی جگہ بھی تھے
25:30بھائی صاحب نے
25:31ہم سب کو اپنی ذمہ داری سمجھا ہمیشہ
25:33آج جب میری باری آ رہی ہے
25:36تو آپ مجھے اس فرض سے دور کر رہی ہیں
25:41میں دوبارہ کہہ رہا ہوں
25:42اکسا صرف آپ کی بیٹی نہیں
25:43میری بیٹی ہے
25:44اور میں اس کی شادی میں
25:46کوئی قصر نہیں چھوڑوں گا
25:51آپ نے کیا خوب اپنا فرض نہیں بھائیا
25:53اپنے زمان
25:56ہاں تو بس ٹھیک ہے پھر رب
25:58اکسا اپنا فرض پوڑا کریں
26:03چھوڑا کریں
26:05میری لیے اچھی سی چھائے گا نا کے لاغ
26:08ابھی لائے
26:09جب
26:09جب
26:19موسیقی
26:31ہلو
26:34موالیکم السلام
26:35اچھا
26:38اچھا
26:40ہاں بھئی کیوں نہیں آئیں گے ضرور آئیں گے
26:45اللہ حافظ
26:48کس کا فون تھا
26:50زہرہ کا فون تھا
26:55کیا کہہ رہی تھی موانی جان
27:00جمعہ کو اقصہ کی منگنی ہے
27:38موسیقی
27:40کیا کہہ کر آگیا آپ جانتے ہیں آپ کیا کہہ کر آئے ہیں
27:45سونے کی قیمت کا معلوم ہے کیا ہے آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے
27:48تم کیوں پریشان ہو رہی ہو میں نے کہا نہ میں سب کر لوں گا
27:51کیسے نہیں پریشان ہو
27:54کہیں آپ سیونگ نکالنے کا تو ہی سوچ رہے ہیں
27:57سیونگ نکالنے کا تو سوچیے گا بھی مد
27:58وہ ہم نے اچھے پورے وقت کیلئے کٹھی کر کے رکھی ہو گئی
28:00اکسا کی شادی کے لئے نہیں جوا کی
28:03تم کیسی باتیں کر رہی ہو
28:04اکسا کوئی غیر تو نہیں ہے میرے بڑے بھائی کی بیٹی ہے
28:07میں کب کہہ رہی ہوں کہ آپ اکسا کو کچھ نہیں رہے
28:10چاندیوں بیٹیاں سانجی ہوتی ہیں
28:12لیکن تین تولے کی انگوٹی
28:14وہ کیسے کر سکتے ہیں
28:16رفت مجھے ایک بات بتاؤ
28:18اکسا کی جگہ اگر تمہاری اپنی بیٹی ہوتی
28:20تو بھی تم یہی کہتی
28:22اپنی اولاد کی بات الگ ہوتی ہے
28:24تو پھر اچھی طرح کان کھول کر سن لو
28:27اکسا میری بیٹیوں کی طرح نہیں ہے
28:28بلکہ میری بیٹی ہے
28:32دیکھو جس طرح ازان ہے میرے لیے
28:34اسی طرح اکسا بھی میرے بچوں کی طرح ہے
28:36اور بیٹیوں کا حق بیٹوں سے زیادہ ہوتا ہے
28:52دیکھ رہے ہو ازان اپنے ابو کو
28:54میری بات سمجھنے کی بجائے
28:56اُلٹا مجھے ہی بورا سمجھ رہے ہیں
28:58مجھے تو سمجھتے ہیں جیسے میں بھابی اور اکسا کی دشمن ہوں
29:01ہمیں ابو کچھ غلط تو نہیں کہہ رہے ہیں
29:03وہ ٹھیک کہہ رہے ہیں جو بھی کہیں
29:05اگر بڑی امی اور اکسا کیلئے ہم کچھ نہیں کریں گے
29:07تو کون کرے گا
29:08انہوں نے بھی تو اپنی ساری زندگی ہمارے ساتھ
29:10اس گھر میں رہ کر بزاری ہے
29:11کبھی ہمیں الگ نہیں سمجھا
29:13تو ہم کیسے انہیں اب الگ سمجھیں
29:15تو انہوں نے احسان نہیں کیا ہمارے اوپر
29:18تمہارے ابو ان کا اتنا خیال رکھتے ہیں
29:19آج کل کے زمانے میں کوئی کسی کے لئے اتنا بھی نہیں کرتا
29:22میں کبھا آپ کی بات سنگھ کرتے ہیں
29:25لیکن اپنوں کے لئے کچھ کر کے
29:27ہم بھون پر احسان نہیں کرتے
29:28بلکہ اپنا حق ادا کرتے ہیں
29:30تم دونوں باپ پیٹا مجھے کبھی سمجھ ہی نہیں سکتے ہو
29:33ابو یا میں آپ کو غلط میں نہیں سمجھ
29:35پلیز آپ اس طرح مت سوچیں
29:37تو آپ ایسے سوچ رہے ہیں
29:39لیکن ہم یہ سچ پوچھیں تو مجھے
29:41شامیر کی امی کی یہ ڈیمانڈ کرنا کچھ اچھا نہیں لگا
29:45انہوں نے ڈیمانڈ نہیں کی
29:47یہ ان کے ہاں رسم ہے
29:48کیا رچھی رسم ہے
29:50یعنی ایسی رسم کے اگلے کا کونڈا ہی ہو جائے
29:53ہاں ویسے یہ بات مجھے بھی حضم تو نہیں ہو رہی
29:56آسان کہیں شامیر کی امی لالچی عورت تو نہیں ہے
30:17موسیقی
30:26کیا باکر ویدار
30:31موسیقی
30:42موسیقی
30:44موسیقی
31:08موسیقی
31:20موسیقی
31:24اینجا
31:25موسیقی
31:27اکسہ
31:30ہاں
31:32خیریت تو ہے نا
31:33بی جان کی طابق تو ٹھیک ہے
31:36ہاں
31:37ہاں بی جان بالکل ٹھیک ہے
31:41ہاں
31:42تو پھر
31:45ایکشلی یہ وہ
31:47اکسا میں
31:51چھکائے میں سن رہی ہوں
31:55آہ
31:55وہ میں یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ
31:58آزان کی طبیعت کیسی ہے
32:00آپ نے تین رات کو
32:01آزان کی طبیعت پوچھنے کے لیے فون کیے
32:06آہ
32:06سوری وہ
32:07ایکشلی میں ابھی ہosپرل سے نکلا تھا تو
32:09مجھے ٹائم کا دھیان نہیں رہا
32:11پھر شاید جیس بات پر
32:12میں نے ٹائم دیکھنے میں بھول گیا
32:13میں بہت شکریہ بہت شکریہ
32:15وہ ازان کو قول کر لے دے
32:19آمم
32:20ہاں وہ
32:21آمم
32:22اچھلی میں نے اس کے نمبر پر ٹرائی کیا تھا
32:24لیکن اس کا نمبر آف جا رہا ہے
32:27آف تھا
32:30ہیرہ دیگ
32:31اس کا نمبر کبھی آف تو نہیں ہوتا
32:36چارش پہ لگایا ہوگا شاید
32:40آمم
32:42آمم
32:42آمم
32:43آمم ریلی ساری اکسا
32:43وہ
32:44میں نے تمہی تی رات کو دسٹرک کیا
32:48ہاں یہ ٹوکر
32:49نہیں اکسا میں بہت شرمت دا
32:55میں نے تمہیں بہت اکریفت دیا
33:01ایسی کوئی بات نہیں ہے احمد
33:03آپ سو جائیں
33:06تمہ بہت اچھی ہو اکسا
33:11تمہیں خود سے زیادہ دوسروں کی خوشوں کا احساس ہوتا ہے
33:18وہ شخص بہت خوش نصیب ہوگا ہے جس کی لائف پارٹنر تم بنوگی
33:22موسیقی
33:33موسیقی
33:36موسیقی
33:40اس شخص بہت خوش نسیب ہوگا جس کی لائف پارٹنر تم دنیا
33:43تمہاری جیونیویسٹی کیوں نہیں گئی
34:01یونیویسٹی میں پارٹی تھی آج
34:02میں بور ہو جاتے اس لہنے گئی
34:05یہ پاگل لڑکیو یار
34:06اگر میں ٹھیک ہوتا تو خود تمہیں یونیویسٹی ڈروپ کر کے آتا
34:09اس سے بہنے تمہاری دوستوں سے بھی مل لیتا
34:12چیسے وارڈی میں ساری لڑکیں بہت تیار ہو کر آتی ہوں گی نا
34:15شرم کر لو
34:17منگنی شدا ہو تم
34:18اس سے گیا فیٹ بٹتا ہے
34:20تیبا کو بتاتے ہوں
34:22بتاتے ہوں میں کوئی ڈرتا ہوں اس سے
34:24تم کسی سے ڈرتے بھی ہو یا نہیں
34:27حممم
34:28ٹھیک ٹھیکسین
34:30درتا ہوں
34:31صرف تمہاری ناراازیس
34:33بس رہنے دو
34:34اسی لئے ہر وقت کچھولٹا پٹا کرتے رہتے ہو
34:37نا
34:38کیوں اس خطرناک چھری سے مجھ ماسوم کو ڈرار ہے
34:41میں پہل ہی ٹوٹا پوٹا ہوں
34:42جب اسے حمد بھائی بھی عجیب آدمی
34:44کہ آج آنکھ اے میری بٹی کھول دیں گے
34:47اب ابھی تک آئے نہیں ہیں
34:48تم نے رات کو فون کیوں کیا ہوا تھا
34:50اپنا میرا فون تو آنے کیوں کیا ہوا
34:54اب ہی نہیں رات کی بات کر رہی ہو میں
34:57احمد کا فون آیا تھا مجھے کہہ رہے تھے کہ
34:59ہمارا نمبر اوفیس لے مجھے کال کیے
35:04میں ہاتھ دھوکر آتا
35:12احمد بھائی نے اکسا سے جو کیوں بولا
35:19احمد بھائی نے اکسا کا رشتہ کرا کے
35:22اپنے پیروں کو خود پلہاڑی ماری ہے
35:24تم نظیر کو سمجھاؤ کہ
35:26اسی اور کے بچوں پر اتنا پیسہ خیش نہیں کرتے
35:30احمد کیسے سمجھاؤں
35:34میری تو خود سمجھ میں نہیں آتا
35:36میں کیا کروں اور کیا نہیں کروں
35:40اکسا کا رشتہ لگانا بھی تو ضروری تھا
35:42ورنہ میرے تو دل میں ہر وقت
35:44دھڑکا لگا رہتا تھا
35:46کہ کہیں ماں بیٹیاں دونوں مل کر
35:47ازان کو ورغلا نہ لیں
35:49آپ خود ہی سوچیں
35:50اگر ان دونوں نے میرے بیٹے کو ورغلا لیا
35:53تو میں کیا کر سکتی ہوں کچھ بھی نہیں
35:55ٹھیک ہے لیکن پھر بھی تم نے
35:57بےوقوفی کیے اکسا کا غیروں میں
36:00رشتہ کروا کے
36:02کروانا ہی تھا تو کئی ایسی جگہ رشتہ کراتی
36:04جہاں شادی پہ کم سے کم خرچہ آتا
36:05میں بھی یہی سوچ رہی تھی
36:09کتنی بار میں نے بی جان سے کہا
36:10احمد سے رشتہ کر لیں
36:13آپ خود سوچیں
36:14اکسا کا اگر رشتہ احمد سے ہو جاتا
36:16تو کتنا اچھا ہوتی
36:17ایک روپے کا بھی خرچہ نہیں ہوتا
36:19ساری خرچے بچ جاتے ہیں
36:20چلو خیٹ چھوڑو
36:22جو ہونا تھا ہو گیا
36:24بس اب تم ازان کی شادی کی فکر کرو
36:26کیونکہ دیکھو انسان سب سے پہلے نا
36:29انہیں بچوں کے بارے نہیں سوچتا ہے
36:31لیکن ازان کے پاپا کو کون سمجھائے
36:34ان کے سر پر تو ہر وقت
36:35بھتی جی کی محبت کا بھوت سوار رہتا ہے
36:38کیسے
36:40یہ تین تولے کی انگوٹھی نہ مہنگی پڑے گی
36:43ایسا نہ ہو کہ نظیر سارا پیسہ خرچ کر کے بیٹھ جاؤ
36:45اور تم بس ہاتھ ملتی رہ جاؤ
36:47پاپ بیٹے کے آگے میری کہاں چلتی ہے
36:51لیکن جو بھاوی چاہ رہی ہیں
36:52وہ تو میں ہرگز نہیں ہوں
36:54اچھا چلو چھوڑو
36:55ابھی سے یہ سب سوچ سوچ کے نا اپنا بی پی ہائی مت کرو
36:58سبر سے کام کرو
37:01ابھی تم تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو
37:05اور مسلحت سے کام کرو
37:08لیکن ہاں
37:09تم اپنی جتھانی پر اور نظیر پر کڑی نظر رکھو
37:12ہاں پا چھوڑیں ساری باتیں
37:15طیبہ کو بھی ساتھ لے آتی تو اچھا ہوتا ہے
37:17ارے اصل میں اس کی دوست کی شادی چل رہی ہے نا
37:20تو اس کے ساتھ شاپنگ میں بیزی ہے
37:21جیسی فریو ہوتی ہے تم سے ملے آئی
37:23یہ اخسا کے منگنی کا جوڑا ہے
37:28یہ جولری ہے اور اس میں بھی جولری ہے
37:31چونیاں وغیرہ سب چیز میں لے کر آئیوں
37:35کیسا لگا آپ کو پسند آیا
37:39ہاں بہت اچھا ہے
37:42ماشاءاللہ اور قیمتی بھی بہت ہے
37:45ہمارے ہاں ایسے ہی قیمتی جوڑے دیے جاتے ہیں
37:48اس بات کا تو آپ خیال رکھیں گی
37:52اور آپ یہ بھی جانتی ہیں کہ شامیر کی اکلوتی بہن ہے
37:56اس کی سسرال والوں کبھی آپ کو ہی خیال رکھنا پڑے گا
37:59میرا مطلب ہے کہ اس کی ساس نندوں کو اچھے قیمتی جوڑے دیے جائیں گے
38:04آپ کو تو پتا ہے کہ سسرال والے کتنی باتیں بناتے ہیں
38:08اگر ذرا سی بھی ان کے پسند کے خلاف کوئی چیز چلی جائے
38:12تو میں آپ سے کہتی نہیں لیکن یہاں معاملہ دوسرا ہے نا
38:19جی آپ بلکل بے فکر ہیں
38:22میں اپنی پوری کوشش کروں گی کہ آپ کو شکایت نہ ہو
38:28میرا سسرال والوں کی تو کہنے کی ضرورت ہی نہیں ہے
38:32دیورانی جٹھانی ان سب کو تو آپ جوڑے اچھے ہی دیں گی
38:37جی جی جی
38:40اچھا ایک بات اور کہنی تھی آپ سے
38:42جی
38:44میری بہو اکسا کا بہت خیال رکھئے گا
38:47اب آپ کے پاس وہ ہماری امانت ہے
38:51جی وہ آپ کی امانت ہے
38:55چینے بہت دیر ہو گئی میں چلتی ہوں کافی تیانیا کرنی ہے
39:04بھائی اللہ کا شکر ہے بھائی
39:06اکسا
39:07امی
39:08کیا ہو گیا آپ کو
39:09ان کی باتیں کیوں مان رہی تھی
39:11اتنے کپنے مانگ رہی ہیں ابی سے
39:13آگے پتہ نہیں کیا کچھ مانگیں گی
39:14چک کرو
39:15آہستہ بولو ابھی دروازے پہ ہوں گی سن لے گی وہ
39:18تو کیا ہوا ہم ڈرتے ہیں کسی سے
39:21آپ کو کیا ضرورت ہے ان کی سائی ڈمانٹس پوری کرنے کی
39:24بیٹا چک کرو یہ باتیں تمہارے سوچنے کی نہیں ہیں
39:28سامان اٹھا رہی ہوگی
39:30اٹھانے آجو نہیں تو جاؤ
39:36اٹھانے کئے
39:38کو撕islے
39:40اٹھانے کئے
39:42واچھی
39:43کہ
39:46لیکples
39:48ترجمة نانسي قنقر